صورتِ پنجم الہام
براہین احمدیہ حصہ سوم
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
نمبر
پہلی وجہ میں ذکر ہو چکا ہے۔ عبارت میں اس قدر فصاحت اور موزونیت اور لطافت ۲۵۹
اور دوسرے لوگوں پر بھی مت پا کر اوران کو اپنی تلوار کے نیچے دیکھ کر پھران کا گناہ بخش دیا۔ اور (۳۵۸)
صرف انہیں چند لوگوں کو سزا دی جن کو سزا دینے کے لئے حضرت احدیت کی طرف سے قطعی
حکم وارد ہو چکا تھا اور بجز ان از لی ملعونوں کے ہر یک دشمن کا گناہ بخش دیا اور فتح پا کر سب کو کا
تَشْرِيبَ عَلَيْكُمُ الْيَوْم کہا اور اُسی عفو تقصیر کی وجہ سے کہ جو مخالفوں کی نظر میں ایک امر محال
معلوم ہوتا تھا اور اپنی شرارتوں پر نظر کرنے سے وہ اپنے تئیں اپنے مخالف کے ہاتھ میں دیکھ کر
مقتول خیال کرتے تھے۔ ہزاروں انسانوں نے ایک ساعت میں دین اسلام قبول کر لیا اور حقانی
صبر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا کہ جو ایک زمانہ دراز تک آنجناب نے ان کی سخت سخت ایذاؤں پر
کامل ثبوتوں سے اور کامل شہادتوں سے روشن ہو چکا ہے۔ وہ صرف مونہہ کی فضول اور بیہودہ
باتوں سے ٹوٹ نہیں سکتا۔ فتدبر و تفکر ۔
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ا
صورت پنجم الہام کی وہ ہے جس کا انسان کے قلب سے کچھ تعلق نہیں بلکہ ایک خارج سے
آواز آتی ہے اور یہ آواز ایسی معلوم ہوتی ہے جیسے ایک پردہ کے پیچھے سے کوئی آدمی بولتا ہے مگر
یہ آواز نہایت لذیذ اور شگفتہ اور کسی قدر سرعت کے ساتھ ہوتی ہے اور دل کو اس سے ایک لذت
پہنچتی ہے۔ انسان کسی قدر استغراق میں ہوتا ہے کہ یکدفعہ یہ آواز آ جاتی ہے اور آواز سن کر وہ
حیران رہ جاتا ہے کہ کہاں سے یہ آواز آئی اور کس نے مجھ سے کلام کی ۔ اور حیرت زدہ کی طرح
آگے پیچھے دیکھتا ہے پھر سمجھ جاتا ہے کہ کسی فرشتہ نے یہ آواز دی۔ اور یہ آواز خارجی اکثر اس
حالت میں بطور بشارت آتی ہے کہ جب انسان کسی معاملہ میں نہایت متفکر اور مغموم ہوتا ہے یا ۲۵۹
کسی بدخبری کے سننے سے کہ جو اصل میں محض دروغ تھی ۔ کوئی سخت اندیشہ اس کو دامنگیر ہو جاتا
ہے مگر صورت دوم کی طرح اس میں مکرر دعاؤں پر اس آواز کا صادر ہونا مشہود نہیں ہوا بلکہ
ایک ہی دفعہ اسی وقت کہ جب خدائے تعالیٰ چاہتا ہے ۔ کوئی فرشتہ غیب سے ناگہانی طور پر
۲۲۰ اور نرمی اور آب و تاب رکھتا ہے کہ اگر کسی سرگرم نکتہ چین اور سخت مخالف
۲۵۹ کیا تھا۔ آفتاب کی طرح ان کے سامنے روشن ہو گیا اور چونکہ فطرتا یہ بات انسان کی عادت میں داخل
ہے کہ اسی شخص کے صبر کی عظمت اور بزرگی انسان پر کامل طور پر روشن ہوتی ہے کہ جو بعد زمانہ آزارکشی
بقيه
فيه حاشیه در حاشیه نمبر |
کے اپنے آزاد ہندہ پر قدرت انتقام پا کر اس کے گناہ کو بخش دے۔ اس وجہ سے مسیح کے اخلاق کہ جو
