حضرت خلیفتہ المسیح الاوّل کا خواجہ کمال الدین کو غیر احمدیوں کے پیچھے نماز پڑھنے کی اجازت دینا شخصی حالات کے ماتحت تھا

انوارالعلوم (جلد 6)

انوار العلوم جلد 4
۱۵۳
آئینہ صداقت
جن سے رفع فساد ہو جائے ۔ اس وقت مجھے یاد ہے ۔ دو تین آدمی اور بھی تھے ۔ جہاں تک مجھے خیال
ہے ۔ سرحد کا ہی کوئی آدمی تھا۔ جس نے خط کے ذریعہ یہ سوال کیا تھا ۔ اور غالباً مفتی محمد صادق صاحب
نے سوال پیش کیا تھا ۔ میں نہیں جانتا کہ مفتی صاحب کو یہ بات یاد ہے یا نہیں ۔ مگر میں اس پر حلف
اُٹھا سکتا ہوں ۔ کیا مولوی محمد علی صاحب یا ان کے رفقاء اس امر پر حلف اُٹھانے کے لئے تیار
ہیں کہ حضرت خلیفہ اول نے میرے مضمون کا مفہوم وہی سمجھا تھا جو وہ ظاہر کرتے ہیں۔ نہیں وہ ایسا تھا
کبھی نہیں او یں کریں گے۔ بلکہ اور بہانوں ے اس قسم سے بچنا چاہیں گے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ میرے
مضمون کا کچھ اور مفہوم سمجھنا نا ممکن ہے ۔
کی
تاریخ اختلاف سلسلہ کا چھٹا امر
چھٹا امر جو مولوی محمد علی صاحب کی بیان کردہ تاریخ سلسلہ میں قابل توجہ ہے ۔ ان کا یہ لکھنا
ہے کہ اللہ کے آخر میں ایم محمود نے پھر اعلان کیا کہ حضرت مسیح موعود کے منکر کا فر ہیں۔ اس کی اطلاع
حضرت خلیفہ المسیح کو ملی۔ حضرت خلیفہ اول کے اس فتویٰ کو بھی انہوں نے غلط ٹھرایا کہ غیر احمدی کے
پیچھے نماز پڑھنی احمدی کے لئے نا جائز ہے حالانکہ خود اللہ میں حج میں انہوں نے غیر احمدیوں کے پیچھے
نماز پڑھی۔ اور حضرت خلیفہ اول کی زندگی میں جن لوگوں نے حج کیا تھا۔ وہ بھی ایسا ہی کرتے رہے تھے
چونکہ حضرت خلیفہ المسیح الاول بیمار تھے اس لئے آپ نے مولوی محمد علی صاحب کو حکم دیا کہ وہ اس کے
متعلق جماعت کو ہدایت کریں ۔ اور کچھ نوٹ بھی لکھوائے ۔ جماعت کو ہدایت کریں۔ اور کچھ بھی لکھوائے۔
حضرت خلیفہ البیع الاول کا خواجہ کمال الدین کو غیر احمدیوں کے پیچھے یہ امور بھی ویسے
ہی غلط ہیں ۔ نماز پڑھنے کی اجازت دینا شخصی حالات کے ماتحت تھا
جیسا کہ پہلے ۔
حضرت خلیفة المسیح نے کوئی فتویٰ غیر احمدی کی اقتداء میں نماز پڑھنے کا نہیں دیا۔ اصل بات یہ ہے کہ
خواجہ کمال الدین صاحب ہمیشہ سے غیر احمدیوں کے خوف سے اور ان میں رسوخ پیدا کرنے کے لئے کوشش
کرتے تھے کہ کسی طرح ان کے پیچھے نماز پڑھنے کی اجازت مل جاوے۔ ولایت پہنچنے پر انہوں نے بڑے
زور سے حضرت خلیفہ المسیح کی خدمت میں لکھنا شروع کیا کہ یہاں غیر احمدیوں کے پیچھے نماز نہ پڑھنے سے
بڑے فتنہ کا خوف ہے۔ لوگ اسلام سے بدظن ہو جاویں گے اور تبلیغ کا کام خراب ہو جائے گا۔ چونکہ

