مد و جزر
براہین احمدیہ حصہ چہارم
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
اب جاننا چاہئے کہ خدائے تعالیٰ نے اس بات کو بڑے پر زور الفاظ سے قرآن شریف میں
بیان کیا ہے کہ دنیا کی حالت میں قدیم سے ایک مد و جزر واقعہ ہے اور اسی کی طرف اشارہ
ہے جو فرمایا ہے تُولِجُ اللَّيْلَ فِي النَّهَارِ وَتُولِجُ النَّهَارَ فِي الَّيْلِ ہے یعنی اے خدا کبھی تو
رات کو دن میں اور کبھی دن کو رات میں داخل کرتا ہے یعنی ضلالت کے غلبہ پر ہدایت
اور ہدایت کے غلبہ پر ضلالت کو پیدا کرتا ہے۔ اور حقیقت اس مدوجزر کی یہ ہے کہ کبھی
بامر اللہ تعالیٰ انسانوں کے دلوں میں ایک صورت انقباض اور محجوبیت کی پیدا ہو جاتی ہے
اور دنیا کی آرائشیں ان کو عزیز معلوم ہونے لگتی ہیں اور تمام ہمتیں ان کی اپنی دنیا کے
درست کرنے میں اور اس کے عیش حاصل کرنے کی طرف مشغول ہو جاتی ہیں ۔ یہ ظلمت ﴿۵۳۹
کا زمانہ ہے جس کے انتہائی نقطہ کی رات لیلۃ القدر کہلاتی ہے اور وہ لیلۃ القدر ہمیشہ آتی
رہی ہیں جن میں سے بعض پیشگوئیاں مخالفوں کے سامنے پوری ہو گئی ہیں اور
پوری ہوتی جاتی ہیں اس قدر ہیں کہ اس عاجز کے خیال میں دو انجیلوں کی ضخامت
سے کم نہیں اور یہ عاجز بطفیل متابعت حضرت رسول کریم مخاطبات حضرت احدیت ۵۴۰
میں اس قد رعنایات پاتا ہے کہ جس کا کچھ تھوڑا سا نمونہ حاشیہ در حاشیہ نمبر ۳ کے
عربی الہامات وغیرہ میں لکھا گیا ہے ۔ خدا وند کریم نے اسی رسول مقبول کی
متابعت اور محبت کی برکت سے اور اپنے پاک کلام کی پیروی کی تاثیر سے اس
خاکسار کو اپنے مخاطبات سے خاص کیا ہے اور علومِ لدنیہ سے سرفراز فرمایا ہے ۔
راا
بقیه حاشیه نمبر
الله
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
دور شو بهر خدا
تا مگر نوشی تو کاسات لقا
یکدم از خود
دین حق شہر خدائے امجد است
داخل او در امان ایزد است
در دے نیک و خوش اسلوبی کند هم چو خود زیبا و محبوبی کند
جانب اہلِ سعادت پے بزن
تا شوی روزے سعید اے جانِ من
ال عمران : ۲۸
ہے مگر کامل طور پر اس وقت آئی تھی کہ جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ظہور کا دن آ پہنچا
تھا کیونکہ اس وقت تمام دنیا پر ایسی کامل گمراہی کی تاریکی پھیل چکی تھی جس کی مانند کبھی نہیں
پھیلی تھی اور نہ آئندہ کبھی پھیلے گی جب تک ق گی جب تک قیامت نہ آوے۔ غرض جب یہ ظلمت ا اپنے اس
انتہائی نقطہ تک پہنچ جاتی ہے کہ جو اس کے لئے مقدر ہے تو عنایت الہیہ تنویر عالم کی طرف
متوجہ ہوتی ہے اور کوئی صاحب نور دنیا کی اصلاح کے لئے بھیجا جاتا ہے اور جب وہ آتا ہے تو
اس کی طرف مستعد روحیں کھینچی چلی آتی ہے اور پاک فطرتیں خود بخود رو بحق ہوتی چلی
جاتی ہیں اور جیسا کہ ہرگز ممکن نہیں کہ شمع کے روشن ہونے سے پروانہ اس طرف رخ نہ
کرے ایسا ہی یہ بھی غیر ممکن ہے کہ بروقت ظہور کسی صاحب نور کے صاحب فطرت
سلیمہ کا اس کی طرف با رادت متوجہ نہ ہو۔ ان آیات میں جو خدائے تعالیٰ نے بیان
