گیارہواں نشان: عالمگیر جنگ
انوارالعلوم (جلد 6)
انوار العلوم جلد به
۵۲۱
تحفه شهزاده ویلیز
جنگ کی اہمیت کو سمجھا نہیں۔ جب اس کو اس طرف توجہ ہوئی وہ اپنے نہ ختم ہونے والے ذرائع کو
استعمال کر کے جاپان کو پیس ڈالے گا اور یہ تو کوئی بھی نہ مان سکتا تھا کہ جا پان اگر فتح پا گیا تو اپنے گا اور یہ توکون بھی بنا سکتاتھا کہ جاپان گرفت پا تو
مطالبات کو پورا کروا سکے گا مگر بعد کے واقعات نے کس طرح اس کلام کی صداقت کا ثبوت
دیا ؟ جاپان کامیاب ہوا اور روس میں ایسے خطرناک فسادات پیدا ہو گئے کہ اسے جاپان کے مطالبات
کے مطابق صلح کر لینی پڑی اور کوریا پر اس کے اقتدار کو تسلیم کرنا پڑا لیکن کورین نے اس کو سختی سے
نا پسند کیا اور جاپان کے اصرار کو دیکھ کر اس کے خلاف علم بغاوت بلند کر دیا اور اس کے بعد سالها
سال تک جو اس ملک کی خطرناک حالت رہی ہے اور جس طرح اس کا امن برباد ہوا ہے وہ خود
جو کی رہی اور
پکار پکا رہ کر اس نازک حالت کی تصدیق کر رہا ہے جو حضرت مسیح موعود کے الہام میں بتائی
گئی تھی تھی۔ ۔
دسوال معجزه ، حکومت ایران دسواں معجزہ بھی ہم سیاسی مجزات میں سے ہی بیان کرتے ہیں اور ان معجزات میں سے اس مثال کا انتخاب کرتے ہیں
جو آپ کی وفات کے بعد ظاہر ہوئے یہ معجزہ ایران کے متعلق ظاہر ہوا۔ آپ نے شاہ میں الہام شائع
کیا کہ " تزلزل در ایوان کسری فتاد " یعنی شاہ ایران کے محل کے اندر تملکہ پڑ جائے گا جس
وقت به الهام شائع ہوا ۔ اس وقت ایران کی نسبت یہ خیال بھی نہیں کیا جا سکتا تھا کہ وہاں
جمہوریت کی ایسی زبر دست بر بلند ہو گی ۔ مگر اللہ تعالیٰ کی باتوں کا علم بندوں کو اسی وقت ہوتا ہے
جب وہ پوری ہو کر اس کے اقتدار اور اس کی طاقت کو ظاہر کرتی ہیں ۔ آخر شالہ میں اس کے
آثار ظاہر ہونے لگے اور یکدم ایران میں ایک سرے سے دوسرے مرے تک جمہوریت کی ایک
زبر دست مہر بلند ہوئی اور اس کے مقابلہ پر شاہ ایران کی سمجھ پر کچھ ایسے پر اسے پڑ گئے کہ وہ اس
جوش کا اندازہ نہ کر سکے جو ملک میں پیدا ہو گیا تھا اور نتیجہ یہ ہوا کہ ان کے محل میں تہلکہ مچ گیا اور وہ اپنی
بیگمات سمیت دفعتاً اپنے محل اور اپنی سلطنت کو چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہوئے اور ملک میں جمہوری
حکومت کی بنیاد رکھدی گئی اور یہ تغیر مسیح موعود کی صداقت کا ایک گواہ ٹھرا جو ہمیشہ کے لئے
ابل ایران اور دیگر ممالک کے لئے آپ کے منجانب اللہ ہونے کا ایک نشان ہو گا ۔
