صورتِ دوم الہام

براہین احمدیہ حصہ سوم

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

۲۳۶ دلائل اور براہین اپنی قوت عقلیہ سے پیدا کر کے دکھلاوے یا ایسا ہی کوئی نہایت
بق
بقیه حاش
حاشیه در ۔
حاشیه نمبر ا
مِنْكُمْ وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ اپنے رسول مقبول کے خلیفے کرے گا انہیں کی مانند جو پہلے کرتا رہا ہے اور انکے دین کو کہ
لَيَسْتَخْلِفَنَّهُم في جوان کیلئے اس نے پسند کر لیا ہے یعنی دین اسلام کو زمین پر جمادے گا اور متحکم اور قائم پر اور
الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ کر دے گا اور بعد اسکے کہ ایماندار خوف کی حالت میں ہوں گے یعنی بعد اس وقت کے
کہ جب باعث وفات حضرت خاتم الانبیا صلی اللہ علیہ وسلم کے یہ خوف دامنگیر ہوگا
الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ کہ شاید اب دین تباہ نہ ہو جائے۔ تو اس خوف اور اندیشہ کی حالت میں خدائے تعالی
وَلَيُمَكِنَنَّ لَهُمْ خلافت حقہ کو قائم کر کے مسلمانوں کو اندیشہ ابتری دین سے بے غم اور امن کی حالت
دِينَهُمُ الَّذِی ارتضی میں کر دے گا وہ خالصاً میری پرستش کریں گے اور مجھ سے کسی چیز کو شریک نہیں ٹھہرائیں
لَهُمْ وَلَيُبَدِّلَنَّهُمْ مِّنْ گے۔ یہ تو ظاہری طور پر بشارت ہے مگر جیسا کہ آیات قرآنیہ میں عادت الہیہ جاری
بَعْدِ خَوْفِهِمْ آمَنَّا ہے اسکے نیچے ایک باطنی معنے بھی ہیں اور وہ یہ ہیں کہ باطنی طور پر ان آیات میں
خلافت روحانی کی طرف بھی اشارہ ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ ہر یک خوف کی حالت
میں کہ جب محبت الہیہ دلوں سے اٹھ جائے اور مذاہب فاسدہ ہر طرف پھیل جائیں
في شَيْئًا وَدَّتْ طَائِفَةً اور لوگ رو بہ دنیا ہو جائیں اور دین کے گم ہونے کا اندیشہ ہو تو ہمیشہ ایسے وقتوں میں خدا
مِنْ أَهْلِ الْكِتٰبِ لَوْ روحانی خلیفوں کو پیدا کرتا رہے گا کہ جن کے ہاتھ پر روحانی طور پر نصرت اور فتح دین
يُضِلُّونَكُمْ وَمَا يُضِلُّونَ کی ظاہر ہو۔ اور حق کی عزت اور باطل کی ذلت ہو۔ تا ہمیشہ دین اپنی اصلی تازگی پر عود
إِلَّا أَنْفُسَهُمْ وَمَا کرتا رہے اور ایماندار ضلالت کے پھیل جانے اور دین کے مفقود ہو جانے کے اندیشہ
سے امن کی حالت میں آجائیں۔ پھر بعد اس کے فرمایا کہ ایک گروہ نے عیسائیوں اور
يَشْعُرُونَ ۔ ٢ وَيُحِبُّونَ أَنْ
یہودیوں میں سے یہ چاہا ہے کہ کسی طرح تم کو گمراہ کریں ۔ اور وہ تم کو تو کیا گمراہ کریں
يُحْمَدُ وَ ابِمَا لَمْ يَفْعَلُوا کے خود اپنے ہی نفسوں کو گمراہ کر رہے ہیں پرانی غلطی پر انہیں شعور نہیں۔ اور چاہتے ہیں
فَلَا تَحْسَبَنَّهُمْ بِمَفَازَةٍ کہ ان کاموں کے ساتھ تعریف کئے جائیں جن کو وہ کرتے نہیں سو تو یہ گمان مت کر
يَعْبُدُونَنِي لَا يُشْرِكُونَ
قطع اور یقین کی طرف راہ نہیں۔ وہ معرفت کامل سے سخت بے نصیب ہیں ۔ وَمَا قَدَرُوا اللهَ
حَقَّ قَدْرِهِ اللَّهُمَّ اَصْلِحُ أُمَّةَ مُحَمَّدٍ - اور یہ وہم کہ اگر الہام اولیاء شریعت حقہ محمد یہ سے
مخالف ہو تو پھر کیا کریں۔ یہ ایسا ہی قول ہے جیسا کوئی کہے کہ اگر ایک نبی کا الہام دوسرے نبی
کے الہام سے مخالف ہو تو پھر کیا کریں ۔ پس ایسے وساوس کا یہ جواب ہے کہ ایسا کامل النور
الہام جس کی ہم نے او پر تعریف لکھی ہے ۔ ممکن نہیں کہ شریعت حقہ محمد یہ سے مخالف ہو اور اگر
کوئی کم فہم کچھ مخالفت سمجھے تو وہ اس کی سمجھ کا قصور ہے۔
صورت دوم الہام کی جس کا میں باعتبار کثرت عجائبات کے کامل الہام نام رکھتا ہوں ۔
یہ ہے کہ جب خدائے تعالیٰ بندہ کو کسی امر غیبی پر بعد دعا اس بندہ کے یا خود بخود مطلع کرنا
ا النور : ۵۶ ۲ ال عمران: ۷۰

