وسوسہ ہفتم اور جواب

براہین احمدیہ حصہ سوم

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

میں بھی سکتا ہے اور نظم اور نثر میں سرآمد روزگار ہے ۔ جیسے وہ ایک
مرض کے حدوث کی کیفیت اور اُس کی علامات اور اسباب فصیح اور وسیع
ایک شخص پر یہ بات کھل جاتی ہے کہ خدا کا کلام برحق ہے اور اس کا ہر ایک وعدہ ضرور ایک دن
ہونے والا ہے۔ تو اسی وقت دنیا قت دنیا کی محبت اس پر سرد ہو جاتی ہے۔ ایک دم میں وہ کچھ اور ہی چیز
ہو جاتا ہے اور کسی اور ہی مقام پر پہنچ جاتا ہے۔ خلاصہ کلام یہ کہ کیا ایمان کے رو سے اور کیا عمل
کے رو سے اور کیا جزا سزا کی امید کے رو سے کھلا ہوا اور مفتوح دروازہ خدا کے سچے الہام اور
پاک کلام کا دروازہ ہے وبس ۔
بقيه
، حاشیه
نمبر
کلام پاک آن پیچون دهد صد جام عرفان را کسے کو بیخبر زان می چه داند ذوق ایمان را
نه چشم است آنکه در کوری ہمہ عمرے بسر کرد است نه گوش است آنکه نه شنیدست گا ہے قول جانان را
وسوسہ ہفتم :۔ کسی کتاب پر علم الہی کی ساری صداقتیں ختم نہیں ہوسکتیں پھر کیونکر امید
کی جائے کہ ناقص کتا بیں کامل معرفت تک پہنچا دیں گی ۔
جواب۔ یہ وسوسہ اس وقت تک قابل التفات ہوتا کہ جب برہم سماج والوں میں سے کوئی صاحب
اپنی عقل کے زور سے خدا شناسی یا کسی دوسرے امر معاد کے متعلق کوئی ایسی جدید صداقت نکالتا جس کا
قرآن شریف میں کہیں ذکر نہ ہوتا اور ایسی حالت میں بلاشبہ حضرات برہمو بڑے ناز سے کہہ سکتے تھے
کہ علم معاد اور خدا شناسی کی ساری صداقتیں کتاب الہامی میں مندرج نہیں۔ بلکہ فلاں فلاں صداقت
باہر رہ گئی ہے جس کو ہم نے دریافت کیا ہے۔ اگر ایسا کر کے دکھلاتے تب تو شاید کسی نادان کو کوئی دھوکا
بھی دے سکتے۔ پر جس حالت میں قرآن شریف کھلا کھلا دعوی کر رہا ہے مَا فَرَّطْنَا فِي الْكِتَبِ مِنْ (۲۰۲)
شَيْء ل الجزو نمبرے یعنی کوئی صداقت علم الہی کے متعلق جو انسان کیلئے ضروری ہے اس کتاب سے
باہر نہیں اور پھر فرمایا: يَتْلُوا صُحُفًا مُطَهَّرَةً فِيهَا كُتُبُ قَيِّمَةٌ " الجزء نمبر ۳۰ یعنی خدا کا
رسول پاک صحیفے پڑھتا ہے جن میں تمام کامل صداقتیں اور علوم اولین و آخرین درج ہیں اور پھر
فرمایا : كتب أحْكِمَتْ أَيْتُهُ ثُمَّ فُصِّلَتْ مِنْ لَّدُنْ حَكِيمٍ خَبِيرٍ الجزو نمبر یعنی
اس کتاب میں دو خوبیاں ہیں۔ ایک تو یہ کہ حکیم مطلق نے محکم اور مدلل طور پر یعنے علوم حکمیہ کی طرح
الانعام: ۳۹ ۲ البيئة : ٤٣ ٣ هود : ۲

