خلق اللہ ہے، امر اللہ نہیں
براہین احمدیہ حصہ سوم
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
حاشیه
نمبر
اور باطنی کمالات میں برتر اور اعلیٰ اور عدیم المثال ہونا ضروری ہے ۔ کیونکہ خدا کے علم
تام سے کسی کا علم برابر نہیں ہوسکتا۔ اور اسی کی طرف خدا نے بھی اشارہ فرما کر کہا ہے۔
خیالات پیدا کرتا ہے وہ خدا کا کلام نہیں بر را کا کلام نہیں بن سکتے ۔ اگر وہ خدا کا کلام ہوتا تو انسان پر سارے غیب
کے دروازے کھل جاتے اور وہ امور ہ ے کھل جاتے اور وہ امور بیان کرسکتا جن کا بیان کہ نا بیان کرنا الوہیت کی قوت پر کی قوت پر موقوف ہے
کیونکہ خدا کے کام اور کلام میں خدائی کے تجلیات کا ہونا ضروری ہے۔ لیکن اگر کسی کے دل میں یہ
شبہ گزرے کہ نیک اور بد تدبیریں اور ہر یک شرو خیر کے متعلق بار یک حکمتیں اور طرح طرح کے
مکر و فریب کی باتیں کہ جو فکر اور نظر کے وقت انسان کے دل میں پڑ جاتی ہیں ۔ وہ کس کی طرف
سے اور کہاں سے پڑتی ہیں اور کیونکر سوچتے سوچتے یک دفعہ مطلب کی بات سوجھ جاتی ہے۔
اس کا جواب یہ ہے کہ یہ تمام خیالات خلق اللہ ہیں امر اللہ نہیں۔ اور اس جگہ خلق اور امر میں ایک
لطیف فرق ہے۔ خلق تو خدا کے اس فعل سے مراد ہے کہ جب خدائے تعالیٰ عالم کی کسی چیز کو
بتوسط اسباب پیدا کر کے بوجہ علت العلل ہونے کے اپنی طرف اس کو منسوب کرے۔ اور امروہ
ہے جو بلا توسط اسباب خالص خدائے تعالیٰ کی طرف سے ہو اور کسی سبب کی اس سے آمیزش نہ
ہو۔ پس کلام الہی جو اس قادر مطلق کی طرف سے نازل ہوتا ہے۔ اس کا نزول عالم امر سے ہے نہ
عالم خلق سے اور دوسرے جو جو خیالات انسانوں کے دلوں میں بوقت نظر اور فکر اٹھا کرتے ہیں۔
وہ بتمامہا عالم خلق سے ہیں کہ جن میں قدرت الہیہ زیر پردہ اسباب و قوی متصرف ہوتی ہے اور ۲۱۳
ان کی نسبت بسط کلام یوں ہے کہ خدا نے انسان کو اس عالم اسباب میں طرح طرح کی قوتوں
اور طاقتوں کے ساتھ پیدا کر کے ان کی فطرت کو ایک ایسے قانون فطرت پر مبنی کر دیا ہے۔ یعنے
اُن کی پیدائش میں کچھ اس قسم کی خاصیت رکھ دی ہے کہ جب وہ کسی بھلے یا برے کام میں اپنی فکر
کو متحرک کریں۔ تو اسی کے مناسب ان کو تدبیریں سوجھ جایا کریں۔ جیسے ظاہری قوتوں اور
حواسوں میں انسان کے لئے یہ قانون قدرت رکھا گیا ہے کہ جب وہ اپنی آنکھ کھولے تو کچھ نہ
کچھ دیکھ لیتا ہے اور جب اپنے کانوں کو کسی آواز کی طرف لگا وے تو کچھ نہ کچھ سن لیتا ہے۔ اسی
طرح جب وہ کسی نیک یا بدکام میں کوئی کامیابی کا راستہ سوچتا ہے تو کوئی نہ کوئی تدبیر
﴿۲۳﴾ فَإِلَّمْ يَسْتَجِيبُوا لَكُمْ فَاعْلَمُوا أَنَّمَا أُنْزِلَ بِعِلْمِ اللهِ لا الجزء نمبر ۱۲
یعنے اگر کفار اس قرآن کی نظیر پیش نہ کرسکیں اور مقابلہ کرنے سے عاجز رہیں۔
بقيه
سوجھ ہی جاتی ہے۔ صالح آدمی نیک راہ میں فکر کر کے نیک باتیں نکالتا ہے اور چور نقب زنی
کے باب میں فکر کر کے کوئی عمدہ طریق نقب زنی کا ایجاد کرتا ہے ۔ غرض جس طرح بدی کے
بارے میں انسان کو بڑے بڑے عمیق اور نازک بدی کے خیال سوجھ جاتے ہیں ۔ علی ھذا
القیاس اسی قوت کو جب انسان نیک راہ میں استعمال کرتا ہے تو نیکی کے عمدہ خیال بھی سوجھ
جاتے ہیں اور جس طرح بد خیالات کو کیسے ہی عمیق اور دقیق اور جادو اثر کیوں نہ ہوں خدا کا
- کلام نہیں ہو سکتے ایسا ہی انسان کے خود تراشیدہ خیالات جن کو وہ اپنے زعم میں نیک سمجھتا
ہے۔ کلام الہی نہیں ہیں۔ خلاصہ یہ کہ جو کچھ نیکوں کو نیک حکمتیں یا چوروں اور ڈاکوؤں اور
خونیوں اور زانیوں اور جعلسازوں کو فکر اور نظر کے بعد بری تدبیریں سوجھتی ہیں وہ فطرتی
آثار اور خواص ہیں اور بوجہ علت العلل ہونے حضرت باری کے ان کو خلق اللہ کہا جاتا ہے نہ
امر اللہ ۔ وہ انسان کے لئے ایسے ہی فطرتی خواص ہیں جیسے نباتات کے لئے قوت اسہال یا