دقیق صداقت جس کو حکمائے سابقین نے مدت دراز کی محنت اور جانفشانی سے نکالا ہو
معرض مقابلہ میں لاوے۔ یا جس قدر مفاسد باطنی اور امراض روحانی ہیں جن میں اکثر
بقیه حاشیه نمبر
مِنَ الْعَذَابِ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ ، وَمَنْ کہ یہ لوگ عذاب سے بچ جائیں گے ان کے لئے ایک دردناک عذاب ۲۳۷
أَظْلَمُ مِمَّنْ مَّنَعَ مَسْجِدَ اللَّهِ أَآن مقرر ہے اور اس سے اور کون ظالم تر ہے کہ جو خدا کی مسجدوں کو اس بات
يذْكَرَ فِيهَا اسْمُهُ وَسَعَى فِي خَرَابِهَا سے روکے کہ ان میں ذکر الہی کیا جائے اور مسجدوں کے خراب اور منہدم
أُولَئِكَ مَا كَانَ لَهُمْ أَنْ يَدْخُلُوهَا إِلَّا کرنے میں کوشش کرے۔ یہ عیسائیوں کی بد چلنی اور مفسدانہ حرکت کا حال
خَائِفِينَ لَهُمْ فِي الدُّنْيَا خِزْيٌ وَلَهُمْ بتلایا ہے جنہوں نے بیت المقدس کا کچھ پاس نہ کیا اور اسے متکبرانہ جوش
في الْآخِرَةِ عَذَابٌ عَظِيمٌ } وَلَقَدْ میں آکر منہدم کیا اور بعد اس آیت کے فرمایا کہ جن عیسائیوں نے ایسی
كَتَبْنَا فِي الزَّبُوْرِ مِنْ بَعْدِ الذِّكْرِ آن شوخی کی ان کو دنیا میں رسوائی در پیش ہے اور آخرت میں عذاب عظیم ۔ ہم
الْأَرْضَ يَرِثُهَا عِبَادِيَ الصُّلِحُوْنَ ۔ ٣ے نے زبور میں ذکر کے بعد لکھا ہے کہ جو نیک لوگ ہیں وہی زمین کے وارث
قُلِ اللَّهُمَّ مُلِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَنْ ہوں گے یعنی ارض شام کے (زبور: ۳۷) کہہ اے بار خدایا اے مالک الملک
تَشَاءُ وَتَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَاءُ تو جسے چاہتا ہے ملک دیتا ہے اور جس سے چاہتا ہے ملک چھین لیتا ہے تو
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ بِيَدِكَ " جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلت دیتا ہے۔ ہر یک خیر کہ
الْخَيْرُ إِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ۔ ٤ جس کا انسان طالب ہے تیرے ہی ہاتھ میں ہے۔ تو ہر یک چیز پر قادر ہے۔
چاہتا ہے تو یکدفعہ ایک بیہوشی اور ربودگی اس پر طاری کر دیتا ہے جس سے وہ بالکل اپنی ہستی سے
کھویا جاتا ہے اور ایسا اس بے خودی اور ربودی اور بیہوشی میں ڈوبتا ہے جیسے کوئی پانی میں غوطہ مارتا
ہے اور نیچے پانی کے چلا جاتا ہے۔ غرض جب بندہ اس حالت ربودگی سے کہ جو غوطہ سے بہت ہی
مشابہ ہے باہر آتا ہے تو اپنے اندر میں کچھ ایسا مشاہدہ کرتا ہے جیسے ایک گونج پڑی ہوئی ہوتی ہے۔
اور جب وہ گونج کچھ فرو ہوتی ہے تو نا گہاں اس کو اپنے اندر سے ایک موزوں اور لطیف اور لذیذ
کلام محسوس ہو جاتی ہے اور یہ غوطہ ر بودگی کا ایک نہایت عجیب امر ہے جس کے عجائبات بیان کرنے
کے لئے الفاظ کفایت نہیں کرتے ۔ یہی حالت ہے جس سے ایک دریا معرفت کا انسان پر کھل جاتا
ہے۔ کیونکہ جب بار بار دعا کرنے کے وقت خداوند تعالیٰ اس حالت غوطہ اور ر بودگی کو اپنے بندہ پر
وارد کر کے اس کی ہر یک دعا کا اس کو ایک لطیف اور لذیذ کلام میں جواب دیتا ہے۔ اور ہر یک
استفسار کی حالت میں وہ حقائق اس پر کھولتا ہے جن کا کھلنا انسان کی طاقت سے باہر ہے
ال عمران: ۲۱۸۹ البقرة : ۱۱۵ ۳ الانبياء : ۱۰۶ ال عمران: ۲۷

