تیسری دلیل مسئلہ ارتقاء
انوارالعلوم (جلد 6)
انوار العلوم جلد 4
۲۸۹
استی باری تعالی
دوسری شکل اختیار کرنا نا مکن ہے۔ کیونکہ تغیر دوسری شے سے ملنے سے ہوتا ہے اور ملنے کی طاقت
اس میں ہوتی ہے جو نا عمل ہو کامل شئے چونکہ تغیر قبول نہیں کرتی وہ کسی اور چیز سے حقیقی طور پر ملک
بھی نہیں سکتی۔ اس کا ملنا ایسا ہی ہو سکتا ہے جس طرح کہ کھانڈ کے ذرے آپس میں ملکہ پھر کھانڈ کی
کھانڈ ہی رہتے ہیں ۔ پس اگر ایسا کوئی ذرہ فی الواقع ہے تو یہ دنیا اس سے پیدا ہی نہیں ہو سکتی
کیونکہ یہ دنیا تو بے تعداد تغیرات کا مقام ہے ۔ غرض کا ئنات عالم پر غور کرنے سے صاف ثابت
ہوتا ہے کہ یہاں کی ہر چیز تغیر پذیر ہے اور اپنی ہستی کے قیام کے لئے دوسروں کی منتاج اس
لئے کسی ایسی ہستی کا ماننا جو ان محتاج ہستیوں کو وجود میں لانے والی ہو اور ایک قانون کے
ماتحت چلانے والی ہو ضروری ہے بعض لوگ کہتے ہیں کہ ایک مخفی طاقت سے یہ سب کچھ کچھ ہوتا ہوتا ہے
مگر سوال یہ ہے کہ وہ مخفی طاقت بالا رادہ ہے یا بلا ارادہ ۔ اگر بلا ارادہ ہے تو وہ خود دوسری چیزوں سے
پیدا ہوتی ہے کیونکہ تمام طاقتیں دوسری چیزوں کی حرکت یا با ہمی ترکیب سے پیدا ہوتی ہیں اور
اگر بالا رادہ ہے تو ہمارا دعویٰ ثابت ہے۔ ہم بھی تو ایسی ہی طاقت کو منوانا چاہتے ہیں۔ بغرض کہ
اللهُ الصَّمَدُ میں خدا تعالیٰ کے وجود کی ایک نہایت عجب دلیل دی گئی ہے۔
وہ مسئلہ جو خدا کے وجود کے خلاف سب سے زیادہ پیش تمیری دلیل مسئله ارتقاء کیا جاتا ہے ارتقاء کا مسئلہ ہے یعنی یہ دنیا جو
ہمیں نظر آتی ہے پہلے دن سے اسی طرح نہیں چلی آئی بلکہ پہلے باریک ذرات تھے جو لاکھوں سال
بعد ایک سے دو ہوئے، دو سے تین ، پھر چار، پانچ حتی کہ اس طرح بڑھتے گئے ۔ ادھر
نباتات اور حیوانات میں اسی طرح آہستہ آہستہ ترقی ہوتی گئی۔ جو بہتر نسل تھی وہ اور زیادہ
بهتر پیدا کرتی گئی حتی کہ بندر بن گیا اور پھر اس سے اوپر بعض اور جانور اور پھر ان سے آدمی اور
بنے ۔ ہم اس بات کو تسلیم نہیں کرتے کہ بندر سے انسان بنے مگر ہمیں قرآن کریم یہ ضرور بتاتا ہے
کہ دنیا کی پیدائش تدریجی تغیر کے ساتھ ہوئی ہے۔ قرآن کریم اس تغیر کے معلق جو کچھ بتاتا ہے اس
کی مثال پہاڑوں سے دی جا سکتی ہے۔ پہاڑ کو جہاں بھی دیکھو گے اس کا ایک سلسلہ نظر آئے گا۔
پہلے چھوٹا ٹیلا آتا ہے پھر اس سے اونچا پھر اس سے اونچا اور جب اونچائی انتہاء کو پہنچ جاتی ہے تو
پھر چوٹیاں بیچی ہونی شروع ہو جاتی ہیں۔ یہاں تک کہ آہستہ آہستہ اونچائی بہت کم ہو جاتی
ہے ۔ اس کے بعد پھر وہ اونچی ہونی شروع ہو جاتی ہیں پھر نیچی ہونے لگتی ہیں۔ حیوانات کی پیدائش
میں بھی اس قسم کا ارتقاء ضرور ہوا ہے یعنی قبض اور بسط کی تدریجی روئیں دنیا میں ضرور چلی ہیں۔ یہ
انوار العلوم جلد 4
۲۹۰
بستی باری تعالی
