تمہید پنجم - معجزہ من جانب اللہ

براہین احمدیہ حصہ چہارم

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

ممکن نہیں ۔
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
تمهید پنجم: جس معجزہ کو عقل شناخت کر کے اس کے منجانب اللہ ہونے ۴۲۸
زیادت متصور نہ ہو ۔ علیٰ ہذا القیاس انتہائی مکافات بھی بجز اس کے عند العقل
غیر ممکن ہے کہ جیسے جسم اور جان دونوں دنیا کی زندگی میں مل کر فر ما نبردار یا نا فرمان
اور سرکش تھی ایسا ہی مکافات کے وقت وہ دونوں مورد انعام ہوں یا دونوں سزا ۴۴۸
زور بیان پایا جاتا ہے اور کس کی عبارت طرح طرح کے شکوک اور شبہات میں ڈالتی ہے اور فضول
اور طول طویل ہے۔ اور آیات ممدوحہ یہ ہیں :۔
نمبر
اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لَا تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ لَهُ مَا فِي السَّمَوتِ
وَمَا فِي الْأَرْضِ نمبر ۔۔۔ قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدُ اللهُ الصَّمَدُ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ
يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۔ ٣٠ لَوْ كَانَ فِيهِمَا آلِهَةً إِلَّا اللَّهُ لَفَسَدَنَا ۔ مَا كَانَ
مَعَهُ مِنْ إِلَهِ إِذَا لَّذَهَبَ كُلُّ إِلهِ بِمَا خَلَقَ وَلَعَلَا بَعْضُهُمْ عَلَى بَعْضٍ ۔ قُلِ ادْعُوا
الَّذِينَ زَعَمْتُمْ مِنْ دُونِهِ فَلَا يَمْلِكُونَ كَشْفَ الضُّرِّ عَنْكُمْ وَلَا تَحْوِيلًا نمبر ۱۵ -
قُلِ ادْعُوا شُرَكَاءَكُمْ ثُمَّ كِيدُونِ فَلَا تُنْظِرُونِ إِنَّ وَلِي اللَّهُ الَّذِي نَزَّلَ الْكِتَبَ
وَهُوَ يَتَوَلَّى الصَّلِحِينَ وَالَّذِينَ تَدْعُونَ مِنْ دُونِهِ لَا يَسْتَطِيعُونَ نَصْرَكُمْ وَلَا أَنْفُسَهُمْ
يَنْصُرُونَ ۔ نمبر ٩ ۔ تُسَبِّحُ لَهُ السَّمَوتُ السَّبْعُ وَالْأَرْضُ وَمَنْ فِيهِنَّ وَإِنْ مِنْ شَيْءٍ
إِلَّا يُسَبِّحُ بِحَمْدِهِ وَلَكِن لَّا تَفْقَهُونَ تَسْبِيحَهُمْ ۔ - نمبر ۱۵۔ قَالُوا اتَّخَذَ اللَّهُ
وَلَدًا سُبْحَنَهُ هُوَ الْغَنِيُّ لَهُ مَا فِي السَّمَواتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ إِنْ عِنْدَكُمْ مِنْ سُلْطَنٍ
بِهَذَا أَتَقُولُونَ عَلَى اللهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ ۔ نمبر ا ا ۔ إِنَّمَا اللَّهُ إِلَهُ وَاحِدٌ
سُبْحَنَةً أَنْ يَكُونَ لَهُ وَلَدْ لَهُ مَا فِي السَّمَواتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ وَكَفَى ﴿۴۲۸)
بِاللهِ وَكِيلًا ! نمبر ٢ ۔ وَيَجْعَلُوْنَ لِلَّهِ الْبَنْتِ سُبْحَنَهُ وَلَهُمْ مَّا
البقرة : ۲۵۶ - الاخلاص : ۲ تا ۵ ۳ الانبياء : ۲۳ المؤمنون : ۹۲ ۵ بنی اسرائیل: ۵۷
یونس : ۶۹ ۹ النساء : ۱۷۲
الاعراف: ۱۹۶ تا ۱۹۸ کے بنی اسرآئیل: ۴۵

