خدا نے اپنی حجت پوری کرنے کے لیے اپنا رسول بھیجا۔

براہین احمدیہ حصہ چہارم

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

بہت ساخلل واقعہ ہو گیا اور وہ سب رو بدنیا ہو گئے اور رو بحق نہ رہے اس لئے امداد الہی اُن
سے منقطع ہوگئی ۔ سو خدا نے اپنی حجت پوری کرنے کے لئے ان کے لئے اپنا رسول بھیجا تا
۵۳۰ ان کو ان کے بعض عملوں کا مزہ چکھاوے اور تا ایسا ہو کہ وہ رجوع کریں۔ کہہ زمین پر سیر کرو
پھر دیکھو کہ جو تم سے پہلے کافر اور سرکش گزر چکے ہیں ان کا کیا انجام ہوا اور اکثر ان میں سے
مشرک ہی تھے کیا انہوں نے کبھی نہیں دیکھا کہ ہمارا یہی دستور اور طریق ہے کہ ہم خشک
زمین کی طرف پانی روانہ کر دیا کرتے ہیں پھر اس سے کھیتی نکالتے ہیں تا ان کے چار پائے
اور خود وہ کھیتی کو کھاویں اور مرنے سے بچ جائیں سو تم کیوں نظر غور سے ملاحظہ نہیں کرتے تاتم
اس بات کو سمجھ جاؤ کہ وہ کریم و رحیم خدا کہ جو تم کو جسمانی موت سے بچانے کے لئے شدت
قحط اور امساک باران کے وقت بارانِ رحمت نازل کرتا ہے وہ کیونکر شدت ضلالت کے
وقت جو روحانی قحط ہے زندگی کا پانی نازل کرنے سے جو اس کا کلام ہے تم سے دریغ کرے۔
کے بعد کوئی نا منصف کہے کہ کب مجھ کو کھول کر کہا گیا کہ تا میں اس جستجو میں پڑتا ۔ کب کسی نے اپنی
بقیه حاشیه نمبر
ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
ذمہ داری سے دعوی کیا تا میں ایسے دعوی کا ثبوت اس سے مانگتا ۔ سواے بھائیو ۔ اے حق کے طالبو
ادھر دیکھو کہ یہ عاجز کھول کر کہتا ہے اور اپنے خدا پر توکل کر کے جس کے انوار دن رات دیکھ رہا ہے
اس بات کا ذمہ دار بنتا ہے کہ اگر تم دلی صدق اور صفائی سے حق کے جو یاں اور خواہاں ہو کر صبر اور
ارادت سے کچھ مدت تک اس احقر کی صحبت میں زندگی بسر کرو گے تو یہ بات تم پر بدیہی طور پر
اے بسا محبوب آں رب جلیل پشت از کوری حقیر است و ذلیل
اے بسا کس خورده صد جام فنا پیش این چشمت پر از حرص و ہوا
گر نماندی از وجود تو نشاں نیک بودے زیں حیات چوں سگاں
زاغ گر زادی بجایت مادرت نیک بود از فطرت بد گوهرت

