صورتِ اول الہام
براہین احمدیہ حصہ سوم
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
۲۴ یہی واجب معلوم ہوتا ہے کہ کلام خدا بے مثل چاہئے ۔ لیکن ایسا کلام کہاں ہے جس کا
بے مثل ہونا کسی صریح دلیل سے ثابت ہو۔ اگر قرآن بے نظیر ہے تو اس کی بے نظیری
بقيه
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ا
طَائِفَةٌ مِنْ أَهْلِ الْكِتب امنوا بعض یہود اور عیسائیوں نے کہا کہ یوں کرو کہ دن کے اول وقت
بِالَّذِي أُنْزِلَ عَلَى الَّذِينَ آمَنُوا میں تو ایمان لاؤ اور دن کے آخری وقت یعنے شام کو حقیت اسلام
وَجْهَ النَّهَارِ وَاكْفُرُوا آخِرَهُ لَعَلَّهُمْ سے منکر ہو جاؤ۔ تا شاید اسی طور سے لوگ اسلام کی طرف رجوع
يَرْجِعُونَ فَلَنُذِيقَنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا کرنے سے ہٹ جائیں۔ سو ہم ان کو ایک سخت عذاب
عَذَابًا شَدِيدًا وَلَنَجْزِيَنَّهُمْ أَسْوَا چکھائیں گے اور جیسے ان کے برے اور بد تر عمل ہیں ویسا ہی ان
الَّذِي كَانُوا يَعْمَلُونَ ۔ يُرِيدُونَ
أَنْ تُطْفِئُوا نُورَ اللهِ بِأَفْوَاهِهِمْ کو بدلہ لے گا۔ چاہتے ہیں کہ خدا کے نور کو اپنے منہ کی پھونکوں
وَ يَأْبَى اللهُ إِلَّا أَنْ يُتِمَّ نُورَهُ سے بجھائیں پر خدا اپنے کام سے ہرگز نہیں رکے گا۔ جب تک
وَلَوْ كَرِهَ الْكُفِرُونَ هُوَ الَّذِى اس نور کو کامل طور پر پورا نہ کرے اگر چہ کافر لوگ کراہت ہی
أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى وَدِیْنِ کریں ۔ وہ خدا وہ قادر ذوالجلال ہے جس نے اپنے رسول کو
الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِم ہدایت اور دین حق کے ساتھ اس لئے بھیجا ہے تا دنیا کے تمام
وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُونَ ۔ ٣ دینوں پر اس کو غالب کرے اگر چہ مشرک لوگ کراہت ہی کریں۔
صورت اول الہام کی منجملہ ان کئی صورتوں کے جن پر خدا نے مجھ کو اطلاع دی ہے یہ ہے کہ جب
خداوند تعالیٰ کوئی امر غیبی اپنے بندہ پر ظاہر کرنا چاہتا ہے تو کبھی نرمی سے اور کبھی سختی سے بعض کلمات
زبان پر کچھ تھوڑی غنودگی کی حالت میں جاری کر دیتا ہے۔ اور جو کلمات سختی اور گرانی سے جاری
ہوتے ہیں وہ ایسی پُر شدت اور عنیف صورت میں زبان پر وارد ہوتے ہیں جیسے گڑھے یعنے اولے
بیکبارگی ایک سخت زمین پر گرتے ہیں یا جسے تیز اور پر زور دفتر میں گھوڑے کا شم زمین پر پڑتا ہے۔
اس الہام میں ایک عجیب سرعت اور شدت اور ہیبت ہوتی ہے جس سے تمام بدن متاثر ہو جاتا ہے
اور زبان ایسی تیزی اور بارعب آواز میں خود بخود دوڑتی جاتی ہے کہ گویا وہ اپنی زبان ہی نہیں اور
ساتھ اس کے جو ایک تھوڑی سی غنودگی اور ربودگی ہوتی ہے وہ الہام کے تمام ہونے کے بعد فی الفور
دور ہو جاتی ہے۔ اور جب تک کلمات الہام تمام نہ ہوں۔ تب تک انسان ایک میت کی طرح بے حس
و حرکت پڑا ہوتا ہے۔ یہ الہام اکثر ان صورتوں میں نازل ہوتا ہے کہ جب خداوند کریم ورحیم اپنی عین
ال عمران : ۲۷۳ حم السجدة : ٢٨ ٣ التوبة : ٣٣٠٣٢
بقیه ح
حاشیه ه نم نمبر
کسی واضح دلیل سے ثابت کرنی چاہئے ۔ کیونکہ اس کی بے مثل بلاغت پر صرف ۲۲۵
و ہی شخص مطلع ہو سکتا ہے جس کی اصل زبان عربی ہو ۔ اور لوگوں پر اس کی بے نظیری
قُلْ لِلَّذِينَ كَفَرُو اسْتَغْلَبُونَ وَ کافروں کو کہہ دے کہ تم عنقریب مغلوب کئے جاؤ گے اور پھر آخر جہنم میں ۲۲۵
تُحْشَرُونَ إِلَى جَهَنَّمَ وَبِئْسَ پڑو گے۔ جو کچھ تمہیں وعدہ میں وعدہ دیا جاتا ہے یعنے دین اسلام کا عزت کے
الْمِهَادُ إِنَّ مَا تُوْعَدُونَ لَاتٍ ساتھ دنیا میں پھیل جانا اور اسکے روکنے والوں کا ذلیل اور رسوا ہونا۔ یہ
وَ مَا أَنْتُمْ بِمُعْجِزِينَ ، وَقَالَتِ وعدہ عنقریب پورا ہو نیوالا ہے اور تم ہرگز اسکو روک نہیں سکو گے۔ یہود
الْيَهُودُ يَدُ اللَّهِ مَغْلُولَةٌ غُلَّتْ نے کہا کہ خدا کا ہاتھ باندھا ہوا ہے یعنے جو کچھ ہے انسان کی تدبیروں
أَيْدِيهِمْ ٣ ضُرِبَتْ عَلَيْهِمْ سے ہوتا ہے اور خدا اپنے قادرا نہ تصرفات سے عاجز ہے۔ سوخدا نے
- الذِّلَّةُ أَيْنَ مَا ثُقِفُوا إِلَّا ہمیشہ کیلئے یہودیوں کے ہاتھ کو باندھ دیا ہے تا اگر انکے فکر اور ان کی
بِحَبْلٍ مِنَ اللَّهِ وَحَبْلٍ مِنَ تدبیریں کچھ چیز ہیں تو انکے زور سے دنیا کی حکومتیں اور بادشاہتیں
النَّاسِ وَبَاءُ وَ بِغَضَبٍ مِن حاصل کر لیں۔ ان پر ذلت کی مار ڈالی گئی ہے۔ یعنی جہاں رہیں گے