بقيه ه ۔
حاشیه نمبر ا ا
پر گواہی دے وہ ان معجزات سے ہزار ہا درجہ افضل ہوتا ہے کہ جو صرف
بطور کتھا یا قصہ کے مد منقولات میں بیان کئے جاتے ہیں اس ترجیح کے دو
میں پکڑے جائیں اور مکافات کاملہ کا بحر مواج یکساں ظاہر و باطن پر اپنے
احاطہ نام سے محیط اور مشتمل ہو جائے لیکن برہمو سماج والے اس صداقت سے بھی
انکاری ہیں ۔ بلکہ اس صداقت قصوئی کا وجود ان کے نزدیک متحقق ہی نہیں اور
يَشْتَهُونَ نمبر ۔ اَلَكُمُ ۱۴۔ الذَّكَرُ وَلَهُ الْأُنْثَى ، تِلْكَ تِلْكَ ۔ إِذَا قِسْمَةٌ ضِيرى ۔ نمبر نمبر ۔ ۲۷ ۔
يَأَيُّهَا النَّاسُ اعْبُدُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُمْ وَالَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ
الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ فِرَاشًا وَ السَّمَاءَ بِنَاءً وَأَنْزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَأَخْرَجَ بِهِ مِنَ
الثَّمَرَاتِ رِزْقًا لَّكُمْ فَلَا تَجْعَلُوا لِلَّهِ أَنْدَادًا وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ ۔ هُوَ الَّذِي فِي السَّمَاءِ إِلَهُ
وَفِي الْأَرْضِ إِله ۔ نمبر ۲۵ هُوَ الْأَوَّلُ وَالْآخِرُ وَالظَّاهِرُ وَالْبَاطِنُ ۔ لَا تُدْرِكُهُ
الْأَبْصَارُ وَهُوَ يُدْرِكُ الْأَبْصَارَ ۔ لَيْسَ كَمِثْلِهِ شَيْءٍ وَهُوَ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ -
خَلَقَ كُلَّ شَيْءٍ فَقَدَّرَهُ تَقْدِيرًا ۔ نمبر ۱۸ ۔ لَهُ الْحَمْدُ فِي الْأَوْلَى وَالْآخِرَةِ وَلَهُ
الْحُكْمُ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ ۔ نمبر ۲۰ ۔ إِنَّ اللَّهَ لَا يَغْفِرُ أَنْ يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ
ذلِكَ لِمَنْ يَشَاءُ فَمَنْ كَانَ يَرْجُوا لِقَاءَ رَبِّهِ فَلْيَعْمَلْ عَمَلًا صَالِحًا وَلَا يُشْرِكْ
بِعِبَادَةِ رَبِّهِ أَحَدًا ۔ " نمبر ١٦ ۔ لَا تُشْرِكْ بِاللَّهِ إِنَّ الشَّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِيمٌ ۔ "
نمبر ۲۱۔ وَلَا تَدْعُ مَعَ اللهِ إِلهَا أَخَرَ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ كُلُّ شَيْ هَالِكٌ إِلَّا وَجْهَهُ
لَهُ الْحُكْمُ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ " نمبر ۲۰۔ وَقَضَى رَبُّكَ أَلَّا تَعْبُدُوا إِلَّا إِيَّاهُ
وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا۔ نمبر ۱۵ وَإِنْ جَاهَدُكَ عَلَى أَنْ تُشْرِكَ بِي مَا لَيْسَ
لَكَ بِهِ عِلْمٌ فَلَا تُطِعْهُمَا ۔ ١٥ نمبر ۲۱ ۔ إِنْ يَمْسَسْكَ اللَّهُ بِضُرٍ فَلَا كَاشِفَ لَهُ
إِلَّا هُوَ وَإِنْ يَمْسَسْكَ بِخَيْرٍ فَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرُ ۔ وَهُوَ الْقَاهِرُ فَوْقَ عِبَادِهِ
وَهُوَ الْحَكِيمُ الْخَبِيرُ ۔ ٢ نمبر ۷ ۔ لَهُ دَعْوَةُ الْحَقِّ وَالَّذِينَ يَدْعُونَ مِنْ دُونِهِ لَا يَسْتَجِيبُونَ
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
النحل: ۵۸ - النجم: ۲۲-۲۳ - البقرة : ۲۲-۲۳ الزخرف: ۸۵ ۵ الحديد : ۴ ۶ الانعام: ۱۰۴
الشورى: ۱۲ الفرقان: ۳ و القصص: ال ما النساء : ٤٩ الى الكهف : ااا لقمان : ۱۴
القصص : ۸۹ ۱۴ بنی اسرائیل: ۲۴ ۱۵ لقمان : ۱۶ ۶ الانعام: ۱۸-۱۹

