صورتِ چہارم الہام
براہین احمدیہ حصہ سوم
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
بقي
قیه حاشیه نمبر ا ا
طالب حق بن کر یعنے اسلام قبول کرنے کا تحریری وعدہ کر کے کسی کتاب عبرانی
اپنی خداوندی کی طاقتوں اور فضلوں اور برکتوں کو مسلمانوں پر ظاہر کرتا ہے اُنہیں ربّانی
مواعید اور بشارتوں میں سے کہ جو انسانی طاقتوں سے باہر ہیں ۔ کسی قدر حاشیہ ممدوحہ میں
لکھ دیا ہے ۔ پس اگر کوئی پادری یا پنڈت یا برہمو کہ جو اپنی کور باطنی سے منکر ہیں یا کوئی
آریہ اور دوسرے فرقوں میں سے سچائی اور راستی سے خدا تعالیٰ کا طالب ہے تو اس پر لازم
ہے کہ سچے طالبوں کی طرح اپنے تمام تکبروں اور غروروں اور نفاقوں اور دُنیا پرستیوں اور
ضدوں اور خصومتوں سے بکلی پاک ہو کر اور فقط حق کا خواہاں اور حق کا جو یاں
الہام دل کو تسلی اور سکینت اور آرام بخشتا ہے۔ اور طبیعت مضطرب پر اس کی خوشی اور جنگی ظاہر ہوتی
ہے۔ یہ ایک باریک بھید ہے جو عوام لوگوں سے پوشیدہ ہے۔ مگر عارف اور صاحب معرفت
لوگ جن کو حضرت واہب حقیقی نے اسرار ربانی میں صاحب تجربہ کر دیا ہے ۔ وہ اس کو خوب
سمجھتے اور جانتے ہیں۔ اور اس صورت کا الہام بھی اس عاجز کو با رہا ہوا ہے جس کا لکھنا بالفعل کچھ
قیه حاشیه در حاشیه نمبر ا
ضروری نہیں ۔
صورت چہارم الہام کی یہ ہے کہ رویا صادقہ میں کوئی امر خدائے تعالیٰ کی طرف
سے منکشف ہو جاتا ہے یا کبھی کوئی فرشتہ انسان کی شکل میں متشکل ہو کر کوئی غیبی بات بتلاتا
ہے یا کوئی تحریر کا غذ پر یا پتھر وغیرہ پر مشہور ہو جاتی ہے جس سے کچھ اسرار غیبیہ ظاہر ہوتے
ہیں ۔ وغيرها من الصور
چنانچہ یہ عاجز اپنے بعض خوابوں میں سے جن کی اطلاع اکثر مخالفین اسلام کو انہیں دنوں میں دی
گئی تھی کہ جب وہ خوابیں آئی تھیں اور جن کی سچائی بھی انہیں کے رو بر وظاہر ہوگئی بطور نمونہ بیان کرتا
ہے۔ منجملہ ان کے ایک وہ خواب ہے جس میں اس عاجز کو جناب خاتم الانبیاء محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
کی زیارت ہوئی تھی اور بطور مختصر بیان اس کا یہ ہے کہ اس احقر نے ۱۸۶۴ ء یا ۱۸۶۵ء عیسوی میں یعنے
یونانی، لاطینی، انگریزی ، سنسکرت وغیرہ سے کسی قدر دینی صداقتیں ۲۴۹
نية
قیه حاشیه نمبر ا
بن کر ایک مسکین اور عاجز اور ذلیل آدمی کی طرح سیدھا ہماری طرف چلا آوے اور پھر
صبر اور برداشت اور اطاعت اور خلوص کو صادق لوگوں کی طرح اختیار کرے تا انشاء اللہ
اپنے مطلب کو پاوے اور اگر اب بھی کوئی منہ پھیرے تو وہ خود اپنی بے ایمانی پر آپ گواہ
ہے۔ بعض کوتاہ نظر لوگ جب دیکھتے ہیں کہ خدا کے نبیوں اور رسولوں کو بھی تکالیف پیش آتی ۲۴۹
رہی ہیں ۔ تو اخیر پر وہ یہ عذر پیش کرتے ہیں کہ اگر اقتدار الوہیت کہ جو الہامی خبروں کا
نشان سمجھا گیا ہے۔ نبیوں کے شامل حال ہوتا تو ان کو تکلیفیں کیوں پیش آتیں اور کیوں
اسی زمانے کے قریب کہ جب یہ ضعیف اپنی عمر کے پہلے حصہ میں ہنوز تحصیل علم میں مشغول تھا جناب
خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھا۔ اور اس وقت اس عاجز کے ہاتھ میں ایک دینی کتاب تھی کہ جو
خود اس عاجز کی تالیف معلوم ہوتی تھی۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کتاب کو دیکھ کر عربی زبان میں
پوچھا کہ تو نے اس کتاب کا کیا نام رکھا ہے۔ خاکسار نے عرض کیا کہ اس کا نام میں نے قطبی رکھا ہے۔ جس
ی امام کی تعیر اب اس اشتہاری کتاب کی تلیف ہونے پریہ کی کہ وہ اسی کتاب ہے کہ جو طلب ستارہ کی طرح
