خارجی اثرات سے بیماری

انوارالعلوم (جلد 6)

انوار العلوم جلد 4
۳۹۴
هستی باری تعالی
نہ کھانا ورنہ فضلہ پیدا ہو کر بیمار ہو جاؤ گے ۔ مگر اس طرح تو گویا خدا ہی ان کے
پاس آجاتا اور انسان کے لئے امتحان کی کوئی صورت ہی باقی نہ رہتی اور اس کی
پیدائش کی غرض باطل ہو جاتی اس کے دائیں اور بائیں فرشتے ہوتے جو ہر وقت اسے ٹوکتے رہتے
کہ یہ نہ کھانا وہ نہ کھانا اتنا نہ کھاؤ اتنا کھاؤ۔ فرض کرو ایک چیز آدمی کو کھانی مناسب نہ ہوتی مثلاً
یہی فرض کر لو کہ ایک شخص کے لئے کدو مضر ہو تا جب وہ بازار سے خرید تا جھٹ ایک فرشتہ
آتا اور اس سے چھین کر دکاندار کو واپس کرتا اور اس سے پیسے چھین کر اسے لا کر دیتا۔ غرض یہ
عجیب قسم کا کھیل بن جاتا جس سے انسان کی پیدائش کی غرض بالکل ہی باطل ہو جاتی ۔ سے
معترض کہتے ہیں کہ ہم یہ کہتے ہیں کہ معدہ ہی ایسا بنا دیا جاتا کہ جس قدر انسان کے جسم کے لئے
ضرورت ہوتی اتنی چیز جذب کر لیتا اور باقی نکال دیتا لیکن اس کا مطلب یہ ہوا کہ معدہ کے
اندر بھی ایک دماغ بنایا جاتا جو موجودہ دماغ سے بھی اعلیٰ ہوتا اور اسے پوری طرح طب کا علم بھی
ہوتا کہ جو چیز مضر ہوئی فوراً اسے نکال کر باہر پھینک دیا مگر کیا اس سے انسان کی انسانیت
کچھ باقی رہ جاتی کیا وہ ایک مکمل مشین نہ بن جاتا جس کا اس کے اعمال پر کچھ بھی تصرف نہ
ہوتا اور جب اس کا اس کے اعمال پر تصرف نہ ہوتا تو وہ ترقیات کا مستحق کس طرح بنتا اور پھر
کیا جو چیز مضر معدہ میں جاتی اس کا نکال کر پھینک دینا خود ایک تکلیف دہ عمل اور بیماری نہ کھلاتا۔
پھر بیماری خارجی اثرات سے پیدا ہوتی ہے مثلاً سردی خارجی اثرات سے بیماری لگ جاتی ہے جس سے بھی گردوں میں درد ہوجاتی ہے
یا کوئی اور تکلیف پیدا ہو جاتی ہے اس لئے بیماری نہ ہونے کے یہ معنی ہوئے کہ کوئی اثر انسان
محسوس نہ کرتا نہ اسے سردی لگتی نہ گرمی۔ گویا ایک نئی قسم کا انسان ہوتا گرم گرم روٹی اور ٹھنڈا
پانی اس کے لئے کوئی حقیقت نہ رکھتا۔ گرم لحاف اور پہاڑوں کی خوش کن ٹھنڈی ہوا اس کے حقیقت نہ رکھتا۔ لحاف اور کی
لئے بے حقیقت ہوتی کیونکہ اس پر سردی گرمی کا کوئی اثر نہ ہو سکتا ۔ اب کسی سے دریافت کرد
کہ آیا وہ یہ پسند کرتا ہے کہ اسے کبھی کوئی بیماری نہ ہو اور اس کی ساری حسیں ماری جائیں یا حسوں اور اس کی ساری حسین ماری
کا باقی رہنا اور بیماری کا امکان پسند کرتا ہے ؟
پھر زبان ناک وغیرہ کی جو حشتیں ہیں ان کا غلط استعمال بیماری پیدا کرتا ہے۔ زبان کا مزا
بعض دفعہ طاقت سے زیادہ کھانے کا موجب ہوتا ہے ۔ بیماری کے اسباب کے مٹانے کے یہ معنی ہیں
که زبان کا مزا باطل کر دیا جائے مٹی اور شکر انسان کے منہ میں یکساں معلوم ہوں کڑوا اور میٹھا دونوں اس
コド