اور بہت سے اسرار مخفیہ سے اطلاع بخشی ہے اور بہت سے حقائق اور معارف سے اس ناچیز کے
سینہ کو پُر کر دیا ہے اور بار ہا بتلا دیا ہے کہ یہ سب عطیات اور عنایات اور یہ سب تفضلات اور
احسانات اور یہ سب تلطفات اور توجہات اور یہ سب انعامات اور تائیدات اور یہ سب مکالمات
اور مخاطبات بیمن متابعت و محبت حضرت خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔
بقیه حاشیه نمبراا
جمال هم نشین در من اثر کرد وگرنہ من ہماں خاکم که هستم
اب وہ واعظان انجیل اور پادریان گم کردہ سبیل کہاں اور کدھر ہیں کہ جو پرلے درجہ کی
اے بصد انکار وکیس از کودنی
رو در حق زن چرا سر می زنی
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
نالہا گن کے خداوند یگاں
بگسلال از پائے من بند گراں
تا مگر زاں نالہائے درد ناک
بے عنایات خدا کار است خام پخته داند این سخن را والسلام
دست غیبی گیردت ناگهه ز خاک
منه
فرمایا ہے جو بنیا د دعوی ہے اُس کا خلاصہ یہی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے
ظہور کے وقت ایک ایسی ظلمانی حالت پر زمانہ آچکا تھا کہ جو آفتاب صداقت کے ﴿۵۰﴾
L
ظاہر ہونے کے متقاضی تھے اسی جہت سے خدائے تعالیٰ نے قرآن شریف میں
اپنے رسول کا بار بار یہی کام بیان کیا ہے کہ اس نے زمانہ کو سخت ظلمت میں پایا اور
پھر ظلمت سے ان کو باہر نکالا جیسا کہ وہ فرماتا ہے ۔ كِتُبُ أَنْزَلْتُهُ إِلَيْكَ لِتُخْرِجَ
النَّاسَ مِنَ الظُّلُمَتِ إِلَى النُّورِ ۔ الجزو نمبر ١٣ سورة ابراهيم اللهُ وَلِيُّ الَّذِينَ آمَنُوا
يُخْرِجُهُمْ مِنَ الظُّلُمَتِ إِلَى النُّورِ ۔ الجزو نمبر ٣۔ هُوَ الَّذِي يُصَلِّي عَلَيْكُمْ وَمَلَبِكَتُهُ
لِيُخْرِجَكُمْ مِنَ الظُّلُمتِ إِلَى النُّورِ ۔ - الجزو نمبر ۲۲۔ قَدْ جَاءَكُمْ مِّنَ اللَّهِ نُورٌ وَكِتُبُ
مُّبِينٌ يَهْدِي بِهِ اللهُ مَنِ اتَّبَعَ رِضْوَانَهُ سُبُلَ السَّلْمِ وَ يُخْرِجُهُمْ مِّنَ الظُّلُمَتِ
إِلَى النُّوْرِ بِإِذْنِهِ وَيَهْدِيهِمْ إِلَى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ ۔ " الج الجزو نمبر ۶ سوره مائده۔
بقیه حاشیه نمبر ا
ہٹ دھرمی کو اختیار کر کے محض کینہ اور عناد اور شیطانی سیرت کی راہ سے عوام کالانعام کو یہ کہہ کر
بہکاتے تھے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی پیشگوئی ظہور میں نہیں آئی سواب منصفان حق
پسند خود سوچ سکتے ہیں کہ جس حالت میں حضرت خاتم الانبیاء کے ادنی خادموں اور کمترین چاکروں
سے ہزار ہا پیشگوئیاں ظہور میں آتی ہیں اور خوارق عجیبہ ظاہر ہوتے ہیں تو پھر کس قدر بے حیائی اور
بے شرمی ہے کہ کوئی کور باطن آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشگوئیوں سے انکار کرے اور پادریوں
کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشگوئیوں کے بارہ میں اس وجہ سے فکر پڑی کہ توریت کتاب ۵۴۲
استثناء باب ہر دہم آیت بست و دوم میں سچے نبی کی یہ نشانی لکھی ہے کہ اس کی پیشگوئی پوری