قوت قبض یا دوسری قوتیں فطرتی خواص ہیں غرض جیسا اور چیزوں میں حکیم مطلق نے طرح
طرح کے خواص رکھے ہیں ۔ ایسا ہی انسان کی قوت متفکرہ میں یہ خاصہ رکھا ہے کہ جس نیک یا
بد میں انسان اُس سے مدد لینا چاہتا ہے۔ اسی قسم کی اس سے مدد ملتی ہے۔ ایک شاعر کسی کی ہجو
میں شعر بناتا ہے۔ اس کو فکر کرنے سے ہجو کے شعر سوجھتے جاتے ہیں ۔ دوسرا شاعر اسی شخص کی
تعریف کرنی چاہتا ہے اس کو تعریف کا ہی مضمون سوجھتا ہے۔ سو اس قسم کے خیالات نیک اور بد
خدا کی خاص مرضی کا آئینہ نہیں ہو سکتے اور نہ اس کا کام اور کلام کہلا سکتے ہیں ۔ خدا کا پاک کلام
وہ کلام ہے کہ جو انسانی قومی سے بکلی برتر و اعلیٰ ہے اور کمالیت اور قدرت اور تقدس سے بھرا
ہوا ہے جس کے ظہور و بروز کے لئے اول شرط یہی ہے کہ بشری قوتیں بکلی معطل اور بیکار
ہوں نہ فکر ہو نہ نظر ہو بلکہ انسان مثل میت کے ہو۔ اور سب اسباب منقطع ہوں اور خدا جس کا
وجود واقعی اور حقیقی ہے آپ اپنے کلام کو اپنے خاص ارادہ سے کسی کے دل پر نازل کرے۔
ا هود : ۱۵
بقي
فيه حاشیه نمبر
تو تم جان لو کہ یہ کلام علم انسان سے نہیں بلکہ خدا کے علم سے نازل ہوا ہے ۔ جس کے ۲۱۴
علم وسیع اور تام کے مقابلہ پر علوم انسانیہ بے حقیقت اور بیچ ہیں ۔ اس آیت میں
پس سمجھنا چاہیے کہ جس طرح آفتاب کی روشنی صرف آسمان سے آتی ہے آنکھ کے اندر سے پیدا
نہیں ہو سکتی ۔ اسی طرح نور الہام کا بھی خاص خدا کی طرف سے اور اس کے ارادہ سے نازل
ہوتا ہے۔ یونہی اندر سے جوش نہیں مارتا ۔ جبکہ خدا فی الواقع موجود ہے اور فی الواقع وہ دیکھتا
سنتا جانتا کلام کرتا ہے تو پھر اس کا کلام اسی حی و قیوم کی طرف سے نازل ہونا چاہیے نہ یہ کہ
انسان کے اپنے ہی خیالات خدا کا کلام بن جائیں ۔ ہمارے اندر سے وہی خیالات بھلے یا
برے جوش مارتے ہیں کہ جو ہمارے اندازہ فطرت کے مطابق ہمارے اندر سمائے ہوئے
ہیں ۔ مگر خدا کے بے انتہا علم اور بے شمار حکمتیں ہمارے دل میں کیونکر سما سکیں ۔ اس سے زیادہ تر
اور کیا کفر ہوگا ۔ کہ انسان ایسا خیال کرے کہ جس قدر خدا کے پاس خزائن علم و حکمت و اسرار
غیب ہیں ۔ وہ سب ہمارے ہی دل میں موجود ہیں اور ہمارے ہی دل سے جوش مارتے ہیں ۔
پس دوسرے لفظوں میں اس کا خلاصہ تو یہی ہوا کہ حقیقت میں ہم ہی خدا ہیں اور بجز ہمارے اور
کوئی ذات قائم بنفسہ اور متصف بصفاتہ موجود نہیں جس کو خدا کہا جائے ۔ کیونکہ اگر فی الواقعہ خدا
موجود ہے اور اس کے علوم غیر متناہی اسی سے خاص ہیں ۔ جن کا پیمانہ ہمارا دل نہیں ہو سکتا۔ تو
اس صورت میں کسی قدر یہ قول غلط اور بیہودہ ہے کہ خدا کے بے انتہا علوم ہمارے ہی دل میں
بھرے پڑے ہیں اور خدا کے تمام خزائن حکمت ہمارے ہی قلب میں سمارہے ہیں ۔ گویا خدا کا
علم اسی قدر ہے جس قدر ہمارے دل میں موجود ہے۔ پس خیال کرو کہ اگر یہ خدائی کا دعوی
نہیں تو اور کیا ہے۔ لیکن کیا یہ ممکن ہے کہ انسان کا دل خدا کے جمیع کمالات کا جامع ہو جائے؟
کیا یہ جائز ہے کہ ایک ذرہ امکان آفتاب وجوب بن جائے ۔ ہرگز نہیں ہرگز نہیں ۔ ہم پہلے
ابھی لکھ چکے ہیں کہ الوہیت کے خواص جیسے علم غیب اور احاطہ دقائق حکمیہ اور دوسرے قدرتی
نشان انسان سے ہرگز ظہور پذیر نہیں ہو سکتے ۔ اور خدا کا کلام وہ ہے ۔ جس میں خدا کی عظمت
خدا کی قدرت ، خدا کی برکت، خدا کی حکمت، خدا کی بے نظیری پائی جاوے۔ سو وہ تمام ۲۱۵
۲۱۵ برہان انسی کی طرز پر اثر کے وجود کو مؤثر کے وجود کی دلیل ٹھہرائی ہے جس کا دوسرے
لفظوں میں خلاصہ مطلب یہ ہے کہ علم الہی بوجہ اپنی کمالیت اور جامعیت کے ہرگز
بقیه حاشیه ن
شرائط قرآن شریف میں ہیں جیسے انشاء اللہ ثبوت اس کا اپنے موقعہ پر ہوگا ۔ پس اگر اب بھی
برہمو سماج ج والوں کو ایسے الہام کے وجود سے انکار ہو کہ جو امور غیبیہ اور دوسرے امور قد رتیہ پر
مشتمل ہو۔ تو ان کو اپنی آنکھ کھولنے کے لئے قرآن شریف کو بغور تمام دیکھنا چاہیئے تا انہیں
