تتمہ اربعین
اَربعین
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
اربعین نمبر ۴
تمه اربعین
اس پیشگوئی مندرجہ ذیل کو جب اصل عبرانی میں دیکھا گیا تو معلوم ہوا کہ اس میں صاف
طور پر لکھا ہے کہ جھوٹا نبی ہلاک ہوگا۔ اس لئے مناسب سمجھ کر وہ پیشگوئی عبرانی الفاظ میں اس
جگہ لکھی جاتی ہے۔ اور وہ یہ ہے:۔
استثناء باب ۱۸ آیت ۱۸-۲۰
נביא
אקים
להם
מקרב
אחחם כמוך
نابيا
آقیم
لاهيم مقريب
احيهم كاموک
ایک نبی میں مبعوث کروں گا ان کے لئے ان کے بھائیوں میں سے تیری مانند
ונתתי
דברי
בפיו
ודבר
אליהם
את
و ناتتی
دباری
بفی
و دبئر
اليهيم
ایت
اور میں دوں گا اپنا کلام اس کے مونہہ میں اور وہ سنائے گا
انہیں
כל
אשר
אצונו :
והיה
האיש
אשר
كول
اشیئر
اصوينو
وهاياه
ها ایش
اشیر
تمام
جو کچھ کہ میں اسے کہوں گا اور ایسا ہوگا کہ وہ انسان
جو
לא
ישמע אל - דברי
אשר
ידבר בשמי
لو يشمع
ال
دبری
اشیر
يدبير
بشمے
نہ سنے گا
ان باتوں کو
جو
وہ کہے گا میرے نام سے
אנכי
אדרש
מעמו אך
הנביא
אשר
آنوکی
ایدروش
مے عمو اک
هنابيا
اشیر
میں
اس کا حساب اس سے لوں گا لیکن
وہ نبی
جو
יזיך לדבר דבר
בשמי
את
אשר
לא
يازيد لدبير
دابار
بشمی
ایت
اشیر
لو
ایسی شرارت کرے کہ کوئی کلام میرے نام سے کہے جو کہ میں نے اسے حکم نہیں دیا
يوسف : ۵۲
اربعین نمبر ۴
צויתי ולדבר
יאשר
ידבר
בשם
صوی تی و لدبير
و اشیر
يدبير
بشیم
کہ لوگوں کو سناتا اور وہ جو کلام کرے دوسرے معبودوں کے نام پر
אלחים
الوهيم
وہ نبی
ם ומ
אחר
احی ریم و میت
مر جائے گا
הנביא
هنابيا
ההיא
ههو
لفظ מת میت جس کا ترجمہ اردو بائبل میں پادریوں نے قتل کیا جائے کیا ہے یہ ترجمہ
بالکل غلط ہے عبرانی لفظ HD میت اصل میں صیغہ ماضی میں ہے اور اس کے معنے ہیں مر گیا ہے
یا مرا ہوا ہے۔ اس کی مثالیں عبرانی بائبل میں نہایت کثرت سے ہیں جن میں سے چند ایک
بطور نمونہ کے یہاں لکھی جاتی ہیں۔
پیدائش باب ۵۰ آیت ۱۵ ۔ جب یوسف کے بھائیوں نے دیکھا
د کی میت ابی ھم ) کہ ان کا باپ مر گیا ہے تو انہوں نے کہا کہ یوسف
شاید ہم سے نفرت کرے گا۔
استثناء باب ۱۰ آیت ۶ ۔ تب بنی اسرائیل نے بیرات بنی یا کان سے موسیرہ کو کوچ کیا
(na na aw ۔ شام میت احرون ) وہاں ہارون کا انتقال ہوا اور وہیں گاڑا گیا۔
ا۔ سلاطین باب ۳ آیت ۲۱ ۔ اور جب میں صبح کو اٹھی کہ بچے کو دودھ دوں تو
(1271 n - دھنیہ میت ) دیکھو وہ مرا پڑا تھا۔
ا تواریخ باب ۱۰ آیت ۵۔ جب اس کے زرہ بردار نے دیکھا ( 1
کی میت شا اول ) کہ ساؤل مر گیا ہے۔
ایسا ہی کثرت سے اس قسم کی مثالیں موجود ہیں جن میں لفظ HD کا ترجمہ 10
کیا گیا ہے مر گیا ہے ۔ مرا ہوا ہے ۔ لیکن پیشگوئی کے طور پر جہاں کہ
اربعین نمبر ۴
خدا کے کلام میں کسی کو کہا جاتا ہے کہ وہ ضرور مر جائے گا تو وہاں بھی یہ لفظ بول کر ماضی سے
استقبال کا کام لیتے ہیں یعنی اگر چہ وہ موت ابھی وقوع میں نہیں آئی تاہم اس کا واقع ہونا ایسا
یقینی ہے کہ گویا وہ مر گیا ہے یا مرا ہوا ہے۔ اور اس قسم کے محاورے ہر زبان میں ہوتے ہیں۔
