تیسرا جواب

انوارالعلوم (جلد 6)

انوار العلوم جلد 4
۲۸۰
هستی باری تعالی
موجود ہے اور وہ یقین کرتی ہیں کہ ان کے پاس جو قانون ہے وہ خدا تعالیٰ نے الہام کیا ہے پس یہ
شهادت جو ان اقوام کی ہے جو الہام یا عدم الہام کی حقیقت سے ناواقف ہے بتاتا ہے کہ یہ خیال
کسی تدریجی ترقی کا نتیجہ نہیں ہے بلکہ الہام کے ذریعہ سے قدیم زمانہ سے چلا آتا ۔ آتا ہے کے طور دیم زمانہ سے چلا آتا ہے مثال کے طور
پر ہم دیدوں کو لیتے ہیں۔ ان سے بھی معلوم ہوتا ہے کہ دین اور شریعیت کے عالم بالا سے نازل ہونے
کا خیال بہت پرانا ہے ۔
آسٹریلیا کے وحشی قبائل دنیا کی قدیم ترین حالت کے نمائندے ہیں ان سے جب پوچھا جائے
کہ وہ کیوں بعض رسوم کی پابندی کرتے ہیں تو وہ یہ جواب دیتے ہیں کہ نوٹیڈ ٹر نے ان کو ایسا ہی
حکم دیا ہے یعنی خدا نے۔
امریکہ کے پرانے قبائل میں بھی یہ خیال موجود ہے کہ ان کے قوانین الہام کے ذریعہ سے بنے ہیں۔
یہ ی شادمیں بتاتی ہی کہ تدریجی ترقی سے ہ خیالات پیدا نہیں ہوئے بلکہ کی ایک شخص کی معرفت جو
اپنے آپ کو علم قرار دیتا تھا مختلف قبائل میں پھیلے۔ لوگ ان اشخاص کو جھوٹا کہہ سکتے ہیں، فریبی کہ
سکتے ہیں مگر یہ نہیں کہ سکتے کہ یہ خیالات تدریجی ترقی کا نتیجہ تھے ورنہ یہ روایات قدیم وحشی قبائل
میں نہ پائی جاتیں۔
دوسرا جواب یہ ہے کہ آثار قدیمہ سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ بہت سی قومیں جن میں اب ہے کہ سے یہ معلوم ہوتی کہ بہت
مشرکانہ خیالات میں ابتداء میں ان میں ایک خدا کی پرستش تھی چنانچہ مینہ ایک محقق ہے اس
نے چین کے متعلق تحقیقات کی ہے کہ گو وہاں ہر چیز کا الگ خدا مانتے ہیں آگ کا خدا، چولہے کا
خدا ، توے کا خدا غرضیکہ ہر چیز کا خدا الگ الگ ہے گویا ہندوستان سے بھی بڑھ کر شرک ہے
کہ جہاں صرف ۳۳ کروڑ دیوتا سمجھا جاتا ہے لیکن پرانے زمانہ میں وہاں ایک ہی خدا کی پرستش
کی جاتی تھی ۔ اسی طرح بابل کی تاریخ سے معلوم ہوتا ہے۔ بابل وہ شہر ہے جسے ہمارے ملک کے
بچے بھی جانتے ہیں اور ہاروت ماروت کے فقے کی وجہ سے خوب مشہور ہے اس شہر کی
تاریخ نہایت قدیم ہے اس سے بھی بھی معلوم ہوتا ہے کہ اس میں پرانے زمانہ میں ایک خدا
کا خیال موجود تھا ۔
ان
تیسرا جواب تیرا جواب یہ ہےکہ قدیم قوم کے تعلق یہ نا ممکن ہے یہ کہنا کہ مکان ہے ان میں ایک خدا کا
اب
خیال بعد میں پیدا ہو گیا ہو عقلاً غلط ہے کیونکہ یہ ایک مانا ہوا قاعدہ ہے
کہ جو خیال کسی قوم میں بعد میں پیدا ہو اس کی عظمت زیادہ ہوتی ہے اور جو دیوتا بعد میں مانا