اللهِ وَ ضُرِبَتْ عَلَيْهِمُ الْمَسْكَنَةُ ذلیل اور محکوم بن کر رہیں گے اور ان کیلئے یہ مقرر کیا گیا ہے کہ بحر کسی قوم
ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ كَانُوا يَكْفُرُونَ کے ماتحت رہنے کے کسی ملک میں خود بخودعزت کے ساتھ نہیں رہیں گے
بِايَتِ اللَّهِ وَيَقْتُلُوْنَ الْأَنْبِيَاء ہمیشہ کمزوری اور ناتوانی اور بدبختی انکے شامل رہے گی وجہ یہ کہ وہ خدا
بِغَيْرِ حَقٍ ذَلِكَ بِمَا عَصَوا و کے نشانوں سے انکار کرتے رہے ہیں اور خدا کے نبیوں کو ناحق قتل کرتے
كَانُوا يَعْتَدُونَ ۔
رہے ہیں یہ اسلئے کہ وہ معصیت اور نافرمانی میں حد سے زیادہ بڑھ گئے
بقيه
حاشیه در حاشیه
میه نمبر
حکمت اور مصلحت سے کسی خاص دعا کو منظور کرنا نہیں چاہتا۔ یا کسی عرصہ تک توقف ڈالنا چاہتا ہے یا
کوئی اور خبر پہنچانا چاہتا ہے کہ جو بمقتضائے بشریت انسان کی طبیعت پر گراں گزرتی ہو۔ مثلاً جب
انسان جلدی سے کسی امر کا حاصل کر لینا چاہتا ہو اور وہ حاصل ہونا حسب مصلحت ربانی اس کے لئے
مقدر نہ ہو یا توقف سے مقدر ہو۔ اس قسم کے الہام بھی یعنے جو سخت اور گراں صورت کے الفاظ خدا کی ۲۲۵
طرف سے زبان پر جاری ہوتے ہیں بعض اوقات مجھ کو ہوتے رہے ہیں جس کا بیان کرنا موجب
طوالت ہے مگر ایک مختصر فقرہ بطور نمونہ بیان کرتا ہوں اور وہ یہ ہے کہ شاید تین سال کے قریب عرصہ گزرا
ہوگا کہ میں نے اسی کتاب کے لئے دعا کی کہ لوگ اس کی مدد کی طرف متوجہ ہوں تب یہی الہام شدید
الکلمات جس کی میں نے ابھی تعریف کی ہے ان لفظوں میں ہوا ( بالفعل نہیں ) اور یہ الہام جب اس
ال عمران : ۱۳ ۲ الانعام: ۱۳۵ المائدة: ۶۵ ال عمران : ۱۱۳
۲۶ حجت نہیں ہو سکتی اور نہ وہ اس سے منتفع ہو سکتے ہیں ۔ اما الجواب واضح ہو کہ یہ
عذر خام انہیں لوگوں کا ہے جنہوں نے دلی صدق سے کبھی اس طرف توجہ نہیں کی کہ
بقيه
حاشي
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ا
إِنَّا لَنَنْصُرُ رُسُلَنَا وَالَّذِينَ آمَنُوا ہمارا قانون قدرت یہی ہے کہ ہم اپنے پیغمبروں اور ایمانداروں کو دنیا اور
فِي الْحَيُوةِ الدُّنْيَا وَيَوْمَ يَقُومُ آخرت میں مدد دیا کرتے ہیں۔ خدا نے یہی لکھا ہے کہ میں اور میرے
الْأَشْهَادُ كَتَبَ اللهُ لَاغْلِ بَنَّ پیغمبر غالب رہیں گے خدا بڑی طاقت والا اور غالب ہے۔ اور کافر تجھے خدا
آنَا وَرُسُلِي إِنَّ اللَّهَ قَوِيٌّ
کے سوا اور چیزوں سے ڈراتے ہیں ان کو کہہ کہ تم میرے مغلوب کرنے
عَزِيزٌ ۔ ٢ وَيُخَوِّفُونَكَ بِالَّذِينَ مِنْ دُونِهِ سے قُلِ کیلئے اپنے معبودوں سے کہ جو تمہارے زعم میں خدا کے شریک ہیں مدد
ادْعُوا شُرَكَاءَكُمْ ثُمَّ كِيدُونِ طلب کرو اور میرے نا کام رہنے کیلئے ہر یک طور کا مکر کرو اور مجھے ذرا
فَلَا تُنْظِرُونِ إِنَّ وَلِي الله مهلت مت دو۔ میرا کار ساز وہ خدا ہے جس نے اپنی کتاب کو نازل کیا ہے
الَّذِي نَزَّلَ الْكِتٰبَ وَهُوَ يَتَوَلَّى اور اس کا یہی قانون قدرت ہے کہ وہ صالحین کے کاموں کو آپ کرتا ہے
الصلِحِينَ ۔ وَاصْبِرْ لِحُكْمِ اور ان کی مہمات کا خود متولی ہوتا ہے اور اپنے خداوند کے حکم پر صبر کر اور صبر
رَبِّكَ فَإِنَّكَ بِأَعْيُنِنا ھے سے اسکے وعدوں کا انتظار کر ۔ تو ہماری آنکھوں کے سامنے ہے۔ خدا تجھے
وَاللَّهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ ۔ 1۔ ان لوگوں کے شر سے بچائے گا کہ جو تیرے قتل کرنے کی گھات میں ہیں۔
خاکسار کو ہوا۔ تو قریب دس یا پندرہ ہندو اور مسلمان لوگوں کے ہوں گے کہ جو قادیان میں اب تک
موجود ہیں جن کو اس وقت اس الہام سے خبر دی گئی اور پھر اس کے مطابق جیسے لوگوں کی طرف سے
عدم توجہی رہی ۔ وہ حال بھی ان تمام صاحبوں کو بخوبی معلوم ہے۔ دوسری قسم الہام کی یعنے وہ قسم جس
میں کچھ ملائمت سے کلمات زبان پر جاری ہوتے ہیں۔ اس قسم میں اپنے ذاتی مشاہدات میں سے
صرف اس قدر لکھنا کافی ہے کہ جب پہلے الہام کے بعد جس کو میں ابھی ذکر کر چکا ہوں ایک عرصہ
گزر گیا اور لوگوں کی عدم توجہی سے طرح طرح کی دقتیں پیش آئیں اور مشکل حد سے بڑھ گئی تو
ایک دن قریب مغرب کے خدا وند کریم نے یہ الہام کیا ۔ ھز الیك بجذع النخلة تساقط
علیک رطبا جنیا ۔ سو میں نے سمجھ لیا کہ یہ تحریک اور ترغیب کی طرف اشارہ ہے اور یہ وعدہ دیا گیا
ہے کہ بذریعہ تحریک کے اس حصہ کتاب کے لئے سرمایہ جمع ہوگا۔ اور اس کی خبر بھی بدستور کئی ہندو اور
مسلمانوں کو دی گئی اور اتفاقاً اسی روز یا دوسرے روز حافظ ہدایت علی خان صاحب کہ جو ان دنوں
