دنیا کے بننے کا طریق نہ معلوم ہونے پر خدا کے ماننے کا فائدہ

انوارالعلوم (جلد 6)

انوار العلوم جلد 4
۲۹۹
هستی باری تعالی
وجہ سے پیدا ہوا ہے۔ حالانکہ جو چیز غیر مادی ہو اس کے متعلق ہم ماری قوانین کو جاری نہیں کر سکتے
کیونکہ ہم دیکھتے ہیں کہ بعض صورتوں میں ایک مادی چیز کا قیاس دوسری مادی چیز پر بھی نہیں کیا جا
سکتا ۔ پس مادی چیز کا غیر مادی پر قیاس تو بالکل قیاس مع الفارق ہے ۔ مثلاً پانی ہے اسے اگر
گول برتن میں ڈالا جائے تو گول ہو جاتا ہے اور اگر چھٹے برتن میں ڈالا جائے تو چیٹا۔ اس پر قیامیں
کر کے اگر کوئی کہے کہ لوہا کیوں اس طرح نہیں ہوتا تو ہم اسے یہی کہیں گے کہ یہ قانون پانی کے لئے ہے
لوہے کے لئے نہیں ۔ یا اگر کوئی کہے کہ پانی اپنی ایک ہی شکل کیوں نہیں قائم رکھتا جس طرح لوہا رکھتا
ہے تو اس سے بھی یہی کہا جائے گا کہ یہ بات لوہے سے تعلق رکھتی ہے پانی سے نہیں۔ پس جب
ایک مادی چیز کا قیاس دوسری مادی چیز پر بھی نہیں کیا جاسکتا ۔ تو ایک یادی چیز کو غیر مادی شے پر
کس طرح قیاس کر سکتے ہیں۔ چونکہ دنیا میں ہمیں کوئی چیز ایسی نظر نہیں آتی جو آپ ہی آپ ہو۔ اس
لئے ہم سمجھ لیتے ہیں کہ کوئی چیز آپ ہی آپ نہیں ہو سکتی، لیکن جو اشیاء کہ مادی نہیں ہیں ان کے
متعلق ہم کوئی ایسا قانون مادی اشیاء کی بناء پر نہیں بنا سکتے اور نہ ان کی کیفیت اور حقیقت ہمارے تم
ذہن میں آ ہیں آسکتی ہے ۔ اگر ہم یہ مائیں کہ دنیا آپ ہی آپ بن گئی ہے تو اس پر یہ یہ سوال بے شک پڑیگا
کیونکہ مادہ کے متعلق ہمیں تجربہ سے معلوم ہو چکا ہے کہ اس کے تغیرات یا اس کی پیدائش آپ ہی
آپ نہیں ہوتے بلکہ سبب اور مسبب کا قانون اس پر حاوی ہے پس ہم یہ ہرگز نہیں مان سکتے
کہ مادہ آپ ہی آپ ہو گیا یا یہ کہ مادہ سے آپ ہی دنیا بن گئی۔
آخری اعتراض کہ اگر کوئی اس دنیا کا پیدا کرنے والا ہے تو وہ غنی ہونا چاہئے اور اگر غنی ہے
تو وہ علت کیونکر بنا ۔ یہ سوال جس طرح خدا کے وجود پر پڑتا ہے اس طرح دنیا پر۔ کیونکہ اگر وہ محتاج
ہے تو آپ ہی آپ کیونکر ہوئی ہے اور اگر غنی ہے تو اس میں تغیر کیونکر ہوا اور وہ اس شکل میں کس
طرح بدل گئی اور اگر اس شکل کے باوجود دنیا کو آپ ہی آپ مانا جا سکتا ہے تو کیوں اس کا خالق
ایک اور وجود کو نہیں مانا جا سکتا ۔
دنیا کے بنے کا طریق یہ معلوم ہونے پر خدا کے ماننے کا فائدہ یہاں پہنچ کر کریں اور پہلو بدلتے ہیں اور کہتے
ہیں کہ اچھا چلومان لیا کہ خدا ہے، مگر یہ بات کہ دنیا کس طرح بنی یہ تو حل نہ ہوا۔ پھر خدا کے ماننے کا کیا
فائدہ ہوا ؟ اس کا جواب یہ ہے کہ
ا یہ اعتراض پیدا ہی ایک غلط خیال سے ہوا ہے کہ خدا تعالیٰ کی تلاش اس لئے کی جاتی کہ