الله
براہین احمدیہ حصہ چہارم
بقیه حاشیه نمبر ۱۱
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
باعث ہیں ۔ ایک تو یہ کہ منقولی معجزات ہمارے لئے جو صد ہا سال اس
زمانہ سے پیچھے پیدا ہوئے ہیں جب معجزات دکھلائے گئے تھے مشہور ۴۳۰
ا ۔
بزعم ان کے انسان کی قسمت میں نہ انتہائی معرفت کا پانا مقدر ہے نہ انتہائی مکافات
کا اور مکافات ان کے نزدیک فقط ایک خیالی پلاؤ ہے جو صرف اپنے ہی بے بنیاد ۴۳۰
لَهُمْ بِشَيْ إِلَّا كَبَاسِطِ كَفَيْهِ إِلَى الْمَاءِ لِيَبْلُغَ فَاهُ وَمَا هُوَ بِبَالِغِهِ وَمَا دُعَاءُ الْكَفِرِينَ
إلا في ضلل نمبر ١٣ ۔ مَنْ ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلَّا بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا
خَلْفَهُمْ وَلَا يُحِيطُونَ بِشَيْ مِنْ عِلْمِةٍ إِلَّا بِمَا شَاءَ نمبر ٣ وَهُمْ مِنْ خَشْيَتِهِ
مُشْفِقُونَ ۔ وَلِلَّهِ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَى فَادْعُوهُ بِهَا وَذَرُوا الَّذِينَ يُلْحِدُونَ فِي أَسْمَا بِهِ ﴿۴۲۹)
سَيُجْزَوْنَ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ ۔ تمبر ۔۔ إِنَّمَا تَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ أَوْثَانَّا وَ تَخْلُقُوْنَ
افکا نمبر ۲۰ ۔ فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الْأَوْثَانِ وَاجْتَنِبُوا قَوْلَ الزَّوْرِ نمبر )۔
أَلَهُمْ أَرْجُلٌ يَمْشُونَ بِهَا أَمْ لَهُمْ أَيْدٍ يَبْطِشُونَ بِهَا أَمْ لَهُمْ أَعْيُنٌ يُبْصِرُونَ بِهَا أَمْ لَهُمْ
أَذَانٌ يَسْمَعُوْنَ بِهَا ۔ نمبر و ۔ لَا تَسْجُدُوا لِلشَّمْسِ وَلَا لِلْقَمَرِ وَاسْجُدُوا لِلَّهِ الَّذِي
خَلَقَهُنَّ إِنْ كُنْتُمْ إِيَّاهُ تَعْبُدُونَ ۔ نمبر ۲۴ ۔ لَا الشَّمْسُ يَنْبَغِي لَهَا أَنْ تُدْرِكَ
الْقَمَرَ وَلَا الَّيْلُ سَابِقُ النَّهَارِ وَكُلٌّ فِي فَلَكٍ يَسْبَحُونَ ۔ نمبر ٢٢۔ إِنْ كُلِّ مَنْ فِي
السَّمُوتِ وَالْأَرْضِ إِلَّا آتِي الرَّحْمَنِ عَبْدًا ۔ نمبر ١٦ ۔ وَمَنْ يَقُلْ مِنْهُمْ إِنِّي إِلهُ مِنْ
دُونِهِ فَذُلِكَ نَجْزِيْهِ جَهَنَّمَ كَذَلِكَ نَجْزِي الظَّلِمِينَ ۔ نمبر ١٧ ۔ فَامِنُوا بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ
وَلَا تَقُولُوا ثَلَثَةٌ انْتَهُوا خَيْرًا لَّكُمْ إِنَّمَا اللَّهُ إِلهُ وَاحِدٌ۔ نمبر 1 ۔ يَأَيُّهَا النَّاسُ
ضُرِبَ مَثَلُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ إِنَّ الَّذِينَ تَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ لَنْ يَخْلُقُوا ذُبَابًا وَ
لَوِ اجْتَمَعُوا لَهُ وَإِنْ يَسْلُبُهُمُ الذُّبَابُ شَيْئًا لَا يَسْتَنْقِذُوهُ مِنْهُ ضَعُفَ الطَّالِبُ وَالْمَطْلُوبُ
مَا قَدَرُوا اللَّهَ حَقَّ قَدْرِهِ إِنَّ اللَّهَ لَقَوِيٌّ عَزِيزٌ نمبر ۷ ا ۔ أَنَّ الْقُوَّةَ لِلَّهِ جَمِيعًا ۔ " نمبر ٢۔
الرعد : ۱۵ - البقرة : ۲۵۶ ۳ الانبياء : ۲۹ الاعراف: ۱۸۱ ۵ العنكبوت : ۱۸ الحج: ٣١ ك الاعراف : ١٩٦
حم السجدة: ۳۸ ۹ پس : ۴۱ ۱۰ مريم : ۹۴ الى الانبياء : ٣٠ ١٢ النساء : ۱۷۲ ۳ الحج : ۷۴ ۷۵ ۱۴ البقرة: ۱۶۶

اور محسوس کا حکم نہیں رکھتے اور اخبار منقولہ ہو نے کے باعث سے وہ درجہ
ان کو حاصل بھی نہیں ہو سکتا جو مشاہدات اور مرئیات کو حاصل ہوتا ہے
بقیه حاشیه نمبر ۱۱
بقيه
ه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
تصورات سے پکایا جائے گا نہ حقیقی طور پر کوئی جزا خدائے تعالیٰ کی طرف سے
بندوں پر وارد ہوگی نہ کوئی سزا بلکہ خود تراشیدہ خیالات ہی خوش حالی یا بد حالی
وَجَعَلُو اللَّهِ شُرَكَاءَ الْجِنَّ وَخَلَقَهُمْ وَخَرَقُوا لَهُ بَنِينَ وَبَنْتٍ بِغَيْرِ عِلْمٍ
سُبْحَنَهُ وَتَعلَى عَمَّا يَصِفُونَ نمبرى نمبر ۷۔ وَقَالَتِ الْيَهُودُ عُزَيْرُ ابْنُ اللَّهِ وَقَالَتِ
النَّصْرَى الْمَسِيحُ ابْنُ اللهِ ذَلِكَ قَوْلُهُمْ بِأَفْوَاهِهِمْ يُضَاهِثُونَ قَوْلَ الَّذِينَ كَفَرُوا
مِنْ قَبْلُ قَتَلَهُمُ اللهُ أَنِّى يُؤْفَكُونَ اتَّخَذُوا أَحْبَارَهُمْ وَرُهْبَانَهُمْ أَرْبَابًا
مِنْ دُونِ اللَّهِ وَالْمَسِيحَ ابْنَ مَرْيَمَ وَمَا أُمِرُوا إِلَّا لِيَعْبُدُوا إِلَهَا وَاحِدًا لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ
سُبْحَنَهُ عَمَّا يُشْرِكُونَ ۔ نمبر ١٠ ۔ مَا كَانَ لِلَّهِ أَنْ يَتَّخِذَ مِنْ وَلَدٍ سُبْحَنَهُ إِذَا قَضَى
اَمْرًا فَإِنَّمَا يَقُوْلُ لَهُ كُنْ فَيَكُوْنُ ۔ نمبر ١٦ ۔ إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَالَّذِينَ هَادُوا
وَالصَّبِينَ وَالنَّصْرَى وَالْمَجُوسَ وَالَّذِينَ أَشْرَكُوا إِنَّ اللَّهَ يَفْصِلُ بَيْنَهُمُ
يَوْمَ الْقِيمَةِ إِنَّ اللَّهَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدٌ أَلَمْ تَرَ أَنَّ اللَّهَ يَسْجُدُ لَهُ مَنْ فِي السَّمُوتِ
وَمَنْ فِي الْأَرْضِ وَالشَّمْسُ وَالْقَمَرُ وَالنُّجُومُ وَالْجِبَالُ وَالشَّجَرُ وَالدَّوَابُ
وَكَثِيرٌ مِّنَ النَّاسِ وَكَثِيرٌ حَقَّ عَلَيْهِ الْعَذَابُ ۔ " نمبر ۱۷ ۔ ترجمہ : ۔ اللہ جو جامع
صفات کا ملہ اور مستحق عبادت ہے اس کا وجود بدیہی الثبوت ہے کیونکہ وہ حتی بالذات
اور قائم بالذات ہے بجز اس کے کوئی چیز حتی بالذات اور قائم بالذات نہیں یعنی اس
کے بغیر کسی چیز میں یہ صفت پائی نہیں جاتی کہ بغیر کسی علت موجدہ کے آپ ہی موجود
اور قائم رہ سکے یا کہ اس عالم کی جو کمال حکمت اور ترتیب محکم اور موزون سے بنایا
گیا ہے علت موجبہ ہو سکے اور یہ امر اس صانع عالم جامع صفاتِ کاملہ کی ہستی کو
الانعام: ١٠١ التوبة : ۳۰-۳۱ ۳ مريم : ٣٦ ٤ الحج : ١٨-١٩

