کوئی مسلمان علوم کو محدود نہیں مان سکتا
انوارالعلوم (جلد 6)
انوار العلوم جلد 4
۴۲۸
ہستی باری تعالیٰ
جس کو معلوم ہو کہ اس کی بیماری کا علاج ہے وہ دوائی لے کر استعمال کرے گا جس سے صحتیاب ہو جائیگا
لیکن جس کو علاج ہی معلوم نہیں وہ گھر بیٹھا رہے گا اور اسی بیماری سے جس کا علاج کرا کر صحتیاب ہو سکتا
تھا مر جائے گا۔ جیسے پہاڑی اقوام میں ہوتا ہے ان کے بیمار یونی معمولی بیماری سے مر جاتے
ہیں کیونکہ کوئی علاج نہیں کرتے اسی طرح خدا تعالیٰ کی صفات کا علم رکھنے والے کے لئے ہرقت
اپنی اصلاح اور روحانی ترقی کا دروازہ کھلا رہے گا لیکن جو ان صفات کا علم نہیں رکھتا وہ یونی ہاتھ
پر ہاتھ دھر کے بیٹھا رہے گا اور روحانی ترقی کی طرف اس کی توجہ نہیں ہوگی ۔ ۔
دوسرا نفع یہ ہے کہ جب انسان خدا کا غیر محدود جلوہ دیکھتے ہیں تو معلوم کر لیتے ہیں کہ علوم کا کوئی
احاطہ نہیں بلکہ علوم غیر محدود ہیں اور کوئی مسلمان یہ نہیں کہ سکتا کہ سائنس یا حساب یا ڈاکٹر یا انجینیرنگ
میں جتنی ترقی ہوئی تھی ہو چکی ہے بلکہ وہ سمجھے گا کہ چونکہ یہ علوم غیر محدود ہستی کی طرف سے آئے
ہیں اس لئے ان کی ترقی بھی کبھی ختم نہ ہوگی۔ یہ سمجھ کر وہ کسی علم میں ترقی کرنے سے پیچھے نہٹے گا۔
مسلمانوں نے غلطی کی ہے کہ یونانیوں کے پیچھے چل کر کہ دیا کہ فلاں علم بھی ختم ہو گیا اور فلاں بھی
جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ ان کا قدم تیرتی کی طرف سے ہٹ گیا اور آخر جہالت پیدا ہونے لگ گئی
جو ایک جگہ ٹھہر جانے کا لازمی نتیجہ ہے۔ اگر وہ خدا تعالیٰ کی صفات پر غور کرتے تو آج ہرعلم کے
سب سے بڑے عالم دنیا میں مسلمان ہی ہوتے ۔ پس خدا تعالیٰ کی صفات کے سمجھنے سے ایک عظیم الشان
فائدہ یہ ہے کہ ایسا انسان کسی علم کو محدود نہیں قرار دے سکتا۔
کوئی مسلمان علوم کو محدود نہیں مان سکتا آپ میں اس امر کی مان سکتا اب میں اس امر کی مثالوں سے تشریح کرتا ہوں
مثلاً لبعض بیماریاں ایسی ہیں کہ ان کے علاج
معلوم تھے اور بعض کے نہیں ۔ اور آج سے پہلے بعض بیماریوں کے متعلق کہا جاتا تھا کہ لاعلاج ہیں
حالانکہ لاعلاج کا لفظ ایک بے ہودہ لفظ ہے کیونکہ اگر خدا قادر مطلق ہے تو کوئی بیماری لاعلاج
کس طرح ہو سکتی ہے ؟ ہاں اگر اس کے یعنی ہیں کہ لال بیماری کا علاج ہیں معلوم ہیں تو اور ؟
بات ہے ورنہ اگر کوئی یہ کہتا ہے کہ فلاں بیماری کا کوئی علاج ہی نہیں تو وہ مشرک ہے وہ خدا کو
قادر مطلق نہیں مانتا۔ آج تک بعض بیماریوں کے متعلق لوگ لکھتے چلے آئے ہیں کہ لا علاج ہیں۔ لا علاج ہیں مگر
محمد صلی اللہ علیہ سلم جنہیں یہ لوگ امی کہتے ہیں انہوں نے فرمایا ما مِنْ دَاءِ إِلَّا لَهُ دَوَاءُ إِلَّا الْمَوتَ ۔*
مسند احمد بن قبل جلد ۴ ۲۷ پر حدیث کے الفاظ اس طرح ہیں ۔ تَدادَوْا عِبَادَ اللَّهِ فَإِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ لَمْ
يُنْزِلْ دَاءَ إِلَّا انْزَلَ مَعَهُ شِفَاءَ إِلَّا الْمَوْتَ وَالْهَرَمَ -