المؤمن : ۲۵۲ المجادلة: ۳۲۲ الزمر : ۴۳۷ الاعراف: ۱۹۶ ۱۹۷ ۵ الطور : ٢۴٩ المائدة : ٦٨
حاشیه ن
بقیه ح
قرآن کی بے نظیری کو کسی صاحب علم سے معلوم کریں ۔ بلکہ فرقانی نوروں کو دیکھ کر
دوسری طرف مونہہ پھیر لیتے ہیں تا ایسا نہ ہو کہ کسی قدر پر توہ اس نور کا ان پر پڑ جائے ۔ ۲۲۷
وَلَقَدْ أَرْ سَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ رُسُلًا إِلَى اور ہم نے تجھ سے پہلے کئی پیغمبر ان کی قوم کی طرف بھیجے اور وہ بھی ۲۲۷
قَوْمِهِمْ فَجَاءُ وَهُمْ بِالْبَيِّنَتِ فَانْتَقَمْنَا روشن نشان لائے۔ پس آخر ہم نے ان ؟ نے ان مجرم لوگوں سے بدلہ لیا۔
مِنَ الَّذِينَ أَجْرَمُوا وَكَانَ حَقًّا عَلَيْنَا جنہوں نے ان نبیوں کو قبول نہیں کیا تھا اور ابتداء سے یہی مقرر ہے کہ
نَصْرُ الْمُؤْمِنِينَ وَلَقَدِ اسْتَهْزِی مومنوں کی مدد کرنا ہم پر ایک حق لازم ہے یعنے قدیم سے عادت الہیہ
بِرُسُلِ مِنْ قَبْلِكَ فَحَاقَ بِالَّذِينَ اسی طرح پر جاری ہے کہ بچے بی ضائع نہیں چھوڑے جاتے اور ان کی
سَخِرُوا مِنْهُمْ مَّا كَانُوا به جماعت متفرق اور پراگندہ نہیں ہوتی بلکہ ان کو مدد ملتی ہے اور تجھ سے
يَسْتَهْزِءُ وَنَ قُلْ سِيرُوا فِي الْأَرْضِ پہلے بھی پیغمبروں سے نہی اور ٹھٹھا ہوتا رہا ہے۔ مگر ہمیشہ ٹھٹھا کرنے
ثُمَّ انْظُرُوا كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ والے اپنے ٹھٹھے کا بدلہ پاتے رہے ہیں۔ ان کو کہہ کہ زمین کا سیر کر کے
الْمُكَذِّبِينَ ۔ وَقَالُوا لَوْلَا نُزِّلَ دیکھو کہ جو لوگ خدا کے نبیوں کو جھٹلاتے رہے ہیں ان کا کیا انجام ہوا
عَلَيْهِ آيَةً مِّنْ رَّبِّهِ قُلْ إِنَّ اللهَ قَادِر ہے۔ اور کافر کہتے ہیں کہ اس پر کوئی نشانی اپنے رب کی طرف سے کیوں
عَلَى أَنْ يُنَزِّلَ آيَةً وَلَكِنَّ أَكْثَرَهُمْ نازل نہ ہوئی ۔ کہ خدا نشانوں کے نازل کرنے پر قادر ہے مگر اکثر لوگ
اس ضلع میں اکسٹرا اسسٹنٹ تھے قادیان میں آگئے ۔ ان کو بھی اس الہام سے اطلاع دی گئی۔
اور مجھے بخوبی یاد ہے کہ اسی ہفتہ میں میں نے آپ کے دوست مولوی ابوسعید محمد حسین صاحب کو
بھی اس الہام سے اطلاع دی تھی۔ اب خلاصہ کلام یہ کہ اس الہام کے بعد میں نے حسب
الارشاد حضرت احدیت کسی قدر تحریک کی تو تحریک کرنے کے بعد لاہور ۔ پشاور ۔ راولپنڈی۔
کوٹلہ مالیر اور چند دوسرے مقاموں سے جس قدر اور جہاں سے خدا نے چاہا اس حصہ کے لئے
جو چھپتا تھا۔ مدد پہنچ گئی ۔ والحمد للہ علی ذالک۔ اور اسی الہام کی قسم میں اور انہیں دنوں میں ایک
عجیب بات یہ ہوئی کہ ایک دن صبح کے وقت کچھ تھوڑی غنودگی میں یکدفعہ زبان پر جاری ہوا۔
عبداللہ خان ڈیرہ اسمعیل خان ۔ چنانچہ چند ہندو کہ جو اس وقت میرے پاس تھے۔ کہ جو ابھی تک ۲۲۷
اسی جگہ موجود ہیں۔ ان کو بھی اس سے اطلاع دی گئی ۔ اور اسی دن شام کو جوا تفاقا انہیں ہندوؤں میں
سے ایک شخص ڈاک خانہ کی طرف گیا ۔ تو وہ ایک صاحب عبداللہ خان نامی کا ایک خط لایا جس کے
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر |
الروم: ۴۸ الانعام: ۱۲۰۱۱
ور نہ قرآن شریف کی بے نظیری حق کے طالبوں کے لئے ایسی ظاہر اور روشن ہے
۲۲۸ کہ جو آفتاب کی طرح اپنی شعاعوں کو ہر طرف پھیلا رہی ہے جس کے سمجھنے اور
بقیه حاشیه
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ا
لَا يَعْلَمُونَ قُلْ هُوَ الْقَادِرُ عَلَی نہیں جانتے ۔ کہہ وہ اس بات پر قادر ہے کہ تم کو نشان دکھلانے
أَنْ يَبْعَثَ عَلَيْكُمْ عَذَابًا مِنْ فَوْقِكُمْ کے لئے اوپر سے کوئی عذاب نازل کرے یا تمہارے پاؤں
أَوْ مِنْ تَحْتِ أَرْجُلِكُمْ أَوْ يَلْبِسَكُمْ کے نیچے سے کوئی عذاب نمودار ہو یا ایمانداروں کی لڑائی سے تم
شِيَعًا وَ يُذِيقَ بَعْضَكُمْ بَأْسَ بَعْضٍ کو عذاب کا مزہ چکھاوے۔ دیکھو ہم کیا ۔ دیکھو ہم کیونکر آیات کو پھیرتے
انظُرْ كَيْفَ نُصَرِّفُ الْآيَتِ لَعَلَّهُمْ ہیں تا وہ سمجھ لیں ۔ اور کافر کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہوتو بتلاؤ کہ
يَفْقَهُونَ ۔ وَ يَقُولُونَ مَتَى هَذَا یہ وعدہ کب پورا ہوگا۔ کہہ مجھے تو اپنے نفس کے نفع وضرر کا بھی
الْوَعْدُ إِنْ كُنْتُمْ صَدِقِينَ قُلْ لا أَمْلِكُ اختیار نہیں ۔ مگر جو خدا چاہے وہی ہوتا ہے۔ ہر ایک گروہ کے
لِنَفْسِي ضَرًّا وَلَا نَفْعًا إِلَّا مَا شَاءَ الله لئے ایک وقت مقرر ہے۔ جب وہ وقت مقررہ ان کا پہنچتا ہے
لِكُلِّ أُمَّةٍ أَجَلٌ إِذَا جَاءَ أَجَلُهُمْ فَلَا تو پھر نہ اس سے ایک ساعت پیچھے ہو سکتے ہیں اور نہ ایک
