باب اوّل را مراض سر
بیاضِ نورالدّین
لیس والله التوطين ابو نعيم في
مجربات نور الدین
أحْمَدَهُ وَتعَلى فَلا م سوله الكريم
باب اول در امراض سر
، صداع - یعنی سر درد
۱ گرم یا گرم مشک
را،
اسباب : سورج آگ گرم ہوا - حمام - آب گرم - سردی گرمی بہت چلنا۔بہت بولنا اونچی آواز که تا
یا کتنا وقت پر کھانا نہ کھانا۔عادت کے مطابق سرنجل - موٹے نہ ہار کو نہ کٹوانا۔نہ منڈوانا یا یعنی حجامت نہ کرانا۔زیریں چاہ پینا۔سرخ مرچ کھانا۔اجوائن مشک نینگ منڈھ۔تمباکو کا استعمال کرنا۔یا ان کی عادت کو چھو ڑنا۔عادت
یہ چاہ نہ پینا۔زعفران کریس۔تے۔کالی زیر می۔دال مسور۔بینگن۔میتھی کا ساگ۔گائے یا بھینس کا گوشت - کرم ساگ
رائی۔پیاز - تقوم - اخروٹ۔پھو ہارے۔کلونجی کا استعمال بہت غصہ بہت جماع۔فساد شکم معدہ کی خرابی سے تیپ
کا ہوتا۔انسداد تشریف یعنی حیض نفایس کا معمولی خون بر سونا یا کھجلی کے مرض اور کینج سے جو رطوبت بہتی ہے اس کا دفعہ ترک
جانا بواسیر کے نون ورطوبت کی بندش تا سور جریان - اسہالوں کی رفعتا بندش کثرت احتلام یا عادت کثرت جماع سے
وقعته رکا۔ایام حیض یا ولادت کا رب رحم کا تعلق حرام مغزی بوش خون تصویری کا نقصان نم کر گرا۔دانتوں کی خرابی
معدہ تاریخ کا انتساب وورم لیسه می شد
سندی طبیبوں نے صداع کو تو قسم مقرر کیا ہے قول۔بادیگی۔دوم تیپ
کا درد سر اس میں جلن ہوتی اور ناک میں درد
اول۔ہوتا ہے سوم صفراوی۔بابت کا دردسر بیارم میتھی اس میں سر بھاری ہوتا ہے۔پنجم خونی اس میں ماتھے کو چلن ہوتی ہے ششم
ضعف گا سر در و هفتم تو دروشمی میں میں پت باد اور کف ہو یعنی جب تین اسباب جمع ہوں پیش کنم سوریا ورقی سرد رو۔سے بادی یعنی ربیع ہیں زمانہ حال میں ایسے عصبی رو کہتے ہیں۔سنہ ۱۳
-31
مجربات نور الدین
نہم بندش حیض کا سردرد۔ان کا علاج وہ یوں بلاتے ہیں دا ہیں سرکہ لگا ناٹکور کہنا۔روغن کنجد منارہ میں سوم تیر کن
دھو کر لگانا (۳) میں صفرا کا علاج کر نا ہم میں زنجیل ایک ماشہ اور کوڑہ ماشہ جوش دے کر ملنا (۵) میں سردی پہونچاتا
رہ) میں منقویات دنیا رے، میں نمبر کا مرکب علاج کرنا نمیرہ میں روغن زرد اور عورتوں کا دودھ ناک میں ڈالنا
دو، میں حیض کا علاج کرنا۔عام علاج: سبب کو دور کر و مریض کو آرام دو۔بہت روشنی کو مفر سمجھو۔گرمی سے ہو تو ٹھنڈے مکان
میں پانی کے قریب رکھ کر دیکھے کچھوا و مظفر نگھاؤ۔نہ اور پا شد یہ کرو اور حاملہ کو صرف دست شو به گر و سر یہ پانی
ڈالنا۔بعض کو گرم پانی کا بہانا مفید ہے اور بعض کو سرد پاؤں گرم رکھنا۔ترکی ہوئی چیز کے واسطے اس رکی ہوئی۔چیز کا اجراء کرتا اور معتقد یہ جونک لگواتا اور دانت کا علاج تو نکلوانا ہی فائدہ پہلے عارضی گرمی کو رفع کریںاور منہ خوف۔نزلہ و زکام و جریان و تنظیر اور دیگر امراض کا ہے قائدہ پر سر درد دانے کا سر اونچا رکھو مگر فلت دم والے کا سرا دینا
