براہینِ احمدیہ کے ریویو کے دوران یہ اعتراض کیوں نہ اٹھایا گیا؟
اَربعین
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
اربعین نمبر ۲
☆
صلوۃ اور سلام دونوں لفظ آئے ہیں اور مولوی محمد حسین بٹالوی رئیس المخالفین نے جب براہین
احمد یہ کار یو یو لکھا اس کو پوچھنا چاہئے کہ کتاب مذکور کے صفحہ ۲۴۲ میں یہ الہام اُس نے درج پایا
یا نہیں ۔ اصحاب الصفّة۔ وما ادراك ما اصحاب الصفة ترى اعينهم تفيض
من الدمع۔ يصلون عليك۔ ربنا اننا سمعنا مناديا ينادى للايمان و داعيا الى
الله وسراجًا منيرا ۔ ترجمہ یہ ہے کہ یاد کر صفہ میں رہنے والے اور تو کیا جانتا ہے کہ کس
مرتبہ کے آدمی اور کس کامل درجہ کی ارادت رکھنے والے ہیں صفہ کے رہنے والے ۔ تو دیکھے
گا کہ اُن کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوں گے۔ اور تیرے پر درود بھیجیں گے اور کہیں گے
کہ اے ہمارے خدا ہم نے ایک آواز دینے والے کو سنا یعنی ہم اُس پر ایمان لائے اور
اس کی بات سنی اُس کی یہ آواز ہے کہ اپنے ایمانوں کو خدا پر قوی کرو وہ خدا کی طرف بلانے
والا اور چمکتا ہوا چراغ ہے۔ اب دیکھو کہ اس الہام میں نیک بندوں کی یہ علامت رکھی ہے
کہ میرے پر درود بھیجیں گے اور مولوی محمد حسین سے پوچھو کہ اگر یہ اعتراض کی جگہ تھی تو
کیوں اُس نے ریویو کے لکھنے کے وقت اعتراض نہ کیا بلکہ اس الہام میں تو اس اعتراض
سے سخت تر ایک اور اعتراض ہو سکتا تھا اور وہ یہ کہ داعی الی اللہ اور سراج منیر یہ دو نام
انسانی عادت اور اسلامی فطرت میں داخل ہے کہ مومن کسی ذوق کے وقت اور کسی مشاہدہ
کرشمہ قدرت کے وقت درود بھیجتا ہے ۔ سواس یصلون علیک کے فقرہ میں اشارہ ہے کہ
وہ لوگ جو ہر دم پاس رہیں گے وہ کئی قسم کے نشان دیکھتے رہیں گے پس ان نشانوں کی تاثیر سے
بسا اوقات اُن کے آنسو جاری ہو جائیں گے اور شدت ذوق اور رقت سے بے اختیار درود اُن کے
منہ سے نکلے گا چنانچہ ایسا ہی وقوع میں آرہا ہے اور یہ پیشگوئی بار بار ظہور میں آرہی ہے بشرط
صحبت ہر ایک سعادت مند اس کیفیت کو حاصل کر سکتا ہے۔ منہ
اربعین نمبر ۲
☆
اور دو خطاب خاص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو قرآن شریف میں دیئے گئے ہیں۔ پھر وہی دو
خطاب الہام میں مجھے دیئے گئے ۔ کیا یہ اعتراض درود بھیجنے سے کچھ کم تھا۔ پھر اس سے بھی
بڑھ کر براہین احمدیہ کے دوسرے الہامات پر اعتراض ہو سکتے تھے جن کا مولوی محمد حسین بٹالوی
نے ریویو لکھا اور جا بجا قبول کیا کہ یہ الہامات خدا تعالیٰ کی طرف سے ہیں بلکہ اس کے استاد
میاں نذیر حسین دہلوی نے چند گواہوں کے رو برو براہین احمدیہ کی نسبت جس میں یہ الہامات
تھے حد سے زیادہ تعریف کی اور فرمایا کہ جب سے اسلام میں سلسلہ تالیف و تصنیف شروع ہوا
