خدا کے جھوٹ بولنے کا عقیدہ

انوارالعلوم (جلد 8)

انوار العلوم جلد ۸
چوبیس ہزار نام ہوں تو بھی ٹھیک ہیں۔
५८
قول الحق
پھر یہ اعتراض کیا گیا ہے کہ مرزا حضرت مرزا صاحب اور رسول کریم کے معجزات صاحب اپنے معجزات رسول
۲۶
بھی زیادہ بتاتے ہیں۔ ایک جگہ اپنے معجزے تین لاکھ لکھے ہیں ۔ اور رسول
کریم ال سے
کریم اللہ کے تین ہزار ۔ "
اس کے متعلق اول تو میں یہ کہوں گا کہ حضرت مرزا صاحب نے اپنے معجزوں کی تعداد کا ذکر
کرتے ہوئے رسول کریم ال کا استثناء کیا ہے۔ چنانچہ فرماتے ہیں۔
اگر یہ اعتراض ہو کہ اس جگہ وہ معجزات کہاں ہیں تو میں صرف یہی جواب نہیں دوں
گا کہ میں معجزات دکھلا سکتا ہوں بلکہ خدا تعالٰی کے فضل اور کرم سے میرا جواب یہ ہے
کہ اس نے میرا دعوی ثابت کرنے کے لئے اس قدر معجزات دکھاتے ہیں کہ بہت ہی
کم نبی ایسے آئے ہیں جنہوں نے اس قدر معجزات دکھائے ہوں۔ بلکہ سچ تو یہ ہے کہ
اس نے اس قدر معجزات کا دریا رواں کر دیا ہے کہ باستثناء ہمارے نبی اللہ کے باقی
تمام انبياء عليهم السلام میں ان کا ثبوت اس کثرت کے ساتھ قطعی اور یقینی طور
پر محال ہے"۔ ^
دوسرے رسول کریم ال کے جو تین ہزار معجزے بیان کئے ہیں یہ معجزات کی قسمیں ہیں
اور اپنے جو تین لاکھ معجزے بتائے ہیں یہ اپنی ذات میں الگ الگ معجزے ہیں۔ پس اگر حضرت
مرزا صاحب نے اپنے ۳ لاکھ معجزے لکھے ہیں تو رسول کریم ال کے کئی کروڑ ہوئے اور آج
تک ظاہر ہو رہے ہیں۔
پھر حضرت مرزا صاحب نے لکھا ہے کہ جو میرا معجزہ ہے وہ بھی دراصل رسول کریم ﷺ کا
معجزہ ہے اس طرح بھی رسول کریم ال کے معجزے ۳ لاکھ اور تین ہزار ہو گئے اور یہ تو
ہمارے مخالف بھی مانتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ کی امت کے معجزے آپ ہی کے معجزے
ہیں۔ پھر حضرت مرزا صاحب جب کہ رسول کریم ﷺ کی امت میں سے ہیں تو آپ کے
معجزے رسول کریم ال کے معجزوں سے کس طرح زیادہ ہو گئے ۔
۔
پھر ایک یہ اعتراض کیا گیا ہے کہ مرزا صاحب نے کہا ہے خدا کے جھوٹ بولنے کا عقیدہ خدا جھوٹ بولتا ہے اور یہ کہنے والا ، والا مرتضی حسن دیوبندی

انوار العلوم جلد ۸
۶۸
قول الحق
ہے حالانکہ دیوبندی وہ ہیں جنہوں نے خدا کے جھوٹ بولنے پر رسالہ لکھا ہے اور ان پر جن باتوں
کی وجہ سے کفر کا فتوی لگایا گیا ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ ان لوگوں کا عقیدہ ہے کہ خدا جھوٹ
بول سکتا ہے حضرت مسیح موعود نے اس قسم کی ناسزا باتوں سے خدا تعالیٰ کو بالکل منزہ قرار دیا ہے
مگر باوجود اس کے ان مولویوں کی دیانت داری اور ایمانداری کا یہ حال ہے کہ آپ پر یہ الزام
لگاتے ہیں اور استدلال اس سے کرتے ہیں کہ آپ نے لکھا ہے کہ خدا تعالیٰ وعید کو ٹلا دیتا ہے
حالانکہ ان کی اپنی کتابوں میں لکھا ہے کہ وعید کا ٹالنا جھوٹ بولنا نہیں کہلا سکتا۔ کیا کبھی کسی نے
دیکھا ہے کہ ایک شخص اگر کسی کو کہے کہ میں تمہیں ماروں گا مگر پھر اسے معاف کر دے تو کوئی اُلو
اسے کہے گا کہ اس نے جھوٹ بولا ہے کیونکہ مارنے کا کہہ کر پھر اس نے مارا نہیں اسے کوئی عقمند
جھوٹ نہیں کہہ سکتا اور اگر کسی چوہڑے چمار سے بھی پوچھا جائے گا تو وہ بھی اسے جھوٹ نہیں
کہے گا مگر یہ مولوی بڑی بڑی داڑھیوں والے منبر پر چڑھ کر ناچتے اور شور مچاتے ہیں کہ مرزا
صاحب نے خدا کو جھوٹ بولنے والا قرار دیا ہے چنانچہ امرتسر کے ایک مولوی نے مرتضی حسن
دیو بندی کی تقریر میں تتمہ حقیقة الوحی صفحہ ۱۳۴ کی عبارت پڑھ کر سنائی۔
کبھی خدا تعالٰی وعدہ کرتا ہے اور اس کو پورا نہیں کرتا۔ ۲۸
حالانکہ اس کے متعلق اسی جگہ حضرت مسیح موعود نے صاف لکھا ہے کہ ” یہ قول
حضرت سید عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ کا ہے اور اس کے متعلق سید عبدالقادر جیلانی
فرماتے ہیں قَدْ يُوعَدُ وَلَا يُوَفِّی یعنی کبھی خدا تعالٰی وعدہ کرتا ہے اور اس کو پورا
نہیں کرتا۔ اس قول کے بھی یہی معنی ہیں کہ اس وعدہ کے ساتھ مخفی طور پر کئی شرائط
ہوتے ہیں اور خدا تعالیٰ پر واجب نہیں کہ تمام شرائط ظاہر کرے پس اس جگہ ایک کچا
آدمی ٹھوکر کھا کر منکر ہو جاتا ہے اور کامل انسان اپنے جہل کا اقرار کرتا ہے۔ یہی وجہ
ہے کہ آنحضرت ا بدر کی لڑائی کے وقت باوجود یکہ فتح کا وعدہ تھا بہت رو رو کر دعا
کرتے رہے اور جناب الہی میں عاجزانہ یہ مناجات کی کہ اللَّهُمَّ إِنْ أَهْلَكْتَ هَذِهِ
الْعِصَابَةَ فَلَنْ تُعْبَدَ فِي الْأَرْضِ أَبَدًا - لو کیونکہ آپ اس سے ڈرتے تھے کہ
شاید اس وعدہ کے اندر کوئی مخفی شرائط ہوں۔ جو پوری نہ ہو سکیں ہر کہ عارف ترست
۳۱
ترسان تر " اسمه

آج 10 میں سے 10 باقی