نہیں کہ ایک ہی دن میں سب چیزیں پیدا ہو گئیں یا یہ کہ ایک ہی دن میں ایک نئے پیدا ہوگئی سب
چیزیں بھی تدریجاً پیدا ہوئیں اور ہر ایک چیز بھی آہستہ آہستہ ہی کامل ہوئی ۔
پس یہ ٹھیک ہے کہ دنیا میں زندگی کی مختلف روئیں چلی ہیں۔ پہلے چھوٹی پھر اس سے بڑی
پھر اس سے بڑی۔ مگر یہ سب اپنی اپنی جگہ مستقل روئیں تھیں ۔ یہ نہیں تھا کہ ایک ہی رو ترقی
کرتے کرتے مختلف شکلیں اختیار کر گئی۔ غرض پہلے نہایت ادنی قسم کی مخلوق بنی پھر اس سے
اعلی بنی پھر اس سے اعلیٰ مگر یہ ترقی الگ الگ ہوئی اور مستقل طور پر۔ اور یہ غلط ہے کہ ایک ہی
ادنی حیوان سے ترقی کرتے کرتے تمام مخلوق بن گئی ۔ بات یہ ہے کہ جب زمین اس قابل تھی کہ
چھوٹے چھوٹے جاندار اس میں زندہ رہ سکیں اس وقت اس قسم کے جاندار اس میں پیدا ہوئے۔ اس میں
جب زیادہ صفائی اس کی فضا میں پیدا ہو گئی تو زیادہ اعلی قسم کے جاندار اس میں پیدا ہوئے
یہاں تک کہ فضاء بالکل صاف ہو گئی اور اس میں انسان جو سب سے اعلیٰ جاندار تھا پیدا ہوا
اور بالکل قرین قیاس ہے کہ انسان کی پیدائش کے بعد جس قسم کے جاندار ان سڑاندوں سے پیدا
ہو سکتے تھے جو انسان ہی کی پیدائش کے بعد پیدا ہو سکتی تھیں انسان کی پیدائش کے بعد پیدا
ہوئے ۔ غرض آدمی بے شک ارتقاء کے اُصول کے ماتحت ہی پیدا ہوا ہے۔ مگر ہر جنس کا
ارتقاء مستقل تھا نہ کہ ایک چیز دوسری سے پیدا ہوئی لیکن یہ نہیں کہ بندر سے انسان بنے بلکہ یہ
کہ انسان انسان سے ہی بنے اور بندر بندر سے اور - اور کتے کتے سے مگر ہم کتے ہیں خواہ کچھ
مان لو اس ارتقاء کا مسئلہ سے دہریت باطل ہو جاتی ہے ۔ کیوں ؟ اس لئے کہ جو لوگ ادنی
جانوروں سے ترقی کر کے انسان کی پیدائش مانتے ہیں وہ بھی کہتے ہیں کہ پہلے کچھ حیوانات پیدا
ہوئے پھر انہوں نے ترقی کی اور اور پیدا ہوئے اور اس ترقی کے ساتھ ساتھ دماغ کی بھی
ترقی ہوتی گئی حتی کہ کہ اعلیٰ درجہ کا انسان پیدا ہو گیا ۔ اس پر آکر جسمانی ترقی تو بند ہو گئی لیکن انسانی
دماغ کی ترقی جاری ہے ۔ ہم کہتے ہیں میں خدا کے ہونے کا ثبوت ہے۔ کیونکہ اگر نیچر ہی سب
چیزوں کے پیدا کرنے والی ہوئی خدا نہ ہوتا تو جسمانی ترقی بھی جاری رہتی اور انسان سے آگے کچھ
وط اور
اور بنتا مگر یہ ظاہر ہے کہ جسمانی تغیر بند ہو گیا ہے۔ اور اس کے مقابلہ میں انسانی روح کو مضبوط
ترقی یافتہ بنانے کا سلسلہ بنانے کا سلسلہ جاری ہو گیا ہے کون سی عقل اس امر کو تسلیم کر سکتی ہے کہ نیچر ایک مقصد
قرار دیتی ہے اور اس مقصد کے حصول پر اپنا راستہ بدل دیتی ہے۔ انسان کی پیداش بر ارتقاء
جسمانی کا سلسلہ بند ہو جانا اور عقلی اور ذہنی ترقی کا سلسلہ رک نہ جانا بتاتا ہے کہ اس تمام
انوار العلوم جلد 4
۲۹۱
هستی باری تعالی
ارتقاء کا بانی اور اس کا ملانے والا کوئی ایسا وجود ہے جس نے اس تمام دنیا کو ایک خاص غرض اور
