خدا کی صفات کے دوچکر

انوارالعلوم (جلد 6)

انوار العلوم جلد 4
۴۱۱
بستی باری تعالیٰ
کی صفات کا دائرہ مقرر ہے اور وہ اپنے اپنے دائرہ میں کام کرتی ہیں اور ان میں رحْمَنِی وَسِعَتْ
سکل سنٹی کا نظارہ نظر آتا ہے۔ مثلاً ایک کافر ہے جو اچھا بھلا ہے اس کے گناہوں کی وجہ سے
خدا تعالیٰ کا حکم ہوتا ہے کہ اسے پاگل کر دو اور اسے پاگل کر دیا جاتا ہے اگر ہمارا اتنا اختیار ہو تو
ایسے شخص کا گلا ہی گھونٹ دیں اور اسے مار دیں۔ مگر ادھر خدا تعالیٰ کی صفت شدید العقاب کہہ رہی
ہوتی ہے کہ اسے پاگل کر دو مگر ادھر خدا تعالیٰ کی صفت رزاقی کہہ ر ہی ہوتی ہے کہ یہ ہمارا
بندہ ہے اس کو رزق دو۔ اسی طرح خدا تعالٰی کی اور صفات بھی جاری ہوتی ہیں۔
خدا کی صفات کے متعلق ایک اور قانون دوسرے خدا تعالیٰ کی صفات کے ظہور کے
لئے یہ بھی قانون ہے کہ وہ اس قانون کی یہ بھی ہے کہ وہ
تائید کرتی ہیں ہیں و جو قانونِ قدرت کہلاتا ہے ہے اس قانون کے ماتحت انسان انسان کے کے اعمال اعمال یاد یا دنیا کے
تغیرات جو رنگ اختیار کر لیتے ہیں اس کے مطابق خدا تعالیٰ کی صفات ظاہر ہوتی رہتی ہیں۔
کا ایک ماہر ہوتی رہتی ہیں۔ گویا اس طرح وہ انسانی اعمال یا طبعی تغیرات کی مددگار ہو جاتی ہیں جیسا جیسا عمل ہو اس کے
مطابق نتیجہ نکلتا چلا جاتا ہے۔ قرآن کریم میں اس قاعدے کے متعلق فرمایا ہے کہ گلا نمد تیجہ یکتا چلاجاتا ہے۔ کریم میں اس کے متعلق فرمایا ہے کہ کالا
هؤُلَاءِ وَ هُو لاءِ دبنی اسرائیل : (۲) ہر شخص جس قسم کی کوشش کرتا ہے اس کے مطابق ہم
قطع نظر اس کے کہ وہ مومن ہے کہ کافر نتائج نکالتے رہتے ہیں۔
خدا کی صفات کے دو چکر تیسرا قاعدہ ظہور صفات مات کے متعلق یہ ہے کہ خدا تعالیٰ کی صفا
دو دائروں میں کام کرتی ہیں جس طرح زمین کی دو حرکتیں
ہیں ایک اپنے اردگرد اور ایک سورج کے گرد اسی طرح خدا تعالیٰ کی صفات کا ایک توالیسا اثر
ہے جو ہر وقت ہوتا رہتا ہے سوائے اس کے کہ احدیت کے مقابلہ میں آئے اگر اس کے
مقابلہ میں آئے تو فوراً بند ہو جاتا ہے ۔ دوسرا چکر ان کا یہ ہے کہ انسان اپنے عمل سے جب ان
کے اثر کو کھینچے تو ان کا اثر ظاہر ہوتا ہے ورنہ نہیں ۔ آگے ان صفات کا کھینچنا دو طرح
ہوتا ہے ۔ ایک قانونِ قدرت کی مدد سے اور دوسرے بذریعہ دعا۔ مثال پہلی بات کی یعنی صفات
اللہ کے بر وقت ظاہر ہونے کی یہ ہے کہ رزق خدا تعالیٰ ایک رنگ میں ہر وقت دے رہا ہے
انسان کے جسم کے ہر ایک ذرے کو اگر خون نہ ملے تو انسان مر جائے اسی طرح ہوا انسان کے اندر
جا رہی ہے جس سے خون صاف ہوتا ہے ہر وقت خدا تعالیٰ کی صفات یہ ضرورت پوری کر رہی
ہیں خواہ انسان سوتا ہو یا جاگتا ہوش میں ہو یا بے ہوشی میں۔ اسی طرح ستر ہے ہر وقت ستر ہو