غیر متزلزل اور مستحکم ہے جس کے کامل استحکام کو پیش کر کے دس ہزار روپیہ کا اشتہار دیا گیا ہے۔ غرض
نمبر ا
آنحضرت نے وہ کتاب مجھ سے لے لی۔ اور جب وہ کتاب حضرت مقدس نبوی کے ہاتھ میں آئی تو ۲۴۹
آنجناب کا ہاتھ مبارک لگتے ہی ایک نہایت خوش رنگ اور خوبصورت میوہ بن گئی کہ جو امرود سے مشابہ تھا مگر
بقدر تر بوز تھا۔ آنحضرت نے جب اس میوہ کو تقسیم کرنے کے لئے قاش قاش کرنا چاہا تو اس قدر اس میں سے
شہد نکلا کہ آنجناب کا ہاتھ مبارک مرفق تک شہد سے بھر گیا۔ تب ایک مردہ کہ جو دروازہ سے باہر پڑا تھا
آنحضرت کے معجزہ سے زندہ ہو کر اس عاجز کے پیچھے آکھڑا ہوا اور یہ عاجز آنحضرت کے سامنے کھڑا تھا جیسے
ایک مستغیث حاکم کے سامنے کھڑا ہوتا ہے اور آنحضرت بڑے جاہ وجلال اور حاکمانہ شان سے ایک زبردست
پہلوان کی طرح کرسی پر جلوس فرما رہے تھے۔ پھر خلاصہ کلام یہ کہ ایک قاش آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے
نکال کر پیش کریں یا اپنی ہی عقل کے زور سے کوئی الہیات کا نہایت بار یک دقیقہ پیدا
ه حاشیه
بقیه
شیه نمبراا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبرا
سب سے زیادہ انہیں پر مصیبتیں پڑتیں لیکن یہ وسوسہ بالکل بے اصل ہے جو سراسر کم تو جہی سے پیدا
ہے کہ
ہوتا ہے۔ الہامی خبروں کا قادرانہ طور پر بیان ہونا شے دیگر ہے اور انبیاء کی مصیبتیں ایک دوسرا امر
جو انواع اقسام کی حکمتوں پر مشتمل ہے اور حقیقت حال پر مطلع ہونے سے تمہیں معلوم ہوگا کہ وہ مصیبتیں
اصل میں مصیبتیں نہیں بلکہ بڑی بڑی نعمتیں ہیں کہ جو انہیں کو دی جاتی ہیں جن پر خدا کا فضل اور کرم
ہوتا ہے اور یہ ایسی نعمتیں ہیں کہ جن میں نبیوں اور تمام دنیا کو فائدہ ہے اس جگہ تحقیق کلام یہ ہے کہ انبیاء
مجھ کو اس غرض سے دی کہ تا میں اس شخص کو دوں کہ جو نئے سرے زندہ ہوا اور باقی تمام قاشیں
میرے دامن میں ڈال دیں اور وہ ایک قاش میں نے اس نئے زندہ کو دے دی اور اس نے وہیں
کھالی ۔ پھر جب وہ نیا زندہ اپنی قاش کھا چکا تو میں نے دیکھا کہ آنحضرت کی کرسی مبارک اپنے
پہلے مکان سے بہت ہی اونچی ہوگئی اور جیسے آفتاب کی کرنیں چھوٹتی ہیں ایسا ہی آنحضرت کی
پیشانی مبارک متواتر چپکنے لگی کہ جو دین اسلام کی تازگی اور ترقی کی طرف اشارت تھی ۔ تب اسی نور
کے مشاہدہ کرتے کرتے آنکھ کھل گئی والحمد لله علی ذلک۔
یہ وہ خواب ہے کہ تقریباً دو سو آدمی کو انہیں دنوں میں سنائی گئی تھی جن میں سے پچاس یا کم و بیش
ہندو بھی ہیں کہ جو اکثر ان میں سے ابھی تک صحیح و سلامت ہیں اور وہ تمام لوگ خوب جانتے ہیں کہ اس
زمانہ میں براہین احمدیہ کی تالیف کا ابھی نام و نشان نہ تھا اور نہ یہ مرکوز خاطر تھا کہ کوئی دینی کتاب بنا کر
اس کے استحکام اور سچائی ظاہر کرنے کے لئے دس ہزار روپیہ کا اشتہار دیا جائے لیکن ظاہر ہے کہ اب
وہ باتیں جن پر خواب دلالت کرتی ہے کسی قدر پوری ہوگئیں اور جس قطبیت کے اسم سے اُس وقت کی
خواب میں کتاب کو موسوم کیا گیا تھا ۔ اسی قطبیت کو اب مخالفوں کے مقابلے پر بوعدہ انعام کثیر
پیش کر کے حجت اسلام ان پر پوری کی گئی ہے۔ اور جس قد را جزا اس خواب کے ابھی تک ظہور میں
نہیں آئے ان کے ظہور کا سب کو منتظر رہنا چاہئے کہ آسمانی با تیں کبھی ٹل نہیں سکتیں ۔
کر کے دکھلا دیں تو ہم اسکو قرآن شریف میں سے نکال دیں گے بشرطیکہ اسی کتاب کی اثناء طبع ۲۵۰
بقیه حاشیه نمب
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ا
