اللہ جل شانہ و عز اسمہ

حضرت مرزا غلام احمد قادیانیؑ اپنی تحریروں کی رو سے (جلد اوّل), حصہ 9

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

یہ تمام وہ باتیں ہیں جن کا عیسائیوں کو خود اقرار ہے اور اس بات کا بھی اقرار ہے کہ گو پہلے یہ تین اقنوم
تین جسم علیحدہ علیحدہ نہیں رکھتے تھے مگر اب اس خاص زمانہ سے جس کو اب ۱۸۹۶ برس جاتا ہے تینوں
اقنوم کے لئے تین علیحدہ علیحدہ جسم مقرر ہو گئے ۔ باپ کی وہ شکل ہے جو آدم کی کیونکہ اس نے آدم کو اپنی
شکل پر بنایا دیکھو تو ریت پیدائش باب ۱ آیت ۲۷ ۔ اور بیٹا یسوع کی شکل پر مجسم ہوا دیکھو یوحنا باب ا
آیت ا، اور روح القدس کبوتر کی شکل پر متشکل ہوا۔ دیکھومتی باب ۳ آیت ۱۶ ۔ یہ تینوں مجسم
خدا عیسائیوں کے زعم میں ہمیشہ کے لئے مجسم اور ہمیشہ کے لئے علیحدہ علیحدہ وجود رکھتے ہیں۔ اور پھر بھی
یہ تینوں مل کر ایک خدا ہے لیکن اگر کوئی بتلا سکتا ہے تو ہمیں بتلا وے کہ باوجود اس دائمی تجسم اور تغیر
کے یہ تینوں ایک کیونکر ہیں۔ بھلا ہمیں کوئی ڈاکٹر مارٹن کلارک اور پادری عمادالدین اور پادری ٹھاکر داس
کو باوجود ان کے علیحدہ علیحدہ جسم کے ایک کر کے تو دکھلاوے ہم دعوای سے کہتے ہیں کہ اگر تینوں کو کوٹ
کر بھی بعض کا گوشت بعض کے ساتھ ملا دیا جاوے پھر بھی جن کو خدا نے تین بنایا تھا ہرگز ایک نہیں ہو
سکیں گے۔ پھر جبکہ اس فانی جسم کے حیوان با وجود امکان تحلیل کے اور تفرق جسم کے ایک نہیں ہو سکتے پھر
ایسے تین مجسم جن میں بموجب عقیدہ عیسائیاں تحلیل اور تفریق جائز نہیں کیونکر ایک ہو سکتے ہیں؟
یہ کہنا بے جا نہیں ہوگا کہ عیسائیوں کے یہ تین خدا بطور تین ممبر کمیٹی کے ہیں اور بزعم ان کے تینوں
کی اتفاق رائے سے ہر ایک حکم نافذ ہوتا ہے یا کثرت رائے پر فیصلہ ہو جاتا ہے۔ گویا خدا کا کارخانہ
بھی جمہوری سلطنت ہے اور گویا اُن کے گاڈ صاحب کو بھی شخصی سلطنت کی لیاقت نہیں۔ تمام مدار کونسل
پر ہے۔ غرض عیسائیوں کا یہ مرکب خدا ہے جس نے دیکھنا ہو دیکھ لے۔
انجام آتھم ۔ روحانی خزائن جلد ا اصفحه ۳۴ تا ۳۶)
عیسائی مذہب توحید سے تہی دست اور محروم ہے بلکہ ان لوگوں نے سچے خدا سے منہ پھیر کر ایک نیا
خدا اپنے لئے بنایا ہے جو ایک اسرائیلی عورت کا بیٹا ہے مگر کیا یہ نیا خدا ان کا قادر ہے۔ جیسا کہ اصلی خدا
قادر ہے؟ اس بات کے فیصلہ کے لئے خود اس کی سرگذشت گواہ ہے کیونکہ اگر وہ قادر ہوتا تو یہودیوں
کے ہاتھ سے ماریں نہ کھاتا۔ رومی سلطنت کی حوالات میں نہ دیا جاتا اور صلیب پر کھینچا نہ جاتا۔ اور جب
یہودیوں نے کہا تھا کہ صلیب پر سے خود بخود اتر آہم ابھی ایمان لے آئیں گے۔ اُس وقت اُتر آتا
لیکن اس نے کسی موقعہ پر اپنی قدرت نہیں دکھلائی۔ رہے اُس کے معجزات سو واضح ہو کہ اُس کے معجزات
دوسرے اکثر نبیوں کی نسبت بہت ہی کم ہیں مثلاً اگر کوئی عیسائی ایلیا نبی کے معجزات سے جو بائیبل میں

