خدا نے آسمان سے پانی اتارا
براہین احمدیہ حصہ چہارم
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
جو پہلے کتابوں میں ناقص رہ گئی تھیں کامل طور پر بیان کی جائیں تا وہ کامل رحمت کا
موجب ہوا اور حقیقت حال یہ ہے کہ زمین ساری کی ساری مرگئی تھی خدا نے آسمان
سے پانی اتارا اور نئے سرے اُس مردہ زمین کو زندہ کیا یہ ایک نشان صداقت ۵۲۵
سے اپنی نماز میں اسکو ورد کر لینا اور اسکی تعلیم کو فی الحقیقت سچ سمجھ کر اپنے دل میں
قائم کر لینا تنویر باطن میں نہایت دخل رکھتا ہے ۔ یعنی اس سے انشراح خاطر ہوتا
ہے اور بشریت کی ظلمت دور ہوتی ہے اور حضرت مبدء فیوض کے فیوض انسان پر
بقيه حاشيه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
بس نمایاں کا رہا کاندر جہاں
خود کنی و خود کنانی کار را
خاک را در یکدم چیزی کنی
بر کسی چوں مہربانی میکنی
می نمائی بہر اکرامش عیاں
خود دہی رونق تو آں بازار را
کرز ظهورش خلق گیرد روشنی
از
زمینی آسمانی میکنی
صد شعاعش می دہی چوں آفتاب
تاز تاریکی برآید عالمی
زیں نشانها بدرگان کور و کراند
عشق ظلمت دشمنی با آفتاب
تا نماند طالب دیں در حجاب
تا نشاں یابند از کویت ہے
صد نشان بینند و غافل بگذرند
آن شر عالم که نامش مصطفیٰ
شب پران سرمدی جان در حجاب
سید عشاق حق شمس الضحى
آنکہ ہر نورے طفیل نور اوست
آنکه منظور خدا منظور اوست
آنکہ بہر زندگی آب رواں
در
معارف ہمچو بحر بیکراں
آنکه بر صدق و کمالش در جہاں
صد دلیل و حجت روشن عیاں
آنکه انوار خدا بر روئے او
آنکه جملہ انبیا
و
راستان
مظہر کارِ خدائے کوئے او
خادمانش ہمچو خاک آستاں
آنکه مهرش میرساند تا سما
میکند چون ماه تاباں در صفا
میدید فرعونیاں را ہر زماں
آں نبی در چشم این کوران زار
شرمت آید اے سگ ناچیز و پست می نہی نام یلاں شہوت پرست
چوں ید بیضائے موسیٰ صد نشاں
هست یک شہوت پرست و کیں شعار
اُس کتاب کا ہے پر ان لوگوں کے لئے جو سنتے ہیں یعنی طالب حق ہیں۔ اور پھر فرمایا کہ خدائے تعالیٰ وہ
ذات کریم و رحیم ہے جس کا قدیم سے یہ قانون قدرت ہے کہ وہ ہواؤں کو اپنی رحمت سے پہلے یعنی بارش
سے پہلے چلاتا ہے یہاں تک کہ جب ہوائیں بھاری بدلیوں کو اٹھلاتی ہیں تو ہم کسی مردہ شہر کی طرف
۵۲۶ وارد ہونے شروع ہو جاتے ہیں اور قبولیت الہی کے انوار اس پر احاطہ کر لیتے ہیں ۔ یہاں
تک کہ وہ ترقی کرتا کرتا مخاطباتِ الہیہ سے سرفراز ہو جاتا ہے اور کشوف صادقہ اور
الہامات واضحہ سے تمتع تام حاصل کرتا ہے اور حضرت الوہیت کے مقربین میں دخل پالیتا
ہے اور وہ وہ عجائبات القائے غیبی اور کلام لا ریبی اور استجابت ادعیہ اور کشفِ مغیبات
قیه حاشیه نمبر ا ا
ایں نشانِ شہوتی ہست اے لئیم
در شمی پیدا شود روزش کند
مظهر انوار آں بیچوں بود
کز رخش رخشان بود نور قدیم
در خزاں آید دل افروزش کند
در خرد از هر بشر افزوں بود
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
اتباعش آن دید دل را کشاد
کش نه بیند کس بصد سالہ جہاد
اتباعش دل فروزد جاں دہر
جلوه از طاقت یزدان دهد
اتباعش
بسته
نورانی کند
با خبر از
یار پنهانی کند
منطق او از معارف پر بود
ہر بیان او سراسر در بود
از کمال حکمت و تکمیل دیں
پا نهد بر
اولین و آخریں
و از کمال صورت و احسن اتم **
جملہ خوباں را کند زیر قدم
