لیلۃ القدر

براہین احمدیہ حصہ چہارم

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

سے بھر گئے تو ہم نے مطابق اپنے قانون قدیم کے نور کے نشان کو ظاہر کیا تا دانشمند
لوگ قادر مطلق کی قدرت نمایاں کو ملاحظہ کر کے اپنے یقین اور معرفت کو زیادہ
کریں ۔ اور پھر بعد اس کے فرمایا اِنَّا اَنْزَلْتُهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ الى ل اس سورۃ کا
حقیقی مطلب جو ایک بھاری صداقت پر مشتمل ہے جیسا کہ ہم پہلے بھی لکھ چکے ہیں اس
قاعدہ گلی کا بیان فرمانا ہے کہ دنیا میں کب اور کس وقت میں کوئی کتاب اور پیغمبر بھیجا
جاتا ہے۔سو وہ قاعدہ یہ ہے کہ جب دلوں پر ایک ایسی غلیظ ظلمت طاری ہو جاتی ہے کہ
نہیں کہ ایک ذرہ اپنی طرف سے پیدا کر سکے اور نہ اس میں یہ رحیمیت ہے کہ کسی اوتار یا کسی
رکھی یا منی کو یا کسی ایسے کو بھی کہ جس پر ویدا تر اہو ہمیشہ کے لئے نجات دے اور پھر اس کا مرتبہ
ملحوظ رکھ کر مکتی خانہ سے باہر دفعہ نہ کرے اور اپنے اُس پیارے کو جس کے دل میں پرمیشر کی ۵۳۳
پریت اور محبت رچ گئی ہے بار بار کتا بلا بننے سے بچاوے۔
بقیه حاشیه نمبراا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
مگر افسوس کہ پنڈت صاحب نے اس نہایت ذلیل اعتقاد سے دست کشی اختیار نہ کی اور
اپنے تمام بزرگوں اور اوتاروں وغیرہ کی اہانت اور ذلت جائز رکھی مگر اس نا پاک اعتقاد کو نہ
چھوڑا ۔ اور مرتے دم تک یہی ان کا ظن رہا کہ گو کیسا ہی اوتار ہو رام چندر ہو یا کرشن ہو یا خود
وہی ہو جس پر ویدا ترا ہے پر میشور کو ہرگز منظور ہی نہیں کہ اس پر دائمی فضل کرے بلکہ وہ اوتار
بنا کر پھر بھی انہیں کو کیڑے مکوڑے ہی بنا تا رہے گا وہ کچھ ایسا سخت دل ہے کہ عشق اور محبت کا
اس کو ذرا پاس نہیں اور ایسا ضعیف ہے کہ اس میں خود بخود بنانے کی ذرہ طاقت نہیں ۔
ماندہ اندر ظلمتی چون شیراں
این نشان لعنت آمد کائیں خساں
نے دل صافی نہ عقلے راہ ہیں
جان کنی صد کن بكين مصطفى
رب
العالمیں
رانده درگاه
ره نه بینی جز بدین مصطفیٰ
تانه نور احمد آید چارہ گر کس نمی گیرد از تاریکی بدر
القدر : ٢