رکھنا جائزہ نہیں ہے۔ہما را نخرہ گرمی میں : - خوب ٹھنڈا پانی سریہ ڈالو۔ایسی پلاک - کچی لسی پلار د دودھ پلاو که پیشره با دام همراه با شیر
دویہ اصول علاج ہیں اب اس سے آگے بڑھو۔کا ہو یہ ماشہ۔کشنیز یہ ماشه - نقشه ۶ ماشہ گھوٹ کر شربت نیلوفر
۲ تولہ ملا کر اسبغول ۵ ماشہ کے ساتھ پلاؤ۔دیگر : - لعاب بهدا انه ۳ ماشہ - عرق گاو زبان سے تولہ میں نکال کر شربت
انار بہ قولہ کے ساتھ دو۔دیگر شیر خرقہ ماشہ اور شربت آتاری به تورین در عرق بیدمشک تولہ عرق پھیلائی۔عرق گاؤ زبان اور زلال اعلی
سم تودیه آلونی را ۲ عدد - اگر سخت گرمی میو تو خیارین و ماشه خربوزہ ۶ ماشہ کی 42 ماشہ۔بیٹھا۔ماشہ ان کے غم میکر پانی میں
همراه شربت نیلور سره توله دو - آب کد و الولد زود اثر ہے دیگیر: الی سونو اینجا را ۲۵ دانہ کا پانی دو اور تیم گرم پانی سے نہلا و
آپ امارہ ۵ تولہ دو۔عمیر توں کا دودھ سر یہ لگاؤ اور جلدی دھوڈالو۔دیگر : - مردیاریداور کا نور حل کر کے ناک
میں ٹیکا - روغن کرد با روغن بنفشه یا روغن باد ام ناک میں ٹیکار - اگر سخت درد ہو تو اتیون ۲ سرخ کا دورہ سرخ
عورتوں کے دودھ میں حل کر کے ناک میں ڈالو۔دیگر : - عطر گلاب عطر صندل عطر حنا عطر فس کا فوری کشنیز سبز سنگھاؤ
دیگر گل نیفته ماشه گل نیلو فر ماشه گل خطمی الله گل سرخ ، ماشه گلاب یا شہر بہ میں پیکر پیشانی پر ضماد کرنا دیگر روغن گل
خوله کلاب هم توله سرکه توله روغن بابونہ وہ ملاکر کپڑا ترکیہ کے پیشانی پر رکھ دیگر گل بفتہ اور مغز کرد و ان شدت قبض میں پلاتا
با مقدار دوائی کم کردو اور ایک مس نہ پلا کیونکہ بعض وقت سے ہو جاتی ہے دیگر۔اسبغول - آردویو - صندل کیشین - کائی پانی کی ضما نہ کرنا۔دیگر نیفته و توله - نیلوفر توله خم کردن توله خطی ۲ توله - سبوس گندم ۵ توله - برگ بیری پاؤ تا۔نمک تو کہ دس سیر پانی میں
جوش دے کرہ یا تو یہ کریں۔رہا
فائدة : - بیخوابی اور نوازل والے حاملہ اور بچہ والی عورتیں اور ہجڑوں میں تریشی نیل اور سرکہ استعمال نہ کریں
اور اگر حاملہ عورت ہو تو اس کو بجائے یا شویہ کرکے دست شوید کریں۔غذا :- پالک ، مونگ - ماء الشعیر ناستو - فرفہ کا ہو ، کرد ، توری تسلی کھڑی۔بکری کے پاؤں کی یخنی خنکہ دہی
چوزہ۔شیر بر حسب ضرورت اور لحاظ مذہب دیں۔ساگو دانہ - اراروٹ۔کارن فلور۔اگر چٹنی پہنی ہو تو زرشک
انار دانہ یا املی کی چٹنی دو۔اگر مر به دنیا ہو تو کوینی را الی ، ہلیلہ یا سنگترے کا مرتبہ دو۔اگر کوئی میوہ دنیا ہوتو کھیرا
حقه انول
فالسہ انار - تربوز بسنگترہ ، ناشیاتی - سیب - نوت ، بہی۔آلوچه - شفتالو اعلی گلاس درقہ۔۲- صداع یالیس یعنی خشکی کا سر درد