ہے براہین کی مانند افاضہ اور فضل اور خوبی میں کوئی ایسی تالیف نہیں ہوئی ۔ اور اُن کی غرض اس
قدر تعریف سے براہین احمدیہ کے الہامات اور اس کی پیشگوئیاں تھیں جن سے اسلام کے
مخالفوں پر حجت پوری ہوتی تھی ۔ ایسا ہی پنجاب اور ہندوستان کے تمام علماء نے بجز معدودے
چندان الہامات کو خدا تعالیٰ کی طرف سے سمجھ لیا تھا جو حقیقت میں خدا تعالیٰ کی طرف سے ہیں
حالانکہ ان میں اس عاجز کا اس قدرا کرام کیا گیا ہے جس سے بڑھ کر ممکن نہیں اور بطور نمونہ
اُن میں سے یہ ہیں :
☆
یا احمد بارك الله فيك۔ الرحمن علم القرآن لتنذر قوما ما انذر آباء هم |
براہین احمدیہ کی تالیف کو بیس برس گزر گئے ہیں ۔ اس کتاب میں وہ پیشگوئیاں ہیں جو سال ہا
سال کے بعد اب پوری ہو رہی ہیں جیسا کہ یہ پیشگوئی کہ ہم تمام دنیا میں تجھے شہرت دیں گے اور تیرا
نام تمام دیار میں بلند کیا جائے گا اور کوئی نہیں ہوگا جو تیرے نام سے بے خبر رہے۔ یہ اُس وقت کی
پیشگوئی ہے جبکہ اس قصبہ میں بھی سب لوگ مجھے نہیں جانتے تھے ۔ اور پھر دوسری پیشگوئی اسی کے
ساتھ ہے اور وہ یہ کہ لوگ دور دراز ملکوں سے تحف تحالف تجھے بھیجیں گے اور دور دور سے چل کر
آئیں گے۔ یہ بھی اس زمانہ کی پیشگوئی ہے جبکہ دس کوس سے بھی میرے پاس کوئی نہیں آتا تھا اور
نہ کوئی ایک پیسہ بطور تحفہ بھیجتا تھا ۔ اب اس طرح پر یہ پیشگوئیاں پوری ہوئیں کہ ہزار ہا کوس سے
لوگ آتے ہیں اور ہزار ہا روپیہ سے مدد کرتے ہیں اور ایک دنیا میں خدا نے شہرت دے دی اور کوئی
قوم بے خبر نہیں رہی۔ والحمد لله على ذالک۔ منه
اربعین نمبر ۲
ولتستبين سبيل المجرمين۔ قل انى امرت وانا اوّل المومنين۔ هو الذي
ارسل رسوله بالهدى ودين الحق ليظهره على الدين كله، وكنتم على شفا
حفرة فانقذكم منها۔ وكان امر الله مفعولا ۔ لا مبدل لكلمات الله۔
انا كفيناك المستهزئين۔ هذا من رحمت ربك يتم نعمته عليك لتكون
اية للمؤمنين۔ قل ان كنتم تحبون الله فاتبعوني يحببكم الله۔ قل عندى
شهادة من الله فهل انتم مومنون۔ قل عندى شهادة من الله فهل انتم
مسلمون۔ وقل اعملوا على مكانتكم اني عامل فسوف تعلمون۔ عسى
ربكم ان يرحمكم وان عدتم عدنا وجعلنا جهنم للكافرين حصيرا۔
يخوفونک من دونه۔ انک باعيننا سميتك المتوكل۔ يحمدك الله من
عرشه۔ نحمدک ونصلّى۔ يريدون ان يطفئوا نور الله بافواههم والله متم
نوره ولو كره الكافرون۔ سنلقي في قلوبهم الرعب۔ اذا جاء نصر الله
والفتح وانتهى امر الزمان الينا اليس هذا بالحق۔ وقالوا ان هذا الا
اختلاق۔ قل الله ثم ذرهم في خوضهم يلعبون۔ قل ان افتريته فعلى
اجرامي۔ ومن اظلم ممن افترى على الله كذبا۔ وامانرينك بعض الذي
نعدهم اونتوفینک انی معک فکن معى اينما كنت۔ كن مع الله
حيثما كنت۔ اينما تولوا فثم وجه الله۔ كنتم خير امة اخرجت للناس
☆
وافتخارًا للمومنين۔ ولا تيئس من روح الله الا ان روح الله قريب۔ الا نصر
