وسوسہ دوم اور جواب

براہین احمدیہ حصہ سوم

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

اور ملعون اور جہنمی کہنے سے بلکہ نہ بنانے والوں کے لئے بحالت انکار سزاء موت مقرر
راا
بقیه حاشیه نمبر
ما فتادہ بے ہنر در جسم و جان حمق باشد دم زنی با آن یگان
چیست دین خود را فنا انگاشتن
و از سر هستی قدم برداشتن
چون بیفتی با دو صد درد و نفیر کس ہمی خیزد که گردد دست گیر
با خبر را دل تپد بر بے خبر رحم بر کوری کند اہل بصر
بچنین قانون قدرت او فتاد
مر ضعیفان را قوی آرد بیاد
چون ازین قانون شود رحمان برون
رحم یزدان از همه باید فزون
آنکہ او ہر بار ما برداشت است بیچ رحمت را فرو نگذاشت است
چون ز ما غافل شود در امر دین شرمت آید از چنین انکار وکین
دل منه در خاکدان بے وفا
یاد کن آخر وفا ہائے خدا
بار باشد بر تو ثابت کاین عقول
بارہا دیدی بعقل خود فساد
با ز نخوت میکنی بر عقل خویش
مبتلا هستند در سهو و ذهول
بارہا زین عقل ماندی بے مراد
و از دلیری میروی نادیده پیش
نفس خود را پاک کن از هر فضول ترک خود کن تا کند رحمت نزول
لیک ترک نفس کے آسان بود
مردن و از خود شدن یکسان بود
این چنین دل کم بود در سینه
کان بود پاک از غرور و کینه
در حقیقت مردم معنی کم اند
گو ہمہ از روئے صورت مردم اند
به
ہوش کن ای در چی افتاده عقل و دین از دست خود در داده
غیر محدودی
محدودی مجو
کار نور محض از دودی مجو
آنچه باید جست با عجز و نیاز
تو مجو با کبر و خود بینی و ناز
وه چه خوب است این اصول رہروی یادگار مولوی
مثنوی
زیر کی ضد شکست است و نیاز زیر کی بگذار و با گولی بساز
زانکه طفل خورد را مادر نهار
در
دست و پا باشد نهاده در کنار
وسوسہ دوم:۔ اگر یہ بھی قبول کر لیں کہ معرفت کی تکمیل کے لئے ایک ایسے الہام کی

کرنے سے خود بار بار اس بات کی طرف جوش دلاوے کہ وہ نظیر بنانے میں کوئی دقیقہ
۱۶۶) سعی اور کوشش اور اتفاق با ہمی کا اٹھانہ رکھیں اور اپنی جان بچانے کے لئے جان لڑا کر
بقیه حاشیه ن
ضرورت ہے جو کامل اور بے نظیر ہو تب بھی لازم نہیں آتا کہ خداوند تعالیٰ نے ضرور وہ الہام
نازل کیا ہے کیونکہ بہت سی چیزوں کی دنیا میں بھی انسان کو ضرورت ہے مگر خدا نے وہ ساری
ضرورتیں اس کی پوری نہیں کیں ۔ مثلاً انسان چاہتا ہے کہ اس کو موت نہ آوے۔ کبھی مفلس نہ
ہو۔ کبھی بیمار نہ ہو۔ لیکن اپنی مراد کے برخلاف آخر ایک دن مرتا ہے اور افلاس اور بیماری بھی
آتی ہی رہتی ہے۔
- جواب ۔ جس حالت میں وہ کامل اور بے نظیر الہام جس کی ہمیں ضرورت تھی موجود ہے۔ یعنی
قرآن شریف جس کی کمالیت اور بے نظیری کے مقابلہ پر آج تک کسی نے دم بھی نہیں مارا۔ تو پھر
موجود کو غیر موجود سمجھنا اور اس کی ضرورت کو ایک فرضی ضرورت قرار دینا ان لوگوں کا کام ہے جن
کی قوت بینائی جاتی رہی ہے۔ ہاں اگر کچھ بس چل سکتا ہے تو قرآن شریف کی دلائل بے نظیری اور
کمالیت کو جن کو ہم نے بھی اس کتاب میں لکھا ہے تو ڑ کر دکھلا ہیئے ورنہ لا جواب رہ کر پھر بھی بولتے
رہنا صفت حیا کے مفقود ہونے کی نشانی ہے۔ جس حالت میں ایسا کامل اور بے نظیر الہام آچکا جس
نے بے نظیری کا دعویٰ کرنے سے آپ ہی فیصلہ کر دیا ہے کہ کوئی اس کی بے نظیری کو توڑے اور پھر
بلاشبہ الہام کا منکر بنا رہے تو پھر قبل اس کے جو اس کا کوئی معقول جواب دیں الہام کی ضرورت کو
فرضی ضرورت ہی کہتے رہنا کیا یہ ایمانداری ہے یا ہٹ دھرمی ہے۔ اور عالم ثانی کو دنیا پر قیاس کرنا
بڑی بھاری غلطی ہے۔ دنیا کو خدا نے ہمیشہ کے آرام کے لئے نہیں بنایا نہ ہمیشہ کے دُکھ کے لئے
بنایا ہے بلکہ اس کی رنج و راحت دونوں گزرنے والی چیزیں ہیں اور ہر ایک دور اس کا ختم ہونے والا
ہے لیکن دار آخرت وہ عالم ہے کہ جو راحت دائمی یا عقوبت دائمی کا مقام ہے جس کے لئے ہر ایک
دور اندیش آدمی آپ تکلیف اٹھاتا ہے اور خاتمہ بد سے ڈر کر بمشقت تمام طاعت الہی بجالاتا
ہے۔ عیش و عشرت کو چھوڑتا ہے۔ شدت وصعوبت کو اختیار کرتا ہے۔ اب آپ ہی فرمائیے کہ
اس عالم جاودانی کے مقابلہ پر اس مقام فانی کی نظیر پیش کرنا نظر کا گھاٹا ہے یا نہیں۔

آج 10 میں سے 10 باقی