۲۰۴ تقریر میں بکمال صحت و حقانیت اور بہ نہایت متانت و بلاغت بیان کر سکتا ہے ۔
اس کے مقابلے پر کوئی دوسرا شخص جس کو فن طبابت سے ایک ذرہ مس نہیں
بقيا
به حاشي
شیه نمبر
اس کو بیان کیا ہے۔ بطور کتھا یا قصہ نہیں ۔ دوسری یہ خوبی کہ اس میں تمام ضروریات علم معاد
کی تفصیل کی گئی گئی ہے ہے ۔ ۔ او اور پھر فرمایا۔ اِنَّهُ لَقَوْلُ فَصل و وَمَا هُوَ بِالْهَزْلِ - یعنی علم معاد
L
میں جس قدر تنازعات اٹھیں سب کا فیصلہ یہ کتاب کرتی ہے۔ بے سود اور بیکار نہیں ہے ۔ اور
پھر فرمایا ۔ وَمَا أَنْزَلْنَا عَلَيْكَ الْكِتَبَ إِلَّا لِتُبَيِّنَ لَهُمُ الَّذِي اخْتَلَفُوا فِيهِ وَهُدًى وَرَحْمَةً
لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ - الجزو نمبر ۱۴۔ یعنی ہم نے اس لئے کتاب کو نازل کیا ہے تا جو
اختلافات عقول ناقصہ کے باعث سے پیدا ہو گئے ہیں یا کسی عمداً افراط و تفریط کرنے سے
ظہور میں آئے ہیں ان سب کو دور کیا جائے ۔ اور ایمانداروں کے لئے سیدھا راستہ بتلایا
جاوے۔ اس جگہ اس بات کی طرف بھی اشارہ ہے کہ جو فساد بنی آدم کے مختلف کلاموں سے
پھیلا ہے اُس کی اصلاح بھی کلام ہی پر موقوف ہے یعنے اس بگاڑ کے درست کرنے کے لئے
جو بیہودہ اور غلط کلاموں سے پیدا ہوا ہے ایسے کلام کی ضرورت ہے کہ جو تمام عیوب سے
پاک ہو کیونکہ یہ نہایت بدیہی بات ہے کہ کلام کا رہنزدہ کلام ہی کے ذریعہ سے راہ پر آ سکتا
ہے ۔ صرف اشارات قانون قدرت تنازعات کلامیہ کا فیصلہ نہیں کر سکتے اور نہ گمراہ کو اس کی
گمراہی پر بصفائی تمام ملزم کر سکتے ہیں ۔ جیسے اگر حج نہ مدعی کی وجوہات بہ تصریح قلمبند
کرے ۔ نہ مدعا علیہ کے عذرات کو بدلائل قاطعہ توڑے تو پھر کیونکر ممکن ہے کہ صرف اس
کے اشارات سے فریقین اپنے اپنے سوالات و اعتراضات و وجوہات کا جواب پالیں اور
کیونکر ایسے مبہم اشارات پر جن سے کسی فریق کا باطمینان کامل رفع عذر نہیں ہوا حکم اخیر
مترتب ہو سکتا ہے ۔ اسی طرح خدا کی حجت بھی بندوں پر تب ہی پوری ہوتی ہے کہ جب اس
کی طرف سے یہ التزام ہو کہ جو لوگ غلط تقریروں کے اثر سے طرح طرح کی بد عقیدگی میں
پڑ گئے ہیں ان کو بذریعہ اپنی کامل و صحیح تقریر کے غلطی پر مطلع کرے اور مدلل اور واضح بیان
سے ان کا گمراہ ہونا ان کو جتلا دے تا اگر اطلاع پا کر پھر بھی وہ باز نہ آئیں اور غلطی کو
ل الطارق : ۱۴ ، ۱۵ ۲ النحل : ۶۵

