اللہ سے وہی لوگ ڈرتے ہیں جو اہلِ علم ہیں
براہین احمدیہ حصہ چہارم
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
براہین احمدیہ حصہ چہارم
جن کا خود بخود معلوم کر لینا تمہارے لئے ممکن نہ تھا۔ اور پھر فرمایا ہے۔ اِنَّمَا يَخْشَى
اللهَ مِنْ عِبَادِهِ الْعُلَموا الجزو نمبر ۲۲ ۔ یعنے خدا سے وہی لوگ ڈرتے ہیں
جو اہل علم ہیں ۔ اور پھر فرماتا ہے قُلْ رَّبِّ زِدْنِي عِلْمًا " - الجزء نمبر ۱۶ ۔
دلبرانہ تجلیات سے دردمندوں کا کچھ علاج نہیں کرتا ۔ بلکہ اُن کو اُنہیں کے خیالات
میں آوارہ چھوڑتا ہے۔ اور اس سے زیادہ اُن کو کچھ بھی معرفت عطا نہیں کرتا کہ
صرف اپنی اٹکلیں دوڑایا کریں اور انہیں انکلوں میں ہی ساری عمر کھو کر اپنی ظلمانی
حالت میں ہی مرجائیں ۔ مگر کیا یہ سچ ہے کہ خداوند کریم ایسا ہی سخت دل ہے یا ایسا ہی
تا کہ اس کو معلوم ہو کہ میری پوجا قبول ہوئی ۔ تیرے بل سے اکاش اور دھرتی لرزاں ہے۔ تو
نے اس بوجھ کو اٹھایا ہے جس کے لئے پر وہت مقرر کیا گیا تھا۔ تو نے بزرگ دیوتاؤں کی پرستش
کی ہے۔ تو اسے اگنی خواہشوں کی پورا کرنے والی ہے ۔ اپنے پوجاریوں کی دولت کی زیادہ
کرنے والی ہے۔ اے اگنی دولت کی خاطر ہم تیری پوجا کرتے ہیں۔ اس ہوم کے کرنے
والے کا نام کر دے۔ ایسا ہو کہ تیری کر پاسے جو ہماری اولاد ہو تو پھر ہم یہ رسم ادا کریں ۔ دھرتی
اکاش اور تمام دیوتاؤں سمیت ہمیں بچا۔ اے اگنی اس ہماری غلطی کو اور اس طریق کو جس میں
ہم گمراہ ہو گئے معاف کر تیری تعریف کرنی چاہئے ۔ کیونکہ تو ان لوگوں کی جو تجھ کو تیرے لائق
ارگ دیتے ہیں حفاظت کرنے والی ہے۔ اے پاک اگنی جو بھوگ لینے ہر طرف جاتی ہے یگ
کے کمرہ میں جو تیرے روبرو ہے جا جیسے پہلے زمانہ میں منش انگر ار اور تیاتی یعنی راجگان سلف
جاتے تھے اور دیوتاؤں کو یہاں لا ۔ اور انہیں پاک کشا پر بٹھا اور ان میں ایسا بلدان پیش کر جس د
سے وہ مشکور ہوں ۔ اے اگنی تو ہماری اس منتر سے جو ہم اپنی لیاقت اور آگاہی کے موافق
پڑھتے ہیں ترقی پا اور ہمیں دولتمند کر اور ہمیں نیک سمجھ دے اور بہت خوراک دے۔ ہم منتر پڑھ
کر طاقتور اگنی کو جس کی اور رشی بھی تعریف کرتے ہیں۔ بہت آدمیوں کے فائدہ کے
بقيه حاشيه
حاشیه در حاشیه نمبر ۳
فاطر: ۲۹
طه: ۱۱۵