معلوم ہو کہ کیسے اس کلام پاک میں ایک دریا اخبار غیب کا اور نیز ان تمام امور قد رتیہ کا کہ جو
انسانی طاقتوں سے باہر ہیں یہ رہا ہے اور اگر چہ بوجہ قلت بصیرت و بصارت ان فضائل قرآنیہ کو
خود بخود معلوم نہ کر سکیں تو ہماری اس کتاب کو ذرا آنکھ کھول کر پڑھیں تا وہ خزائن امور غیبیہ و
اسرار قدرتیه که جو قرآن شریف میں بھرے پڑے ہیں بطور مشتے نمونہ از خروارے ان کو معلوم
ہو جائیں اور یہ بھی ان کو معلوم رہے کہ تحقق وجود الہام ربانی کے لئے کہ جو خاص خدا کی طرف
سے نازل ہوتا ہے اور امور غیبیہ پر مشتمل ہوتا ہے۔ ایک اور بھی راستہ کھلا ہوا ہے اور وہ یہ ہے
که خدا تعالی امت محمدیہ میں کہ جو سچے دین پر ثابت اور قائم ہیں ہمیشہ ایسے لوگ پیدا کرتا ہے
کہ جو خدا کی طرف سے ملہم ہو کر ایسے امور غیبیہ بتلاتے ہیں جن کا بتلانا بجز خدائے واحد
لاشریک کے کسی کے اختیار میں نہیں ۔ اور خداوند تعالیٰ اس پاک الہام کو انہیں ایمانداروں کو
عطا کرتا ہے کہ جو سچے دل سے قرآن شریف کو خدا کا کلام جانتے ہیں اور صدق اور اخلاص سے
اس پر عمل کرتے ہیں اور حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو خدا کا سچا اور کامل پیغمبر اور سب
پیغمبروں سے افضل اور اعلیٰ اور بہتر اور خاتم الرسل اور اپنا ہادی اور رہبر سمجھتے ہیں۔ دوسروں کو یہ
الہام یعنے یہودیوں، عیسائیوں ، آریوں ، برہمیوں وغیرہ کو ہرگز نہیں ہوتا بلکہ ہمیشہ قرآن
شریف کے کامل تابعین کو ہوتا رہا ہے اور اب بھی ہوتا ہے اور آئندہ بھی ہوگا۔ اور گووحی رسالت
بجهت عدم ضرورت منقطع ہے لیکن یہ الہام کہ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے با اخلاص
خادموں کو ہوتا ہے یہ کسی زمانہ میں منقطع نہیں ہوگا ۔ اور یہ الہام وحی رسالت پر ایک عظیم الشان
ثبوت ہے جس کے سامنے ہر یک منکر و مخالف اسلام ذلیل اور رسوا ہے اور چونکہ یہ مبارک الہام
انسان کے ناقص علم سے متشابہ نہیں ہو سکتا ۔ بلکہ ضرور ہے کہ جو کلام اس کامل اور
بے مثل علم سے نکلا ہے ۔ وہ بھی کامل اور بے مثل ہی ہو ۔ اور انسانی کلاموں سے بکلی (۲۱۶)
حاشیه نم
مبر
اپنی تمام برکت اور عزت اور عظمت اور جلال کے ساتھ صرف ان عزت دار بندوں میں پایا جاتا ہے کہ جو امت محمدیہ میں داخل ہیں اور خدام آنحضرت والا جاہ ہیں ۔ دوسرے کسی فرقہ
میں یہ نور کامل کہ جو تقرب اور قبولیت اور خوشنودی حضرت عزت کی بشارتیں بخشتا ہے ہرگز پایا
نہیں جاتا اس لئے وجود اس مبارک الہام کا صرف نفس الہام کی ، الہام کا صرف نفس الہام کی حقانیت کو ثابت نہیں کرتا ۔ ۲۱۶
بلکہ یہ بھی ثابت کرتا ہے کہ دنیا میں مقبول اور مستقیم دین پر جو فرقہ ہے وہ فقط اہل اسلام ہی کا
فرقہ ہے اور باقی سب لوگ باطل پرست اور کجرو اور مور د غضب الہی ہیں ۔ نادان لوگ میری
اس بات کو سنتے ہی طرح طرح کی باتیں بنائیں گے اور انکار سے سر ہلائیں گے یا احمقوں اور
شریروں کی طرح ٹھٹھا کریں گے ۔ مگر ان کو سمجھنا چاہیئے کہ خواہ نخواہ انکار اور ہنسی سے پیش آنا
شریف النفس اور طالب الحق انسانوں کا کام نہیں ۔ بلکہ ان خبیث الطینت اور شریر النفس
لوگوں کا کام ہے جن کو خدا اور راستی سے غرض نہیں ۔ دنیا میں ہزار ہا چیزوں میں ایسے خواص
ہیں کہ جو عقلی طور پر سمجھے نہیں جاتے صرف تجربہ سے انسان ان کو سمجھتا ۔ ہے۔ اسی وجہ سے عام
طور پر تمام عقلمندوں کا یہی قاعدہ ہے کہ جب تکرار تجربہ سے کسی چیز کی خاصیت ظاہر ہو جاتی ہے
تو پھر اس خاصیت کے تحقق وجود میں کسی عاقل کو شک باقی نہیں رہتا۔ اور آزمانے کے بعد
وہی شخص شک کرتا ہے کہ جو را گدھا ہے ۔ مثلاً تر بد میں جوقوت اسہال ہے یا مقناطیس میں جو
قوت جذب ہے۔ اگر چہ اس بات پر کوئی دلیل قائم نہیں کہ کیوں ان میں یہ قوتیں ہیں۔ لیکن جبکہ