انوار العلوم جلد 4
۳۹۵
ہستی باری تعالی
کے لئے برابر ہوں وہ انسان جو بیماری کا شکار ہوتا ہے اس سے پوچھ کر دیکھیں تو کیا وہ موجودہ حالت کو
پسند کرتا ہے یا اس قسم کی حالت کو جو د ہر یہ تجویز کرتے ہیں۔
پھر بیماری کا باعث جسم کی وہ میں ہے جس سے وہ سختی اور نرمی کو محسوس کرتا ہے یا انسان کے
جسم کی نرمی ہے جس سے وہ اپنی ذات میں آرام محسوس کرتا ہے اس نرم جسم پر اگر زور سے چوٹ لگے
تو وہ زخمی بھی ہو گا ۔ بیماری کے اسباب کے مٹانے کے ایک یہ معنی بھی ہوں گے کہ ان جستوں کو مٹا
دیا جائے مگر ان کو مٹا کر دیکھو کیا نتیجہ نکلے گا۔ اپنے عزیزوں کو ہاتھ لگائے گا اور ان کے جسم کو
پھر کی طرح سخت پائے گا بلکہ اپنے حجم می میں ہوگی اور کچھ محسوس ہی نہیں کرے گا جس ہوئی اور محسوس طرح فالج زدہ کے جسم کو کوئی چیز چھوتی ہے اور وہ کچھ محسوس نہیں کرتا کیا کوئی شخص بھی اس حالت
و پسند سے اور سی کو پسند کرے گا؟ دنیا کے بہت سے لطف اور بہت سی دلبستگیاں چھونے کی جس سے ہیں اور
اپنے جسم کی نرمی میں ہیں ۔ اب اگر بیماری کو دور کرنے کے لئے اس جس کو اور اس نرمی کو دور کر دیا
جائے تو بیشک درد اور زخم تو مٹ جائے گا مگر انسان کا کیا باقی رہے گا ؟ وہ ایک پتھر ہوگا جو
نہ اپنے جسم کے آرام کو محسوس کر سکے گا نہ دوسروں سے چھونے کا کوئی لطف اسے حاصل ہو سکے گا
بلکہ ایسے شخص کو کوئی اُٹھا کر بھی لے جائے تو اسے کچھ معلوم نہ ہو گا۔
اس نقشہ کو کھینچ کر اپنے دل میں دیکھ لو کہ سردی گرمی کا احساس مٹ جائے، گرمی سردی
کا موسم یکساں ہو جائے ، ٹھنڈے پانی اور گرم پانی کا احساس باقی نہ رہے، میٹھا، کڑوا ، سلونا
کوئی مزا محسوس نہ ہو، سختی نرمی کا کچھ پتہ نہ لگے ، جسم لوہے کی طرح سخت ہو ، خوشبو اور بدبو کا
امتیاز باقی نہ رہے اور اس کے نتیجہ میں بیماری بھی پیدا نہ ہو تو کیا اس زندگی کو دنیا خود بیماری اور کے
کے گی یا نعمت سمجھے گی ؟ کسی عقلمند انسان کے سامنے اس تجویز کو پیش کر کے دیکھو وہ اسے
جنون قرار دے گا۔ خواہ لاکھ اسے سمجھاؤ کہ اس طرح بیماری کا دروازہ بند ہو جائے گا وہ کبھی
تسلیم نہ کرے گا اور یہی کہے گا کہ بیماری تو کبھی کبھی اور کسی کسی کو آتی ہے مگر تمہاری تجویز سے تو ہر کہ
شخص کے لئے زندگی کا ہی دروازہ بند ہو جائے گا یہی حسیں تو روزانہ میرے کام آتی ہیں اور کام
میری زندگی کے دلچسپ بنانے کا موجب ہیں۔
اصل بات یہ ہے کہ خدا تعالیٰ نے زندگی کو دلچسپ بنانے کے لئے انسان کو بیچتیں دی ہیں۔
ان کے استعمال میں جب انسان غلطی کر بیٹھتا ہے تو بیمار ہو جاتا ہے اور بیماری اسی طرح اڑائی جا
سکتی ہے کہ یا یہ حسیں اڑا دی جائیں یا پھر انسان کا اپنا ارادہ ہی باقی نہ رہے وہ اپنے ہر کام میں

آج 10 میں سے 10 باقی