یک بارگی تمام دل رو بدنیا ہو جاتے ہیں اور پھر روبڈ نیا ہونے کی شامت سے ان کے
تمام عقائد و اعمال و افعال و اخلاق و آداب اور نیتوں اور ہمتوں میں اختلال کلی
راہ پا جاتا ہے اور محبت الہیہ دلوں سے بگلی اٹھ جاتی ہے اور یہ عام و با ایسا پھیلتا ہے
۵۳۳ که تمام زمانہ پر رات کی طرح اندھیرا چھا جاتا ہے تو ایسے وقت میں یعنی جب وہ
اندھیرا اپنے کمال کو پہنچ جاتا ہے رحمتِ الہیہ اس طرف متوجہ ہوتی ہے کہ لوگوں کو اس
اندھیری سے خلاصی بخشے اور جن طریقوں سے ان کی اصلاح قرین مصلحت ہے ان
طریقوں کو اپنے کلام میں بیان فرماوے سو اسی کی طرف اللہ تعالیٰ نے
بقیه حاشیه نمبر
یہ پنڈت صاحب کا خوش عقیدہ تھا جس کو پر زور دلائل سے رد کر کے پنڈت صاحب پر یہ ثابت
کیا گیا تھا کہ خدائے تعالیٰ ہرگز ادھورا اور ناقص نہیں بلکہ مبدء ہے تمام فیضوں کا اور جامع ہے
تمام خوبیوں کا اور متجمع ہے جمیع صفات کاملہ کا اور واحد لاشریک ہے اپنی ذات میں اور صفات
میں اور معبودیت میں اور پھر اس کے بعد دو دفعہ بذریعہ خط رجسٹری شدہ حقیت دین اسلام سے
بدلائل واضحہ ان کو متنبہ کیا گیا اور دوسرے خط میں یہ بھی لکھا گیا کہ اسلام وہ دین ہے جو اپنی
- حقیت پر دوہرا ثبوت ہر وقت موجود رکھتا ہے ایک معقولی دلائل جن سے اُصولِ حقہ اسلام کی
دیوار روئیں کی طرح مضبوط اور مستحکم ثابت ہوتی ہیں ۔ دوسری آسمانی آیات و ربانی تائیدات
اور غیبی مکاشفات اور رحمانی الہامات و مخاطبات اور دیگر خوارق عادات جو اسلام کے کامل
متبعین سے ظہور میں آتے ہیں جن سے حقیقی نجات ایسے جہان میں سچے ایماندار کو
۳ بقيه فيه حاشیه در حاشیه نمبر
از طفیل اوست نور هر نبی
آں کتابے ہمچو خور دادش خدا
هست فرقاں طیب و طاہر شجر
صد نشان راستی در وی پدید
نام ہر مرسل بنام او جلی
کز رخش روشن شد این ظلمت سرا
از نشانها میدهد مردم شمر
نے چو دین تو بنایش برشنید

آیت ممدوحہ میں اشارہ فرمایا کہ ہم نے قرآن کو ایک ایسی رات میں نازل کیا ہے جس میں
بندوں کی اصلاح اور بھلائی کے لئے صراط مستقیم کی کیفیت بیان کرنا اور شریعت اور دین کی
حدود کو بتلانا از بس ضروری تھا یعنی جب گمراہی کی تاریکی اس حد تک پہنچ چکی تھی کہ جیسی سخت
اندھیری رات ہوتی ہے تو اس وقت رحمت الہی اس طرف متوجہ ہوئی کہ اس سخت اندھیری
کے اٹھانے کے لئے ایسا قوی نور نازل کیا جائے کہ جو اس اندھیری کو دور کر سکے۔ سوخدا نے
قرآن شریف کو نازل کر کے اپنے بندوں کو وہ عظیم الشان نور عطا کیا کہ جو شکوک اور شبہات
کی اندھیری کو دور کرتا ہے اور روشنی کو پھیلاتا ہے۔ اس جگہ جاننا چاہئے کہ اس باطنی لیلۃ القدر
کو ظاہری لیلۃ القدر سے کہ جو عند العوام مشہور ہے کچھ منافات نہیں بلکہ عادت اللہ اسی طرح ۵۳۴
پر جاری ہے کہ وہ ہر یک کام مناسبت سے کرتا ہے اور حقیقت باطنی کے لئے
ملتی ہے۔ یہ دونوں قسم کے ثبوت اسلام کے غیر میں ہر گز نہیں پائے جاتے اور نہ ان کو طاقت ہے
کہ اس کے مقابلہ پر کچھ دم مارسکیں لیکن اسلام میں وجود اس کا متحقق ہے سواگر ان دونوں قسم کے
ثبوت میں سے کسی قسم کے ثبوت میں شک ہو تو اسی جگہ قادیان میں آکر اپنی تسلی کر لینی چاہئے ۵۳۵
اور یہ بھی پنڈت صاحب کو لکھا گیا کہ معمولی خرچ آپ کی آمد ورفت کا اور نیز واجبی خرچ
خوراک کا ہمارے ذمہ رہے گا اور وہ خط اُن کے بعض آریوں کو بھی دکھلایا گیا اور دونوں
رجسٹریوں کی ان کی دستخطی رسید بھی آگئی پر انہوں نے حُبّ دنیا اور ناموس دُنیوی کے باعث سے
بقیه حاشیه نمبراا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
پر از اعجاز است آن عالی کلام نور یزدانی در و رشد تمام
بر
دریده پرده کفار
از خدائی ها نموده کار را
آفتاب است و کند چون آفتاب گرنه کوری بیا بنگر شتاب
اے مزوّر گر بیائی سوئے ما
واز وفا رخت افگنی در کوئی ما
را