انوار العلوم جلد 4
۲۸۱
ہستی باری تعالی
جائے اس کی عبادت زیادہ ہوتی ہے اور یہ بات تمام قدیم اقوام کے حالات سے معلوم ہوتی ہے کہ
ان میں ایک خدا کا خیال تو موجود ہے لیکن پرستش چھوٹے دیوتاؤں کی زیادہ ہے اگر یہ خیال درس
ہے کہ تدریج سے ایک خدا کا خیال پیدا ہوا ہے تو چاہئے تھا کہ تمام اقوام میں ایک خدا کی پرستش
زیادہ ہوتی اور چھوٹے دیوتا اگر باقی بھی رہتے تو محض روایت کے طور پر حقیقتا لوگوں کا ان سے لگاؤ
نہ ہوتا مگر واقعہ اس کے بالکل برخلاف ہے۔ چھوٹے دیوتاؤں کی پرستش ہی قدیم قبائل کرتے ہیں
اور خدا کی پرستش شاذ و نادر ہی کسی قبیلہ میں پائی جاتی ہے پس یہ صورت حالات اس تدریجی ترقی
والے مقولہ کو باطل کر دیتی ہے۔ پھر ایک اور ذریعہ بھی اس سوال کو حل کرنے کا ہے اور وہ موجودہ
زمانے کے تغیرات سے استنباط ہے۔ اس عقیدہ کی بنیاد کہ خدا کے خیال نے تدریجی ترقی کی
ہے اصل میں صرف اس خیال پر مبنی ہے کہ تمام چیزوں میں تدریجی ترقی یا ارتقاء پایا جاتا ہے
اور اس سے انسانی دماغ مستثنی نہیں۔ اب ہم اس اصل کو مد نظر رکھتے ہوئے مسلمانوں کی حالت کو دیکھتے
ہیں۔ دشمن بھی اقرار کرتے ہیں کہ اسلام خالص توحید پر مبنی تھا اس کے ابتداء میں شرک کا ایک
شمہ بھی اس کی تعلیم میں شامل نہ تھا مگر آہستہ آہستہ اب اسلام کی کیا حالت پہنچ گئی ہے۔ کیا اب
مسلمانوں میں قبر پرست، درخت پرست، جن پرست ، بھوت پرست ، ستارہ پرست لوگ نہیں پائے جاتے؟
آخر وه مسلمان کہلانے والے لوگ ہی ہیں جو کہتے ہیں کہ سید عبدالقادر جیلانی کے پاس ایک عورت
آئی اور آکر کہا میرے بچے کے لئے دعا کرو کہ صحت یاب ہو جائے۔ انہوں نے کہا دعا کریں گے
چلی گئی لیکن وہ پھر آئی اور کہا میرالہ کا تو مر گیا۔ اس پر انہوں نے عزرائیل کو بلایا۔ وہ
وہ
آئے آ
اور وہ
پی
تو کہا میں نے جو کہا تھا اس لڑکے کی جان نہیں نکالنی - پھر کیوں نکالی ؟ انہوں نے کہا مجھے ایسا ہی
حکم تھا میں کیا کرتا ۔ اس پر اسے پکڑنے لگے اور وہ بھاگا ۔ عزرائیل آگے آگے اور یہ پیچھے پیچھے۔ میں کیا؟
گو یہ بعد میں اُڑے مگر عبد القادر تھے اس کے قریب پہنچ ہی گئے ۔ وہ آسمان میں داخل ہونے ہی
لگا تھا کہ انہوں نے پکڑ کر اس کی زنبیل چھین لی اور اس لڑکے کی روح ہی نہیں بلکہ اس دن کی ساری
رو میں جو اس نے قبض کی تھیں چھوڑ دیں۔ وہ خدا کے پاس گیا اور جا کر رونے لگا کہ مجھ سے یہ
جائیں نکالنے کا کام نہیں ہو سکتا۔ خدا تعالیٰ نے وجہ پوچھی تو اس نے بتایا کہ سید عبد القادر نے
مجھے ایک روح کے آزاد کرنے کو کہا تھا۔ میں نے آزاد نہ کی تو انہوں نے چھین کر سب روحیں ہی
آزاد کر دیں ۔ خدا نے یہ سنتے ہی کہا چپ چپ وہ کہیں یہ باتیں سن نہ لے۔ اگر وہ اگی پھیلی
ساری
رو میں چھوڑ دے تو پھر ہم کیا کریں گے۔
گل

آج 10 میں سے 10 باقی