اگر نادان کو نادان ہی رکھنا ہے تو پھر تعلیم کا کیا فائدہ
براہین احمدیہ حصہ چہارم
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
خدا امیوں کو اتنی ہی رکھنا چاہتا تھا۔ بلکہ وہ یہ چاہتا تھا کہ جو طاقتیں انسانیت اور ۴۱۶
عقل کی ان کی فطرت میں موجود ہیں ۔ وہ مکمن قوت سے حیر فعل میں آ جائیں ۔ اگر
نادان کو ہمیشہ کے لئے نادان ہی رکھنا ہے تو پھر تعلیم کا کیا فائدہ ہوا۔
کوششوں کے مقدار پر معارف صافیہ غیر محجوبہ سے ان کو ملیب کرے اور جس قدر وہ اپنے
دلوں کو کھولیں اُسی قدر ان کے لئے آسمانی دروازے کھولے جائیں۔ اور جس قدر ان کی ۴۱۶
پیاس بڑھتی جائے ۔ اُسی قدر ان کو پانی بھی دیا جائے یہاں تک کہ وہ حق الیقین کے
تیری استت کرتے ہیں۔ رگوید کے پڑھنے والے تیری تعریف کرتے ہیں جو کہ تعریف کے
لائق ہے اور برہمن تجھے بانس کی مانند بلند کرتے ہیں ۔ اندر نعمتیں بخشنے والا اپنے پوجاری کے
مطلب سے واقف ہے جس نے پہاڑ کی چوٹیوں پر سوم کا پودہ لاکر بہت پرستش کی ہے ۔ اس ۴۱۶
واسطے اندر مروت کی فوج کے ہمراہ آتا ہے۔ اے سوم کی رس پینے والے اندر اپنے بڑے ایال
والے مضبوط اور خوبصورت گھوڑوں کو جوت کر ہماری تعریفیں سننے کے لئے یہاں آ۔ اے باسو
دیوتا ہماری اس پوجا میں آ کر شامل ہو۔ ہماری منتر اور تعریف اور دعاؤں کو قبول کر ۔ ہمارے
یگ پر مہربان ہو۔ اور بہت خوراک دے۔ منتر جو کہ ترقی کا باعث ہے اندر کی مہما میں بار بار
پڑھنا چاہئے ۔ جو کہ بہت سے دشمنوں کو پراگندہ کرنے والا ہے تا کہ یہ طاقتور دیوتا ہم اور ہماری
اولاد اور ہمارے دوستوں سے شفقت سے بولے ۔ ہم اندر کی طرف اس کی شفقت اور دولت
اور کامل طاقت حاصل کرنے کے لئے رجوع ہوتے ہیں کیونکہ وہ طاقتور اندر دولت بخش کر
ہماری رکشا کرنے کے قابل ہے۔ اے اندر جبکہ تو اپنے دشمنوں کو غارت کرتا ہے اس وقت
آسمان اور زمین تجھے سہارا نہیں دے سکتے مینہ برسانا تیرے اختیار میں ہے۔ ہمیں بڑی فیاضی
سے گائیں عطا کر ۔ اے تعریف کے مستحق اندر ایسا ہو کہ ہم ہمیشہ تیری تعریف کرتے رہیں ۔ ایسا
ہو کہ اس تعریف سے اے بڑی عمر والے تیری قوت زیادہ ہو۔ اور ایسا ہو کہ یہ ہماری تعریف
حاشیه در حاشیه نمبر ۳
خدا
براہین احمدیہ حصہ چہارم
نے تو علم اور حکمت کی طرف آپ ہی رغبت دے دی ہے ۔ د ہے ۔ دیکھو اس آیت میں
۲۱۷) علم اور حکمت کی کیسی تاکید ہے يُؤْتِي الْحِكْمَةَ مَنْ يَشَاءُ وَمَنْ يُؤْتَ الْحِكْمَةَ
M۷
L
فَقَدْ أُوتِيَ خَيْرًا كَثِيرًا لا ا كَثِيرًا ۔ یعنے خدا جس کو چاہتا ہے حکمت عنایت کرتا ہے
حاشیه نمبراا
قيه حاشیه در حاشیه
شیه نمبر ۳
شربت خوشگوار سے سیراب ہو جائیں اور شک اور شبہ کی موت سے بکلی نجات
حاصل ہو لیکن برہمو سماج والے اس صداقت سے انکاری ہیں اور بقول اُن کے
انسان کچھ ایسا بد قسمت ہے کہ گو کیسا ہی دلبر حقیقی کے وصال کے لئے تڑپا کرے اور گو
تجھے پسند آوے تا کہ ہمیں خوشی حاصل ہو ۔ ہم اگنی کو جو دیوتاؤں کا پیغمبر اور ان کے بلانے والا اور
بہت ثروت والا اور اس یگ کا سمپورن کرنے والا ہے منتخب کرتے ہیں ۔ اے روشن اگنی ہم نے
تجھے کبھی کا ہوم کر کے بلایا ہے ۔ ہمارے دشمنوں کو جلا دے جن کے محافظ نا پاک ارواح ہیں۔ اس
