فٹ نوٹ نمبر گیارہ
براہین احمدیہ حصہ چہارم
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
بقیه حاشیه نمبر ا ا
وَهُوَ الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الَّيْلَ لِبَاسًا وَ النَّوْمَ سُبَاتًا وَجَعَلَ النَّهَارَ نُشُورًا ۔ اعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ يُحْيِ
الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا قَدْ بَيَّنَا لَكُمُ الْآيَتِ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ ۔ " الجزء نمبر ۲۷ سوره الحديد
یعنی ہم کو اپنی ذات الوہیت کی قسم ہے جو مبدء فیضان ہدایت و پرورش
اور جامع تمام صفات کاملہ ہے جو ہم نے تجھ سے پہلے دنیا کے
یہ لطائف خمسہ ہیں کہ جو بطور نمونہ مشتے از خروارے ہم نے لکھے ہیں مگر عجائبات
معنوی اس صورت میں اور نیز دوسرے حقائق و معارف اس قدر ہیں کہ اگر اُن کا ۵۲۴
عشر عشیر بھی لکھا جائے تو اس کے لکھنے کے لئے ایک بڑی کتاب چاہئے ۔ اور جو اس
سورہ مبارکہ میں خواص روحانی ہیں وہ بھی ایسے اعلیٰ وحیرت انگیز ہیں جن کو طالب حق
کی ایک جز ہے۔ پھر بعد اس کے ڈاک خانہ میں ایک اپنا معتبر بھیجا گیا اس خیال سے کہ شاید
دوسری جز بذریعہ ڈاک خانہ پوری ہو۔ ڈاک خانہ سے ڈاک منشی نے جو ایک ہندو ہے جواب میں
یہ کہا کہ میرے پاس صرف ایک منی آرڈر پانچ روپیہ کا جس کے ساتھ ایک کارڈ بھی نتھی ہے ڈیرہ
غازی خان سے آیا ہے سو ابھی تک میرے پاس روپیہ موجود نہیں جب آئے گا تو دوں گا۔ اس خبر
کے سننے سے سخت حیرانی ہوئی اور وہ اضطراب پیش آیا جو بیان نہیں ہو سکتا چنانچہ یہ عاجز اسی تر در ۵۲۴
میں سر بزانو تھا اور اس تصور میں تھا کہ پانچ اور ایک مل کر چھ ہوئے اب اکیس کیونکر ہوں گے
یا الہی یہ کیا ہوا ۔ سواسی استغراق میں تھا کہ یکدفعہ یہ الہام ہوا۔ بست و یک آئے ہیں اس میں شک
نہیں۔ اس الہام پر دو پہر نہیں گزرے ہوں گے کہ اسی روز ایک آریہ کہ جو ڈاک منشی کے پہلے
بیان کی خبر سن چکا تھا ڈاک خانہ میں گیا اور اس کو ڈاک منشی نے کسی بات کی تقریب سے خبر دی کہ
در اصل بست روپیہ آئے ہیں اور پہلے یوں ہی مونہہ سے نکل گیا تھا جو میں نے پانچ روپیہ کہ دیا۔
چنانچہ وہی آریہ میں روپیہ معہ ایک کارڈ کے جو منشی الہی بخش صاحب اکونسٹنٹ کی طرف سے تھا
لے آیا اور معلوم ہوا کہ وہ کارڈ بھی منی آرڈر کے کاغذ سے نتھی نہ تھا اور نیز یہ بھی معلوم ہوا کہ روپیہ
آیا ہوا تھا۔ اور نیز منشی الہی بخش صاحب کی تحریر سے جو بحوالہ ڈاک خانہ کے رسید کی تھی یہ بھی
بقيه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
الفرقان : ۴۶ تا ۴۸ ۲ الحديد : ۱۸
۵۲۴ کئی فرقوں اور قوموں میں پیغمبر بھیجے ۔ پس وہ لوگ شیطان کے دھوکا دینے سے بگڑ
گئے اور برے کام ان کو اچھے دکھائی دینے لگے سو وہی شیطان آج اُن سب کا رفیق
ہے جو ان کو جادۂ استقامت سے منحرف کر رہا ہے اور یہ کتاب اس لئے نازل کی گئی
ہے کہ تا ان لوگوں کا رفع اختلافات کیا جائے اور تا مومنوں کے لئے وہ ہدایتیں
دیکھ کر اس بات کے اقرار کے لئے مجبور ہوتا ہے کہ بلا شبہ وہ قادر مطلق کا کلام ہے ۔
چنانچہ منجملہ ان خواص عالیہ کے ایک خاصہ روحانی سورہ فاتحہ میں یہ ہے کہ دلی حضور
معلوم ہوا کہ منی آرڈر ۶ ستمبر ۱۸۸۳ء کو یعنی اسی روز جب الہام ہوا قادیان میں پہنچ گیا تھا۔ پس
ڈاک منشی کا سارا املاء انشاء غلط نکلا اور حضرت عالم الغیب کا سارا بیان صحیح ثابت ہوا پس اس
مبارک دن کی یادداشت کے لئے ایک روپیہ کی شیرینی لے کر بعض آریوں کو بھی دی گئی فالحمد
الله على الآئه و نعمائه ظاهرها و باطنها ۔
اے خدا اے چارہ آزار ما
اے علاج گریہ ہائے زار ما
اے تو مرہم بخش جان ریش ما
اے تو دلدار دل غم کیش ما
از کرم برداشتی
ہر بار ما
واز تو ہر بار و بر اشجار ما
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
حافظ و ستاری از جود و کرم بیکساں را یاری از لطف اتم
بنده در مانده باشد دل طپاں
عاجزی را ظلمتی گیرد براه
ناگہاں درمان براری از میاں
ناگہاں آری برو صد مهر و ماه
حسن و خلق دلبری بر تو تمام صحبتی بعد از لقائے تو حرام
آن خرد مندی که او دیوانه ات شمع بزم است آنکه او پروانه ات
هر که عشقت در دل و جانش فتد ناگہاں جانے در
عشق تو گردد عیاں ہر روئے او
صد ہزاراں نعمتش بخشی از جود
خود نشینی از پئے تائید او
ایمانش فتد
ہوئے تو آید زبام و کوئے او
مهر و مه را پیشش آری در سجود
روئے تو یاد اوفتد از دید او