مفصل مذکور ہیں جن میں سے مردوں کا زندہ کرنا بھی ہے مسیح ابن مریم کے معجزات سے مقابلہ کرے تو
اس کو ضرور اقرار کرنا پڑے گا کہ ایلیا نبی کے معجزات شان اور شوکت اور کثرت میں مسیح ابن مریم کے کو
معجزات سے بہت بڑھ کر ہیں۔ ہاں انجیلوں میں بار بار اس معجزہ کا ذکر ہے کہ یسوع مسیح مصر وعوں یعنی
مرگی زدہ لوگوں میں سے جن نکالا کرتا تھا اور یہ بڑا معجزہ اس کا شمار کیا گیا ہے جو حقین کے نزدیک ایک
ہنسی کی جگہ ہے۔ آج کل کی تحقیقات سے ثابت ہے کہ مرضِ صَرع ضعف دماغ کی وجہ سے پیدا ہوتی
ہے یا بعض اوقات کوئی رسولی دماغ میں پیدا ہو جاتی ہے اور بعض دفعہ کسی اور مرض کا یہ عرض ہوتی ہے
لیکن ان تمام محققین نے کہیں نہیں لکھا کہ اس مرض کا سبب جن بھی ہوا کرتے ہیں۔
مسیح کے کسی معجزہ یا طرز ولادت میں کوئی ایسا اعجوبہ نہیں کہ وہ اس کی خدائی پر دلالت کرے ۔ اسی
امر کی طرف اشارہ کرنے کے لئے خدا تعالیٰ نے مسیح کی ولادت کے ذکر کے ساتھ یحیی کی ولادت کا
ذکر کر دیا تا معلوم کہ جیسا کہ یحیی کی خارق عادت ولادت ان کو انسان ہونے سے باہر نہیں لے جاتی ۔
ایسا ہی مسیح ابن مریم کی ولادت اس کو خدا نہیں بناتی ۔۔۔۔۔۔۔ وہ ہرگز کسی بات پر قادر نہیں تھا۔ صرف ایک
عاجز انسان تھا۔ اور انسانی ضعف اور لاعلمی اپنے اندر رکھتا تھا۔ اور انجیل سے ظاہر ہے کہ اس کو غیب کا علم
ہرگز نہیں تھا کیونکہ وہ ایک انجیر کے درخت کی طرف پھل کھانے گیا ۔ اور اُس کو معلوم نہ ہوا کہ اُس پر کوئی
پھل نہیں ہے اور وہ خود اقرار کرتا ہے کہ قیامت کی خبر مجھے معلوم نہیں ۔ پس اگر وہ خدا ہوتا تو ضرور
قیامت کا علم اوس کو ہونا چاہئے تھا۔ اسی طرح کوئی صفت الوہیت اوس میں موجود نہیں تھی اور کوئی ایسی
بات اس میں نہیں تھی کہ دوسروں میں نہ پائی جائے۔ عیسائیوں کو اقرار ہے کہ وہ مر بھی گیا۔ پس کیسا
بد قسمت وہ فرقہ ہے جس کا خدا مر جائے ۔ یہ کہنا کہ پھر وہ زندہ ہو گیا تھا کوئی تسلی کی بات نہیں۔ جس نے
مرکز ثابت کر دیا کہ وہ مر بھی سکتا ہے اُس کی زندگی کا کیا اعتبار ؟
(نسیم دعوت ۔ روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحه ۳۷۸ تا ۳۸۲)
ایسا خدا کس کام کا جو ایک انسان کی طرح جو بڑھا ہو کر بعض قومی اُس کے بیکار ہو جاتے ہیں۔
امتداد زمانہ کی وجہ سے بعض قومی اُس کے بھی بیکار ہو گئے ۔ اور نیز ایسا خدا کس کام کا کہ جب تک ٹکٹکی
سے باندھ کر اُس کو کوڑے نہ لگیں اور اس کے منہ پر نہ تھوکا جائے اور چند روز اُس کو حوالات میں نہ رکھا
جائے اور آخر اس کو صلیب پر نہ کھینچا جائے تب تک وہ اپنے بندوں کے گناہ نہیں بخش سکتا۔ ہم تو ایسے
خدا سے سخت بیزار ہیں جس پر ایک ذلیل قوم یہودیوں کی جو اپنی حکومت بھی کھو بیٹھی تھی غالب آ گئی ۔ ہم

