نوجوانوں سے اپیل
انوارالعلوم (جلد 9)
انوار العلوم جلد 9
۵۱۸
مذہب اور سائنس
کیوں ہوتے۔ پاگل کے کام کے نتائج نہیں ہوا کرتے۔ جنون (HALLUCINATIONS) کی
تصدیق واقعات سے نہیں ہوا کرتی۔ اور پاگلوں (DELUSIONS) کی ایک بڑسے زیادہ حقیقت
نہیں رکھتیں۔ مگر یہ کس طرح ہوا کہ ایک مجنون (HELLUCINATIONS) کی تمام دنیا کی تجاویز
پر غالب آگئیں۔ حضرت نوح علیہ السلام نے اپنے مخالفوں کو چیلنج دیا کہ تم میرے مقابل پر سارے
مل جاؤ ، متفق ہو جاؤ، پھر بھی میری پالیسی غالب رہے گی اور میں ہی جیتوں گا۔ اگر یہ خدا کا کلام نہ
تھا تو وہ غالب کیوں ہوا۔
یہ بات عام تجربہ اور مشاہدہ سے پایہ ثبوت کو پہنچ گئی ہے کہ وہ افکار جو دماغی کیفیت کا نتیجہ ہوں
بڑھاپے میں جا کر کمزور ہو جاتے ہیں۔ اور جیتیں عمر بڑھنے سے کم ہو جاتیں ہیں۔ مگر انبیاء علیہم
السلام میں اس کے برخلاف بڑی عمر میں جاکر زیادہ شاندار الہام ہوتے ہیں۔ اور الہام بھی زیادہ ہوتا
ہے۔ یعنی نہ صرف یہ کہ الہام اکثر دفعہ ہوتا ہے بلکہ وہ اپنی کیفیت، کمیت، اور جلال میں بھی زیادہ
شاندار ہوتا ہے۔ یہ عجیب بات ہے کہ جب دماغ کمزور ہو گیا، اس میں فاسفورس مٹ گیا اور اس
کے CELLS کمزور ہو گئے تو الہام زیادہ ہونے لگ گئے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ انبیاء کے
الهام کسی خاص دماغی کیفیت کا نتیجہ نہیں ہوتے۔ ورنہ عام قانون طبعی کے ماتحت ان کو بڑھاپے میں
کم ہو جانا چاہئے تھا۔ مگر یہاں بالکل اس کے برعکس ۔ اس کے بر عکس ہے۔ ان کا الہام جوانی میں اگر ستارہ کی طرف
ہو تو بڑھاپے میں سورج کی مانند ہوتا ہے جو کہ نیچر کے قانون کے خلاف ہے۔ پس ثابت ہوا کہ
الہام وہم کا نتیجہ نہیں ہو تا بلکہ خدا کا کلام ہوتا ہے۔
نوجوانوں سے اپیل آخر میں میں نوجوانوں سے اپیل کرتا تا ہوں کہ قطع نظر میرے منسوب ہوتے ہو اس مذہب کے تم بھی چونکہ اسلام کی طرف منسوب ہوتے ہو اس
لئے مذہب اسلام کا مطالعہ کرو۔ قرآن کو ہاتھ میں لو اور اس پر غور کرو۔ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں
کہ سائنس مذہب کے خلاف نہیں ہے۔ کوئی بھی سائنس مذہب کے خلاف نہیں اور کوئی سچا
مذہب سائنس کے خلاف نہیں ہو سکتا۔ اگر کسی مسئلہ کے متعلق شک ہو تو اسے میرے سامنے
پیش کرو۔ میں تم کو بتادوں گا کہ کوئی سائنس کا مسئلہ اور کوئی صحیح فلسفہ اسلام کے خلاف نہیں۔ تم کو
سب سے اچھا مذہب ملا ہے۔ تم اس کی قدر کرو۔ یہ وہ مذہب ہے جس کے متعلق کفار بھی رشک
کرتے اور کہتے تھے کہ کاش یہ ہمارا مذہب ہوتا۔ رُبَمَا يَوَدُّ الَّذِينَ كَفَرُوا لَوْ كَانُوا مُسْلِمِينَ -
انوار العلوم جلد 9
۵۱۹
مذہب اور سائنس
اس کا تاریخی ثبوت یہ ہے کہ ایک دفعہ ایک یہودی اور ایک مسلمان کا جھگڑا تھا اور وہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس فیصلہ کے لئے آئے۔ فیصلہ کے بعد یہودی نے کہا کہ مذہب تو یہ