اور فن سخن کی نزاکتوں سے بھی نا آشنا محض ہے ممکن نہیں کہ مثل اسکے بیان کر سکے ۔ یہ بات ۲۰۵
بہت ہی ظاہر اور عام فہم ہے کہ جاہل اور عاقل کی تقریر میں ضرور کچھ نہ کچھ فرق ہوتا ہے
حاشيه
نمبر
نہ چھوڑیں تو سزا ۔ و سزا کے لائق ہوں۔ خدائے تعالیٰ ایک کو مجرم ٹھہرا کر پکڑ لے او رم ٹھہرا کر پکڑلے اور سزا دینے کو طیار ۲۰۵
ہو جائے مگر بیان واضح سے اس کے دال بر یک کالا ہونا ا ثابت ہے نہ کرے اور اس کے دلی شبہات کو
اپنی کھلی کلام سے نہ مٹا دے۔ کیا یہ اُس کا منصفا نہ حکم ہوگا؟ پھر اسی کی طرف دوسری آیت میں بھی
اشاره فرمایا: هُدًى لِلنَّاسِ وَبَيِّنَةٍ مِنَ الْهُدَى وَالْفُرْقَانِ - الجزو نمبر ۲ یعنے قرآن میں
تین صفتیں ہیں۔ اول یہ کہ جو علوم دین لوگوں کو معلوم نہیں رہے تھے ان کی طرف ہدایت فرماتا ہے۔
دوسرے جن علوم میں پہلے کچھ اجمال چلا آتا تھا۔ ان کی تفصیل بیان کرتا ہے۔ تیسرے جن امور میں
اختلاف اور تنازعہ پیدا ہو گیا تھا۔ ان میں قول فیہ میں قول فیصل بیان کر کے حق اور باطل میں فرق ظاہر کرتا ہے اور
پھر اسی جامعیت کے بارے میں فرمایا۔ وَكُلَّ شَيْءٍ فَضَلْتُهُ تَفْصِيلًا - الجزء نمبر ۱۵ یعنے اس
کتاب میں ہر ایک علم دین کو بہ تفصیل تمام کھول دیا ہے اور اس کے ذریعہ سے انسان کی جزئی ترقی نہیں
بلکہ یہ وہ وسائل بتلاتا ہے اور ایسے علوم کا ملہ تعلیم فرماتا ہے جن سے کلی طور پر ترقی ہو اور پھر فرمایا:
وَنَزَّلْنَا عَلَيْكَ الْكِتَبَ تِبْيَانًا لِكُلِّ شَيْءٍ وَهُدًى وَرَحْمَةً وَبُشْرَى لِلْمُسْلِمِينَ - الجزء
نمبر ۱۴ یعنی یہ کتاب ہم نے اس لئے تجھ پر نازل کی کہ تا ہر یک دینی صداقت کو کھول کر بیان کر دے اور تا
یہ بیان کامل ہمارا ان کے لئے جو اطاعت الہی اختیار کرتے ہیں موجب ہدایت و رحمت ہو۔ اور پھر
فرمایا۔ الركتُبُ اَنْزَلْتُهُ إِلَيْكَ لِتُخْرِجَ النَّاسَ مِنَ الظُّلُمَتِ إِلَى النُّورِ "
الجز و نمبر ۱۳۔ یعنی یہ عالی شان کتاب ہم نے تجھ پر نازل کی تا کہ تو لوگوں کو ہر یک قسم کی تاریکی
سے نکال کر نور میں داخل کرے۔ یہ اس طرف اشارہ ہے کہ جس قدر انسان کے نفس میں
طرح طرح کے وساوس گزرتے ہیں اور شکوک و شبہات پیدا ہوتے ہیں ان سب کو
قرآن شریف دور کرتا ہے اور ہر یک طور کے خیالات فاسدہ کو مٹاتا ہے اور معرفت کامل کا نور
بخشتا ہے یعنے جو کچھ خدا کی طرف رجوع ہونے اور اس پر یقین لانے کے لئے معارف و حقائق
درکار ہیں سب عطا فرماتا ہے اور پھر فرمایا۔ مَا كَانَ حَدِيثًا تُفْتَرَى وَلَكِنْ تَصْدِيقَ
البقره: ۲۱٨٦ بنی اسرائیل: ۱۳ ۳ النحل : ٩٠ ٢ ابراهيم :٢

