شتاب کار نکتہ چینیوں کیلئے مختصر تحریر
اَربعین
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
اربعین نمبر ۴
پیدا کرتا ہے۔ اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم میں شانِ محبیت بھی تھی جس کا اسم احمد مقتضی
ہے۔ کیونکہ حامد کے لئے محب ہونا ضروری ہے۔ ہر ایک شخص کسی کی سچی اور کامل تعریف تبھی
کرتا ہے جبکہ اس کا محب بلکہ عاشق ہو اور عاشق اور محب ہونے کیلئے فروتنی لازم ہے اور یہی جمالی
حالت ہے جو حقیقت احمد یہ کو لازم پڑی ہوئی ہے۔ محبوبیت جو اسم محمد میں مخفی تھی صحابہ کے ذریعہ
سے ظہور میں آئی۔ اور جو لوگ ہتک کرنے والے اور گردن کش تھے محبوب الہی ہونے کے جلال
نے ان کی سرکوبی کی لیکن اسم احمد میں شانِ محبیت تھی یعنی عاشقانہ تذلیل اور فروتنی ۔ یہ شان
مسیح موعود کے ذریعہ سے ظہور میں آئی۔ سو تم شانِ احمدیت کے ظاہر کرنے والے ہو۔ لہذا اپنے
ہر ایک بیجا جوش پر موت وارد کرو اور عاشقانه فروتنی دکھلاؤ۔ خدا تمہارے ساتھ ہو۔ آمین
شتاب کار نکتہ چینوں کیلئے مختصر تحریر
اور براہین احمدیہ کا ذکر
چونکہ یہ بھی سنت اللہ ہے کہ ہر ایک شخص جو خدا کی طرف سے آتا ہے بہت سے
کو نہ اندیش نا خدا ترس اس کی ذاتیات میں دخل دے کر طرح طرح کی نکتہ چینیاں کیا
کرتے ہیں کبھی اس کو کا ذب ٹھہراتے ہیں کبھی اس کو عہد شکن قرار دیتے ہیں اور کبھی
اس کو لوگوں کے حقوق تلف کرنے والا اور مال خور اور بد دیانت اور خائن قرار دے
دیتے ہیں کبھی اس کا نام شہوت پرست رکھتے ہیں اور کبھی اس کو عیاش اور خوش پوش اور
خوش خور سے موسوم کرتے ہیں اور کبھی جاہل کر کے پکارتے ہیں ۔ اور کبھی اس کو ان
☆
افسوس کہ علمی نشان کے مقابلہ میں نادان لوگوں نے پیر مہر علی شاہ گولڑوی کی نسبت ناحق
بقيه حا
اربعین نمبر ۴
صفت سے شہرت دیتے ہیں کہ وہ ایک خود پرست متکبر بدخلق ہے ۔ لوگوں کو گالیاں
دینے والا اور اپنے مخالفین کو سب وشتم کرنے والا بخیل زر پرست کذاب دجال
بے ایمان خونی ہے۔ یہ سب خطاب اُن لوگوں کی طرف سے خدا کے نبیوں اور
جھوٹی فتح کا نقارہ بجا دیا اور مجھے گندی گالیاں دیں اور مجھے اس کے مقابلہ پر جاہل اور نادان قرار
دیا۔ گویا میں اس نابغہ وقت اور سحبان زمان کے رعب کے نیچے آکر ڈر گیا اور نہ وہ حضرت تو سچے
دل سے بالمقابل عربی تفسیر لکھنے کے لئے طیار ہو گئے تھے اور اسی نیت سے لاہور تشریف لائے
تھے ۔ پر میں آپ کی جلالت شان اور علمی شوکت کو دیکھ کر بھاگ گیا اے آسمان جھوٹوں پر لعنت کر
آمین ۔ پیارے ناظرین کا ذب کے رسوا کرنے کے لئے اسی وقت جو ے دسمبر ۱۹۰۰ ء روز جمعہ
ہے خدا نے میرے دل میں ایک بات ڈالی ہے اور میں خدا تعالیٰ کی قسم کھا کر کہتا ہوں جس کا جہنم
جھوٹوں کے لئے بھڑک رہا ہے کہ میں نے سخت تکذیب کو دیکھ کر خود اس فوق العادت مقابلہ کے
لئے درخواست کی تھی۔ اور اگر پیر مہر علی شاہ صاحب مباحثہ منقولی اور اس کے ساتھ بیعت کی شرط
پیش نہ کرتے جس سے میرا مدعا بکلی کالعدم ہو گیا تھا تو اگر لاہور اور قادیاں میں برف کے پہاڑ
بھی ہوتے اور جاڑے کے دن ہوتے تو میں تب بھی لاہور پہنچتا اور ان کو دکھلاتا کہ آسمانی نشان ۱۸
اس کو کہتے ہیں مگر انہوں نے مباحثہ منقولی اور پھر بیعت کی شرط لگا کر اپنی جان بچائی اور
اس گندے مکر کے پیش کر سے اپنی عزت کی پرواہ نہ کی لیکن اگر پیر جی صاحب حقیقت میں فصیح