اور اولیاء کا وجود اس لئے ہوتا ہے کہ تا لوگ جمیع اخلاق میں ان کی پیروی کریں اور جن امور پر خدا نے
ان کو استقامت بخشی ہے اسی جادۂ استقامت پر سب حق کے طالب قدم ماریں اور یہ بات نہایت
بدیہی ہے کہ اخلاق فاضلہ کسی انسان کے اس وقت بہ پایہ ثبوت پہنچتے ہیں کہ جب اپنے وقت پر ظہور
پذیر ہوں اور اسی وقت دلوں پر ان کی تاثیریں بھی ہوتی ہیں ۔ مثلاً عفوہ معتبر اور قابل تعریف ہے کہ جو
قدرت انتقام کے وقت میں ہو۔ اور پر ہیز گاری وہ قابل اعتبار ہے۔ کہ جو نفس پروری کی قدرت موجود
ہوتے ہوئے پھر پرہیز گاری قائم رہے۔ غرض خدائے تعالیٰ کا ارادہ انبیاء اور اولیاء کی نسبت ۲۵۱
اب ایک دوسری رویا سنئے ۔ عرصہ تخمینا بارہ برس کا ہوا ہے کہ ایک ہند و صاحب کہ جواب آریہ
سماج قادیان کے ممبر اور صحیح و سلامت موجود ہیں حضرت خاتم الرسل صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات
اور آنجناب کی پیشین گوئیوں سے سخت منکر تھا اور اس کا پادریوں کی طرح شدّت عناد سے یہ خیال
تھا کہ یہ سب پیشگوئیاں مسلمانوں نے آپ بنالی ہیں۔ ورنہ آنحضرت پر خدا نے کوئی امر غیب
ظاہر نہیں کیا اور ان میں یہ علامت نبوت موجود ہی نہیں تھی ۔ مگر سبحان اللہ کیا فضل خدا کا اپنے نبی پر
ہے اور کیا بلند شان اس معصوم اور مقدس نبی کی ہے کہ جس کی صداقت کی شعاعیں اب بھی ایسی ہی
چمکتی ہیں کہ جیسی قدیم سے چمکتی آئی ہیں۔ کچھ تھوڑے دنوں کے بعد ایسا اتفاق ہوا کہ اس ہندو
صاحب کا ایک عزیز کسی ناگہانی بیچ میں آکر قید ہو گیا اور اس کے ہمراہ ایک اور ہندو بھی قید ہوا۔
اور ان دونوں کا چیف کورٹ میں اپیل گزرا۔ اس حیرانی اور سرگردانی کی حالت میں ایک دن اس
آر یہ صاحب نے مجھ سے یہ بات کہی کہ غیبی خبر اسے کہتے ہیں کہ آج کوئی یہ بتلا سکے کہ اس
ہمارے مقدمہ کا انجام کیا ہے۔ تب میں نے جواب دیا کہ غیب تو خاصہ خدا کا ہے اور خدا کے
پوشیدہ بھیدوں سے نہ کوئی نجومی واقف ہے نہ رمال نہ فال گیر نہ اور کوئی مخلوق ۔ ہاں خدا جو ۲۵۱
آسمان و زمین کی ہر یک شدنی سے واقف ہے اپنے کامل اور مقدس رسولوں کو اپنے ارادہ اور
اختیار سے بعض اسرار غیبیہ پر مطلع کرتا ہے۔ اور نیز کبھی کبھی جب چاہتا ۔ ا ہے۔ اور نیز بھی بھی جب چاہتا ہے تو اپنے سچے رسول کے
۲۵۱ میں ہمارے پاس بھیج دیں تا وہ اس کے کسی مقام مناسب میں بطور حاشیہ مندرج ہو کر شائع
بقيه
نمبر ا
ه حاشیه در حاشیه نم
یہ ہوتا ہے کہ ان کے ہر ایک قسم کے اخلاق ظاہر ہوں اور یہ پایہ ثبوت پہنچ جا ر به پایہ ثبوت پہنچ جائیں ۔ سو خدائے تعالیٰ
اسی ارادہ کو پورا کرنے کی غرض سے ان کی نورانی عمر کو دو حصہ پر منقسم کر دیتا ہے۔ ایک حصہ
تنگیوں اور مصیبتوں میں گزرتا ہے اور ہر طرح سے دکھ دیئے جاتے ہیں اور ستائے جاتے ہیں تا
وہ اعلیٰ اخلاق ان کے ظاہر ہو جائیں کہ جو بجز سخت تر مصیبتوں کے ہرگز ظاہر اور ثابت نہیں
ہو سکتے ۔ اگر ان پر وہ سخت تر مصیبتیں نازل نہ ہوں ۔ تو یہ کیونکر ثابت ہو کہ وہ ایک ایسی قوم ہے کہ
مصیبتوں کے پڑنے سے اپنے مولی سے بے وفائی نہیں کرتے بلکہ اور بھی آگے قدم بڑھاتے
ہیں۔ اور خداوند کریم کا شکر کرتے ہیں کہ اس نے سب کو چھوڑ کر انہیں پر نظر عنایت کی۔
کامل تابعین پر جو اہل اسلام ہیں ان کی تابعداری کی وجہ سے اور نیز اس باعث سے کہ وہ اپنے
رسول کے علوم کے وارث ہیں۔ بعض اسرار پوشیدہ ان پر بھی کھولتا ہے تا ان کے صدق مذہب پر
ایک نشان ہو۔ لیکن دوسری قو میں جو باطل پر ہیں جیسے ہندو اور ان کے پنڈت اور عیسائی اور ان