اس خدا کو سچا خدا جانتے ہیں جس نے ایک مکہ کے غریب بے کس کو اپنا نبی بنا کر اپنی قدرت اور غلبہ کا
جلوہ اُسی زمانہ میں تمام جہان کو دکھا دیا۔ یہاں تک کہ جب شاہ ایران نے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
کی گرفتاری کے لئے اپنے سپاہی بھیجے تو اُس قادر خدا نے اپنے رسول کو فرمایا کہ سپاہیوں کو کہہ دے کہ
آج رات میرے خدا نے تمہارے خداوند کو قتل کر دیا ہے۔ اب دیکھنا چاہئے کہ ایک طرف ایک شخص
خدائی کا دعویٰ کرتا ہے اور اخیر نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ گورنمنٹ رومی کا ایک سپاہی اس کو گرفتار کر کے ایک دو
گھنٹہ میں جیل خانہ میں ڈال دیتا ہے اور تمام رات کی دُعائیں بھی قبول نہیں ہوتیں۔ اور دوسری طرف وہ
مرد ہے کہ صرف رسالت کا دعویٰ کرتا ہے اور خدا اس کے مقابلہ پر بادشاہوں کو ہلاک کرتا ہے۔ یہ مقولہ
طالب حق کے لئے نہایت نافع ہے کہ یار غالب شوکہ تا غالب ا غالب شوی لے ۔ ہم ایسے مذہب کو کیا کریں :
مُردہ مذہب ہے۔ ہم ایسی کتاب سے کیا فائدہ اٹھا سکتے ہیں جو مردہ کتاب ہے۔ اور ہمیں ایسا خدا کیا
فیض پہنچا سکتا ہے جو مردہ خدا ہے ۔ (چشمہ مسیحی ۔ روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۳۵۳)
جو
جس بات کی طرف وہ بلاتے ہیں وہ نہایت ذلیل خیال اور قابلِ شرم عقیدہ ہے۔ کیا یہ بات عند العقل
قبول کرنے کے لائق ہے کہ ایک عاجز مخلوق جو تمام لوازم انسان: جو تمام لوازم انسانیت کے اپنے اندر اپنے اندر رکھتا ہے خدا کہلاوے؟
کیا عقل اس بات کو مان سکتی ہے کہ مخلوق اپنے خالق کو کوڑے مارے اور خدا کے بندے اپنے قادر خدا
کے منہ پر تھوکیں اور اُس کو پکڑیں اور اُس کو سولی دیں اور وہ خدا ہو کر ان کے مقابلہ سے عاجز ہو؟ کیا یہ
بات کسی کو سمجھ آ سکتی ہے کہ ایک شخص خدا کہلا کر تمام رات دُعا کرے اور پھر اُس کی دعا قبول نہ ہو؟ کیا
کوئی دل اس بات پر اطمینان پکڑ سکتا ہے کہ خدا بھی عاجز بچوں کی طرح نو مہینے تک پیٹ میں رہے۔ اور
خون حیض کھاوے اور آخر چیختا ہوا عورتوں کی شرمگاہ سے پیدا ہو؟ کیا کوئی عقلمند اس بات کو قبول کر سکتا
ہے کہ خدا بے شمار اور بے ابتدا زمانہ کے بعد مجسم ہو جائے۔ اور ایک ٹکڑا اس کا انسان کی صورت بنے اور
دوسرا کبوتر کی اور یہ جسم ہمیشہ کے لئے اُن کے گلے کا ہار ہو جائے ۔
کس قدر ظاہر ہے نور اس مبدء الانوار کا
(کتاب البریہ ۔ روحانی خزائن جلد ۱۳ صفحه ۸۷،۸۶)
بن رہا ہے سارا عالم آئینہ ابصار کا
چاند کو کل دیکھ کر میں سخت بے کل ہو گیا کیونکہ کچھ کچھ تھا نشاں اس میں جمال یار کا
اس بہار حُسن کا دل میں ہمارے جوش ہے مت کرو کچھ ذکر ہم سے ترک یا تا تار کا
ے تو زبردست کا ساتھی بن تا تو بھی غالب بن جائے۔

چشمه خورشید میں موجیں تری مشہود ہیں
ہے عجب جلوہ تری قدرت کا پیارے ہر طرف جس طرف دیکھیں وہی راہ ہے ترے دیدار کا
ہر ستارے میں تماشہ ہے تری چمکار کا
تو نے خود روحوں پہ اپنے ہاتھ سے چھڑ کا نمک اُس سے ہے شورِ محبت عاشقان زار کا
کیا عجب تو نے ہر اک ذرہ میں رکھتے ہیں خواص کون پڑھ سکتا ہے سارا دفتر ان اسرار کا
تیری قدرت کا کوئی بھی انتہا پاتا نہیں کس سے کھل سکتا ہے بیچ اس عقدہ دشوار کا
خوب روؤں میں ملاحت ہے ترے اس حسن کی ہر گل و گلشن میں ہے رنگ اس تری گلزار کا
چشم مست ہر حسیں ہر دم دکھاتی ہے تجھے ہاتھ ہے تیری طرف ہر گیسوئے خمدار کا
آنکھ کے اندھوں کو حائل ہو گئے سو سو حجاب
ورنہ تھا قبلہ ترا رُخ کافر و دیندار کا
ہیں تری پیاری نگاہیں دلبرا اک تیغ تیز جن سے کٹ جاتا ہے سب جھگڑا غم اغیار کا
تا مگر درماں ہو کچھ اس ہجر کے آزار کا
تیرے ملنے کے لئے ہم مل گئے ہیں خاک میں
ایک دم بھی کل نہیں پڑتی مجھے تیرے سوا جان گھٹی جاتی ہے جیسے دل گھٹے بیمار کا
شور کیسا ہے تیرے کوچہ میں لے جلدی خبر
خوں نہ ہو جائے کسی دیوانہ مجنوں وار کا
سرمه چشم آریہ ۔ روحانی خزائن جلد ۲ صفحه ۵۲)
جو ہمارا تھا وہ اب دلبر کا سارا ہو گیا
آج ہم دلبر کے اور دلبر ہمارا ہو گیا
شکر اللہ مل گیا ہم کو وہ لعلِ بے بدل کیا ہوا گر قوم کا دل سنگ خارا ہو گیا
(ازالہ اوہام - روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۴۵۹)
حمد و ثنا اُسی کو جو ذات جاودانی ہم سر نہیں ہے اس کا کوئی نہ کوئی ثانی
باقی وہی ہمیشہ غیر اُس کے سب ہیں فانی غیروں سے دل لگانا جھوٹی ہے سب کہانی
سب غیر ہیں وہی ہے اک دل کا یار جانی
دل میں مرے یہی ہے سُبْحَانَ مَنْ يَّرَانِي
ہے پاک پاک قدرت عظمت ہے اس کی عظمت لرزاں ہیں اہل قربت کروبیوں پہ ہیبت
ہے عام اس کی رحمت کیونکر ہو شکر نعمت ہم سب ہیں اُس کی صنعت اُس سے کرو محبت