يَسْتَأْخِرُونَ سَاعَةً وَلَا يَسْتَقْدِمُونَ ۔ ۳ ساعت آگے ہو سکتے ہیں۔
میں
ساتھ ہی کسی قدر رو پیر بھی آیا۔ اور واقعہ مذکورہ سے کچھ دن پہلے ایک نہایت عجیب نشان الہی ظہور
آیا۔ اس کا مختصر بیان یہ ہے کہ ایک ہندو آریہ باشندہ اسی جگہ کا طالب علم مدرسہ قادیان جس کی
عمر ہیں یا بائیس برس کی ہوگی کہ جو ابھی تک اس جگہ موجود ہے۔ ایک مدت سے یہ مرض دق مبتلا
تھا۔ اور رفتہ رفتہ اس کی مرض انتہاء کو پہنچ گئی اور آثار مایوسی کے ظاہر ہو گئے ۔ ایک دن وہ میرے
پاس آکر اور اپنی زندگی سے ناامید ہو کر بہت بے قراری سے رویا۔ میرا دل اس کی عاجزانہ حالت
پر پکھل گیا۔ اور میں نے حضرت احدیت میں اس کے حق میں دعا کی ۔ چونکہ حضرت احدیت میں
اس کی صحت مقد رتھی ۔ اس لئے دعا کرنے کے ساتھ ہی یہ الہام ہوا ۔ قلنا یا نار کونی بردا
و سلاما ۔ یعنی ہم نے تپ کی آگ کو کہا کہ تو سرد اور سلامتی ہو جا۔ چنانچہ اسی وقت اس ہندو اور نیز
کئی اور ہندوؤں کو کہ جواب تک اس قصبہ میں موجود ہیں اور اس جگہ کے باشندہ ہیں۔ اس الہام
سے اطلاع دی گئی اور خدا پر کامل بھروسہ کر کے دعوی کیا گیا کہ وہ ہندوضرور صحت پا جائے گا۔
الانعام: ۳۸ الانعام: ۶۶ ۳ یونس : ۵۰،۴۹
يَأْتِيهِ عَذَابٌ يَخْزِيهِ وَيَحِلُّ عَلَيْهِ
جاننے کے لئے کوئی دقت اور اشتباہ نہیں ۔ اور اگر تعصب اور عناد کی تاریکی درمیان
میں نہ ہو۔ تو وہ کامل روشنی ادنی التفات سے معلوم ہو سکتی ہے۔ یہ سچ ہے کہ فرقان مجید (۲۲۹
قُلْ يُقَوْمِ اعْمَلُوْا عَلَى مَكَانَتِكُمْ کہہ اے میری قوم تم بجائے خود کام کرو اور میں بجائے خود کام کرتا ہوں سو ۲۲۹
إِنِّي عَامِلٌ فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ مَنْ تمہیں تقریب معلوم ہو جائے گا ک کس پر اس دنیا میں عذاب نازل ہوتا
ہے کہ جو اسکوڑ سوا کرے اور کس پر جاودانی عذاب نزول کرتا ہے یعنے
وَصَدُّوا عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ زِدْنَهُمْ آخرت کا عذاب۔ جن لوگوں نے کفر اختیار کیا ہے اورخدا کی راہ سے
عَذَابًا فَوْقَ الْعَذَابِ بِمَا كَانُوا روکتے ہیں ان پر ہم آخرت کے علاوہ اسی دنیا میں عذاب نازل کریں
يُفْسِدُونَ ، وَلَا يَحْزُنُكَ الَّذِينَ گے اور انکے فساد کا انہیں بدلہ ملے گا۔ اور تجھے کافروں کی بداندیشی سے
يُسَارِعُونَ فِي الْكُفْرِ إِنَّهُمْ لَنْ غم ناک نہیں ہونا چاہئے وہ خدا کے دین کا کچھ بھی بگاڑ نہیں سکیں گے اور
يَضُرُّوا اللهَ شَيْئًا وَلَهُمْ عَذَابٌ ان کیلئے خدا نے بزرگ عذاب مقرر کر رکھا ہے جیسے فرعون کے خاندان
به حاشیه در حاشیه نمبر |
عَظِيمٌ كَدَابِ آلِ فِرْعَوْنَ
وَالَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ كَفَرُوا بِايَتِ اور اس سے پہلے کافروں کا حال ہوا کہ جب انہوں نے خدا کے نشانوں
اللَّهِ فَأَخَذَهُمُ اللَّهُ بِذُنُوبِهِمْ سے انکار کرنا اختیار کیا تو خدا نے ان سے انکے گناہوں کا مواخذہ کیا۔
اور اس بیماری سے ہرگز نہیں مرے گا چنانچہ بعد اسکے ایک ہفتہ نہیں گزرا ہو گا کہ ہندو مذکور اس جاں
گر از مرض سے بکلی صحت پا گیا۔ والحمد للہ علی ذالک۔ اب دیکھئے مولوی صاحب !!! ثبوت اسے
کہتے ہیں کہ دین کے دشمنوں کا حوالہ دے کر اور دیانند پنڈت کے تابعین کی گواہی ڈال کر
مسلمانوں کے سچے اور بابرکت الہام کا ثبوت دیا گیا ہے۔ کیا دنیا میں اس سے مضبوط تر کوئی ثبوت
ہوگا کہ خود مذہب کے مخالفوں کو ہی گواہ قرار دیا جائے ۔ مہربان من کہاں اور کس ملک میں آپ نے
دیکھا کہ کبھی اس قسم کے بچے اور بابرکت الہام جن میں ایک مایوس کے زندہ رہنے کی خبر دی گئی۔
گویا مردہ کے جینے کی بشارت ملی۔ کسی اور فرقہ عیسائی یا آریہ یا برہمو میں ایسے سخت مخالفوں کی گواہی
سے ثابت ہوئے ہوں۔ اگر کوئی چشم دیدہ ماجرا یاد ہے تو ایک آدھ کا نام تو بتائیے ۔ اب کہئے کہ یہ
مبارک الهام خاصه امت محمد یہ ہے یا نہیں ۔ اسی طرح ایسے ہی صدہا اعلیٰ درجے کے الہاموں کی
نسبت ہمارے پاس اس قدر ثبوت ہیں کہ جن کو آپ گن نہ سکیں ۔ آپ نے دن کو رات تو قرار دیا ۔ ۲۲۹
پر اب آفتاب کو کہاں چھپاؤ گے۔ آپ کو دین اسلام کے مخالفوں کے گھر کی بھی کچھ خبر ہے۔ نور
ایمان کیا وہاں تو ایمان ہی نہیں ۔ وَمَنْ لَّمْ يَجْعَلِ اللهُ لَهُ نُورًا فَمَا لَهُ مِنْ نُّوْرٍ
الزمر : ۴۰ ۴۱ ۲ النحل : ۸۹ ۳ ال عمران : ۱۷۷ النور : ۴۱
کی بے نظیری کی بعض وجوہ ایسی ہیں کہ ان کے جاننے کے لئے کسی قدر علم عربی