مجربات نورالدین
انتیا جنگلوں کا سفر گرم موسم میں سیلان کسی رطوبت کا مثلاً کثرت جریان خون۔بواسیر حیض و ناسور د کثرت تھے اسہال
وکثرت کی روزہ رکھنا بوڑھا یا کثرت جماع - سرد ہوا آب سرد
علاج :- حمام کر کے ایسی جگہ روغن بادام کی مالش کریں۔یا بدن پر مکھن کی مالش کریں
دیگر : تربوز کھلائیں۔ماء الجبین پلائیں۔آپ کرو۔لعاب بعیدانه باشه شیره خر فروم ماشہ استعمال کرا دیں سرکی متوتراشی
ر اگر خواباندھو مگر گرم گرم نہیں۔انڈا نیم بریاں کھلا روغن گردو کی نسوار و کاور آئی پلاو۔ٹھنڈا یا گرم پانی جو
موافقت کرے۔سر سیہ ٹوالو
غذا : کھیر۔فرنی ملانی یکھن ، دودھ۔مرغی، مغز کھلانا۔دماغ پائے مامر الحم- حریرہ فالودہ ، انڈا، سویاں
پھینیاں ، شیر یہ یج۔مچھلی دنیا۔۲۰، صرف سردی کا سر درد
اسباب :- ہوائے سرد - برق - آب سرد کا لگنا۔یا پنیا۔خصوصاً تر میووں کے بعد وہی اور بہت سرد دواؤں کا
استعمال۔اور بہت گرم ادویہ کا استعمال۔علامات :- یہ درد عمر با موخر سر میں ہوتا ہے
فائدہ : - طب جدید، پین اس کا نام پر ایک ہیڈک سے سردی سرد ہوا۔سرو پانی سر و چیزوں کو سونگنا۔علاج :- ازالہ اسباب کرو جا کر اور آگ تانبا اونی کپڑے پہنا اپنے گرم پانی میں تر کر کے کور کرنا۔دیگر چاہ پنیا
ا وسطو نه دوس به ماشه - بادیاں کم باشه ، گلفند ؟ ماشہ۔ملٹھ ناشتہ کا ہوش ندہ پنیا۔: -
دیگر رائی کی تولہ کے پوش دیتے ہوئے پانی۔شاہ کا پاشو یہ کرتا۔دیگر کا نپل پانی میں جوش کر انکیاب کرنا
:
دیگر منقه ۵ عدد دار چینی باشه با در نجویه که ماشه قرنفل به عدد - ملٹھی ماشہ ، انیسوں 19 ماشہ کا جو شاندہ دو -
دیگر پرسیاوشان ۲۷ ماشه منتقدم عدد۔دار چینی ماشہ کا جو شاندہ پینیا اور بابونہ کا تیرا دنیا دیگر : - نوشادر اور چونا
سکھانا۔دیگی :۔صرف لونگ اعداد جوش دے کر پلانا معجون فلاسفہ ماشہ انوش داره ماشہ بالکونی تولہ کھلانا۔دیگر ملوکی
ماشہ، مربیانی کم برقی مشک ہے چاول - جند بیدستر مورتی علیحدہ علیحره دنیا - روغن بابونہ ۶ ماشہ۔ناک میں ٹپکانا - افیون ماشہ
قرنفل والله ، زنجبیل الله اجوائن خراسانی ہماشہ کا ضماد پیشانی پر کرنا۔غذا : کباب۔بیٹر، مرغ۔پھڑیاں۔نخود آپ ہمراہ گرم مسالہ بیٹی نے پو دینہ۔ادرک ، مراج کی چٹنی مفید ہوگی۔مربہ ،
ادرک - درج - پوست سنگترہ، کا مرتبہ دیں۔میوہ جات۔پستہ۔منقہ۔چلغوزہ ، کھجور - اچار زمین قند دیں
ن بعد با ۱۲ بوند دونوں وقت
I
حصہ اول
مجربات نور الدین
(0)
صداع خاری
-
اسباب : - بر سر در درکثرت شراب یا کسی منشی چیز کے کھانے سے ہوتا ہے۔علاج :- گرم مراجوں میں سکنجبین اور آب گرم سے تھے کرا دیں ماء الشعردیں دیگر۔سر پر برف باندھیں