غیروں سے کرنا اُلفت کب چاہے اُس کی غیرت
یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ يَّرَانِي
جو کچھ ہمیں ہے راحت سب اُس کی جو دو منت اُس سے ہے دل کی بیعت دل میں ہے اس کی عظمت
بہتر ہے اس کی طاعت طاعت میں ہے سعادت
یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ يَّرَانِي
سب کا وہی سہارا رحمت ہے آشکارا ہم کو وہی پیارا دلبر وہی ہمارا
اُس بن نہیں گزارا غیر اس کے جھوٹ سارا
یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ يَّرَانِي
یارب ہے تیرا احساں میں تیرے در پہ قرباں تو نے دیا ہے ایمان تو ہر زماں نگہباں
تیرا کرم ہے ہر آں تو ہے رحیم و رحماں
یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ يَّرَانِي
کیونکر ہو شکر تیرا، تیرا ہے جو ہے میرا تو نے ہر اِک کرم سے گھر بھر دیا ہے میرا
جب تیرا نور آیا جاتا رہا اندھیرا
یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ يَّرَانِي
محمود کی آمین ۔ روحانی خزائن جلد ۱۲ صفحه ۳۱۹ ،۳۲۰)
جگر کا ٹکڑا مبارک احمد جو پاک شکل اور پاک خو تھا وہ آج ہم سے جدا ہوا ہے ہمارے دل کو حزیں بنا کر
کہا کہ آئی ہے نیند مجھ کو یہی تھا آخر کا قول لیکن کچھ ایسے سوئے کہ پھر نہ جاگے تھکے بھی ہم پھر جگا جگا کر
برس تھے آٹھ اور کچھ مہینے کہ جب خدا نے اُسے بُلایا بُلانے والا ہے سب سے پیارا اُسی پہ اے دل تو جاں فدا کر
لوح مزار مرزا مبارک احمد صاحب - در نشین اردو صفحه ۱۰۰ شائع کردہ نظارت اشاعت ربوه )
وہ دیکھتا ہے غیروں سے کیوں دل لگاتے ہو جو کچھ بچوں میں پاتے ہو اُس میں وہ کیا نہیں
سورج پر غور کر کے نہ پائی وہ روشنی جب چاند کو بھی دیکھا تو اس یار سا نہیں
واحد ہے لاشریک ہے اور لازوال ہے سب موت کا شکار ہیں اُس کو فنا نہیں
سب خیر ہے اسی میں کہ اس سے لگاؤ دل ڈھونڈو اُسی کو یارو! جنوں میں وفا نہیں
اس جائے پُر عذاب سے کیوں دل لگاتے ہو دوزخ ہے یہ مقام یہ بستاں سرا نہیں
تشحیذ الا ذہان ماہ دسمبر ۱۹۰۸ صفحه ۵ ۴۸ - در ثمین صفحه ۱۵۲)