عربی تفسیر پر قادر ہیں اور کوئی فریب انہوں نے نہیں کیا تو اب بھی وہی قدرت اُن میں ضرور
موجود ہوگی ۔ لہذا میں اُن کو خدا تعالیٰ کی قسم دیتا ہوں کہ اسی میری درخواست کو اس رنگ پر
پورا کر دیں کہ میرے دعاوی کی تکذیب کے متعلق فصیح بلیغ عربی میں سورۃ فاتحہ کی ایک تفسیر لکھیں
جو چار جز سے کم نہ ہو اور میں اسی سورۃ کی تفسیر بفضل اللہ وقوتہ اپنے دعوی کے اثبات کے متعلق
حی سہو کتابت معلوم ہوتا ہے کرنے سے “ ہونا چاہیے۔(ناشر)
لده۔
اربعین نمبر ۴
۱۸ مامورین کو ملتے ہیں جو سیاہ باطن اور دل کے اندھے ہوتے ہیں ۔ چنانچہ حضرت موسیٰ
علیہ السلام کی نسبت بھی یہی اعتراض اکثر خبیث فطرت لوگوں کے ہیں کہ اُس نے اپنی
قوم کے لوگوں کو رغبت دی کہ تا وہ مصریوں کے سونے چاندی کے برتن اور زیور اور قیمتی
کپڑے عاریتاً مانگیں اور محض دروغگوئی کی راہ سے کہیں کہ ہم عبادت کے لئے جاتے
ہیں چند روز تک یہ تمہاری چیزیں واپس لا کر دے دیں گے اور دل میں دعا تھا۔ آخر عہد
شکنی کی اور جھوٹ بولا اور بیگا نہ مال اپنے قبضہ میں لاکر کنعان کی طرف بھاگ گئے ۔
اور در حقیقت یہ تمام اعتراضات ایسے ہیں کہ اگر معقولی طور پر ان کا جواب دیا جائے تو
بہت سے احمق اور پست فطرت ان جوابات سے تسلی نہیں پا سکتے اس لئے خدا تعالیٰ
فصیح بلیغ عربی میں لکھوں گا۔ انہیں اجازت ہے کہ وہ اس تفسیر میں تمام دنیا کے علماء سے مدد
لے لیں ۔ عرب کے بلغاء فصحاء بلالیں ۔ لاہور اور دیگر بلاد کے عربی دان پروفیسروں کو بھی
مدد کے لئے طلب کر لیں ۔ ۱۵ / دسمبر ۱۹۰۰ء سے ستر دن تک اس کام کے لئے ہم دونوں کو
مہلت ہے ایک دن بھی زیادہ نہیں ہوگا ۔ اگر بالمقابل تفسیر لکھنے کے بعد عرب کے تین نامی
ادیب ان کی تفسیر کو جامع لوازم بلاغت و فصاحت قرار دیں اور معارف سے پُر خیال کریں تو
میں پانسو روپیہ نقد ان کو دوں گا ۔ اور تمام اپنی کتا بیں جلا دوں گا اور ان کے ہاتھ پر بیعت کر
لوں گا ۔ اور اگر قضیه برعکس نکلا یا اس مدت تک یعنی نستر روز تک وہ کچھ بھی لکھ نہ سکے تو مجھے ایسے
لوگوں سے بیعت لینے کی بھی ضرورت نہیں اور نہ روپیہ کی خواہش صرف یہی دکھلاؤں گا کہ کیسے
انہوں نے پیر کہلا کر قابل شرم جھوٹ بولا اور کیسے سراسر ظلم اور سفلہ پن اور خیانت سے بعض اخبار
والوں نے ان کی اپنی اخباروں میں حمایت کی ۔ میں اس کام کو انشاء اللہ تحفہ گولڑویہ کی تکمیل کے
بعد شروع کر دوں گا اور جو شخص ہم میں سے صادق ہے وہ ہرگز شرمندہ نہیں ہوگا ۔ اب وقت ہے
کہ اخباروں والے جنہوں نے بغیر دیکھے بھالے کے ان کی حمایت کی تھی ان کو اس کام کیلئے
اٹھاویں۔ ستر دن میں یہ بات داخل ہے کہ فریقین کی کتابیں چھپ کر شائع ہو جائیں ۔ منہ
بقيه حاشيه
اربعین نمبر ۴
کی عادت ایسے نکتہ چینوں کے جواب میں یہی ہے کہ جو لوگ اس کی طرف سے آتے ہیں ایک
عجیب طور پر ان کی تائید کرتا ہے اور متواتر آسمانی نشان دکھلاتا ہے یہاں تک کہ دانشمند لوگوں کو
طی کا اعتراف کرنا پڑتا ہے۔ اور وہ سمجھ لیتے ہیں کہ اگر شخص مفتری اور آلودہ دامن ہوتا تو
اس قدر اس کی تائید کیوں ہوتی کیونکہ ممکن نہیں کہ خدا ایک مفتری سے ایسا پیار کرے جیسا کہ
غلط
اپنی
ہے۔
وہ اپنے صادق دوستوں سے کرتا رہا ہے۔ اسی کی طرف اللہ تعالیٰ اس آیت میں اشارہ فرماتا
إِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُّبِينًا لِيَغْفِرَ لَكَ اللهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِكَ وَمَا تَأَخَّرَ !