انوار العلوم جلد 4
۴۱۲
ہستی باری تعالی
۔
رہا ہے خدا تعالیٰ نے قانون رکھا ہے کہ انسان کے دماغ کا حال دوسرے کو معلوم نہ ہو۔ انسانی دماغ
میں بیسیوں گندے خیال گزرتے ہیں اگر یہ صفت نہ ہوتی تو لوگ آپس میں ہر وقت لڑتے جھگڑتے
رہتے ۔ کوئی کسی کو ملنے کے لئے جاتا مصافحہ کرتا اور اسے مارنے لگ جاتا کہ تمہارے دل میں
میرے متعلق فلاں برا خیال آیا تھا ۔ اسی طرح میاں بیوی کے دل میں ایک دوسرے کے متعلق
کبھی کوئی برا خیال آتا تو وہ ایک دوسرے کو معلوم ہو جاتا اور ان کی محبت میں فرق آجاتا ۔ تو
خدا تعالیٰ کی ستاری کی صفت بھی ہر وقت اپنا عمل کر رہی ہے ۔ اسی طرح خدا تعالیٰ کی غفاری
کی صفت ہے ہم دیکھتے ہیں کہ دنیا میں برابر گناہ ہو رہے ہیں کہیں جسمانی اور کہیں شرعی جس
طرح کھانے میں کبھی بے احتیاطی ہو جاتی ہے اسی طرح انسانی جسم کے ذرات بھی غلطیاں کر جاتے
ہیں بیماریوں کے کیڑے جسم میں داخل ہوتے رہتے ہیں مگر ان بے اعتدالیوں میں سے اکثر کے اثر
کو خدا تعالیٰ کی صفت رحمت آپ ہی آپ مٹاتی رہتی ہے صحت پیدا کرنے والے اجزاء فوراً
بیماری کے اثرات کو مٹا دیتے ہیں بیماری کے کیڑوں کے مقابلہ میں ان کو ہلاک کرنے والے کیڑے
یا زہر پیدا کر دیئے جاتے ہیں ۔
معترضین اعتراض کرتے ہیں کہ خدا نے انسان پر کیا رحم کیا مگر طب سے پتہ لگتا ہے کہ نانو سے
فیصدی بیماریاں ایسی ہوتی ہیں جن کی انسان کے اندر ہی اندر اصلاح ہو جاتی ہے تو ایک تو
صفات الہیہ کا ظہور ہر آن میں ہو رہا ہے اور وہ کسی وقت معطل نہیں ہو تیں مثلاً خدا تعالی سمیع
ہے اگر کوئی منہ سے دُعا نہیں کرتا تو اس کا ذرہ ذرہ خدا تعالیٰ سے مدد کی التجاء کر رہا ہوتا ہے
پھر وہ مجیب ہے وہ ہر ایک عضو کی پکار کو سنتا ہے ۔
دوسرا حصہ صفات کا یعنی جو بلانے سے ظاہر ہوتا ہے دو قسم کا ہے ایک وہ جس کی مدد
قانون قدرت کے ذریعہ سے حاصل کی جاتی ہے دوسرا وہ جس کی مدد قانون قدرت نہیں بلکہ
قانون شریعت کے ذریعہ سے حاصل کی جاتی ہے۔ قانون قدرت کے ذریعہ سے جن صفات کی کے ذریعہ سے
مدد حاصل کی جاتی ہے ان کی مثال یہ ہے کہ جیسے کوئی کھانا پکاتا ہے تو ضرور اس کا کھانا پک جائیگا۔ جاتی ہے ان کی مثال یہ ہے کہ جسے کوئی کھانا پکاتا
اس موقع پر اللہ تعالیٰ کی ایک صفت تو ظاہر ہو گئی لیکن اس کا ظہور انسانی فعل کے نتیجہ میں ہو گا
یا مثلاً ستاری کی صفت کو لے لو اس صفت کے ظہور کے لئے خدا تعالیٰ نے ایک قانون بنا رکھا ہے
اگر اس کے ماتحت کوئی شخص چوری بھی کرے گا تو بچ جائے گا۔مثلاً اندھیرے میں چوری کرے
اس امر کی احتیاط کرے کہ کوئی دیکھتا نہ ہو لیکن اگر اس قانون کی خلاف ورزی کرے گا تو اس کی امر

آج 10 میں سے 10 باقی