دعا کر کہ خدایا مجھے مراتب علمیہ میں ترقی بخش ۔ اور پھر فرماتا ہے ۔ مَنْ كَانَ فِي ﴿۱۹﴾
هُذِهِ أَعْمَى فَهُوَ فِي الْآخِرَةِ أَعْمَى وَأَضَلُّ سَبِيلًا - الجزء نمبر ۱۵۔ یعنی
جو شخص اس جہان میں اندھا رہا اور علم علم الہی میں بصیرت پیدا نہ کی
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
وہ
بے رحم اور بخیل ہے یا ایسا ہی کمزور اور نا تو ان ہے کہ ڈھونڈ نے والوں کو سراسیمہ
اور حیران چھوڑتا ہے اور کھٹکانے والوں پر اپنا دروازہ بند رکھتا ہے اور جو صدق
سے اس کی طرف دوڑتے ہیں ان کی کمزوری پر رحم نہیں کرتا اور ان کا ہاتھ
واسطے جو دیوتاؤں کے پرستار ہیں مناتے ہیں ۔ آدمی اس اگنی کی طرف رجوع لاتے ہیں جو بل
کے زیادہ کرنے والی ہے۔ ہم اسے اگنی نذریں چڑھا کر تیری پوجا کرتے ہیں۔ اے بہت
خوراک دینے والے ہم پر آج مہربان ہو۔ اے اگنی تو خوشی کی دینے والی دیوتاؤں کے بلانے
والی اور ان کے پیغمبر اور انسان کی محافظ ہے وہ نیک اور دیر پا کام جو دیوتا کرتے ہیں سب
تیرے میں جمع ہیں ۔ اے نو جوان اور نیک فال اگنی جو کچھ کہ ہم تجھ کو پیش کریں تو ہم پر مہربان
ہو کر یا تو اب یا کسی اور وقت طاقتور دیوتاؤں کے پاس لے جا۔ اے اگنی اس طور پر تیرا پوجاری
تیری پوجا کرتا ہے اور تو اپنی روشنی سے آپ روشن ہے ۔ آدمی بعد دسات کا روبار کرنے والے
پروہتوں کی ہوم کر کر اس اگنی کو جو ان کے دشمنوں پر فتح یاب ہے روشن کرتے ہیں ۔ اے اگنی
جو کہ فنا کرنے والی ہے تو نے اور دوسرے دیوتاؤں نے مل کر ور تر ا کو قتل کیا ہے ۔ دیوتاؤں
نے دھرتی اور سرگ اور اکاس کو مخلوقات کے واسطے فراخ رہنے کی جگہ بنایا ہے ایسا ہو کہ دولت
والا اگنی بر وقت ضرورت کے کانوا پر اس طرح مہربان ہو جیسا کہ لڑائی میں گھوڑا مویشی کے
واسطے ہنہناتا ہے۔ اس اگنی کی کرنیں جس کو کانوا نے سورج سے زیادہ روشن کر دیا ہے
سرفرازی سے چمکتے ہیں ہم اس کی تعریفیں کرتے ہیں ۔ ہم اس کو بلند کرتے ہیں ۔ اے اگنی
خوراک کے بخشنے والی ہماری خزانے پر کر دے کیونکہ دیوتاؤں کی دوستی تیرے ذریعہ سے
بنی اسرآئیل : ۷۳
۳۲۰ اُس دوسرے جہان میں بھی اندھا ہی ہوگا بلکہ اندھوں سے بدتر ہوگا ۔ اور پھر یہ دعا
L
سکھاتا ہے اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ !
الجزو نمبر ا یعنے اے باری تعالیٰ ہم پر وہ صراط مستقیم ظاہر کر جو تو نے
نہیں پکڑتا اور ان بچے طالبوں کو گڑھے میں گرنے دیتا ہے اور خود لطف فرما کر چند قدم
آگے نہیں آتا اور اپنے جلوہ خاص سے مشکلات کے لمبے قصہ کو کوتاہ نہیں کرتا ۔ سبحانه
و تعالى عما يصفون ۔ اسی طرح برہمو سماج والے خدائے تعالیٰ کے مالک یوم الدین
ہونے سے بھی بے خبر ہیں ۔ کیونکہ یوم الجزاء کے مالک ہونے کی حقیقت یہ ہے کہ
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
حاصل ہو سکتی ہے تو طرح طرح کی خوراکوں کی مالک ہے ہمیں خوش کر کیونکہ تو بزرگ ہے۔ اے اگنی
ہماری حفاظت کے لئے سورج دیوتا کی مانند ہو۔ سیدھی کھڑی ہو جا۔ تو خوراک کی دینے والی ہے جس کے
کارن ہم تجھے مرہم چھڑا کر بلاتے ہیں اور پروہت تجھے نذریں چڑھاتے ہیں ۔ اے جوان اور چمکدار اگنی
ہمیں نا پاک روحوں سے اور کینہ ور آدمی سے جو بخشش نہیں کرتا اور موذی جانوروں سے اور ان لوگوں سے
جو ہمارے مارنے کی فکر میں ہیں بچا۔ اے اگنی تجھے منو نے انسان کی بہت سی نسلوں پر روشنی کرنے کے
لئے روکا تھا تو جو ٹیگ کے لئے پیدا ہوئی ہے اور چڑھاوے سے سیر ہوتی ہے تو جس کو سب آدمی نمشکار
کرتے ہیں روشن ہوگئی ہے۔ اگنی کے شعلے روشن طاقتور اور خوفناک ہیں ان کا اعتماد نہ کرنا چاہیئے وہ طاقتور
نا پاک روحوں کو اور دیگر ہمارے مخالفوں کو ہمیشہ ضرور بالکل جلا دیتے ہیں۔ اے اگنی جو امیر ہے اور جو کہ
تمام مخلوقات کی فریاد رسی کرنے والی ہے صبح سے نذریں دینے والے کے پاس بہت قسم کی دولت معہ عمدہ
گھر کے لا۔ آج یہاں دیوتاؤں کو اٹھتے ہی لا ۔ آج ہم اگنی کو جو پیغمبر مکانوں کے دینے والی ہر دلعزیز
دھوئیں کے جھنڈے والی روشنی بخشنے والی اور علی الصباح جو پوجاری پوجا کرتا ہے اس کی حفاظت کرنے والی
ہے منتخب کرتے ہیں۔ میں اگنی کے جو سب دیوتاؤں سے بہتر اور کم عمر کا دیوتا ہے انسان کا مہمان ہے جس
کو سب بلاتے ہیں اور جو چڑھاوا چڑھانے والے کا رفیق ہے سب مخلوقات کو جانتا ہے۔ پرات کال مہما
الفاتحة : ٧،٦
بقيه نيه حاشیه نمبر ا ا
ان تمام اہل کمال لوگوں پر ظاہر کیا جن پر تیرا فضل اور کرم تھا چونکہ اہل کمال
لوگوں کا صراط مستقیم یہی ہے کہ وہ علی وجہ البصیرت حقائق کو معلوم کرتے ہیں نہ ۴۲۱
اندھوں کی طرح ۔ پس اس دعا کا ماحصل تو یہی ہوا کہ خدا وندا وہ تمام
خدائے تعالیٰ کی ملکیت تامہ کہ جو تجلیات عظمی پر موقوف ہے ظہور میں آ کر پھر اس ۴۲۱
ملکیت تامہ کی شان کے موافق پوری پوری جزا بندوں کو دی جائے ۔ یعنی اول
اس مالک حقیقی کی ملکیت تامہ کا ثبوت ایسے کامل الظهور مرتبہ پر ہو جائے کہ
