قَوا انسانی کا قیام

براہین احمدیہ حصہ چہارم

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

تمام قومی انسانیہ کا قیام اور بقا محنت اور ورزش پر ہی موقوف ہے ۔ اگر انسان ۴۲۴
ہمیشہ آنکھ بند رکھے اور کبھی اس سے دیکھنے کا کام نہ لے ( تو جیسا کہ تجارب طبیہ
سے ثابت ہو گیا ہے ) تھوڑے ہی دنوں کے بعد اندھا ہو جائے گا اور
اپنی اُس شقاوت عظمی کو کہ جو تمام شقاوتوں کی آخری حد ہے پہنچ جائے اور تا ہر یک
فریق اس اعلیٰ درجہ کے مکافات کو پالے جو اس کے لئے ممکن ہے یعنی اس کامل اور دائمی
مکافات کو پالے کہ جو اس عالم بے بقا اور زوال پذیر میں جس کا تمام رنج و راحت
موت کے ساتھ ختم ہو جاتا ہے بمنصہ ظہور نہیں آ سکتی بلکہ اس کے کامل ظہور کے لئے
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
یعنی اُس کی پرستش کرتے ہیں ۔ سورج کی تیز رفتار ہمایون فال ہاتھ پاؤں کے مضبوط راستہ
طے کرنے والے گھوڑے جن کی ہم نے پرستش کی ہے اور جو تعریف کئے جانے کے مستحق ہیں
آسمان کی چوٹی پر پہنچ گئے ہیں اور جلد زمین اور آسمان کے گرد پھر آئے ہیں ۔ ایسا دیوتا پن
اور جلال سورج کا ہے کہ جب وہ غروب ہو جاتا ہے وہ پھیلی ہوئی روشنی کو جو ادھورے کام پر
پھیلی ہوئی تھی اپنے میں چھپا لیتا ہے ۔ جب وہ اپنے گھوڑوں کو کھول دیتا ہے۔ اس وقت
رات کی تاریکی سب پر چھا جاتی ہے۔ آفتاب متراد یوتا اور ورن دیوتا کے سامنے اپنی روشن
صورت آسمان کے درمیان ظاہر کرتا ہے اور اس کی کرنیں ایک تو اس کی بے حد روشن طاقت
کو پھیلاتی ہیں اور دوسری جب وہ چلی جاتی ہیں تب رات کی تاریکی لاتی ہیں ۔ آج دیوتاؤ
سورج کے نکلتے ہی ہمیں نالائق باتوں سے بچاؤ۔ اور ایسا ہو کہ مترا دیوتا ورن دیوتا ادوتی
دیوی سمندر دیوتا دھرتی دیوی اکاس دیوتا اس ہماری دعا کو متوجہ ہو کر سنیں ۔
اب ناظرین اس کتاب کے خود خیال فرما دیں کہ اس قدر شرتیوں سے جن کا
ایک ذخیرہ کلاں یہاں لکھ کر کئی صفحے ہم نے سیاہ کئے ہیں کیا کچھ خدا کا بھی پتہ مل
سکتا ہے ۔ اور حضرات آریا سماج والے انصافاً ہم کو بتلا دیں کہ رگو ید نے ان