بقیه حاشیه نمبر ۱۱
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
دوسرے یہ کہ جن لوگوں نے منقولی معجزات کو جو تصرف عقل سے بالا تر ۴۳۱
ہیں مشاہدہ کیا ہے ان کے لئے بھی وہ تسلی تام کا موجب نہیں ٹھہر سکتی کیونکہ
کے موجب ہو جائیں گے اور کوئی ایسا ظاہری و باطنی امر نہیں ہو گا کہ جو خاص (۴۳۱
خدائے تعالیٰ کے ارادہ سے نیک بندوں پر بصورت نعمت اور بد بندوں پر
ثابت کرنے والا ہے۔ تفصیل اس استدلال لطیف کی یہ ہے کہ یہ بات بہ بداہت ثابت ہے
کہ عالم کے اشیاء میں سے ہر یک موجود جو نظر آتا ہے اس کا وجود اور قیام نظراً علیٰ ذاتہ
ضروری نہیں مثلاً زمین کروی الشکل ہے اور قطر اس کا بعض کے گمان کے موافق تخمیناً چار ہزار
کوس پختہ ہے مگر اس بات پر کوئی دلیل قائم نہیں ہو سکتی کہ کیوں یہی شکل اور یہی مقدار اس کے
لئے ضروری ہے اور کیوں جائز نہیں کہ اس سے زیادہ یا اس سے کم ہو یا بر خلاف شکل حاصل
کے کسی اور شکل سے متشکل ہو اور جب اس پر کوئی دلیل قائم نہ ہوئی تو یہ شکل اور یہ مقدار جس
کے مجموعہ کا نام وجود ہے زمین کے لئے ضروری نہ ہوا اور علیٰ ہذا القیاس عالم کی تمام اشیاء کا
وجود اور قیام غیر ضروری ٹھہرا۔ اور صرف یہی بات نہیں کہ وجود ہر یک ممکن کا نظراً علی ذاتہ غیر
ضروری ہے بلکہ بعض صورتیں ایسی نظر آتی ہیں کہ اکثر چیزوں کے معدوم ہونے کے اسباب
بھی قائم ہو جاتے ہیں پھر وہ چیزیں معدوم نہیں ہوتیں مثلاً با وجود اس کے کہ سخت سخت قحط اور
و با پڑتی ہیں مگر پھر بھی ابتداء زمانہ سے تخم ہر یک چیز کا بچتا چلا آیا ہے حالانکہ عند العقل جائز بلکہ ۴۳۱
واجب تھا کہ ہزار ہا شدائد اور حوادث میں سے جو ابتدا سے دنیا پر نازل ہوتی رہی کبھی کسی
دفعہ ایسا بھی ہوتا کہ شدت قحط کے وقت غلہ جو کہ خوراک انسان کی ہے بالکل مفقود ہو جاتا یا
کوئی قسم غلہ کی مفقود ہو جاتی یا کبھی شدت وبا کے وقت نوع انسان کا نام ونشان باقی نہ رہتا یا
کوئی اور انواع حیوانات میں سے مفقود ہو جاتے یا کبھی اتفاقی طور پر سورج یا چاند کی گل بگڑ جاتی
یا دوسری بے شمار چیزوں سے جو عالم کی درستی نظام کے لئے ضروری ہیں کسی چیز کے وجود میں

