ہم کس مقام پر کھڑے ہیں
انوارالعلوم (جلد 8)
انوار العلوم جلد ۸
۸۰
قول الحق
پہن لیں۔ اور کونسی مصیبت باقی ہے جس کی انتظار میں تم لوگ بیٹھے ہو کاش اب بھی تم لوگ
سمجھتے اور خدا کے غضب کو اور نہ بھڑکاتے مگر افسوس ہے جسے خدا اندھا کرے اسے کوئی دکھا
نہیں سکتا۔
ہم کسی مقام پر کھڑے ہیں خدا نے ہم کو اس مقام پر کھڑ میں کیا کہ ہم ان لوگوں کی اول آزاریوں اور تکلیف دہیوں سے سے گھبرا جائیں کیونکہ جیسا کہ
ہمیشہ سے سنت ہے ضرور ہے کہ ان پر ہمیں ظاہری فتح بھی حاصل ہو جو فاتح قادیان کہلاتے ہیں
اُس وقت ان کی اولاد اسی طرح ان کے نام سے شرمائے گی جس طرح ابو جہل کی اولاد شرماتی
تھی۔ دنیا دیکھے گی کہ میری یہ باتیں جو لکھی اور چھاپی جائیں گی پوری ہونگی اور ضرور پوری ہونگی
ان لوگوں کی نسلیں جو بعد میں آئیں گی وہ یہ کہنا پسند نہ کریں گی کہ محمد حسین یا شاء اللہ کی اولاد ہیں
وہ یہ کہنے سے شرمائیں گی ان کے نام سن کر ان کی گردنیں نیچی ہو جائیں گی اور مرتضی حسن جو سید
کہلاتا ہے اس کی یہ سیادت باطل ہو جائے گی اب وہی سید ہو گا جو حضرت مسیح موعود کی اتباع میں
داخل ہو گا اب پرانا رشتہ کام نہ آئے گا کہ ان رشتہ داروں نے اس کی ہتک کی۔ مسلمان کہلا کر
اسلام کے نام لیوا کہلا کر انہوں نے لیکچر دیئے کیا احمدی آریوں سے بھی بدتر ہیں پس خدا کی کتاب
سے ان کی سیادت مٹائی گئی اور یہ ذلیل اور حقیر کئے گئے اور کئے جائیں گے اگر انہوں نے تو بہ نہ
کی ان کے تمام دعوی باطل اور تمام خوشیاں بیچ ہو جائیں گی کیا وہ اپنی اس وقت تک کی حالت پر
نظر نہیں کرتے کسی امر میں بھی انہیں کامیابی اور خوشی نصیب ہوئی؟ ہرگز نہیں لیکن ان کے
مقابلہ میں ہماری یہ حالت ہے اگر ہمیں ایک غم آیا تو خدا تعالیٰ نے چار خوشیاں دکھائیں پس ہم
انکی مخالفتوں اور شرارتوں سے گھبراتے نہیں کیوں کہ خدا تعالیٰ کی تائید ہمارے ساتھ ہے پس
اے عزیزو! اور دوستو! میں تم سے کہتا ہوں کہ خدا کے ہو کر خدا کے بن کر اسلام کی خدمت کے
لئے کھڑے ہو جاؤ ۔ تمہارے سامنے یہ لوگ ہیں جن کے متعلق تم دیکھ سکتے ہو کہ ایک نبی کا انکار
اور مخالفت کرنے سے ان کی حالت کیا سے کیا ہو گئی ہے پس تم خدا کے لئے ہو جاؤ اور پھر نہ ڈرو جو
کچھ ہوتا ہے ہو جائے کہ جو خدا کا ہو جاتا ہے پھر وہ کسی سے نہیں ڈرتا۔
الفضل ۱۶۱۳ مئی (۱۹۲۴ء)
یس : ۳۱ ۲- آل عمران : ۵۶ ٣- البقرة : ١١٩ - الحج : ٣٦
۵ تفسیر بیضاوی جلد ۲ صفحه ۹۶ تفسیر سورة الحج زیر آیت وَمَا أَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ مِنْ رَّسُولٍ ۔۔۔۔۔ الخ
انوار العلوم جلد ۸
مطبوعه ۱۹۶۸ء
시
قول الحق
۹
تذکرہ صفحہ ۳۹۹- ایڈیشن چهارم
تذکرہ صفحہ ۳۹۹۔ ایڈیشن چهارم اربعین نمبر ۴ صفحه ۱۰ حاشیه روحانی خزائن جلد ۷ ۱ صفحه ۴۵۲ حاشیہ
حقيقة الوحی روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۵۸۲٬۵۸۱
