قرآن کریم کی تفسیر

انوارالعلوم (جلد 9)

انوار العلوم جلد 9
۵۶
جماعت احمد یہ کے عقائد
گے اور سب کے سب آخر خدا تعالیٰ کی نعمت کے وارث ہو جائیں گے ہمارے مخالف کہتے ہیں
اس کی وجہ سے ہم ابدی عذاب کے منکر ہو گئے ہیں۔ ہم نہیں سمجھ سکتے کہ خدا کی رحمت کو چھوڑ کر
ان کے ابدی عذاب کو کیا کریں۔
یہ تو اصولی باتیں ہیں جن میں ہمیں دوسرے لوگوں سے ا ، لوگوں سے اختلاف ہے۔ قرآن کریم کی تفسیر قرآن کریم کی آیات کی تغییر میں انہیں اصول کے ماتحت پھر ایک
وسیع خلیج ہمارے اور ان کے درمیان واقع ہو جاتی ہے۔ وہ اپنی تنگ حوصلگی کے ماتحت قرآن
کریم کے معنے کرتے ہیں لیکن ہم قرآن کریم کو الہام کی روشنی میں دیکھتے ہیں۔
الفضل مورخہ ۱۴- مئی ۱۹۲۵ء)
الدريت : ٥٧

انوا را علوم جلد 9
۵۷
حج بیت اللہ اور فتنہ حجاز
از
سید نا حضرت میرزا بشیر الدین محمود احمد
خلیفة المسیح الثاني
حج بیت اللہ اور فتنہ حجاز

آج 10 میں سے 10 باقی