دوسری شہادت

انوارالعلوم (جلد 6)

انوار العلوم جلد 4
۲۳۲
آئینه صداقت
نکه
دائرہ اسلام سے وہ خارج نہیں اور اس سے وہ نتیجہ نکالتے ہیں کہ حضرت مسیح موعود کا انکار بھی ایک جزو کا انکار
ہے ۔ نہ کہ دائرہ اسلام سے خارج کر دیتا ہے ۔
یہ عقیدہ ایک ایسا خطرناک عقیدہ ہے کہ اس سے اسلام کی ہی بیکنی ہو جاتی ہے۔ کیونکہ قرآن کریم
اسلام کے لئے اللہ، ملائکہ ، کتب سماویہ ، ارسل اور یوم آخر پر ایمان لانا ضروری قرار دیتا ہے۔ پس یہ بات
جو مولوی محمد علی صاحب نے لکھی ہے۔ ہرگز حضرت خلیفۃ المسیح الاول کی لکھائی ہوئی یا پسند کی ہوئی نہیں
ہوسکتی کیونکہ آپ کا مذہب بدر ۹ مارچ سال اللہ کے پرچہ میں اس طرح درج ہے ۔ میں اس طرح درج ہے
لا اله الا اللہ کے ماننے کے نیچے خدا کے سارے ناموروں کے مانے کا حکم آجا تاہے
حضرت آدم حضرت ابراہیم، مولی ، ان سب کا ا نا الى حضرت آدم ، حضرت ابراہیم ، حضرت موسی ، حضرت مسیح ان سب کا ماننا اسی بد الله الله
"
اللہ کے ماتحت ہے حالانکہ ان کا ذکر اس کلمہ میں نہیں۔ قرآن مجید کا ماننا ، سید نا حضرت
محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانا ، قیامت کا ماننا، سب مسلمان جانتے ہیں کہ
اس کلمہ کے مفہوم میں داخل ہے ؟
پس حضرت خلیفۃ المسیح الاول کے اس فتوی کی موجودگی میں اور خود اس فتوی کے صریح باطل
ہونے کے باوجود کون شخص خیال کر سکتا ہے کہ مولوی محمد علی صاحب نے بمضمون حضرت خلیفہ المسیح کے لکھوائے
ہوئے نوٹوں کے مطابق لکھا ہے اور آپ کی پسندیدگی کے بعد شائع کیا ہے ۔
دوسری اندرونی شہادت یہ ہے کہ مولوی محمد علی صاحب نے اپنے اس دوسری شهادت رسالہ میں قرآن کریم کی ایک آیت کے ایسے غلط معنے کئے ہیں کہ کریم وہ
عربی زبان کے قواعد کے بالکل بر خلاف ہیں اور حضرت خلیفۃ المسیح کے کئے ہوئے معنوں کے
بھی خلاف ہیں بلکہ ایک رنگ میں ان کی تردید حضرت خلیفہ المسیح نے کی ہے ۔ مولوی محمد علی صاحب
لکھتے ہیں :۔
قُلِ اللهُ ثُمَّ ذَنْهُمْ (الانعام : ۹۲) یعنی اللہ منوا کر ان کو چھوڑ دو" *
یعنی آیت قُلِ اللهُ ثُمَّ ذَرْهُمْ کے یہ معنے ہیں کہ لوگوں سے خدا منوالو اور پھر ان کو چھوڑ دو۔
اسی قدر ان کے اسلام کے لئے کافی ہے لیکن جب ہم آیت کریمہ کو دیکھتے ہیں تو وہ اس طرح ہے ۔ دما
قَدَرُوا اللَّهَ حَقَّ قَدْرِهِ إِذْ قَالُوا مَا أَنْزَلَ اللهُ عَلَى بَشَرٍ مِنْ شَيْ قُلْ مَنْ أَنْزَلَ الْكِتَبَ
الَّذِي جَاءَ بِهِ مُوسَى نُورًا وَهُدًى لِلنَّاسِ تَجْعَلُونَهُ قَرَاطِيْسَ تُبْدُونَهَا وَتُخْفُونَ
كَثِيرًا وَ عَلِمْتُمْ مَا لَمْ تَعْلَمُوا أَنْتُمْ وَلَا آبَاؤُكُمْ قُلِ اللَّهُ ثُمَّ ذَرْهُمْ فِي
مسئلہ کفر و اسلام مصنفہ مولوی محمد علی صدا

