تمہید ششم - عقلی موجزات

براہین احمدیہ حصہ چہارم

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

برابری
تمهید ششم ۔ جس طرح محجوب الحقیقت معجزات عقلی معجزات سے
نہیں کر سکتے ۔ ایسا ہی پیشین گوئیاں اور اخبار از منہ گذشتہ جو نجومیوں اور رمالوں
اور کاہنوں اور مورخوں کے طریقہ بیان سے مشابہ ہیں ان پیشین گوئیوں اور
اخبار غیبیہ سے مساوی نہیں ہوسکتیں کہ جو محض اخبار نہیں ہیں بلکہ ان کے ساتھ
قدرت الوہیت بھی شامل ہے کیونکہ دنیا میں بجز انبیاء کے اور بھی ایسے لوگ بہت
نظر آتے ہیں کہ ایسی ایسی خبریں پیش از وقوع بتلایا کرتے ہیں کہ زلزلے
ہے تو اس کی ایسی مثال ہوتی ہے جیسے کوئی روشنی کو ناپسند کر کے اور اس سے بغض رکھ کر اپنے گھر کے تمام
دروازے بند کر دے تا ایسا نہ ہو کہ کسی طرف سے آفتاب کی شعاعیں اس کے گھر کے اندر آ جائیں۔ اور
جب انسان بباعث جذبات نفسانی یا ننگ و ناموس یا تقلید قوم وغیرہ طرح طرح کی غلطیوں اور آلائشوں
میں گرفتار ہو اور سستی اور تکامل اور لاپروائی سے ان آلائشوں سے پاک ہونے کے لئے کچھ سعی اور
کوشش نہ کرے تو اس کی ایسی مثال ہوتی ہے جیسے کوئی اپنے گھر کے دروازوں کو بند پاوے اور
پہنچ جاتا ہے اور ایک باعث ان کشوف اور الہامات کی تحریر پر اور پھر غیر مذہب والوں کی
شہادتوں سے اس کے ثابت کرنے پر یہ بھی ہے کہ تا ہمیشہ کے لئے ایک قوی حجت مسلمانوں
کے ہاتھ میں رہے اور جو سفلہ اور نا خدا ترس اور سیاہ دل آدمی ناحق کا مقابلہ اور مکابرہ
مسلمانوں سے کرتے ہیں ۔ ان کا مغلوب اور لاجواب ہونا ہمیشہ لوگوں پر ثابت اور آشکار ہوتا
رہے اور جو ضلالت اور گمراہی کی ایک زہرناک ہوا آج کل چل رہی ہے اس کی زہر سے زمانہ
حال کے طالب حق اور نیز آئندہ کی نسلیں محفوظ رہیں کیونکہ ان الہامات میں ایسی بہت سی
باتیں آئیں گی جن کا ظہور آئندہ زمانوں پر موقوف ہے پس جب یہ زمانہ گزر جائے گا اور ایک
نئی دنیا نقاب پوشیدگی سے اپنا چہرہ دکھائے گی اور ان باتوں کی صداقت کو جو اس کتاب میں
درج ہے بچشم خود دیکھے گی تو اُن کی تقویت ایمان کے لئے یہ پیشین گوئیاں بہت فائدہ دیں گی
انشاء اللہ تعالیٰ ۔ سو اس وقت جو پیشگوئیاں خداوند کریم کی طرف سے ظاہر ہوئی ہیں
براا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳

آویں گے و با پڑے گی لڑائیاں ہوں گی قحط پڑے گا ایک قوم دوسری قوم پر چڑھائی کرے گی ۴۶۸
یہ ہوگا وہ ہوگا اور بارہا کوئی نہ کوئی ان کی خبر بھی سچی نکل آتی ہے پس ان شبہات کے مٹانے
کے لئے وہ پیشین گوئیاں اور اخبار غیبیہ زبردست اور کامل منصور ہوں گے جن کے ساتھ
ایسے نشان قدرت الہیہ کے ہوں جن میں رمالوں اور خواب بینوں اور نجومیوں وغیرہ کا
شریک ہونا ممتنع اور محال ہو یعنی ان میں خداوند تعالیٰ کے کامل جلال کا جوش اور اُس کی
بقیه حاشیه نمبراا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
دل
تمام گھر میںاندر تمام گھر میں اندھیرا بھرا ہوا دیکھے اور پھر اٹھ کر دروازوں کو نہ کھولے اور ہاتھ پاؤں توڑ کر بیٹھا رہے اور ۴۶۸
میں یہ کہے کہ اب اس وقت کون اٹھے اور کون اتنی تکلیف اٹھاوے۔ یہ تینوں مثالیں ان تینوں
حالتوں کی ہیں جو انسان کے اپنے ہی فعل یا اپنی ہی سستی سے پیدا ہو جاتی ہیں جن میں سے پہلی
حالت کا نام حسب تصریح گذشتہ کے انعام الہی اور دوسری حالت کا نام غضب الہی اور تیسری حالت کا
نام اضلال الہی ہے ان تینوں صداقتوں سے بھی ہمارے مخالفین بے خبر ہیں۔ کیونکہ برہمو سماج والوں کو
بعض ان میں سے ذیل میں لکھی جاتی ہیں۔ از انجملہ ایک یہ ہے کہ کچھ عرصہ گزرا ہے کہ ایک دفعہ
سخت ضرورت روپیہ کی پیش آئی جس ضرورت کا ہمارے اس جگہ کے آریہ ہم نشینوں کو بخوبی علم تھا اور
یہ بھی ان کو خوب معلوم تھا کہ بظاہر کوئی ایسی تقریب پیش نہیں ہے کہ جو جائے امید ہو سکے بلکہ اس
معاملہ میں ان کو ذاتی طور پر واقفیت تھی جس کی وہ شہادت دے سکتے ہیں۔ پس جبکہ وہ ایسے مشکل اور
فقدان اسباب حل مشکل سے کامل طور پر مطلع تھے اس لئے بلا اختیار دل میں اس خواہش نے جوش ۴۶۹
مارا کہ مشکل کشائی کے لئے حضرت احدیت میں دعا کی جائے تا اس دعا کی قبولیت سے ایک تو اپنی
مشکل حل ہو جائے اور دوسری مخالفین کے لئے تائید الہی کا نشان پیدا ہو۔ ایسا نشان کہ اس کی سچائی پر وہ
لوگ گواہ ہو جائیں ۔ سو اسی دن دعا کی گئی اور خدائے تعالیٰ سے یہ مانگا گیا کہ وہ نشان کے طور پر مالی مدد
سے اطلاع بخشے تب یہ الہام ہوا دس دن کے بعد میں موج دکھاتا ہوں۔ اَلَا اِنَّ
نَصْرَ اللهِ قَرِيبٌ - فى شائیل مقیاس ۔ دن ول یو گوٹو امرت سر۔ یعنی دس دن کے بعد روپیہ