۲۳۷ افراد مبتلا ہوتے ہیں۔ ان میں سے کسی کا ذکر یا علاج قرآن شریف سے دریافت کرنا
چاہے۔ تو وہ جس طور سے اور جس باب میں آزمائش کرنا چاہتا ہے آزما کر دیکھ لے کہ
۲۳۸ هر یک دینی صداقت اور حکمت کے بیان میں قرآن شریف ایک دائرہ کی طرح محیط ہے
بقيه
ل وَاعْلَمُوا أَنَّكُمْ غَيْرُ
قُلْ مَا يَعْبَؤُا بِكُمْ رَبّی کافروں کو کہہ کہ اگر تم خدا کی بندگی نہ کرو تو وہ تمہاری پر واہ کیا رکھتا ہے۔
لَوْلَا دُعَاؤُكُمْ فَقَدْ كَذَبْتُمْ سو تم نے بجائے طاعت اور بندگی کے جھٹلا نا اختیار کیا۔ سو عنقریب اس کی
فَسَوْفَ يَكُونُ لِزَامًا ل سزا تم پر وارد ہونے والی ہے اور تم یقین جانو کہ تم خدا کو اس کے کاموں
میں کبھی عاجز نہیں کر سکتے اور خدا تمہیں رسوا کرے گا۔ وہ لوگ کہ جو مُعْجِزِي اللَّهِ وَأَنَّ اللَّهَ مخرى التفريفت و این تمہارے ناحق کے جنگوں اور قل کے ارادوں سے ظلم رسیدہ ہیں ۔ سے ہیں ۔ انکی
لِلَّذِينَ يُقْتَلُوْنَ بِأَنَّهُمْ نسبت مدد دینے کا حکم ہو چکا ہے اور خدا انکی مدد پر قادر ہے ۔ وہ خدا وہ
۔
ظُلِمُوا وَإِنَّ اللَّهَ عَلَى کریم و رحیم ہے جس نے امیوں میں انہیں میں سے ایک ایسا کامل رسول
نَصْرِهِمْ لَقَدِيرٌ ٣ هُوَ بھیجا ہے کہ جو باوجود امی ہونے کے خدا کی آیات ان پر پڑھتا ہے۔ اور
الَّذِي بَعَثَ فِي الأَمينَ انہیں پاک کرتا ہے اور کتاب اور حکمت سکھلاتا ہے اگر چہ وہ لوگ اس نبی
رَسُولًا مِنْهُمْ يَتْلُوا کے ظہور سے پہلے صریح گمراہی میں پھنسے ہوئے تھے اور انکے گروہ میں
عَلَيْهِم اليه ويزكيهم سے اور ملکوں کے لوگ بھی ہیں جن کا اسلام میں داخل ہونا ابتدا سے قرار وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتٰبَ وَالْحِكْمَةَ وَإِنْ كَانُوا مِنْ قَبْلُ پاچکا ہے اور ابھی وہ مسلمانوں سے نہیں ملے ۔ اور خدا غالب اور حکیم ہے
لَفِي ضَلٍ مبین جسکا فعل حکمت سے خالی نہیں ۔ یعنی جب وہ وقت آ پہنچے گا کہ جو خدا نے
وَاخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا اپنی حکمت کاملہ کے لحاظ سے دوسرے ملکوں کے مسلمان ہونے کیلئے مقرر
بِهِمْ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ، کر رکھا ہے۔ تب وہ لوگ دین اسلام میں داخل ہو نگے ۔
تو یہ امر اس کیلئے موجب مزید معرفت اور باعث عرفان کامل ہو جاتا ہے۔ بندہ کا دعا کرنا
اور خدا کا اپنی الوہیت کی تجلی سے ہر یک دعا کا جواب دینا یہ ایک ایسا امر ہے کہ گویا اسی عالم
میں بندہ اپنے خدا کو دیکھ لیتا ہے اور دونوں عالم اس کیلئے بلا تقاوت یکساں ہو جاتے ہیں ۔
جب بندہ اپنی کسی حاجت کے وقت بار بار اپنے مولیٰ کریم سے کوئی عقدہ پیش آمدہ دریافت
کرتا ہے اور عرض حال کے بعد حضرت خداوند کریم سے جواب پاتا ہے ۔ اسی طرح کہ جیسے
ایک انسان دوسرے انسان کی بات کا جواب دیتا ہے اور جواب ایسا ہوتا ہے کہ نہایت فصیح اور
الفرقان : ۲۷۸ التوبة : ٣٢ الحج : ۴۴۰ الجمعة : ۳، ۴

جس سے کوئی صداقت دینی باہر نہیں ۔ بلکہ جن صداقتوں کو حکیموں نے بباعث نقصان
علم و عقل غلط طور پر بیان کیا ہے ۔ قرآن شریف ان کی تکمیل و اصلاح فرماتا ہے اور ۲۳۹
بقیه
، حاشیه نمبر
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ا
يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا مَنْ اے ایمان لانے والو۔ اگر کوئی تم میں سے دین اسلام کو چھوڑ دے گا تو خدا اس کے ۲۳۹
يَرْتَدَّ مِنْكُمْ عَنْ دِينِهِ عوض میں ایک ایسی قوم لائے گا جن سے وہ محبت کرے گا اور وہ اس سے محبت کریں گے
فَسَوْفَ يَانِي اللهُ بِقَوْمٍ وہ مومنین کے آگے تذلیل اختیار کریں گے اور کافروں پر غالب اور بھاری ہوں گے
يُحِبُّهُمْ وَيُحِبُّونَهُ أَذِلَّةٍ
علی المومنین علی یعنی خدا کی طرف سے یہ وعدہ ہے کہ ہمیشہ یہ حل ہوتا ہے گا کہ اگرکوئی ناقص الفہم
عَلَى الْكَفِرِينَ ، ان دین اسلام سے مرتد ہو جائے گا تو اُس کے مرتد ہونے سے دین میں کچھ کی نہیں
الَّذِينَ كَفَرُوا يُنْفِقُونَ ہوگی بلکہ اس ایک شخص کے عوض میں خدا کئی وفادار بندوں کو دین اسلام میں داخل
أَمْوَالَهُمْ لِيَصُدُّوا عَنْ کرے گا کہ جو اخلاص سے اس پر ایمان لائیں گے اور خدا کے محب اور محبوب
سَبِيلِ اللَّهِ فَسَيُنْفِقُونَهَا ٹھہریں گے اور وہ تمام کافر کہ جو دین اسلام کے روکنے اور بند کرنے کے لئے
ثُمَّ تَكُونُ عَلَيْهِمْ
اپنے مالوں کو خرچ کر رہے ہیں وہ جہاں تک اُن کا بس چلے گا خرچ کریں گے۔ پر
حَسْرَةً ثُمَّ يُغْلَبُونَ ۔۔
وَعَدَكُمُ اللهُ مَغَانِمَ آخر کار وہ تمام خرچ ان کے لئے تأسف اور حسرت کا موجب ہوگا اور پھر مغلوب
كَثِيرَةً تَأْخُذُونَهَا فَعَجَّل ہو جائیں گے۔ خدا نے تم کو بہت سے ملکوں کی غنیمتوں کا عطا کرنا وعدہ کیا تھا۔
لَكُمْ هَذِهِ وَ كَفَّ سوان میں سے ایک پہلا امر یہ ہوا کہ خدا نے یہودیوں کے قلعے معہ تمام مال و
أَيْدِيَ النَّاسِ عَنْكُمُ اسباب تم کو دے دیئے اور مخالفوں کے شر سے تم کو امن بخشا تا مومنین کے لئے یہ
وَلِتَكُونَ آيَةً لِلْمُؤْمِنِين ۔ سے ایک نشان ہو اور خدا تم کو دوسرے ملک بھی یعنی فارس اور روم وغیرہ عطا کرے گا۔
لطیف الفاظ میں بلکہ کبھی کسی ایسی زبان میں ہوتا ہے کہ جس سے وہ بندہ نا آشنا محض ہے ۔
اور کبھی امور غیبیہ پر مشتمل ہوتا ہے کہ جو مخلوق کی طاقتوں سے باہر ہیں اور کبھی اس کے
ذریعہ سے مواہب عظیمہ کی بشارت ملتی ہے اور منازل عالیہ کی خوشخبری سنائی جاتی ہے۔
اور قرب حضرت باری کی مبارکبادی دی جاتی ہے اور کبھی دنیوی برکتوں کے بارے میں
پیشگوئی ہوتی ہے تو ان کلمات لطیفہ و بلیغہ کے سننے سے کہ جو مخلوق کی قوتوں سے نہایت بلند
اور اعلیٰ ہوتے ہیں ۔ جس قدر ذوق اور معرفت حاصل ہوتی ہے ۔ اس کو وہی بندہ جانتا ہے
جس کو یہ نعمت عطا ہوتی ہے۔ فی الحقیقت وہ خدا کو ایسا ہی شناخت کر لیتا ہے جیسے کوئی شخص ۲۶۳
المائدة : ۵۵ ۲ الانفال: ۳۷ ۳ الفتح : ۲۱

