حضرت خلیفہ اوّل سے آخری وقت میں مولوی محمد علی صاحب کا نہایت سنگدلانہ سلوک
انوارالعلوم (جلد 6)
الدار العلوم جلد 4
۲۴
آئینه صداقت
کے ایک مضمون سے جس میں غلطی سے ڈائری نویس نے ان کی طرف اشارہ کر دیا تھا یا وجود اس کی
تردید ہو جانے کے انہوں نے اس کو تشہیر دیگر اپنی مظلومیت کا اظہار شروع کر رکھا ہے۔
خدا تعالیٰ سے طلب امداد غرض جس وقت یہ ٹرکیٹ میں نے پڑھا۔ میں حیران ہوگیا اور
میں نے فتنہ کو آتا ہوا دیکھ لیا اور سمجھ لیا کہ مولوی محمد علی صاحب
بغیر تفریق کے راضی نہ ہوں گے۔ ایسے وقت میں ایک مومن سوائے اس کے اور کیا کر سکتا ہے کہ خدا تعالی
کے حضور گر جائے اور اس سے مدد طلب کرے ۔ میں نے بھی ایسا ہی کیا اور خود بھی دُعا میں لگ گیا ۔
اور دوسرے لوگ جو اس کمرہ میں میرے ساتھ تھے ان کو جگایا اور ان کو اس ٹرکیٹ سے آگاہی دی اور
ان کو بھی دعا کے لئے تاکید کی۔ ہم سب نے دعائیں کیں اور روزے رکھے اور قادیان کے اکثر احمدی جو
میرے ہم خیال تھے اس دن روزہ دار تھے۔
حضرت خلیفہ اول سے آخری وقت میں مولوی محمد علی صاحب کا یہ ٹریکٹ انکے باطنی
مولوی محمد علی صاحب کا نهایت سنگدلانہ سلوک خیالات پر بہت کچھ روشنی ڈالتا ہے۔ میں
نے بتایا ہے کہ کس طرح اس ٹرکیٹ کی خاطر
انہوں نے مجھ سے دھوکا گیا۔ مگر میں اب اس سلوک کی طرف توجہ دلاتا ہوں جو اس ٹریکٹ کی اشاعت
سے انہوں نے حضرت خلیفہ امسیح الاوّل سے کیا ۔ سنگدل سے سنگدل آدمی بھی جب اپنے کسی عزیز
کو بستر مرگ پر دیکھتا ہے تو اس سے دھو کا کرنا پسند نہیں کرتا ۔ لیکن مولوی محمد علی صاحب نے حضرت
خلیفة المسیح الاول سے کیا سلوک کیا ؟ آپ نے اپنی وصیت لکھ کر مولوی محمد علی صاحب کو دی اور
ان سے تین بار پڑھوائی اور پھر دریافت کیا کہ کیا کوئی بات رہ تو نہیں گئی اور انہوں نے اقرار کیا کہ
نہیں بالکل درست ہے ۔
یہ وصیت صحت میں نہیں لکھی گئی بلکہ بیماری میں اور عین اس وقت جبکہ دنیاوی سامانوں کے
لحاظ سے زندگی کی اُمید بالکل منقطع ہو چکی تھی ۔
یہ وصیت اس وقت لکھی گئی جبکہ حضرت خلیفہ البیع الاول اپنی موت کو قریب دیکھ رہے تھے
اور اس دنیا کو چھوڑ کر اپنے آقا و مولیٰ سے ملنے کی اُمید میں تھے۔
یہ وصیت اس وقت لکھی گئی جبکہ اس جماعت کو جسے چھ سال سخت تکلیف کے ساتھ خطرناک ساتھ
سے خطرناک ابتلاؤں کی آندھیوں اور طوفانوں سے بچا کر آپ کا میابی کے راستہ پر لے جا رہے تھے آندھیوں اور طوفانوں سے بجا کہ آپ کا بانی کے