کے پادری۔ وہ سب ان کامل برکتوں سے بے نصیب ہیں ۔ میرا یہ کہنا ہی تھا کہ وہ شخص اس بات پر
اصراری ہو گیا کہ اگر اسلام کے متبعین کو دوسری قوموں پر ترجیح ہے تو اسی موقع پر اس ترجیح کو دکھلانا
چاہئے ۔ اس کے جواب میں ہر چند کہا گیا کہ اس میں خدا کا اختیار ہے انسان کا اس پر حکم نہیں مگر
اس آریہ نے اپنے انکار پر بہت اصرار کیا۔ غرض جب میں نے دیکھا کہ وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
کی پیشگوئیوں اور دین اسلام کی عظمتوں سے سخت منکر ہے۔ تب میرے دل میں خدا کی طرف سے
یہی جوش ڈالا گیا کہ خدا اس کو اسی مقدمہ میں شرمندہ اور لاجواب کرے۔ اور میں نے دعا کی کہ اے
خداوند کریم تیرے نبی کریم کی عزت اور عظمت سے یہ شخص سخت منکر ہے اور تیرے نشانوں اور پیشین
گوئیوں سے جو تو نے اپنے رسول پر ظاہر فرمائیں سخت انکاری ہے اور اس مقدمہ کی آخری حقیقت
کھلنے سے یہ لا جواب ہو سکتا ہے اور تو ہر بات پر قادر ہے جو چاہتا ہے کرتا ہے اور کوئی امر تیرے علم محیط
سے مخفی نہیں ۔ تب خدا نے جو اپنے سچے دین اسلام کا حامی ہے اور اپنے رسول کی عزت اور عظمت
بقیه حاشیه نمبرا
ہو جائے ۔ مگر ایسے سوال کے پیش کرنے میں یہ شرط بھی بخوبی یاد رہے کہ جو صاحب ۲۵۲
اور انہیں کو اس لائق سمجھا کہ اس کے لئے اور اس کی راہ میں ستائے جائیں ۔ سو خدائے تعالی ۲۵۲
ان پر مصیبتیں نازل کرتا ہے تا ان کا صبر ، ان کا صدق قدم ، ان کی مردی ، ان کی استقامت ،ان
کی وفاداری ، ان کی فتوت شعاری لوگوں پر ظاہر کر کے الاستقامة فوق الكرامة كا مصداق
ان کو ٹھہرا دے۔ کیونکہ کامل صبر بجز کامل مصیبتوں کے ظاہر نہیں ہوسکتا اور اعلیٰ درجہ کی
استقامت اور ثابت قدمی بجز اعلیٰ درجہ کے زلزلے کے معلوم نہیں ہو سکتی اور یہ مصائب
حقیقت میں انبیاء اور اولیاء کے لئے روحانی نعمتیں ہیں جن سے دنیا میں ان کے اخلاق فاضلہ
جن میں وہ بے مثل و مانند ہیں ظاہر ہوتے ہیں اور آخرت میں ان کے درجات کی ترقی ہوتی ہے۔
چاہتا ہے۔ رات کے وقت رویا میں کل حقیقت مجھ پر کھول دی۔ اور ظاہر کیا کہ تقدیر الہی میں یوں مقد رہے
کہ اس کی مثل چیف کورٹ سے عدالت ماتحت میں پھر واپس آئے گی اور پھر اس عدالت ماتحت میں نصف
قید اس کی تخفیف ہو جائے گی مگر بری نہیں ہوگا۔ اور جو اس کا دوسرا رفیق ہے وہ پوری قید بھگت کر خلاصی
پائے گا اور بری وہ بھی نہیں ہوگا۔ پس میں نے اس خواب سے بیدار ہو کر اپنے خداوند کریم کا شکر کیا جس
نے مخالف کے سامنے مجھ کو مجبور ہونے نہ دیا اور اسی وقت میں نے یہ رویا ایک جماعت کثیر کو سنا دیا اور اس
ہند و صاحب کو بھی اسی دن خبر کر دی ۔ اب مولوی صاحب !! آپ خود یہاں آ کر اور خود اس جگہ پہنچ کر جس
طرح سے جی چاہے اس ہند و صاحب سے جو اس جگہ قادیان میں موجود ہے اور نیز دوسرے لوگوں سے
دریافت کر سکتے ہیں کہ یہ خبر جو میں نے بیان کی ہے یہ ٹھیک درست ہے یا اس میں کچھ کمی بیشی ہے۔ اور
ایسے معاملات میں مخالفین مذہب کی گواہی خاص کر دیا نند پنڈت کے تابعین کی گواہی جس قدر قابل اعتبار
ہے آپ جانتے ہی ہوں گے ۔ اب ہم ایک تیسری رویا بھی آپ کی خدمت میں نذر کرتے ہیں۔
سردار محمد حیات خان کا کبھی آپ نے نام سنا ہی ہوگا کہ جو گورنمنٹ کے حکم سے ایک ۲۵۲
عرصہ دراز تک معطل رہے ۔ ڈیڑھ سال کا عرصہ گزرا ہو گا ۔ یا شاید اس سے زیادہ کچھ عرصہ
گزر گیا ہو گا کہ جب طرح طرح کی مصیبتیں اور مشکلیں اور صعوبتیں اس معطلی کی
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ا