۲۳۰ درکار ہے ۔ مگر یہ بڑی غلطی اور جہالت ہے کہ ایسا خیال کیا جائے کہ اعجاز قرآن
قيه حاشیه
بقي
نمبر
بقيه
حاشیه نمبر
حاشیه در ح
إِنَّ اللَّهَ قَوِيٌّ شَدِيدُ الْعِقَابِ 1 اور بہ تحقیق خدا بڑا طاقت والا اور سزا دینے میں سخت ہے۔ اور
وہ
فَيَكْفِيكَهُمُ اللَّهُ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ ۔ ٢ ان کی شرارتوں کے دفع کرنے کے لئے خدائے لئے خدا تجھے کافی ہے اور
وَإِنَّا عَلَى أَنْ تُرِيَكَ مَا نَعِدُهُمْ سمیع اور علیم ہے اور ہم اس بات پر قادر ہیں کہ جو کچھ ہم ان کی
تَقْدِرُونَ ۔ ٣ وَيَقُولُونَ لَوْلَا أُنْزِلَ عَلَيْهِ نسبت وعدہ کرتے ہیں وہ تجھے دکھلاویں او دکھلا دیں اور یہ لوگ کہتے ہیں
اي اين دية قتل الم الغيب بل قال طرف کہ کیوں اس پر اس کے رب کی طرف سے کوئی نشان تائید دین
کا نازل نہ ہوا۔ سوان کو کہہ کہ علم غیب خدا کا خاصہ ہے۔ پس تم
نشان کے منتظر رہو میں بھی تمہارے ساتھ منتظر ہوں اور کہہ خدا
إِنِّي مَعَكُمْ مِنَ الْمُنْتَظِرِينَ ۔ وَ قُلِ الْحَمْدُ
لِلهِ سَيُرِيْكُمْ أَيْتِهِ فَتَحْرِفُونَهَا وَمَا سب کامل صفتوں کا مالک ہے عنقریب وہ تمہیں اپنے نشان
رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُونَ ۔ 2 دکھلائے گا ایسے نشان کہ تم ان کو شناخت کرلو گے اور خدا
إِنَّا أَرْسَلْنَا إِلَيْكُمْ رَسُولًا شَاهِدًا تمہارے عملوں سے غافل نہیں ہے۔ ہم نے تمہاری طرف یہ
عَلَيْكُمْ كَمَا أَرْسَلْنَا إِلَى فِرْعَوْنَ رَسُولًا ۔ رسول اسی رسول کی مانند بھیجا ہے کہ جو فرعون کی طرف بھیجا گیا تھا۔
ہے۔
اور اگر آپ یہ کہیں کہ ہم اولیاء اللہ کے الہام کو مانتے ہیں اور اس کو خاصہ امت محمد یہ بھی جانتے
ہیں ۔ مگر اس الہام الہام کو کو جو اولیاء کو ہوتا ہے علم قطعی کا موجب نہیں سمجھتے بلکہ علم ظنی کا موجب سمجھتے سمج ہیں تو
یہ قول آپ کا صرف ایک وسوسہ ہے جس پر کوئی دلیل عقلی یا علی قائم نہیں ہو سکتی بلکہ تجر بہ صحیحہ ومتواترہ
اور آیات محکمہ فرقانی اس کے ابطال پر دلائل قائم کرتی ہیں اور در حقیقت ایسے وساوس انہیں لوگوں
کے دلوں میں اٹھتے ہیں کہ جو الہام الہی کی کامل روشنی سے بے خبر ہیں اور علم لدنی کی قدرشناسی سے
بے بہرہ ہیں اور جن بے انتہا مراتب یقین اور معرفت تک خدا اپنے طالبوں کو پہنچا سکتا ہے ان
عطیات الہیہ سے غافل ہیں۔ ان کو یہ سمجھ نہیں کہ جس خدا نے اپنے بندوں کے دلوں میں لدنی علم
کو یقینی طور پر حاصل کرنے کے لئے سخت جوش ڈالا ہے اور ان کو پوری معرفت اور پوری بصیرت
اور پورے نور تک پہنچنے کے لئے اپنے غیبی جذبات سے بے قرار کر دیا ہے ۔ وہ خدا وند کریم
ایسا نہیں ہے کہ ان کے جوشوں اور ان کے دردوں اور ان کی عاشقانہ سعی اور سرگرمی کو ضائع
کرے ۔ یہ ممکن ہی نہیں کہ جس قدر اس نے بھوک بھڑ کا دی۔ اس قدر روٹی عطا نہ کرے اور
جس قدر پیاس لگا دی اس قدر پانی نہ پلاوے ۔ ایک اس کے لئے مرتا ہے اور اُس کی معرفت کو
الانفال: ۵۳ ۲ البقرة : ۱۳۸ ۳ المؤمنون: ۹۶ ۴ یونس ۲۱ ۵ النمل: ۹۴
کی تمام وجوہ عربی دانی پر ہی موقوف ہیں یا تمام عجائبات قرآنیہ اور جمیع
خواص عظمی فرقانیہ صرف عربوں پر ہی کھل سکتے ہیں اور دوسروں کے لئے تمام
بقیه حاشیه نمبر
فَعَصَى فِرْعَوْنُ الرَّسُوْلَ فَأَخَذْتُهُ أَخْذًا موجب فرعون نے اس رسول کی نافرمانی کی تو ہم نے اس سے ایسا مواخذہ ۲۳۱
بِيلًا فَكَيْفَ تَتَّقُوْنَ إِنْ كَفَرْتُمْ ا کیا کہ جس کا نجام وہاں تھا نے اس مواخذہ سے فرعون نیست ونابود کیا
اكُفَّارُكُمْ خَيْرٌ مِّنْ أُولَبِكُمْ أَمْ لَكُمْ گیا سو تم جو بمنزلہ فرعون ہو ہمارے مواخذہ سے کیونکر نا فرمان رہ کر بچ سکتے
بَرَاءَةُ فِي الزُّبُرِ أَمْ يَقُوْلُوْنَ نَحْنُ ہو۔ کیا تمہارے کا فر فرعونی گروہ سے کچھ بہتر ہیں یا تم خدا کی کتابوں
جَمِيعُ مُنتَصِرٌ سَيُهْزَمُ الْجَمْعُ میں معذب اور ماخوذ ہونے سے مستثنیٰ اور بری قرار دیئے گئے ہو۔ کیا
وَ يُوَلُّوْنَ الدُّبُرَ وَلَا يَزَالُ الَّذِیْنَ یہ لوگ کہتے ہیں کہ ہماری جماعت بڑی قوی جماعت ہے کہ جو
كَفَرُوا تُصِيبُهُمْ بِمَا صَنَعُوا قَارِعَةٌ زبر دست اور تحمند ہے عنقریب یہ ساری جماعت پیٹھ پھیرتے ہوئے
- اَوْ تَحْلُّ قَرِيبًا مِنْ دَارِهِمْ حَتَّی بھاگے گی اور ہمیشہ ان کافروں کو کوئی نہ کوئی کوفت پہنچتی رہے گی یہاں
يَأْتِي وَعْدُ اللهِ إِنَّ اللهَ لَا يُخْلِفُ تک کہ وہ وقت موعود آ جائے گا جس کا خدا نے وعدہ کیا ہے خدا تخلف