یعنی ہم نے ایک فتح عظیم جو ہمارا جو ہماری طرف سے ایک عظیم الشان نشان ہے تجھ کو عطا کی ہے۔
تا ہم وہ تمام گناہ جو تیری طرف منسوب کئے جاتے ہیں اُن پر اس فتح نمایاں کی نورانی چادر
ڈال کر نکتہ چینوں کا خطا کار ہونا ثابت کروں ۔ غرض قدیم سے اور جب سے کہ سلسلہ انبیاء
علیہم السلام شروع ہوا ہے سنت اللہ یہی ہے کہ وہ ہزاروں نکتہ چینیوں کا ایک ہی جواب دے
دیتا ہے یعنی تائیدی نشانوں سے مقرب ہونا ثابت کر دیتا ہے۔ تب جیسے نور کے نکلنے اور
آفتاب کے طلوع ہونے سے یکلخت تاریکی دور ہو جاتی ہے ایسا ہی تمام اعتراضات پاش
پاش ہو جاتے ہیں ۔ سو میں دیکھتا ہوں کہ میری طرف سے بھی خدا یہی جواب دے رہا ہے۔ 19
اگر میں بیچ بیچ مفتری اور بد کار اور خائن اور در دنگو تھا تو پھر میرے مقابلہ سے ان لوگوں کی
جان کیوں نکلتی ہے۔ بات سہل تھی ۔ کسی آسمانی نشان کے ذریعہ سے میرا اور اپنا فیصلہ خدا پر
میں اس مقام تک پہنچا تھا کہ منشی الہی بخش اکو نٹنٹ کی کتاب عصائے موسیٰ مجھ کو ملی جس میں
میری ذاتیات کی نسبت محض سوء ظن سے اور خدا کی بعض سچی اور پاک پیشگوئیوں پر سراسر
شتاب کاری سے حملے کئے گئے ہیں۔ وہ کتاب جب میں نے ہاتھ سے چھوڑی تو
ا الفتح : ٣٢
اربعین نمبر ۴
بقيه حاشيه
ڈال دیتے اور پھر خدا کے فعل کو بطور ایک حکم کے فعل کے مان لیتے مگر ان لوگوں
کو تو اس قسم کے مقابلہ کا نام سننے سے بھی موت آتی ہے ۔ مہر علی شاہ گولڑوی کو
سچا ماننا اور یہ سمجھ لینا کہ وہ فتح پا کر لاہور سے چلا گیا ہے کیا یہ اس بات پر قوی
تھوڑی دیر کے بعد منشی الہی بخش صاحب کی نسبت یہ الہام ہوا۔ یریدون ان يروا طمشک و الله
يريد ان يریک انعامه۔ الانعامات المتواترة انت منى بمنزلة اولادى۔ والله
ولیک و ربک فقلنا يا نار كوني بردا ۔ ان الله مع الذين اتقوا والذين هم
يحسنون الحسنى - ترجمہ : - یہ لوگ خون حیض تجھ میں دیکھنا چاہتے ہیں یعنی نا پا کی اور پلیدی
اور خباثت کی تلاش میں ہیں اور خدا چاہتا ہے کہ اپنی متواتر نعمتیں جو تیرے پر ہیں دکھلاوے۔
اور خون حیض سے تجھے کیونکر مشابہت ہو اور وہ کہاں تجھ میں باقی ہے۔ پاک تغیرات نے اس
خون کو خوبصورت لڑکا بنا دیا اور وہ لڑکا جو اس خون سے بنا میرے ہاتھ سے پیدا ہوا اس لئے
تو مجھ سے بمنزلہ اولاد کے ہے یعنی گوبچوں کا گوشت پوست خون حیض سے ہی پیدا ہوتا ہے مگر
وہ خون حیض کی طرح نا پاک نہیں کہلا سکتے ۔ اسی طرح تو بھی انسان کی فطرتی ناپاکی سے جو
لازم بشریت ہے اور خون حیض سے مشابہ ہے ترقی کر گیا ہے ۔ اب اس پاک لڑکے میں خون
حیض کی تلاش کرنا حمق ہے وہ تو خدا کے ہاتھ سے غلام زکی بن گیا اور اس کے لئے بمنزلہ