جو ظاہری صورت مناسب ہو وہ اس کو عطا فرماتا ہے۔ سو چونکہ لیلۃ القدر کی حقیقت باطنی وہ
کمال ضلالت کا وقت ہے جس میں عنایت الہیہ اصلاح عالم کی طرف متوجہ ہوتی ہے سو
خدائے تعالیٰ نے بغرض تحقق مناسبت اس زمانہ ضلالت کی آخری جز کو جس میں ضلالت
اپنے نکتہ کمال تک پہنچ گئی تھی خارجی طور پر ایک رات میں مقرر کیا اور یہ رات وہ رات تھی جس
میں خداوند تعالیٰ نے دنیا کو کمال ضلالت میں پا کر اپنے پاک کلام کو اپنے نبی پر ا تا رنا ارادہ
فرمایا۔ سواس جہت سے نہایت درجہ کی برکات اس رات میں پیدا ہو گئیں یا یوں کہو کہ قدیم
سے اسی ارادہ قدیم کے رو سے پیدا تھی اور پھر اس خاص رات میں وہ قبولیت اور برکت
ہمیشہ کے لئے باقی رہی اور پھر بعد اس کے فرمایا کہ وہ ظلمت کا وقت کہ جو اندھیری رات سے
۵۳۵﴾ مشابہ تھا جس کی تنویر کے لئے کلام الہی کا نور اترا اُس میں بباعث نزول قرآن
بقیه حاشیه نمبراا
بقيه
فيه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
اس طرف ذرا بھی توجہ نہ کی یہاں تک کہ جس دنیا سے انہوں نے پیار کیا اور ربط بڑھایا تھا آخر
بصد حسرت اس کو چھوڑ کر اور تمام درہم و دینار سے بھجبوری جدا ہو کر اس دارالفنا سے کوچ کر گئے
اور بہت سی غفلت اور ظلمت اور ضلالت اور کفر کے پہاڑ اپنے سر پر لے گئے اور اُن کے سفر
آخرت کی خبر بھی کہ جو ان کو تیس اکتوبر ۱۸۸۳ء میں پیش آیا تخمینا تین ماہ پہلے خداوند کریم نے اس
عاجز کو دے دی تھی چنانچہ یہ خبر بعض آر یہ کو بتلائی بھی گئی تھی ۔ خیر یہ سفر تو ہر ایک کو در پیش ہی ہے
اور کوئی آگے اور کوئی پیچھے اس مسافر خانہ کو چھوڑ نے والا ہے مگر یہ افسوس ایک بڑا افسوس ہے
و از سر صدق و ثبات و غم خوری
عالمی بینی از ربانی نشاں
روزگاری در حضور ما بری
سوئے رحماں خلق و عالم را کشاں
گر خلاف واقعه گفتم سخن راضیم گر تو سرم بری ز تن
راضیم گر خلق بردارم کشند
از سر کیس با صد آزارم کشند