انوار العلوم جلد 4
۳۰۰
هستی باری تعالی
تا معلوم ہو کہ دنیا کیونکہ پیدا ہوئی ۔ حالانکہ یہ درست نہیں۔
-۲- اگر یہ درست بھی ہو کہ خدا تعالیٰ کے وجود کی تلاش صرف اس وجہ سے تھی کہ تا دنیا کی پیدائش
کی حقیقت معلوم ہو جائے تو پھر ہم کہتے ہیں کہ وہ سوال حل نہ ہوا تو نہ سی ایک نئی حقیقت تو دنیا کو
معلوم ہوگئی اور علم کی ترقی بہر حال مفید ہوتی ہے ۔ اگر ایک سوال کے حل کرنے میں ہمیں ایک اور
حقیقت معلوم ہو جائے تو کیا ہم اس حقیقت کو اس لئے ترک کر دیں گے کہ جس سوال کو ہم مل کر رہے تھے
وہ حل نہیں ہوا ۔
جواب یہ ہے کہ ہم نے فرض کیا ہے کہ دنیا آپ ہی آپ آئی ہے ۔ اس میں بھی تو یہ سوال حل نہ
ہوا ۔ اگر اب بھی نہ ہو تو کیا حرج ہے ۔
-۴- چوتھا جواب یہ ہے کہ انسان کو اسی علم کی ضرورت نہیں ہوتی کہ فلاں کام کس طرح ہوا بلکہ
چوتھا یہ ہے کہ انسان کواس علم کی ہوتی فلاں نو
اس علم کی بھی ضرورت ہوتی ہے کہ فلاں کام کس نے کیا۔ پیشوں کے متعلق ہی دیکھ لو اگر ایک شخص خوبصورت
چھڑی دیکھتا ہے تو وہ یہی سوال نہیں کرتا کہ یہ کس طرح بنی بلکہ اکثر اوقات وہ یہ دریافت کرتا ہے کہ یہ کیس
نے بنائی ہے اور کہاں بنی ہے ۔ اگر انسان کو ن دونوں سوالوں کا صحیح جواب مل جائے تو اول تو وہ
بنانے والے کی قدر کر سکے گا۔ اور دوسرے اگر چھڑی خریدنا چاہے گا تو چھڑی خرید سکے گا ۔
اسی طرح اگر یہ نہ معلوم ہو سکے کہ دنیا کیونکر بنی ہے اور یہی معلوم ہو جائے کہ کس نے بنائی ہے تو بھی
یہ علم بہت مفید ہوگا۔ کیونکہ اگر یہ معلوم ہو جائے کہ اس دنیا کو خدا نے پیدا کیا ہے تو اس سے کئی
راستے فکر کے نئے کھل جائیں گے مثلاً :
اول یہ کہ اگر ہم کو معلوم ہو جائے کہ یہ دنیا خدا نے پیدا کی ہے تو ہم دیکھیں گے کہ آیا ہم اس
سے کوئی فائدہ اٹھا سکتے ہیں یا نہیں ؟
دوم یہ کہ ہمیں جو تکالیف پہنچتی ہیں کیا اس کے ذریعہ ہم ان سے بچ سکتے ہیں یا نہیں۔
سوم یہ کہ اگر اس نے ہم کو پیدا کیا ہے تو کس لئے ؟ اور کس مقصد سے؟ تاکہ ہم اپنی پیدائش
کی غرض اور مقصد کو پورا کر سکیں ۔
چہارم ۔ ممکن ہے کہ اس کے ساتھ تعلق رکھنے سے ہیں یہ بھی پتہ لگ جائے کہ دنیا کو اس نے کہ
کسی طرح پیدا کیا ہے ۔ کیونکہ کسی چیز کے بنانے والے سے تعلق رکھنے پر جو چیز اس نے بنائی ہو اس کی کےبنانے
حقیقت کا بھی پتہ لگ جاتا ہے ۔ کا ہے
یہ چار ایسے عظیم الشان سوال ہیں کہ ان کے حل ہونے پر ہماری حالت کچھ سے کچھ بن سکا بن سکتی ہے۔

آج 10 میں سے 10 باقی