تکرار تجر به صاف ظاہر کرتا ہے کہ ضروران چیزوں میں یہ قوتیں پائی جاتی ہیں۔ تو گوان کی کیفیت
وجود پر عقلی طور پر کوئی دلیل قائم نہ ہو ۔ لیکن بضر و نہ ہو۔ لیکن بضرورت شہادت قاطعہ تجربہ اور امتحان کے ہر یک
عاقل کو ماننا پڑتا ہے کہ فی الحقیقت تربد میں قوت اسہال اور مقناطیس میں خاصہ جذب موجود
ہے۔ اور اگر کوئی ان کے وجود سے اس بناء پر انکار کرے کہ عقلی طور پر مجھ کو کوئی دلیل نہیں ملتی
تو ایسے شخص کو ہر ایک دانا پاگل اور دیوانہ جانتا ہے اور سودائی اور مسلوب العقل قرار دیتا ہے۔
امتیاز رکھتا ہو ۔ سو یہی کمالیت قرآن شریف میں ثابت ہے ۔ غرض خدا کے کلام کا
﴿۲۷﴾ انسان کے کلام سے ایسا فرق بین چاہئے ۔ جیسا خدا اور انسان کے علم اور عقل
سواب ہم برہمو لوگوں اور دوسرے مخالفین کی خدمت میں عرض کرتے ہیں کہ جو کچھ ہم نے الہام
کی نسبت بیان کیا ہے یعنی یہ کہ وہ اب بھی امت محمدیہ کے کامل افراد میں پایا جاتا ہے اور انہیں
ل سے مخصوص ہے ان کے غیر میں ہرگز پایا نہیں جاتا۔ یہ بیان ہمارا بلا ثبوت نہیں بلکہ جیسا بذریعہ
تجربہ ہزار ہا صداقتیں دریافت ہو رہی ہیں۔ ایسا ہی یہ بھی تجربہ اور امتحان سے ہر ایک طالب پر
ظاہر ہو سکتا ہے۔ اور اگر کسی کو طلب حق ہو تو اس کا ثابت کر دکھانا بھی ہمارا ہی ذمہ ہے بشرطیکہ
کوئی برہمو یا اور کوئی منکر دین اسلام کا طالب حق بن کر اور بصدق دل دین اسلام قبول کرنے کا
وعدہ تحریری مشتہر کر کے اخلاص اور نیک نیتی اور اطاعت سے رجوع کرے ۔ فَإِنْ تَوَلَّوْا فَإِنَّ
اللهَ عَلِيمٌ بِالْمُفْسِدِينَ لے بعض لوگ یہ وہم بھی پیش کرتے ہیں کہ جس حالت میں امور
غیبیہ کے بتانے والے دنیا میں کئی فرقے پائے جاتے ہیں کہ جو کبھی نہ کبھی اور کچھ نہ کچھ بتلا دیتے
ہیں اور بعض اوقات اوقات کسی قدر ان کا مقولہ بھی سچ ہورہتا ہے۔ جیسے منجم ۔ طبیب جم - طبیب ۔ قیافہ دان ۔
کا ہن ۔ رمال ۔ جفری ۔ فال بین اور بعض بعض مجانین اور حال کے زمانہ میں مسمریزم کہ بعض
اموران سے مکشوف ہوتے رہے ہیں تو پھر امور غیبیہ الہام کی حقانیت پر کیونکر محبت قاطع ہوں
گے۔ اس کے جواب میں سمجھنا چاہیئے کہ یہ تمام فرقے جن کا اوپر ذکر ہوا صرف ظن اور تخمین بلکہ
وہم پرستی سے ، باتیں کرتے ہیں یقینی اور قطعی علمی علم ان کو و ہرگز ہرگز نہیں نہیں ہوتا ہوتا ۔ ۔ اور نہ ان کا ایسا دعولٰی ہوتا
ہے اور بعض حوادث کو نیہ سے جو یہ لوگ اطلاع دیتے ہیں تو ان کی پیشین گوئیوں کا ماخذ صرف
علامات و اسباب ظنیہ ہوتے ہیں جنہوں نے قطع اور یقین کے مرتبہ سے مس بھی نہیں کیا ہوتا اور
احتمال تلبیس اور اشتباہ اور خطا کا اُن سے مرتفع نہیں ہوتا ۔ بلکہ اکثر ان کی خبریں سراسر بے اصل
اور بے بنیاد اور دروغ محض نکلتی ہیں ۔ اور باوصف اس کذب فاش اور خلاف واقعہ نکلنے کے ان
کی پیشین گوئیوں میں عزت اور قبولیت اور منصور تیت اور کامیابی کے انوار پائے نہیں جاتے ۔
اور ایسے خبریں بتانے والے اپنی ذاتی حالت میں اکثر افلاس زدہ اور بد نصیب اور بد بخت اور
ل آل عمران: ۶۴
اور قدرت میں فرق ہے ۔ جس حالت میں افراد انسانی نوع واحد میں داخل ہو کر پھر
بھی بوجہ تفاوت علم اور عقل اور تجربہ اور مشق کے متفاوت البیان پائی جاتی ہیں اور ﴿۲۸﴾
ه حاشیه
المتهم۔
حاشیه در
، در حاشیه نمبر ا
بے عزت اور دون ہمت اور دنی النفس اور نا کام اور نامراد ہی نظر آتے ہیں اور امور غیبیہ کو
اپنی حسب مراد ہرگز نہیں کر سکتے بکہ ان کے حالات پرخدا کے قہ کی علامات نمودار ہوتی ہیں
اور خدا کی طرف سے کوئی برکت اور عزت اور نصرت ان کے شامل حال نہیں ہوتی ۔ مگر انبیاء
اور اولیاء صرف نجومیوں کی طرح امور غیبیہ کو ظاہر نہیں کرتے بلکہ خدا کے کامل فضل اور
بزرگ رحمت سے کہ جو ہر دم ان کے شامل حال ہوتی ہے۔ ایسی اعلیٰ پیشین گوئیاں بتلاتی
ہیں جن میں انوار قبولیت اور عزت کے آفتاب کی طرح چمکتے ہوئے نظر آتے ہیں اور جو
