لوگوں میں خدا کا خیال کس طرح پیدا ہوا؟

انوارالعلوم (جلد 6)

انوار العلوم جلد 4
۲۷۴
هستی باری تعالی
یہ ہے کہ یہاں یہ ہی نہیں کہ ہم خدا تعالیٰ کے وجود پر غور ہی کیوں کریں کیونکہ
چو تھا جواب غور ہماری طرف سے شروع ہی نہیں ہوتا بلکہ خدا تعالیٰ خود اپنے ایلچی بھیج
بھیج کر ہمیں اپنی طرف بلاتا اور ہماری توجہ کو کھینچ رہا ہے ہیں جب بلاوا دوسری طرف سے آرہا ہے طرف اور ہماری توجہ کو بیچ رہا ہے بلاوا دوسری
تو یہ سوال ہی غلط ہے کہ ہم کیوں خدا تعالیٰ کے وجود کے دریافت کرنے کی کوشش کریں جب آواز
ادھر سے آرہ ہی ہے تو ہماری کوشش کا سوال ہی اُٹھ گیا ۔ اگر چلتے چلتے ایک چیز ہمارے سامنے ہی
آجائے تو ہم نہیں کہ سکتے کہ ہم اسے کیوں دیکھیں کیونکہ وہ چیز ہمارے ارادے سے پہلے ہمارے
سامنے آگئی ہے۔ بیس جب خدا تعالیٰ کی طرف سے ایلچی کے بعد ایچی ہماری طرف آرہا ہے تو اب
اس سوال کے معنی ہی کیا ہوئے کہ ہم اس سوال پر کیوں غور کریں ۔ اس کا جواب صاف ہے کہ اس ہوئے کہ ہم اس
غور کریں کہ یہ سوال ہمارے سامنے آگیا ہے اور ایسے رنگ میں آگیا ہے کہ اس سے غفلت کرنا
ہمارے لئے نا ممکن ہے ۔ خدا تعالیٰ نے اپنے فرستادوں کا سلسلہ ایسا چلایا ہے کہ ایک منکہ خدا کہہ
سکتا ہے کہ دق کر دیا ہے اور جب تک لوگ انکار کرتے رہیں گے یہ سلسلہ اسی طرح چلتا رہے
گا ۔ حضرت نوح ، حضرت ابراہیم ، حضرت موسی ، حضرت عیسی ، رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم او سیح موعود
کے آنے پر بھی جو لوگ نہیں مانتے اگر وہ انکار کرتے چلے جائیں گے تو پھر کسی اور رسول کو بھیج
لئے غو
دے گا۔
لوگوں میں خدا کا خیال کس طرح پیدا ہوا ؟ جب اس سوال کو اس طرح د کیا جاتا ہے
خدا ہوا ؟ اور کا اور کو ہیں
تو منکران خدا اور طرف رخ بدلتے ہیں
اور کہتے ہیں کہ اگر خدا تعالیٰ فی الواقع ہوتا تو چاہئے تھا کہ خدا تعالیٰ کا خیال دنیا میں الہام کے ذریعہ
سے پیدا ہوتا مگر ہم جیسا انسانی ارتقاء کی تاریخ کو دیکھتے ہیں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ کسی بالا بستی کا
خیال آہستہ آہستہ قوموں میں پیدا ہوا ہے ۔ چنانچہ وہ بیان کرتے ہیں کہ پہلے اقوام میں ان اشیاء کی
پرستش شروع ہوئی ہے جن سے انسان ڈرا ہے ۔ جس طرح ایک بچہ ڈر کر لجاجت اور گریہ وزاری
کرنے لگ جاتا ہے اسی طرح جب انسان بعض چیزوں سے مرعوب ہوا اور ڈرا تو یہ ان کے آگے
لجاجت کرنے لگا اور ہاتھ جوڑنے لگا اس سے عبادت پیدا ہوئی پھر جوں جوں زمانہ گزرتا گیا اپنے
سے بالا ہستیوں کا خیال راسخ ہوتا گیا اور تعلیم کی ترقی کے ساتھ انسان نے ادنی چیزوں سے نظر اُٹھا
کر صرف بالا ہستیوں کو پوجنا شروع کیا۔ پھر کچھ مدت کے بعد جب اور علمی ترقی ہوئی تو بالا ہستیاں
غیر مادی قرار پا گئیں اور جن چیزوں کی پہلے پرستش کی جاتی تھی وہ ان کا منظر قرار پائیں اور آخری