صبر اور علم اور برداشت کے متعلق تھے۔ بخوبی ثابت نہ ہوئے اور یہ امر اچھی طرح نہ کھلا کہ یہ کا مبر
اور حلم اختیاری تھا یا اضطراری تھا۔ کیونکہ مسیح نے اقتدار اور طاقت کا زمانہ نہیں پایا تا دیکھا جاتا کہ اس
نے اپنے موذیوں کے گناہ کو عفو کیا یا انتقام لیا۔ برخلاف اخلاق آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کہ وہ صد ہا
مواقع میں اچھی طرح کھل گئے اور امتحان کئے گئے اور ان کی صداقت آفتاب کی طرح
آواز کرتا ہے برخلاف صورت دوم کے کہ اس میں اکثر کامل دعاؤں پر حضرت احدیت کی طرف
سے جواب صادر ہونا مشہور ہوا ہے۔ اور خواہ سو مرتبہ دعا اور سوال کرنے کا اتفاق ہو۔ اس کا جواب
سو مرتبہ ہی حضرت فیاض مطلق کی طرف سے صادر ہو سکتا ہے جیسا کہ متواتر تجربہ خود اس خاکسار کا
اس بات کا شاہد ہے۔ اس قسم کے الہام میں بھی ایک بزرگ پیشگوئی اس عاجز کو یاد ہے جس سے اس
خاکسار نے مشرف من اللہ ہو کر ایک قادیان کے آریہ سماج کے ممبر کو کہ جواب بھی اس جگہ صحیح و سالم
موجود ہے ۔ پیشگوئی کے پورے ہونے پر ملزم ولا جواب کیا تھا۔ یہ ایسی بعید از قیاس اور ظاہراً
بكلى محال و ممتنع الوقوع معلوم ہوتی تھی جس کو سن کر اس آریہ نے سخت انکار کیا اور اس بات پر ضد کر
بیٹھا کہ ہر گز ممکن ہی نہیں کہ ایسی بات دور از قیاس واقعہ ہو جائے ۔ چنانچہ بالآخر وہ بات بعینہ اسی طور
پر ظہور میں آئی جیسی پہلے کہی گئی تھی اور یہ پیشگوئی نہ صرف اس آریہ کو بتلائی گئی تھی بلکہ اور کئی لوگوں
کو بتلائی گئی تھی کہ جو اب تک موجود ہیں اور کسی کو انکار کرنے کی جگہ باقی نہیں۔ چونکہ یہ پیشگوئی
ایک طول طویل واقعہ پر مشتمل ہے۔ لہذا بالفعل اس کی تصریح کی ضرورت نہیں۔ بہر حال سمجھنا
چاہئے کہ الہام ایک واقعی اور یقینی صداقت ہے جس کا مقدس اور پاک چشمہ دین اسلام ہے۔ اور
خدا جو قدیم سے صادقوں کا رفیق ہے ۔ دوسروں پر یہ نورانی دروازہ ہرگز نہیں کھولتا اور اپنی خاص
نعمت غیر کو ہرگز نہیں دیتا۔ اور کیونکر دے۔ کیا ممکن ہے کہ جو شخص اپنے گھر کے تمام دروازے
اسلام کو کہ جو عربی کی املاء انشاء میں کامل دستگاہ رکھتا ہو۔ حاکم با اختیار کی طرف سے
، حاشيه
یه نمبر
بقيه ح
حاشیه در حاشیه نمبر ا
روشن ہوگئی ۔اور جو اخلاق، کرم اور جود اور سخاوت اور ایثار اور قوت اور شجاعت اور زہد اور قناعت ۲۲۰۶
اور اعراض عن الدنیا کے متعلق تھے وہ بھی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات مبارک میں ایسے
روشن اور تاباں اور درخشاں ہوئے کہ مسیح کیا بلکہ دنیا میں آنحضرت سے پہلے کوئی بھی ایسا نبی نہیں
گزرا جس کے اخلاق ایسی وضاحت نامہ سے روشن ہو گئے ہوں کیونکہ خدائے تعالیٰ نے بے شمار
خزائن کے دروازے آنحضرت پر کھول دیئے۔ سو آنجناب نے ان سب کو خدا کی راہ میں خرچ کیا
اور کسی نوع کی تن پروری میں ایک حبہ بھی خرچ نہ ہوا ۔ نہ کوئی عمارت بنائی ، نہ کوئی بارگاہ طیار