اک مطلب کو پایا
یہ
دلبر سمایا
تجھے سب زور و قدرت ہے خدایا تجھے پایا ہر
ہر اک عاشق نے ہے اِک بُت بنایا ہمارے دل میں
وہی آرام جاں اور دل کو بھایا وہی جس کو کہیں رَبُّ البرایا
ظاہر
بالا یا دی
فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْزَى الْاعَادِي
ہوا
وہ
مجھ
پر
وہی جنت وہی دارالاماں ہے
مجھے اس یار سے پیوند جاں ہے
بیاں اس کا کروں طاقت کہاں ہے
محبت کا تو اک دریا رواں ہے
یہ کیا احسان ہیں تیرے میرے ہادی
فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْزَى الْأَعَادِي
تری نعمت کی کچھ قلت نہیں ہے تہی اس سے کوئی ساعت نہیں ہے
شمار فضل اور رحمت نہیں ہے
مجھے اب شکر کی طاقت نہیں ہے
یہ کیا احساں ترے ہیں میرے ہادی
فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْزَى الْأَعَادِي
ترے کوچہ میں کن راہوں سے آؤں وہ خدمت کیا ہے جس سے تجھ کو پاؤں
کھینچا جاؤں خدائی ہے خودی جس
محبت ہے کہ جس سے
محبت چیز کیا ، کس کو بتاؤں
وفا کیا راز
سے جلاؤں
ہے کس کو سناؤں
میں اس آندھی کو اب کیونکر چھپاؤں یہی بہتر کہ خاک اپنی اڑاؤں
کہاں ہم اور کہاں دنیائے مادی
فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْزَى الْأَعَادِي
بشیر احمد شریف احمد اور مبارکہ کی آمین مطبوعہ ۱۹۰۱ ء در ثمین صفحه ۵۴ شائع کردہ نظارت اشاعت ربوه )

شکر آن خدائے کردگار کز وجودش
ہر وجودے آشکار ہے
ذره
ذره
این جهان آئینہ دار روئے او
در
آئینہ ارض
و
سما
کرد
ہر گیا ہے عارف بنگاه او
نور مهر و مه ز فیض نور اوست
ہر سرے سرے ز خلوت گاہِ اُو
دست
ره نماید سوئے او ۲
آن رخ بے مثل خود جلوہ نما سے
ہر شاخ نماید راه او کے
ہر ظہورے تابع منشور اوست ۵
ہر قدم جوید
با جاه أو ت
مطلب ہر دل جمال روئے اوست گر ہی گر هست بہر کوئی اوست کے
صد هزاران کرد صنعت با پدید
مهر و ماه و
انجم
و خاک آفرید
این همه صنعش کتاب کار اوست
این کتابی پیش چشم ما نهاد
تا شناسی آن خدائے پاک را
تا شود معیار بهر وحی
تا خیانت را نماند هیچ راه
دوست
در
A
بے نہایت اندرین اسرار اوست 2
تا از و راہ ہدی داریم یاد ن
خاک را "
کو نماند خاکیان
و
تا شناسی از هزاران آنچه زوست ۳
تا جدا گردد سفیدی از سیاه ۱۳
لیے اس خدائے کردگار کی حمد اور شکر واجب ہے جس کے وجود سے ہر چیز کا وجود ظاہر ہوا ۔
ہے یہ جہاں اس کے چہرے کے لئے آئینہ کی طرح ہے ذرہ ذرہ اسی کی طرف راستہ دکھاتا ہے۔
سے اس نے زمین و آسمان کے آئینہ میں اپنا بے مثل چہرہ دکھلا دیا۔
ہے گھاس کا ہر پتہ اس کے کون و مکان کی معرفت رکھتا ہے اور درختوں کی ہر شاخ اسی کا راستہ دکھاتی ہے۔
ھے چاند اور سورج کی روشنی اسی کے نور کا فیضان ہے ہر چیز کا ظہور اسی کے شاہی فرمان کے ماتحت ہوتا ہے۔
ہر سر اس کے اسرار خانہ کا ایک بھید ہے اور ہر قدم اسی کا با عظمت دروازہ تلاش کرتا ہے۔
کے اسی کے منہ کا جمال ہر ایک دل کا مقصود ہے اور کوئی گمراہ بھی ہے تو وہ بھی اسی کے کوچہ کی تلاش میں ہے۔
اس نے چاند سورج ستارے اور زمین کو پیدا کیا اور لاکھوں صنعتیں ظاہر کر دیں۔
2 9 اس
اس کی یہ تمام صناعیاں اس کی کاریگری کا دفتر ہیں اور ان میں اس کے بے انتہا اسرار ہیں۔
ملے یہ نیچر کی کتاب اس نے ہماری آنکھوں کے سامنے رکھ دی تا کہ اس کی وجہ سے ہم ہدایت کا راستہ یا درکھیں ۔
الے تا کہ تو اس خدائے پاک کو پہچانے جو دنیا والوں اور دنیا سے کوئی مشابہت نہیں رکھتا۔
تا کہ خدا کی وحی کے لئے یہ بطور معیار کے ہوتا کہ تو ہزاروں کلاموں میں سے پہچان لے کہ کونسا اس کی طرف سے ہے۔
۱۳ تا کہ خیانت کا کوئی راستہ کھلا نہ رہے اور نور تاریکی سے الگ ہو جائے ۔