آپ چھوڑنے والے تھے اور اس کی آئندہ بہتری کا خیال سب باتوں سے زیادہ آپ کے پیش نظر تھا ۔
انوار العلوم جلد 4
۲۴۵
آئینہ صداقت
یہ وصیت اس وقت لکھی گئی تھی جبکہ آپ اپنے آقا مسیح موعود کے پاس جا کر اسے اپنے کام کو
امانت سے ختم کرنے کی خبر دینے والے تھے ۔
یہ وصیت اس وقت لکھی گئی تھی جس وقت آپ اپنی عمر کا آخری باب ختم کر رہے تھے۔
یہ وصیت اس وقت لکھی گئی تھی کہ جس کے بعد آپ جماعت کی اور کوئی خدمت کرنے کی امید
نہ رکھتے تھے۔
یہ اسوقت گئی تھی وقت ضعف و سے آپ بیٹھ یہ وصیت اس وقت لکھی گئی تھی جس وقت ضعف و نقاہمت سے آپ بیٹھ بھی نہیں سکتے
تھے اور یہ وصیت بھی نہایت تکلیف سے آپ نے لیٹے لیٹے ہی لکھی تھی ۔
غرض یہ وصیت اس وقت لکھی گئی تھی جبکہ ایک عظیم الشان انسان اپنی مقدس زندگی کی آخری ی زندگی کی
گھڑیاں گزار رہا تھا جس وقت ایک طرف تو اپنے پیدا کرنے والے اپنے محبوب حقیقی کی ملاقات کا
شوق اس کے دل کو گد گدا رہا تھا اور دوسری طرف اپنی وفات کے ساتھ ہی اپنی آخری عمر کی
محنت و کوشش کے اکارت جانے کا خوف اس کے دل کو ستا رہا تھا ۔ غرض وہ اس کی گھڑیاں
خوف ورجا کی نازک گھڑیاں تھیں ۔
یہ وصیت اس نے لکھی تھی جس کے ہاتھ پر تمام جماعت احمد یہ سوائے معدودے چند آدمیوں کے بیعت
کر چکی تھی۔
یہ وصیت اس نے تحریر کی تھی جو علاوہ خلیفہ المسیح ہونے کے یوں بھی تقوی اور دیانت میں تمام
جماعت پر فضیلت رکھتا تھا ۔
یہ وصیت اس نے لکھی تھی جس کے احسانات دینی و دنیاوی جماعت کے کثیر حصہ پر حضرت
مسیح موعود کے ایام زندگی سے ہی ہوتے چلے آئے تھے۔
یہ وصیت اس نے لکھی تھی جو قرآن و حدیث کا کامل ماہر اور ان کا عاشق تھا۔ ت نے بھی تھی جو قرآن و حدیث کا کا ماہر اوران کا عاشق تھا۔
یہ وصیت اس نے لکھی تھی جس کے ہر ایک حکم کی اطاعت کا اقرار مولو محمد علی صاحب کر چکے تھے۔ وصیت اس نے جسکے ہر ایک کی الات روی کرچکے
یہ وصیت اس نے لکھی تھی جس کی شاگردی کا جوا مولوی محمد علی صاحب کی گردن پر رکھا ہوا تھا۔ رومیت اس نے بھی ھی جس کی شاگردی کا جو مولوی محدعلی صاحب کی پرکھا ہواتھا۔
یہ وصیت اس نے لکھی تھی جس نے باوجود سخت نقاہت اور ضعف کے اپنی بیماری کے یہ وصیت نے تھی نے باوجود اور کے
آخری ایام میں مولوی محمد علی صاحب کو قرآن پڑھایا ۔
غرض یہ وصیت اس کی لکھی ہوئی تھی جس کی اطاعت خدا تعالی کی طرف سے مولوی محمدعلی صاب
پر فرض ہو چکی تھی اور جس کے احسانات کے نیچے ان کی گردن جھکی جاتی تھی۔
انوار العلوم جلد 4
۲۴۶
آئین صداقت