تا بعش چون انبیا گردد از نور
نورش افتد بر همه نزدیک و دور
دشمنان پیشش چو روباه ذلیل
شیر حق پر ہیبت از رب جلیل
ایں چنیں شیری بود شہوت پرست ہوش کن اے رو بہی ناچیز و پست
چیستی اے کورک فطرت تباہ
طعنه بر خوباں بدیں روئے سیاہ
شہوت شاں از سر آزادی است نے اسیر آں چو تو آں قوم مست
خود نگه کن آں یکے زندانی است و آن دگر داروغه سلطانی است
گرچه در یکجاست هر دو را قرار لیک فرقی هست دوری آشکار
سہو کتابت معلوم ہوتا ہے وز کمال صورت و حسن اتم “ ہونا چاہیے۔ (ناشر)
یعنی جس ضلع میں بباعث امساک باران زمین مردہ کی طرح خشک ہوگئی ہو ان ہواؤں کو ہانک
دیتے ہیں پھر اس سے پانی اتارتے ہیں اور اس کے ذریعہ سے قسم قسم کے میوے پیدا کر دیتے ہیں۔ ۵۲۶
اسی طرح روحانی مردوں کو موت کے گڑھے سے نکالا کرتے ہیں اور یہ مثال اس لئے بیان کی گئی تو
کہ تم دھیان کرو اور اس بات کو سمجھ جاؤ کہ جیسا کہ ہم امساک باران کی شدت کے وقت مردہ زمین کو
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
اور تائید حضرت قاضی الحاجات اُس سے ظہور میں آتی ہیں کہ جس کی نظیر اس کے غیر ۵۲۷
میں نہیں پائی جاتی اگر مخالفین اس سے انکار کریں اور غالباً انکار ہی کریں گے تو اس کا
ثبوت اس کتاب میں دیا گیا ہے اور یہ احقر ہر یک طالب حق کی تسلی کرنے کو طیار ہے
اور نہ صرف مخالفین کو بلکہ اسمی اور رسمی موافقین کو بھی کہ جو بظاہر مسلمان ہیں مگر محجوب
کار پاکاں بر بداں کردن قیاس
کاملاں کز شوق دلبر می روند
ایں کمال آمد که با فرزند و زن
در جهان و باز بیرون از جهان
چوں ستوری زیر بار افتد بسر
کار ناپاکاں بود اے بدحواس
باد و صد بارے سبکتر می روند
از همه فرزند و زن یکسو شدن
بس ہمیں آمد نشان کا ملاں
تهی رفتن سریع و تیز تر
در
ایں چنیں ایسی کجا آید بکار نابکارست این در اسپانش مدار
اسپ آں اسپ است کو بارگران می کشد هم میردو بس خوش عنان
کاملے گر زن بدارد صد ہزار
صد کنیزک صد ہزاراں کاروبار
پس گر افتد در حضور او فتور
نیست آن کامل ز قربت هست دور
نیست آن کامل نہ مردی زندہ جان گر خرد مندی از مردانش مخواں
کامل آن باشد که با فرزند و زن
و
و
با عیال
جمله مشغولی تن
با تجارت با همه بیع
شرا یک زمان غافل نگردد از خدا
این نشان قوت مردانه است کاملان را بس ہمیں پیمانه است
سوختہ جانے ز عشق دلبری
کے فراموشش کند با دیگرے
زندہ کر دیا کرتے ہیں ایسا ہی ہمارا قاعدہ ہے کہ جب سخت درجہ پر گمراہی پھیل جاتی
ہے اور دل جو زمین سے مشابہ ہیں مر جاتے ہیں تو ہم ان میں زندگی کی روح ڈال
دیتے ہیں اور جو زمین پاکیزہ ہے اُس کی تو کھیتی اللہ کے اذن سے جیسی کہ چاہئے
۵۲۷ نکلتی ہے اور جو خراب زمین ہے اس کی صرف تھوڑی سی کھیتی نکلتی ہے اور عمدہ
۵۲۸ مسلمان اور قالب بے جان ہیں جن کو اس پر ظلمت زمانہ میں آیات سما و با سماویہ پر یقین
نہیں رہا اور الہامات حضرت احدیت کو محال خیال کرتے ہیں اور از قبیل اوہام اور
وساوس قرار دیتے ہیں جنہوں نے انسان کی ترقیات کا نہایت تنگ اور منقبض دائرہ
حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
او نظر دارد بغیر و دل به یار
دل طپاں در فرقت محبوب خویش
از روئے کیسے
اوفتاده
دور
خم شده از غم چو ابروئے کسے
دست در کار و خیال اندر نگار
سینه از هجران یاری ریش ریش
دل دواں ہر لحظہ در کوئے کیسے