ہوئی بلکہ ایک چھوٹے سے کچے کو ٹھے میں جس کو غریب لوگوں کے کوٹھوں پر کچھ بھی ترجیح نہ تھی۔
بند کر کے اور آنکھوں پر پر نکھوں پر پردہ ڈال کے بیٹھا ہوا ہے۔ وہ ایسا ہی روستی ۔ وہ ایسا ہی روشنی کو پاوے جیسا وہ شخص جس
کے سب دروازے کھلے ہیں اور جس کی آنکھوں پر کوئی پردہ نہیں ۔ کیا اعمی اور بصیر کبھی مساوی
ہو سکتے ہیں۔ کیا ظلمت نور کا مقابلہ کر سکتی ہے۔ کیا ممکن ہے کہ مجذوم جس کا تمام بدن جذام خوردہ
ہے اور جس کے اعضاء متعفن ہو کر گرتے جاتے ہیں ۔ وہ اپنی بدنی حالت میں اس جماعت سے
برابری کر سکے جس کو خدا نے کامل تندرستی اور خوبصورتی عطا فرمائی ہے۔ ہم ہر وقت طالب
صادق کو اس بات کا ثبوت دینے کے لئے موجود ہیں کہ وہ روحانی اور حقیقی اور سچی برکتیں کہ جو
تابعین حضرت خیر الرسل میں پائی جاتی ہیں کسی دوسرے فرقہ میں ہرگز موجود نہیں ۔ جب ہم
عیسائیوں اور آریوں اور دوسری غیر قوموں کی ظلمانی اور محجوب حالت پر نظر کرتے ہیں اور ان کے
تمام پنڈتوں اور جوگیوں اور راہبوں اور پادریوں اور مشنریوں کو آسمانی نوروں سے بکلی محروم اور
بے نصیب پاتے ہیں۔ اور اس طرف اُمت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم میں آسمانی نوروں
اور روحانی برکتوں کا ایک دریا بہتا ہوا دیکھتے ہیں اور انوار الہیہ کو بارش کی طرح برستے ہوئے
مشاہدہ کرتے ہیں۔ تو پھر جس ماجرا کو ہم چشم خود دیکھ رہے ہیں اور جس کی شہادتیں ہماری تار
اور پور اور رگ اور ریشہ میں بھری ہوئی ہیں اور جس پر ہمارا ایک ایک قطرہ خون کا گواہ
۲۶﴾ یہ پر تہدید حکم سنایا جائے کہ اگر تم مثلاً میں برس کے عرصے میں کہ گویا ایک عمر کی
بقیه حاشیه نمبراا
حاشیه در حاش
حاشیه نمبر ا
اپنی ساری عمر بسر کی ۔ بدی کرنے والوں سے نیکی کر کے دکھلائی اور وہ جو دلآ زار تھے ان کو ان
کی مصیبت کے وقت اپنے مال سے خوشی پہنچائی ۔ سونے کے لئے اکثر زمین پر بستر اور رہنے
کے لئے ایک چھوٹا سا جھونپڑا۔ اور کھانے کے لئے نان جو یا فاقہ اختیار کیا۔ دنیا کی دوستیں
بکثرت ان کو دی گئیں پر آنحضرت نے اپنے پاک ہاتھوں کو دنیا سے ذرا آلودہ نہ کیا۔ اور
ہمیشہ فقر کو تو نگری پر اور مسکینی کو امیری پر اختیار رکھا۔ اور اس دن سے جو ظہور فرمایا تا اس دن
تک جو اپنے رفیق اعلیٰ سے جاملے ۔ بجز اپنے مولیٰ کریم کے کسی کو کچھ چیز نہ سمجھا۔ اور ہزاروں
دشمنوں کے مقابلہ پر معرکہ جنگ میں کہ جہاں قتل کیا جانا یقینی امر تھا۔ خالصاً خدا کے لئے
کھڑے ہو کر اپنی شجاعت اور وفاداری اور ثابت قدمی دکھلائی ۔ غرض جود اور سخاوت
رویت ہے کیونکر اس سے منکر ہو جائیں ۔ کیا ہم امر معلوم کو نا معلوم فرض کر لیں یا مرئی اور مشہود کو
غیر مرئی اور غیر مشہود قرار دے دیں کیا کریں ۔ ہم سچ سچ کہتے ہیں اور سچ کہنے سے کسی حالت