انوار العلوم جلد 4
۲۷۵
ہستی باری تعالی
قدم یہ تھا کہ ایک واحد ہستی جو سب پر فائق تھی تجویز ہوئی پس خدا تعالیٰ کا خیال بندے کی مخلوق تھا کہ واحد جس پر فاق تھی تجویزیونی خدا کا کی
ہے نہ کہ کوئی بالا ہستی بندے کی خالق ۔ چنانچہ یہ لوگ دعویٰ کرتے ہیں کہ سب سے پہلا علم جو دنیا نہ کیا چنانچہ لوگ کرتے ہیں کہ سب سے لاعلم میں رائج ہوا ہے وہ علم ہیئت تھا اور اس کی وجہ یہ تھی کہ چونکہ سورج ، چاند ، ستارے سب سے
سے ڈر کر
زیادہ انسانی عقل کو حیران کرنے والے تھے اس لئے سب سے پہلے انہی کو خدا قرار دیا گیا اور ان کی
چالوں پر غور شروع ہوا تاکہ معلوم ہو سکے کہ خدا کا منشاء کیا ہے اور اس سے علم ہیئت کی ترقی ہوئی۔
علم اور فکر کی ترقی سے متاثر ہو کر جب لوگوں نے اس خیال سے تسلی نہ پائی تو پنڈتوں نے ان چیزوں کو
بالا ہستیوں کے مظاہر قرار دے دیا پس خیالات کے اس ارتقاء سے معلوم ہوتا ہے کہ خدا تعالیٰ کا
خیال انسانی دماغ کی ایجاد ہے نہ کہ کسی حقیقت پر مبنی یا کسی الہام کا نتیجہ ہے۔ اگر فی الواقع خدا
ہوتا اور الہام سے دنیا کو اس خیال کی طرف توجہ پیدا ہوتی تو شروع سے ہی خدا تعالیٰ کی ذات کی
نسبت عمل اور صحیح عقیدہ دنیا میں موجود ہونا چاہئے تھا۔ یہ اعتراض واقع میں قابل غور ہے اور اس
قابل ہے کہ اس کی طرف توجہ کی جائے ۔ جن اقوام نے الہام کی تعریف کو موجودہ زمانہ کے اعتراضات
ڈر کر بدل دیا ہے انہوں نے تو اس اعتراض کا جواب نہایت آسانی سے دے دیا ہے اور وہ یہ
کہ جس خیال کو تم نامکمل کہتے ہو اور جس تصویر کو تم ناقص کہتے ہو وہ بھی الہام کے ذریعہ سے تھی اور
چونکہ دنیا کی ذہنی ترقی ابتداء میں کامل نہ تھی اس لئے خدا تعالیٰ نے اپنے وجود کو تمثیلی رنگ میں
بنی نوع انسان میں ظاہر کیا تھا اور چونکہ اصل چیز جس کی قدر کی جا سکتی ہے وہ تعلق ہے پس جو
شخص بھی نیک نیتی سے سانپ یا بچھو یا ستاروں کو خدا سمجھ کر پوجتا ہے وہ در حقیقت خدا کوی
پوجتا ہے اور وہ بھی اپنی عقل کے مطابق ایک الہام پر ہی عمل پیرا ہے۔ پس اگر ابتداء میں خدا تعالیٰ
کا خیال ناقص تھا تو اس کا موجب یہ نہ تھا کہ انسان کے دماغ نے اس خیال کو ڈر سے پیدا کیا بلکہ
اس کا موجب یہ تھا کہ انسانی دماغ بوجہ ناقص ہونے کے خدا تعالیٰ کے خیال کو مکمل صورت میں اخذ
نہیں کر سکتا تھا اس لئے اس کی طاقتوں کے مطابق خدا تعالیٰ کا خیال اس کے دماغ پر نقش
کیا گیا اور خدا تعالیٰ کا وجود اسے مختلف مظاہر کی صورت میں دکھایا گیا اور پھر یہ لوگ سوال کرتے
ہیں کہ کیا یہ سچ نہیں کہ دنیا کی ہر اک شے ایک بالا طاقت کی مظہر ہے ؟
مجھے اس جواب کی صحت یا اس کے سقم پر اس وقت بحث کرنے کی ضرورت نہیں مگر میں یہ
کہنا چاہتا ہوں کہ ہم لوگ جو لفظی الہام کے قائل ہیں یہ جواب منکرین خدا کے سامنے پیش نہیں کر سکتے
اگر الہام لفظوں میں نازل ہوتا ہے اور یقیناً ہوتا ہے تو خدا تعالیٰ کے وجود کو بنی نوع انسان کے سامنے