الْمِيعَادَ ۔ وَلَقَدْ سَبَقَتْ وعدہ نہیں کرے گا اور رسولوں کے حق میں پہلے سے ہماری یہ بات قرار
كَلِمَتُنَا لِعِبَادِنَا الْمُرْسَلِينَ ۔ پاچکی ہے کہ ہمیشہ نصرت اور فتح انہیں کے شامل حال رہے گی۔
حاشیه در حاشیه
جان سے زیادہ چاہتا ہے اور اپنی جان کی ساری طاقتوں سے اور اپنے وجود کی تمام قوتوں سے اس
کی طرف دوڑتا ہے۔ کیا خدا اس پر رحم نہیں کرتا۔ کیا وہ اس کی طرف نظر اٹھ کر نہیں دیکھتا۔ کیا اس
کی دعائیں قبولیت کے لائق نہیں۔ کیا اس کی فریادیں کبھی خدا تک نہیں پہنچ سکتیں۔ کیا خدا اسے
ناکامی کی حالت میں ہلاک کر دے گا۔ کیا وہ ہزاروں دردوں کے ساتھ قبر میں اترے گا اور خدا اس
کا علاج نہیں کرے گا۔ کیا وہ مولیٰ کریم اسے رڈ کر دے گا۔ اور چھوڑ دے گا۔ کیا خدا اپنے صادق اور
فرمانبردار طالب کو اپنے نبیوں کا راہ نہیں دکھلائے گا۔ اور اپنی خاص نعمت سے متمتع نہیں کرے گا۔
بلا شبہ وہ اپنے طالبوں کی طرف متوجہ ہوتا ہے۔ جو لوگ اس کی طرف دوڑتے ہیں وہ ان کی طرف ان ۲۳۱
سے بہت زیادہ دوڑتا ہے۔ جو لوگ اس کا قرب چاہتے ہیں وہ ان سے بہت ہی قریب ہو جاتا ہے۔
وہ انکی آنکھیں ہو جاتا ہے جس سے وہ دیکھتے ہیں۔ اور ان کے کان ہو جاتا ہے جس سے وہ سنتے
ہیں۔ اب تم آپ ہی سوچو کہ جس کی آنکھیں اور کان وہ عالم الغیب ہے کیا ایسا شخص اپنے لدنی علم
میں نور یقین تک نہیں پہنچے گا۔ اور ظنون میں ڈوبا رہے گا۔ تم یقیناً سمجھو کہ صادقوں کے لئے اسی قدر
اس کے دروازے کھل جاتے ہیں جس قدر ان کے صدق کا اندازہ ہے۔ اس کے خزائن میں کمی نہیں۔
المزمل : ۱۶ تا ۱۸ ۲ القمر : ۴۴ تا ۴۶ - الرعد : ۳۲
۲۳۱ را ہیں انکے دریافت کرنے کی مسدود ہیں ۔ ہرگز نہیں ۔ ہرگز نہیں ۔ یہ بات ہر یک
اہل علم پر واضح ہے کہ اکثر وجوہ بینظیری فرقان کی ایسی سہل اور سریع الفہم ہیں کہ
یه نمبر
إِنَّهُمْ لَهُمُ الْمَنْصُورُونَ وَإِنَّ اور ہمیشہ ہمارا ہی لشکر غالب رہے گا۔ سو اس وقت تک کہ وہ وعدہ پورا ہو
جُنْدَنَا لَهُمُ الْغُلِبُونَ فَتَوَلَّ عَنْهُمْ ان سے منہ پھیرے رہ اور انکو وہ راہ دکھلا پس عنقریب وہ آپ دیکھ لیں
حَتَّى حِينٍ وَأَبْصِرُهُمْ فَسَوْفَ گے ۔ اور تجھ سے پہلے جو نبی آئے انکی بھی تکذیب کی گئی تھی۔ پس
يُبْصِرُونَ ۔ وَلَقَدْ كُذِّبَتْ رُسُلُ
انہوں نے تکذیب پر صبر کیا اور ایک مدت تک دکھ دیئے گئے یہاں تک
مِنْ قَبْلِكَ فَصَبَرُوا عَلَى مَا
کہ ہماری مدد انکو پہنچ گئی۔ چنانچہ گذشتہ رسولوں کی خبریں بھی تجھ کو آ چکی
كَذِبُوا وَأَوْذُوا حَتَّى أَتْهُمْ نَصْرُنَا وَلَا
- مُبَدِّلَ لِكَلِمَتِ اللهِ وَ لَقَدْ ہیں ۔ اور جس دن تو انکو کوئی آیت نہیں سناتا۔ اس دن کہتے ہیں کہ
جَاءَكَ مِنْ تَبَايَ الْمُرْسَلِينَ ۔ ٢۔ آج تو نے کوئی آیت کیوں نہ گھڑی۔ انکو کہہ کہ میں تو اسی کلام کی
وَإِذَا لَمْ تَأْتِهِمْ بِآيَةٍ قَالُوا لَوْ لَا پیروی کرتا ہوں کہ جو میرے رب کی طرف سے مجھ پر نازل ہو رہا ہے
اجْتَبَيْتَهَا ۖ قُلْ إِنَّمَا أَتَّبِعُ مَا يُولّی اپنے دل سے گھڑ لینا میرا کام نہیں اور نہ یہ ایسی باتیں ہیں کہ جنکو انسان
إِلَى مِنْ رَّبِّي هُذَا بَصَابِرُ اپنے افترا سے گھڑ سکے۔ یہ تو میرے رب کی طرف سے بصائر ہیں۔
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر
اس کی ذات میں بخل نہیں۔ اسکے فضلوں کا کوئی انتہا نہیں اور ترقیات معرفت کی کوئی حد نہیں۔ ہاں پہلے
اس نے اظہار علی الغیب کی نعمت اور علم لدنی یقینی قطعی کی دولت اپنے برگزیدہ رسولوں کو دی۔ مگر پھر یہ
تعلیم دے کر کہ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ تمام بچے طالبوں کو
خوشخبری دی کہ وہ اپنے رسول مقبول کی تبعیت سے اس علم ظاہری اور باطنی تک پہنچ سکتے ہیں کہ جو
بالاصالت خدا کے نبیوں کو دیا گیا۔ انہیں معنوں کر کے تو علماء وارث الانبیاء کہلاتے ہیں۔ اور اگر باطنی
۲۳۲) علم کا ورثہ انکو نہیں مل سکتا۔ تو پھر وہ وارث کیونکر اور کیسے ہوئے۔ کیا آنحضرت نے فرمایا نہیں کہ اس
امت میں محدث ہوں گے و قال الله تعالى وَالَّذِينَ جَاهَدُوا فِيْنَا لَنَهْدِيَنَّهُمْ سُبُلَنَا - -
وَقُلْ رَّبِّ زِدْنِي عِلْمًا " ۔ اب تم سوچو کہ اگر علم لدنی کا سارا مدار ظنیات پر ہے تو پھر اسکا نام علم کیونکر
ہوگا۔ کیا ظنیات بھی کچھ چیز ہیں جن کا نام علم رکھا جائے۔ پس اس صورت میں وَعَلَّمْتُهُ مِنْ لَّدُنا
علما کے کیا معنے ہوں گے۔ پس جاننا چاہئے کہ خدا کے کلام پر غور صحیح کرنے سے اور صد ہا تجارب