انوار العلوم جلد 4
اوله
آئینہ صداقت
خواجہ صاحب پہلے سے ہی اس قسم کے بہانے تلاش کر رہے تھے ۔ ان کے اس خط کے جواب میں حضرت
خلیفہ اول نے کہ دیا کہ وہ ان کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں ۔ جسے فوراً بذریعہ تاران کے دوستوں نے ان
تک پہنچا دیا اور خواجہ صاحب نے اس اجازت سے فائدہ اُٹھا کر سلسلہ کے اشد مخالف ظفر علی خان ایڈیٹر
زمیندار کی اقتداء میں نماز ادا کر کے ہمیشہ کے لئے اپنے ایمان کا خون کیا ۔ یہ اجازت فتوی نہیں کہلا سکتی۔
کیونکہ حضرت مسیح موعود کے صریح فتویٰ کے خلاف حضرت خلیفہ اول یا کوئی اور شخص فتوی دینے کا مجاز
نہیں ۔ ہمارا ہادی اور رہنما مسیح موعود ہے ۔ اس کے سوا کوئی ہو وہ بطور خود فتویٰ دینے کا مجاز نہیں۔
خلیفہ اول کون تھے ؟ مرزا صاحب کے ایک مرید تھے اور ان کے ہاتھ پر پاک چکے تھے جس طرح ہم
سب غلام ہیں وہ بھی ایک غلام تھے ۔ ان کو اس سے زیادہ کبھی کوئی دعوی نہیں ہوا۔ وہ خود تحریر فرماتے
ہیں : میں اللہ تعالیٰ کی قسم کھا کر علان کرتا ہوں کہ میں مرزا صاحب کے تمام دعاوی کو دل سے
مانتا اور یقین کرتا ہوں اور ان کے معتقدات کو نجات کا مدار ماننا میرا ایمان ہے۔ نور الدین سے
پھر فرماتے ہیں :۔
سنو تمہاری نزامین تین قسم کی ہیں۔ اول ان امور اور مسائل کے متعلق ہیں۔ جن کا فیصلہ حضرت
صاحب نے کر دیا ہے ۔ جو حضرت صاحب کے فیصلہ کے خلاف کرتا ہے ۔ وہ احمدی نہیں۔ جن پر حضرت
صاحب نے گفت گو نہیں کی۔ ان پر بولنے کا تمہیں خود کوئی حق نہیں۔ جب تک ہمارے دربار سے تم کو
اجازت نہ ملے پس جب خلیفہ نہیں بولتا یا خلیفہ کا خلیفہ دنیا میں نہیں آتا۔ ان پر رائے زنی نہ کرو
و تقریر لاہورہ الحکم ۲۱ ۲۸۰ جون ۱۹۱۲ نه جلد ۲۰۱۶ )
حضرت خلیفہ ایچ کے ان الفاظ کے ساتھ حضرت مسیح موعود علیہ الصلاة والسلام کے مندرجہ ذیل فتوئی المسیح
کو ملا کر پڑھو۔ اور دیکھو کہ کیا یہ وہم بھی کیا جا سکتا ہے کہ حضرت خلیفہ المسیح غیر احمدی کی اقتداء میں نماز
پڑھنے کا فتویٰ دیں گے۔ حضرت مسیح موعود فرماتے ہیں :۔
پس یاد رکھو کہ جیسا کہ خدا نے مجھے اطلاع دی ہے ۔ تمہارے پر حرام ہے اور قطعی حرام ہے کہ کسی
کفر اور مہذب یا متردد کے پیچھے نماز پڑھو بلکہ چاہئے کہ تمہارا وہی امام ہو جو تم میں سے ہو "
(تحفہ گولڑویہ صفحہ ۲۸، روحانی خزائن جلد ، اصل حاشیہ )
حضرت خلیفہ المسیح نے جو کچھ خواجہ صاحب کو تحریر کیا۔ وہ ان کی شخصی حالت کے لحاظ سے تھا نہ بطور
تشجيد الاذهان اگست شود۔
جلد ۳ نمبر ۸ صفحه ۳۳۸

آج 10 میں سے 10 باقی