بس ہماں شد آنچه آن دادار خواست کار دستش شاهد گفتار خاست لے
مشرکان وانچه پوزش می کنند
این گواهان تیر دوزش می کنند ۲
گر بگوئی غیر را رحمان خدا
تف زند بر روئے تو ارض و سما سے
تراشی بهر آن یکتا پسر
بر تو بارد لعنت زیر و زبر ہے
با زبان حال گوید این جهان کال خدا فردست و قیوم و یگان ۵
ور
نے پدر دارد نه فرزند و نه زن
یک دمے گر رشح فیضش کم شود
یک نظر قانون قدرت را ببین
نے مبدل شد از ایام کهن ؟
این همه خلق
و جهان برہم شود کے
تا شناسی شان رب العالمین ۸
(ضیاء الحق ۔ روحانی خزائن جلد ۹ صفحه ۲۵۱ ۲۵۲)
اے خالق ارض و سما برمن در رحمت کشا دانی تو آن درد مراکز دیگراں پنہاں کنم 2
از بس لطیفی دلبرا در هر رگ و تارم درا تا چون بخود یا بم ترا دل خوشتر از بستان کنم ۱۰
در سرکشی اے پاک خو جاں بر کنم در ہجر تو ز انساں ہمی گریم کز و یک عالمے گریاں کنم !
خواہی قہرم کن جدا خواہی بلطفم رونما خواهی بکش یا کن رہا کے ترک آن دامان کنم ۱۲
( براہین احمد یہ ہر چہار حصص، روحانی خزائن جلد اصفحه ۶۱۳ حاشیه در حاشیه نمبر ۳)
لے بس وہی ہوا جو اس خدا کا منشا تھا اور اس کا کام اس کے کلام کا گواہ قرار پایا۔
کے مشرک لوگ جو بہانے کرتے ہیں یہ گواہ ( قول خدا اور فعل خدا ) ان عذرات کو تیروں سے چھلنی کر دیتے ہیں۔
اگر تو کسی اور کو خدائے رحمان کر دے تو تیرے منہ پر زمین و آسمان تھوکیں۔
ہے اور اگر اس یکتا کے لیے تو کوئی بیٹا تجویز کرے تو نیچے اور اوپر سے تجھ پر لعنتیں برسنے لگیں۔
ھے یہ جہان زبان حال سے یہ کہہ رہا ہے کہ وہ خدا یکتا قیوم اور واحد ہے۔
نہ اس کا کوئی باپ ہے نہ بیٹا اور نہ بیوی اور نہ ازل سے اس میں کوئی تغیر آیا۔
کے اگر ایک لحظہ کے لیے بھی اس کے فیض کی بارش کم ہو جائے تو یہ سب مخلوقات اور جہان درہم برہم ہو جائیں ۔
قانون قدرت پر ایک نظر ڈال تا کہ تو رب العالمین کی شان کو پہچانے۔
2 اے خالقِ ارض و سما ! مجھ پر در رحمت کھول تو میرے اس درد کو جانتا ہے جسے میں اوروں سے چھپاتا ہوں ۔
نا اے دلبر تو بیحد لطیف ہے میرے ہر رگ و ریشہ میں داخل ہو جاتا کہ جب تجھے اپنے اندر پاؤں تو اپنا دل چمن سے بھی
زیادہ خوشتر کروں ۔
الے اور اے نیک صفات اگر تو انکار کرے تو تیرے فراق میں جان دے دوں گا اور اتنا روؤں گا کہ ایک عالم کو رلا دوں گا۔
خواہ تو تو مجھے ناراض ہو کر جدا کر دے خواہ لطف فرما کر اپنا چہرہ دکھا دے خواہ ماریا چھوڑ میں تیرے دامن کو نہیں چھوڑ سکتا۔

