شہزادہ معظم !

انوارالعلوم (جلد 6)

انوار العلوم جلد 4
۵۳۳
تحفه شهزاده ویلیز
گھر میں داخل ہو جائیے اور اس کی دعوت سے حصہ لیجئے ! !
أَهْلاً وَ سَهْلاً وَمَرْحَبًا
وَاخِرُ دُعُونَنَا أَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ
شہزادہ معظم ! اگر انجناب اس کتاب کو مطالعہ کرنے کے بعد دین اسلام کے تعلق مزید معلومات حاصل کرنا چاہیں اور اپنی پسندیدگی اور اجازت سے مطلع
ا
فرمادیں تو میں آپ کی خدمت میں اسلام کے متعلق اور کتابیں بھیجنا اپنے لئے باعث فخر
سمجھوں گا ۔
خاکسار
مرزا محمود احمد

آج 10 میں سے 10 باقی