اگنی کے یگ میں تعریف کرو کہ جو بڑا عاقل صادق اور روشن ہے اور بیماری کا کھونے والا ہے۔
اے روشن اگنی دیوتاؤں کے پیغمبر اس نذریں پیش کرنے والے کی حفاظت کر جو کہ تیری پوجا کرتا
ہے۔ اے صاف کرنے والے اس شخص پر مہربان ص پر مہربان ہو جو د یوتاؤں کے خوش کرنے کے واسطے اگنی
کی خدمت میں حاضر ہوتا ہے۔ اے روشن اور صاف کرنے والے اگنی ہمارے یگ اور ہمارے
بھوگ میں دیوتاؤں کو لا ۔ ہم نے تیری تعریف وہ منتر پڑھ کر کی ہے جو سب سے آخر تصنیف ہوا
ہے ہمیں خوراک عطا کر اور دولت جو اولاد کا چشمہ ہے عنایت فرما۔ اے اگنی دیوتا ہمارا بھوگ
دیوتاؤں کو چھڑا اور ایسا ہو کہ نذریں دینے والے کو یعنی اگنی کو اس کے عوض میں علم نصیب ہوا۔
اے اگنی معہ تمام دیوتاؤں کے سوم کا رس پینے کو ہماری پوجا میں آ اور نذر پیش کر۔ اے دانا اگنی کا
نوا یعنی رشی لوگ تجھے بلاتے ہیں اور تیرے گن گاتے ہیں۔ اے اگنی معہ دیوتاؤں کے آ۔ اے
اگنی نیک کاموں کے ترقی دینے والوں کو یعنی دیوتاؤں کو جن کی ہم پوجا کرتے ہیں۔ اس نذر میں
معہ ان کی بی بیوں کے شریک کر۔ اے روشن زبان والے انہیں سوم کا رس پینے کو دے۔ ان
البقرة : ۲۷۰
اور جس کو حکمت دی گئی اس کو بہت سا مال دیا گیا۔ اور پھر فرمایا ہے ۔
وَيُعَلِّمُكُمُ الْكِتٰبَ وَالْحِكْمَةَ وَيُعَلِّمُكُمْ مَّا لَمْ تَكُونُوا تَعْلَمُونَ
L
الجز و نمبر ۲
یعنی رسول تم کو کتاب اور حکمت اور وہ تمام حقائق اور معارف سکھاتا ہے ۔ ۴۱۸
اُس کی آنکھوں سے دریا بہہ نکلے اور گواس یار عزیز کے لئے خاک میں مل جائے مگر
وہ ہرگز نہ ملے۔ اور ان کے نزدیک وہ کچھ ایسا سخت دل ہے کہ جس کو اپنے طالبوں
پر رحم ہی نہیں اور اپنے خاص نشانوں سے ڈھونڈھنے والوں کو تسلی نہیں بخشا اور اپنے ﴿۴۱۸
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
دیوتاؤں کو جن کی ہم پرستش اور تعریف کرتے ہیں سوم کا رس ارگ چر چینی کے وقت پلا ۔ اے
اگنی دیوتا اپنی چالاک اور طاقتور گھوڑیاں جن کو بنام روہت نامزد کرتے ہیں اپنی رتھ میں
جوت اور ان کے وسیلہ سے یہاں دیوتاؤں کو لا ۔ اے اگنی انعام کے دینے والے اور رتو دیوتا
کے ساتھ یگ میں حصہ لینے والے گھر کی آگ ہو کر پوجاری کی خاطر دیوتاؤں کی پرستش کر ۔
تجھے اسے اگنی سوم کا رس پینے کو شوق سے بلایا ہے ۔ مروت کو ساتھ لے کر آ ۔ نہ کسی دیوتا کو اور
نہ انسان کو اس یگ میں کچھ اختیار حاصل ہے جو کہ تیرے واسطے اے طاقت والے حاصل ہوا
ہے۔ اے اگنی مروت کو ساتھ لے کر آ ۔ اے اگنی دیوتاؤں کی خوبصورت رانیوں کو اور
نواشتری کو سوم کا رس پینے کے واسطے یہاں لا ۔ اے اگنی ہمارے اس بھوگ کی اور ان نئے ۴۱۸
منتروں کے دیوتاؤں کو خبر کر ۔ اے اگنی تو سب سے پہلے اینگر ارشی تھا۔ تو دیوتا اور دیوتاؤں کا
مددگار دوست تھا۔ تیرے ہی یگ میں عاقل فہیم اور روشن ہتھیار والی مروت پیدا ہوئی تھی ۔
اے اگنی تو جو سب سے پہلا اور سب اینگر اون کا سردار ہے دیوتاؤں کی پوجا کو تیرے ہی
باعث سے برکت حاصل ہوتی ہے۔ تو دانا ہے رنگ برنگ رنگوں والا ہے۔ تمام دنیا کے
فائدے کے واسطے ہی فہیم ہے۔ ودیا یوں کی اولاد ہے اور انسان کے فائدہ کے واسطے انیک
روپ دھارن کر رکھے ہیں ۔ اے ہوا پر فوقیت رکھنے والے اگنی اپنے پوجاری کو درشن دے
البقرة : ۱۵۲