جن دقائق کا بیان کرنا کسی حکیم و فلاسفر کو میسر نہیں آیا ۔ اور کوئی ذہن ان
کی طرف سبقت نہیں لے گیا اُن کو قرآن شریف بکمال صحت و راستی بیان
ما
وَأُخْرَى لَمْ تَقْدِرُوا تمہاری طاقت ان پر قبضہ کرنے سے عاجز ہے پر خدا کی طاقتیں ان پر محیط
عَلَيْهَا قَدْ أَحَاطَ اللَّهُ
بِهَا وَكَانَ اللَّهُ عَلَى
كُلِّ قَدِيرًا إِنَّ
ہو رہی ہیں اور خدا ہر یک چیز پر قادر ہے یہاں تک تو وہ پیشین گوئیاں
ہیں جن میں ظاہری بشارتیں ہیں ۔ پھر بعد اس کے باطنی بشارتوں کی
الَّذِينَ كَفَرُوا وَظَلوا طرف اشارہ فرما کر کہا۔ کافر اور مشرک کہ جو شرک مشرک کہ جو شرک اور کفر پر مریں ان
لَمْ يَكُنِ اللَّهُ لِيَغْفِرَ لَهُمْ کے گناہ نہیں بخشے جائیں گے اور خدا ان کو ان کے کفر کی حالت میں اپن
وَلَا لِيَهْدِيَهُمْ طَرِيقًا معرفت کا راہ نہیں دکھلائے گا۔ ہاں جہنم کا راہ دکھلائے گا جس میں وہ
إِلَّا طَرِيقَ جَهَنَّمَ خَلِدِينَ ہمیشہ رہیں گے ۔ پر جو لوگ خدا اور اس کے رسول پر ایمان لائے ۔ وہی
فِيهَا أَبَدًا وَالَّذِينَ
ہیں کہ جو خدا کے نزدیک صدیق ہیں ۔ ان کے لئے اجر ہوگا۔ ان کے
آمَنُوا بِاللَّهِ وَ رُسُلِةٍ
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر
أُولَئِكَ هُمُ الصِّدِّيقُوْنَ لئے نور ہوگا۔ ان کو اسی زندگی میں بشارتیں ملیں گی یعنے وہ خدا سے نور
وَالشُّهَدَاءُ عِنْدَ رَبِّهِمْ الہام کا پائیں گے اور بشارتیں سنیں گے جن میں ان کی بہتری اور مدح
لَهُمْ أَجْرُهُمْ وَنُوْرُهُمْ سے اور تنا ہوگی اور خدا ان کی سچائیوں کو روشن کرے گا ۔ خدا نے جو جو وعدہ کیا
لَهُمُ الْبُشْرَى فِي الْحَيُوةِ
ہے وہ سب پورا ہوگا ۔
الدُّنْيَا وَ فِي الْآخِرَةِ ، دیکھو حاشیه در حاشیہ نمبرا کہ یونکر یہ پیشین گوئی بھی پوری ہورہی ہے۔
تم میں سے اپنے پکے اور پرانے دوست کو شناخت کرتا ہے۔ اور یہ الہام اکثر معظمات امور میں ہوتا
ہے۔ ہے۔ کبھی کبھی اس اس : میں ایسے الفاظ بھی ہوتے ہیں جن کے معنے لغت کی کتابیں دیکھ کر کرنے پڑتے ہیں بلکہ
بعض دفعہ یہ الہام کسی اجنبی زبان مثلاً انگریزی یا کسی ایسی دوسری زبان میں ہوا ہے جس زبان سے ہم
محض نا واقف ہیں۔ اس الہام کی مثالیں ہمارے پاس بہت ہیں۔ لیکن وہ جو ابھی اس حاشیہ کی تحریر کے
وقت یعنی مارچ ۱۸۸۲ء میں ہوا ہے جس میں یہ امر غیبی بطور پیشین گوئی ظاہر کیا گیا ہے کہ اس اشتہاری
کتاب کے ذریعہ سے اور اس کے مضامین پر مطلع ہونے سے انجام کار مخالفین کو شکست فاش آئے گی اور
حق کے طالبوں کو ہدایت ملے گی اور بد عقیدگی دور ہوگی اور لوگ خدائے تعالیٰ کے القا اور رجوع دلانے سے
مدد کریں گے اور متوجہ ہوں گے اور آئیں گے۔ وغيرها من الامور اور وہ الہامی کلمات یہ ہیں :۔
الفتح : ۲۲ ۲ النساء : ۱۶۹، ۱۷۰ ۳ الحديد: ۲۰