اور پھر فرمایا کہ ہم نے رات اور دن دو نشانیاں بنائی ہیں یعنی انتشار ضلالت جو
رات سے مشابہ ہے اور انتشار ہدایت جو دن سے مشابہ ہے ۔ رات جو اپنے کمال کو ۵۳۱
پہنچ جاتی ہے تو دن کے چڑھنے پر دلالت کرتی ہے اور دن جب اپنے کمال کو پہنچ جاتا
ہے تو رات کے آنے کی خبر دیتا ہے سو ہم نے رات کا نشان محو کر کے دن کا نشان
رہنما بنایا یعنی جب دن چڑھتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ اس سے پہلے اندھیرا تھا ۔ سو
دن کا نشان ایسا روشن ہے کہ رات کی حقیقت بھی اسی سے کھلتی ہے اور رات کا نشان
یعنی ضلالت کا زمانہ اس لئے مقرر کیا گیا کہ دن کے نشان یعنی انتشار ہدایت
کھل جائے گی کہ فی الحقیقت وہ خواص روحانی جن کا اس جگہ ذکر کیا گیا ہے سورۃ فاتحہ اور قرآن
شریف میں پائے جاتے ہیں سوکیا مبارک وہ شخص ہے کہ جو اپنے دل کو کہ جو اپنے دل کو تعصب اور عناد سے خالی ۵۳۱
کر کے اور اسلام کے قبول کرنے پر مستعد ہو کر اس مطلب کے حصول کے لئے بصدق و
ارادت توجہ کرے اور کیا بد قسمت وہ آدمی ہے کہ اس قدر واشگاف باتیں سن کر پھر بھی نظر اٹھا کر
نہ دیکھے اور دیدہ و دانستہ خدائے تعالیٰ کی لعنت اور غضب کا مورد بن جاوے۔ مرگ نہایت
نزدیک ہے اور بازی اجل سر پر ہے۔ اگر جلد تر خدا سے ڈر کر اس عاجز کی باتوں کی طرف نظر
نہیں کرو گے اور اپنی تسلی اور تشفی حاصل کرنے کے لئے صدق اور ارادت سے قدم نہیں اٹھاؤ
گے تو میں ڈرتا ہوں کہ آپ لوگوں کا ایسا ہی انجام نہ ہو جیسا پنڈت دیانند آریوں کے سرگروہ کا
انجام ہوا کیونکہ اس احقر نے ان کو ان کی وفات سے ایک مدت پہلے راہِ راست کی
زانکه کذب و فسق و کفرت در سر است و ایں نجاست خواریت زاں بدتر است
تو ہلا کی اے شقی سرمدی زانکه از جانِ جہاں سرکش شدی
اے در انکار و شکی از شاہِ دیں خادمان و چاکرانش را به ہیں
کس ندیده از بزرگانت نشان نیست در دست تو بیش از داستان
بقیه حاشیه نمبراا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳

کی خوبی اور زیبائی اسی سے ظاہر ہوتی ہے کیونکہ خوبصورت کا قدر و منزلت
بدصورت سے ہی معلوم ہوتا ہے اس لئے حکمت الہیہ نے یہی چاہا کہ ظلمت اور نور علی
سبيل التبادل دنیا میں دور کرتے رہیں ۔ جب نور اپنے کمال کو پہنچ جائے تو ظلمت
قدم بڑھاوے ۔ اور جب ظلمت اپنے انتہائی درجہ تک پہنچ جائے تو پھر نو را پنا پیارا
چہرہ دکھاوے سو استیلا ظلمت کا نور کے ظہور پر ایک دلیل ہے اور استیلا نور کا ظلمت
۵۳۲ کے آنے کا ایک سبیل ہے ۔ ہر کمالِ رَا زَ والے مثل مشہور ہے سو اس آیت میں اس
بات کی طرف اشارہ ہے کہ جب ظلمت اپنے کمال کو پہنچ گئی اور بر و بحر ظلمت
طرف دعوت کی اور آخرت کی رسوائی یاد دلائی اور ان کے مذہب اور اعتقاد کا سراسر باطل ہونا
براہین قطعیہ سے اُن پر ظاہر کیا اور نہایت عمدہ اور کامل د ما دلائل سے بادب تمام ان پر ثابت کر دیا
کہ دہریوں کے بعد تمام دنیا میں آریوں سے بدتر اور کوئی مذہب نہیں کیونکہ یہ لوگ خدائے تعالیٰ
کی سخت درجہ پر تحقیر کرتے ہیں کہ اس کو خالق اور رب العالمین نہیں سمجھتے اور تمام عالم کو یہاں
تک کہ دنیا کے ذرہ ذرہ کو اس کا شریک ٹھہراتے ہیں اور صفت قدامت اور ہستی حقیقی میں اس
کے برابر سمجھتے ہیں اگر ان کو کہو کہ کیا تمہا را پر میشر کوئی روح پیدا کر سکتا ہے یا کوئی ذرہ جسم کا
وجود میں لاسکتا ہے یا ایسا ہی کوئی اور زمین و آسمان بھی بنا سکتا ہے یا کسی اپنے عاشق صادق کو
نجات ابدی دے سکتا ہے اور بار بار کتا بلا بننے سے بچا سکتا ہے یا اپنے کسی محبّ خالص کی تو بہ
قبول کر سکتا ہے تو ان سب باتوں کا یہی جواب ہے کہ ہرگز نہیں اس کو یہ قدرت ہی
بقيا
مبراا
ه حاشیه نمبر
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
لیک گر خواهی بیا بنگر زما
ہاں بیا اے دیده بسته از حسد
صادقاں را نور حق تابد مدام
مصطفی مهر درخشان خداست
صد نشان صدق شان مصطفى
تا شعاعش پرده تو بر درد
کا ذباں مردند و شد تر کی تمام
بر عدوش لعنت ارض و سماست

آج 10 میں سے 10 باقی