۲۵۳ محرک اس بحث کے ہوں۔ وہ اول صدق اور صفائی سے کسی اخبار میں شائع کرادیں کہ
اگر خدا ان پر یہ مصیبتیں نازل نہ کرتا تو یہ نعمتیں بھی ان کو حاصل نہ ہوتیں اور نہ عوام پر ان
کے شمائل حسنہ کما حقہ کھلتے بلکہ دوسرے لوگوں کی طرح اور انکے مساوی ٹھہرتے ۔ اور گواپنی
چند روزہ عمر کو کیسے ہی عشرت اور راحت میں بسر کرتے پر آخر ایک دن اس دارفانی سے گزر
جاتے اور اس صورت میں نہ وہ عیش اور عشرت ان کی باقی رہتی نہ آخرت کے درجات عالیہ
- حاصل ہوتے نہ دنیا میں ان کی وہ فتوت اور جوانمردی اور وفاداری اور شجاعت
حالت میں ان کو پیش آئیں اور گورنمنٹ کا منشاء بھی کچھ بر خلاف سمجھا جاتا تھا۔ انہیں دنوں میں ان کے
بری ہونے کی خبر ہم کو خواب میں ملی اور خواب میں میں نے ان کو کہا کہ تم کچھ خوف مت کرو خدا هر یک چیز
پر قادر ہے وہ تمہیں نجات دے گا۔ چنانچہ یہ خبر انہیں دنوں میں بیسیوں ہندوؤں اور آریوں اور مسلمانوں کو
سنائی گئی ۔ جس نے سنا بعید از قیاس سمجھا اور بعض نے ایک امر محال خیال کیا اور میں نے سنا ہے کہ انہیں
ایام میں محمد حیات خان صاحب کو بھی یہ خبر کسی نے لاہور میں پہنچادی تھی۔ والحمد للہ والمنہ کہ یہ بشارت بھی
بقيا
فيه حاشیه در حاشیه نمبر ا
جیسی دیکھی تھی ویسی ہی پوری ہوئی ۔ اب اس خواب کے گواہ بھی ساٹھ ستر سے کچھ کم نہ ہوں گے۔ اور اگر
اس میں مسلمانوں کی شہادت قابل اعتماد نہ ہو اور نہ محمد حیات خان صاحب کی تو آپ کو یادر ہے کہ اس
میں قریب دس بارہ آدمی کے ہندو اور آریہ سماج کے ممبر بھی ہیں کہ جو وید کی لکیر پر چلنے والے اور مسلمانوں
کے سخت مخالف ہیں ۔ سردار محمد حیات خان صاحب سے نہ ہماری خط و کتابت اور نہ کچھ میل و ملاقات نہ
کچھ ایسا تعلق و تعارف ہے ۔ ہم حیران تھے کہ ان کی آخری حالت ان کی سخت بے قراری کے دنوں میں
کیوں خدا نے ہم پر ظاہر کی ۔ سو آج اس کا سبب ظاہر ہوا کہ یہ کشف بھی اس لئے ہوا کہ تا آج دینی کام
میں جس میں خدا نے ہمیں لگایا ہوا ہے ۔ کام آوے۔والحمد لله ثم الحمد لله _
اب ایک چوتھی رویا بھی آپ کی تسلی کامل کے لئے بیان کرتا ہوں۔ تخمینا دس برس کا
عرصہ ہوا ہے جو میں نے خواب میں حضرت مسیح علیہ السلام کو دیکھا اور مسیح نے اور میں نے
ایک جگہ ایک ہی برتن میں کھانا کھایا اور کھانے میں ہم دونوں ایسے بے تکلف
قیه حاشیه نمبر
یہ بحث محض طلب حق کی غرض سے کرتے ہیں اور اپنا پورا پورا جواب پانے سے ۲۵۴
شہرہ آفاق ہوتی جس سے وہ ایسے ارجمند ٹھہرے جن کا کوئی مانند نہیں اور ایسے بیگا نہ ٹھہرے جن
کا کوئی ہم جنس نہیں اور ایسے فرد الفر ٹھہرے جن کا کوئی ثانی نہیں اور ایسے غیب الغیب ٹھہرے
جن تک کسی ادراک کی رسائی نہیں اور ایسے کامل اور بہادر ٹھہر ہے کہ گویا ہزار ہا شیر ایک قالب ۲۵۴
میں ہیں اور ہزار ہا پلنگ ایک بدن میں جن کی قوت اور طاقت سب کی نظروں سے
اور با محبت تھے کہ جیسے دو حقیقی بھائی ہوتے ہیں اور جیسے قدیم سے دور فیق اور دلی دوست ہوتے ہیں اور
بعد اس کے اُسی مکان میں جہاں اب یہ عاجز اس حاشیہ کو لکھ رہا ہے۔ میں اور مسیح اور ایک اور کامل اور
مکمل سید آل رسول دالان میں خوشدلی سے ایک عرصے تک کھڑے رہے اور سید صاحب کے ہاتھ میں
ایک کاغذ تھا۔ اس میں بعض افراد خاصہ امت محمدیہ کے نام لکھے ہوئے تھے اور حضرت خداوند تعالیٰ کی
طرف سے ان کی کچھ تعریفیں لکھی ہوئی تھیں ۔ چنانچہ سید صاحب نے اس کاغذ کو پڑھنا شروع کیا جس
سے یہ معلوم ہوتا تھا کہ وہ مسیح کو امت محمدیہ کے ان مراتب سے اطلاع دینا چاہتے ہیں کہ جو عنداللہ ان