یہ وصیت مولوی محمد علی صاحب کو پڑھوائی گئی تھی اور ایک دفعہ نہیں بلکہ تین بار
یہ وصیت جب لکھی جا چکی اور مولوی محمد علی صاحب اس کو پڑھ چکے تو ان سے دریافت کیا گیا تھا
کہ کیا اس میں کوئی بات رہ تو نہیں گئی ۔ تو
ہاں یہ وصیت جب لکھی جاچکی اور مولوی محمد علی صاحب سے دریافت کیا گیا کہ اس میں کوئی بات
رہ تو نہیں گئی تو انہوں نے تسلیم کیا تھا کہ یہ بالکل درست ہے ۔
غرض یہ وصیت ایک زبردست وصیت تھی ۔ اس کا کوئی پلو نامکمل نہ تھا۔ اس کا لکھنے والا کامل
درست ہے
کے لکھنے کا وقت خاص الخاص اس کالم مولوی محم عل صاحب کو پوری طرح دیا گیا۔ اور ان سے اس
کے درست ہونے کا اقرار لیا گیا ہیں اس کی تعمیل ان پر واجب اور فرض تھی۔ مگر انہوں نے کیا کیا ہواوری
صاحب نے اس امانت سے وہ سلوک کیا جو کسی نے کبھی نہ کیا تھا ۔
جس وقت وہ حضرت خلیفتہ اسیح کی وصیت پڑھ رہے تھے اس وقت ان کے دل میں یہ خیالات
جوش زن تھے کہ میں ایسا کبھی نہیں کرنے دوں گا۔ وہ اپنے پیر کو اس کے بستر مرگ پر دھوکا دے رہے
تھے ان کا جسم اس کے پاس تھا۔ مگر ان کی روح اس سے بہت دور اپنے خیالات کی ادھیڑ بن میں
تھی۔ اور انہوں نے وہاں سے اٹھ کر غالباً سب سے پہلی تحریر جو بھی وہ وہی تھی جس میں اس بیت
کے خلاف جماعت کو اکسایا تھا اور گو مخاطب اس میں مجھے یا اور بعض گمنام شخصوں کو کیا گیا تھا مگر
در حقیقت اس وصیت کی دھجیاں اُڑائی گئی تھیں جس کی تصدیق چند ساعت پہلے وہ اپنے مرشد و
بادی کے بستر مرگ کے پاس نہایت سنجیدگی کے ساتھ کر چکے تھے۔
مولوی محمد علی صاحب یہ نہیں کہہ سکتے کہ ان کی وہ تحریر اس وصیت سے پہلے کی تھی، کیا اگر وہ
پہلے کی تھی تو کیا وہ اس کو واپس نہیں منگوا سکتے تھے۔ کیا وصیت کے بعد کافی عرصہ اس کے واپس منگوانے
کا ان کو نہیں ملا۔
وہ یہ نہیں کہہ سکتے کیونکہ ان کے ٹریکٹ میں یہ لکھا ہوا موجود ہے کہ حضرت خلیفۃ المسیح نے فرما دیا
ہے کہ ان کا ایک جانشین ہو۔ بین ہو۔
مولوی محمد علی صاحب صرف ایک بہانہ بناتے ہیں اور وہ یہ کہ حضرت خلیفہ المسیح کا جانشین سے
یہ مطلب تھا کہ ایک ایسا شخص جماعت میں سے چنا جاوے جس کے حکموں کی قدر کی جاوے۔ لیکن ہاتھا کہ ایسا شخص میں سے چنا جس کے ملکوں کی
کی قدر کی جاوے بیکین ان کی یہ تشریح جھوٹی تشریح ہے ۔ وہ قسم کھا کر بتادیں کہ کیا حضرت خلیفہ المسیح کا یہ مذہب نہ تھا کہ
وہ حضرت مسیح موعود کے خلیفہ ہیں اور آپ کی بیعت بطور خلیفہ کے کی گئی ہے نہ کہ بطور بڑے صوفی