کرتا ہوں تا کہ وہ اور دیوتاؤں کو لینے جائے۔ اے ٹیگ کرنے والی اور سرب گیانی اگنی سب آدمی
تجھے روشن کرتے ہیں بہت لوگ بلاتے ہیں عاقل دیوتاؤں کو جلدی سے یہاں لا۔ تو اسے اگنی ۳۲۱
انسانوں کے بیگوں کی حفاظت کرنے والی ہے اور دیوتاؤں کی پیغمبر ہے۔ آج یہاں دیوتاؤں کو جو
صبح اٹھتے ہیں اور سورج کا دھیان کرتے ہیں لا۔ اے اسونوں دیوتاؤ تم صبح کے یگ کے واسطے
جا گو۔ ایسا ہو کہ وہ دونوں دیوتا سوم کا رس پینے کے لئے یہاں آئیں۔ ہم دونوں اسونوں کو جو
دونوں دیوتا ہیں اور نہایت اچھے رتھ بان ہیں اور ایک عمدہ گاڑی میں سوار ہوتے ہیں اور سرگ تک
پہنچتے ہیں بلاتے ہیں۔ اے اسونوں دیوتا ؤ اپنی چابک سے جو کہ تمہارے گھوڑوں کی جھاگوں سے
تر ہے اور اس کی پنچار سے بڑی آواز ہوتی ہے سوم کے ارگ کو ہلا دو۔ اے اسونوں دیوتا ؤ ارگ
چر چنی والے کے رہنے کی جگہ جہاں تم اپنی رتھ میں سوار ہو کر جاتے ہو تم سے دور نہیں ہے۔ میں
سونے کے ہاتھ والے سورج کو اپنی حفاظت کے لئے بلاتا ہوں وہ پوجاریوں کا درجہ مقرر کرتا ہے
سورج کی جو پانی کا مددگار نہیں ہے ہماری حفاظت کے لئے تعریف کرو۔ ہم اس کی پوجا کرنے کے
لئے آرزو رکھتے ہیں ۔ دوستو بیٹھ جاؤ ۔ در حقیقت ہم سورج کی تعریف کریں گے کیونکہ وہ در حقیقت
دولت کا بخشنے والا ہے۔ عاقل ہمیشہ سورج کے اس بڑے درجہ کا دھیان کرتے ہیں جب سے آنکھ
آسمان کی سیر کرتی ہے۔ دانا آدمی جو کہ ہوشیار رہتے ہیں اور تعریف کرنے میں بڑے سرگرم
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
علوم حقہ اور معارفِ صحیحہ اور اسرار عمیقہ اور حقائق دقیقہ جو دنیا کے تمام اہلِ
۳۲۲ کمال لوگوں کو متفرق طور پر وقتاً فوقتاً تو عنایت کرتا رہا ہے اب وہ سب ہم
میں جمع کر ۔ سو دیکھئے کہ اس دعا میں بھی علم اور حکمت ہی خدا سے
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
تمام اسباب معتادہ بگلی درمیان سے اٹھ جائیں اور زید وعمر کا دخل درمیان نہ
رہے اور مالک واحد قہار کا وجو د عریاں طور پر نظر آ وے اور جب یہ معرفت کا ملہ
اپنا جلوہ دکھا چکی تو پھر جزا بھی بطور کامل ظہور میں آوے یعنی من حیث الور و دبھی
کامل ہو اور من حيث الوجود بھی ۔ من حيث الورود اس طرح پر کہ ہر یک
ہیں۔ سورج کے اعلیٰ درجہ کی ہم تعریف کرتے ہیں۔ سرب گیانی سورج دیوتا کو اس کے گھوڑے
بلندی پر لے جاتے ہیں تا کہ وہ تمام دنیا کو دکھائی دے تو اے سورج سب سے زیادہ چلتا ہے تو
سب کو دکھائی دیتا ہے تو چشمہ روشنی کا ہے تو تمام آسمان پر چمکتا ہے۔ تو اے سورج مارت دیوتا کے