عزت اور نصرت کی بشارت پر مشتمل ہوتے ہیں نہ نحوست اور نہ نکبت پر قرآن شریف کی
پیشین گوئیوں پر نظر ڈالو ۔ تو معلوم ہو کہ وہ نجومیوں وغیرہ درماندہ لوگوں کی طرح ہرگز نہیں ۔ ۲۱۸
بلکہ ان میں صریح ایک اقتدار اور جلال جوش مارتا ہوا نظر آتا ہے اور اس میں تمام پیشین گوئیوں
کا یہی طریق اور طرز ہے کہ اپنی عزت اور دشمن کی ذلت اور اپنا اقبال اور دشمن کا ادبار
ان دنوں مولوی ابو عبد اللہ صاحب قصوری کا ایک رسالہ جس کے خاتمہ میں انہوں نے
الہام اور وحی کے بارے میں کچھ اپنی رائے ظاہر کی ہے۔ اتفاقا میری نظر سے گزرا۔ اگر چہ صحت اور
صفائی سے اچھی طرح نہیں کھلتا کہ مولوی صاحب ممدوح کی اس تحریر کا کیا منشاء ہے مگر جس قدر لوگوں ۲۱۸
نے میرے پاس بیان کیا ہے اور جو کچھ میں نے اس رسالہ کو پڑھ کر معلوم کیا ہے وہ شکی طور پر اس
و ہم میں ڈالتا ہے کہ گویا مولوی صاحب کو اولیاء اللہ کے الہام سے انکار ہے۔ واللہ اعلم بما فی
قلبهم - بہر حال جو کچھ میں نے ان کے رسالہ سے سمجھا ہے۔ وہ یہ ہے کہ اول حضرت موصوف نے
ایک لفظی بحث شروع کر کے الہام کی بابت لکھا ہے کہ الہام کے معنے لغت میں یہ ہیں۔ الہام چیزے در
دل انداختن و آنچه خدا در دل انداز د۔ اور پھر جھٹ پٹ اس پر یہ رائے ظاہر کر دی ہے کہ جب کہ
الہام صرف دل کے خیال کا نام ہے خواہ نیک ہو خواہ بد۔ تو پھر اس سے کسی ولی یا صالح یا ایماندار کی
خصوصیت نہیں کیونکہ سب کسی کو انواع و اقسام کے خیالات دل میں گزرا کرتے ہیں۔ اور دنیا میں کون ہے
بقیه حاشیه نمبر
وسیع العلم اور قوی العقل کے فکر رسا تک محدود العلم اورضعیف العقل
ہر گز نہیں پہنچ سکتا ۔ تو پھر خدا جو شرکت نوعی سے بکلی پاک اور بلا شبہ متجمع
اور اپنی کامیابی اور دشمن کی ناکامی اور اپنی فتح اور دشمن کی شکست اور اپنی ہمیشہ کی سرسبزی اور دشمن کی
تاہی ظاہر کی ہے۔ کیا اس قت کی پیشین گوئیں کوئی جو بھی کرسکتا ہے۔ اسی رمال یا سر بزم یا مسم
کے ذریعہ سے ظہور پذیر ہو سکتے ہیں۔ ہرگز نہیں۔ ہمیشہ اپنی ہی خیر ظاہر کرنا اور مخالف کا زوال اور
وبال جتلانا اور جو بات مخالف مونہہ پر لاوے اُسی کو توڑنا اور جو بات اپنے مطلب کی ہو اس ۔ کے
ہو جانے کا وعدہ کرنا ۔ یہ تو صریح خدائی ہے انسان کا کام نہیں ۔ اس بات کو بخوبی سمجھانے کی غرض
سے ہم چند آیات قرآن شریف جو امور غیبیہ پر مشتمل ہیں بطور نمونہ ذیل میں معہ ترجمہ لکھتے ہیں۔
تا عقلمند لوگ کہ جواہل انصاف اور خدا ترس ہیں بغور تمام پڑھ کر اور ان سب پیشین گوئیوں کو یکجائی
نظر سے دیکھ کر خود انصاف کریں کہ کیا ایسے اخبار غیب بیان کرنا بجز خدائے قادر مطلق کسی انسان کا
یه حاشیه در حاشیه نمبر ا
کام ہے۔ اور وہ آیات معہ خلاصہ ترجمہ یہ ہیں :۔
کہ جو خیالات سے خالی ہو ۔ اس کے بعد مولوی صاحب نے چند مجمل اور مہم باتیں لکھ کر تقریر
کو ختم کر دیا ہے۔ اور کوئی ایسی عبارت تصریح اور توضیح سے نہیں لکھی جس سے معلوم ہوتا کہ
مولوی صاحب اس بات کے قائل اور اقراری ہیں کہ اولیاء اللہ اور مومنین کاملین خدا کے
حضور میں ایک خاص رابطہ رکھتے ہیں اور خدا ان کو اپنے کلام کے ذریعہ سے جب چاہتا ہے
بعض امور غیبیہ پر مطلع کرتا ہے اور اپنے کلمات پاک سے ان کو مشرف کرتا ہے اور دوسروں کو
وه مرتبه بحكم هَلْ يَسْتَوِي الْأَعْمَى وَالْبَصِیر نہیں مل سکتا ۔ غرض مولوی صاحب کی اس
طرز تحریر سے کہ جو ان کے رسالہ میں درج ہے ضرور یہ شبہ گزرتا ہے کہ ان کو اولیاء اللہ کے
الہام کی نسبت کچھ دل میں خلجان ہے ۔ اگر خدانخواستہ مولوی صاحب کا منشاء یہی ہے کہ جو
سمجھا جاتا ہے۔ تو کچھ شک نہیں کہ مولوی صاحب نے بڑی بھاری غلطی کی ہے۔ اولیاء اللہ
کے ملہم من اللہ ہونے سے انکار کرنا ہر یک مسلمان سے بعید ہے اور مولوی صاحبوں سے
بعید تر ۔ کیا مولوی صاحب کو معلوم نہیں کہ حضرت موسیٰ کی والدہ سے بطورِ الہام خدا کا کلام