کی ایک رات ہزار مہینہ سے بہتر بنائی گئی۔ اور اگر معقولی طور پر نظر کریں تب بھی ظاہر ہے کہ
ضلالت کا زمانہ عبادت اور طاعت الہی کے لئے دوسرے زمانہ سے زیادہ تر موجب قربت و
ثواب ہے پس وہ دوسرے زمانوں سے زیادہ تر افضل ہے اور اس کی عبادتیں بباعث شدت
و صعوبت اپنی قبولیت سے قریب ہیں اور اس زمانہ کے عابد رحمت الہی کے زیادہ تر مستحق ہیں
کیونکہ سچے عابدوں اور ایمانداروں کا مرتبہ ایسے ہی وقت میں عند اللہ متحقق ہوتا ہے کہ
جب تمام زمانہ پر دنیا پرستی کی ظلمت طاری ہو اور سچ کی طرف نظر ڈالنے سے جان جانے
کا اندیشہ ہو اور یہ بات خود ظاہر ہے کہ جب دل افسردہ اور مردہ ہو جائیں اور سب کسی کو
جیفہ دنیا ہی پیارا دکھائی دیتا ہو اور ہر طرف اس روحانی موت کی زہرناک ہوا چل رہی
کہ پنڈت صاحب کو خدا نے ایسا موقع ہدایت پانے کا دیا کہ اس عاجز کو ان کے زمانہ میں پیدا ۵۳۶
کیا مگر وہ با وصف ہر طور کے اعلام کی ہدایت پانے سے بے نصیب گئے ۔ روشنی کی طرف ان کو
بلایا گیا مگر انہوں نے کم بخت دنیا کی محبت سے اُس روشنی کو قبول نہ کیا اور سر سے پاؤں تک
تاریکی میں پھنسے رہے۔ ایک بندہ خدا نے بارہا اُن کو اُن کی بھلائی کے لئے اپنی طرف بلایا مگر
انہوں نے اُس طرف قدم بھی نہ اٹھایا اور یونہی عمر کو بے جا تعصبوں اور نخوتوں میں ضائع کر کے
حباب کی طرح نا پدید ہو گئے حالانکہ اس عاجز کے دس ہزار روپیہ کے اشتہار کا اول نشانہ
وہی تھے اور اسی وجہ سے ایک مرتبہ رسالہ برادر ھند میں بھی ان کے لئے اعلان چھپوایا گیا
تھا مگر ان کی طرف سے کبھی صدا نہ اٹھی یہاں تک کہ خاک میں یا راکھ میں جاملے ۔
بقیه حاشیه نمبراا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
راضیم گر باشدم این کیفرے
خوں رواں برخاک افتادہ سرے
راضیم گر مال و جان و تن رود
و آنچه از قسم بلا برمن رود
گرد و غم رفته باشد بر زباں
راضیم بر ہر سزائے کا ذباں
لیک گر توزیں سخن پیچی سرے
بر تو ہم نفرین رب اکبرے