تذكرة الاولياء للشيخ فرید الدین عطار مترجم مولوی نذیر احمد صاحب سیماب قریشی
صفحه ۲۷۸ تا شر شیخ غلام علی اینڈ سنز تاجران کتب کشمیری بازار لاہور مطبوعه ۱۹۵۴ء
البقرة : ١١٩
المنجد في اللغة والادب والعلوم صفحه ۴۷۱ زیر لفظ "طمت مطبوعہ بیروت ۱۹۵۶ء
۱۳ الملک : ۴
۱۴ آئینہ کمالات اسلام۔ روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۵۶۴
۱۵ بخاری کتاب الرقاق باب التواضع
الانفال : ۱۸
تذکرہ صفحہ ۹۱ - ایڈیشن چهارم ۱۸- تذکره صفحه ۵۳۶ ایڈیشن چهارم
19 أَنْتَ مِنِّي بِمَنْزِلَةِ أَوْلَادِی تذکر صفحہ ۳۰۹ ۔ ایڈیشن چهارم
۲۰ بخاری کتاب الادب باب رحمة الولد وتقبيله ومعانقته
۲۱ التحريم : ۱۳ ٢٢- التحريم : ۱۲ ٢٣- التحريم : ۱۳
۲۴ المؤمنون : ۲ تای
۲۵ مسلم کتاب الفضائل باب فی اسمانه صلى الله عليه وسلم
۲۶ حقيقة الوحى - روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۵۰۳
۲۷ تحفہ گولڑویہ صفحہ ۶۷- روحانی خزائن جلد ۷ اصفحه ۱۵۳
۲۸ تتمه حقيقة الوحي يوحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۵۷۴
۲۹ تتمه حقيقة الوحي - روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۵۷۲
انوار العلوم جلد ۸
۸۲
قول الحق
۳۰ مسند احمد بن حنبل جلد ا صفحہ ۳۲ پر اس حدیث کے الفاظ اس طرح ہیں اللهم ان تھلک
هذه العصابة من اهل الاسلام فلا تعبد في الارض "
۳۱ تتمه حقيقة الوحى روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۵۷۲
۳۲ یوسف : ۷۷
۳۳ سیرت ابن ہشام (عربی) جلد اصفحه ۱۹۹ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء
۳۴ تذکره صفحه ۷۰۔ ایڈیشن چهارم
۳۵ الفرقان : ۵۰ ٣٦- المزمل : ١٩
۳۷ خطبہ الہامیہ صفحہ ۷۰ روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۷۰
۳۸ مسند احمد بن حنبل جلد ۲ صفحہ ۳۶۹
۳۹ ترمذی ابواب صفة جهنم باب ما جاء ان للنار نفسين ما ذكر من يخرج من النار من أهل
التوحيد
۴۰ اليواقيت والجواهر جلد ا صفحه ۱۲۸ مطبوعه از هر مصر ۱۳۲۱
وو
رایت ربی جعدا امرد عليه حلة خضرا ۔ " (كتاب الاسماء والصفات لابي بكر احمد بن
الحسين بن على البيهقى باب ماجاء في قول الله عز و جل ثم دنی فتدلى " صفحہ ۴۴۵
مطبوع احياء التراث العربي بيروت)
۴۲ دافع البلا۔ صفحه ۹ روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۲۲۵
۴۳ دافع البلا۔ صفحه ۹ حاشیه روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۲۲۵ حاشیه
۴۴ " واذا مرضت فهو يشفين" (الشعراء: (۸۱)
۴۵ مسلم کتاب الایمان باب بیان نزول عیسی بن مریم
۴۷۴۶ فتح الباري في شرح البخاری کتاب المغازی باب غزوہ خندق صفحہ ۳۹۷ مطبوعه
دار النشر الكتب الاسلامية ١٩٨١ء
۴۸ تذکره صفحه ۱۰۴۔ ایڈیشن چهارم
جنيو: وہ بٹا ہوا دھاگہ جسے ہندو لوگ بدھی کی طرح گلے میں ڈالے رہتے ہیں