ہر زماں پیچاں چو گیسوئے کیسے
دلبرش در شد بجان و مغز و پوست راحت جانش بیاد روئے اوست
جال شد او کے جان فراموشش شود ہر زمان آید ہم آغوشش شود
دیده چون بر دلبر مست اوفتد
غیر گو در
در بر بود دور است دور
کاروبار عاشقان کار جداست
هر چه غیر اوست از دست اوفتد
یار دور افتاده هر دم در حضور
برتر از فکر و قیاسات شماست
در دلبری چشم ظاهر بین بدیوار و دری
قوم عیارست دل
جاں خروشاں از پئے مہ پیکرے
بر زباں صد قصها از دیگرے
فانیاں را مانعی از یار نیست
باد و صد زنجیر هر دم پیش یار
بچه او زن برسر شان بار نیست
خار با او گل گل اندر ہجر خار
تو بیک خاری براری صد فغان عاشقاں خنداں بپائے جاں فشاں
در عظمت مولی فنا
غرقہ دریائے توحید از وفا
کین و مهرشان همه بهر خداست قهر شان گرہست آں قہر خداست
عاشقان
کھیتی نہیں نکلتی اسی طرح سے ہم پھیر پھیر کر بتاتے ہیں تا جو شکر کرنے والے ہیں
شکر کریں ۔ اور پھر فرمایا کہ خدائے تعالیٰ وہ ذات کریم و رحیم ہے کہ جو بر وقت
ضرورت ایسی ہوائیں چلاتا ہے جو بدلی کو ابھارتی ہیں پھر خدائے تعالیٰ اس بدلی
کو جس طرح چاہتا ہے آسمان میں پھیلا دیتا ہے اور اس کو تہہ بہ تہہ رکھتا ہے ۔
بنا رکھا ہے کہ جو صرف عقلی انکلوں اور قیاسی ڈھکوسلوں پر ختم ہوتا ہے اور دوسری طرف خدائے تعالی کو بھی نہایت درجہ کا ۵۲۹
کمزور اور ضعیف سا خیال کر رہے ہیں۔ سو یہ عاجزان سب صاحبوں کی خدمت میں بادب تمام عرض کرتا ہے کہ اگر اب
تک تاثیرات قرآنی سے انکار ہے اور اپنے جہل قدیم پر اصرار ہے تو اب نہایت نیک موقعہ ہے کہ یہ احقر خادمین
آن که در عشق احد محو و فناست هرچه زو آید ز ذات کبریاست
فانی است و تیر او تیر حق است صید او در اصل نخچیر حق است
آنچه می باشد خدا را از صفات خود دمد در فانیاں آں پاک ذات
خوئے حق گردد در ایشان آشکار
بقیه حاشیه نمبر راا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
از جمال و از جلال کردگار
لطف شان لطف خدا ہم قہر شاں
قبر حق گردد نہ ہمچو دیگراں
دور تر
یا کرم
فانیان هستند از خود
گر فرشتہ قبض جانے میکند
چوں ملائک کارکن از دادگر
بر
ناتوانی میکند
این همه سختی و نرمی از خداست او از خواہشہائے نفس خود جداست
ہم چنیں میدان مقام انبیاء
آله ربانی اند
فانی اند
و
و اصلان و فاصلال از ما سواء
نور حق
در جامه انسانی اند
سخت پنہاں در قباب حضرت اند گم ز خود در رنگ و آب حضرت اند
اختران آسمان زیب و فر
کس از قدر نور شان آگاه نیست
رفته از چشم خلائق
دور تر
زانکہ ادنی را با علی راه نیست
کور کورانہ زند رائے دنی چشم کورش بے خبر زاں روشنی
ہم چنیں تو اے عددِ مصطفیٰ نے نمائی کوری خود را بما
بر قمر عوعو گنی از سگ رگے نور مہ کمتر نہ گردد زیں سگے
پھر تو دیکھتا ہے کہ اس کے بیچ میں سے مینہ نکلتا ہے پھر جن بندوں کو اپنے بندوں
۵۲۸ میں سے اس مینہ کا پانی پہنچاتا ہے تو وہ خوش وقت ہو جاتے ہیں اور ناگہانی طور
پر خدا ان کے غم کو خوشی کے ساتھ مبدل کر دیتا ہے اور مینہ کے اترنے سے پہلے
ان کو بباعث نہایت سختی کے کچھ امید باقی نہیں رہتی پھر یکد فعہ خدائے تعالیٰ ان
کی دستگیری فرماتا ہے یعنی ایسے وقت میں بارانِ رحمت نازل ہوتا ہے جب
بقیه حاشیه نمبر ا
اپنے ذاتی تجارب سے ہر یک منکر کی پوری پوری اطمینان کر سکتا ہے اس لئے مناسب ہے کہ طالب حق