گیارہواں نشان : عالمگیر جنگ سب سے آخر میں اسے شہر سب سے آخر میں اسے شہزادہ والا جاہ ! ہم آپ
کرتے ہیں (کہ وہ بھی آپ کی وفات کے بعد ہی ظاہر ہوا ہے ، جس کے گواہ حضور ملک معظم
* تذکره صفحه ۵۹۱ ایڈیشن چهارم
کے سامنے حضرت مسیح موعود کا ایک ایسا نشان میش
انوار العلوم جلد 4
۵۲۲
تحفه شهزاده و علیز
اور خود آپ اور قیصر جرمن اور زار روس اور دیا کی قریباً ہر حکومت اور ہر ایک براعظم اور ہر ایک
ملک ہیں اور وہ آپ کی وہ پیشگوئی ہے جو پچھلی عالمگیر جنگ کے متعلق ہے۔ آپؐ نے اللہ تعالی
سے خبر پاکر شانہ میں اعلان کیا کہ ایک عظیم الشان زلزلہ کی خبر دی گئی ہے۔ جو جوانوں کو بڑھا
کر دیگا اور شہر اس سے برباد ہوں گے اور اس قدر خون ہے گا کہ نہریں مردوں کے خون سے سرخ
ہو جائیں گی اور پہاڑ اس سے اُڑائے جائیں گے اور لوگ اس کے صدمہ سے پاگل ہو جائیں گے
اور تمام دنیا پر اس کا اثر ہو گا اور اس کے نتیجہ میں زار روس کی حالت بہت ہی زار اور دردناک یا پر کا کے ہی زار اورد
ہو گی اور پھر آپ نے خبر دی کہ مجھے بتایا گیا ہے کہ چاروں طرف جنگی جہاز پھریں گے تاکہ آپس
میں جنگ ہو اور مسافر روکے جائیں گے اور اپنے وطنوں تک ان کا پہنچنا مشکل ہو جائے گا اور
زار روس سے اس کی حکومت لے لی جائے گی۔
اور پھر آپ کو بتایا گیا کہ جہاز ہر وقت سمندر میں جانے کے لئے تیار رکھے جائیں گے
زمین تہ و بالا کی جائے گی اور خدا اپنی فوجوں سمیت دنیا کو اس کے گناہوں کی سزا دینے کے لئے
نازل ہو گا ۔ عرب اپنی قومی ترقی کی طرف توجہ کریں گے اور اس کے حصول کے لئے کوشش
کریں گے۔ جس طرح میرا ذکر اور میری یاد مٹ گئی ہے اسی طرح میں شہروں اور علاقوں کو برباد
کر دوں گا اور ان شہروں کو دیکھ کر رونا آئے گا اور یہ کہ سولہ سال کے عرصہ میں یہ واقعہ ہو گا ۔
پھر ایک اور موقع پر آپ بیان فرماتے ہیں کہ وہ خطرناک جنگ جو ہونے والی ہے اس
وقت نہ معلوم ہم زندہ ہوں یا نہ ہوں اس لئے ہم نے برطانیہ کی کامیابی کے لئے دعا کر دی ہے
تاکہ اس حکمت نے جو مذہبی آزادی ہمیں دے رکھی ہے اس کا بدلہ ہو۔
گو اس پیشگوئی میں زلزلہ کا لفظ استعمال ہوا ہے مگر عربی میں زلزلہ کو ہر ایک مصیبت کے
معنوں میں استعمال کرتے ہیں۔ چنانچہ قرآن کریم میں بھی یہ لفظ جنگ کے متعلق استعمال ہوا ہے
اور خود حضرت مسیح موعود نے اس پیشگوئی کے اعلان کے وقت شائع کر دیا تھا کہ کہ اس اس ۔ سے مراد
کوئی ایسی آفت ہے جس سے شہر اور کھیت وغیرہ برباد ہوں گے۔
اے شہزادہ والا مقام ! اس پیشگوئی کے الفاظ خود اپنی تشریح کر رہے ہیں اور کسی دوسرے