کے کاغذی لئے مقرر ہیں اور اس کا غذ میں عبارت تعریفی تمام ایسی تھی کہ جو خالص خدائے تعالیٰ کی طرف سے
بقيه -
حاشیه در حاشیه نم
نمبر ا
تھی ۔ سو جب پڑھتے پڑھتے وہ کا غذا خیر تک پہنچ گیا اور کچھ تھوڑا ہی باقی رہا۔ تب اس عاجز کا نام آیا۔
جس میں خدا تعالیٰ کی طرف سے یہ عبارت تعریفی عربی زبان میں لکھی ہوئى تھى هو مني بمنزلة
توحیدی و تفریدی فكاد ان يعرف بين الناس ۔ یعنے وہ مجھ سے ایسا ہے جیسے میری تو حید اور
تفرید ۔ سو عنقریب لوگوں میں مشہور کیا جائے گا ۔ یہ اخیر فقره فكاد ان يعرف بين الناس اى وقت
بطور الہام بھی القا ہوا۔ چونکہ مجھ کو اس روحانی علم کی اشاعت کا ابتداء سے شوق ہے۔ اس لئے یہ خواب
اور یہ القا بھی کئی مسلمانوں اور کئی ہندوؤں کو جواب تک قادیان میں موجود ہیں اسی وقت بتلایا گیا ۔ اب ۲۵۴
دیکھئے کہ یہ خواب اور یہ الہام بھی کس قدر عظیم الشان اور انسانی طاقتوں سے باہر ہے۔ اور گو ابھی تک یہ
پیشگوئی کامل طور پر پوری نہیں ہوئی۔ مگر اس کا اپنے وقت پر پورا ہونا بھی انتظار کرنا چاہئے ۔ کیونکہ خدا
کے وعدوں میں ممکن نہیں کہ تخلف ہو۔ اور اس جگہ یاد رہے کہ اگر چہ کبھی کبھی ایسے لوگ بھی کہ جو
۲۵۵ مسلمان ہونے پر مستعد ہیں۔ کیونکہ جس کی نیت میں حق کی طلب نہیں اور دل میں
قیه حاشیه نم
بقي
ہو گئی اور جو تقریب کے اعلیٰ درجات تک پہنچ گئی ۔
بلند تر ہوئی
اور دوسرا حصہ انبیاء اور اولیاء کی عمر کا فتح میں ، اقبال میں ، دولت میں بمرتبہ کمال
ہوتا ہے تا وہ اخلاق ان کے ظاہر ہو جائیں کہ جن کے ظہور کے لئے فتح مند ہونا ، صاحب
اقبال ہونا ، صاحب دولت ہونا ، صاحب اختیار ہونا ، صاحب اقتدار ہونا ، صاحب طاقت
ہونا ضروری ہے ۔ کیونکہ اپنے دکھ دینے والوں کے گناہ بخشنا اور اپنے ستانے والوں
سے درگزر کرنا اور اپنے دشمنوں سے پیار کرنا اور اپنے بداندیشوں کی خیر خواہی بجالانا ۔
مذہب اسلام سے خارج ہیں ۔ کوئی کوئی بچی خواب دیکھ لیتے ہیں۔ مگر ان میں اور مسلمانوں کی خوابوں
میں کہ جو خدا کے رسول مقبول کا کامل اتباع اختیار کرتے ہیں ۔ کئی طور سے صریح فرق ہے۔ منجملہ ان
فرقوں کے ایک یہ ہے کہ مسلمانوں کو سچی خوابیں کثرت سے آتی ہیں جیسا ان کی نسبت خدائے تعالیٰ
نے آپ وعدہ دے رکھا ہے اور فرمایا لَهُمُ الْبُشْرَى فِي الْحَيُوةِ الدُّنْيَا۔ لیکن کفار
اور منکرین اسلام کو اس کثرت سے سچی خوابیں ہرگز نصیب نہیں ہوتیں بلکہ ان کا ہزارم حصہ بھی
نصیب نہیں ہوتا ۔ چنانچہ اس کا ثبوت ہماری ان ہزار ہا سچی خوابوں کے ثبوت سے ہو سکتا ہے جن کو
ہم نے قبل از وقوع صد ہا مسلمانوں اور ہندوؤں کو بتلا دیا ہے اور جن کے مقابلہ سے غیر قوموں کا
عاجز ہونا ہم ابتدا سے دعویٰ کر رہے ہیں۔
به حاشیه در حاشیه نم
ه نمبر ا
اور ایک یہ فرق ہے کہ مسلمان کی خواب اکثر اوقات نہایت عالی شان اور مہمات عظیمہ کی
بشارت اور خوشخبری پر مشتمل ہوتی ہے اور کافر کی خواب اکثر اوقات امور خسیسہ میں اور پیچ اور
بے قدر ہوتی ہے اور ذلت اور ناکامی کے مکروہ آثار اس میں نمودار ہوتے ہیں۔ اور اس کے ثبوت
کے لئے بھی ہماری ہی خوابوں پر یہ نظر انصاف غور کرنا کافی ہے۔ اور اگر کوئی منکر ہو تو ایسی عالی
شان خواہیں کسی غیر مذہب کی ہمارے سامنے پیش کر کے اور ثابت کر کے دکھلاوے۔
اور ایک فرق یہ ہے کہ مسلمان کی خواب نہایت راست اور منکشف ہوتی ہے۔
یونس : ۶۵
بقیه حاشیه نمبر
خدا کا خوف نہیں اور محض خبث باطنی سے مفسدوں کی طرح بیہودہ گفتگو کرتا ہے۔
