حضرت حکیم المتة کی اجمالی خود نوشت طبی سوانحعمری
بیاضِ نورالدّین
طبی سوانحصری
رالله
لرَّحمن الرّحِ
حضرت حکیم الامتہ کی اجمالی خود نوشت جلتی سو معمری
کے قریب یا کہ یا ستہ کے قریب میرا تولد کا زمانہ ہے ابتداء میں میں نے اپنی ماں کی گود میں قرآن پڑھا
ہے اور اسی کے پاس پنجابی زبان میں فقہ کی بہت سی کتابیں پڑھیں اور کہیں کس قدر حصہ قرآن کا والد صاحب سے پڑھا
مگر یہ قدیم الفرصت تھے پھر مجھے سبب ان تعلقات کے جو تم کو لاہور میں تھے اور یہ تھے کہ ہمارا ایک مطبع نادری نام کا بلی
ل کی تھری میں تھا مجھے شدھ کے قریب لامور میں آنا پڑا یہاں آکر مجھے خناق کا مرض میجا اور عظیم غلام دستگیر۔لاہوری
ساکن سید مٹھے جن کا معنی میرے بھائیوں سے بہت تھا اور میرے بھائی طب میں ان کے بنا کر بھی تھے میرا علاج کرتے
تھے۔اسوقت اگر چہ طبی تعلیم کا محرک میرے دل میں پیدا ہوا مگر میرے بھائی صاحب نے مجھے نشی محمد قاسم کشمیری کے پاس
منظر
فارسی کی تکمیل کے لئے سپر د کیا۔انہوں نے مجھ پر بہت محنت کی۔اور بڑی مہربانی سے رزم اور بیرم اور بھاری مضامین
مجھ
مجھے لکھ دیتے اور مجھ سے لکھواتے اور مرزا امام دیہ روتی کے سپرو اس لئے کیا۔کہ میں تو تخطی سیکھوں۔مگر مجھ کو فارسی زبان
سے کوئی دلچسپی پیدا نہ ہوئی اور میں افسوس کرتا ہوں کہ مجھے ایک بڑا وقت ایسی زبان کے سیکھنے میں خرچ کرنا پڑا جس کے
ساتھ مجھے بلحاظ دین اور ضرورت سلطنت کچھ بھی نیچی نہ تھی مگر اس میں ہمارے بھائیوں کا بھی قصور نہیں معلوم ہوتا
کیونکہ اس وقت کی موجودہ حالت کوئی جدید تحریک کا باعث بن سی نہیں سکتی تھی خوشخطی کے لیے الف - ب درج- و- مر کا لکھنا
مہینوں کا سفر تھا اور چونکہ میرے دماغ کو ہاتھ سے کسب کرنے کی بناوٹ نہیں بخشی گئی تھی میں اس فن سے بھی کو را کا کورا
رہا۔رسائل طغرا کے عجیب در عجیب زیکات اور امام ویردی صاحب کے بینظر قطعات اس عمر میں دلچسپی کا باعث نہ تھے
اور
مرزا امام ویر وی صاحب مہر کسی کے کسب میں بھی کمال رکھتے تھے مگر مجھے اس سے بھی محروم رہنا پڑا یہ میرے دونوں استناد
شیعہ مذہب کے پابند تھے مگر مباحثات ان دونوں کا تعلق کم تھا۔مجھے یہ فائدہ ضرور ہوا کہ شیعہ مذاہب سے میں آگاہ ہو
گیا۔پس اس محنت کا اگر کوئی نتیجہ سمجھا جائے تو صرف یہ تھا کہ میرے معلومات میں شیعہ مذہب کے جاننے کی غرقی ہوئی
اور ا سوقت حکیم اللہ دین لاہوری رحمت اللہ سے نیاز حاصل ہوا لگرن رہی اور خوشخطی کے شغل نے موقع نہ دیا۔کہ
کوئی استفادہ کرتا۔نہ حد میں مجھے وطن واپس آنا پڑا اور میاں حاجی شرف الدین فارسی کے استاد مقرر
کے گئے مگر دلچسپی کے نہ ہونے نے یہ نامدہ پونچایا۔کہ مجھے سبق یاد کرنے کی محنت سے بچا لیا اور میرے قومی
خوب مقبوضہ رہے غالباً اس وقت اگر کوئی محنت کا علم پڑھنا۔تو میرے دماغ کو تکلیف ہوتی اس لئے اس کا
اگر
بھی شکریہ ہی کرتا ہوں۔تھوڑے عرصہ کے بعد میرے بھائی سلطان احمد صاحب بھیرہ میں تشریف لائے اور انہوں نے باضابطہ عربی کی
تعلیم دینی شروع کی خدا ان کا بھلا کرے کہ انہوں نے صرف میں بتاؤں اور تہ تلیلات کا گورکھ وصدا میرے سامنے
نہ رکھا بہت کشادہ طور پر تعلیم شروع کی ہو تیرے لئے مفید اور دلچسپ ثابت ہوئی میں نے بہت سی جلد یہ رسائل
پڑھ نئے اور جناب انہی کے انعامات میں سے یہ بات تھی کہ ایک شخص محمد امین کلکتہ کے تاجر کتب جو مجاہدین کے پاس
طبی سوانح عمری
۱۴
اس زمانہ میں روپیہ لے جایا کر تے تھے ہمارے مکان میں اترے۔انہوں نے ترجمہ قرآن کی طرف یا یہ کہنا چاہیے کہ
اس گراں بہا ہو میرات کی کمان کی طرف مجھے متوجہ کیا جس کے باعث ہیں اس بڑھا ہے میں نہایت نشا رہا تہ زندگی بسر کرتا
ہوں وذالك تضل الله علیناد على الناس و اكثر الناس لا يعكسون :-
یہ تو میں کلکتہ کے ناہید سے فائدہ ہوا پھر ایک بیٹی سے تاجر آیا جس نے ہم کو تقویتہ الایمان اور و مشارق الانوار کی
ستعاریش کی کہ میں اسے پڑھوں اس کیو زبان مجھے نہایت پست تھی اور میری ڈال لگی کام
تھی اور میری دل لگی کا موجب اسلئے میں نے اول دونوں
تراجم کو خوب پڑھا اور تھوڑے دنوں کے بعد باہر رہ گیا عربی توپڑھنا ہی تھا حکیم الہ دین صاحب لاہوری مقیم گھٹی
بازار میرے استاد مقرر ہوئے اور وہ مجھے موجہ پڑھاتے تھے عربی عبارت نہایت ہی صحیح پڑھانا اور تلفظ میں بڑی
ہی
اختیاط
کرنا یہ ان کو ہمیشہ بل انظر تھا لیکن وہاں چند روزہ اقامت نے اس دلچسپ علم کے دریس سے محروم کر دیا اور میں
بھیرہ آ گیا۔اور یہاں سے ایک خاص تقریب کے باعث مجھے راولپنڈی جانا پڑا اور ناریل سکول کی تعلیم میرے ذمہ لگائی۔یہ کارڈ کا ذکر ہے میری عمر اس وقت ، برس کے قریب قریب ہو چکی تھی منشی قاسم صاحب کی تعلیم کی قدر کس وقت ہوئی کیونکہ
ہوچکی اس
ناریل اسکول میں نشر ظہوری اور ابوالفضل کے پڑھنے میں مدرسہ میں طلبہ کا سرتاج رکھا مولومی سکندر علی نام ہیڈ ماسٹر مجھے پر
اتنے خوش ہوئے کہ میری حاضری کو بھی معاف کر دیا اس غیر حاضری میں مجھے یہ فائدہ ہوا کہ حساب اور جغرافیہ کے پڑھنے میں
میں نے ایک آدمی کو ملازم رکھ لیا اور بجائے اس ذہاب و ایاب کے بعد مدرسہ کے جاتے میں ہوتا تھا میرا وقت اقلیدس