میں رک نہیں سکتے کہ اگر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم آئے نہ ہوتے اور قرآن شریف جس کی
تاثیریں ہمارے ائمہ اور اکا بر قدیم سے دیکھتے آئے اور آج ہم دیکھ رہے ہیں، نازل نہ ہوا
ہوتا ۔ تو ہمارے لئے یہ امر بڑا ہی مشکل ہوتا ۔ کہ جو ہم فقط بائبل کے دیکھنے سے یقینی طور پر
شناخت کر سکتے کہ حضرت موسیٰ اور حضرت مسیح اور دوسرے گزشتہ نبی فی الحقیقت اسی پاک اور
مقدس جماعت میں سے ہیں جن کو خدا نے اپنے لطف خاص سے اپنی رسالت کے لئے چن لیا
ہے۔ یہ ہم کو فرقان مجید کا احسان ماننا چاہئے جس نے اپنی روشنی ہر زمانہ میں آپ دکھلائی اور پھر
اس کامل روشنی سے گزشتہ نبیوں کی صداقتیں بھی ہم پر ظاہر کر دیں۔ اور یہ احسان نہ فقط ہم پر بلکہ
آدم سے لے کر مسیح تک ان تمام نبیوں پر ہے کہ جو قرآن شریف سے پہلے گزر چکے۔ اور ہر یک
رسول اس عالی جناب کا ممنون منت ہے جس کو خدا نے وہ کامل اور مقدس کتاب عنایت کی جس
کی کامل تاثیروں کی برکت سے سب صداقتیں ہمیشہ کے لئے زندہ ہیں ۔ جن سے ان نبیوں کی
نبوت پر یقین کرنے کے لئے ایک راستہ کھلتا ہے اور ان کی نبوتیں شکوک اور شبہات سے
میعاد ہے۔ اس طور پر قرآن کی نظیر پیش کر کے نہ دکھلاؤ کہ قرآن کے کسی مقام میں سے ۲۶۲
بقي
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ا
اور زہد اور قناعت اور مردی اور شجاعت اور محبت الہیہ کے متعلق جو جو اخلاق فاضلہ ہیں۔ وہ بھی خداوند ۲۶۲
کریم نے حضرت خاتم الانبیاء میں ایسے ظاہر کئے کہ جن کی مثل نہ کبھی دنیا میں ظاہر ہوئی اور نہ آئندہ
ظاہر ہوگی۔ لیکن حضرت مسیح علیہ السلام میں اس قسم کے اخلاق بھی اچھی طرح ثابت نہیں ہوئے۔
کیونکہ یہ سب اخلاق بجز زمانہ اقتدار اور دولت کے یہ پایہ ثبوت نہیں پہنچ سکتے اور مسیح نے اقتدار اور
دولت کا زمانہ نہیں پایا۔ اس لئے دونوں قسم کے اخلاق اس کے زیر پردہ رہے اور جیسا کہ شرط ہی ظہور
پذیر نہ ہوئی ۔ پس یہ اعتراض مذکورہ بالا جو مسیح کی ناقص حالت پر وارد ہوتا ہے۔ آنحضرت صلی اللہ
محفوظ رہتی ہیں ۔
واضح ہو کہ قرآن شریف میں دو طور کا معجزہ ہمیشہ کے لئے رکھا گیا ہے۔ ایک اعجاز کلام قرآن
دوم اعجاز اثر کلام قرآن ۔ یہ دونوں اعجاز ایسے بدیہی ہیں کہ اگر کسی کا نفس اعراض صوری یا معنوی
سے محجوب نہ ہو تو فی الفور وہ اس نور صداقت کو بچشم خود مشاہدہ کرلے گا ۔ اعجاز کلام قرآن کے بیان پر
تو یہ ساری کتاب مشتمل ہے اور بعض قسم کے اعجاز حاشیہ نمبر 1 میں لکھے بھی گئے ہیں ۔ اعجاز اثر کلام
قرآن کی نسبت ہم یہ ثبوت رکھتے ہیں کہ آج تک کوئی ایسی صدی نہیں گزری جس میں خدائے تعالیٰ
نے مستعد اور طالب حق لوگوں کو قرآن شریف کی پوری پوری پیروی کرنے سے کامل روشنی تک نہیں
پہنچایا۔ اور اب بھی طالبوں کے لئے اس روشنی کا نہایت وسیع دروازہ کھلا ہے۔ یہ نہیں کہ صرف کسی ۲۶۲