دولت سے دل نہ لگانا ، دولت سے مغرور نہ ہونا، دولتمندی میں امساک اور بخل اختیار نہ کرنا اور کرم ۲۵۵
اور جود اور بخشش کا دروازہ کھولنا اور دولت کو ذریعہ نفس پروری نہ ٹھہرانا اور حکومت کو آلہ ظلم و تعدی نہ
بنانا ۔ یہ سب اخلاق ایسے ہیں کہ جن کے ثبوت کے لئے صاحب دولت اور صاحب طاقت ہونا شرط
ہے۔ اور اسی وقت یہ پایہ ثبوت پہنچتے ہیں کہ جب انسان کے لئے دولت اور اقتدار دونوں میسر
ہوں ۔ پس چونکہ بجز زمانه مصیبت واد با ر و زمانه دولت و اقتدار یہ دونوں قسم کے اخلاق ظاہر نہیں
ہو سکتے ۔ اس لئے حکمت کاملہ ایزدی نے تقاضا کیا کہ انبیاء اور اولیاء کو ان دونوں طور کی
اور کامل مسلمان کو بہت ہی کم اتفاق ہوتا ہے کہ اس کی خواب بے اصل اور اضغاث احلام میں
داخل ہو۔ کیونکہ وہ پاک دل اور پاک مذہب ہے اور حضرت احدیت سے سچا رابطہ رکھتا ہے
بر خلاف منکر اسلام کے کہ جو بباعث ناپاک دلی اور ناراستی مذہب کے گویا ایک نجاست میں پڑا
ہوا ہے اس کو بہت ہی کم اتفاق ہوتا ہے کہ اس کی کوئی خواب سچی ہو۔ پھر تجربہ سے یہ بھی ثابت
ہوا ہے کہ اگر کسی منکر اسلام کی شاذ و نادر کوئی بعض خواب کبھی سچی بھی ہو تو اس میں یہ شرط ہے کہ
بقيه
ه حاشیه در حاشیه نمبر ا
وہ منکر کوئی معاند پادری یا پنڈت نہ ہو بلکہ کوئی سیدھا سادھا ہندو یا غریب عیسائی ہو۔ جس کو
اپنے مذہب پر کچھ ایسا اعتقاد نہ ہو۔ نہ اسلام سے کچھ بغض و کینہ ہو۔ اور پھر یہ بھی تجارب کثیرہ
سے ثابت ہوا ہے کہ جو کسی غریب ہندو یا عیسائی کی کبھی کسی حالت میں خواب سچی ہو جائے تو وہ
خطا اور غلطی کی آمیزش سے بکلی پاک اور صاف نہیں ہوتی ۔ بلکہ کچھ نہ کچھ کمی بیشی اور پراگندگی پرا
اور افراط تفریط ضرور اس میں ہوتا ہے۔ ہم کو یاد ہے کہ محرم ۱۲۹۹ ہجری کی پہلی یا دوسری تاریخ
میں ہم کو خواب میں یہ دکھائی دیا کہ کسی صاحب نے مدد کتاب کے لئے پچاس روپیہ روانہ کئے
ہیں۔ اسی رات ایک آریہ صاحب نے بھی ہمارے لئے خواب دیکھی کہ کسی نے مد د کتاب کے
لئے ہزار روپیہ روانہ کیا ہے۔ اور جب انہوں نے خواب بیان کی تو ہم نے اس وقت ان کو اپنی
خواب بھی سنا دی اور یہ بھی کہہ دیا کہ تمہاری خواب میں انیس حصے جھوٹ مل گیا ہے۔
نية
قیه حاشیه نمب
اُس کی طرف متوجہ ہونا تضیع اوقات ہے۔ ایسا ہی ایک دوسری وجہ
حالتوں سے کہ جو ہزار ہا نعمتوں پر مشتمل ہیں متم ہا نعمتوں پر مشتمل ہیں متمتع کرے۔ لیکن ان دونوں حالتوں کا زمانہ وقوع
ہریک کے لئے ایک ترتیب پر نہیں ہوتا ۔ بلکہ حکمت الہیہ بعض کے لئے زمانہ امن و آسائش
پہلے حصہ عمر میں میسر کر دیتی ہے اور زمانہ تکالیف پیچھے سے اور بعض پر پہلے وقتوں میں تکالیف
وارد ہوتی ہیں اور پھر آخر کار نصرت الہی شامل ہو جاتی ہے اور بعض میں یہ دونوں حالتیں
مخفی ہوتی ہیں اور بعض میں کامل درجہ پر ظهور و بروز پکڑتی ہیں اور اس بارے میں
اور یہ اُسی کی سزا ہے کہ تم ہندو اور دین اسلام سے خارج ہو ۔ شاید اُن کو گراں ہی گزرا ہوگا ۔ مگر
بات سچی تھی جس کی سچائی پانچویں یا چھٹے محرم میں ظہور میں آگئی یعنی پنجم یا ششم محرم الحرام میں مبلغ
پچاس روپیہ جن کو جونا گڑھ سے شیخ محمد بہاؤ الدین صاحب مدار المہام ریاست نے کتاب کے
لئے بھیجا تھا۔ کئی لوگوں اور ایک آریہ کے روبرو پہنچ گئے ۔ والحمد لله علی ذالک ۔
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ا
اسی
ی طرح ایک مرتبہ خدا نے ہم کو خواب میں ایک راجہ کے مر جانے کی خبر دی ۔ اور وہ خبر ہم