اور حساب اور جغرافیہ میں مفت بیچے جاتا تھا کہ دیکہ کاری اسکول ہمارے مکان سے دور تین یہ به موزه مرکب
کے لئے میں نے شیخ غلام بنی صاحب نام میڈماسٹر یوں بینائی کو ٹھیکہ دار بنا یا امور رہی میں نے سہے سیکھنی جایی
اس کا سیکھنا تھا کہ سارے مبادی الاحساب امر جہار حصہ کے پڑھانے میں آخریم شیخ صاحب کے استاد
کے لئے منشی نبا الچند ساکن ضلع شیلا ہو ر کو منتخب کیا۔انہوں نے مجھے نہایت محبت سے پہلے مقالہ کی چند شکلیں پڑھائیں
پر ہمیں خدا کے فضل سے سارے تعلیمی حصہ کو خود بخودپڑھنے کا تہم پیدا ہو گیا اور میں ایک امتحان میں جس کو تحصیلی امتحان
بھی سکتے تھے ایسا کا میاب ہوا کہ پنڈ دادنخان کا ہیڈ ماسٹر ہو گیا۔منشی خانم صاحب کی تعلیم اس وقت مجھے بڑی مفید
ہوئی کیونکہ پنڈ دادنخان میں فارسی مدرس میری مخالفت کے لئے اپنے شاگردوں کو اتنی نا بھیجا کرتے تھے اور
یہ فارسی کی معمولی باتوں کو نہایت عظمت کی نگاہ سے دیکھ کر مجھ سے پوچھتے تھے اور میں خوش ہونا تھا عربی کی
تعلیم میرے بھائی صاحب نے میری ہیڈ ماسٹری کے وقت پھر شروع کرادی اور میں الفیہ اور منطق کے رسائل اور
شرح عقاید کہ ہاں سیمی پڑھ چکا تھا لیکن آخر چار برس کے بعد وہ نوکری کا تعلق خدا کے محض فضل سے ٹوٹا اور میرے
والد صاحب نے مجھے تعلیم عربی کی تکمیل کے لئے تاکید فرمائی۔مولوی احمد الدین صاحب رحمتہ اللہ مومشہور لگے والے
کار قاضی صاحب تھے میرے استاد ہوئے اور وہ میرے بھائیوں کے بھی استاد تھے مگر ان کو جامع مسجد کے بنانے کی
ایسی فکر لگی تھی کہ ایک جگہ ٹھہرنا ان کے لئے محال تھا۔ایک سال میں ان کے ہمراہ سفر اور حضر میں رہا۔اور عربی زبان کی معمولی درسی کتابیں نہایت تکلیف سے پڑھیں اور
نگ آکر بھائی مولوی سلطان احمد صاحب سے کہا تو وہ مجھے لاہور نہیں لائے اور حکیم مخموش اور چند اور اساتذہ
کہ
کے سپرد کر کے بھیرہ تشریف لے گئے یہاں اب
ہمارا مطبع کا تعلق کوئی اندھا بھائی صاحب کے جاتے ہی نہیں ایک
شہر وہ کہ
رگئے ونڈ
طبی سوانحصری
طالب علم کی ترغیب سے مندوستان کو چو گیا اور تمام رام پور میں کھنڈ پڑھنا اختیار کیا۔وہاں مجھے بہت سی عیش و
آرام تھا اور ایک شخص حافظ عبدالحق پنجابی تاجر مجھ پر بڑے مہربان تھے لیکن مصیبت یہ بڑی کہ میرا را سبق رات کو
یا رو پہر کو بہت دور ایک مقام پر مرنا تھا ان شب بیداریوں نے مجھے بیمار کر دیا اور مجھے شہر کا مرض لاعتق حال سے گیا۔بھی سنتے ہیں بہت سی تنگ ہو گیا۔میں نے وہاں تحقیقات کی کہ اجکل ہندوستان میں عالم طبیب کون ہے تو اس محمدونہ
جماعت میں سوائے حکیم علی حسین لکھوی کے کسی کا نام نہ بنا۔مگر سب نے یہ بھی کہا کہ ان کے ہاتھ میں شفا نہیں اور مجھے
بہت جلد معلوم ہو گیا کہ ان کے پاس مسول اور مدقوق مجرم اور قربا بیطیس کے گرفتار سہی اکثر پہونچتے ہیں سو ایسے بیماروں
نہیں کامیابی کی کمی کوئی ان کے نقص کا موجب نہیں بیماری نے تو لا چار ہی کر رکھا تھا مگر میں رام پور سے مراد آبا و چلا
گیا اور ایک خدا کا بندہ عبد الرشد نام ساکن نباری مجھے ایک اسماعیل نام پنجانی نوجوان تاجر کے ذریعے ملا جس نے
میری خدمت والدین کے قریب قریب کی اور میں حسینہ ڈیڑھ مہینہ میں اچھا ہو گیا عمدہ صحت کے بعد میں نے لکھنو کا
قصد کیا میرے مکرم دوست عبدالرحمن خان مالک مطبع نظامی میرے بھائی کے دوست تھے ان کے پاس کا نور میں ٹھہرا
اور انہوں نے حکیم صاحب کی بہت تعریف کی اور درسکردن گاڑی میں سوار کر کے لکھو روا نہ کیا کچی سٹرک اور
گرمی کا موسم اور گردو غبار نے مجھے خاک آلودہ کر دیا تھا کہمیں لکھو پہنچا جہاں وہ گاڑی ٹھری تھی اتر تے ہی میں نے
حکیم کا پتہ پوچھا۔خدائی عجائبات میں کہ جہاں گاڑی ٹھہری تھی اس کے سامنے ہی فلیم جی کا مکان تھا۔یہاں ایک پنجابی مثل
یاد کرنے کے قابل ہے مل کرے اولیاں رب کر کے سولیاں میں اسی وحشیانہ حالت میں مکان میں جا گھٹنا ایک
بڑا ہال نظر آیا اور اس میں یہ ایک فرشتہ خصلت دیر با حسین سفید ریش نہایت سفید کپڑے پہنے ہوئے ایک گدیلے
پر چار زانو بیٹھا ہوا پیچھے اس کے ایک نہایت نفیس تکیہ اور دونوں طرف چھوٹے چھوٹے تکیہ اور سامنے پانداں
اور یا گالدان خاصدان قلم اور ورات کا غذ دیرے ہوئے ہیں اور بال کے کنارے کنا رے جیسا کوئی انتجات میں بیٹھا
سے بڑے خوشنما چہرے قرینے سے بیٹھے ہوئے نظر آئے اور نہایت براقی چاندنی کا فرش اس ہال میں تھا وہ تقیہ دیوار
میں دیکھ کر حیران سارہ گیا۔کیونکہ پنجاب ہیں کبھی ایسا نظارہ دیکھنے کا اتفاق نہیں ہوا تھا ہر حال اس کے مشرقی دروازہ
سے میں نے اپنا بستہ اس دروازہ ہی نہیں رکھ کر حضرت حکیم صاحب کی طرف جانے کا قصد کیا۔تمام گرد آلود پاؤں جب
اس چاندنی پر پڑے تو اس نقش و نگار سے میں خود سی محجوب ہو گیا۔اور حکیم صاحب تک بے تکلف چاپہونچا۔اور وہاں
اپنی عادت کے مطابق زور سے اسلام علیکم کہہ دیا جو لکھنو میں ایک ترالی آواز تھی یہ تو میں نہیں کہہ سکتا۔کہ حکیم چی
نے وعلیکم السلام زور سے یا دیے کہا مع مگر میرے ہاتھ بڑھانے سے انہوں نے ضرور ہی ہاتھ بڑھایا اور خاکسار