بقیه حاش
۲۰۶ اور جس قدر انسان کمالات علمیہ رکھتا ہے ۔ وہ کمالات ضرور اس کی علمی تقریر میں اس
طرح پر نظر آتے ہیں۔ جیسے ایک آئینہ صاف میں چہرہ نظر آتا ہے ۔ اور حق اور حکمت
الَّذِي بَيْنَ يَدَيْهِ وَتَفْصِيلَ كُلِّ شَيْءٍ وَهُدًى وَرَحْمَةً لِقَوْمٍ يُؤْمِنُوْنَ الجزء
نمبر ۱۳ یعنی قرآن ایسی کتاب نہیں کہ انسان اس کو بنا سکے بلکہ اس کے آثار صدق ظاہر
ہیں کیونکہ وہ پہلی کتابوں کو سچا کرتا ہے۔ یعنی کتب سابقہ انبیاء میں جو اس کے بارے میں
پیشین گوئیں موجود تھیں وہ اس کے ظہور سے یہ پایہ صداقت پہنچ گئیں ۔ اور جن عقائد حقہ
کے بارے میں ان کتابوں میں دلائل واضح موجود نہ تھیں ۔ ان کے قرآن نے دلائل
بتلائے اور ان کی تعلیم کو مرتبہ کمال تک پہنچایا۔ اس طور پر ان کتابوں کو سچا کیا جس سے خود
سچائی اس کی ثابت ہوتی ہے ۔ دوسرے نشان صدق یہ کہ ہر یک صداقت دینی کو وہ بیان کرتا
ہے اور تمام وہ امور بتلاتا ہے کہ جو ہدایت کامل پانے کے لئے ضروری ہیں اور یہ اس لئے
نشان صدق ٹھہرا کہ انسان کی طاقت سے یہ بات باہر ہے کہ اس کا علم ایسا وسیع و محیط ہو جس
سے کوئی دینی صداقت وحقائق دقیقہ باہر نہ رہیں ۔ غرض ان تمام آیات میں خدائے تعالیٰ
نے صاف فرما دیا کہ قرآن شریف ساری صداقتوں کا جامع ہے اور یہی بزرگ دلیل اس کی
حقانیت پر ہے اور اس دعوئی پر صد ہا برس بھی گزر گئے ۔ پر آج تک کسی برہمو وغیرہ نے اس
کے مقابلہ پر دم بھی نہ مارا۔ تو اس صورت میں ظاہر ہے کہ بغیر پیش کرنے کسی ایسی جدید
صداقت کے کہ جو قرآن شریف سے باہر رہ گئی ہو۔ یونہی دیوانوں اور سودائیوں کی طرح
اوہام باطلہ پیش کرنا جن کی کچھ بھی اصلیت نہیں اس بات پر پختہ دلیل ہے کہ ایسے لوگوں کو
راست بازوں کی طرح حق کا تلاش کرنا منظور ہی نہیں بلکہ نفس امارہ کو خوش رکھنے کے لئے اس
فکر میں پڑے ہوئے ہیں کہ کسی طرح خدا کے پاک احکام سے بلکہ خدا ہی سے آزادگی حاصل کر
لیں۔ اسی آزادگی کے حصول کی غرض سے خدا کی سچی کتاب سے جس کی حقانیت اظہر من الله الشمس
ہے ایسے منحرف ہو رہے ہیں کہ نہ متکلم بن کر شائستہ طریق پر کلام کرتے ہیں اور نہ سامع
ہونے کی حالت میں کسی دوسرے کی بات سنتے ہیں۔ بھلا کوئی ان سے پوچھے کہ کب کسی نے کوئی
يوسف : ۱۱۲