ہو اور محبت الہیہ یک لخت دلوں سے اٹھ گئی ہو اور رو بحق ہونے میں اور وفادار بندہ بننے میں
۵۳۶ کئی نوع کے ضرر متصور ہوں نہ کوئی اس راہ کا رفیق نظر آوے اور نہ کوئی اس طریق کا ہمدم
ملے بلکہ اس راہ کی خواہش کرنے والے پر موت تک پہنچانے والی مصیبتیں دکھائی دیں اور
لوگوں کی نظر میں ذلیل اور حقیر ٹھہرتا ہو تو ایسے وقت میں ثابت قدم ہو کر اپنے محبوب حقیقی کی
طرف رخ کر لینا اور ناہموار عزیزوں اور دوستوں اور خویشوں اور اقارب کی رفاقت چھوڑ
دینا اور غربت اور بے کسی اور تنہائی کی تکلیفوں کو اپنے سر پر قبول کر لینا اور دکھ پانے اور ذلیل
ہونے اور مرنے کی کچھ پرواہ نہ کرنا حقیقت میں ایسا کام ہے کہ بجز اولو العزم مرسلوں اور
نبیوں اور صدیقوں کے جن پر فضل احدیت کی بارشیں ہوتی ہیں اور جو اپنے محبوب
سوالے بھائیوا نہیں پنڈت صاحب کے حال سے نصیحت پکڑو اور اپنے نفسوں پر ظلم نہ کرو
بھی نجات کو ڈھونڈ وتا اس جہان میں اس کی برکتیں پاؤ ۔ سچی اور حقیقی نجات وہی ہے جس
کی اس جہان میں برکتیں ظاہر ہوتی ہیں اور قادر قوی کا وہی پاک کلام ہے کہ جو اسی جگہ
طالبوں پر آسمانی راہ کھولتا ہے سو اپنے آپ کو دھو کا مت دو اور جس دین کی حقیت اسی
دنیا میں نظر آ رہی ہے اس پاک دین سے روگردان ہو کر اپنے دل پر تاریکی کا دھبہ مت
لگاؤ ہاں اگر مقابلہ اور معارضہ کرنے کی طاقت ہے تو اسی سورہ فاتحہ کے کمالات
کے مساوی کوئی دوسرا کلام پیش کرو اور جو کچھ سورہ فاتحہ کے خواص روحانی کی
بابت اس عاجز نے لکھا ہے وہ کوئی سماعی بات نہیں ہے بلکہ یہ عاجز اپنے ذاتی تجربہ
بقیه حاشیه
ه نمبراا
بقیه حاشیه ۔
حاشیه در حاشیه نمبر ۳
الله
زیں سخنہا ہر کہ روگرداں بود
اے خدا بخ خبیثانی برار
دل نمیدارند و چشم و گوش هم
دین شان بر قصه ها دارد مدار
آں نہ مردے رہزن مردان بود
کر جفا باحق نمیدارند کار
باز سر پیچاں ازاں بدر اتم
گفتگوها بر زباں دل بے قرار

کی طرف بلا اختیار کھینچے جاتے ہیں اور کسی سے انجام پذیر نہیں ہو سکتا اور حقیقت میں ایسے
وقت کی ثابت قدمی اور صبر اور عبادت الہی کا ثواب بھی وہ ملتا ہے کہ جو کسی دوسرے وقت میں
ہرگز نہیں مل سکتا ۔ سواسی جہت سے لیلۃ القدر کی ایسے ہی زمانہ میں بنا ڈالی گئی کہ جس میں
باعث سخت ضلالت کے نیکی پر قائم ہونا کسی بڑے جوانمرد کا کام تھا یہی زمانہ ہے جس میں
جوانمردوں کی قدرو منزلت ظاہر ہوتی ہے اور نامردوں کی ذلت به پایہ ثبوت پہنچتی ہے یہی ۵۳۷
پر ظلمت زمانہ ہے جو اندھیری رات کی طرح ایک خوفناک صورت میں ظاہر ہوتا ہے۔ سواس
طغیانی کی حالت میں کہ جو بڑے ابتلا کا وقت ہے وہی لوگ ہلاکت سے بچتے ہیں جن پر
عنایات الہیہ کا ایک خاص سا یہ ہوتا ہے پس انہیں موجبات سے خدائے تعالیٰ نے اسی
زمانہ کی ایک جز کو جس میں ضلالت کی تاریکی غایت درجہ تک پہنچ چکی تھی لیلۃ القدر
مقرر کیا اور پھر بعد اس کے جس سماوی برکات سے اس ضلالت کا تدارک کیا جاتا ہے
سے بیان کرتا ہے کہ فی الحقیقت سورہ فاتحہ مظہر انوارالہی ہے اس قدر عجائبات اس سورۃ کے پڑھنے
کے وقت دیکھے گئے ہیں کہ جن سے خدا کے پاک کلام کا قدرومنزلت معلوم ہوتا ہے اس سورہ مبارکہ
بقیه حاشیه نمبراا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
کی برکت سے اور اس کے تلاوت کے التزام سے کشف مغیبات اس درجہ تک پہنچ گیا کہ صد ہا اخبار
غیبیه قبل از وقوع منکشف ہوئیں اور ہر یک مشکل کے وقت اس کے پڑھنے کی حالت میں عجیب طور
پر رفع حجاب کیا گیا اور قریب تین ہزار کے کشف صحیح اور رویا صادقہ یاد ہے کہ جواب تک اس عاجز
فرق بسیار است در دید و شنید خاک بر فرق کیسے کیس را ندید
دید را گن جستجو اے ناتمام
بر سماعت چوں ہمہ باشد بنا
ورنہ درکار خودی بس سرد و خام
آن نیفزاید جوئے صدق و صفا
صد ہزاراں قصه از روئے شنید نیست یکساں باجوئے کاں ہست دید