ہند کے خاک آلودہ ہاتھوں سے اپنے ہاتھ آلو وہ کیسے اور میں روزانو بیٹھ گیا۔یہ ہمارا روزا تو بیٹھنا بھی اس
چاندنی کے لئے تھیں عجیب نظارہ کا موجب سودا وہ یہ ہے کہ ایک شخص نے اراکین لکھنور
نے اراکین لکھنو سے تھا اس وقت مجھے
مخاطب کر کے کہا کہ آپ کس مذہب ملک سے تشریف لائے ہیں ہیں تومیں اپنے قصور کا پہلے ہی فائل کو چکا تھا۔مگر خدا
شریه انگیر کی خیر نے مادران باشد میں نے نیم نگاہ سے اپنے جوانی کی ترنگ میں اس کو یہ جواب دیا کہ یہ نے تکلیفیاں اور
السلام علیکم کی لیے تکلیف آواز دا دی تغیر دی ذرع کے اخی اور بکریوں کے چرواہے کی تعلیم کا نیتجہ سے صلی اللہ علیہ وسلم
قداہ امی والی اس میرے کہنے کی آواز نے بجلی کا کام دیا اور حکیم صاحب پہ وحید طاری ہوا اور وعید کی حالت میں اس امیر کو کہا
أ
د
--صف
طبی سد المعمر می
کہ آپ تو یا دشاہ کی مجلس میں رہے میں کبھی ایسی ترک آپ نے اٹھائی ہے اور تھوڑے وقفہ کے بعد مجھے کہا کہ
یا
آپ کا کیا کام ہے میں نے عرض کیا کہ میں پڑھنے کے لئے آیا ہوں اس
پر آپنے فرمایا اب میں بڑھا ہو گیا ہوں اور
پڑھانے سے مجھے ایک انقباض سے میں خود نہیں پڑھا سکا میں نے قسم کھائی ہے کہ اب نہیں پڑھا و نگا میری طبیعت
ان دونوں میں بہت ہو تی تھی اور یہ ہر کا بقیہ بھی ہو اور حق تو یہ ہے کہ خدا کے ہی کام ہوتے ہیں منشی قاسم صاحب کی فارسی
نہ
تعلیم نے یہ تحریک کی کہ میں نے جوش بھرے اور دردمند آواز سے کہا کہ شیرازی شاعر نے بہت ہی غلط کیا ہو کہا۔رنجانیدن دل جهل است و کفار میں سہیل۔اس پر ان کو دوبارہ و جار ہوا اور جیتیم ہے آب ہو گئے۔تھوڑے وقفہ کے
پر و بہت آس
بعد فرمایا کہ مولوی تور کیریم حکیم ہے اور بہت لائق ہیں۔میں آپ کو ان کے سپرد کر زورگا اور وہ آپ کو اچھی طرح پڑھائیں گے
بھی پر میں نے عرض کیا کہ اسے ملک خدا تنگ نگ نیست - و پاسے گرا تنگ نیست تب آپ
کو تیسری دفعہ وجد مرا اور فرمایا
ہم نے قسم کو توڑ دیا اس کے بعد حکیم صاحب
تو گھر کو تشریف لے گے اور وہ لوگ جو مختلف اغراض اور بیماروں
گئے آئے تھے اپنی اپنی جگہ چلے گئے ہیں نے بھی تنہائی کو عظمت سمجھ کر اپنا بو را با ندھیا سنبھالا۔اور اس مکان سے باہر نکلا
میرے بھائی صاحب کے دوست علی بخش خان مرحوم مطبع علومی لکھنو کے مالک تھے میں ان کے مکان پر پہونچا۔وہاں میں
نے بڑا آرام پایا اور غسل کیا اور کپڑے بدلے خاں صاحب نے ایک انار کا لطیف پڑھ کھلایا۔جو ان کے مطبع والے دکان
میں تھا اور فرمایا کہ یہ تمہارے بھائی کی یادگار ہے وہاں آرام پا کر میں مختلف علماء کو جو لکھنو میں تھے ملا۔اور عجیب
باتیں سنتے ہیں آئیں ان کا موقع ہے خاصہ نہیں جس کو میں نے آپ کی خاطر لکھا ہے۔آخر علی بخش خاں نے مجھے ایک مکان دیا اور وہاں کھانے کا انتظام سمجھے خود کرنا پڑا جیسے میں کہ چکا ہوں
شعریہ کے لئے میرے باغ میں کوئی بناوٹ نہیں ہم اپنی روٹی پکانے کے لیے ایک منطق سے کام لینے لگے پو ٹھے میں پاگ
جلائی توار کھا اور روٹی کو گول نیا تے کی یہ ترکیب سو تھی کہ آٹے کو بہت نرم گھول دیا اور ایک برتن کے ذریعہ اس گرم
توے پر ہلا گھی اور خشکہ کے خوبصورت دائرہ کی طرح آٹا ڈال دیا۔جب اس کا نصف حصہ پک گیا اٹھانے کی فضول
کوششیں کیں اور ان کوششوں میں روٹی ابھیر تک پک چکی تھی خیالی فلسفہ نے توے کو اونا رہ کر اگ کے سامنے رکھوایا
جب عمدہ طور پر اوپر کا حصہ بختہ نظر آیا تو اتو سے آثار نے کی مصری۔مگر جاتو سے بھی اتر تے سے اس نے انکار کیا
اور مجھے دعا کی توفیق علی کہ میں اس مکان سے باہر نکل کر آسمان کی طرف منہ اٹھا کر یوں مانگنے لگا
اسے کور پر مولا ایک نادان کو کام میپرد کرنا اپنے بنائے ہوئے رزق کو ضائع کرنا نہیں تو کیس لایق سے جس کے پیر د روٹی
کہ
کو
بیان کیا گیا۔تم اس روٹی کے انتظام اور دعا کے بعد حکیم صاحب کے حضور پر تکلف لباس میں جا پہونچے جاتے ہی
اپنی دعا کی قبولیت کا یہ اثر دیکھا کہ حکیم صاحب نے فرمایا۔آپ اُس دن آئے اور بے اجازت چلے گئے۔شاگردوں کا کام ہے آئندہ تم روٹی ہمارے ساتھ کھایا کرو اور نہیں رہو یا جہاں ٹھرے مودیاں رہو۔مگر روٹی
یہاں کھایا کرو میں نے کچھ عدر معد رت کی پھر آپ نے فرمایا۔کیا پڑھنا چاہتے ہو میں نے عرض کیا طب پڑھنا چاہتا
ہوں مجھے تو اس وقت اطلاع بھی نہ تھی۔کہ دنیا میں بڑا طبیب ہوا کون سے تعلیم چی نے فرمایا کہاں تک طلب
پڑھنا چاہتے ہو میں نے عرض کیا افلاطون کے برابہ مجھے خبر بھی نہ تھی کہ افلاطون کو ئی حکیم -
آپ نے
ہنس
کر فرمایا کہ کچھ تو رو رہی پڑھ لو گے۔اگر کسی چھوٹے کا نام لیتے تو میرے دل کو بہت صدمہ پہنچتا۔کیونکہ سر ایک
طبی سوانحمری
انسان اپنے نابت مطلوب تک تو نہیں پوچتا حکیم اللہ دین لاہوری مرحوم اور حکیم محمد
بخش لاموری مرحوم سے کسی قدر
موجبہ تو میں پڑھ ہی چکا تھا اور علمی مباحثات کے لئے میری پہلی تعلیم کافی سے بھی کس قدر نہ یادہ تھی میں نے عرض کیا کہ
قانون شروع کر اند و اس پر حکیم صاحب -
اب دیا کہ میں تو خدا کی کتاب بھی سمجھ سکتا
ہوں اور بو علی ستیا یا اس کا قانون کیا اس سے بڑے ہیم صاحب نے نفیسی کی طرف اور اس کے علمی حصہ پر