اور ظاہر فرماتا ہے اور ان دقائق علم الہی کو کہ جو صد ہا دفتروں اور طویل کتابوں میں لکھے ﴿۲۴۰
گئے تھے اور پھر بھی ناقص اور نا تمام تھے۔ باستیفا تمام لکھتا ہے اور آئندہ کسی عاقل
لا تَبْدِيلَ لِكَلِمَتِ اللهِ اور کسی نوع کی تبدیل واقعہ نہیں ہوگی ۔ یہی سعادت عظمی ہے کہ جوان ۲۴۱
ذلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ : لوگوں کو ملتی ہے کہ جو محد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائے ۔ خدا اور اس
بقيه
، حاشیه
إنَّ اللَّهَ وَمَلَبِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى
کے سارے فرشتے اس نبی کریم پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایماندارو تم بھی
النَّبِيِّ يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا
عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا إِنَّ اس پر درود بھیجو۔ اور نہایت اخلاص اور محبت سے سلام کرو۔ جولوگ اللہ اور
الَّذِينَ يُؤْذُونَ اللهَ وَرَسُولَهُ اس کے رسول کو دکھ دیتے ہیں ان پر دنیا اور آخرت میں خدا کی لعنت ہے۔
- لَعَنَهُمُ اللَّهُ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ دنیا میں یہ کہ وہ روحانی برکتوں سے محروم رہیں گے اور آخرت میں یہ کہ
وَأَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا مُّهِينًا ۔ ۲ ذلت اور اہانت کے ساتھ جہنم کے عذاب میں ڈالے جائیں گے۔
بقيه
حاشیه در حاشیه نم
نمبر
یا احمد بارک الله فیک مارميت اذ رميت ولكن الله رمى۔ الرحمن علم
القرآن۔ لتنذر قوما ما انذر اباؤهم ولتستبين سبيل المجرمين قل انی امرت وانا
اول المؤمنين ای اول تائب الى الله بامر الله في هذا الزمان او اول من يومن بهذا الامر
والله اعلم قل جاء الحق وزهق الباطل ان الباطل كان زهوقا ۔ كل بركة من
محمد صلى الله عليه وسلم فتبارك من علم و تعلم۔ قل ان افتريته فعلى
اجرامي هو الذي ارسل رسوله بالهدى و دين الحق ليظهره على الدين كله
لا مبدل لكلمات الله۔ ظلموا وان الله على نصرهم لقدير ۔ اى ليظهر دين
الاسلام بالحجج القاطعة و البراهين الساطعة على كل دين ماسواه اى ينصر الله المومنين
المظلومين باشراق دينهم واتمام حجتهم انا كفيناك المستهزئين۔ يقولون اني لكِ
هذا أني لك هذا ان هذا الا قول البشر و اعانه عليه قوم آخرون۔ افتاتون
السحر وانتم تبصرون۔ هيهات هيهات لما توعدون من هذا الذي
هو مهين ولا يكاد يبين جاهل او مجنون۔ قل هاتوا برهانكم ان كنتم
صادقين۔ هذا من رحمة ربك يتم نعمته عليك۔ ليكون اية للمؤمنين۔
يونس : ۶۵ ۲ الاحزاب : ۵۷ ، ۵۸

کیلئے کسی نئے دقیقہ کے پیدا کرنے کی جگہ نہیں چھوڑتا۔ حالانکہ وہ اسقدر قلیل الحجم کتاب ہے
بقیه حاشیه نمبر ا
بقيه
حاشیه در حاشیه نمبر |
آیات مندرجہ بالا میں جس قدر خداوند قادر مطلق نے تمام دنیا کے مقابلہ پر تمام مخالفوں کے مقابلہ
پر تمام دشمنوں کے مقابلہ پر تمام منکروں کے مقابلہ پر تمام دولتمندوں کے مقابلہ پر تمام زور آوروں
کے مقابلہ پر تمام بادشاہوں کے مقابلہ پر تمام حکیموں کے مقابلہ پر تمام فلاسفروں کے مقابلہ پر تمام
اہل مذہب کے مقابلہ پر ایک عاجز ناتوان بے زربے زور ایک امی نا خوان بے علم بے تربیت کو
انت على بينة من ربك فبشر وما انت بنعمة ربك بمجنون۔ قل ان کنتم
تحبون الله فاتبعوني يحببكم الله انا كفيناك المستهزئين۔ هل انبئكم على
من تنزل الشياطين تنزل على كل افاك اثيم۔ قل عندى شهادة من الله
فهل انتم مومنون۔ قل عندى شهادة من الله فهل انتم مسلمون ان معى ربی
سیهدین۔ رب ارنى كيف تحى الموتى۔ رب اغفر وارحم من السماء۔ رب
لا تذرني فردا وانت خير الوارثين۔ رب اصلح امة محمد۔ ربنا افتح بيننا
وبين قومنا بالحق وانت خير الفاتحين۔ وقل اعملوا على مكانتكم اني عامل
فسوف تعلمون۔ ولا تقولن لشيء انى فاعل ذالك غدا۔ ويخوفونک
من دونه انك باعيننا سميتك المتوكل ۔ يحمدك الله من عرشه۔
نحمدك ونصلى۔ يريدون ان يطفؤا نور الله بافواههم والله متم نوره ولو
كره الكافرون۔ سنلقي في قلوبهم الرعب ۔ اذا جاء نصر الله والفتح وانتهى
امر الزمان الينا۔ اليس هذا بالحق۔ هذا تاويل رؤياى من قبل قد جعلها ربي
حقا۔ وقالوا ان هذا الا اختلاق۔ قل الله ثم ذرهم في خوضهم يلعبون۔ قل ان
افتريته فعلی اجرامی و من اظلم ممن افترى على الله كذبا ولن ترضى
عنك اليهود ولا النصراى وخرقوا له بنين و بنات بغير علم۔ قل هو الله
احد۔ الله الصمد لم يلد ولم يولد ولم يكن له كفوا احد۔ ويمكرون و

بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ا
که جو به تحریر میانہ چالیس ورق سے زیادہ نہیں۔ اب ظاہر ہے کہ یہ ایک ایسی وجہ بینظیری ہے
اپنی خداوندی کے کامل جلال سے کامیابی کے وعدے دیئے ہیں ۔ کیا کوئی ایمانداروں اور حق
کے طالبوں میں سے شک کر سکتا ہے کہ یہ تمام مواعید کہ جو اپنے وقتوں پر پورے ہو گئے اور
ہوتے جاتے ہیں یہ کسی انسان کا کام ہے۔ دیکھو ایک غریب اور تنہا اور مسکین نے اپنے دین
کے پھیلنے کی اور اپنے مذہب کے جڑھ پکڑنے کی اس وقت خبر دی کہ جب اُس کے پاس
يمكر الله والله خير الماكرين الفتنة ههنا فاصبر كما صبر اولوا العزم وقل
رب ادخلني مدخل صدق و اما نرينك بعض الذي نعدهم او نتوفينك۔ وما
كان الله ليعذبهم و انت فيهم۔ اى ما كان الله ليعذبهم بعذاب كامل و انت ساكن فيهم ۔
انی معک و کن معی اینما کنت۔ كن مع الله حيث ما كنت۔ اينما تولوا فثم وجه
الله۔ كنتم خير امة اخرجت للناس وافتخارا للمؤمنين۔ ولا تيئس من روح الله الا
ان روح الله قريب۔ الا ان نصر الله قريب۔ ياتيك من كل فج عميق۔ ياتون من كل
فج عميق۔ ينصرك الله من عنده۔ ينصرك رجال نوحى اليهم من السماء۔ لا
مبدل لكلمات الله انا فتحنا لک فتحا مبينا ۔ فتح الولى فتح و قربناه نجيا ۔ اشجع
الناس۔ ولو كان الايمان معلقا بالثريا لناله۔ انار الله برهانه۔ يا احمد فاضت الرحمة
علی شفتیک۔ انک با عيننا يرفع الله ذكرك۔ ويتم نعمته عليك في الدنيا
والاخرة و وجدك ضالا فهدی و نظرنا الیک و قلنا یا نار کونی بردا وسلما علی ۲۴۲
ابراهيم خزائن رحمة ربك يا ايها المدثر قم فانذر و ربک فکبر ۔ يا احمد يتم
اسمك ولا يتم اسمى اى انت فان فينقطع تحمیدک و لا ينتهى محامد الله فانها لا تعد و لا تحصى
كن في الدنيا کانک غریب او عابر سبيل۔ و كن من الصالحين الصديقين۔
وامر بالمعروف وانه عن المنكر وصلّ على محمد و آل محمد۔ الصلوة هو
المربى انى رافعك الى والقيت عليك محبة منى۔ لا اله الا الله فاكتب
وليطبع و ليرسل في الارض ۔ خذوا التوحيد التوحيد يا ابناء الفارس۔ و بشر
الذين امنوا ان لهم قدم صدق عند ربهم۔ واتل عليهم ما اوحى

۲۴۲ جس کی صداقت میں ایک ادنی اعقل کے آدمی کو بھی شک نہیں رہ سکتا۔ کیونکہ ہر یک عقل سلیم
پر روشن ہے کہ ہر یک نوع کی دینی سچائیاں اور الہیات کے تمام حقائق اور معارف اور
بقیه حاشیه در حاشیه نمب
بجز چند بے سامان درویشوں کے اور کچھ نہ تھا اور تمام مسلمان صرف اس قدر تھے کہ ایک
چھوٹے سے حجرہ میں سما سکتے تھے اور انگلیوں پر نام بنام گنے جاسکتے تھے جن کو ایک گانو کے
چند آدمی ہلاک کر سکتے تھے۔ جن کا مقابلہ اُن لوگوں سے پڑا تھا کہ جو دنیا کے بادشاہ اور
حکمران تھے اور جن کو اُن قوموں کے ساتھ سامنا پیش آیا تھا کہ جو باوجود کروڑوں مخلوقات
ہونے کے اُن کے ہلاک کرنے اور نیست و نابود کرنے پر متفق تھے مگر اب دنیا کے کناروں
تک نظر ڈال کے دیکھو کہ کیونکر خدا نے انہیں ناتوان اور قدر قلیل لوگوں کو دنیا میں پھیلا دیا۔
الیک من ربك ولا تصعر لخلق الله ولا تسئم من الناس۔ اصحاب الصفة وما
ادراك ما اصحاب الصفة ترى اعينهم تفيض من الدمع۔ يصلون عليك۔ ربنا
اننا سمعنا مناديا ينادى للايمان و داعيا الى الله وسراجا منيرا۔ املوا۔
اس جگہ یہ وسوسہ دل میں نہیں لانا چاہئے کہ کیونکر ایک ادنی امتی آں رسول مقبول کے اسماء یا صفات یا
محامد میں شریک ہو سکے ۔ بلا شبہ یہ سچ بات ہے کہ حقیقی طور پر کوئی نبی بھی آنحضرت کے کمالات قدسیہ
سے شریک مساوی نہیں ہو سکتا بلکہ تمام ملائکہ کو بھی اس جگہ برابری کا دم مارنے کی جگہ نہیں چہ جائیکہ
کسی اور کو آنحضرت کے کمالات سے کچھ نسبت ہومگر اے طالب حق ارشدک اللہ تم متوجہ ہو کر اس
بات کو سنو کہ خداوند کریم نے اس غرض سے کہ تا ہمیشہ اس رسول مقبول کی برکتیں ظاہر ہوں اور تا ہمیشہ اس
کے نور اور اس کی قبولیت کی کامل شعاعیں مخالفین کو ملزم اور لاجواب کرتی رہیں۔ اس طرح پر اپنی کمال
حکمت اور رحمت سے انتظام کر رکھا ہے کہ بعض افراد امت محمدیہ کہ جو کمال عاجزی اور تذلیل سے
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی متابعت اختیار کرتے ہیں اور خاکساری کے آستانہ پر پڑ کر بالکل اپنے
نفس سے گئے گزرے ہوتے ہیں۔ خدا ان کو فانی اور ایک مصفا شیشہ کی طرح پا کر اپنے رسول مقبول کی
برکتیں ان کے وجود بے نمود کے ذریعہ سے ظاہر کرتا ہے اور جو کچھ منجانب اللہ ان کی تعریف کی جاتی ہے