سامنے نکلتا ہے تو انسان کے روبرو نکلتا ہے اور تو اس طرح نکلتا ہے کہ تمام دیو لوگ تجھے دیکھ سکے ۔
تو اس روشنی کے ساتھ نمودار ہوتا ہے جس کے ساتھ تو صاف کرنے والا برائی سے بچانے والا ہے۔
تو فراخ آسمان کو دن اور رات کا اندازہ کرتا ہوا اور سب مخلوقات کو دیکھتا ہوا طے کرتا ہے۔ تو اے
سورج آرام دہندہ روشنی سے چمکتا ہوا نمودار ہو کر اور سب سے بلند آسمان پر چڑھ کر میرے دل کی
بیماری اور میرے بدن کی زردی کھو دے۔ روشنی کو تاریکی کے پرے دیکھ کر ہم سورج دیوتا کے پاس
جاتے ہیں جو دیوتاؤں کے درمیان ایک چیدہ دیوتا ہے۔ اے چاند دیوتا تو ہر دم کے کام کرنے
سے نیکی کا کرنے والا ہے۔ تو اپنی قوتوں کے باعث سے صاحب طاقت اور سرب بیاپی ہے۔ تو
اپنی بخششوں کے باعث نعمتوں کا دینے والا اور اپنی بزرگی سے بزرگ ہے تو نے اے انسان کے
رہنما یگ کے چڑھاؤں سے خوب پرورش پائی ہے۔ تیرے کام ورن راجہ کے مانند ہیں۔ تیرا
کلام اے چاند بڑا ہے۔ تو عزیز مترا دیوتا کی مانند سب کا صاف کرنے والا ہے۔ تو
بقیه حاشیه نمبر ا ا
چاہی ہے اور وہ ہے اور وہ علم مانگا ہے جو تمام دنیا با مانگا ہے جو تمام دنیا میں متفرق تھا ۔ خلاصہ یہ کہ گو خدا - یہ کہ گو خدائے تعالیٰ
نے اصول نجات کو بہت واضح اور آسان طور پر اپنی کتاب میں بیان کر دیا ہے
جس کے معلوم کرنے اور جاننے میں کسی نوع کی دقت اور ابہام نہیں اور
جزا یا ب کو جزا کے وارد ہونے کے ساتھ ہی یہ بات معلوم اور متحقق ہو کہ یہ
فی الحقیقت اس کے اعمال کی جزا ہے اور نیز یہ بھی متحقق ہو کہ اس جزا کا وارد کننده
فی الحقیقت کریم ہی ہے جو رب العالمین ہے کوئی دوسرا نہیں اور ان دونوں باتوں میں ﴿۴۲۳
اریمان دیوتا کی مانند سب کا بڑھانے والا ہے۔ چونکہ تیرے میں وہ سب کھلیں ہیں جو تیرے
سبب سے آسمان زمین پہاڑیوں اور پانی سب میں پرگت ہے۔ اس لئے اے چاند راجہ ہم سے
اچھی طرح پیش آ اور بلاختگی ہماری نذریہ ا ۔ اور بلاخفگی ہماری نذریں قبول کرے تو اے چاند جو تعریف کا شائق اور پودوں
کا گورو ہے ہماری جان ہے۔ اگر تو چاہے گا تو ہم نہیں مریں گے۔ تو اے چاند اس شخص کو جو
تیری پوجا کرتا ہے خواہ وہ جوان ہو یا بوڑھا دولت دیتا ہے تا کہ وہ اس سے حظ اٹھاوے اور زندہ
رہے۔ اے چاند راجا ہمیں اس سے جو نقصان پہنچانے کی فکر میں ہے محفوظ رکھ تجھ جیسے دیوتا کا
دوست کبھی نہیں مر سکتا۔ اے چاند دیوتا ہماری ایسی مدد کر کر رکشا کر جس سے بھوگ لگانے
والے کو خوشی حاصل ہوتی ہے۔ ہماری اس بلدان کو اور تعریف کو قبول فرما کر اے چاند دیوتا (۴۲۳
ہمارے پاس آ اور ہماری رسم کا ترقی دینے والا ہو ۔ چونکہ ہم منتروں سے واقف ہیں اس سبب
