ترجمعہ انگریزی عبارات

انوارالعلوم (جلد 6)

انوار المعلوم جلد 4
۲۶۲
آئینه صداقت
خدا تعالیٰ کی قدرت کا زبردست ثبوت الغرض مولوی محمد علی صاحب قادیان سے
پہلے گئے اور اللہ تعالیٰ نے اپنی قدرت اور
اپنے جلال کا ایک زبر دست ثبوت دیا اور اس نے اپنی ذات کو تازہ نشانوں سے پھر ظاہر کیا اور
وہ اپنی تمام شوکت سے پھر جلوہ گر ہوا اور اس نے عَلی رُؤُوسِ الأَشْهَادِ پکار دیا کہ احمدیت اس
کا قائم کیا ہوا پودا ہے اس کو کوئی نہیں اکھاڑ سکتا ۔ خلافت اس کا لگایا ہوا درخت ہے اس
کو کوئی نہیں کاٹ سکتا ۔ اس عاجز اور ناتوان وجود کو اسی نے اپنے فضل اور احسان سے اس مقام
پر کھڑا کیا ہے ۔ اس کے کام میں کوئی نہیں روک ہو سکتا ۔ قادیان اس کی پیاری بستی ہے اسے
کوئی نہیں اجاڑ سکتا وہ مکہ ہے مگر بروز محمد کا مکہ وہ غریبوں کا شہر ہے مگر خدائے ذوالجلال کی
حفاظت کے نیچے ۔ وَاخِرُ دَعُونَنَا أَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ -
میرزا محمود احمد خلیفه امسیح
از قادیان دارالامان
"
ترجمہ انگریزی عبارات
ے میں جماعت احمدیہ کی دانائی اور اخلاقی جرات سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ ان باطل عقائد
کے متعلق پورے زور سے نفرت کا اظہار کریں - پیشتر اس کے کہ یہ ان باطل عقائد کی طرح جو
مسیح کی طرف منسوب کئے جاتے ہیں۔ اپنی جڑ پکڑ ہیں ؟
جماعت کے تعلیم یافتہ طبقہ کا ایک بڑا حصہ "
"
اخلاقی جرات"
ہے وہ کہتے ہیں کہ ان سے پہلے جن لوگوں پر خدا تعالی کا کلام نازل ہوتا رہا ہے وہ با وجود آدمی وہ کہ ان سے ہونے کے خدا کہلاتے تھے ۔"
" چونکہ اس نے اپنے والد کے مداحوں کے گروہ میں پرورش پائی اس لئے اس کے اندر وہی
تنگ خیالات پیدا ہو گئے ۔ جو اس قسم کے نوجوانوں میں ایسے حالات کے ماتحت پیدا ہو جایا کرتے ہیں ؟

انوار العلوم جلد 4
۲۶۳
آئنیہ صداقت
"
ہے ، کے معلوم ہوتا ہے کہ اس کتاب کا دنبی اللہ کا ظہور مصنفہ ظہیر الدین ، جماعت احمدیہ
نے کچھ زیادہ نوٹس نہیں لیا۔ مگر غالباً اس کتاب کا مضمون یا اسی قسم کے مضمون کا کوئی اور ٹرکیٹ حضرت
مولوی نور الدین صاحب مرحوم (جو اس وقت امام جماعت احمد یہ تھے کے نوٹس میں لایا گیا اور مولوی
صاحب موصوف کی طرف سے ایک اعلان اخبار بدر مورخہ 1 جولائی سہ میں شائع ہوا جس
کا مضمون یہ تھا کہ چونکہ محمد ظہیر الدین نئے عقائد کا اظہار اور اشاعت کر رہا ہے اس لئے اس کا
جماعت احمدیہ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں سمجھنا چاہیئے ؟
ے وہ جنہوں نے مسیح موعود کو قبول نہیں کیا صرف مسیح موعود کے منکر ہیں اور احاطہ اسلام سے واقع میں خارج نہیں ۔
2 اور وہ اللہ کو اس کی ان صفات سے منسوب نہیں کرتے جن کا وہ مستحق ہے جب وہ
یہ کہتے ہیں کہ اللہ نے ایک فانی (انسان) کو کچھ وحی نہیں کی۔ کہو! کس نے
وہ کتاب وحی کی تھی ؟ جو موسیٰ لایا تھا اور لوگوں کے لئے نور اور ہدایت تھی جس کے تم
متفرق صحیفے بناتے ہو۔ جو تم دکھاتے ہو ۔ حالانکہ تم بہت کچھ چھپاتے ہو اور تم کو وہ باتیں
سکھائی گئیں جو تم نہ جانتے تھے نہ تم اور نہ تمہارے آباء کہو اللہ ۔ پھر ان کو ان کی باتوں میں
کھیلتا چھوڑ دے

στ
۲۶۵
هاستی باری تعالیٰ
از
سید نا حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد
خلیفة المسیح الثانی

آج 10 میں سے 10 باقی