اصول حقہ کے جمیع دلائل اور وسائل اور تمام اولین آخرین کا مغز ایک قلیل المقدار ۲۴۳
کتاب میں اس احاطہ نام سے درج کرنا جس کے مقابلہ پر کسی ایسی صداقت کا نشان
اور کیونکر ان کو طاقت اور دولت اور بادشاہت بخش دی اور کیونکر ہزار ہا سال کی تخت نشینیوں کے
تاج اور تخت اُن کے سپرد کئے گئے ۔ ایک دن وہ تھا کہ وہ جماعت اتنی بھی نہیں تھی کہ جس قدر ایک (۲۴۴)
قیه حاشیه ن
بقي
قیه حاشیه در حاشیه نمبر ا
گھر کے آدمی ہوتے ہیں اور اب وہی لوگ کئی کروڑ دنیا میں نظر آتے ہیں۔ خداوند نے کہا تھا کہ
میں اپنے کلام کی آپ حفاظت کروں گا ۔ اب دیکھو۔ کیا یہ سچ ہے یا نہیں کہ وہی تعلیم جو آنحضرت
صلی اللہ علیہ وسلم نے خدائے تعالیٰ کی طرف سے بذریعہ اُس کی کلام کے پہنچائی تھی وہ برابر اس کی کلام
یا کچھ آثار اور برکات اور آیات ان سے ظہور پذیر ہوتی ہیں۔ حقیقت میں مرجع تام ان تمام
تعریفوں کا اور مصدر کامل ان تمام برکات کا رسول کریم ہی ہوتا ہے اور حقیقی اور کامل طور پر وہ
تعریفیں اس کے لائق ہوتی ہیں۔ اور وہی ان کا مصداق آئم ہوتا ہے۔ مگر چونکہ متبع سنن آں سرور
کا ئنات کا اپنے غایت اتباع کے جہت سے اس شخص نورانی کے لئے کہ جو وجود باجود حضرت
نبوی ہے مثل ظل کے ٹھہر جاتا ہے۔ اس لئے جو کچھ اس شخص مقدس میں انوار الہیہ پیدا اور ہو یدا
ہیں۔ اُس کے اس ظل میں بھی نمایاں اور ظاہر ہوتے ہیں۔ اور سایہ میں اس تمام وضع اور انداز کا
ظاہر ہونا کہ جو اُس کے اصل میں ہے ایک ایسا امر ہے کہ جو کسی پر پوشیدہ نہیں ۔ ہاں سایہ اپنی ۲۴۴
ذات میں قائم نہیں اور حقیقی طور پر کوئی فضیلت اس میں موجود نہیں بلکہ جو کچھ اس میں موجود ہے
وہ اس کے شخص اصلی کی ایک تصویر ہے جو اس میں نمودار اور نمایاں ہے۔ پس لازم ہے کہ آپ یا
کوئی دوسرے صاحب اس بات کو حالت نقصان خیال نہ کریں کہ کیوں آنحضرت صلی اللہ علیہ
وسلم کے انوار باطنی ان کی امت کے کامل متبعین کو پہنچ جاتے ہیں اور سمجھنا چاہئے کہ اس انعکاس
انوار سے کہ جو بطریق افاضہ دائمی نفوس صافیہ امت محمدیہ پر ہوتا ہے۔ دو بزرگ امر پیدا ہوتے
ہیں۔ ایک تو یہ کہ اس سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بدرجہ غایت کمالیت ظاہر ہوتی ہے