انوار العلوم جلد 4
۲۳۳
آمینه صداقت
خَوْضِهِمْ يَلْعَبُونَ (الانعام ، ۹۲ مینی ان لوگوں نے اللہ تعالیٰ کی صفات کا اندازہ پورے طور پر
نہیں لگایا جبکہ انہوں نے یہ بات کہی کہ اللہ تعالیٰ نے کسی بندے پر کچھ نہیں اُتارا کہ کون ہے جس نے
وہ کتاب اتاری تھی جو موسی لائے تھے جو نور تھی اور لوگوں کے لئے ہدایت تھی ۔ جس کتاب کو تم ٹکڑے
ٹکڑے کرتے ہو۔ اس میں سے بعض کو ظاہر کرتے ہو اور بہت جھتے کو چھپاتے ہو۔ اور تم وہ بات سکھائے
گئے ہو۔ جو نہ تم جانتے ہو اور نہ تمہارے باپ دادے جانتے تھے یعنی قرآن کریم میں تو ایسے علوم ہیں جو
توریت میں نہ تھے پھر وہ خدا کی کتاب ہو گئی اور یہ نہ ہوئی کہ یعنی تو ان کو اپنی طرف سے کہ دے کہ
خدا تعالیٰ نے موسی کی کتاب اُتاری تھی اور یہ جواب مسکت ان کو دے کر ان کو چھوڑ دے کہ یہ اپنی
شرارتوں میں کھیلتے رہیں ۔ اس آیت میں کہیں بھی یہ ذکر نہیں کہ خدا کو منوا کر چھوڑ دو۔ اس میں تو یہ بتایا گیا
ہے کہ یہود کہتے ہیں کہ خدا تعالیٰ نے بندہ پر بھی العام نازل نہیں کیا۔ اس کے جواب میں تو ان سے پوچھے کہ
موسی کی کتاب کس نے نازل کی تھی اور پھر اپنی طرف سے کہ دے کہ وہ خدا نے نازل کی تھی اور چونکہ یہ
جواب ان کے عقیدہ کے مطابق ہے اور یہ اس کا جواب کچھ نہیں دے سکتے اس لئے اس جواب کے بعد
اس مسئلہ پر زیادہ گفتگو کرنے کی ضرورت نہیں پھر ان کو چھوڑ دو کہ دین پر ہنسی کرتے ہیں۔
عربی زبان کے مطابق مولوی محمد علی صاحب کے کئے ہوئے منے کسی طرح جائز نہیں۔ خود ان
کے شائع کردہ ترجمہ قرآن میں بھی یہ منے نہیں کئے گئے بلکہ وہی معنے کئے گئے ہیں جو میں نے لکھے ہیں۔
چنانچہ وہ لکھتے ہیں :-
"And they do not assign to Allah the attributes due to
Him, when they say: Allah has not revealed anything to a
mortal۔ Say: Who revealed the Book which Moses brought a
light, and a guidance to men, which you make into scattered
writings, which you show, while you conceal much? And you
were taught what you did not know, (neither) you nor your
fathers۔ Say: Allah; then leave them sporting in their vain
discourses page۔ 306۔
اگر وه معنی درست ہوتے جو مولوی صاحب نے اس رسالہ میں لکھتے ہیں تو کیوں وہ قرآن کریم میں وہ
ترجمہ نہ لکھتے ؟ جس سے معلوم ہوتا ہے کہ یا تو وہ پہلے سے جانتے تھے کہ یہ ترجمہ غلط ہے اور محض دھوکا
دینے کے لئے انہوں نے اس رسالہ میں غلط معنے کر دیئے ہیں ۔ اور یا یہ کہ اعتراضوں سے گھرا کر انہوں نے
اپنے ترجمہ میں چھپنے سے پہلے تبدیلی کر دی ۔ ان کا خود ان معنوں ان معنوں کو غلط تسلیم کر لینا اس امر سے بھی سے بھی ثابت
ہوتا ہے کہ اس کے بعد کفر و اسلام کے متعلق انہوں نے متعدد تحریروں میں بحث کی ہے مگر کبھی اس آیت

آج 10 میں سے 10 باقی