کمالات تا مہ اور اپنی جمیع صفات میں واحد لاشریک ہے ۔ اس سے مساوات کسی ﴿۲۹﴾
، حاشیه نم
مبر
ذرہ امکان کی کیونکر جائز ہو اور کیونکر کوئی مخلوق ہو کر خالق کے علوم غیر متناہیہ سے
الر تِلْكَ أَيْتُ الْكِتٰبِ الْحَكِيمِ یہ اس کتاب کی آیتیں ہیں کہ جو جامع علوم حکمیہ ہے۔ کیا ۲۱۹
اكانَ لِلنَّاسِ عَجَبًا أَنْ أَوْ حَيْنَا إِلى لوگوں کو اس بات سے تجب ؟ سے تعجب ہوا کہ جو ہم نے ان میں سے
رَجُلٍ مِّنْهُمْ أَنْ أَنْذِرِ النَّاسَ وَبَشِّرِ ایک کی طرف یہ وحی بھیجی کہ تو لوگوں کو ڈرا اور ان کو جو
الَّذِينَ آمَنُوا أَنَّ لَهُمْ قَدَمَ صِدْقٍ عِنْدَ ایمان لائے یہ خوشخبری دے کہ ان کے لئے ان کے رب
رَبِّهِمْ قَالَ الْكُفِرُونَ إِنَّ هَذَا کے نزدیک قدم صدق ہے۔ کافروں نے اس رسول کی
لَسْحِرٌ مُّبِينٌ ، وَقَالُوا يَاأَيُّهَا الَّذِی نسبت کہا کہ یہ تو صریح جادوگر ہے اور انہوں نے رسول کو
نُزِّلَ عَلَيْهِ الذِّكْرُ إِنَّكَ لَمَجْنُونٌ ۔ مخاطب کر کے کہا کہ اے وہ شخص جس پر ذکر نازل ہوا تو تو
كَذَلِكَ مَا آتَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ دیوانہ ہے ۔ اسی طرح ان سے پہلے لوگوں کے پاس کوئی
مِنْ رَّسُولٍ إِلَّا قَالُوا سَاحِرٌ أَو ایسا رسول نہیں آیا جس کو انہوں نے ساحر یا مجنون نہیں
مَجْنُونُ اتَوَاصَوْا بِهِ بَلْ هُمْ قَوْم کہا۔ کیا انہوں نے ایک دوسرے کو وصیت کر رکھی تھی۔ نہیں
طَاغُوْنَ ۔ فَذَكِّرْ فَمَا أَنْتَ بِنِعْمَتِ بلکہ یہ قوم ہی طاغی ہے سو انہیں تو حق کا راستہ یاد دلاتا رہ۔
رَبِّكَ بِكَاهِنٍ وَلَا مَجْنُونٍ ٤٠ اور خدا کے فضل سے نہ تو کا ہن ہے اور نہ تجھے کسی جن کا
قُل لَّيْنِ اجْتَمَعَتِ الْإِنْسَ وَالْجِنُّ آسیب اور دیوانگی ہے ۔ ان کو کہہ کہ اگر تمام جن اور آدمی
کرنا مریم سے بطور الہام خدا کا کلام کرنا ۔ حواریوں سے بطور الہام خدا کا کلام کرنا خود
قرآن شریف میں مندرج اور مرقوم ہے ۔ حالانکہ ان سب میں سے سے نہ نہ کوئی نبی تھا اور نہ
کوئی رسول تھا ۔ اور اگر مولوی صاحب یہ جواب دیں کہ ہم اولیاء اللہ کے ملہم من الله
ہونے کے قائل تو ہیں مگر اس کا نام الہام نہیں رکھتے بلکہ وحی رکھتے ہیں ۔ اور الہام ہمارے
نزدیک صرف دل کے خیال کا نام ہے جس میں کافر اور مومن اور فاسق اور صالح مساوی ۲۲۰
ہیں اور کسی کی خصوصیت نہیں تو یہ صرف نزاع لفظی ہے اور اس میں بھی مولوی صاحب غلطی
پر ہیں ۔ کیونکہ لفظ الہام کہ جو اکثر جگہ عام طور پر وحی کے معنوں پر اطلاق پاتا ہے۔
حاشیه در حاشیه نمبر ا
ل يونس : ۲ ۲ الحجر - الذاريت : ۵۴۔۵۴ ۲ الطور : ۳۰
۲۲۰ اپنے بیچ اور نا چیز علم کو برابر کر سکے ۔ کیا اس صداقت کے ثابت ہونے میں ابھی
کچھ کسر رہ گئی ہے کہ کلام کی تمام ظاہری باطنی شوکت و عظمت علمی طاقتوں اور عملی
}
حاشیه نمبر
حاشیه نمبر ا
یه حاشیه در حاشیه
عَلَى أَنْ يَأْتُوْا بِمِثْلِ هَذَا اس بات پر اتفاق کریں کہ قرآن جیسی کوئی اور کتاب بنالاویں تو وہ
الْقُرْآنِ لَا يَأْتُونَ بِمِثْلِهِ وَلَوْ كَانَ کبھی بنا نہیں سکیں گے۔ اگر چہ بعض بعض کے مددگار بھی ہوں ۔ اور
بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ ظَهِيرًا وَإِنْ اگر تم اس کلام کے بارے میں کہ جو ہم نے اپنے بندہ پر نازل کیا
كُنتُمْ فِي رَيْبٍ مِمَّا نَزَلْنَا عَلَی ہے کسی نوع کے شک میں ہو یعنی اگر تمہارے نزدیک اس نے وہ
عَبْدِنَا فَأْتُوْا بِسُورَةٍ مِنْ مِثْلِهِ کلام آپ بنالیا ہے یا جنات سے سیکھا ہے یا جادو کی قسم ہے یا شعر
وَادْعُوا شُهَدَاءَكُمْ مِنْ دُونِ ہے یاکسی اور قسم کا شک ہے تو تم بھی اگر سچے ہو تو بقدر ایک سورۃ اس