گزشتہ صدی کا حوالہ دیا جائے ۔ جس طرح سچے دین اور ربانی کتاب کے حقیقی تابعداروں میں
روحانی برکتیں ہونی چاہئیں اور اسرار خاصہ الہیہ سے ملہم ہونا چاہئے وہی برکتیں اب بھی جو بندوں
کے لئے مشہور ہوسکتی ہیں جس کا جی چاہے صدق قدم سے رجوع کرے اور دیکھے اور اپنی عاقبت کو
درست کرلے ۔ انشاء اللہ تعالیٰ ہر یک طالب صادق اپنے مطلب کو پائے گا اور ہر یک صاحب
بصارت اس دین کی عظمت کو دیکھے گا ۔ مگر کون ہمارے سامنے آ کر اس بات کا ثبوت دے سکتا ہے کہ
وہ آسمانی نور ہمارے کسی مخالف میں بھی موجود ہے۔ اور جس نے حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
کی رسالت اور افضلیت اور قرآن شریف کے منجانب اللہ ہونے سے انکار کیا ہے۔ وہ بھی
۲۶۳ صرف دو چار سطر کا کوئی مضمون لے کر اسی کے برابر یا اس سے بہتر کوئی نئی عبارت
علیہ وسلم کی کامل حالت سے بکلی مندفع ہوگیا۔ کیونکہ وجود با جو آ نحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ہر یک
نبی کے لئے مستقم اور مکمل ہے اور اس ذات عالی - اور عمل ہے اور اس ذات عالی کے ذریعہ سے جو کچھ امر مسیح اور دوسرے نبیوں کا مشتبہ
اور خفی رہا تھا۔ وہ چمک اٹا مخفی رہا تھا ۔ وہ چمک اٹھا۔ اور خدا نے اس ذات مقدس پر انہیں معنوں کر کے وحی اور رسالت پر کو ختم
کیا کہ سب کمالات اس وجود باجود پرختم ہوگئے ۔ وهذا فضل الله يؤتيه من يشاء۔
وسوسہ دہم ۔ بعض کو یہ فکر لوگ یہ وسوسہ پیش کرتے ہیں کہ الہام میں یہ خرابی اور نقص ہے کہ وہ
معرفت کامل تک پہنچنے سے کہ جو حیات ابدی اور سعادت دائمی کے حصول کا مدار علیہ ہے مانع
کوئی روحانی برکت اور آسمانی تائید اپنی شامل حال رکھتا ہے ۔ کیا کوئی زمین کے اس سرے سے اس
سرے تک ایسا متنفس ہے کہ قرآن شریف کے ان چمکتے ہوئے نوروں کا مقابلہ کر سکے۔ کوئی نہیں
ایک بھی نہیں ۔ بلکہ وہ لوگ ج ، جو اہل کتاب کہلاتے ہیں ان کے ہاتھ میں بھی بجز باتوں ہی باتوں کے
اور خاک بھی نہیں ۔ حضرت موسیٰ کے پیرو یہ کہتے ہیں کہ جب سے حضرت موسیٰ اس دنیا سے کوچ
کر گئے تو ساتھ ہی ان کا عصا بھی کوچ کر گیا کہ جو سانپ بنا کرتا تھا اور جو لوگ حضرت عیسی کے
اتباع کے مدعی ہیں ۔ ان کا یہ بیان ہے کہ جب حضرت عیسیٰ آسمان پر اٹھائے گئے تو ساتھ ہی ان
کے وہ برکت بھی اٹھائی گئی جس سے حضرت ممدوح مردوں کو زندہ کیا کرتے تھے ۔ ہاں عیسائی یہ بھی
کہتے ہیں کہ حضرت عیسی کے باراں حواری بھی کچھ کچھ روحانی برکتوں کو ظاہر کیا کرتے تھے۔ لیکن
بقیه حاشیه در حاشیه
یه نمبر
ان کا یہ بھی تو قول ہے کہ وہی عیسائی مذہب کے باراں امام آسمانی نوروں اور الہاموں کو اپنے
ساتھ لے گئے اور ان کے بعد آسمان کے دروازوں پر چپکے قفل لگ گئے اور پھر کسی عیسائی پر وہ کبوتر
نازل نہ ہوا کہ جو اول حضرت مسیح پر نازل ہو کر پھر آگ کے شعلوں کا بہروپ بدل کر حواریوں پر