انوار العلوم جلد 4
۲۷۶
هستی باری تعالی
بالکل ابتدائی زمانہ میں بھی اس رنگ میں پیش کیا جا سکتا تھا کہ انسان محسوس کرے کہ خدا تعالیٰ کا وجود انی زمانی یا انسانوں کے کا ایک وجود دوسری اشیاء سے جو مخلوق ہیں بالکل الگ تھلگ ہے پس ہمیں اور قسم کے جوابوں کی ضرورت ہے۔
میرے نزدیک اس اعتراض کا حقیقی جواب دینے سے پہلے ہیں یہ دیکھنا چاہئے کہ اس اعتراض
کی حقیقت کیا ہے ؟ اگر ہم اس اعتراض کی حقیقت پر غور کریں تو پہلے اس کے مندرجہ ذیل اجزاء علوم
ہوتے ہیں ۔
ا۔ خدا تعالیٰ کا خیال ڈر اور حیرت سے پیدا ہوا ہے۔
۲- اس میں تدریجی ترقی ہوئی ہے ۔
اب اگر یہ دونوں باتیں صحیح ہیں تو خدا تعالیٰ کے متعلق جو خیال بنی نوع انسان میں پیدا ہوا ہے
اس سے یہ ثابت ہونا چاہئے کہ سب سے پہلے جن چیزوں کی عبادت شروع ہوئی ہے وہ وہی
چیزیں ہیں جن سے سب سے پہلے بنی نوع انسان کو خوف پیدا ہو سکتا تھا ۔ اب اگر ذرا بھی تدبر کیا جائے
تو معلوم ہو گا کہ سب سے پہلے انسان کو خوف درندوں سے ہو سکتا تھا کیونکہ جس وقت انسان کے
پاس حفاظت کا پورا سامان نہ تھا اور آبادیوں کا دستور نہ شروع ہوا تھا سب سے زیادہ خطرہ
درندوں سے ہی ہو سکتا تھا مگر ہم دیکھتے ہیں کہ درندوں کی پرشکش کیٹروں کی پرستش سے بہت کم
ہے۔ زیادہ تر سانپ کے پجاری ملتے ہیں۔ شیروں اور بھیڑیوں کی پوجا سانپ سے بہت کم اور کی
ہوتی ہے حالانکہ سانپ چھپ کر حملہ کرتا ہے اور شیر ظاہر میں اور شیر کی آواز ہے اور سانپ کی
نہیں ۔ اور شیر کا جسم بڑا ہے اور سانپ کا نہیں ۔ اور بھیڑیے کا حال بھی شیر کی طرح کا ہے۔ پس
اگر تدریجی ترقی ہوتی تو سب سے پہلے شیر اور بھیڑیے اور ریچھ وغیرہ کی پرستش ہوتی مگر ان
کی پرستش اس کثرت سے اور اس قدر پرانی نہیں ہے جس قدر کہ سانپ کی ہے جس سے معلوم
ہوا کہ خدا کے خیال کے تدریجاً پیدا ہونے کا خیال ہی غلط ہے ۔
علاوہ ازیں یہ بات بھی قابل غور ہے کہ یہ اعتراض تب ہی پڑ سکتا تھا جبکہ تسلیم کیا جائے کہ
انسان اچانک دُنیا میں پیدا ہو گیا تھا اور اس وجہ سے اسے بعض چیزوں کو دیکھ کر حیرت اور خوف -
پیدا ہوا مگر یہ عقیدہ رکھ کر تو فوراً ایک بالا رادہ ہستی کو تسلیم کرنا ہوگا جس نے ارادہ کیا کہ انسان پیدا
ہو اور وہ پیدا ہو گیا اور خود یہ عقیدہ ہی خدا تعالیٰ کے وجود کو ثابت کر دے گا۔ پس خدا تعالیٰ
کے انکار کے ساتھ اس امر کو بھی تسلیم کرنا ہوگا کہ انسان کی پیدائش بتدریج اور مختلف تغیرات سے ہوئی
ہے اور اس قسم کے معترضین کا عقیدہ بھی یہی ہے ۔ اب اگر یہ بات درست ہے کہ انسان بتدریج

آج 10 میں سے 10 باقی