دیگر : - مربے سنگترہ و نارنگی دیں۔دیگر عرق بید ۵ توله یا شربت انا ره ۲ تولہ دیں
دیگر : - برف کھلانا اور برف سر پہ باندھنا۔دیگر۔سرد مزاجوں میں دوالمسک حمار ۶ ماشہ بعرق الائچی 4 ماشہ کیوڑہ ۵ تولہ دیں
دیگیره :- پاشوڈ کریں۔دیگر، پتاسیم اے ڈانڈہ گرین اور ٹائیم یہ وائیڈ ، گرین پانی میں حل کر کے پلاتا اگر قبض ہو تو فاریقون ۳ ماشہ ، گلقند
۱- توله سمراہ شربت دنیار ۳ تولہ دیں۔(۵)
صداع دموی
اسباب :- زیادہ گوشت کھانا حلوہ کھانا کثرت شیر کثرت آرام نوشی سے ہوتا ہے۔علانات : - اس میں آنکھیں سرخ ہوتی ہیں سر میں بوجھ ہوتا ہے منہ کا مزا میٹھا ہوتا ہے کثرت اشک تکان
علاج: ازالہ اسباب کریں ایضا - قصد کی عادت ہو تو مصر کریں اگر مریض قوی ہو مریض اگر چہ ہو۔یا کوئی اور شکایت
ہوں تو ماتھے کا قصد کر لیں اگر قصد مناسب نہ ہو تو کنپٹی پر جنگ لگانا۔سرکی پیچھے حجامت کرنا۔دیگر خطمی به ماشہ خبازی
کہ ماشہ نیلومتر به ماشہ کا فیسباندہ دنیا۔دیگر : خمیرہ بنفشه توله یا پلیده مرتبه تقوله - زلال الی ۱۵ عدد آلو نجا را ۲۰ عدد کہ میں ذرہ نمک ڈال کر پلانا۔اگر قبض نہ ہو۔یا درست ہوں۔لعاب بہدانہ ۶ ماشہ ، عرق کاستی ۵ تولہ - شربت عناب به تولی بیانی
قائدہ : اطریفل کشنیز ہے تو کبھی مفید ہے الیا الی ۱۵ عدد آلو نجار ۲۰ عدد شیر خشت توله پلاوی الفیا جس کا سینہ کمزور
مور یا انٹریاں یا اعصاب کمزور ہوں اس کو ترستی) اور ہلیلہ مناسب نہیں۔غذا : - بو صداع گریم میں تحریر ہوتی ہے دیں۔فائده - دست اگر بہت ہوں تو رب نہی یہ تولہ ہمراہ طبا شیر ۲ ماشه و د - زرشک پلاؤ۔دیگر: - افیون ، صندل سرخ و صندل سفید بآب کشنیز سنگھانا۔مسٹریس گوشش با گرون یا صد غنی کنپٹیوں پر لگانا
(4)
صداع صفراوی
اسباب گرم اشیاء کے کھانے شقت کرنے روزہ رکھنے اور علم سے پیدا ہوتا ہے۔علامات : منہ کا مزا تلخ اور پیاس ہوتی ہے اور آنکھیں اور زبان زرد سورتی میں پیشاب جمک ہوتا ہے۔علاج :- زلال الی ۱۵ عدد آلوینی را ۲۰ عدد - شیر خشت تویہ ڈال کر پلانا۔یا ہمراہ عرق مکہ سے تولہ اور شریف عدد برا وعد شیر ڈال۔کریم اور
بنفشہ تو یہ دنیا۔دیگر - شربت درد ۵ تولہ میں برف ڈال کر دنیا با مرتبه میلیه توله بآب انارین ۵ تولہ دیں۔دیگر : خم کا ہر بہ باشه تخم کرد ۶ ماشہ سائندہ ہمراہ شربت نیلو فر ا تولہ دیں۔دیگر : - آب انار ها تو رد دنیا
حصہ اول
۲۹
مجربات نور الدین
دیگر تری دی کاپانی دنیا دیگر خیسانده گل نیلوفر له ماشه آلوینی را - اعداد الی - اعداد دنیا۔دیگر۔آپ سروسر پر ڈالنا
دیگر، پوست ہلیلہ ۶ ماشہ ایک سیر پانی میں جوش دے کر شہر رہ جائے تو شیر خشت و تولہ ترنجبین ۲ تولہ میں شربت بنا کر دیں