الله قريب ۔ يأتيك من كل فج فج ۔ عميق۔ يأتون من كل فج عميق۔ ينصرك
الله من عنده۔ ينصرك رجال نوحى اليهم من السماء۔ اني منجيك من
الغم وكان ربك قديرًا ۔ انا فتحنا لک فتحامبينا فتح الولى فتح وقرّبناه نجيّا۔
اشجع الناس۔ ولو كان الايمان معلقا بالثريا لناله۔ انار الله برهانه۔
براہین احمدیہ، روحانی خزائن جلد اصفحہ ۲۶۷ میں الہام کے یہ الفاظ ہیں ” الا ان نصر اللہ قریب ہے۔(ناشر)
اربعین نمبر ۲
يا احمد فاضت الرحمة على شفتيك انك باعيننا۔ يرفع الله ذكرك۔
ويتم نعمته عليك في الدنيا والآخرة۔ يا احمدى أنت مرادي ومعى۔
غرست كرامتك بيدى۔ ونظرنا اليك وقلنا يانار کونی بردا وسلاما على
ابراهيم۔ يا احمد يتم اسمك ولا يتم اسمى بوركت يا احمد وكان ما
بارک الله فیک حقافیک شانک عجیب واجرك قريب۔ انی جاعلک
للناس اماما ۔ أكان للناس عجبا۔ قل هو الله عجيب۔ يجتبى من يشاء من عباده۔
ولا يُسئل عما يفعل وهم يسئلون۔ انت وجيه في حضرتی اخترتک لنفسی۔
الارض والسماء معك كما هو معى۔ وسرّك سرى۔ انت منی بمنزلة
توحیدی و تفریدی۔ فحان ان تعان وتعرف بين الناس۔ هل اتى على الانسان )
حين من الدهر لم يكن شيئا مذكورا۔ وكاد ان يعرف بين الناس۔ وقالوا اني |
لك هذا۔ وقالوا ان هذا الا اختلاق۔ اذا نصر الله المؤمن جعل له الحاسدين |
في الارض ۔ قل هو الله ثم ذرهم في خوضهم يلعبون۔ سبحان الله تبارك
و تعالى زاد مجدك ينقطع آباءك ويبدء منك۔ وما كان الله ليتركك
حتى يميز الخبيث من الطيب۔ اردت ان استخلف فخلقت آدم۔ یا آدم اسکن
انت وزوجك الجنة۔ يا احمد اسكن انت وزوجك الجنة۔ يا مريم اسكن
انت وزوجك الجنّة۔ تموت وانا راض منك۔ فادخلوا الجنة ان شاء الله
امنين۔ سلام عليكم طبتم فادخلوها آمنين خدا تیرے سب کام درست کر دے گا
اور تیری ساری مرادیں تجھے دے گا۔ سلام علیک جعلت مبارکا۔ وانی فضلتک
على العالمين۔ وقالوا ان هو الا افك افترى وما سمعنا بهذا في آبائنا
الاولين۔ وكان ربك قديرًا ۔ يجتبى اليه من يشاء۔ ولقد كرمنا بني ادم |
اربعین نمبر ۲
☆
وفضلنا بعضهم على بعض۔ قل جاءكم نور من الله فلا تكفروا ان كنتم
مؤمنين۔ ان الذين كفروا وصدوا عن سبيل الله ردّ عليهم رجل من فارس
شكر الله سعيه۔ كتاب الولى ذوالفقار على۔ ولو كان الايمان معلقا بالثريا
لناله۔ يكاد زيته يضئ ولولم تمسسه نار ۔ دنى فتدلى فكان قوسين ادنى۔ انا
انزلناه قريبا من القاديان۔ وبالحق انزلناه وبالحق نزل۔ صدق الله ورسوله
وكان امر الله مفعولا ۔ قول الحق الذي فيه تمترون۔ وقالوا لولا نزل على
رجل من قريتين عظيم۔ وقالوا ان هذا لمكرمكرتموه في المدينة۔ ينظرون
اليك وهم لا يبصرون۔ الرحمن۔ علم القرآن۔ ولا يمسه الا المطهرون۔ يا
عبد القادر انى معك و انك اليوم لدينا مکین امین۔ وان علیک رحمتی