ہو جائے ۔ سو جب پادریوں نے دیکھا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ہزار ہا خبریں قبل از وقوع
بطور پیشگوئی فرمائی ہیں اور اکثر پیشگوئیوں سے قرآن شریف بھی بھرا ہوا ہے اور وہ سب پیشگوئیاں
اپنے وقتوں پر پوری بھی ہو گئیں تو ان کے دل کو یہ دھڑ کا شروع ہوا کہ ان پیشگوئیوں پر نظر ڈالنے سے
ابراهيم: ۲
البقرة : ۲۵۸ ۳ الاحزاب: ۴۴ المائدة : ١٦-١٧
قَدْ أَنْزَلَ اللَّهُ إِلَيْكُمْ ذِكْرً ا رَّسُولًا يَتْلُوا عَلَيْكُمُ ايْتِ اللَّهِ مُبَيِّنَتٍ لِيُخْرِجَ الَّذِينَ
L
امَنُوا وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ مِنَ الظُّلُمَتِ إِلَى النُّورِ الجزو نمبر ۲۸۔ يعني يه
ہماری کتاب ہے جس کو ہم نے تیرے پر اس غرض سے نازل کیا ہے کہ تا تو لوگوں کو کہ جو
۵۴۱ ظلمت میں پڑے ہوئے ہیں نور کی طرف نکالے سو خدا نے اُس زمانہ کا نام ظلمانی زمانہ رکھا
اور پھر فرمایا کہ خدا مومنوں کا کارساز ہے ان کو ظلمات سے نور کی طرف نکال رہا ہے اور پھر
فرمایا کہ خدا اور اس کے فرشتے مومنوں پر درود بھیجتے ہیں تا خدا ان کو ظلمت سے نور کی طرف
نکالے اور پھر فرمایا کہ ظلمانی زمانہ کے تدارک کے لئے خدائے تعالیٰ کی طرف سے نور آتا
ہے وہ نور اس کا رسول اور اس کی کتاب ہے خدا اس نور سے ان لوگوں کو راہ دکھلاتا ہے کہ جو
اس کی خوشنودی کے خواہاں ہیں سوان کو خدا اظلمات سے نور کی طرف نکالتا ہے اور سیدھی راہ کی
نبوت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بدیہی طور پر ثابت ہوتی ہے اور یا یہ کہنا پڑتا ہے کہ جو
کچھ تو ریت میں یعنی کتاب ا اکتاب استثنا ۱۸ باب ۲۱ و ۲۲ آیت مید آیت میں سچے نبی کی نشانی لکھی ہے وہ
انانی سیج نہیںہے سوا جن میں آ کر نہایت ہ دھری سے ان کو کیا پڑا کہوہ پیشگوئیاں
ہٹ و
اصل میں فراستیں ہیں کہ اتفاقاً پوری ہو گئی ہیں لیکن چونکہ جس درخت کی بیخ مضبوط اور
طاقتیں قائم ہیں وہ ہمیشہ پھل لاتا ہے ۔ اس جہت سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی
پیشگوئیاں اور دیگر خوارق صرف اسی زمانہ تک محدود نہیں تھے بلکہ اب بھی ان کا برابر
سلسلہ جاری ہے اگر کسی پادری وغیرہ کو شک و شبہ ہو تو اس پر لازم و فرض ہے کہ وہ صدق
اور ارادت سے اس طرف توجہ کرے پھر دیکھے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی
پیشگوئیاں کس قدر اب تک بارش کی طرح برس رہی ہیں لیکن اس زمانہ کے متعصب
پادری اگر خودکشی کا ارادہ کریں تو کریں مگر یہ امید ان پر بہت ہی کم ہے کہ وہ طالب
صادق بن کر کمال ارادت اور صدق سے اس نشان کے جو یاں ہوں ۔ بہر حال دوسرے
الطلاق : ۱۲۱۱
ہدایت دیتا ہے۔ اور پھر فرمایا کہ خدا نے اپنی کتاب اور اپنا رسول بھیجا وہ تم پر کلام الہی پڑھتا
ہے تا وہ ایمانداروں اور نیک کرداروں کو ظلمات سے نور کی طرف نکالے پس خدائے تعالیٰ
نے ان تمام آیات میں کھلا کھلی بیان فرمادیا کہ جس زمانہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم بھیجے
گئے اور قرآن شریف نازل کیا گیا اُس زمانہ پر ضلالت اور گمراہی کی ظلمت طاری ہو رہی تھی