مجھے مجبور کیا۔اور میں نے کتاب شروع کر دی ایک ہی سبق تمام دن میں میرے لئے ہر گز قابل برداشت نہ تھا۔اور میں نے بہت کوشش کی کہ کہیں کوئی اور سبق پڑھوں مگر وہابیت کا خدا بھلا کرے اس نے کوئی جگہ پسند
کرنے نہ دی پھر بھی مولوی نصرت الله نام فرنگی محلی ہے میری شفارش ہوئی اور انہوں نے ملا حسن یا حمد اللہ پڑھانے
کا وعدہ کیا اور شروع کرا دی میں نے چند سیتی سہی پڑھے ہونگے جو میں تنہائی میں اپنی گذشتہ عمر کا مطالعہ شروع کیا اور
اس بات تک پہونچ گیا کہ اگر اسی طرح پڑھے گا قران علوم سے متمتع ہونے کے تجھے کب وق ملیں گے اور میرے
دل نے فیصلہ کر لیا کہ اگر چھے سات سبق ہر روز نہ ہوں تو پڑھنا گو یا عمر کو ضائع کرنا ہے عرض اس فیصلہ کے بعد حکیم چی کے
حضور صرف اس لئے گیا کہ آج میں اُن سے رخصت ہو کہ واپس رام پور جاونگا لیکن خداوندی قدرت کے کیا تماشے ہیں
کہ میرے اس اور جیٹرین کے وقت حکیم جی کے نام نواب کلب علی خان نواب رام پور کا نامہ آیا تھا کہ آپ ملازمت اختیا ر کر
لیں اور ایک علی بخش نام ان کے چاہتے خدمت گار علیل ہیں۔ان کا آکر علاج کریں دوپہر کے بعد ظہر کی نما نہ پڑھ کر میں وہاں
حاضر ہوا اور میں نے اپنے مشاء کا اظہار کر کے عرض کیا۔کہ اب میں رام پور جانا چاہتا تو آپ نے فرمایا تم یہ بتلاؤ
میرے جیسے آدمی کو ملازمت اچھی ہے یا آزادی سے علاج کرنا۔چار سو روپے کے قریب ہمیں شہر میں آمدنی
ہوتی ہے کیا اس آمدنی کو چھوڑ کر ملازمت اختیار کریں تمہارے خیال میں یہ پہلی بات ہے میں نے عرض کیا کہ نوکری
آپ کے لئے بہت ضروری ہے کیونکہ موجودہ حالت میں اگر آپ کے حضور کوئی شخص اپنے پہلو یا سرین کو کھجکتے لگے
تو آپ کے دل میں اور دماغ میں یہی گزرے گا کہ یہ کچھ دینے لگا ہے اس پر وہ بہت قہقہ مار کر ہے اور اللہ تعالے
نے آپ کے دل میں ڈال دیا کہ یہ بھی اس شخص کے تصرفات کی کوئی بات ہے غرض ہماری ولایت کا وہاں سکہ بیٹھے
گیا پھر وہ نار کالا اور کہا گیا یہ آپ کے رام پور جانے کی ترکیب نہیں اچھا ہم منظور کرتے ہیں اور آپ ہمارے ساتھ چلیں
غرض معا ام ہو کر واپس آنے کی شادی ہو گئی رام پور پہونچنے کے پہلے یا رام پورمیں حکیم جی نے تجھے کہا کہ اس شخص کی صنعت
کے لیے تم دعا کہ میں نے کیا یہ بہتا نظر نہیں ، اور مجھے اس کئے تھے دعا کی طرف توجہ نہیں نبشی اور بدون توجہ دعا
نا
نہیں ہو سکتی یہ ہے یا مرے تم را میں پہنچ گئے ہیں۔آخر علی بخش صاحب بالعالیہ کا انتقال ہو گیا رحمتہ اللہ حکیم صاحب
نے تجھے فرمایا کہ اس کے مرنے پر نماز کے شہر کے حکیم ابراہیم صاحب ہیں ان کو دربار میں تیر نیسی کا موقع ملا ہے میں
خدا کی نہی کا اقرار کرتا ہوں میرے منہ سے بیساختہ نکلا کہ اس مریض جیسا کوئی ان کے ہاتھ سے بھی مر رہے گا۔آپ کیوں
گھراتے ہیں قدرت الہی کو دیکھو نہ گمان نہ خیال علی بخش کے بالمقابل ایک دو سرا خدمتگار تو اب کا اسی بیماری میں گرفتار
ہوا اور حکیم ابراہیم صاحب لکھنوی اس مریض کے معالج جو یہ ہوئے مریض کو درم کبد بھی تھی ایک دن اس کے منہ سے
منون آیا۔معالج حکیم صاحب نے فرمایا کہ یہ بحرانی خون ہے اور اب ہم کو اس کی صحت کی بہت امید ہے ہمارے حکیم صاحب
نے آکر یہی بات کی اور میں نے عرض کیا کہ اب یہ مرگیا ہے خدا کے عجائبات ہیں انسان کی کیا مقدرہتا ہے کہ وہ مریض مرگیا
را
جی سعد الحعمری
اور خوض معاوضه گله ندا اور تحکیم ابراہیم صاحب آئندہ سحر سے باز آگئے یہاں میں دو بوگی میں حضرت حکیم صاحب کے حضور
میں
حاضر رہا اور بمشکل قانون کا عملی حصہ ختم کیا۔اور میں حصول سند و اجازت رخصت مانگی کہ اب میں عربی کی تکمیل کے لئے
اس
حدیث پڑھنے کو کہیں جاتا ہوں آپکے بجھے میرٹھ اور روہلی جانے کا مشورہ دیا اور نہایت محنت سے فرمایا کہ معقول خرچ
ان دونوں شہروں تمہیں بھیجا کریں گے مگر جب میں میرٹھ پہنچا تو حافظ احمد علی صاحب کلکتہ کو چلے گئے تھے اور مولوی
تذکر حسین مجاہدین کے روپیہ پہنچانے کے مقدمہ میں ماخوذ تھے ان دونوں سے ایک حرف پڑھنا بھی نصیب نہ ہوا
اگر چہ پھر آخر میں ایک وقت میں نے حافظ احمد علی صاحب سہارنپوری سے بہت کچھ استفادہ کیا مگر وہ طالب علمی کا
وقت نہ تھا اور میں بھوپال پہنچ گیا۔طب کے پڑھتے ہیں مجھے جو امر بہت نافع نظر آیا اور میں نے خود عمل کیا اور جس میں نے
بہت فائدہ اٹھایا اس کو بیان کر ناشاید مفید موسو اس میں پہلی بات یہ ہے کہ میں نے مفرد اور مرکب ادویہ کے متعلق
ہو
بہت دنوں تک حضرت حکیم صاحب سے کبھی بھی سوال نہ کیا کہ یہ مرکب کس طرح بنتا ہے یا اس مفروہ کا کیا نام ہے بات
یہ تھی کہ اگر وہ نام نہا سے تو صرف لکھنو کا مروج نام فرماتے اور وہ میرے لئے اپنے وطن میں کچھ بھی مفیدنہ ہوتا۔اور
مرکبات کے واسطے میں یقین کر تا تھا کہ قرابا دنیات کا مطالع کافی ہوگا اس پہ آخر حکیم صاحب نے مجھ سے سنکھیا جس کو
کرتا پہ
سم الفار اور شک کہتے ہیں اور سُرخ مرچ کے تنفق سوال فرمایا کہ تم اس کو مفردات سے کس طرح نکالو گے سر میرے ہیتہ
میں ممکن تھا کہ ایک پہاڑ بنا کہ میں آئندہ دواؤں کے نام پوچھ لیتا مگر میں نے خیال کیا کہ ایک ایک دوا کے مہیں میں نام سوتے