کی تشریح کے محتاج نہیں کسی طرح یہ جنگ آناً فاناً ساری دنیا میں پھیل گئی اور کسی طرح جنگی
بیڑے ادھر سے اُدھر پانچ سال تک گشت لگاتے رہے اور جنگی جہاز ہر وقت جنگ کی انتظار
میں پھرتے رہے اور کس طرح پہاڑ استعارہ نہیں بلکہ فی الواقع اڑائے گئے اور شہر اور علاقے برباد
انوار العلوم جلد 4
۵۲۳
تحفه شهزاده ویلیز
ہوئے کہ ان کی حالت کو دیکھ کر رونا آتا تھا اور کس طرح تمام ممالک پر اس کا اثر پڑا ؟ اور مسافروں
کے لئے یہ جنگ کیسی خطرناک ثابت ہوئی کہ ہزاروں بلا قصور اور بلا گناہ دشمنوں کے ملک میں
رو کے گئے اور ان کے رشتہ دار ان کی یاد میں تڑپتے رہے کی طرح دریا واقعی طور پر مردوں کے کے رشتہ دار ان کی یادمیں رہے جس طرح دریا واقعی پر
خون سے رنگے گئے ؟ اور جوان اس کے صدمہ سے بوڑھے اور عقلمند پاگل ہو گئے اور ہزاروں آدمی
جو اچھے بھلے تھے اپنی عقل کو کھو بیٹھے اور اس طرح زمین تر و بالا کی گئی کہ اب تک اس کی درستی
اور آبادی کا پورا انتظام نہیں ہو سکا گو اربوں روپیہ خرچ کیا جا چکا ہے ۔ اور کسی طرح بیسیوں
جگہیں اسی طرح دنیا سے مٹ گئیں جس طرح اللہ تعالیٰ کی یاد اور اس کی عبادت یورپ کے
علاقوں سے مٹ گئی ہے اور پھر عربوں نے جنگ میں شامل ہو کر اپنی قومی زندگی کوکس
طرح قائم کیا اور اس کے حصول کے لئے ایک میل کی طرح اپنے مخالفوں کے مقابلہ میں چل کھڑے
ہوئے اور یہ سب کچھ پیشگوئی کے شائع ہونے کے بعد جو کہ شانہ میں شائع کی گئی تھی مطابق
پیش گوئی سولہ سال کے اندر ہوا اور پھر اسے شہزادہ ! کس طرح اللہ تعالیٰ نے عین مایوسی اور
نا امیدی کے وقت مسیح موعود کی دعا کو سن کر برطانیہ کی فتح کا سامان پیدا کر دیا۔
اور زار روس کے متعلق جو کچھ کہا گیا تھا وہ کس طرح حرف بحرف پورا ہوا ہم نے اس حصہ
کو سب سے آخر میں اس لئے لیا ہے کہ یہ سب سے زیادہ توجہ کا ستی ہے ۔ پیشنگوئی میں اس حصہ
کے متعلق کئی باتیں بیان کی گئی تھیں۔ ایک تو یہ کہ اس جنگ کے شروع ہونے تک زار کی حکومت
کو اندرونی اصلاحات کے مدعی کچھ نقصان نہیں پہنچا سکیں گے ۔
دوم یہ کہ اس جنگ کے بعد تک اس کی حکومت قائم نہیں رہ سکتی کیونکہ اس جنگ میں اس رم ہیں کہ
کی حالت کے زار ہو جانے کی خبر دی گئی ہے۔
پھر یہ کہ اس سے حکومت چھین کی جائے گی اور یہ نہ ہوگا کہ وہ بادشاہت کی ہی حالت
میں مارا جائے ۔
اور پھر یہ کہ اس کے بعد زاروں کا خاتمہ ہو جائے گا کیونکہ کہا گیا تھا کہ زار کی حالت خطرناک
ہوگی نہ یہ کہ کسی خاص بادشاہ کی ۔