اللَّهِ إِنْ كُنْتُمْ صَدِقِينَ فَإِن لَّمْ کی مثل بن کر دکھلاؤ اور اپنے دوسرے مددگاروں یا معبودوں سے مدد تَفْعَلُوا وَلَنْ تَفْعَلُوا فَاتَّقُوا النَّارَ الَّتِي وَقُودُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ لے لواور اگر نہ بناسکو اور یادرکھو کہ ہرگز نہ نہیں سکو گے تو اس آگ
أُعِدَّتْ لِلْكَفِرِينَ ٢٠ وَاَسَرُّوا سے ڈرو جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہیں جو کافروں کیلئے طیار کی
النَّجْوَى الَّذِينَ ظَلَمُوا" گئی ہے۔ اور کا ربا ہم پوشیدہ طور پر یہ باتیں کرتے ہیں کہ یہ جو
هَلْ هُذَا إِلَّا بَشَرٌ مِثْلُكُمْ پیغمبری کا دعویٰ کرتا ہے اس میں کیا زیادتی ہے ایک تم سا آدمی ہے
وہ باعتبار لغوی معنوں کے اطلاق نہیں پاتا ۔ بلکہ اطلاق اس کا با عتبار عرف علماء اسلام ہے ۔
کیونکہ قدیم سے علماء کی ایسی ہی عادت جاری ہوگئی ہے کہ وہ ہمیشہ وحی کو خواہ وحی رسالت ہو
ی یا کسی دوسرے مومن پر وحی اعلام نازل ہو ۔ الہام سے تعبیر کرتے ہیں ۔ اس عرف کو وہی شخص
نہیں جانتا ہوگا جس کو حق کے قبول کرنے سے کوئی خاص غرض سد راہ ہے۔ ورنہ قرآن
شریف کی صد ہا تفسیروں میں سے اور کئی ہزار کتب دین میں سے کسی ایک تالیف کو بھی کوئی پیش
نہیں کر سکتا جس میں اس اطلاق سے انکار کیا گیا ہو بلکہ جابجا مفسروں نے وحی کے لفظ کو الہام
ہی سے تعبیر کیا ہے۔ کئی احادیث میں بھی یہی معنے ملتے ہیں جس سے مولوی صاحب بے خبر نہیں
ہیں۔ پھر نہ معلوم کہ مولوی صاحب نے کہاں سے اور کس سے سن لیا کہ لفظ الہام کے کتب دین
میں وہی معنے کرنے چاہئیں کہ جو کتب لغت میں مندرج ہیں۔ جب کہ سواد اعظم علماء کا الہام کو وحی
کا مترادف قرار دینے میں متفق ہے اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اس کو استعمال کیا ہے۔
ا بنی اسرائیل: ۸۹ ۲ البقرة : ۲۵،۲۴
قدرتوں کے تابع ہے ۔ کیا کوئی ایسا انسان بھی ہے جس نے اپنے ذاتی تجربہ اور ۲۱
اور
مشاہدہ سے کسی جزئی میں اس سچائی کو دیکھ نہیں لیا ؟ پس جبکہ یہ صداقت اس قد رقوی
ر مستحکم اور شائع اور متعارف ہے کہ کسی درجہ کی عقل اس کے سمجھنے سے قاصر نہیں
بقیه حاشیه نمبر
أَفَتَأْتُونَ السِّحْرَ وَأَنْتُمْ تُبْصِرُون سو کیا تم دیدہ و دانستہ جادو کے بیچ میں آتے ہو ۔ پیغمبر نے کہا کہ میرا خدا ۲۲۱
قُلْ رَبِّي يَعْلَمُ الْقَوْلَ فِي السَّمَاءِ ہر بات کو جانتا ہے خواہ آسمان میں ہو خواہ زمین میں وہ اپنی ذات میں
وَالْأَرْضِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ سمیع اور علیم ہے جس سے کوئی بات چھپ نہیں سکتی ۔مگر کافر پیغمبر کی کب
بَلْ قَالُوا أَضْغَاثُ أَحْلَامِ بَلِ سنتے ہیں وہ تو قرآن کی نسبت یہ کہتے ہیں کہ یہ پرا گندہ خواہیں ہیں بلکہ
افْتَرَابِهُ بَلْ هُوَ شَاعِرٌ * فَلْيَأْتِنَا یہ بھی کہتے ہیں کہ اس نے آپ بنالیا ہے۔ بلکہ ان کا یہ بھی مقولہ ہے کہ
بِايَةٍ كَمَا أُرْسِلَ الْأَوَّلُونَ لے یہ شاعر ہے۔ بھلا اگر سچا ہے تو ہمارے روبرو کوئی نشان پیش کرے جیسے
- خُلِقَ الْإِنْسَانُ مِنْ عَجَلٍ سَأُورِیكُمْ پہلے نبی بھیجے گئے تھے۔ انسان کی فطرت میں جلدی ہے عنقریب میں تم
التِي فَلَا تَسْتَعْجِلُوْنِ ۔ کے سَنُرِيهِمْ کو اپنے نشان دکھلاؤں گا۔ سو تم مجھ سے جلدی تو مت کرو۔ عنقریب ہم
ايْتِنَا فِي الْآفَاقِ وَفِي أَنْفُسِهِمْ ان کو معمورہ عالم کے کناروں تک نشان دکھلائیں گے اور خود انہیں میں
حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَهُمْ أَنَّهُ الْحَقُّ ۔ ۳ ہمارے نشان ظاہر ہوں گے یہاں تک کہ حق ان پر کھل جائے گا۔ کیا
أَمْ يَقُولُونَ بِهِ جِنَّةٌ بَلْ جَاءَهُمْ یہ کہتے ہیں کہ اس کو جنون ہے نہیں بلکہ بات تو یہ ہے کہ خدا نے ان کی
بِالْحَقِّ وَأَكْثَرُهُمْ لِلْحَقِّ كَرِهُونَ ۔ ٤ طرف حق بھیجا اور وہ حق کے قبول کرنے سے کراہت کر رہے ہیں۔
تو پھر اس سے انحراف کرنا صریح تحکم ہے۔ کیا مولوی صاحب کو معلوم نہیں کہ علم شریعت میں