اور کوئی ایسی قوم نہیں تھی کہ جو اس ظلمت سے بچی ہوئی ہو پھر بقیہ ترجمہ آیات ممدوحہ بالا کا یہ
ہے کہ خدائے تعالیٰ فرماتا ہے کہ ہم نے تمہاری طرف ایک رسول بھیجا ہے کہ تمہاری حالت ۵۴۲
معصیت اور ضلالت پر شاہد ہے اور یہ رسول اُسی رسول کی مانند ہے کہ جو فرعون کی طرف
بھیجا گیا تھا اور ہم نے اس کلام کو ضرورت حقہ کے ساتھ اتارا ہے اور ضرورت حقہ کے ساتھ
یہ اترا ہے یعنی یہ کلام في حد ذاتہ حق اور راست ہے اور اس کا آنا بھی حقاً و ضرورتا ہے
لوگوں پر یہ بات واضح رہے کہ جس حالت میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی برکات اب بھی
آفتاب کی طرح روشن ہیں اور دوسرے کسی نبی کی برکات کا نشان نہیں ملتا ۔ تو اس صو
میں لازم ہے کہ اگر ایسے متعصب اور دنیا پرست پادری کسی بازار یا کسی شہر یا گانوں میں کسی
بقیه حاشیه نمبراا
صورت
کو بر خلاف اس حق الامر کے بہکاتے نظر آئیں تو یہی موقعہ اس کتاب کا ان کے سامنے کھول
کر رکھ دیا جاوے۔ کیونکہ یہ کتاب دس ہزار روپیہ کے اشتہار پر تالیف کی گئی ہے اور اس
سے معارضہ کرنے والا دس ہزار روپیہ پا سکتا ہے پس شرم اور حیا سے نہایت بعید ہے کہ
جو لوگ نبوت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے منکر ہیں وہ پنڈت ہوں یا پادری آریہ
ہوں یا برہموں وہ صرف زبان سے طریق فضول گوئی کا اختیار رکھیں اور جو دلائل قطعیہ
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت اور رسالت پر ناطق ہو رہی ہیں ان کے جواب کا
کچھ فکر نہ کریں یہ عاجز خواہ نخواہ ان کو دین اسلام کے قبول کرنے کے لئے مجبور نہیں کرتا
لیکن اگر مقابله و معارضہ سے عاجز رہیں اور جو کچھ آسمانی نشان اور عقلی دلائل حقیقت اسلام
یہ نہیں کہ فضول اور بے فائدہ اور بے وقت نازل ہوا ہے اے اہل کتاب تمہارے پاس ایسے
وقت میں ہمارا رسول آیا ہے کہ جبکہ ایک مدت سے رسولوں کا آنا منقطع ہو رہا تھا۔ سو وہ
رسول فترت کے زمانہ میں آکر تم کو وہ راہ راست بتلاتا ہے جس کو تم بھول گئے تھے تا تم یہ نہ
سمجھو
کہو کہ ہم یونہی گمراہ رہے اور خدا کی طرف سے کوئی بشیر و نذیر نہ آیا جو ہم کو متنبہ کرتا ۔ سواب
و کہ وہ بشیر نذیر جس کی ضرورت تھی آ گیا اور خدا جو ہر چیز پر قادر ہے اُس نے تم کو گمراہ
۵۴۳ پا کر اپنا کلام اور اپنا رسول بھیج دیا۔ اور تم آگ کے گڑھے کے کنارہ تک پہنچ چکے تھے سو
خدا نے تم کو اے ایماندارو نجات دی اسی طرح وہ اپنے نشان کو بیان فرماتا ہے تا تم
ہدایت پا جاؤ اور تا عذاب کے نازل ہونے پر گمراہ لوگ یہ نہ کہیں کہ اے خدا تو نے قبل از
عذاب اپنا رسول کیوں نہ بھیجا تا ہم تیری آیتوں کی پیروی کرتے اور مومن بن جاتے اور
پر دلالت کر رہے ہیں اُن کی نظیر اپنے مذہب میں پیش نہ کر سکیں تو پھر یہی لازم ہے کہ جھوٹ کو چھوڑ
بقيه حاشیه نمبرا
کر سچے مذہب کو قبول کر لیں۔
اب پھر ہم اپنی اصل تقریر کی طرف رجوع کر کے لکھتے ہیں کہ جس قدر میں نے اب