۴۳۲ بہت سے ایسے عجائبات بھی ہیں کہ ارباب شعبدہ بازی ان کو دکھلاتے پھرتے
بقیه حاشیه نمبر 1
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
بصورت عذاب اترے گا ۔ پس ان کا یہ مذہب نہیں ہے کہ امر مجازات کا خدا مالک
ہے۔ اور وہی اپنے نیک بندوں پر اپنے خاص ارادہ سے خوشحالی اور لذتِ دائمی کا
خلل راه پا جاتا کیونکہ کروڑہا چیزوں کا اختلال اور فساد سے سالم رہنا اور کبھی ان پر آفت نازل
نہ ہونا قیاس سے بعید ہے پس جو چیزیں نہ ضروری الوجود ہیں نہ ضروری القیام بلکہ ان کا کبھی نہ
کبھی بگڑ جانا ان کے باقی رہنے سے زیادہ تر قرین قیاس ہے ان پر کبھی زوال نہ آنا اور احسن
طور پر بہ ترتیب محکم اور ترکیب ابلغ ان کا وجود اور قیام پایا جانا اور کروڑ ہا ضروریات عالم میں
سے کبھی کسی چیز کا مفقود نہ ہونا صریح اس بات پر نشان ہے کہ ان سب کے لئے ایک محیی اور
محافظ اور قیوم ہے جو جامع صفات کاملہ یعنی مدبر اور حکیم اور رحمان اور رحیم اور اپنی ذات میں
ازلی ابدی اور ہر ایک نقصان سے پاک ہے جس پر کبھی موت اور فنا طاری نہیں ہوتی بلکہ اونگھ اور
نیند سے بھی جو فی الجملہ موت سے مشابہ ہے پاک ہے سو وہی ذات جامع صفات کاملہ ہے جس
نے اس عالم امکانی کو برعایت کمال حکمت و موز و نیت وجود عطا کیا اور ہستی کو نیستی پر ترجیح بخشی
اور وہی بوجہ اپنی کمالیت اور خالقیت اور ربوبیت اور قیومیت کے مستحق عبادت ہے۔ یہاں تک
تو ترجمہ اس آیت کا ہوا اللهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لَا تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلَا نَوْمُ
لَهُ مَا فِي السَّمَواتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۔ اب بنظر انصاف دیکھنا چاہئے کہ کس بلاغت اور
لطافت اور متانت اور حکمت سے اس آیت میں وجود صانع عالم پر دلیل بیان فرمائی ہے اور
کس قدر تھوڑے لفظوں میں معانی کثیرہ اور لطائف حکمیہ کو کوٹ کوٹ کر بھر دیا ہے اور مَا فِی
السَّمَوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ کے لئے ایسی محکم دلیل سے وجود ایک خالق کامل الصفات کا
ثابت کر دکھایا ہے جس کے کامل اور محیط بیان کے برابر کسی حکیم نے آج تک کوئی تقریر
بیان نہیں کی بلکہ حکماء ناقص الفہم نے ارواح اور اجسام کو حادث بھی نہیں سمجھا اور اس
البقرة : ۲۵۶

بقیه حاشیه نمبر 1 ||
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
ہیں گو وہ مکر اور فریب ہی ہیں مگر اب مخالف بداندیش پر کیونکر ثابت کر کے
فیضان کرے گا ۔ جس لذتِ کا ملہ کو سعید لوگ نہ صرف باطنی طور پر بلکہ
صور مشہودہ اور محسوسہ میں بھی مشاہدہ کریں گے اور قومی انسانیہ میں سے کوئی
راز دقیق سے بے خبر رہے کہ حیات حقیقی اور ہستی حقیقی اور قیام حقیقی صرف خدا ہی کے لئے مسلم
ہے یہ عمیق معرفت اسی آیت سے انسان کو حاصل ہوتی ہے جس میں خدا نے فرمایا کہ حقیقی طور پر
زندگی اور بقاء زندگی صرف اللہ کے لئے حاصل ہے جو جامع صفات کاملہ ہے اس کے بغیر کسی
دوسری چیز کو وجود حقیقی اور قیام حقیقی حاصل نہیں اور اسی بات کو صانع عالم کی ضرورت کے لئے
دلیل ٹھہرایا اور فرمایا لَهُ مَا فِي السَّمَواتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ کے یعنی جبکہ عالم کے لئے نہ
حیات حقیقی حاصل ہے نہ قیام حقیقی تو بالضرور اس کو ایک علت موجبہ کی حاجت ہے جس کے
ذریعہ سے اس کو حیات اور قیام حاصل ہوا۔ اور ضرور ہے کہ ایسی علت موجبہ جامع صفات کاملہ
اور مدبر بالا رادہ اور حکیم اور عالم الغیب ہو۔ سو وہی اللہ ہے۔ کیونکہ اللہ بموجب اصطلاح
قرآن شریف کے اس ذات کا نام ہے جو تجمع کمالات تامہ ہے اسی وجہ سے قرآن شریف میں
اللہ کے اسم کو جمیع صفاتِ کاملہ کا موصوف ٹھہرایا ہے اور جا بجا فرمایا ہے کہ اللہ وہ ہے جو کہ
رب العالمین ہے ، رحمان ہے ، رحیم ہے، مدبر بالا رادہ ہے، حکیم ہے، عالم الغیب ہے، قادر مطلق
ہے، ازلی ابدی ہے وغیرہ وغیرہ۔ سو یہ قرآن شریف کی ایک اصطلاح ٹھہر گئی ہے کہ اللہ ایک
ذات جامع جميع صفات کاملہ کا نام ہے اسی جہت سے اس آیت کے سر پر بھی اللہ کا اسم لائے
اور فرمایا اللهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ یعنی اس عالم بے ثبات کا قیوم ذات جامع
الکمالات ہے ۔ یہ اس بات کی طرف اشارہ فرمایا کہ یہ عالم جس ترتیب محکم اور ترکیب ابلغ
سے موجود اور مترتب ہے اس کے لئے یہ گمان کرنا باطل ہے کہ انہیں چیزوں میں سے بعض
چیزیں بعض کے لئے علت موجبہ ہو سکتی ہیں بلکہ اس حکیمانہ کام کے لئے جو سراسر حکمت سے بھرا
البقرة : ۲۵۶

