اپنی حقیقت سے ناواقفیت
انوارالعلوم (جلد 7)
انوار العلوم جلدے
۱۰۹
نجات
حصول کے لئے جو اعمال کئے جاتے ہیں ان کو چھوڑنے کا کیا مطلب؟ خداتعالی نے روح کو ابدی
اسی لئے بنایا ہے کہ تا وہ یہ سمجھے کہ خدا کا عرفان کبھی ختم نہ ہو گا۔ روح کو خدا تعالیٰ ابدی زندگی
دیکر کہے گا کہ میرا عرفان حاصل کر ۔ مگر جب عرفان کبھی ختم نہ ہو گا تو روح کو پتہ لگے گا کہ ذات
باری غیر محدود ہے ورنہ جو موجودہ علم انسان کو اللہ تعالیٰ کی نسبت ہے اس سے ان طاقتوں کا
اندازہ نہیں کیا جا سکتا جو اللہ تعالی میں پائی جاتی ہیں۔
دوسری جہالت ان لوگوں کی یہ ہے کہ ایسے لوگوں نے اعمال کی حقیقت سے ناواقفیت اعمال کی حقیقت کو نہیں سمجھا۔ اعمال صرف خدا کو پا
لینے کے لئے ہی نہیں ہوتے بلکہ عبودیت کے اظہار اور اظہار شکریہ کے لئے بھی ہوتے ہیں۔ جس
کو خدا مل گیا اور فرض کر لو کہ خدا کے عرفان کی حد اس نے معلوم کرلی اور اس حد کو پہنچ گیا تب
بھی وہ اعمال چھوڑ نہیں سکتا کیونکہ پھر وہ شکریہ کے اظہار کے لئے عمل کرے گا۔ یہ ایسی ہی مثال
ہے کہ ایک شخص اپنے شاگرد کو اپنا سارا علم پڑھا دے مگر شاگرد پھر بھی اس کے سامنے دو زانو ہو
کر بیٹھے گا۔
تیسری جہالت یہ ہے کہ ایسے لوگوں نے اپنی حقیقت بھی نہیں
اپنی حقیقت سے ناواقفیت سمجھی۔ کیا وہ نہیں جانتے کہ مخلوق ہر وقت تازہ غذا کی محتاج
ہوتی ہے۔ عبودیت کے ذریعہ انسان عرفان کے مقام پر جب پہنچتا ہے تو پھر اسے یہ بھی ضرورت
ہوتی ہے کہ اس مقام پر اپنے آپ کو قائم رکھے جیسے ایک مضبوط آدمی کو ضرورت ہوتی ہے کہ
اپنی طاقت قائم رکھنے کے لئے غذا کھاتا رہے۔ پس جس طرح ایک انسان مضبوط ہو کر کھانا کھانا
چھوڑ نہیں دیتا اسی طرح عرفان کے مقام پر پہنچ کر عبودیت کو چھوڑ نہیں سکتا۔ پس عبادت کبھی نہ
چھوٹے گی نہ یہاں اور نہ وہاں ۔ بلکہ وہاں زیادہ بڑھ کر عبودیت کا اظہار کیا جائے گا۔ ہاں دنیا ایسی
جگہ ہے کہ جہاں انسان اس مقام سے گر بھی سکتا ہے اور اس میں ترقی بھی کر سکتا ہے مگر وہ ایسی
جگہ ہے کہ وہاں اپنے مقام سے گرے گا نہیں اور بڑھتا ہی جائے گا۔
ا الفاتحة : اتات -٢- المؤمنون : ۲ تا ۱۲
زبور باب ۵۱ آیت ۱۲ تا ۱۴ بائبل سوسائٹی انار کلی لاہور مطبوعہ ۱۹۹۴ء
- الاعراف : ۴ ۵ - الانعام : ۹۴
انوار العلوم جلدے
- الفرقان : ۲۸
۱۱۰
نجات
- Marconi Gslielmo (۱۹۳۷-۶۱۸۷۴ء) اطالوی موجود پولونیا میں لاسلکی مواصلات کا نظام قائم
کیا۔ ایتھر کی شعاعوں میکانیات پر قابو پایا اور عملی طور پر ثابت کیا کہ کس طرح ان شعاعوں کو پیدا کر
کے فاصلہ پر لاسلکی مواصلات کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے ۱۹۰۹ء میں اس کی خدمات کے صلے میں
طبیعات کا نوبل انعام دیا گیا۔ اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۳۷۸ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۷ء)