نازل ہوا تھا۔ گویا ایمان کا وہ نورانی دانہ کہ جس کے شوق میں وہ آسمانی کبوتر اترا کرتا تھا انہیں کے
ہاتھ میں تھا اور پھر بجائے اس دانہ کے عیسائیوں کے ہاتھ میں دنیا کمانے کی بھائی رہ گئی جس کو دیکھ
کر وہ کبوتر آسمان کی طرف اڑ گیا ۔ غرض بجز قرآن شریف کے اور کوئی ذریعہ آسمانی نوروں کی
تحصیل کا موجود نہیں اور خدا نے اس غرض سے کہ حق اور باطل میں ہمیشہ کے لئے ما بہ الامتیاز قائم
حاشيه
نمبر
ہے۔
بنا لاؤ۔ جس میں وہ سب مضمون معہ اپنے تمام دقائق حقائق کے آجائے اور ۲۶۴
اور مزاحم ہے ۔ اور تقریر اس اعتراض کی یوں کرتے ہیں کہ الہام خیالات کی ترقی کو ۲۶۴
روکتا ہے اور تحقیقات کے سلسلہ کو آگے چلنے سے بند کرتا ہے ۔ کیونکہ الہام کے پابند
ہونے کی حالت میں ہر یک بات میں یہی جواب کافی سمجھا جاتا ہے کہ یہ امر ہماری
الہامی کتاب میں جائز یا نا جائز لکھا ہے ۔ اور قومی عقلیہ کو ایسا معطل اور بیکار چھوڑ دیتے ۲۶۵
رہے۔ اور کسی زمانہ میں جھوٹ سچ کا مقابلہ نہ کر سکے ۔ امت محمدیہ کو انتہاء زمانہ تک یہ دو معجزے یعنے اعجاز
کلام قرآن اور اعجاز اثر کلام قرآن عطا فرمائے ہیں جن کے مقابلہ سے مذاہب باطلہ ابتداء سے عاجز
چلے آتے ہیں۔ اور اگر صرف اعجاز کلام قرآن کا معجزہ ہوتا اور اعجاز اثر قرآن کا معجزہ نہ ہوتا تو امت
مرحومہ محمد یہ کو آثار اور انوار ایمان میں کیا زیادتی ہوتی کیونکہ مجرد زہد اور عفت اعجاز کی حد تک نہیں پہنچ
سکتا ۔ کیا ممکن نہیں کہ کوئی پادری یا پنڈت یا بر ہمواپنی فطرت سے ایسا سلیم ہو کہ بطور ظاہری عفت اور زہد
اور دیانت کا طریق اختیار کرے۔ پھر جس حالت میں زہد خشک ہر ایک فرقہ میں ممکن ہے تو مومن اور
غیر مومن میں من حیث الآثار ما بہ الامتیاز کیا رہا۔ حالانکہ اہل حق اور اہل باطل میں من حیث الآثار
ما بہ الامتیاز ہونا نہایت ضروری ہے کیونکہ اگر مومن بھی آسمانی نوروں سے ایسا ہی بے نصیب ہو جیسے ۲۶۴
ایک بے ایمان بے نصیب ہے تو اس کے ایمان کا کونسا نو ر اس دنیا میں ظاہر ہوا اور ایمان کو بے ایمانی پر
کیا ترجیح ہوئی اور خود جس حالت میں اعجاز اثر قرآن ظاہر ہے جس میں تسلی کر دینے کے لئے ہم آپ ہی
متکفل ہیں تو پھر باوجود اس بدیہی دلیل کے طوالت کلام کی کچھ حاجت نہیں جس کو شک ہو وہ
آزماوے جس کو شبہ ہو وہ تجربہ کر لیوے اور اس جگہ یہ بھی واضح رہے کہ جو امر بذریعہ الہام الہی کسی پر
الہام کامل اور حقیقی کہ جو برہمو سماج والوں اور دوسرے مذاہب باطلہ کے ہر یک قسم کے وساوس کو ۲۶۴
یکلی دور کرتا ہے اور طالب حق کو مرتبہ یقین کامل تک پہنچاتا ہے۔ وہ فقط قرآن شریف ہے اور بجز اس
کے دنیا میں کوئی ایسی کتاب نہیں کہ جو تمام فرقوں کے اوہام باطلہ کو دور کر سکے اور انسان کو حق الیقین کے درجہ
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر |
حاشیه در حاشیه نمبر ۲