۴۳۳ دکھلاویں کہ انبیاء سے جو عجائبات اس قسم کے ظاہر ہوئے ہیں کہ کسی نے سانپ
فيه حاشیه نمبر ا ا
بقي
یه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
قوت ظاہری ہو یا باطنی اپنے مناسب حال لذت اٹھانے سے محروم نہیں رہے گی اور جسم
اور جان دونوں راحت یا عذاب اُخروی میں یعنی جیسی کہ صورت ہو شریک ہو جائیں گے ۔
ہوا ہے ایک ایسے صانع کی ضرورت ہے جو اپنی ذات میں مدبر بالا رادہ اور حکیم اور علیم اور رحیم اور غیر
فانی اور تمام صفات کا ملہ سے متصف ہو۔ سو وہی اللہ ہے جس کو اپنی ذات میں کمال تام حاصل ہے۔
پھر بعد ثبوت وجود صانع عالم کے طالب حق کو اس بات کا سمجھانا ضروری تھا کہ وہ صانع ہر یک طور کی
شرکت سے پاک ہے سو اس کی طرف اشارہ فرمایا قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ اللَّهُ الصَّمَدُ الخ اس
اقل عبارت کو جو بقدر ایک سطر بھی نہیں دیکھنا چاہئے کہ کس لطافت اور عمدگی سے ہر ایک قسم کی
شراکت سے وجود حضرت باری کا منزہ ہونا بیان فرمایا ہے اس کی تفصیل یہ ہے کہ شرکت از روئے
حصر عقلی چار قسم پر ہے کبھی شرکت عدد میں ہوتی ہے اور کبھی مرتبہ میں اور کبھی نسب میں اور کبھی فعل
اور تاثیر میں ۔سواس سورۃ میں ان چاروں قسموں کی شرکت سے خدا کا پاک ہونا بیان فرمایا اور کھول
کر بتلا دیا کہ وہ اپنے عدد میں ایک ہے دویا تین نہیں اور وہ صمد ہے یعنی اپنے مرتبہ وجوب اور
محتاج الیہ ہونے میں منفرد اور یگانہ ہے اور بجز اس کے تمام چیزیں ممکن الوجود اور ہا لک الذات ہیں
جو اس کی طرف ہردم محتاج ہیں اور وہ لم یلڈ کے ہے یعنی اس کا کوئی بیٹا نہیں تا بوجہ بیٹا ہونے کے
اس کا شریک ٹھہر جائے اور وہ لَمْ يُولَدْ سے ہے یعنی اس کا کوئی باپ نہیں تا بوجہ باپ ہونے کے
اس کا شریک بن جائے اور وہ لَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا کے ہے یعنی اس کے کاموں میں کوئی اس سے
برابری کرنے والا نہیں تا باعتبار فعل کے اس کا شریک قرار پاوے۔ سو اس طور سے ظاہر فرما دیا کہ
خدائے تعالیٰ چاروں قسم کی شرکت سے پاک اور منزہ ہے اور وحدہ لاشریک ہے۔ پھر بعد اس
کے اس کے وحدہ لاشریک ہونے پر ایک عقلی دلیل بیان فرمائی اور کہا لَوْ كَانَ فِيهِمَا آلِهَةً
إِلَّا اللَّهُ لَفَسَدَنَا - وَمَا كَانَ مَعَهُ مِنْ الهِ الخ " یعنی اگر زمین آسمان میں بجز اس
اتان الاخلاص: ۲ تا ۵ ۵ الانبياء : ۲۳ - المؤمنون: ۹۲

بنا کر دکھلا دیا اور کسی نے مردہ کو زندہ کر کے دکھلا دیا یہ اس قسم کی دست بازیوں سے
منزہ ہیں جو شعبدہ باز لوگ کیا کرتے
بقیه حاشیه نمبر 1 |
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
مشکلات کچھ ہ ات کچھ ہمارے ہی زمانہ میں ۴۳۴
رتے ہیں یہ مش
غرض برہمو سماج والوں کا اعتقاد بالکل اس صداقت کے برخلاف اور اس کے مفہوم کامل کے ۴۳۴
منافی ہے یہاں تک کہ وہ اپنی کور باطنی سے نجات اُخروی کے جسمانی سامان کو کہ جو ظاہری
ایک ذات جامع صفات کا ملہ کے کوئی اور بھی خدا ہوتا تو وہ دونوں بگڑ جاتے ۔ کیونکہ ضرور تھا کہ کبھی وہ
جماعت خدائیوں کی ایک دوسرے کے برخلاف کام کرتے ۔ پس اسی پھوٹ اور اختلاف سے عالم
میں فساد راہ پاتا اور نیز اگر الگ الگ خالق ہوتے تو ہر واحد ان میں سے اپنی ہی مخلوق کی بھلائی چاہتا
اور ان کے آرام کے لئے دوسروں کا برباد کرنا روا رکھتا پس یہ بھی موجب فساد عالم ٹھہرتا یہاں تک تو
دلیل لمی سے خدا کا واحد لاشریک ہونا ثابت کیا۔ پھر بعد اس کے خدا کے وحدہ لاشریک ہونے
پر دلیل انی بیان فرمائی اور کہا ۔ قُلِ ادْعُوا الَّذِينَ زَعَمْتُمْ مِنْ دُونِهِ فَلَا يَمْلِكُونَ ﴿۴۳۴)
كَشْفَ الضُّرِّ عَنْكُمْ وَلَا تَحْوِيلًا الخ یعنی مشرکین اور منکرین وجود حضرت باری کو کہہ
کہ اگر خدا کے کارخانہ میں کوئی اور لوگ بھی شریک ہیں یا اسباب موجودہ ہی کافی ہیں تو اس وقت کہ تم
اسلام کے دلائل حقیت اور اس کی شوکت اور قوت کے مقابلہ پر مقہور ہور ہے ہو ان اپنے شرکاء کو مدد
کے لئے بلاؤ اور یاد رکھو کہ وہ ہر گز تمہاری مشکل کشائی نہ کریں گے اور نہ بلا کو تمہارے سر پر سے ٹال
سکیں گے۔ اے رسول ان مشرکین کو کہہ کہ تم اپنے شرکاء کو جن کی پرستش کرتے ہو میرے مقابلہ پر
بلاؤ۔ اور جو تد بیر میرے مغلوب کرنے کے لئے کر سکتے ہو وہ سب تدبیریں کرو اور مجھے ذرہ مہلت
مت دو اور یہ بات سمجھ رکھو کہ میرا حامی اور ناصر اور کارساز وہ خدا ہے جس نے قرآن کو نازل کیا
ہے اور وہ اپنے سچے اور صالح رسولوں کی آپ کا رسازی کرتا ہے مگر جن چیزوں کو تم لوگ اپنی مدد
کے لئے پکارتے ہو ۔ وہ ممکن نہیں ہے جو تمہاری مدد کر سکیں اور نہ کچھ اپنی مدد کر سکتے ہیں پھر بعد
اس کے خدا کا ہر یک نقصان اور عیب سے پاک ہونا قانون قدرت کے رو سے ثابت کیا اور فرمایا
بنی اسرآئیل: ۵۷