ہیں خود حکیم صاحب ہی مجھے کب بنا سکتے ہیں اور میں نے اپنے مطالعہ کی عادت کے باعث جلد اس کا جواب حاصل کر لیا جیس
پرده خود مطمین ہو گئے۔دوسری بات نسخہ نویسی کے متعلق تھی وہ چاہتے تھے کہ میں ان کے نسخہ لکھا کروں اور مجھے مطلوب
تھا کہ میں علم پڑھوں میں وقت میں بیماروں کی گھمسان دیکھتا میں اپنے دوسرے اساتذہ کے پاس اور علوم کے واسطے
چلا جاتا ہے
کیونکہ حکیم صاحب کے پاس صبح سے عشاء تک اپنا ضروری سبق بھی بمشکل ختم ہو سکتا تھا اس میرے ایک اس پر ایک
دن ایک مزمن ما تشہیرہ کا ہیشا ہمارے آیا اور اس کا سر اس قدر میڈیا ہو گیا تھا جیسے ایک ہاتھی کا اور اس کے سونٹوں اور آنکھ
کی شکل بھی بڑی بھیانک تھی میں اس نظارہ سے دو تین روز پہلے ہی یہ مرض پڑھ چکا تھا مگر مریض کو دیکھ کر سمجھ نہ آیا کہ
یہ معاشرہ ہے اور حکیم صاحب نے فرمایا کہ اس کا نسخہ لکھو اس پر میں سخت گھرایا آخر میرے پاس نو دعا ہی ہتھار تھا مگا
حکیم صاحب نے بیساختہ فرمایا کہ ایسے معاشرہ دنیا میں دیکھنے میں کم آتے ہیں تب میں نے عرض کیا کہ اس مریض کو دیکھنے میں بہت
جمگٹھا ہو گیا ہے یہ اس کو مکان پر لے جاویں اور پھر اگر نسخہ لے جاویں اس طرح وقت کو ٹال دیا اور خود اپنے کمرہ میں جاکر
علیکم صاحب کے زیر نظر کتابیں شرح گیلانی قانون پر اور ترویج الارواح اور طیری اور مجموعہ باقی کو دیکھنا شروع کیا اور
ان تمام کتابوں سے ایک مشترک نسخہ ضمار اور طلاوہ کھانے کا لک لیا اور کتا میں اپنی اپنی جگہ پر رکھ دیں اور نسخہ قریبا یا د کر لیے
تیمار دار دیر کے بعد آیا اور حکیم صاحب نے میری طرف اشارہ کر کے فرمایا کہ آپ نے نسخہ لکھا ہے میں نے کہا کہ ابھی لکھ
دنیا ہوں اور میں نے قلم اٹھا کر چند ایک نسخہ لکھ دیے اور حکیم صاحب کے حضور پیش کیے آپ نے ان کو دیکھ کر مجھے
ار شابه کیا که شرح گیلانی اور ترویج او مجموعہ تعالی کار میں لایا اور میرے نسخہ کو مد نظر رکھ کر سرسری نظیر ان کتابوں پر ڈالی
لی اور نسخہ تیمار دار کو دیدیئے جب فراغت ہوئی تو مجھے اپنا بیاض بڑی محبت سے عطا کیا اور فرمایا تم اس کے اہل ہے
دیگر آپ حرم سرائے میں تشریف لے گئے میں نے دیکھا کہ اس میں کچھ نسخہ تھے میں اپنی کم علمی سے اس سے استفادہ
طبی سوانحعمری
19
✔
نہ کر سکا اور مجھے اس وقت یا د بھی نہیں کہ اس میں کیا تھا۔مگر اس بیاض کو میں نے مطب میں منی چھوڑ دیا۔اور میں بھی
اپنے کمرہ میں چلا گیا کسی دو سر وقت علکیم صاحب آئے اور بیاض کو اس طرح کھلا پڑا دیکھ کر اٹھا لیا اور مجھے دیا نہیں تے
عرض کیا۔اس
کو کیا کروں نسخہ تلف تو تشخیص پر مخصر ہے اور اس میں کوئی تشخیص نہیں اس پر تقسیم ہو کر کہا۔کہ بات تو ٹھیک
ہے تیسری بات جو قابل ذکر ہے وہ یہ ہے کہ درسی کتب میں قانونچہ ! مومبا لفرانی نعیمی سدید کی شرح اسباب کاملیا سلسلہ مجھے
حیرت رہ تھا اور مجھے یقین تھا کہ جیسے اور علوم میں ملکہ پیدا ہوتے کے بغیر کیونکہ مفید ہوسکتا ہے اور جیسے درسی کتابوں
میں علی العموم یہ غلط راہ اختیار کی گئی ہے کہ مختصرات اور حواشی میں وقت ضائع کیا جاتا ہے دودھ کا جلا ہو اچھا چھے
کو بھی پھونکتے لگ گیا مجھے اپنی گذشتہ عمر کے ضائع ہونے کا اسخت ہی افسوس تھا اس لئے میں نے صرف قانون ہی کا پڑھنا اور
یہ بھی صرف عملی حصہ کا پڑھنا پسند کیا تھا اسلئے حکیم صاحب نے ایک دن مجھے فرمایا کہ تم
شرح اسباب
کیسی کو ہمارے سامنے پڑھاؤ
جو کومیں نے بطیب خاطر پسند کیا اور ایک شخص مولوی محمد اسحق ساکن نگینہ کو شرح اسباب حکیم صاحب کے سامنے پڑھائی شروع
کی اوراس میں مجھے کامیابی ہوئی یہ قواعد ناظرین کے سامنے ذکر کر دیتے ہیں کہ کسی کو فائدہ ہو۔۔اب بھر بال پہونچنے سے ایک موقعہ کا کرنا ضروری ہے گنہ چھاونی سے ہم چلے اور میرے ساتھ ایک محمد نامی افغان نہایت
خوبصورت نوجوان تھا ہم نے تھوڑا ہی فاصہ گزر سے طے کیا ہوگا کہ ایک زمیندار نے ہم کو کہا کہ اس سڑک پر مری ہے اور مری
طے
وہ بیضہ کو کہا تھا دوسری سڑک پر چلو۔لیکن محمود ایک بڑا متوکل آدمی تھا تو کل کے غلط مفتی میں میں آج کل علی العموم مسلمان
گرفتارا اور کامل درست ہو گئے ہیں اس میں وہ بھی گرفتار تھا اس شخص کے کہنے پر پیر والہ کی میں تے بھی روکا۔مگر اس نے
کہا خیر واحد ہے گیا اعتبار میں نے محمود کو کہا کہ میں بیزار ہوں مگر مجبور ہوں آخر ہم چیلے چند منٹ کے بعد محمود خود ہیضہ میں مبتلا
میں گیا دور سے ایک گاؤں نظر آنا تھا ہم نے بہت کوشش کی جلد وہاں پہونچیں مگر ایک نہیں اجابت نے محمود کو مضمحل کر دیا آخر
گاؤں کے پاس پہونچے گاوں والوں نے بالکل روک دیا اور ہم نے ایک اٹلی کے درخت کے نیچے ڈیرہ کر دیا محمود کی بات
وقتا فوقتا بکڑتی گئی اور دو تین روز کے بعد اس نے انتقال کیا اس کے دفن کرتے ہیں اور اتنے روز کھانا نہ ملنے میں مجھے
بہت وقت ہوئی مرنے کے بعد میں نے گاؤں کے نمبردار کو دفن کے لئے بہت کچھ منت کی مگر وہ ایک زر خطر کو
نے گر راضی ہیں اور پھر بھی یہ کہاکہ میت کو ہم میں سے کوئی نہ اٹھائے گا ہاں ہم ایک گڑھ گہرا کھو دیتے ہیں میں نے محمود