دیگر - کد و ہاتھ پاؤں پر ملتا۔اور گل بنفشه به تولہ اور مغز نہ کرو ۶ ماشہ ہلانا۔فائدہ : ہلیہ سے بیخوابی بڑھتی ہے اور کھانسی اور آپ میں بلیلہ کہتے ہیں مضر ہے دیگر، صندلین سے ماشہ انہ روت
ماشه - اجوائن خراسانی له ماشه افیون۔ماشہ زعفران، کرتی۔ضماد - پیشانی نیچر کے
فائدہ : کمزور آدمیوں میں بیشتر یہ پلانا مفید ہے۔استار
( صداع بلغمی
سر وچیزوں کا استعمال۔آرام غذاء کے بعد حمام - عادت کے مطابق تقیہ منہ سے نا بلغم کی ہو یا رتی جارع۔✓
بعد غذا یہ مضنہیں۔یعنی اشیاء کا کھانا۔علامات :- درد اکثر موخر سر میں درد ہوتا ہے انتہاء کا ذب اور اکثر یوں کا رنگ سپید ہوتا ہے۔اکثرلو
علاج : ماهی باشه انقہ اعدد تخطی ، ماشہ کا جو شاندہ پلا کہ دیگر پر سیاہ شیاں - ماشته اسطوخودوس ۳ ماشہ۔بادیان است
گل از خرم ماشہ کا جو شاندہ دنیا۔دیگر ، با در نخجو یہ کہ ماشہ اور گلقند ۲ تولہ کا جو شاندہ پلائے
مسہل : - حسب قاردہ رفیق سے غلیظ ہو جائے یا صاف سے میلا ہو جائے اور پاخانہ کی شکل یا عادت میں فرق ہو جائے تو
یہ نفع کا نشان ہے تب کسٹرائل کہ تو لہ یا نساء له باشه با گلقند ۳ تولہ ہوش ویے کی صاف کر کے دنیا۔یا ترید ۶ ماشہ اور بادام
عدد کا مسہل دیں۔ہمارے بزرگوں کی عبادت تھی کہ یہ دوائی دیتے تھے تخم عشق سیچه ۳ ماشہ بہ یاں و مقشر تر با ۶ ماشہ
برگ سنار ۶ باشه پوست ہلیلہ بم باشه - زنجبیل باشه - روغن بادام میں چرب کر کے دو تین دفعہ دن میں کھلا کر مسہل دیا
کرتے تھے اور مسہل کے بعد عرز گار زبان انوار - شربت بنفشه ۲ توله همراه پالنگوہ ۶ ماشہ سردائی کے واسطے دیا
کرتے تھے اور جن لوگوں کو سہل کی عادت نہیں ہوتی تھی ان کو اطریفل زمانی نزلہ کھلایا کرتے تھے۔بیمارانیال : جب سیکسین نواز کا کھلانا اور پیشانی پر لگانا بہت مفید ہو تا ہے۔انیون کالا۔لونگ له عدد - زنجبیل ماشہ - اجوائن
خراسانی وہ ماشہ کا ضاد بھی مفید ہوتا ہے
مارانی کوفتہ تون رو نگار این ماکر یا
ہمارا تجربه برگ نارو بابات ترکولر ا تولہ کونتہ شہر ہو تو ہے۔روغن گاؤ تو کہ بین ملا کر ماشہ یا ڈیڑھ ماشہ
رات کو کھلانا۔مسٹر صدفین پر۔پس گردن اور پس گوش لگانا
فائدہ :۔ایسے مرض میں جو نواہیں رہتے ہیں ان کے اصول اجزاء یہ ہیں سدال تخم اندرائن نکچھکن مشرح سیاہ
کافی پھیل۔جندبیدستر - سنگ ، تمباکو۔کرنیں۔تخم سرس - زنجبیل۔ریٹھ - گل اسطوخودوس یہی دوائیں ہیں جن کی ندارین بیانی
ہماری مجرب نسوار - دانه گندم یا فاکتر یا چک بیشتی یا چاول سرخ ان میں سے سر ایک کو شیر آک میں سات دفعہ مدیز
کریں۔پھر پیکر نسوار بنادیں اس سے تیز بسیار کوئی نہیں
فائدہ ، رونی بالونی بھی دوستی قطرہ ناک میں ڈالتے ہیں دیگر عقیم فرما نہیں۔رائی کے دار چینی کے ماہ جوش
دیکر اس میں سکنجبیں ڈال کو غرغرہ کرنے سے بھی فائدہ ہوتا ہے