پیدا نہیں ہوئیں بلکہ ممکن ہے کہ انہیں زمانوں میں یہ مشکلات پیدا ہوگئی ہوں مثلاً
۴۳۵ جب ہم یوحنا کی انجیل کے پانچویں باب کی دوسری آیت سے پانچویں آیت
بقیه حاشیه تمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
قوتوں کے مناسب حال سعادت عظمی کی تکمیل کے لئے قرآن شریف میں بیان کیا
گیا ہے اور اسی طرح عذاب اُخروی کے جسمانی سامان کو کہ جو ظاہری قوتوں کے
تُسَبِّحُ لَهُ السَّمُوتُ السَّبْعُ وَالْأَرْضُ وَمَنْ فِيهِنَّ لے الخ یعنی ساتوں آسمان اور
زمین اور جو کچھ ان میں ہے خدا کی تقدیس کرتے ہیں اور کوئی چیز نہیں جو اس کی تقدیس نہیں کرتی پر تم
ان کی تقدیسوں کو سمجھتے نہیں یعنی زمین آسمان پر نظر غور کرنے سے خدا کا کامل اور مقدس ہونا اور بیٹوں
اور شریکوں سے پاک ہونا ثابت ہو رہا ہے مگر ان کے لئے جو سمجھ رکھتے ہیں۔ پھر بعد اس کے تجزئی
طور پر مخلوق پرستوں کو ملزم کیا اور ان کا خطا پر ہونا ظاہر فرمایا اور کہا قَالُوا اتَّخَذَ اللَّهُ وَلَدًا سُبْحَنَهُ هُوَ
الْغَنِي کے الخ یعنی بعض لوگ کہتے ہیں کہ خدا بیٹا رکھتا ہے حالانکہ بیٹے کا محتاج ہونا ایک نقصان
ہے اور خدا ہر یک نقصان سے پاک ہے وہ تو غنی اور بے نیاز ہے جس کو کسی کی حاجت نہیں جو کچھ
آسمان وزمین میں ہے سب اسی کا ہے۔ کیا تم خدا پر ایسا بہتان لگاتے ہو جس کی تائید میں تمہارے
پاس کسی نوع کا علم نہیں۔ خدا کیوں بیٹوں کا محتاج ہونے لگا۔ وہ کامل ہے اور فرائض الوہیت کے
ادا کرنے کے لئے وہ ہی اکیلا کافی ہے کسی اور منصوبہ کی حاجت نہیں ۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ خدا
بیٹیاں رکھتا ہے حالانکہ وہ ان سب نقصانوں سے پاک ہے کیا تمہارے لئے بیٹے اور اس کے لئے
بیٹیاں یہ تو ٹھیک ٹھیک تقسیم نہ ہوئی ۔ اے لوگو! تم اس خدائے واحد لاشریک کی پرستش کرو جس نے تم
کو اور تمہارے باپ دادوں کو پیدا کیا چاہئے کہ تم اس قادر توانا سے ڈرو جس نے زمین کو تمہارے
لئے بچھونا اور آسمان کو تمہارے لئے چھت بنایا اور آسمان سے پانی اتار کر طرح طرح کے رزق
تمہارے لئے پھلوں میں سے پیدا کئے سوتم دیدہ دانستہ انہیں چیزوں کو خدا کا شریک مت ٹھہراؤ جو
تمہارے فائدہ کے لئے بنائی گئی ہیں۔ خدا ایک ہے جس کا کوئی شریک نہیں وہی آسمان میں خدا ہے
بنی اسرائیل: ۴۵ ۲ یونس : ۶۹