اے خدا اے چارہ آزار ما
اے تو مرہم بخش جان ریش ما
از کرم برداشتی
و ستاری از جود و کرم
بنده در مانده باشد دل طپان
عاجزی را
ظلمتی گیرد براه
حافظ
در
زار ما
اے علاج گریہ ہائے
اے تو دلدار دل غم کیش ما ۲
و از تو هر بار و بر اشجار ماسی
بے کسان را یاری از لطف اتم ؟
نا گهان درمان برآری از میان ۵
نا گہان آری برو صد مهر و ماه ۲
حسن و خلق دلبری بر تو تمام صحبتی بعد از لقائے تو حرام کے
آن خرد مندی که او دیوانه ات شمع بزم است آنکه او پروانه ات A
هر که عشقت در دل و جانش فتد
ناگهان جانے
ایمانش فتد 2
عشق تو گردد عیاں ہر روئے او
ہوئے تو آید ز بام و کوئے او نا
صد هزاران نعمتش بخشی از جود
مهر و مه را پیشش آری در سجود اله
خود نشینی
پئے تائید او
روئے تو یاد اوفتد از دید او ۱۲
بس نمایان کا رہا کاندر جهان می نمائی بہر اکرامش عیان ۱۳
لے اے خدا ! اے ہمارے دکھوں کی دوا ۔ اور اے ہماری گریہ وزاری کا علاج ۔
ے تو ہماری زخمی جان پر مرہم رکھنے والا ہے۔ اور تو ہمارے غمزدہ دل کی دلداری کرنے والا ہے۔
سے تو نے اپنی مہربانی سے ہمارے سب بوجھ اٹھا لیے ہیں اور ہمارے درختوں پر میوہ اور پھل تیرے فضل سے ہے۔
ہے تو ہی مہربانی اور عنایت سے ہمارا محافظ اور پردہ پوش ہے اور کمال مہربانی سے بے کسوں کا ہمدرد ہے۔
جب بندہ مغموم اور درماندہ ہو جاتا ہے تو تو وہیں سے اس کا علاج پیدا کر دیتا ہے۔
جب کسی عاجز کو رستے میں اندھیرا گھیر لیتا ہے تو تو یکدم اس کے لیے سینکڑوں سورج اور چاند پیدا کر دیتا ہے۔
کے حسن واخلاق اور دلبری تجھ پرختم ہیں تیری ملاقات کے بعد پھر کسی سے تعلق رکھنا حرام ہے۔
وہ عقلمند ہے جو ترادیوانہ ہے اور وہ شمع بزم ہے جو تیرا پر
2 ہر وہ شخص جس کے جان و دل میں تیرا عشق داخل ہو جائے تو اس کے ایمان میں فوراً جان پڑ جاتی ہے۔
۔
از
پروانہ ہے۔
نا تیرا عشق اس کے چہرہ پر ظاہر ہو جاتا ہے اور اس کے درودیوار سے تیری خوشبو آتی ہے۔
الے تو اس کو اپنے کرم سے لاکھوں نعمتیں بخشتا ہے سورج اور چاند کو اس کے سامنے سجدہ کرواتا ہے۔
۱۲ تو اس کی نصرت کے لیے خود تیار ہو جاتا ہے اور اس کے دیدار سے تیرا چہرہ یاد آتا ہے۔
اس جہاں میں بہت سے نمایاں کام تو اس کی عزت کے لیے ظاہر کرتا ہے۔

خود دہی رونق تو آن بازار را با
از
نے
خود کنی و خود کنانی کار را
خاک را در یک دیے چیزے کنی کز ظہورش خلق گیرد روشنی ہے
بر کسی چوں مہربانی مے کنی
زمینی آسمانی
کنی ۳
( براہین احمد یہ ہر چہار حصص ، روحانی خزائن جلد ا صفحه ۶۲۶، ۶۲۷ حاشیه در حاشیہ نمبر ۳)
محبت تو دوائے ہزار بیماری است بروئے تو کہ رہائی درین گرفتاری است ک
پناہ روئے تو جستن نه طور مستان است که آمدن به پناهت کمال ہشیاری ست ۵
متاع مہر رخ تو نہان نخواهم داشت که خفیه داشتن عشق تو از غداری است 1
بر آن سرم که سر و جان فدائے تو بکنم که جان بیار سپردن حقیقت یاری است ک
(آئینہ کمالات اسلام - روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۱)
سخن نزدم مران از شہر یاری که هستم بر درے اُمید وارے A
و
قادر
و
بدیع
و
رحیم و محسن
خالق
و
و
پروردگارے 2
حاجت برارے نا
خداوندے کہ جان بخش جهان است
کریم
مشکل کشائے
فتادم بر درش زیر آنکه گویند برآید در جہان کارے ز کارے اے
چو آن یار وفادار آیدم یاد فراموشم شود هر خویش و یاری ۱۲
لے تو آپ ہی کام کرتا ہے اور آپ ہی کرواتا ہے اور آپ ہی اس بازار کو رونق دیتا ہے۔
ہے مٹی کو تو یکدم ایک قیمتی چیز بنا دیتا ہے تا کہ اس کے ظہور سے مخلوقات روشنی حاصل کرے۔
سے جب تو کسی پر مہربانی کرتا ہے تو اسے زمینی سے آسمانی بنا دیتا ہے۔
ہے تیری محبت ہزار بیماریوں کی دوا ہے تیرے منہ کی قسم کہ اس گرفتاری ہی میں اصل آزادی ہے۔
تیری پناہ ڈھونڈ نا دیوانوں کا طریقہ نہیں ہے بلکہ تیری پناہ میں آنا ہی تو کمال درجہ کی عقلمندی ہے۔
میں تیری محبت کی دولت کو ہرگز نہیں چھپاؤں گا ۔ کہ تیرے عشق کا مخفی رکھنا بھی ایک غداری ہے ۔
ے میں تیار ہوں کہ جان و دل تجھ پر قربان کردوں کیونکہ جان کو محبوب کے سپرد کر دینا ہی اصل دوستی ہے۔
میرے سامنے کسی بادشاہ کا ذکر نہ کر کیونکہ میں تو ایک اور دروازہ پر امیدوار پڑا ہوں ۔
2 وہ خدا جو دنیا کو زندگی بخشنے والا ہے اور بدیع اور خالق اور پروردگار ہے۔
ن کریم و قادر ہے اور من او قادر ہے اور مشکل کشا ہے۔ رحیم ہے ،محسن ہے اور ا ہے، سن ہے اور حاجت روا ہے۔
الے میں اس کے دروازہ پر آپڑا ہوں کیونکہ مثل مشہور ہے کہ دنیا میں ایک کام میں سے دوسرا کام نکل آتا ہے۔
جب وہ یار وفادار مجھے یاد آتا ہے تو ہر رشتہ دار اور دوست مجھے بھول جاتا ہے۔