في الدنيا والدين۔ وانك من المنصورين۔ وجيها في الدنيا والآخرة ومن
المقربين۔ انا بدك اللازم انا محییک نفخت فيك من لدنی روح
الصدق۔ والقيت عليك محبة منى ولتصنع على عينى۔ يحمدك الله |
ویمشی الیک۔ خلق ادم فاكرمه۔ جرى الله في حلل الانبياء۔ ومن ردّ من
مطبعه فلا مردّ له۔ واذ يمكربك الذي كفر او قدلي يا هامان لعلى اطلع على
اله موسى واني لاظنه من الكاذبين۔ تبت يدا أبي لهب وتب ما كان له ان
يدخل فيها الا خائفا ۔ وما اصابك فمن الله۔ الفتنة ههنا فاصبر كما صبر
اولو العزم۔ والله موهن كيد الكافرين۔ الا انها فتنة من الله۔ ليحب حبا جما۔
حبا من الله العزيز الاكرم عطاءً غير مجذوذ۔ كنت كنزا مخفيا فاحببت ان
اعرف ان السماوات والارض كانتا رتقا ففتقناهما۔ وان يتخذونك الا هزوا |
اهذا الذي بعث الله۔ قل انما انا بشر مثلكم يوحى الى انما الهكم الله واحد
براہین احمدیہ، روحانی خزائن جلد اصفحہ ۵۸۶ میں الہام کے یہ الفاظ ہیں ” فکان قاب قوسین او ادنی (ناشر)
اربعین نمبر ۲
والخير كله في القرآن بخرام که وقت تو نزد یک رسید و پائے محمد یاں بر منار بلند تر محکم
افتاد ۔ پاک محمد مصطفے نبیوں کا سردار ۔ یا عیسی انی متوفیک و رافعک الی
وجاعل الذين اتبعوك فوق الذين كفروا الى يوم القيامة۔ ثلة من الاولين
وثلة من الآخرین میں اپنی چمکا ر دکھلاؤں گا اپنی قدرت نمائی سے تجھ کو اٹھاؤں گا ۔ دنیا
میں ایک نذیر آیا پر دنیا نے اس کو قبول نہ کیا لیکن خدا اسے قبول کرے گا اور بڑے زور آور
حملوں سے اُس کی سچائی ظاہر کر دے گا ۔ اللہ حافظه عناية الله حافظه۔ نحن نزلناه
واناله لحافظون الله خير حافظا وهو ارحم الراحمين۔ يخوفونك من
دونه۔ ائمة الكفر۔ لا تخف انك انت الاعلى۔ ينصرك الله في مواطن۔ ان
يومى لفصل عظيم۔ كتب الله لا غلبن انا ورسلي۔ لا مبدل لكلماته۔ انت
معى وانا معك۔ خلقت لك ليلا ونهارا۔ اعمل ماشئت فانی قد غفرت
☆
لک ۔ انت منی بمنزلة لا يعلمها الخلق۔ ام حسبتم ان اصحاب الكهف
والرقيم كانوا من آياتنا عجبا ۔ قل هو الله عجيب۔ كل يوم هو في شان۔ هو
الذي ينزل الغيث من بعد ما قنطوا۔ قل هاتوا برهانكم ان كنتم صادقين۔
وبشر الذين أمنوا ان لهم قدم صدق عندربهم اليه يصعد الكلم الطيب
سلام على ابراهيم صافيناه ونجيناه من الغم تفردنا بذالك فاتخذوا من
مقام ابراهیم مصلی۔
ترجمہ: اے احمد ! خدا نے تجھ میں برکت ڈالی۔ اُس نے تجھے قرآن سکھایا تا تو اُن
یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ خیالی مسیح جو بگمان مخالفین آسمان پر ہے اور خیالی مہدی جو
بگمان بعض مخالفین کسی غار میں ہے کیا یہ دونوں ہمارے اُن نشانوں سے جو علم صحیح اور سچے فلسفہ سے
بھرے ہوئے ہیں عجیب تر ہیں ۔ بے شک علمی سلسلہ زیادہ عجیب ہوتا ہے کیونکہ وہ اپنے ساتھ حکمت
رکھتا ہے جس میں خیر کثیر ہے ۔ منہ