۲۴۴ نہ مل سکے کہ جو اس سے باہر رہ گئی ہو۔ یہ انسان کا کام نہیں اور کسی مخلوق کی حد قدرت
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ا
میں محفوظ چلی آتی ہے اور لاکھوں قرآن شریف کے حافظ ہیں کہ جو قدیم سے چلے آتے ہیں۔ خدا
نے کہا تھا کہ میری کتاب کا کوئی شخص حکمت میں ، معرفت میں، بلاغت میں ، فصاحت میں ، احاطہ
علوم ربانیہ میں بیان دلائل دینیہ میں مقابلہ نہیں کر سکے گا۔ سو دیکھو کسی سے مقابلہ نہیں ہو سکا۔ اور
اگر کوئی اس سے منکر ہے۔ تو اب کر کے دکھلا دے اور جو کچھ ہم نے اس کتاب میں جس کے ساتھ
دس ہزار روپیہ کا اشتہار بھی شامل ہے۔ حقائق و دقائق و عجائبات قرآن شریف کے کہ جو انسانی
کیونکہ جس چراغ سے دوسرا چراغ روشن ہو سکتا ہے اور ہمیشہ روشن ہوتا ہے ۔ وہ ایسے چراغ
سے بہتر ہے جس سے دوسرا چراغ روشن نہ ہو سکے ۔ دوسرے اس امت کی کمالیت اور دوسری
امتوں پر اس کی فضیلت اس افاضہ دائی سے ثابت ہوتی ہے اور حقیقت دین اسلام کا ثبوت
ہمیشہ تر و تازہ ہوتا رہتا ہے۔ صرف یہی بات نہیں ہوتی کہ گذشتہ زمانہ پر حوالہ دیا جائے ۔ اور
یہ ایک ایسا امر ہے کہ جس سے قرآن شریف کی حقانیت کے انوار آفتاب کی طرح ظاہر
ہو جاتے ہیں اور دین اسلام کے مخالفوں پر حجت اسلام پوری ہوتی ہے اور معاندین اسلام کی
ذلت اور رسوائی اور روسیا ہی کامل طور پر کھل جاتی ہے کیونکہ وہ اسلام میں وہ برکتیں اور وہ نور
دیکھتے ہیں جن کی نظیر کو وہ اپنی قوم کے پادریوں اور پنڈتوں وغیرہ میں ثابت نہیں کر سکتے ۔
فتدبر ايها الصادق في الطلب ایدک الله فی طلبک۔
اس جگہ بعض خاموں کے دلوں میں یہ وہم بھی گزرسکتا ہے کہ اس مندرجہ بالا الہامی عبارت میں
کیوں ایک مسلمان کی تعریفیں لکھی ہیں۔ سو سمجھنا چاہئے کہ ان تعریفوں ۔ ریفوں سے دو بزرگ فائدے منصور
ہیں جن کو حکیم مطلق نے خلق اللہ کی بھلائی کے لئے مد نظر رکھ کر ان تعریفوں کو بیان فرمایا ہے۔ ایک یہ
کہ تا نبی متبوع کی متابعت کی تاثیریں معلوم ہوں اور تا عامہ خلائق پر واضح ہو کہ حضرت خاتم الانبیاء
صلی اللہ علیہ وسلم کی کس قدرشان بزرگ ہے۔ اور اس آفتاب صداقت کی کیسی اعلیٰ درجہ پر روشن
تاثیریں ہیں ۔ جس کا اتباع کسی کو مومن کامل بناتا ہے۔ کسی کو عارف کے درجہ تک پہنچاتا ہے۔

میں داخل نہیں اور اس کے آزمانے کے لئے بھی ہر یک خواندہ اور نا خواندہ پر صاف اور ۲۴۵
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ا
طاقتوں سے باہر ہیں لکھے ہیں۔ کسی دوسری کتا۔ کتاب میں سے پیش کرے۔ اور جب تک پیٹ تب تک پیش نہ کرے ۲۴۵
تب تک صریح حجت خدا کی اس پر وارد ہے ۔ اور خدا نے کہا تھا کہ میں ارضِ شام کو عیسائیوں کے قبضہ
میں سے نکال کر مسلمانوں کو اُس زمین کا وارث کروں گا۔ سو دیکھو اب تک مسلمان ہی اُس زمین
کے وارث ہیں اور یہ سب خبریں ایسی ہیں کہ جن کے ساتھ اقتدار اور قدرت الوہیت شامل ہے۔ یہ
نہیں کہ نجومیوں کی طرح صرف ایسی ہی خبریں ہوں کہ زلزلے آویں گے ، قحط پڑیں گے، قوم پر قوم
چڑھائی کرے گی ، وباء پھیلیں گی مری پڑے گی وغیرہ وغیرہ ۔ اور بہ تبعیت خدا کے کلام کی اور اُسی کی
تاثیر اور برکت سے وہ لوگ کہ جو قرآن شریف کا اتباع اختیار کرتے ہیں اور خدا کے رسول مقبول پر
صدق دلی سے ایمان لاتے ہیں اور اُس سے محبت رکھتے ہیں اور اس کو تمام مخلوقات اور
کسی کو آیت اللہ اور حجت اللہ کا مرتبہ عنایت فرماتا ہے اور محامد الہیہ کا مورد ٹھہراتا ہے۔
دوسرے یہ فائدہ کہ نئے مستفیض کی تعریف کرنے میں بہت سی اندرونی بدعات اور مفاسد کی
اصلاح متصور ہے کیونکہ جس حالت میں اکثر جاہلوں نے گذشتہ اولیاء اور صالحین پر صدہا اس قسم کی
تہمتیں لگا رکھی ہیں کہ گویا انہوں نے آپ یہ فہمائش کی تھی کہ ہم کو خدا کا شریک ٹھہراؤ اور ہم سے
مرادیں مانگو اور ہم کو خدا کی طرح قادر اور متصرف فی الکائنات سمجھو۔ تو اس صورت میں اگر کوئی نیا مصلح
ایسی تعریفوں سے عزت یاب نہ ہو کہ جو تعریفیں ان کو اپنے پیروں کی نسبت ذہن نشین ہیں ۔ تب تک
وعظ اور پند اس مصلح جدید کا بہت ہی کم مؤثر ہوگا ۔ کیونکہ وہ لوگ ضرور دل میں کہیں گے کہ یہ حقیر آدمی
ہمارے پیروں کی شان بزرگ کو کب پہنچ سکتا ہے۔ اور جب خود ہمارے بڑے پیروں نے مرادیں ۲۴۶
دینے کا وعدہ دے رکھا ہے۔ تو یہ کون ہے اور اس کی کیا حیثیت اور کیا بضاعت اور کیا رتبت اور کیا
منزلت ۔ تا ان کو چھوڑ کر اس کی سنیں ۔ سو یہ دو فائدے بزرگ ہیں جن کی وجہ سے اس مولیٰ کریم نے کہ
جو سب عزتوں اور تعریفوں کا مالک ہے۔ اپنے ایک عاجز بندہ اور مشت خاک کی تعریفیں کیں ۔ ورنہ

آج 10 میں سے 10 باقی