اسلام اور حضرت مسیح موعود

انوارالعلوم (جلد 8)

انوارالعلوم جلد ۸
٣٣
بھائی فتنہ انگیزون کار از کیو طر فاش ہوا؟
میرے نزد نزدیک اس مذہب کے بچے یا جھوٹے ہونے کے لئے یہی دیکھنا کافی ہے بہائی مذہب کا گند کہ اسے قبول کر کے کر کے انسان اس قدر اس قدر گندا ہو جاتا ہے کہ اسے یہ بھی تمیز
نہیں رہتی کہ اس کے انسانی اخلاق کس قدر گر گئے ہیں ۔ اور یہ مذہب ایسا ہی ہے جیسا کہ میں
اپنے لیکچروں میں بتاؤں گا۔ ان کا خلیفہ ” و و کنگ" میں خواجہ کمال الدین صاحب کے پیچھے نماز
پڑھ آیا۔ امریکہ میں یہ لوگ کہتے ہیں عیسیٰ سب سے بڑے انسان گزرے ہیں۔ مسلمان ملکوں
میں یہ کہتے ہیں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم سب سے بڑے انسان تھے ۔
غرض ان پر یہ الزام ہے کہ انہوں نے ا نے اخلاق ہے گری اسے گری ہوئی باتیں باتیں کہیں۔ انسان جو معاہدہ
کرتا ہے اسے تو ڑ بھی سکتا ہے مگر دیکھو اسلام نے کیسی کے علیٰ تعلیم دی ہے جو یہ ہے کہ جب معاہدہ
تو رو تو پہلے اس کے متعلق اطلاع دو۔ جب ایک شخص اقرار بیعت کرتا ہے تو اس کا فرض ہے کہ
اگر تو ڑا ہے تو توڑنے کی اطلاع دے مگر انہوں نے نہ دی۔ اور ان کے بیانات سے یہ پتہ لگتا ہے
کہ جو عہد انہوں نے کیا تھا اس کو انہوں نے توڑا اور مہینوں توڑتے چلے گئے ۔ غرض ہم میں مل
کر، ہم میں رہ کر اور ہم میں اپنے آپ کو شامل کر کے وہ باتیں انہوں نے کیں جو کسی طرح انہیں
شامل نہیں رکھ سکتیں۔
وہ کہتے ہیں کہ ہم حضرت مسیح موعود کو بھی سچا سمجھتے حضرت مسیح موعود کو ماننے کا ادعا ہیں۔ عمر حضرت صاحب تو تو لکھتے ہیں کہ جو قرآن کے
ایک شعشہ کو بھی مٹائے وہ کافر ہے اور اگر میں مٹاؤں تو میں بھی کافر ہوں۔ مگر یہ ایک طرف
ان کو سچا کہتے ہیں اور ایک طرف اس کی صداقت کا اظہار کرتے ہیں جو شریعت کو نماز کو
روزوں کو ، حتی کہ قرآن کو منسوخ قرار دیتا ہے اور نئی شریعت لانے کا مدعی ہے۔ اس کا صاف
مطلب یہ ہے کہ احمدیوں کو دھوکا دینے کے لئے یہ کہا جاتا ہے کہ ہم حضرت صاحب کو سچا سمجھتے
ہیں۔ پھر حضرت مرزا صاحب اس کے بعد آ۔ بعد آئے اور جو نئی شریعت کا مدعی ہے وہ آپ سے پہلے گزر
چکا ہے۔ مگر عجیب بات ہے کہ خدا اپنے راستباز اور ملهم (یعنی حضرت صاحب) کو نہیں بتاتا کہ نئی
شریعت آگئی ہے اور اسلامی شریعت منسوخ ہو چکی ہے۔ اور اگر بتاتا ہے تو وہ منافقت سے
چھپائے رکھتا ہے اور لوگوں کو بتاتا نہیں۔
اسلام اور حضرت مسیح موعود حضرت صاحب اپنی کتاب کشتی نوح میں فرماتے ہیں کہ :-