اور پھر یہ بتایا گیا تھا کہ وہ آسانی سے مر بھی نہیں سکے گا بلکہ سخت تکالیف اور رسوائیاں اور
ناکامیاں اور نامرادیاں دیکھے گا ۔
اور اے شہزادہ ذی شان ! کس طرح یہ باتیں لفظ بلفظ پوری ہوئیں اور زار روس کی حالت
انوار العلوم جلد 4
۵۲۴
تحفه شهزاده و نیز
کیسی زار اور مضمحل ہوئی کہ دوست تو دوست دشمن تک بھی اس پر افسوس کرتے اور اس پر رحم
کھاتے ہیں۔
غرض اس پیشگوئی کے بیسیوں پہلو اس وضاحت اور اس صفائی سے پورے ہوئے ہیں کہ
صرف میں ایک نشان مسیح موعود کی صداقت کے لئے کافی ہے اور ملک معظم اور آپ بہ سبب اس
فتح کے جو مسیح موعود کی دعاؤں سے آپ کو حاصل ہوئی ہے اور قیصر بہ سبب اس شکست کے جو
اس کو حاصل ہوئی ہوئی اور اور زار زار اون روس به به سی سبب اس اس ار زار ان حالت کے جوان کے جو ایرانی اس پر نازل ہوئی ہوئی اور اور دیا دنیا کا کا مرید ہر حصہ
ہر ملک اور ہر جنگی جہازہ اور ہر سپاڑہ جنگی جہانہ اور ہر سپاڑے جس ر توپخانہ رکھا گیا یاجس پر گولہ باری ہوئی اور ہر دریا جس
پر جنگ ہوئی اور ہر سرنگ جو کھودی گئی اور ہر مد بر جس کے ذمہ اس کا انتظام سپر د تھا اور ہر شخص
جس نے اس جنگ سے نقصان اٹھایا اور ہر حکومت جس نے اس جنگ میں حصہ لیا اس پیشگوئی کے
ذریعے سے مسیح موعود کی صداقت کے گواہ بنے اور اس کی سچائی کے شاہد ۔ گو یہ اور بات ہے کہ اس
کی صداقت کا منہ سے بھی افراد کریں یا نہ کریں ۔
اور
بعض وہ الہامات جو آئندہ زمانہ کے متعلق ہیں اور
ابھی پورے ہونے ہیں
اسے شہزادہ دی جاہ ! میں چاہتا ہوں کہ حضرت مسیح موعود کے معجزات کے بیان کر دینے کے
بعد بعض ایسی پیشگوئیاں بھی بیان کر دوں جنہوں نے ابھی پورا ہونا ہے۔ بیان کر دوں جنہوں نے پورا ہوتا ہے ۔ روس کے ملک کے متعلق ان پیشگوئیوں کے علاوہ جو پہلے بیان ہو چکی ہیں اور جو یوری بھی ہو
چکی ہیں ۔ آپ کی یہ بھی پیشگوئی ہے کہ اس ملک کی حکومت آخر احمدیوں کے ہاتھ میں آجاوے گی
اور یہ بھی کہ اللہ تعالٰی بخارا کے ملک میں خاص طور پر اس سلسلہ کو قریب زمانہ میں ہی پھیلا دے
گا اور یہ بھی کہ یورپ کا اکثر حصہ آخر اسلام کو قبول کرے گا اور آپ پر ایمان لاوے گا اور یہ بھی
کہ دنیا کے تمام مذاہب اسلام اور سلسلہ احمدیہ کے سامنے شکست کھا کر مٹتے جائیں گے اور
آخر قریباً نیست و نابود ہو جائیں گے اور دنیا میں صرف آپ پر ایمان لانے والے لوگ رہ جائینگے اور
جو دو سرے مذاہب کے پیرو باقی رہینگے وہ نہایت کم ہونگے اور نہایت اونی حالت میں ہونگے اور یکی را در تعالی شده
منیت