کو خود اٹھا کر گڑھے میں ڈالا۔اور نما با ترتیب یاد آئی جب مٹی برابر کر چکے تو وہ ایک مسلمان جو صرف ایک ہی گاؤں
میں مسلمان
تھا اور اس کا نام گرمن اور ایک اس کا بھائی اس کا نام ارجن اور جس کو ہر چند ہی میں نے اپنی امداد کے
سے کہا تھا اور انکار کر چکا تھا اس کا اکلوتا بیٹا ہیضہ میں گر فتار ہو گیا۔کچھ تو مشر کا نہ خیال کے باعث اور کچھ اس
لئے کہ مجھے محمود کا علاج کرتے بھی دیکھا تھا میرے پاس دوڑتا اور روتا ہوا آیا اور کہا ہمارے گھر چلو اور بھونین
بھی کھاؤ میں چلا گیا اور اس لڑکے کو یہ دوائی دی گل ناشگفته عشر ۳ ماشہ سہاگہ بریاں دی ماشه و از فلعل ۵ ماشہ لونگ
۵ ماشه زنجبیل ۵ ماشہ گولی نہائی اورنیم کی نشتر ہال کے پانی کے ساتھ دی مغز یکہ کی مزاح کو مٹانا شروع کیا اور یسین
کوٹ کر اس کے ناخنوں پر باندھ دیا۔لڑکا مبدل گیا اور اس کی ماں نے تازہ چو کا نا کہ مجھ کو اس کے اندر بیٹھا کر کھانا
کھلا یا شہرمیں مرض کی بڑی شدت ہوگئی اور ہم وہاں طبیب ہوگئے نمبر وار نے ہمارا روپیہ واپس کر دیا اور مجھے کیا
کہ آپ
کو معہ آپ کے اسباب کے بھوپال پھونچا دونگا اور اس نے اپنے عہد کو بڑی وفاداری سے سنبھایا اسی
د
طبی سوانحمری
راستہ میں ہم نے حضرت شاہ ربیع الدین ہو ہما ر ے شیخ المشائخ شاہ ولی اللہ صاحب کے بڑے تھے ان کے گنجے شہیدوں
کو دیکھنے اور غیرت حاصل کرنے میں بہت فائدہ اٹھایا وہاں شاہ صاحب کو کنگن دلی کہتے تھے۔بہو بالی کے واقعات بہت بھی عجیب ہیں مگر طبی امور کے متعلق صرف دو واقعہ قابل ذکر میں میں نے نہایت
عمدہ دو صدریاں بنوائی تھیں جو مجھے ہمیشہ پہننے کی عادت تھی ان میں سے ایک چوری ہو گئی مجھے یقین ہوا کہ طالب علمی
کی حالت میں یہ ایک مصیبت ہے مصیبت پر صبر کرنے والے کو نعم البدل لمتا ہے وہ سرمی صدر ی کو اس
کے شکریہ میں دے دیا۔تھوڑے دنوں کے بعد ایک امیر کبیر لڑکے کو سوزاک مگا اس نے اپنے آدمی کو
کہا کہ کوئی ایسا طبیب جی کو لوگ نہ جانتے ہوں بلا لانہ مگر وہ بنی ہوئی روائی نہ دے بلکہ سہل دوائی بتلا دیورے اور
ایسی بھی نہ ہو کہ جیس کے بہانے میں مجھے عام نوکروں کو اگاہی کرنی پڑے بین کو کہا تھا ان کا نام پیر ابو احمد مجددی ہے
انہوں نے کہا کہ ایک طالب علم طبیب ہے اور اس کے طبیب ہونے سے لوگ نا واقف ہیں میں اس کو اپنے ساتھ لاؤنگا
اور وہ مجھے وہاں لے گیا وہ تو جوان اپنے گھر کے ایک والان کے آگے کرسی پر بیٹھا ہوا تھا۔وہاں ایک با تیجہ تھا
رہیں ہمارے لیئے کر میاں منگوائیں میں نے اس کا حال دریافت کر کے کہا کہ بیج کیلا کا ایک چھٹانک پانی صاف کر کے
اس میں یہ شورہ قلمی جو آپ
کے والدان میں بارود کے لئے رکھا ہے کئی دفعہ ہیں اور شام تک مجھے اطلاع دیں میں لیکر چلا آیا
اور قدرت الہی سے اس کو شام تک تخفیف ہو گئی اور اس نے مجھے ایک گراں بہا ضلعت
اور اتنا روپیہ دیا کہ مجھ پر میچ شرق
ہو گیا ساتھ ہی یہ بات ہوئی کہ مجھے شدت بخار میں سیلان اللعاب خطر ناک رنگ میں شروع مہور کی جس میں پانی یو وار اور
سیاہ رنگ لکھتا تھا ایک شخص حکیم فرزند علی نے مجھے رائے دی کہ آپ کا وطن اگر قریب ہے تو جلد پہلے جاویں اس انتزاعی
مواد سے بچنے کی کوئی امید نہیں اور شام کے قریب ایک بزرگ جو وہاں مقیم طلبہ العلم تھے اور نہایت مخلصانہ حالت
میں تھے انہوں نے مجھ سے آ کر پوچھا کہ میں بوڑھا ہوں میرے منہ سے لعاب آتا ہے کوئی ایسی چیز تبار کو افطار کے
جو
وقت کھا لیا گھروں میں نے کا مربہ آملہ باریسی دانہ الاچی ورق طلاء سے افطار کریں وہ یہ نسخہ پوچھ کر میں واپس آئے اور
ایک مرتبان مرتبہ اور بہت سی الانچیاں اور دفتری ورق طلاء کی میرے سامنے لا رکھی اور کہا کہ آپ کے منہ سے بھی لعاب
آتا ہے آپ بھی کھائیں اور میں نے ان کو کھانا شروع کیا ایک آدھ کے کھانے سے مجھے چند منٹ کی تخفیف ہو گئی جب
پھر پانی کا آغاز ہوا تو ایک اور کھا لیا غرض مجھے یاد نہیں کہ کس قدر کھا گا مگر عشاء کے بعد مجھے بہت تخفیف ہو گئی اور میں نے
بجائے وطن کے تحرمین کا ارادہ کر لیا۔زمین میں جن شیوخ سے میں پڑھتا تھا ان میں سے ہوشیخ الحدیث تھے ان کے گھر میں قلاع کا مرض ہوا اور اطباء کے
ناز سے وہ تنگ آگئے میں نے گناہ سمجھا اور یہ تحر یا کر پیش کیا شورہ حکمی بر ماشه کنهر یو ماشه الا بیچی خورده ۲ ماشه -
گل سرخ ماشہ کا نور ماشہ۔تو تیائے سیز بریاں رتی شاید کچھ کمی بیشی بھی ہو مگر اس کے استعمال نے معافائدہ دیا اور
شیخ نے پوچھا کہ ایسا نسخہ اگر طبیب بنا سکے نو عمدہ بات ہے مگر یہ لوگ بہاتے نہیں وہاں ایک اور امر میری طبعی توجیہ
کے بڑھانے کا نیا نہ پیدا ہوا کہ ڈاکٹر محمد وزیر خان صاحب جو ہمارے شیخ مولوی رحمتہ اللہ صاحب کے بڑے دوست اور مناظرہ
اگرہ میں شامل تھے مولوی صاحب کے مکان پر ان سے تعارف ہوا اور ان دنوں میں ایک شریف کو تنگ شانہ تھا چونکہ
فرانس کے ساتھ وہاں کے شرکاء کا تعلق تھا وہاں سے وہ آلہ جس سے پتھر کی کو پیکر نکالتے ہیں منگوایا گیا اور ڈاکٹر واجب
طلبی وانحصری
نے اس کو پیگیر کالا اس کامیاب تجرہ سے مجھے ڈاکٹری طب کا بہت شوق ہوا مگر میری موجودہ
حالت اور شواغل اس طرف جھکتے نہ دیتے ڈ