انوار العلوم جلد ۸
سمسم
بھائی فتنہ انگیزوں کا راز کیونکر فاش ہوا ؟
" قرآن شریف پر شریعت ختم ہو گئی ، پھر صفحہ ۲۴ پر تحریر فرماتے ہیں۔
"میرا مذہب یہ ہے کہ تین چیزیں ہیں کہ جو تمہاری ہدایت کے لئے خدا نے تمہیں
دی ہیں۔ سب سے اول قرآن ہے ۔ جس میں خدا کی توحید اور جلال اور عظمت کا ذکر
ہے۔ اور جس میں ان اختلافات کا فیصلہ کیا گیا ہے جو یہود اور نصاریٰ میں تھے ۔ جیسا کہ
یہ اختلاف اور غلطی کہ عیسی ابن مریم صلیب کے ذریعہ قتل کیا گیا اور وہ لعنتی ہوا اور
دوسرے نبیوں کی طرح اس کا رفع نہیں ہوا ۔ اسی طرح قرآن میں منع کیا گیا ہے کہ : بجز
خدا کے تم کسی چیز کی عبادت کرو نہ انسان کی نہ حیوان کی۔ نہ سورج کی نہ چاند کی۔ اور
نہ کسی اور ستارہ کی۔ اور نہ اسباب کی اور نہ اپنے نفس کی۔ سو تم ہو شیار رہو ۔ اور خدا
کی تعلیم اور قرآن کی ہدایت کے برخلاف ایک قدم بھی نہ اٹھاؤ۔ میں تمہیں سچ سچ کہتا
ہوں کہ جو شخص قرآن کے سات سو حکم میں سے ایک چھوٹے سے حکم کو بھی ٹالتا ہے وہ
نجات کا دروازہ اپنے ہاتھ سے اپنے پر بند کرتا ہے۔ حقیقی اور کامل نجات کی راہیں
قرآن نے کھولیں اور باقی سب اس کے ظل تھے ۔ سو تم قرآن کو تدبر سے پڑھو اور اس
سے بہت ہی پیار کرو ۔ ایسا پیار کہ تم نے کسی سے نہ کیا ہو ۔ کیونکہ جیسا کہ خدا نے مجھے
مخاطب کر کے فرمایا: الْخَيْرُ كُلَّهُ فِي الْقُرآنِ کہ تمام قسم کی بھلائیاں قرآن میں
ہیں۔ یہی بات سچ ہے۔ افسوس ان لوگوں پر جو کسی اور چیز کو اس پر مقدم رکھتے ہیں۔
تمہاری تمام فلاح اور نجات کا سرچشمہ قرآن میں ہے ۔ کوئی بھی تمہاری ایسی دینی
ضرورت نہیں جو قرآن میں نہیں پائی جاتی ۔ تمہارے ایمان کا مُصَدِّقُ یا مُكَذِّب
قیامت کے دن قرآن ہے۔ اور بجز قرآن کے آسمان کے نیچے اور کوئی کتاب نہیں
جو بلا واسطہ قرآن تمہیں ہدایت دے سکے ۔ خدا نے تم پر بہت احسان کیا
دو سر از ریعہ ہدایت کا سنت ہے۔ یعنی وہ پاک نمونے جو آنحضرت ا نے اپنے فعل اور
عمل سے دکھلائے ۔ مثلاً نماز پڑھ کے دکھلائی کہ یوں نماز چاہئے اور روزہ رکھ کر دکھلایا کہ یوں
روزہ چاہئے اس کا نام سنت ہے یعنی روش نبوی جو خدا کے قول کو فعل کے رنگ میں دکھلاتے
رہے۔ سنت اس کا نام ہے۔ تیسرا ذریعہ ہدایت کا -- تیسرا ذریعہ ہدایت کا حدیث ہے جو آپ - آپ کے بعد آپ کے اقوال جمع
کئے گئے۔ اور حدیث کا رتبہ قرآن اور سنت سے کم تر ہے کیونکہ اکثر حدیثیں ظنی ہیں لیکن اگر
ساتھ سنت ہو تو وہ اس کو یقینی کر دے گی " منہ

آج 10 میں سے 10 باقی