بقیه حاشیه نمب
کے بیان کرنے کے وقت وہ الفاظ کہ جو اس کے مونہہ سے نکلتے ہیں ۔ اس کی لیاقت علمی
صداقت دینی قرآن کے مقابلہ پر پیش کی جس کا قرآن نے کچھ جواب نہ دیا اور خالی ہاتھ بھیج دیا
جس حالت میں تیرہ سو برس سے قرآن شریف بآواز بلند دعوی کر رہا ہے کہ تمام دینی صداقتیں اس
میں بھری پڑی ہیں۔ تو پھر یہ کیسا خبث طینت ہے کہ امتحان کے بغیر ایسی عالیشان کتاب کو ناقص
خیال کیا جائے ۔ اور یہ کس قسم کا مکابرہ ہے کہ نہ قرآن شریف کے بیان کو قبول کریں اور نہ اس کے
دعوی کو توڑ کر دکھائیں ۔ سچ تو یہ ہے کہ ان لوگوں کے لبوں پر تو ضرور کبھی کبھی خدا کا ذکر آ جاتا ہے۔
مگر ان کے دل دنیا کی گندگی سے بھرے ہوئے ہیں۔ اگر کوئی دینی بحث شروع بھی کریں تو اس کو
مکمل طور پر ختم کرنا نہیں چاہتے۔ بلکہ نا تمام گفتگو کا ہی جلدی سے گلا گھونٹ دیتے ہیں ۔ تا ایسا نہ ہو
کہ کوئی صداقت ظاہر ہو جائے۔ اور پھر بے شرمی یہ کہ گھر میں بیٹھ کر اس کامل کتاب کو ناقص بیان
کرتے ہیں جس نے بوضاحت تمام فرما دیا ۔ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ
نِعْمَتِی لی الجزو نمبر ۲ یعنے آج میں نے اس کتاب کے نازل کرنے سے علم دین کو مرتبہ کمال
تک پہنچا دیا اور اپنی تمام نعمتیں ایمانداروں پر پوری کر دیں ۔ اے حضرات ! کیا تمہیں کچھ بھی
خدا کا خوف نہیں؟ کیا تم ہمیشہ اسی طرح جیتے رہو گے؟ کیا ایک دن خدا کے حضور میں اس
جھوٹے منہ پر لعنتیں نہیں پڑیں گی ؟ اگر آپ لوگ کوئی بھاری صداقت لئے بیٹھے ہیں جس کی ۲۰۷
نسبت تمہارا یہ خیال ہے کہ ہم نے کمال جانفشانی اور عرق ریزی اور موشگافی سے اس کو پیدا کیا
ہے اور جو تمہارے گمان باطل میں قرآن شریف اس صداقت کے بیان کرنے سے قاصر ہے تو
تمہیں قسم ہے کہ سب کا روبار چھوڑ کر وہ صداقت ہمارے رو برو پیش کروتا ہم تم کو قرآن شریف
میں سے نکال کر دکھلا دیں مگر پھر مسلمان ہونے پر مستعد رہو اور اگر اب بھی آپ لوگ بدگمانی
اور بک بک کرنا نہ چھوڑیں اور مناظرہ کا سیدھا راستہ اختیار نہ کریں تو بجز اس کے اور کیا کہیں کہ
لعنة الله على الكاذبين -
الا اے کمر بسته بر افترا مکش خویشتن را به ترک حیا
بخاصان حق کینہ ات تا کجا گہے شرمت آید ز گیہان خدا
ا المائدة : ۴

۲۰۷ کا اندازہ معلوم کرنے کے لئے ایک پیمانہ تصور کئے جاتے ہیں اور جو بات وسعت علم
اور کمال عقل کے چشمہ سے نکلتی ہے اور جو بات تنگ اور منقبض اور تاریک اور محدود
بقیه حاشیه نمبراا
چو چیزی بود روشن اندر بہی
برو
هرچه بندی بود ابلهی
چو بر نیک گوهر گمان بد بری
بدانند مردم که
بد گوهری
چو گوئی در پاک را پر غبار غبار دو
چشمت شود آشکار
سخن ہائے پر خبث و بے مغز و خام
بر خبیثان نشانی تمام
بود
ندانید گفتن سخن جز دروغ بر حق ندارد دروغی فروغ
نیارید یاد از حق بیچگون
به
بندد چرا
ست و درد
پسند اوفتاد ست دنیائے دون
که ناگاه باید شدن زین سرا
پیچیش نیایند مردان مرد
به
بہ دنیا کسے دل
سرانجام این خانه رنج
بدین گل میالائے دل چون جسے کہ عہد بقایش نماند بسے
زمان مکافات آید فراز تو بر عیش دنیا بدین سان مناز
فریسی مخور از زر و سیم و مال که هر مال را آخر آید زوال
نه آورده ایم و نه با خود بریم تہی آمدیم
تہی بگذریم
و
الا تا نه تابی سر از روئے دوست جہانے نیرزد بیک موئے دوست
خدائے کہ جان بر ره او فدا
نہ یابی رہش جز پئے مصطفیٰ
ابوالقاسم آن آفتاب جهان
که روشن شد از وی زمین و زمان
بشر کی بدی از ملک نیک تر
نه بودی اگر چون محمد بشر
نیاید ترا شرم از کردگار که اهل خرد باشی
و با وقار
پس انگه شوی منکر آن رسول که یا بد از و نور چشم عقول
ز سهو و ز غفلت رسیده نه
ز طور بشر پاکشیده نه
نیاید از تو کار رب العباد مکن داور بها ز جہل و عناد