- Thomas Alva Edison (۱۹۳۱-۶۱۸۴۷ء) امریکن موجد ابتدائی ایجادات میں خودکار برقی
پیغام رسانی کا ٹرانسسٹر اور رسیور اور ۱۸۷۹ء میں بلب ایجاد کیا۔ اس نے تیرہ سو (۱۳۰۰) مختلف
ایجادات پیٹنٹ کرا رکھی تھیں (اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ا صفحه ۱۷۲ مطبوعہ ۱۹۸۷ء)
مسند احمد بن حنبل جلد ۶ صفحه ۳۶۹
۱۰ متی باب ۲۶ آیت ۲۲٬۲۱ بائبل سوسائٹی انار کلی لاہور مطبوعہ ۱۹۹۴ء (مفہوم)
متی باب ۲۶ آیت ۴۷ تا ۵۰ بائبل سوسائٹی انار کلی لاہور مطبوعہ ۱۹۹۴ء
ایوب بابا آیت ۶ تا باب ۲ آیت ۹ بائبل سوسائٹی انار کلی لاہور مطبوعہ ۱۹۹۴ء (مفہوم)
١٣- التوبة : ۴۰
۱۴ بخاری کتاب الجهاد باب من علق سيفه بالشجر في السفر عند القائلة
۱۵- البقرة : ۱۸۷
مسلم کتاب السلام باب لكل داء دواء واستحباب التداوى
١٧- الحجر : ٣ ۱۸- یونس : ۱۷ ۱۹ ال عمران : ۶۸
۲۰- متی باب ۴ آیت)۔ بائبل سوسائٹی انار کلی مطبوعہ ۱۹۹۴ء
۲۱ مریم : ۴۲
٢٢- الانفال : ٣٠ ۲۳- الاحزاب : ۳۴ ۲۴- محمد : ۳
۲۵- مسند احمد بن حنبل جلد ۶ صفحه ۴۴۳
-۲۶ ال عمران : ۸۸ تا ۹۰ ۲۷ - الزمر : ۵۴ ۲۸ - ال عمران : ۳۲
۲۹- یونس : ۹۸ ۳۰- الذريت : ۵۰ ۳۱- التين : ۷
۳۲- الذريت : ۵۷ ٣٣- الفجر : ۳۳۰ ۳۴- الانبياء : ۴۸
۳۵ - القارعة : ۱۰۹ ۳۶- هود : ۱۰۷ تا ۱۰۹ ۳۷- الاعراف : ۱۵۷
انوارالعلوم جلد کے
نجات
۳۸- کنز العمال جلد ۱۴ صفحه ۵۲۷ روایت ۳۹۵۰۶ مطبوعه طلب ۱۹۷۵ء میں اس روایت کے
الفاظ یہ ہیں یاتی علی جهنم يوم ما فيها من بنى ادم احد تخفق ابوابها
۳۹- بخاری کتاب التوحيد باب قول الله وجوه يومئذ ناضرة الى ربها ناظره
۴۰- بنی اسرائیل : ۷۳ ۴۱- المطففين : ۵
۴۴- مسند احمد بن حنبل جلد ۶ صفحه ۱۲۹
۴۳- آل عمران : ۱۳۷۱۳۶ ۴۴- حم السجدة : ۳۱
۴۵- مسند احمد بن حنبل جلد ۵ صفحه ۲۶۳
۴۶- النساء : ۱۲۱۱۲۰ ۴۷- هود : ۱۳ ۴۸- حم السجده : ٣٢
۴۹- تذکره صفحه ۱۹۹- ایڈیشن چهارم
۵۰- المومنون : ۹۷٬۹۶
۵۱ الاعراف: ۵۲۱۷۷۱۷۶ - الانعام: ۱۶۳ ۵۳ - الاعراف: ۹۸ ۵۴ - النساء : ۹۷٬۹۶
۵۵- مسند احمد بن حنبل جلد ۳ صفحہ ۱۰۳ پر اس حدیث کے الفاظ اس طرح ہیں " ان بالمدينة
لقوما ما سرتم مسيرا ولا قطعتم واديا الا كانوا معكم فيه قالوا يا رسول الله وهم
بالمدينة قال وهم بالمدينة جسهم العذر "
۵۶ - التوبة : ۹۱ ۵۷ - الحج : ۳۸
ترمذی ابواب الزهد باب في الصبر على البلاء
۵۸- سیرت ابن هشام عربی جلد ۲ صفحه ۱۰٬۹ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء
۵۹- مسلم كتاب التوبة باب توبة القاتل وان كثر قتله
۶۰ بخاری کتاب التهجد باب قيام النبي الليل حتى ترم قدما۔۔۔۔ الخ
طه
١١٩ :
انوار العلوم جلدے
تقاریر ثلاثة
(لجنہ اماء اللہ سے خطاب )
از
سید نا حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد
خليفة المسيح الثاني
تقاریر ثلاثه