مشہودہ سے یہی ثابت ہوتا ہے کہ خدائے تعالیٰ افراد خاصہ امت محمدیہ کو جب وہ متابعت اپنے رسول مقبول
♡
الصفت : ۱۷۲ تا ۲۱۷۶ الانعام: ۳۵ ۳ العنكبوت : ۲۷۰ طه: ۱۱۵ ۵ الكهف : ۶۶
جن کے جاننے اور معلوم کرنے کیلئے کچھ بھی لیاقت عربی در کار نہیں ۔ بلکہ اس درجہ پر ۲۳۲
بقیه
، حاشیه
ه نمبر
بدیہی اور واضح ہیں کہ ادنی عقل جو انسانیت کیلئے ضروری ہے اُن کے سمجھنے کیلئے
مِنْ رَّبِّكُمْ وَهُدًى وَرَحْمَةٌ لِقَوْم یعنے اپنے منجانب اللہ ہونے پر آپ ہی روشن دلیلیں ہیں اور ایمانداروں ۲۳۳
تُؤْمِنُونَ ، وَ يُرِيدُ اللهُ أَنْ تُحِق کے لئے ہدایت اور رحمت ہے۔ خدا کا یہ ارادہ ہورہا ہے کہ اپنے کلام سے
الْحَقِّ بِكَلِمَتِهِ وَيَقْطَعَ دَابِرَ حق کو ثابت کرے اور کافروں کے عقائد باطلہ کو جڑھ سے کاٹ دے تا
الْكَفِرِينَ لِيُحِقَّ الْحَقَّ وَيُبْطِلَ
سچے مذہب کی سچائی اور جھوٹے مذہبوں کا جھوٹ ثابت کر کے دکھلاوے
الْبَاطِلَ وَلَوْ كَرِهَ الْمُجْرِمُونَ ، وَ إِذْ
يَمْكُرُ بِكَ الَّذِينَ كَفَرُ وا ليثبتوك اگر چه محرم لوگ کراہت ہی کریں۔ اور تو وہ وقت یاد کر کہ جب کا فرلوگ
أَوْ يَقْتُلُوكَ أَوْ يُخْرِجُوكَ وَ تیرے قید کرنے یاقتل کرنے یا نکال دینے پر مکر کر کے منصوبے باندھتے
يَمْكُرُونَ وَيَمْكُرُ الله وَالله خَيْرٌ تھے اور مکر کر رہے تھے اور خدا بھی مکر کر رہا تھا۔ اور خدا سب مکر کرنے والوں
الْمُكِرِينَ ۔ ٣ وَقَدْ مَكَرُوا مَكْهُمْ سے بہتر ہے۔ سو جہاں تک ان کا بس چل سکا۔ انہوں نے مکر کیا اور
وَعِنْدَ اللَّهِ مَكْرُهُمْ وَإِنْ كَانَ مَكْرُ هُمْ ان کے سارے مکر خدا کے قبضہ میں ہیں اور اگر چہ ان کے مکر ایسے ہوں
لِتَزُولَ مِنْهُ الْجِبَالُ فَلَا تَحْسَبَنَّ اللہ کہ جن سے پہاڑ ٹل جائیں تب بھی یہ گمان مت کر کہ ان سے خدا کے
میں فنا ہو جائیں اور ظاہراً اور باطناً اس کی پیروی اختیار کریں یہ تبعیت اسی رسول کے اس کی برکتوں
میں سے عنایت کرتا ہے۔ یہ نہیں کہ صرف زہد خشک تک رکھنا چاہتا ہے۔ اور جب کسی دل پر نبوی
برکتوں کا پر توہ پڑے گا تو ضرور ہے کہ اس کو اپنے متبوع کی طرح علم یقینی قطعی حاصل ہو ۔ کیونکہ
جس چشمہ کا اس کو وارث بنایا گیا ہے وہ شکوک اور شبہات کی کدورت سے بکلی پاک ہے اور
منصب وارث الرسول ہونے کا بھی اسی بات کو چاہتا ہے کہ علم باطنی اس کا یقینی اور قطعی ہو۔ کیونکہ
اگر اس کے پاس صرف مجموعہ ظنیات کا ہے تو پھر وہ کیونکر اس ناقص مجموعہ سے کوئی فائدہ خلق اللہ کو ۲۳۳
پہنچا سکتا ہے۔ تو اس صورت میں وہ آدھا وارث ہوا نہ پورا۔ اور یک چشم ہوا نہ دونوں آنکھوں
والا ۔ اور جن ضلالتوں کی مدافعت کے لئے خدا نے اس کو قائم کیا ہے۔ ان ضلالتوں کا نہایت
پُر زور ہونا۔ اور زمانہ کا نہایت فاسد ہونا اور منکروں کا نہایت مکار ہونا۔ اور غافلوں کا نہایت
خوابیدہ ہونا ۔ اور مخالفوں کا اشد فی الکفر ہونا اس بات کے لئے بہت ہی تقاضا کرتا ہے کہ ایسے شخص
کا علم لدنی مشابہ بالرسل ہو۔ اور یہی لوگ ہیں جن کا نام احادیث میں امثل اور قرآن شریف میں
حاشیه در
در حاشیه نمبر
الاعراف: ۲۲۰۴ الانفال: ۳۹۰۸ الانفال: ۳۱
۲۳۳ کفایت کرتی ہے ۔ مثلاً ایک یہ وجہ بے نظیری کہ وہ با وجود اس قدر ایجاز کلام کے کہ
اگر اس کو متوسط قلم سے لکھیں تو پانچ چارجز میں آ سکتا ہے ۔ پھر تمام دینی صداقتوں پر
بقيه
میه نمبر
کہ جو بطور متفرق پہلی کتابوں میں اور انبیاء سلف کے صحیفوں میں پراگندہ اور منتشر تھیں
مشتمل ہے۔ اور نیز اس میں یہ کمال ہے کہ جس قدر انسان محنت اور کوشش اور جانفشانی
مُخْلِفَ وَعْدِهِ رُسُلَهُ إِنَّ اللهَ عَزِيزٌ وہ وعدے مل جائیں گے کہ جو اس نے اپنے رسول کو دیئے
ذُو انْتِقَامٍ ، لَرَأَتُكَ إِلَى مَعَادٍ ہے ہیں ۔ خدا غالب اور بدلہ لینے والا ہے اور تجھے اسی جگہ پھیر
أَلَا إِنَّ نَصْرَ اللَّهِ قَرِيبٌ ۔ ٣ يَأَيُّهَا لائے گا جہاں سے تو نکالا گیا ہے یعنے مکہ میں جس سے کفار
الَّذِينَ آمَنُوا هَلْ أَدُلُّكُمْ عَلَى تِجَارَةٍ نے آنحضرت کو نکال دیا تھا۔ یاد رکھو کہ خدا کی مدد بہت ہی
تُنْجِيكُمْ مِنْ عَذَابٍ أَلِيمٍ تُؤْمِنُونَ قریب ہے۔ اے وہ لوگو! جو ایمان لائے ۔ کیا میں تمہیں ایک
بِاللَّهِ وَرَسُوْلِهِ وَ تُجَاهِدُونَ فِی ایسی تجارت کی طرف رہبری کروں کہ جو تم کو عذاب الیم سے
سَبِيلِ اللَّهِ بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنْفُسِكُمْ نجات بخشے ۔ خدا اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور خدا کی
ذَلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ إِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ راہ میں اپنے مالوں اور جانوں سے کوشش کرو کہ یہی تمہارے
يَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ وَ يُدْخِلُكُمْ لئے بہتر ہے۔ اس سے خدا تمہارے گناہوں کو بخشے گا اور
جَنَّتٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَرُ ان بہشتوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں۔
صدیق آیا ہے۔ اور ان لوگوں کا زمانہ ظہور پیغمبروں کے زمانہ بحث سے بہت ہی مشابہ ہوتا
ہے۔ یعنے جیسے پیغمبر اس وقت آتے رہے ہیں کہ جب دنیا میں سخت درجہ پر گمراہی اور غفلت
پھیلتی رہی ہے۔ ایسا ہی یہ لوگ بھی اس وقت آتے ہیں کہ جب ہر طرف گمراہی کا سخت غلبہ
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ا
ہوتا ہے۔ اور حق سے ہنسی کی جاتی ہے۔ اور باطل کی تعریف ہوتی ہے۔ اور کا ذبوں کو راستباز
قرار دیا جاتا ہے۔ اور دجالوں کو مہدی سمجھا جاتا ہے۔ اور دنیا مخلوق اللہ کی نظر میں بہت
۲۳۴ پیاری معلوم ہوتی ہے جس کی تحصیل کے لئے ایک دوسرے پر سبقت کرتے ہیں ۔اور دین ان
کی نظر میں ذلیل اور خوار ہو جاتا ہے۔ ایسے وقتوں میں وہی لوگ حجت اسلام ٹھہرتے ہیں جن
کا الہام یقینی اور قطعی ہوتا ہے اور جو ان کامل افراد کے قائم مقام ہوتے ہیں جو اُن سے پہلے
گزر چکے ہیں ۔ اب خلاصہ کلام یہ ہے کہ الہام یقینی اور قطعی ایک واقعی صداقت ہے جس کا
ابراهیم ۴۷، ۴۸ ۲ القصص: ۸۶ ۳ البقرة : ۲۱۵
کر کے علم دین کے متعلق اپنے فکر اور ادراک سے کچھ صداقتیں نکالے یا کوئی بار یک ۲۳۵
دقیقہ پیدا کرے یا اسی علم کے متعلق کسی قسم کے اور حقائق اور معارف یا کسی نوع کے
وَمَسْكِنَ طَيِّبَةً فِي جَنَّتِ عَدْنٍ اور وہ محل عطا کرے گا کہ جو پاک اور جاودانی بہشتوں میں ۲۳۵
ذلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ وَ اخْری ہیں ۔ یہی انسان کے لئے سعادت عظمی ہے۔ اور دوسری یہ ہے
تُحِبُّونَهَا نَصْرٌ مِّنَ ا
مِنَ
اللهِ وَفَتْح جسے تم اسی دُنیا میں چاہتے ہو کہ خدا کی طرف سے مدد ہے۔ اور
قَرِيبٌ ۔ وَلَا تَهِنُوا وَلَا تَحْزَنُوا افتح قریب ہے اور ست مت ہو ۔ اور غم مت کرو۔ اور انجام کار
بقيه
حاشیه نمبر
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ا
وَ أَنْتُمُ الْأَعْلَوْنَ إِن كُنتُمْ مُؤْمِنِينَ ۔ ح علیہ تمہیں کو ہوگا اگر تم ایمان پر قائم رہو گے اور تم یہودیوں اور وَلَتَسْمَعُنَّ مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَبَ
عیسائیوں اور دوسرے مشرکوں سے بہت کچھ دل دکھانے کی
مِنْ قَبْلِكُمْ وَمِنَ الَّذِينَ أَشْرَكُوا أَذًى كَثِيرًا وَإِنْ تَصْبِرُوا وَتَتَّقُوا فَاِن باتیں سنو گے اور اگر تم صبر کرو گے اور ہر ایک طور کی بے صبری
ذَلِكَ مِنْ عَزْمِ الْأُمُورِ وَ اِن اور اضطراب سے پر ہیز کرو گے تو اُن لوگوں کے مکر کچھ بھی
تَصْبِرُوا وَتَتَّقُوا لَا يَضُرُّكُمْ كَيْدُهُمْ تمہارا بگاڑ نہیں سکیں گے۔ خدا نے تم میں سے بعض نیکوکار
شَيْئًا ۔ ٢ وَعَدَ اللهُ الَّذِينَ آمَنُوا ایمانداروں کے لئے یہ وعدہ ٹھہرا رکھا ہے کہ وہ انہیں زمین پر
وجود افراد کامله امت محمدیہ میں ثابت ہے اور انہیں سے خاص ہے ۔ ہاں یہ سچ بات ہے کہ رسولوں
کا الہام بہت ہی درخشاں اور روشن اور اجلی اور اقوئی اور اصفی اور اعلیٰ اور مراتب یقین کے
انتہائی درجہ پر ہوتا ہے اور آفتاب کی طرح چمک کر ہر ایک ظلمت کو اٹھا دیتا ہے مگر اولیاء کے الہاموں
میں سے جب تک معانی کسی الہامی عبارت کے مشتبہ ہوں یا وہ الہام ہی مشتبہ اور مخفی ہو تب تک
وہ ایک امرظنی ہوگا اور ولی کا الہام اسی وقت حد قطع اور یقین تک پہنچے گا کہ جب ضعیف الہاموں
کی قسم میں سے نہ ہو بلکہ اپنی کامل روشنی کے ساتھ نازل ہو اور بارش کی طرح متواتر برس کر اور
اپنے نوروں کو قوی طور پر دکھلا کر مہم کے دل کو کامل یقین سے پُر کر دے اور مختلف تقریروں اور ۲۳۵
مختلف لفظوں میں اتر کر معنے اور مطلب کو بکلی کھول دے اور عبارت کو متشابہات میں سے بکل الوجوہ
باہر کر دے اور متواتر دعاؤں اور سوالوں کے وقت خود خداوند تعالیٰ ان معانی کا قطعی اور یقینی ہونا
متواتر اجابتوں اور جوابوں کے ذریعہ سے بوضاحت تمام بیان فرماوے۔ جب کوئی الہام اس
حد تک پہنچ جائے تو وہ کامل النور اور قطعی اور یقینی ہے اور جو لوگ کہتے ہیں کہ اصلاً الہام اولیاء کو
الصف ا ا تا ۲۱۴ ال عمران : ۱۴۰ ۳ ال عمران: ۱۸۷ ال عمران: ۱۲۱