اولاد کے ہو گیا اور خدا تیرا متولی اور تیرا پرورندہ ہے اس لئے خاص طور پر پدری مشابہت
درمیان ہے ۔ جس آگ کو اس کتاب عصائے موسیٰ سے بھڑ کا نا چاہا ہے ہم نے اس کو بجھا دیا
ہے۔ خدا پر ہیز گاروں کے ساتھ ہے جو نیک کاموں کو پوری خوبصورتی کے ساتھ انجام دیتے
ہیں اور تقویٰ کے باریک پہلوؤں کا لحاظ رکھتے ہیں یعنی وہ لوگ جو بغیر پوری تفتیش کے آیت کریمہ
وَيْلٌ لِكُلِّ هُمَزَةٍ لَمَزَةٍ ل کا مصداق بنتے ہیں خدا ان کے ساتھ نہیں ہے اور ان کے لئے
الهمزة : ٢
لدله
اربعین نمبر ۴
دلیل نہیں ہے کہ ان لوگوں کے دل مسخ ہو گئے ہیں ۔ نہ خدا کا ڈر ہے نہ روز حساب کا
کچھ خوف ہے ۔ ان لوگوں کے دل جرات اور شوخی اور گستاخی سے بھر گئے ہیں ۔ گویا
مرنا نہیں ہے ۔ اگر ایمان اور حیا سے کام لیتے تو اُس کارروائی پر نفرین کرتے
بقيه
ه حاشي
ویل یعنی جہنم کا وعدہ ہے۔ افسوس کہ منشی صاحب نے ان بیہودہ نکتہ چینیوں کے پہلے اس آیت پر غور (۲۲)
نہیں کی مگر اچھا ہوا کہ انہوں نے باقرار ان کے اس بد گوئی کا خدا تعالیٰ سے دست بدست جواب بھی
پالیا یعنی بارہا ان کو وہ الہام ہوا جو کتاب عصائے موسیٰ میں درج ہے یعنی انی مهین لمن اراد
اهانتک۔ یعنی میں تجھے اس شخص کی حمایت میں ذلیل کروں گا جس کی نسبت تیرا خیال ہے جو وہ مجھے
ذلیل کرنا چاہتا ہے۔ یعنی یہ عاجز ۔ اب دیکھو کہ یہ کیسا چمکتا ہو انشان ہے جس نے آیت وَيْلٌ لِكُلِّ
هُمَزَةٍ تُمَزَّةِ لے کی بلا توقف تصدیق کر دی ۔ دنیا کے تمام مولویوں سے پوچھ لو کہ اس الہام کے
یہی معنے ہیں اور لفظ مھین قائم مقام مھینک کا ہے۔ اور یہ ایک بڑا نشان ہے۔ اگر منشی الہی بخش
صاحب خدا سے ڈریں۔ اہانت کیلئے منشی صاحب کو دو ہی راہ سوجھی ہیں (۱) ایک یہ کہ جس قدر
کتابوں کا وعدہ کیا تھا وہ سب شائع نہیں کیں ۔ یہ خیال نہ کیا کہ اگر کچھ دیر ہو گئی تو قرآن شریف بھی تو
۲۳ برس میں ختم ہوا ۔ آپ کو بد نیتی پر کیونکر علم ہو گیا ۔ انسان خدا کی قضاء و قدر کے نیچے ہے وانما
الاعمال بالنيات - جبکہ یہ بھی بار بار اشتہار دیا گیا کہ جس شتاب کار نے کچھ دیا ہے وہ واپس لے
لے تو پھر اعتراض کی کیا گنجائش تھی بجز خبث نفس ۔ (۲) دوسرا یہ اعتراض ہے کہ پیشگوئیاں پوری
نہیں ہوئیں ۔ اس کا جواب تو یہی ہے کہ لعنة الله علی الکذبین ۔ سو سے زیادہ پیشگوئی پوری
ہو چکی ۔ ہزاروں انسان گواہ ہیں۔ اور آتھم کی پیشگوئی شرطی تھی اپنی شرط کے موافق پوری ہوئی۔
بھلا فرمائیے کیا وہ الہام شرطی نہیں تھا۔ سچ سے انکار کرنا لعنتیوں کا کام ہے۔ اگر اجتہاد سے ہمارا
یہ بھی خیال ہو کہ آتھم میعاد کے اندر مرے گا تو یہ اعتراض صرف اس صورت میں ہو سکتا ہے
الهمزة: ٢