۳۲۵ اگر کان بند رکھے تو بہرہ ہو جائے گا ۔ اور اگر ہاتھ پاؤں حرکت سے بند رکھے تو
آخر یہ نتیجہ ہو گا کہ ان میں نہ حس باقی رہے گی اور نہ حرکت ۔ اسی طرح اگر قوت
حافظہ سے کبھی کام نہ لے تو حافظہ میں فتور پڑے گا ۔ اور اگر قوت متفکرہ
مالک حقیقی نے اپنے لطف کامل اور قہر عظیم کے دکھلانے کی غرض سے یعنی جمالی و
جلالی صفتوں کی پوری پوری تجلی ظاہر کرنے کے قصد سے ایک اور عالم جو ابدی
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
اور لازوال ہے مقرر کر رکھا ہے تا خدائے تعالیٰ میں جو صفت مجازات ہے جس
کا کامل طور پر اس منقبض اور فانی عالم میں ظہور نہیں ہو سکتا وہ اس ابدی اور
شرتیوں میں اپنا منشا ظاہر کرنے میں کون سی بلاغت دکھلائی ہے۔ اور آپ ہی بولیں کہ کیا اس
کی تقریر فصیح تقریروں کی طرح پُر زور اور مدلل ہے یا پوچ اور پچر ہے۔ منصفین پر پوشیدہ نہیں
کہ ان شرتیوں میں بجائے اس کے کہ حق الامر کو اپنی خوش بیانی کے ذریعہ سے ظاہر کیا جاتا اور
راستی کے پھیلانے کے لئے کوشش کی جاتی ۔ خود مضمون شرتیوں کا ایسا بے سروپا اور مہمل ہے ۔
جس سے سامع اس کا ایک دبدہا میں پڑ جاتا ہے۔ کبھی ایک چیز کو خالق ٹھہراتا ہے اور اس سے
مرادیں مانگتا ہے۔ کبھی اسی کو مخلوق بناتا ہے اور دوسرے کی محتاج قرار دیتا ہے۔ کبھی کسی کے
لئے خدا کی صفتیں قائم کرتا ہے۔ اور پھر اسی کی طرف فانی چیزوں کی صفتیں منسوب کرتا ہے ۔
2 اور ظاہر ہے کہ جس نے اس قدر کلام کو طول دیا۔ اور پھر ما حصل اس کا خاک بھی نہیں ۔ نہ
توحید کا مدعی ہو کر توحید کو بیان کیا ہے۔ نہ مخلوق پرستی کا مدعی ہو کر مخلوق پرستی کو به پایہ ثبوت
پہنچایا ہے۔ بلکہ سراسیمہ اور محبط الحواس آدمی کی طرح ایسی تقریر بے بنیاد اور متناقض کی ہے کہ
جس سے ہندو مذہب میں عجب طرح کی گڑ بڑ پڑ گئی ہے۔ اور کوئی کسی دیوتا کا پوجاری اور کوئی
کسی دیوتا کا بھجن گا رہا ہے۔ کیا ایسی تقریر سرا پا فضول و مہمل اس لائق ہو سکتی ہے کہ کوئی دانا
اس کو بلیغ و فصیح کہے۔ شاید بعض ہندو صاحب جنہوں نے فقط وید کا نام سن رکھا ہے

بقیه حاشیه نمبر ا ا
کو بیکار چھوڑ دے تو وہ بھی گھٹتے گھٹتے کالعدم ہو جائے گی ۔ سو یہ اس کا
فضل و کرم ہے کہ اس نے بندوں کو اس طریقہ پر چلانا چاہا جس پر ان کی ۴۲۶
قوت نظریہ کا کمال موقوف ہے ۔ اور اگر خدائے تعالیٰ محنت کرنے سے
وسیع عالم میں ظہور پذیر ہو جائے اور تا ان تجلیاتِ تامہ اور کاملہ سے انسان اُس اعلیٰ
درجہ کے شہود تام تک بھی پہنچ جائے کہ جو اس کی بشری طاقتوں کے لئے حد امکان میں
داخل ہے اور چونکہ اعلیٰ درجہ کی مکافات عند العقل اسی میں منحصر ہے کہ جو امر بطور جزا
وارد ہے وہ انسان کے ظاہر و باطن و جسم و جان پر تمام و کمال دائمی و لازمی طور پر محیط ۴۲۶
اور کبھی اس مقدس کتاب کا درشن نہیں کیا وہ دل میں یہ وسوسہ کریں کہ یہ شرتیاں جور گوید میں سے لکھی گئی
ہیں وہ صحیح طور پر نہیں لکھی گئیں یا شاید ان سے بہتر وید مذکور میں اور شرتیاں ہوں گی جن میں وید نے
وحدانیت الہی کے بیان کرنے میں داد فصاحت دی ہوگی یا مخلوق پرستی کو فصیح اور مدل تقریر میں جو
لازمہ فصاحت و بلاغت ہے عطا کیا ہو گا سوایسے وسواسی آدمیوں کے جواب میں عرض کیا جاتا ہے کہ ہم
نے یہ تمام شرتیاں رگوید سنتھا استک اول سکت سے ۱۵ اسکت تک بطور نمونہ منتخب کر کے لکھی ہیں ۔ اگر (۴۲۶
کسی کو یہ دعوی ہو کہ وہ شرتیاں صحیح نہیں ہیں تو اس پر لازم ہے کہ جو اس کی دانست میں صحیح ترجمہ ہو وہ
پیش کرے تا منصف لوگ آپ دیکھ لیں کہ یہ شرتیاں صحیح ہیں یا اُس کی پیش کردہ صحیح ہیں۔ اور اگر کسی کو
یہ دعوی ہو کہ اگر چہ یہ شرتیاں مہمل اور بے سروپا ہیں۔ مگر اسی رگوید میں ایسی شرتیاں بھی پائی جاتی ہیں
جن میں وحدانیت ال رانیت الہی کا بیان نہایت صفائی اور شائستگی سے موجود ہے تو ایسے شخص پر لازم ہے کہ ہمراہ
ان شرتیوں کے ان شرتیوں کو بھی پیش کرے تا کہ اگر کسی طرح ہاتھ پاؤں مار کر دید کی بلاغت و
خوش بیانی ثابت ہو سکے تو ثابت ہو جائے ہم کو کسی صاحب سے ناحق کی ضد نہیں ہے ۔ ہم اپنے
سچے دل سے کہتے ہیں کہ ہم نے بڑی غور اور تدبر سے وید پر نظر کر کے اس کو طریقہ شائستہ بیانی
سے بالکل دور اور مہجور پایا ہے۔ اور ہم بڑے افسوس سے لکھتے ہیں کہ ایسی پراگندہ باتیں کیونکر
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳

بکلی آزاد رکھنا چاہتا تو پھر یہ بھی مناسب نہ تھا کہ اپنی آخری کتاب کو تمام لوگوں
۴۲۷ کے لئے ( جو مختلف زبانیں رکھتے ہیں ) ایک ہی زبان میں جس سے وہ نا آشنا ہیں
بھیجتا۔ کیونکہ غیر زبان کا دریافت کرنا بھی بغیر محنت کے گو تھوڑی ہی ہو
بقیه حاشیه نمبر
ہو جائے اور نیز اعلیٰ درجہ کا یقین مالک حقیقی کے وجود کی نسبت اسی بات پر موقوف ہے کہ وہ مالک
حقیقی اسباب معتادہ کو بکلی نیست و نابود کر کے عریاں طور پر جلوہ گر ہو۔ اس لئے یہ صداقت قصوئی
جس سے مطلب انتہائی انتہائی معرفت اور انتہائی مکافات ہے تب ہی متحقق ہوگی کہ جب وہ تمام باتیں
مذکورہ بالا حق ہو جائیں کہ جو عند اعقل اس کی تعریف میں داخل ہیں کیونکہ انتہائی معرفت بجز اس
۴۲۷ - کے عند العقل ممکن نہیں کہ مالک حقیقی کا جمال بطور حق الیقین مشہود ہو یعنی ظہور اور بروز تام ہو جس پر
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
آریا سماج والوں کے دلوں کو بھارہی ہیں اور کیوں وہ ایسے کچے اور پست خیالات پر فریفتہ
ہو رہے ہیں۔ اگر وید کا کلام با وجود اس فضول طوالت اور مہمل بیانی اور خبط مضمون کے پھر بھی فصیح
اور بلیغ ہی ہے تو پھر غیر فصیح کلام دنیا میں کس کو کہنا چاہیے۔ اور اگر آریا سماج والوں کو یہ معلوم نہیں
کہ کلام فصیح کسے کہتے ہیں تو لازم ہے کہ وہ ذرا آنکھ کھول کر بمقابلہ طول طویل وید کے کلام کے
جو او پر تحریر ہو چکا ہے قرآن شریف کی چند آیات پر نظر ڈالیں کہ کس لطافت و ایجاز سے مسائل
کثیره وحدانیت کو قل و دل عبارت میں بیان کرتا ہے اور کسی جہد و کوشش سے مسئلہ تو حید کو دل
میں بٹھاتا ہے اور کیسی فصیح اور مدلل تقریر سے تو حید الہی کو قلوب صافیہ میں منقش کرتا ہے۔ اگر اس
کی مانند وید مذکور میں شرتیاں موجود ہوں تو پیش کرنی چاہئیں ورنہ بیہودہ بک بک کرنا اور
لا جواب رہ کر پھر خبث اور شر سے باز نہ آنا ان لوگوں کا کام ہے جن لوگوں کو خدا اور ایمانداری سے
کچھ بھی غرض نہیں اور نہ حیا اور شرم سے کچھ سروکار ہے۔ اب یہاں ہم بطور نمونہ بمقابلہ وید کی
شرتیوں کے کسی قدر آیات قرآن شریف جو وحدانیت الہی کو بیان کرتے ہیں لکھتے ہیں تاہر یک
کو معلوم ہو جائے کہ وید اور قرآن شریف میں سے کس کی عبارت میں لطافت اور ایجاز اور

آج 10 میں سے 10 باقی