اس کی کیفیت ظاہر فرمائی اور بیان فرمایا کہ اس ارحم الراحمین کی یوں عادت ہے کہ جب
ظلمت اپنے کمال تک پہنچ جاتی ہے اور خط تاریکی کا اپنے انتہائی نقطہ پر جا ٹھہرتا ہے یعنی اس
غایت درجہ پر جس کا نام باطنی طور پر لیلۃ القدر ہے۔ تب خداوند تعالیٰ رات کے وقت میں کہ
جس کی ظلمت باطنی ظلمت سے مشابہ ہے عالم ظلمانی کی طرف توجہ فرماتا ہے اور اس کے اذن
خاص سے ملائکہ اور روح القدس زمین پر اترتے ہیں اور خلق اللہ کی اصلاح کے لئے
خدا تعالیٰ کا نبی ظہور فرماتا ہے تب وہ نبی آسمانی نور پا کر خلق اللہ کو ظلمت سے باہر نکالتا
۵۳۸ ہے اور جب تک وہ نور اپنے کمال تک نہ پہنچ جائے تب تک ترقی پر ترقی کرتا جاتا ہے اور
اسی قانون کے مطابق وہ اولیاء بھی پیدا ہوتے ہیں کہ جو ارشاد اور ہدایت خلق کے لئے
بھیجے جاتے ہیں کیونکہ وہ انبیا کے وارث ہیں سوان کے نقش قدم پر چلائے جاتے ہیں ۔
سے ظہور میں آچکے اور صبح صادق کے کھلنے کی طرح پوری بھی ہو چکی ہیں ۔ اور دوسو
جگہ سے زیادہ قبولیت دعا کے آثار نمایاں ایسے نازک موقعوں پر دیکھے گئے جن میں
بظاہر کوئی صورت مشکل کشائی کی نظر نہیں آتی تھی اور اسی طرح کشف قبور اور
دوسرے انواع اقسام کے عجائبات اسی سورہ کے التزام ورد سے ایسے ظہور پکڑتے
گئے کہ اگر ایک ادنی پر توہ اُن کا کسی پادری یا پنڈت کے دل پر پڑ جائے تو ایک دفعہ
حب دنیا سے قطع تعلق کر کے اسلام کے قبول کرنے کے لئے مرنے پر آمادہ
ہو جائے ۔ اسی طرح بذریعہ الہامات صادقہ کے جو پیشگوئیاں اس عاجز پر ظاہر ہوتی
دیں همان باشد که نورش باقی است و از شراب دید هر دم ساقی است
دل
الا بخوبی کر جمال
وا نماید بر تو آیات کمال
کوری خود ترک کن ماہے یہ ہیں اے گدا برخیز واں شاہے یہ ہیں
بقیه حاشیه نمبراا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
مده
رو به بین و قد به بین و خد بہ بیس و از محاسنہائے خوباں صد یہ ہیں

آج 10 میں سے 10 باقی