تک لطائف و معارف و خواص سورۃ فاتحہ لکھے ہیں وہ بدیہی طور پر بے مثل و مانند ہیں مثلاً
جو شخص ذرا منصف بن کر اول اُن صداقتوں کے اعلیٰ مرتبہ پر غور کرے جو کہ سورۃ فاتحہ
میں جمع ہیں اور پھر ان لطائف اور نکات پر نظر ڈالے جن پر سورہ ممدوحہ مشتمل ہے اور پھر
حسن بیان اور ایجاز کلام کو مشاہدہ کرے کہ کیسے معانی کثیرہ کو الفاظ قلیلہ میں بھرا ہوا ہے
اور پھر عبارت کو دیکھئے کہ کیسی آب و تاب رکھتی ہے اور کسی قدر روانگی اور صفائی اور ملائمت
اس میں پائی جاتی ہے کہ گویا ایک نہایت مصفی اور شفاف پانی ہے کہ بہتا ہوا چلا جاتا ہے اور
پھر اُس کی روحانی تا شیروں کو دل میں سوچے کہ جو بطور خارقِ عادت دلوں کو ظلمات بشریت
سے صاف کر کے موردِ انوارِ حضرت الوہیت بناتی ہیں جن کو ہم اس کتاب کے
اگر خدا صالح لوگوں کے ذریعہ سے گمراہوں کا تدارک نہ فرماتا اور بعض کو بعض سے
دفعہ نہ کرتا تو زمین بگڑ جاتی پر یہ خدا کا فضل ہے کہ وہ گمراہی کے پھیلنے کے وقت اپنی
طرف سے ہادی بھیجتا ہے کیونکہ تفضل اور احسان اُس کی عادت ہے اور تجھ کو ہم نے
اس لیے بھیجا ہے کہ تمام عالم پر نظر رحمت کریں اور نجات کا راستہ اُن پر کھول دیں اور
تا تو لوگوں کو کہ غفلت کی حالت میں پڑے ہوئے ہیں حق کی طرف توجہ دلا وے
اور اُن کو خبر دار کرے۔ کیا تو یہ خیال کرتا ہے کہ اکثر لوگ اُن میں سے سنتے اور سمجھتے
ہیں نہیں یہ تو چار پایوں کی طرح ہیں بلکہ اُن سے بھی بدتر اور اگر خدا ان لوگوں سے ۵۴۴
ہر موقعہ پر ثابت کرتے چلے جاتے ہیں + تو اُس پر قرآن شریف کی شانِ بلند جس سے
انسانی طاقتیں مقابلہ نہیں کر سکتیں ایسی وضاحت سے کھل سکتی ہے جس پر زیادت متصور ۵۴۵
نہیں اور اگر با وجود مشاہدہ ان کمالات کے پھر بھی کسی کور باطن پر عدیم المثالی اُس
کلام مقدس کی مشتبہ رہے تو اُس کا علاج قرآن شریف نے آپ ہی ایسا کیا
+ یہ عاجز اس مقام تک لکھ چکا تھا کہ شہاب الدین نامی ایک شخص موحد ساکن تھہ غلام
نے آکر بیان کیا کہ مولوی غلام علی صاحب اور مولوی احمد اللہ صاحب امرتسری اور مولوی
ل عبد العزیز صاحب اور بعض دوسرے مولوی صاحبان اس قسم کے الہام سے کہ جو رسولوں کے وحی
سے مشابہ ہے باصرار تمام انکار کر رہے ہیں بلکہ ان میں سے بعض مولوی صاحبان مجانین کے ۵۴۵
خیالات سے اُس کو منسوب کرتے ہیں ۔ اور اُن کی اِس بارہ میں حجت یہ ہے کہ اگر یہ الہام حق اور
صحیح ہے تو صحابہ جناب پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وسلم اس کے پانے کے لئے احق اور اولی تھے
حالانکہ اُن کا پانا تحق نہیں ۔ اب یہ احقر عباد عرض کرتا ہے کہ اگر یہ اعتراض جو شہاب الدین
بقیه حاشیه نمبر ا ا
حاشیه در حاشیه نمبر ۴
نبی ۵۴۴
موحد نے مولوی صاحبوں کی طرف سے بیان کیا ہے حقیقت میں اُنہیں کے مونہہ سے نکلا
ا
ہے تو بجواب اس کے ہر یک طالب صادق کو اور نیز حضرات ممدوحہ کو یا د رکھنا چاہیئے کہ
عدم علم سے عدم تھے لازم نہیں آتا ۔ کیا ممکن نہیں کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے اس قسم کے