نے ایک ہندو صاحب کو کہ جواب پلیڈری کا کام کرتے ہیں بتلائی ۔ جب وہ خبر اسی دن پوری
ہوئی تو وہ ہند و صاحب بہت ہی متعجب ہوئے کہ ایسا صاف اور کھلا ہوا علم غیب کا کیونکر معلوم ہو گیا ۔
پھر ایک مرتبہ جب انہیں وکیل صاحب نے اپنی وکالت کے لئے امتحان دیا تو اسی ضلع میں سے ان
کے ساتھ اسی سال میں بہت سے اور لوگوں نے بھی امتحان دیا ۔ اس وقت بھی مجھ کو ایک خواب آئی
اور میں نے اس وکیل صاحب کو اور شاید تمھیں یا چالیس اور ہندوؤں کو جن میں سے کوئی تحصیلدار کوئی
سرشتہ دار کوئی محرر ہے بتلایا کہ ان سب میں سے صرف اس شخص مقدم الذکر کا پاس ہوگا اور دوسرے
سب امید وار فیل ہو جائیں گے۔ چنانچہ بالآخر ایسا ہی ہوا۔ اور ۱۸۶۸ء میں اس وکیل صاحب کے
خط سے اس جگہ قادیان میں یہ خبر ہم کومل گئی ۔ والحمد لله علی ذالک ۔
اور اس جگہ یہ بھی یاد رہے کہ جس طرح ہمارے مخالفین کی خواہیں دنیا کے امور میں
اکثر بے اصل اور دروغ بے فروغ نکلتی ہیں ۔ ویسا ہی دینیات میں اُن کا مغشوش اور
بے سروپا ہونا ہمیشہ ثابت ہوتا ہے ۔ پچھلے دنوں میں جس کو آٹھ یا نو برس کا عرصہ
بے نظیری ہے کہ جو ہر یک طالب حق کو آسانی سے سمجھ آسکتی ہے۔ یعنی یہ کہ ﴿۲۵۷
سب سے اول قدم حضرت خاتم الرسل محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے۔ کیونکہ آنحضرت صلی
اللہ علیہ وسلم پر کمال وضاحت سے یہ دونوں حالتیں وارد ہو گئیں اور ایسی ترتیب سے آئیں ۔ کہ
جس سے تمام اخلاق فاضلہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مثل آفتاب کے روشن ہوگئے اور مضمون
إِنَّكَ لَعَلَى خُلُقٍ عَظِيمٍلے کا یہ پایہ ثابت پہنچ گیا ۔ اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے
بق
قیه حاشیه نمبر
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ا
به
اخلاق کا دونوں طور پر علی وجہ الکمال ثابت ہونا تمام انبیاء کے اخلاق کو ثابت کرتا ہے کیونکہ ۲۵۷
آنجناب نے ان کی نبوت اور ان کی کتابوں کو تصدیق کیا اور ان کا مقرب اللہ ہونا ظاہر کر دیا
ہے۔ پس اس تحقیق سے یہ اعتراض بھی بالکل دور ہو گیا کہ جو مسیح کے اخلاق کی
گزرا ہوگا ۔ ہم نے سنا تھا کہ ایک پادری صاحب نے یہ پیشگوئی کی ہے کہ اب تین برس کے
اندر اندر حضرت مسیح آسمان سے پادریوں کی مدد کے لئے اتر آئیں گے۔ پھر شاید ایک
مرتبہ ہم نے منشور محمدی یا کسی اور اخبار میں پڑھا ہے کہ ایک بنگلور کے پادری نے بھی کچھ ۲۵۷
ایسا ہی وعدہ کیا تھا۔ بہر حال مدت ہوئی کہ وہ تین برس کا وعدہ گزر بھی گیا مگر آج تک مسیح کو
آسمان سے اتر تاکسی نے نہیں دیکھا اور یہ پیشگوئی پادریوں کی ایسی ہی جھوٹی ہوئی جیسا بعض
نجومی نومبر ۸۱ ء کے مہینے میں قیامت کا قائم ہونا سمجھ بیٹھے تھے ۔ اور واضح رہے کہ ہم اس
سے انکار نہیں کرتے کہ کسی پادری کو مسیح کے نازل ہونے کے بارے میں خواب آئی ہو مگر
ہمارا یہ منشاء ہے کہ پادریوں کی خواہیں بباعث کفر اور عداوت حضرت خاتم الانبیاء کے اکثر
دروغ بے فروغ نکلتی ہیں اور اگر کوئی خواب شاذ و نادر کسی قدر سچی ہو تو وہ مشتبہ اور مبہم
ہوتی ہے۔ پس اگر مسیح کے بارہ میں کہ جو ان کو خواب آئی ۔ اس کو اسی قسم دوم میں داخل
کریں تو اس کے یہ معنے ہوں گے کہ مسیح سے مراد عالم رویا میں کوئی کامل فرد امت محمدیہ کا
ہے کیونکہ قدیم سے یہ تجربہ ہوتا چلا آیا ہے کہ جب کوئی عیسائی اپنی خواب دیکھتا ہے کہ
اب مسیح آنے والا ہے کہ جو دین کو تازہ کرے گا ۔ یا اگر کوئی ہندو دیکھتا ہے کہ اب
القلم: ۵