ڈیڑھ برس کے بعد مجھے کچھ سبکدو
ہوئی تو حضرت شیخ المشائخ
پیر و مرشد حضرت شاہ عبد الغنی رحمتہ اللہ سے نیازہ حاصل ہوا اور اس طبیب روح کے باعث مدینہ پہلا گیا اور ان
کے حضور بہت برکت رہا اس درمیان تمام دنیاوی شو اعمل چھوٹ گئے صرف ایک مخلص عنایت فرما جو عور توں
کے تپ دق کے بڑے ماہر تھے ان سے کبھی کبھی طبی تذکرہ ہو جاتا تھا وہاں کی اقامت میں خصو د تجربہ کا خیال
حضرت شاہ صاحب کی خاص تو جہالت کے باعث ہر گند نہ ہوسکا۔واپس ہوا۔اور گھر میں پہونچا توبہ آتے
سہی مخالفت کا بازار علماء سے گرم ہو گیا
پر بلا کسی قوم را حقق را وه است
زیر آن
گنج کرم بنهاده است
میں نے ایک طبیب سے مشورہ کیا کہ میں یہاں طلب کروں تو اس نے کہا کہ تم یہاں کا میاب نہیں ہو سکتے
کیونکہ میں مانگ لینے والا آدمی ہوں پھر بھی مجھے اس شہر میں پانچ رویہ سے زیادہ نہیں ہو سکتا اور تم نے
تر مانگنیا ہے اور تیری حالت سے معلوم ہوتا ہے کہ دوا کا مفت دنیا تیری عادت میں دانیل ہو گا۔اور ان
سے کسی تقریب میں یہ بات بھی کر چکا تھا۔کہ عاجین - شربت اور فصد کا طریق مجھے لمبا نظر آتا ہے تو اس نے
کہا کہ یہاں کے عطارا اور جراح مخالفت کریں گے علماء کی مخالفت اس پہ علاوہ ہے میں نے تو گلا صلے اللہ اپنے۔ایک طالب علم کو کہا۔کہ یہ سرمہ بناؤ۔ست پھیل کرده باشه - سرمه سیاه ۲۰ ماشه - زنگا به ۳ ماشہ سفید کا شعری ہم لاشه افیون ۳ ماشہ سمندر
یک نہر ماشہ اور اسی طرح کا ایک اور سرمہ جس میں افیون نہ ہو اور میں نے عصر کے بعد وضو کرتے ہوئے
ایک شخص کی آنکھ کو غور سے دیکھ کر پہلا قسم سرمہ ڈال دیا اس کے دیکھا دی بھی ایک اور نے درخواست
کی اس
کو بھی ڈال دیا۔یہ ہمارا پہلا اشتہار تھا صبح بہت سے لوگ آئے اور سرمہ ہی طلب کیا ہمارے
شہرمیں رطوبت کے زیادہ ہونے سے یہ بیماری بکثرت تھی۔بعض کو تزلی اور بعض کو معاری آشوب
تھا اور بعض کے طبقات العین میں اس لئے ہم نے اطریفل کشتیری جس میں گل اسطو خودوس پڑتا ہے
اس کی ہدایت کی اور بعض کے کان کے پیچھے یا کسی بڑی یا گردن پر مسٹر لگا دیا۔خدا کے عجائبات ہیں
اس نذیر نے بڑی کامیابی کا منہ دکھلایا پھر ہمارے ایک اسی برس کے دوست فتح خان رئیس بہت ملا
کرتے تھے اور ان کی اولا نہ نہ تھی میں تھے ان کو اضرار سے کہا کہ آپ شاعر بھی کر لیں اور انہوں نے کہا
کہ تمہیں تو کبھی تحریک بھی نہیں ہوتی مجھے صاحب میزان الطب کا قول بگڑا گاه گاه میسر شده و حکم اکسیر دارد
دیری دنیا اور میں نے کہا کہ آپ یقین کریں کہ آپ کامیاب ہوں گے آخر میرے اصرارہ یہ انہوں نے شادی
کرتی اور میں نے سم الفارا اور عمدہ افیون کے ساتھ سیماب کا ایک مرکب بنا دیا اور اس نے کھانے پر
معجون فلاسفر کی تاکید کر دی قدرت الہی سے ان کے گھر میں حمل تہوار اور لڑکی تولد ہوئی میں نے سر چند کیا
کہ آپ لڑکی کو کسی اور کا دودھ پلائیں مگر نہ مانا اور قریبا وہی دوائی پھر دی اور اس سے پھر حمل ہوا
اور لڑکا پیدا جو اب اللہ کے فصل سے محمد حیات نام اکسٹرا اسسٹنٹ ہے اور مجھے ہمیشہ اپنا چچا ہی لکھا
۲۲
طلبی سوانش عمری
کرتا ہے خدا تعالے اس کی حیاتی میں بہت برکت دے کیونکہ میرے بیانہ سے کی یاد گا یہ ہے
ہمارے نواح کے گاؤں میں ہماری طلب کا غیر معمولی چرچا پھیل گیا اور جموں سے ایک شخص جو اس وقت بھی
افسر پولیس میں وہ مدقوق ہو کر علاج کے لئے میرے پاس آئے اور شہر میں وہ ہمارے پڑوسی تھے ان کا نام لالہ
متھر اداس ہے اس کے علاج تو بہت کیسے اور کامیابی ہوئی اور اس اثناء میں دیوان کبره پا رام وزیر اعظم حجتوں
کا گذر پینڈوا دیناں میں ہوا ہر حال ویران صاحب اور متھرا اور اس کے مامولی بخشی صاحب نے سرکار محبتوں سے ذکر
کیا ان دنوں میں ایک بہیمانہ ایسے فاتح میں گرفتار ہوا جس کا فالج پاؤں کے اطراف عصابہ سے شروع ہوا اور
روز مرہ پڑھتا گیا۔پھر ہاتھ بھی مفلوج ہو گئے اس کے باپ نے میری طرف رجوع کیا۔طلب یہ نانی اس مرض
کا
سے جہاں تک میرا علم ہے خاموش ہے۔قواعد کلیہ سے کام لینا اس وقت میری طاقت سے باہر تھا۔نیا بہ دار ڈاکٹروں کا منکر تھا ڈاکٹری مشورہ بھی اس وقت میری سمجھ میں پورا نہ آیا غرض میں نے گہرائیل اور
کلونجی اور شہد پلایا اور مسمل کے بعد اس کے نفرات ظہر یہ ایک بیلسٹر لگا دیا جس سے اس کا سانس ٹھہر گیا پھر میں
نے اسے کچھ کو نین اور فولاد دو تین روز اور رحب فرفیون ہفتہ میں دوبارہ دنیا شروع کیا۔یہی اصول علاج تھے
جو اس وقت کیئے اور کامیابی ہوئی اب بیماروں کا آنا گاؤں سے اور شہر سے بہت بڑھ گیا۔یہ قصہ بہت طویل ہے کہ مجھے کیسے امراض میرے پیش ہوئے اور کیسے کیسے تکالیف اٹھانے پڑے مگر قدرت
کے عجائبات میں سے ایک عجوبہ لکھ کر اس حصہ کو ختم کرتا ہوں۔ایک رییس محرقہ میں گرفتار ہوا اور مجھے یقین تھا کہ ساتویں دن اس کو بحران ہوگا میں نے بہت توجہ سے
علاج کیا اور روز بحران کی پہلی شب میں جب اسے بہت اضطراب ہوا تو اس کی ماں نے کہا کہ آج تیم چھ
روز سے علاج کرتے ہیں اور کوئی وقت نہیں ملا۔کہ میرے بچہ کا تپ ٹوٹے اسلئے کسی اور طبیب کو بلاؤز
وہ سارا قلق بحران کے عجائبات تھے اور خدا پر بھروسہ کرنے کے پاک سامان اس طبیب کا نام حکیم کہ ہم علی