دل من دلبری را تخت گاہے
چگویم فضل او بر من چگون است
بغیر او چسان بندم دل خویش که به رویش نمی آید قرارے !
سینه ریشم مجوسید که بستیمش
بدامان نگاری ۲
در
سر من در رہ یارے شارے سے
که فضل اوست نا پیدا کنارے "
عنایت ہائے او را چون شمارم که لطف اوست بیرون از شماری ۵
مرا کاریست با آن دلستانی
بنالم بر درش از انسان که نالد
مرا با عشق او وقتی ست مامور
شناها گویمت اے گلشن یار
ندارد کس خبر زان کاروباری 1
بوقت وضع حملے بار دارے کے
چه خوش وقتے چه خرم روزگارے ۸
که فارغ کر دی از باغ و بہارے ۹
(حجة الله - روحانی خزائن جلد ۱۲ صفحه ۱۴۹)
چہ شیریں خصلتی اے جان جانم ما
اندر جهانم !
چہ شیریں منظری اے دلستانم
چو دیدم روئے تو دل در تو بستم نمانده غیر تو
توان برداشتن
دو عالم مگر ہجرت
دست از
لے میں اسے چھوڑ کر کسی اور سے کس طرح دل لگاؤں کہ بغیر اس کے مجھے چین نہیں آتا۔
دل کو مرے زخمی سینے میں نہ ڈھونڈو کہ ہم نے اسے ایک محبوب کے دامن سے باندھ دیا ہے۔
سے میرا دل دلبر کا تخت ہے اور میرا سر یار کی راہ میں قربان ہے۔
بسوزد
ے میں کیا بتاؤں کہ مجھ پر اس کا فضل کس طرح کا ہے کیونکہ اس کا فضل تو ایک نا پیدا کنار سمندر ہے۔
میں اس کی مہربانیوں کو کیونکر گنوں کہ اس کی مہربانیاں تو حد شمار سے باہر ہیں
مجھے اس دلبر سے ایسا تعلق ہے کہ کسی کو بھی اس معاملہ کی خبر نہیں۔
کے میں اس کے دروازے پر اس طرح روتا ہوں جس طرح بچہ پیدا ہوتے وقت حاملہ عورت روتی ہے۔
میرا وقت اسی کے عشق سے بھر پور ہے واہ کیا اچھا وقت ہے اور کیا عمدہ زمانہ ہے۔
اے یار کے گلزار تیرے کیا کہنے ۔ تو نے تو مجھے دنیا کے باغ و بہار سے بے پروا کر دیا۔
ملا اے میرے محبوب تو کیسا خوبصورت ہے اور اے میرے خدا تو کیسا شیریں خصلت ہے۔
الے جب میں نے تیرا منہ دیکھا تو تجھ سے دل لگا لیا اور دنیا میں تیرے سوا میرا کوئی نہ رہا۔
دونوں جہان سے دست برداری ممکن ہے مگر تیرا فراق میری ہڈیاں تک جلا دیتا ہے ۔
استخوانم ۱۲

آتش تن بآسانی توان داد
ز ہجرت جان رود با صد فغانم !
(حقیقۃ الوحی ۔ روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۳۵۵، ۳۵۶)
اے یارِ ازل بس است روئے تو مرا بہتر ز ہزار خلد کوئے تو مرا ہے
از مصلحتی دگر طرف بینم لیک
هر لحظه نگاه هست سوئے تو مرا سے
بر عزت من اگر کسے حملہ کند
صبر است طریق ہمیچو خوئے تو مرا ہے
من چیستم و چه عربتم هست مگر جنگ است ز بیر آبروئے تو مرا ۵
ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم ۔ روحانی خزائن جلد ۲۱ صفحه ۱۵۳)
لے آگ کے اندر بدن آسانی سے ڈالا جا سکتا ہے مگر تیری جدائی سے میری جان آہ وفغاں کرتی ہوئی نکلتی ہے۔
ہے اے خدائے لم یزل میرے لئے تیرا چہرہ کافی ہے اور تیری گلی میرے لئے ہزار جنتوں سے بڑھ کر ہے۔
سے میں کسی مصلحت کی وجہ سے اور طرف دیکھ لیتا ہوں۔ ورنہ ہر وقت میری نظر تو تیری ہی جانب لگی ہوئی ہے۔
ہے اگر کوئی میری عزت پر حملہ کرتا ہے تو تیری عادت کی طرح میرا طریقہ بھی صبر ہے۔
ے میں کون ہوں اور میری کیا عزت ہے لیکن تیری عزت کی خاطر یہ میری جنگ ہے۔

آج 10 میں سے 10 باقی