مقصد کے لئے پیدا کیا ہے جب وہ مقصد پورا ہوگیا تو ارتقاء کی لہریں جو جاری تھیں اس نے بند
کر دیں ۔ اگر خدا تعالیٰ نہیں تو چاہئے تھا کہ انسان کی پیدائش کے بعد بھی برابر مخلوقات میں تبدیلی
ہوتی رہتی اور نئے سے نئے خیوانات پیدا ہوتے رہتے ۔ مگر ہم دیکھتے ہیں کہ جب وہ حیوان پیدا
ہو گیا جس کا ذہن اس قابل تھا کہ اللہ تعالیٰ کی صفات کو اپنے اندر جذب کر سکے اور روحانی ترقیات
حاصل کر سکے تو ارتقاء کی لہر بالکل پلٹ گئی اور بجائے جسمانی ترقی کے خالص ذہنی ترقی شروع ہو گئی
گویا مقصود پورا ہو گیا اور اب جسمانی ارتقاء کی ضرورت نہ رہی جس کے ذریعہ سے ایک جنس سے
دوسری جنس پیدا کی جائے چنانچہ اس تغیر کا نتیجہ یہ ہوا کہ معا انسان کے بچپن کا عرصہ غیر معمولی طور
پر لمبا کر دیا گیا اور اس کی وجہ یہی ہے کہ انسان کی پیدائش کی غرض چونکہ علوم کا حصول ہے جو لمبی
تربیت کو چاہتا ہے اس لئے اس کے لئے بچپن کا زمانہ بھی لمبا بنایا گیا ہے نا وہ دیر تک ماں
باپ کا محتاج رہے اور ان کے ساتھ رہنے پر مجبور ہو اور ان کے علم اور تجربہ کو ان کی صحبت میں
سیکھے اور ان کی تربیت سے فائدہ حاصل کرے ۔ اگر انسان بندر سے ترقی کر کے ایک اندھی نیچر
کے قوانین کے ذریعہ سے بنا تھا تو کیا وجہ کہ بندر اور اس سے اوپر کے ترقی یافتہ جانوروں کے بچپن
کا زمانہ جبکہ بہت ہی چھوٹا تھا اور پیدا ہوتے ہی چلنے کے قابل ہو جاتے تھے اور چھ سات ماہ
میں اپنے بچاؤ اور خا بچاؤ اور حفاظت کا سامان امان مہیا کرنے کے قابل ہو جاتے تھے تو انسان کے لئے یہ نئی
بات پیدا ہوئی کہ وہ چھ سات ماہ تک ایک قدم اُٹھانے کے قابل نہیں ہوتا ۔ پھر آہستہ آہستہ
ترقی کرتا ہے اور چودہ پندرہ سال تک ماں باپ کی مدد اور اعانت کا محتاج رہتا ہے۔ یہ بچپن
کے زمانہ کی لمبائی ان مجبوریوں کی وجہ سے نہیں ہے جو ارتقاء کے مسئلہ کے لازمی نتیجہ میں
ہو کہ ہم اسے اس کی طرف منسوب کر دیں بلکہ یہ اس علمی ترقی کی وجہ سے ہے جس کے لئے انسان
میں مخفی قوتیں رکھی گئی ہیں۔ ہیں یہ امر ایک بالا رادہ قادر ہستی کی طرف منسوب کیا جاتا ہے نہ کہ ارتقاء کی
عام رو کی طرف ۔ یہ کہا جا سکتا ہے کہ انسان کے دانت اس قسم کے اس لئے ہو گئے کہ اس کی کے
غذاء مختلف قسم کی تھی۔ یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ انسان کی دم اس لئے نہیں رہی کہ وہ بیٹھنے کا کا عادی
ہے رگو یہ ایک بیہودہ دلیل ہے ، یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ اس کی انگلیوں کی شکل اس لئے بدل گئی
کہ وہ اس قسم کا کام نہیں کرتا تھا جو دوسرے جانوروں کو کرنا پڑتا ہے ۔ مگر یہ نہیں کہا جا سکتا کہ اس
کا بچپن کا زمانہ لیا کیوں ہو گیا کیونکہ یہ تغیر مادی اسباب کی وجہ سے نہیں ہے بلکہ ایک آئندہ پیش آنیوالے