تھا کہ ایک خاندانی طبیب پنڈ دادنخان کا تھا۔وہ راتوں رات پہونچا اور اس نے یقین کیا کہ اب بحران کا
وقت قریب ہے اور ایک پڑیہ بہت جلدی نکال کر وہاں بید مشک نیڑا ہوا تھا اس کے ساتھ کھلائی اور
میری طرف دیکھ کر ہنسا اور ان کو شہا کہ یہ کیا تب ہے ابھی ہماری پریہ سے ٹوٹ جاویگا تھوڑے وقفہ
کو یہ
کے بعد مریض کو بحران ہوا اور طبیب کی بڑی عش عش کر گئے میرا ایمان خدا پر بڑھ گیا کہ وہ میرا کیسا معالج ہے
جس نے مجھ کو سر ایک قسم کے کبر و نخوت سے بچانے کیلئے رحمت فرمائی اور مخلوق پر بھروسہ کرنے کے لئے ایک
آن بھی مجھے نہیں چھوڑا اس نظارہ نے میرے ایمان کو بہت ہی بڑھایا۔اور حکیم کرم علی صاحب بے بھی ان سے
انعام کیلئے کیا کہ ہم ایسے علاجوں کے لئے جاندار سے ورے نہیں ٹھہر سکتے اب ہم بغیر کا قصہ اس پر ختم کرتا
کافی سمجھتے ہیں اگرچہ میں وہاں سالہا سال رہا ہوں اور بہت ہی اقسام کے مریض دیکھتے ہیں۔اب ہم جموں پہونچتے ہیں اور اس کا ظاہری سامان بخشی صاحب کے بھانجہ کی صحت تھی جموں پہونچے
و ہاں میاں لال دین نام ایک ممتا نہ رہیں تھے ان کی لڑکی کو زیر کا ذب ہوئی اور اطباء نے قوابض سے
کام لیا اور مریض کی حالت بہت ردی ہوگئی میاں لال دین کو تجھ سے ایک مذہبی ریخ تھا اور ہر بیمارہ کی نسبت
بلیتی سوانحمری
یاس۔کچھ اطباء نے بھی ماروسی کی ہوتی مجھے علاج کے لئے بلایا۔ع عدد شود منیب خیر گر خدا تو امد۔میں نے اس
کے اس حال میں دیکھا کہ پیٹ پر چنہ جب اپنے خول کے اندر ہوتا ہے تو اس کی پیٹ پر کہتے ہیں جس کو پنجابی میں ڈٹھ
اندر
کہتے ہیں کی طرح اس میں غلاظت ہے اور مجھے اس میں یقین ہوا کہ زنجیر کا ذب ہے اور علاج میں غلطی سے مگر میں
خطر ناک حالت میں گجرات نہ کر سکا کہ کوئی امر ظاہر کر دیں اس وقت مجھے طب جدید تے یہ فائدہ دیا کہ موجودہ طبیب جو اس
وقت وہاں حاضر تھے سب طلب انگریزی سے ناواقف تھے میں نے ایک مرکب ایسا بنادیا جس میں پوڈا فلین تھی اور وہ
تشخیص کارگر ہوگی اگر دوست تھے تو گیارہ رہ گئے دوسرے دن بھی میں نے دیہی ترکیب استعمال کی جس پر انہوں نے مجھے
با وجود کدورت کے ایک عمدہ با رفتندی یا بومعہ چین دیا اور کچھ خلعت دے دیا۔دوسری تقریب یہ ہوئی کہ چونگی کے افسر کو تولیے شدید ہوا اور نصف رات کے قریب مجھے بلایا اور میں نے یہ سوچ لیا کہ
شدت درد کے باعث مسہل تقید نہیں ہوتا اس نئے میں نے افیون کمیوچ اور نوشادر کا مرکب اپنے پاس سے دے دیا
جس سے اس کی قولنج دور ہوگئی۔پھر راجہ پونچھ کو ایام مفیہ میں جب کہ وہ قلعہ یا ہوس معہ میر کار جموں کے مقیم تھے دوستطار
یا جسے ڈنسٹری کہتے ہیں نے آدما یا۔وہاں سیلوس اسبغول اور انجبار اور شیرہ بکن نے مجھے تحریک دی کہ میں سندی طب
پڑھوں کیونکہ یکن کی نسبت صرف بندی طب راہ نما ہوئی تھی اس کام کے لیئے پنڈت ہر نامل اس بوڑھے پنڈت منتخب
کیے اور ان سے امرت سا گھر اور شسرت سبھا پڑھا اور طب جدید کے متعلق سے بہت سی کتابیں منگو اگر مطالعہ کیں
اور پنڈت صاحب کی ہیں ایسی خدمت کرتا تھا کہ بعض وقت ان کے حقہ کے لئے عمدہ قسم کی تالیاں کشمیر سے منگو آنا تھا اور
وہ بھی تجھے بیچوں سے کم عزیز نہیں سمجھتے تھے اس میرے پڑھنے کی ہر مہاراجہ جہتوں کو کی گئی کہ یہ شخص ابھی طلب پنڈت
غیر
ہر نامد اس سے پڑھنا ہے جو آپ کا ادنے نوکر ہے مجھے جب پو چھا گیا کہ تم پنڈت ہر نا مل اس کی تواضع پر بار میں زیادہ
کیوں کرتے ہو تو میں نے کہا کہ وہ میرے استاد ہیں اس میری گفتگو تے رئیس کے دل پر بہت ہی بڑا اثر کیا۔اور
بڑی عظمت سے مجھے دیکھنے لگا۔ان دنوں میں جو میرے مولا نے میری نخوت کا علاج کیا وہ بھی عجب ہے کہ میاں لال دین
بیٹا فیروز الدین جو مجھ سے ولی تعلق اور اخلاص اور گہری محبت رکھتا تھا وہ عالم شباب میں چیچک میں مبتلا ہوا۔اور مر
گیا میرے سامنے ہی اس نے جان دی اس صدمہ کو اللہ بہتر جانتا ہے کہ مجھ پر کیا گذری اور مجھے یہ واقعہ اب تک
بھی تکلیف دتیا ہے کہ کوئی تذکیر وہاں کام نہ دے سکی بہت ہی کریں تاریں مگہ نا کامی رہی فضل کی باتیں ہیں۔۔جموں میں خلوص محبت کا جو پاک نمونہ میں نے دیکھا ہے وہ شیخ فتح محمد اور اس کے شمارے کنبہ کی عورتوں اور
بچوں اور نوکروں کا حسن اخلاق تھا جو بلا کسی بدل کے میرے ساتھ سالہا سال رہا۔اور ایسی تک بھی ہے اور ان کے
-
بھائی شیخ ، ام الدین کا نمبر دویر اور شیخ علی محمد تاجر وزیر آباد مقیم جموں نمبر پر تھا۔اور اب تک ہے۔مندروں میں ہمارے بڑے عنایت فرما دیوان گوبند سہائے اور ان کے بعد دیوان لچھمند اس اور پھر سردار لال
من اور سردار موتی رام ہیں اور تھے جن کو تمہارے طبی مشوروں کے علاوہ ہم سے خاص طور پر خطر ناک معرکوں میں
سلوک کرنے کا موقع ملا۔اور ہم ان کے ہمیشہ شکر گزار رہیں گے اور کشمیر میں راجہ عطا محمد خاص رئیس باڈی پورہ اور
راجہ فیروز خان اور راجہ قطب الدین خاص ذکر کے قابل ہیں اور ان میں طبی تذکرے بھی موجب ذکرہ ہیں مگر بات لمبی
ہوتی جاتی ہے صرف اتنا بتا دیتے ہیں کہ ان میں سے ایک شخص ہو خطرناک ضعف باہ میں گرفتار تھا اس نے تجھے کیا کہ کوئی حاص