انوار العلوم جلد 4
۴۲۹
ہستی باری تعالیٰ
کہ کوئی بیماری نہیں جس کا علاج نہ ہو۔ یہ آپ نے کیوں کہا ؟ اس لئے کہ آپ کو معلوم تھا کہ خدا شانی
ہے اس لئے سب بیماریوں کا علاج ہونا چاہئے ۔ اب دیکھیو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ۱۳
سو سال پہلے وہ نکتہ دریافت کر لیا جو یورپ نے آج بھی نہیں کیا ۔ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس وقت
جبکہ طب کا علم نہایت محدود تھا فرماتے ہیں یہ نہ کہنا کہ فلاں بیماری کا کوئی علاج نہیں یہ بیوقوفی
کی بات ہے تم دریافت کرنے میں لگے رہو اس کا علاج ضرور نکل آئے گا اگر خدا شانی ہے تو اس
نے اس مرض کا علاج بھی ضرور قانون قدرت میں رکھا ہو گا تم کوشش کرو اور اسے تلاش کر لو۔ دیکھیو
شانی صفت کا علم رکھنے پر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نقطۂ نگاہ اپنے ہمعصروں سے بلکہ اپنے بعد پر صل علیہ کانت
آنے والے لوگوں کے نقطہ نگاہ سے بھی کسقدر بدل گیا ۔ دوسر سے لوگ تو یہ خیال کرتے تھے اور
!
آپ کے بعد بھی اب تک یہی خیال کرتے رہے کہ جو باتیں ہمیں معلوم ہو چکی ہیں ان سے بڑی اور کیا
ہوسکتی ہں محکمہ رسول کریم صلی اللہ علیہ سلم جن کے علم کی بنیاد صفات الہیہ کے علم پہ ر تنی با وجود آتی
ہونے کے فرماتے ہیں کہ یہ کہہ دینا کہ اس مرض کا علاج نہیں بالکل غلط ہے علاج ہر اک شے کا موجود
ہے دریافت کرنا تمہارا کام ہے۔ آپؐ کے اس ارشاد کے مقابلہ پر علم کا دعوی رکھنے والوں کی مایوسی
کہو یا تعلی کہو کس قدر حقیر کس قدر ذلیل اور کس قدر زشت و بد صورت معلوم ہوتی ہے۔ کجا علم کے
دعوئی کے باوجود یہ کہنا کہ گو دنیا کے آرام کے سب سامان میسر نہیں آتے مگر اس کی وجہ یہ ہے کہ
به سلمان پیدا ہی نہیں کئے گئے اور کجا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ دعویٰ کہ یہ کہنا کہ علم طلب نے
ختم ہو گیا ہے جہالت ہے۔ ابھی تو ہر بیماری کا علاج نہیں نکلا حالانکہ ہر بیماری کا علاج اللہ تعات
نے پیدا کیا ہے آپے کے مقابلہ پر دوسرے مدعیان علم کی حالت بالکل اس مینڈک
کی حالت کی طرح معلوم ہوتی ہے جو کنویں کو ہی بہت بڑا سمجھتا ہے اور آپ کی حالت یوں معلوم
ہوتی ہے کہ گو یا سمندر بھی آنکھوں میں نہیں جچتا ۔
لکھا ہے کہ ایک دفعہ ایک امریکن انگلستان میں آیا اور وہ ایک گاڑی پر بیٹھا گاڑی والے اور وہ پر
نے اس سے پوچھا کیا امریکہ میں دریا ہوتے ہیں۔ وہ کہنے لگا ہاں ہوتے ہیں گاڑی بان نے کہا بڑے
بڑے بھی ہوتے ہیں ؟ اس نے کہا نے کہا بڑے بڑے بھی ہوتے ہیں۔ (امریکن نے تو امریکہ کا وہ دریا
دیکھا ہوا تھا جو ساری دنیا کے دریاؤں سے بڑا ہے اور گاڑی بان نے صرف اپنے ملک
کا دریا ٹیمز دیکھا ہوا تھا جو بڑی نہروں کے برابر ہے ، گاڑی بان نے ٹینر کی طرف اشارہ کر کے کہا
کہ کیا اتنا بڑا دریا بھی امریکہ میں کوئی ہے ؟ امریکن نے جواباً دریافت کیا کہ تم دریا کے متعلق پوچھتے