بن کر اس احقر کی طرف رجوع کریں اور جو جو خواص کلام الہی کا اوپر ذکر کیا گیا ہے اس کو بچشم خود دیکھ
لیں اور تاریکی اور ظلمت میں سے نکل کر نور حقیقی میں داخل ہو جائیں ۔ اب تک تو یہ عاجز زندہ ہے مگر
وجود خا اکی کی کیا بنیا د اور جسم فانی کا کیا اعتماد پس مناسب ہے کہ اس عام اعلان کو سنتے ہی احقاق حق اور
ابطال باطل کی طرف توجہ کریں ۔ تا اگر دعوٹی اس احقر کا یہ پایہ ثبوت نہ پہنچ سکے تو منکر اور روگردان
رہنے کے لئے ایک وجہ موجہ پیدا ہو جائے ۔ لیکن اگر اس عاجز کے قول کی صداقت جیسا کہ چاہئے
بہ پایہ ثبوت پہنچ جائے تو خدا سے ڈر کر اپنے باطل خیالات سے باز آئیں اور طریقہ حقہ اسلام پر قدم
مصطفی آئینہ روئے خداست
گر ندیدستی خدا او را به ہیں
آنکه آویزد بمستان
خدا
دست حق تائید این مستان کند
منعکس در وے ہماں خوئے خداست
من رأني قد رأى الحق این یقین
خصم او گردد جناب کبریا
چوں کسی با دست حق دستاں کند
منزل شال برتر از صد آسمان
بس نہاں اندر نہاں اندر نہاں
پا فشرده در
وفائے دلبری و از سرش بر خاک افتاده سری
جان خود را سوخته بهر نگار
زنده گشته بعد مرگ صد ہزار
صاحب چشم اند آنجا بے تمیز چشم کوراں خود نباشد هیچ چیز
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
لوگوں کے دل ٹوٹ جاتے ہیں اور مینہ برسنے کی کوئی امید باقی نہیں رہتی اور پھر فرمایا کہ تو خدا
کی رحمت کی طرف نظر اٹھا کر دیکھ اور اس کی رحمت کی نشانیوں پر غور کر کہ وہ کیونکر زمین کو اس
کے مرنے کے پیچھے زندہ کرتا ہے بے شک وہی خدا ہے جس کی یہ بھی عادت ہے کہ جب ۵۲۹
لوگ روحانی طور پر مر جاتے ہیں اور سختی اپنی نہایت کو پہنچ جاتی ہے تو اسی طرح وہ ان کو بھی
زندہ کرتا ہے اور وہ ہر چیز پر قادر اور توانا ہے اسی نے آسمان سے پانی اتارا پھر ہر یک وادی
اپنے اپنے اندازہ اور قدر کے موافق بہ نکلا یعنی ہر یک شخص نے اپنی استعداد کے موافق فائدہ
اٹھایا اور پھر فرمایا کہ وہ رسول اس وقت آیا کہ جب جنگل اور دریا میں فساد ظاہر ہو گیا یعنی
تمام روئے زمین پر ظلمت اور ضلالت پھیل گئی اور کیا اُمی لوگ اور کیا اہل کتاب اور اہل
علم سب کے سب بگڑ گئے اور کوئی حق پر قائم نہ رہا اور یہ سب فساد اس لئے ہوا کہ لوگوں
کے دلوں سے خلوص اور صدق اٹھ گیا اور اُن کے اعمال خدا کے لئے نہ رہے بلکہ اُن میں
قیه حاشیه نمبراا
بقي
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
جماویں تا اس جہان میں ذلت اور رسوائی سے اور دوسرے جہان میں عذاب اور عقوبت ۵۳۰
سے نجات پاویں ۔ سو دیکھواے بھائیو اے عزیز و اے فلاسفر و الے پنڈ تو اے پا در یو اے
آر یو اے نیچر یواے برا ہم دھرم والو کہ میں اس وقت صاف صاف اور علانیہ کہہ رہا ہوں
کہ اگر کسی کو شک ہوا اور خاصہ مذکورہ بالا کے ماننے میں کچھ تامل ہو تو وہ بلا توقف اس
عاجز کی طرف رجوع کریں اور صبوری اور صدق دلی سے کچھ عرصہ تک صحبت میں رہ
کر بیانات مذکورہ بالا کی حقیت کو بچشم خود دیکھ لے ایسا نہ ہو کہ اس ناچیز کے گذرنے
روئے شان آں آفتابے کا ندراں چشم مرداں خیرہ ہم چوں شہراں
تو خودی زن رائے تو ہمیچوں زناں
ناقص ابن ناقص ابن ناقصاں
خوب گر نزد تو زشت و تباه پس چه خوانم نام تو اے روسیاه
کوریت صد پرده ها بر تو فگند
و این تعصبہائے تو بیخت بکند