ہر قربانی کے لئے تیار ہوجاو

انوارالعلوم (جلد 7)

انوار العلوم جلدے
تحریک شد هی ملکانا
میں نے اس کے متعلق ایک سکیم تیار کی ہے چونکہ اس ہر قربانی کے لئے تیار ہو جاؤ وقت یہاں لوگ تھوڑے ہیں اس لئے ارادہ ہے کہ جمعہ
میں اس سکیم کا اعلان کروں۔ لیکن چونکہ مرکز کے لوگوں کا زیادہ استحقاق ہے کہ قربانی کریں اور
یہ زیادہ مستحق ہیں کہ قربانی کے لئے تیار ہونے کا انہیں سب سے پہلے علم ہو اور سب سے پہلے مستحق ہیں کہ قربانی کے لئے تیار ہونے کا انہیں سب سے
اخلاص کا اظہار کریں اس لئے یہاں کی جماعت کو میں نے پہلے سنا دیا ہے تا جن لوگوں کو خداتعالی
توفیق دے وہ اپنے آپ کو اس کام کے لئے تیار رکھیں۔ یہ ہماری جماعت کے لئے اس قسم کا پہلا
موقع ہے۔
(الفضل ۱۲- مارچ ۱۹۲۳ء)

آج 10 میں سے 10 باقی