عبرانی بائبل میں اور بھی کئی جگہ اس طرح سے کہا گیا ہے ۔ مثلاً
۲ - سلاطین ۔ باب ۲۰ - آیت ا۔ انہی دنوں میں حز قیاہ کو موت کی بیماری ہوئی۔ تب
اموس کا بیٹا یسعیا اس پاس آیا اور اسے کہا:- خداوند یوں فرماتا ہے۔ تو اپنے گھر کی بابت وصیت
کر ( 1 MAN - کی میت اتاه و لو تحی یاه ) کیونکہ تو مر جائے
گا اور نہیں جیئے گا ۔ دیکھو اسی لفظ میت کے معنے جو کہ استثناء ۱۸:۱۸ میں آیا ہے ۔ یہاں مر
جائے گا کے معنے کئے گئے ہیں۔
خروج باب ۱۱- آیت ۵(ומת כל בכור בארץ מצרים وميت كول
بكور بارض مصرائم) اور زمین مصر میں سارے پلو ٹھے مرجائیں گے۔
۱- سلاطین ۱۲:۱۴ ۔ اور جب تیرا قدم شہر میں داخل ہوگا تو ( 77 میت
ھیالید ) وہ بچہ مر جائے گا۔
بر میاه ۱۵:۲۸ - تب یرمیاہ نبی نے حننیاہ نبی سے کہا کہ اے مننیاہ اب سن خداوند نے تجھے
نہیں بھیجا پر تو اس قوم کو جھوٹ کہہ کہہ کے امیدوار کرتا ہے۔ اس لئے خداوند یوں کہتا ہے کہ دیکھ
میں تجھے روئے زمین پر سے خارج کروں گا (717 ND ANX - هشناه اقاه
میت ) تو اسی سال میں مرے گا چنانچہ اسی سال ساتویں مہینے جنیاہ نبی مر گیا۔
اربعین نمبر ۴
اس مقام سے ثابت ہوتا ہے ؟ ہے کہ خدا تعالیٰ کی تمام پاک کتابیں اس بات پر متفق ہیں
کہ جھوٹا نبی ہلاک کیا جاتا ہے۔ اب اس کے مقابل یہ پیش کرنا کہ اکبر بادشاہ نے نبوت کا دعوی
کیا یا روشن دین جالندھری نے دعوی کیا یا کسی اور شخص نے ڈ نے دعویٰ کیا یا کسی اور شخص نے دعوی کیا اور وہ ہلاک نہیں ہوئے یہ
ایک دوسری حماقت ہے جو ظاہر کی جاتی ہے۔ بھلا اگر یہ سچ ہے کہ ان لوگوں نے نبوت کے
دعوے کئے اور تئیس برس تک ہلاک نہ ہوئے تو پہلے اُن لوگوں کی خاص تحریر سے ان کا دعویٰ
ثابت کرنا چاہیے اور وہ الہام پیش کرنا چاہیے جو الہام انہوں نے خدا کے نام پر لوگوں کو سنایا۔
یعنی یہ کہا کہ ان لفظوں کے ساتھ میرے پر وحی نازل ہوئی ہے کہ میں خدا کا رسول ہوں۔ اصل
لفظ اُن کی وحی کے کامل ثبوت کے ساتھ پیش کرنے چاہئیں کیونکہ ہماری تمام بحث وحی نبوت
میں ہے جس کی نسبت یہ ضروری ہے کہ بعض کلمات پیش کر کے یہ کہا جائے کہ یہ خدا کا کلام ہے
جو ہمارے پر نازل ہوا ہے۔
غرض پہلے تو یہ ثبوت دینا چاہیے کہ کون سا کلام الہی اس شخص نے پیش کیا ہے جس نے
نبوت کا دعویٰ کیا پھر بعد اس کے یہ ثبوت دینا چاہیے کہ جو تیس برس تک کلام الہی اس پر نازل
ہوتا رہا وہ کیا ہے یعنی کل وہ کلام جو کلام الہی کے دعوے پر لوگوں کو سنایا گیا ہے پیش کرنا
چاہئے ۔ جس سے پتہ لگ سکے کہ تئیس برس تک متفرق وقتوں میں وہ کلام اس غرض سے پیش ۱۲
کیا گیا تھا کہ وہ خدا کا کلام ہے ۔ یا ایک مجموعی کتاب کے طور پر قرآن شریف کی طرح اس
دعوے سے شائع کیا گیا تھا کہ یہ خدا کا کلام ہے جو میرے پر نازل ہوا ہے۔ جب تک ایسا
ثبوت نہ ہو تب تک بے ایمانوں کی طرح قرآن شریف پر حملہ کرنا اور آیت لو تقول کو ہنسی
ٹھٹھے میں اُڑانا ان شریر لوگوں کا کام ہے جن کو خدا تعالیٰ پر بھی ایمان نہیں اور صرف زبان
سے کلمہ پڑھتے اور باطن میں اسلام سے بھی منکر ہیں۔
منه