جھوٹا ہی ہے مگر ہے مکمل۔ کوئی مسئلہ نہیں جو اس میں بتایا نہ گیا ہو۔
تم اپنے مذہب کی قدر کرو اور اس کا احترام کرو۔ اسلامی روح اپنے اندر پیدا کرو۔ پھر تمام
تدابیر کامیاب ہوں گی۔ تم : تم قرآن کو ہاتھ میں میں لو۔ اس کا مطالعہ کرو۔ اس کو غور سے STUDY کرو۔
اس کتاب کا احترام کرو۔ اس کی آیات پر ہنسی نہ کرو۔ صرف كُلُوا وَاشْرَبُوا اس کا مسئلہ ہی یاد
نہ ہو بلکہ مذہب بھی سیکھو۔ یاد رکھو اس میں وہ علوم ہیں جو تمام دنیا کے تمدن کو بیچ کر دیں گے۔ تم
اگر اسلام کا سچا نمونہ اختیار کرو گے تو تم کو روحانی اور جسمانی دونوں امور میں دنیا پر برتری حاصل ہو
گی۔ لا اله الا اللہ کا نعرہ پھر بلند ہو گا۔ اور اسلام کی حکومت آج سے تیرہ سو سال قبل کی طرح پھر
دنیا پر قائم ہوگی۔ انشاء الله
الفضل ۲، ۵، ۹۷۷- اگست ۱۹۳۰ء)
1 مسند احمد بن خلیل جلد ۶ صفحه ۹۱ مطبوعہ بیروت ۱۹۷۸ء
الانعام: ۳۵
الاحزاب : ۱۳
یونس : ۱۰۲
الملک :
۵ آل عمران : ۱۹۱ ۱۹۲ ۶ الانعام : ۲
الذاريت : ۵۰
الرعد :
مسلم كتاب الطهارة باب حكم و لوغ الكلب
البخاري ابواب العمرة باب ما يقتل المحرم من الدواب میں حدیث کے الفاظ یہ
ہیں ” خمس من الدواب كلهن فاسق يقتلهن في الحرم الغراب والحداة
والعقرب والفارة والكلب العقور
१९
۱۲ مسند احمد بن حنبل جلد ۴ صفحه ۳۹۵ مطبوعہ بیروت ۱۹۷۸ء
ترندی ابواب الطهارة باب ما جاء في كراهية ما يستنجى به
بخارى كتاب الطب باب ما يذكر في الطاعون
۱۵ ترندى ابواب الطهارة باب ما جاء في السواك
۱۶ مسند احمد بن حنبل جلد ۴ صفحہ ۴۱۷ مطبوعہ بیروت ۱۹۷۸ء
ترندی ابواب الصلوة باب ماجاء في كراهية الصلوة بعد العصر وبعد الفجر
انوار العلوم جلد 9
۵۲۰
ذہب اور سائنس
مسلم كتاب الصيام باب النهي عن الصوم الدھر میں حدیث کے الفاظ یہ ہیں
" لا صيام من صام الابد"
۲۰۰۱۹ بخاری کتاب الصوم باب حق الاهل في الصوم
ال المائدة : ١٠٢
۲۲ کیلے THOMAS HENRY HUXLEY (۱۸۹۵-۶۱۸۲۵ء) انگریز حیاتیات دان اور
ڈارون کا حامی۔ ڈارون کے نظریات کا محافظ ہونے کی وجہ سے زیادہ شہرت پائی۔
(THE NEW ENCYCLOPAEDIA BRITANNICA VOL:V P۔229' 15TH EDITION)
۲۳ پس : ۸۳
۲۴ ڈارون CHARLES ROBERT DARWIN (۱۸۰۹ء ۱۸۸۲ء) ماہر موجودات
(NATURALIST) جس نے طب اور مذہب کا مطالعہ کیا۔ اس کے انکشافات، مشاہدات
اور تحقیقات سے ارتقاء کا وہ نظریہ قائم ہوا جو ڈارونیت (DARUINISIM) کہلاتا ہے۔
(THE NEW ENCYCLOPAEDIA BRITANNICA (MICROPAEDIA) VOL: I P۔385
15TH EDITION)
۲۵ النزعت: ۴۵
الحج :
۲۷ النساء : ۱۶۵
۲۸ سیرت ابن هشام (عربی) جلد اصفحہ ۷۹ مطبوعہ بیروت
۲۹ القلم : ٣٠٢ ٣٠ الحجر : ٣
البقرة : ۱۸۸۶ - الاعراف: ۳۲ - الطور : ۲۰ - المرسلت : ۴۴
۵۲۱
فسادات لاہور پر تبصرہ
از
سید نا حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد
خلیفة المسیح الثاني