اسی طرح صد با عرفی الفاظ ہیں جن کے مفہوم کو لغوی معنوں میں محدود کرنا ایک ضلالت ہے
خود وحی کے لفظ کو دیکھئے کہ اس کے وہ معنے جن کی رو سے خدا کی کتابیں وحی رسالت کہلاتی ہیں
کہاں لغت سے ثابت ہوتے ہیں اور کس کتاب لغت میں وہ کیفیت نزول وحی لکھی ہے جس
کیفیت سے خدا اپنے مرسلوں سے کلام کرتا ہے اور اُن پر اپنے احکام نازل کرتا ہے۔ اسی
طرح اسلام کے لفظ میں نظر کیجئے کہ اس کے لغوی معنے تو صرف یہی ہیں کہ جو کسی کو کام سونپایا
ترک مقابلہ اور فرو گذاشت اور اطاعت اس میں یہ مضمون کہاں ماخوذ ہے کہ لا الہ الا اللہ محمد
رسول اللہ بھی کہنا۔ پس اگر ہر یک لفظ کا لغت ہی سے فیصلہ کرنا چاہئے تو اس حالت میں اسلام
بھی الہام کی طرح مولوی صاحب کے نزدیک صرف صلح یا کام سونپنے کا نام ہوگا اور دوسرے
قیه حاشیه در حاشیه نمبرا
ا الانبياء: ۴ تا ۶ ۲ الانبياء : ۳۸ ۳ حم السجده : ۵۴ المؤمنون : ال
بقيه
ه نمبر
(۲۲۲) تو اس صورت میں نہایت درجہ کا نادان وہ شخص ہے کہ جو افراد نا قصہ انسانی میں تو
اس صداقت کو مانتا ہے مگر اس ذات کامل کے کلام مقدس میں جس کا اپنے علوم تامہ
وَلَوِ اتَّبَعَ الْحَقُّ أَهْوَاءَهُمْ لَفَسَدَتِ اور اگر خدا ان کی خواہشوں کی پیروی کرتا تو زمین اور آسمان اور جو
السَّمُوتُ وَالْأَرْضُ وَمَنْ فِيهِنَّ بَلْ کچھ ان میں ہے سب بگڑ جاتا۔ بلکہ ہم ان کے لئے وہ ہدایت
آتَيْنَهُمْ بِذِكْرِهِمْ فَهُمْ عَنْ ذِكْرِهِم لائے ہیں جس کے وہ محتاج ہیں ۔ سو جس ہدایت کے وہ محتاج ہیں
مُعْرِضُونَ ۔ هَلْ أَنبِئُكُمْ عَلَى مَنْ اس سے کنارہ کش ہیں۔ کیا میں تم کو یہ خبر دوں کہ جنات کن لوگوں
تَنَزَّلُ الشَّيطِيْنُ تَنَزَّلُ عَلَى كُلِّ پر اترا کرتے ہیں ۔ جنات انہیں پر اترا کرتے ہیں کہ جو درونگو اور
أَفَّاكٍ أَثِيمٍ يُلْقُوْنَ السَّمْعَ معصیت کار ہیں اور اکثر ان کی پیشینگوئیاں جھوٹی ہوتی ہیں اور
وَأَكْثَرُهُمْ كَذِبُونَ وَالشُّعَرَاءُ شاعروں کی پیروی تو وہی لوگ کرتے ہیں کہ جو گمراہ ہیں۔ کیا
يَتَّبِعُهُمُ الْغَاوْنَ أَلَمْ تَرَ أَنَّهُمْ فِي تمہیں معلوم نہیں کہ شاعر لوگ قافیہ اور ردیف کے پیچھے ہر یک
كُلِّ وَادٍ يَهِيمُونَ وَأَنَّهُمْ يَقُولُونَ جنگل میں بھٹکتے پھرتے ہیں یعنی کسی حقانی صداقت کے پابند نہیں
مَا لَا يَفْعَلُوْنَ ۔ وَسَيَعْلَمُ الَّذِينَ رہتے اور جو کچھ کہتے ہیں وہ کرتے نہیں اور ظالموں کو عنقریب
ظَلَمُوا أَنَّ مُنْقَلَبٍ يَنْقَلِبُونَ ۔ ٣ معلوم ہوگا کہ ان کا مرجع اور ماب کون سی جگہ ہے۔ اور قرآن کو ہم
وَبِالْحَقِّ أَنْزَلْتُهُ وَ بِالْحَقِّ نَزَلَ ۔ ۴ نے ضرورت حقہ کے ساتھ اتارا ہے اور حقانیت کے ساتھ اترا ہے۔
حاشیه در حاشیه نمبر
سب معانی ناجائز اور غیر ی شہریں گے نعوذ بالله من زلة الفكر وقلة النظر غرض یہی پر
پوشیدہ نہیں کہ ہر یک علم میں خواہ علم ادیان ہو اور خواہ علم ابدان اور خواہ کوئی دوسرا علم ہو۔ ایسے الفاظ
عرفیہ ضرور مستعمل ہوا کرتے ہیں جن سے مقاصد اصطلاحی اس علم کے واضح اور روشن ہو جائیں اور
علماء کو اس بات سے چارہ اور گریز گاہ نہیں کہ اس علم کے افادہ استفادہ کی غرض سے بعض الفاظ کے
معانی اپنے عرف میں اپنے مطلب کے موافق مقرر کر لیں کمالا يخفى على الناظر لیکن اگر
مولوی صاحب عرف علماء کو اختیار کرنا نہیں چاہتے تو انہیں اختیار ہے کہ جو اولیاء اللہ کو خدا کی طرف
سے کوئی غیبی خبر دی جاتی ہے۔ اس کا نام وحی اطلاع اور وحی اعلام رکھیں ۔ مگر مناسب ہے کہ اس قدر
ضرور ظاہر کر دیں کہ ہم میں اور دوسری تمام جماعت مسلمانوں میں نزاع لفظی ہے یعنے جن علامات
الہیہ کا نام ہم وحی رکھتے ہیں انہیں کو علماء اسلام اپنے عرف میں الہام بھی کہہ دیا کرتے ہیں۔ لیکن اصل
المؤمنون: ۷۲ ۲ الشعراء : ۲۲۲ تا ۲۲۷ ۳ الشعراء : ۲۲۸ بنی اسرائیل: ۱۰۶