بقیه
نمبر ۳
نیه حاشیه نمبر اا بقیه حاشیه در حاشیه نمب
تک دیکھتے ہیں تو اس میں یہ لکھا ہوا پاتے ہیں اور اورشلیم میں
باب الضان کے پاس ایک حوض ہے جو عبرانی میں بیت حسدا کہلاتا ہے اس
کے پانچ اُسارے ہیں ۔ ان میں ناتوانوں اور اندھوں اور لنگڑوں ﴿۳۶﴾
مناسب حال شقاوت عظمی کی تکمیل کے لئے فرقانِ مجید میں مندرج ہے مورد اعتراض
سمجھتے ہیں مگر ایسی سمجھ پر پتھر پڑیں کہ جو ایک بدیہی اور کامل صداقت کو عیب کی صورت
میں تصور کیا جائے ۔ افسوس یہ لوگ کیوں نہیں سمجھتے کہ سعادت عظمی یا شقاوت عظمی کے ۴۳۶
اور وہی زمین میں خدا ۔ وہی اول ہے اور وہی آخر ۔ وہی ظاہر ہے وہی باطن ۔ آنکھیں اس کی کنہ
دریافت کرنے سے عاجز ہیں اور اس کو آنکھوں کی کنہ معلوم ہے وہ سب کا خالق ہے اور کوئی چیز
اس کی مانند نہیں اور اس کے خالق ہونے پر یہ دلیل واضح ہے کہ ہر یک چیز کو ایک اندازہ مقرری
میں محصور اور محدود پیدا کیا ہے جس سے وجود اس ایک حاصر اور محد دکا ثابت ہوتا ہے اس کے
لئے تمام محامد ثابت ہیں اور دنیا و آخرت میں وہی منعم حقیقی ہے اور اسی کے ہاتھ میں ہر یک حکم
ہے اور وہی تمام چیزوں کا مرجع و مآب ہے۔ خدا ہر یک گناہ کو بخش دے گا جس کے ۔ لئے چاہے گا
پر شرک کو ہرگز نہیں بخشے گا۔ سو جو شخص خدا کی ملاقات کا طالب ہے اسے لازم ہے کہ ایسا عمل
اختیار کرے جس میں کسی نوع کا فساد نہ ہو اور کسی چیز کو خدا کی بندگی میں شریک نہ کرے۔ تو خدا
کے ساتھ کسی دوسری چیز کو ہرگز شریک مت ٹھہراؤ خدا کا شریک ٹھہرانا سخت ظلم ہے۔ تو بجز خدا کے
کسی اور سے مرادیں مت مانگ سب ہلاک ہو جائیں گے ایک اسی کی ذات باقی رہ جاوے گی۔ ۴۳۶
اسی کے ہاتھ میں حکم ہے اور وہی تمہارا مرجع ہے۔ تیرے خدا نے یہ چاہا ہے کہ تو فقط اسی کی بندگی
کر اور اپنے ماں باپ سے احسان کرتا رہ اور اگر تجھے اس بات کی طرف بہکاویں کہ تو میرے
ساتھ کسی اور کو شریک ٹھہر اوے تو ان کا کہا مت مان ۔ اگر تجھے کوئی تکلیف پہنچے تو بجز خدا اور کوئی
تیرا یار نہیں کہ اس تکلیف کو دور کرے اور اگر تجھے کچھ بھلائی پہنچے تو ہر ایک بھلائی کے پہنچانے پر

اور پر مُردوں کی ایک بڑی بھیڑ پڑی تھی جو پانی کے ملنے کی منتظر تھی
کیونکہ ایک فرشتہ بعض وقت اس حوض میں اتر کر پانی کو ہلاتا تھا اور
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
پانے کے لئے یہی ایک طریق ہے کہ خدائے تعالیٰ توجہ خاص فرما کر امر مکافات کو کامل
طور پر نازل کرے اور کامل طور پر نازل ہونے کے یہی معنے ہیں کہ وہ مکافات تمام ظاہر و
باطن پر مستولی ہو جائے اور کوئی ایسی ظاہری یا باطنی قوت باقی نہ رہے جس کو اس مکافات
خدا ہی قادر ہے کوئی دوسرا نہیں ۔ اسی کا تمام بندوں پر تسلّط اور تصرف ہے اور وہی
صاحب حکمت کا ملہ اور ہر یک چیز کی حقیقت سے آگاہ ہے تمام حاجتوں کو اس سے
مانگنا چاہئے ۔ اور جو لوگ بجز اس کے اور اور چیزوں سے اپنی حاجت مانگتے ہیں وہ
چیزیں ان کی دعاؤں کا کچھ جواب نہیں دیتیں ۔ ایسے لوگوں کی یہ مثال ہے جیسے کوئی
پانی کی طرف دونوں ہاتھ پھیلا کر کہے کہ اے پانی میرے مونہہ میں آجا ۔ سو ظاہر ہے
کہ پانی میں یہ طاقت نہیں کہ کسی کی آواز سنے اور خود بخود اس کے مونہہ میں پہنچ
جائے ۔ اسی طرح مشرک لوگ بھی اپنے معبودوں سے عبث طور پر مدد طلب کرتے
ہیں جس پر کوئی فائدہ مترتب نہیں ہو سکتا ۔ گو کوئی مقرب الہی ہو مگر کسی کی مجال نہیں کہ
خواہ نخواہ سفارش کر کے کسی مجرم کو رہا کرا دے ۔ خدا کا علم ان کے پیش و پس پر محیط
ہو رہا ہے ۔ اور ان کو خدا کے علوم سے صرف اسی قدر اطلاع ہوتی ہے جن باتوں پر
وہ آپ مطلع کرے اس سے زیادہ نہیں اور وہ خدائے تعالیٰ سے ڈرتے رہتے ہیں
اور خدا کے تمام کامل نام اسی سے مخصوص ہیں اور ان میں شرکت غیر کی جائز نہیں ۔ سو
خدا کو انہیں ناموں سے پکارو جو بلا شرکت غیرے ہیں یعنی نہ مخلوقات ارضی و سماوی
کے نام خدا کے لئے وضع کرو ۔ اور نہ خدا کے نام مخلوق چیزوں پر اطلاق کرو ۔ اور
ان لوگوں سے جدا ر ہو جو کہ خدا کے ناموں میں شرکت غیر جائز رکھتے ہیں عنقریب وہ

آج 10 میں سے 10 باقی