سے ہم تیری تعریف کر کر تیرا رتبہ بڑھاتے ہیں ۔ اے کر پاندھان چاند ادھر آ ۔ اے دولت بخشنے
والے ہماری کھونے والی دولت سے آگاہ خوراک کے بڑھانے والے چاند دیوتا ہمارا ایک
لائق مددگار ہو ۔ اے چاند دیوتا ہمارے دلوں میں ایسا خوش رہ جیسے مویشی سبزہ زاروں
میں یا انسان اپنے گھروں میں خوش رہتا ہے ۔ اے چاند دیوتا ایسا ہو کہ قوت تیرے میں
ہر طرف سے آوے ہمارے واسطے خوراک مہیا کرنے میں سرگرم ہو۔ اے خوش چاند
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
سب خواندہ اور نا خواندہ اُس میں برابر ہیں ۔ لیکن اس حکیم مطلق نے
علم الہی کے دقائق اور اسرار عالیہ میں یہ چاہا ہے کہ انسان محنت کر کے
ان کو دریافت کرے تا یہی محنت اس کے لئے موجب تکمیل نفس ہو جائے کیونکہ
بقیه حاشیه نمبراا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
ایسا تحقق ہو کہ کوئی اشتباہ درمیان نہ رہ جائے اور من حیث الوجود اس طرح پر کامل
ہو کہ انسان کے دل اور روح اور ظاہر اور باطن اور جسم اور جان اور ہر یک روحانی
اور بدنی قوت پر ایک دائرہ کی طرح محیط ہو جائے ۔ اور نیز دائمی اور لازوال اور
غیر منقطع ہو ہو تا تا وہ شخص جو نیکیوں میں سبقت لے گیا ہے اپنی اُس سعادت عادت عظمی عنف کو کہ جو
تمام سعادتوں کا انتہائی مرتبہ ہے اور وہ شخص کہ جو بدیوں میں سبقت لے گیا ہے
دیوتا سب بیلوں کے ساتھ بڑھتا جا۔ ہمارا دوست ہو۔ خوراک کی طرف سے آسودہ حالی بخش
تاہم پھلیں پھولیں ۔ چاند دیوتا اس شخص کو جو کہ نذریں چڑھاتا ہے۔ دودھ والی گائے چالاک
گھوڑا اور ایک بیٹا جو کہ کاروبار میں ہوشیار خانگی تعلقات میں ہنرمند پوجا میں سرگرم مجلس میں
لائق اور جو اپنے باپ کی عزت کا باعث ہو دیتا ہے۔ ہم اے چاند دیوتا تجھے رن میں اٹل ہزاروں
آدمیوں کے گروہوں میں لڑ کر فتح یاب ہونے والا ۔ طاقت زائل نہ ہونے دینے والا ۔ یگوں کے
درمیان پیدا اور روشن مکان میں رہنے والا مشہور اور بہادر جان کر خوش ہوتے ہیں۔ تو نے اے
چاند دیوتا یہ پودے پانی کے اور گوویں پیدا کی ہیں ۔ تو نے کشادہ آسمان کو پھیلایا ہے۔ تو نے
تاریکی کو روشنی سے پراگندہ کر دیا ہے۔ اے طاقتور چاند دیوتا اپنی روشن دماغی کے ساتھ اپنی
دولت کا ایک حصہ دے ایسا ہو کہ کوئی مخالف تجھے دق نہ کر سکے۔ تو کسی دو برابر کے مخالفوں کی
بہادری پر فوقیت رکھتا ہے ہمیں رن میں ہمارے دشمنوں سے بچا۔ سورج روشن صبح کے اس طرح
ساتھ آتا ہے۔ جیسے مرد نو جوان خوبصورت عورت کے پیچھے چلتا ہے۔ اس وقت دھرم آتما لوگ
مقرری وقت کی رسموں کو کرتے ہیں اور مبارک سورج کو اچھے انعام کی خاطر پوجتے ہیں۔