خیال سے پیدا ہوتی ہے۔ ان دونوں طور کی باتوں میں اس قدر فرق واضح ہوتا ہے ﴿۲۰۸
کہ جیسے قوت شامہ کے آگے بشرطیکہ کسی فطرتی یا عارضی آفت سے ماؤف نہ ہو خوشبو
بقيه
ه حاشیه نمبر ا ا
مدان ناقص و ابکمش چون جماد
تو خود ناقصی و دنی الصفات
خیالات بیهوده کردت تباه
کمال خدا را میفکن زیاد
منه تهمت نقص بر پاک ذات
خود از پائے خود اوفتادے بچاه
خیالت شبی هست تاریک و تار فزوده بر آن شب زکین صد غبار
نه دل را چو دزدان بشب شاد کن
بترس و از روز سزا یاد کن
اگر
و
گر برسر آب ها بگذری
و گر خاک را زرکنی از فسون
در ہوا ہمیچو مرغان پری
و گر از آتش آئی سلامت برون
نیاری که حق را کنی زیر و پست مکن ژاژ خائی چو مجنون و مست
خدا هر که را کرد مهر منیر نه گردد از دست تو خاک حقیر
دل خود بہرزہ مسوز اے دنی
نہ کاہد ز مکر تو افزودنی
بهارست و باد صبا در چمن کند نازها با گل و یاسمن
زنسرین و گلہائے فصل بہار
تو اے ابله افتاده اندر خزان
به قرآن چرا برسر کین دوی
نسیم صبا می وزد عطر بار
همه برگ افشانده چون مفلسان
نه دیدی از قرآن مگر نیکوی
اگر نامدی در جہاں این کلام نماندی
به
دنیا ز توحید نام
جہاں بود افتاده تاریک و تار
از و شد منور رخ هر دیار
به توحید را ہی ازو شد عیان
ترا هم خبر شد که هست آن یگان
وگرنه به بین حال آبائے خویش به انصاف بنگر در آن دین و کیش
بود آن فرومایہ بد گوہری که از منعم خود بتابد سرے
ز اندازه خویش برتر میر
پزشکی مکن چون ندانی هنر

اور بد بو میں فرق واضح ہے۔ جہاں - جہاں تک تم چاہو فکر کر لو اور جس حد تک چاہو سوچ لو
بقیه حاشیه نمبراا
درخشد
یقیں دان که این کار یزدانی است نه از دخل و تدبیر انسانی است
شد این دین بفضل خدا ارجمند
نه کار فریب است و سالوس و بند
درو نور چون آفتاب تو کوری نمی بینی اش زین حجاب
ناپاکی دل مشو بدگمان وگر حجتی است بنما عیان
به شوق دل آویختن را بساز
پس انگہ بہ ہیں قدرت کارساز
گزیں کن زقومت یکے انجمن که با یک تن از ما کند یک سخن
به
بما هست
بجوش است
فضل خداوند پاک
ز باطل پرستان نداریم باک
فیض احد در دلم که تا بند ہر طالبی بگسلم
در لطفها هست باز
در
خدا را
نسیم عنایات
اهتزاز
کسے کو بتابد سر از عدل و داد
کجا دم زند پیش صدق و سداد
کلام خدا هر دم از عز و جاه
کند روئے ناشرم سارش سیاه
چسان رائے شخصی بگردد بلند که طغیان نفش بگردن فگند
دل پاک و جولان فکر و نظر
دو جوهر بود لازم یک دگر
چو صوف صفا در دل آمیختند
مداد از سواد عیون ریختند
خدا آفریدت ز یک مشت خاک خودت داد نان تا نگردی ہلاک
بہر حاجت گشت حاجت روا
کشور از
ترجم
دو دست عطا
چه پاداش جودش چنین میدهی
که در علم خود را نظیرش نہی
چه
خود را برابر کنی با خدائے
تفو بر چنین عقل و ادراک و رائے
خدا چون دلے را به پستی فگند بکوشش نیاریم کردن بلند
بکوشیم و انجام کار آن بود
که آن خواهش و رائے یزدان بود
وسوسہ ہشتم : ۔ انسان کو خدا کا ہم کلام تجویز کرنا ادب سے دور ہے ۔ فانی کو

آج 10 میں سے 10 باقی