۴۶۹ تائیدات کا ایسا بزرگ چمکا را نظر آتا ہو جو بدیہی طور پر اس کی تو جہات خاصہ پر دلالت کرتا ہو
، حاشیه نمبر ا ا
اور نیز وہ ایک ایسی نصرت کی خبر پر مشتمل ہوں جس میں اپنی فتح اور مخالف کی شکست اور اپنی
عزت اور مخالف کی ذلت اور اپنا اقبال اور مخالف کا زوال به تفصیل تمام ظاہر کیا گیا ہو اور ہم
اپنے موقعہ پر بیان کریں گے اور کچھ بیان بھی کر چکے ہیں کہ یہ اعلی درجہ کی پیشین گوئیاں صرف
قرآن شریف سے مخصوص ہیں کہ جن کے پڑھنے سے جلال الہی کا ایک عالم نظر آتا ہے۔
۳۶۹ اس صداقت سے بالکل اطلاع نہیں ہے جس کے رو سے خدائے تعالیٰ سرکش اور غضب ناک بندوں
کے ساتھ غضبناک کا معاملہ کرتا ہے۔ چنانچہ برہمو صاحبوں میں سے ایک صاحب نے اس بارہ میں
انہیں دنوں میں ایک رسالہ بھی لکھا ہے جس میں صاحب موصوف خدا کی کتابوں پر یہ اعتراض کرتے
ہیں کہ ان میں غضب کی صفت خدائے تعالیٰ کی طرف کیونکر منسوب کی گئی ہے کیا خدا ہماری کمزوریوں
پر چڑتا ہے۔ اب ظاہر ہے کہ اگر صاحب راقم کو اس صداقت کی کچھ بھی خبر ہوتی تو کیوں وہ
ناحق اپنے اوقات ضائع کر کے ایک ایسا رسالہ چھپواتے جس سے ان کی کم فہی ہر یک پر کھل گئی
آئے گا ۔ خدا کی مدد نزدیک ہے اور جیسے جب جننے کے لئے اونٹنی دُم اٹھاتی ہے تب اس کا بچہ
جنا نزدیک ہوتا ہے ایسا ہی مدد الہی بھی قریب ہے اور پھر انگریزی فقرہ میں یہ فرمایا کہ دس دن
کے بعد جب روپیہ آئے گا تب تم امرتسر بھی جاؤ گے۔ تو جیسا اس پیشگوئی میں فرمایا تھا ایسا ہی
ہندوؤں یعنی آریوں مذکورہ بالا کے روبرو وقوع میں آیا یعنی حسب منشاء پیشگوئی دس دن تک
ایک خرمہرہ نہ آیا اور دس دن کے بعد یعنی گیارھویں روز محمد افضل خان صاحب سپرنٹنڈنٹ
بند و بست راولپنڈی نے ایک سو دس روپیہ بھیجے اور بیست روپیہ ایک اور جگہ سے آئے اور پھر
برابر روپیہ آنے کا سلسلہ ایسا جاری ہو گیا جس کی امید نہ تھی ۔ اور اسی روز کہ جب دس دن کے
گزرنے کے بعد محمد افضل خان صاحب وغیرہ کا روپیہ آیا امر تسر بھی جانا پڑا۔ کیونکہ عدالت
خفیفہ امرتسر سے ایک شہادت کے ادا کرنے کے لئے اس عاجز کے نام اسی روز ایک سمن
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳

آج 10 میں سے 10 باقی