ماشه
ست تعدیل بعد ان تفقیه مقصد نہیں اور
جد نہیں اور تنقید بدون تصیح و نفع وتضطع ممنوع ہے مار الشعران زدم باتوں کیلئے جامع ہے
حصہ اول
مجربات نور الدین
دیگر ، غم سری مدیر به تن می کی نسوار دینا۔دیگر اونٹ کی سی جا کر چار نہ شیر اس میں اتر کر کے اوار یا علی علوم دریای بی ریا میں ملی ہے
ره فلفل سرخ آٹھ پر پانی میں تر کر رکھیں اس کا آب زلال سر درد میں ماتھے پر لگانا مفید ہوتا ہے۔دیگه درباره ماشه با دام 4 ماشہ۔خبارین و ماشہ کا مسہل عمدہ ہے۔غذا : پیونده تیرے کھوتہ ، کباب - آب نخود -
صداع سوداوی
اسباب پرانا پنیر پرانا کہ انکلا۔عرس میگن گائے یا بھینس کا گوست - اخروٹ ، خسر ماہ خشک پیاز رائی۔،
بہت گرم ادویہ۔جنگلوں کا سفر موسم گرما میں کثرت سے استفراغ ہونا۔روزہ۔علاج :- صداع یاس اور خشکی والی سردرد کا علاج مد نظر رکھو اور پہلے نفع کرو پھر مسہل رو۔پھر یہی بلغم والی ادویہ کفایت کریں گی
نسی تدبیر علاج :- سفان - بادرنجبویہ نیلوفر، سوڑیاں ، پیج باریاں۔بیج کانی منفی۔ملٹھی یہ کل یا لبعض ادویہ لے کر اس
کے جوشاندہ میں سکنجبین ملا کر چند روز پلا دی جب قاروہ مائل سیاہی اور گاڑھا ہو جائے۔تب مسہل دوجب ایارج - ترنجبین
سناء الناس - ریوند - ہلیلہ کا - پوست
ہمارا
تجربہ یہ ہے : کہ ایسے بیماروں کو با مرالجین سے بہت فائدہ ہوتا ہے۔فائدہ : تیز سہل ایسے بیماروں کو قطعا نہ دو۔دودھ کا ملانا ان میں بہت مفید ہے اور کبھی کبھی فصد بھی فائدہ کرتا ہے۔گلقند
گل کپاس ۲ تولہ اور مسجون نجاح 4 ماشہ بھی بہت مفید ہوتی ہے
فائدہ : پرانے سر درد میں چاول یا گندم شیر آگ میں ہفت بار مدیتہ کردہ کی تصوار بہت مفید ہوتی ہے۔یا را شف، برمن کے لئے انکی اور تنقیہ ایا این فیقر اور غاریقون یا اطریفل زمانی کے بعد روغن نیستہ ناگ میں ڈال دیں
دیگیره: - برگ کشمیری سنبل الطیب - گل خطمی کشنیز کا پھل حکوفہ کنیز سفید - لائچی خورد ، گل سرخ با نمک شیشہ ایک سیر شیب ، قوله
تونی سبز بہ تولہ ایک سیریم علویہ مں رکھ کہ آگ دو اس طرح کہ ایک سیر تے اوپر اس کے ہوں اور ایک سیر نیچے ہوں راس کی
نسوار دنیا با دانشت : - ایسی بیماریاں جب پرانی ہو جائیں تو مالخولی ، آتشک اور جذام میں جو ادویہ تحریر ہی وہ بہت مفید
سوتی ہیں۔ان کا استعمال کرانا چاہیئے اور بلیسٹر بھی مفید ہوتا ہے۔و صداع ریجی۔بلکہ عصبی
کیونکہ ہر درد عصبی کو ہمارے ملک میں بانی کیا در رکھتے ہیں۔علامات - درد ایک جگہ سے دوسری جگہ بدلتا رہتا ہے۔علاج - باریان ۶ ماشه ، انیسون به ماشہ کا جو شاندہ اور گلقند ۲ تولہ بہت مفید چیز ہے
دیگر : کھوتی تو لہ اور طریقل زمانی تولہ فائدہ کرتا ہے۔دیگیر :- سیلوس گندم اور منگ کی ٹکور بھی فائدہ مند ہے۔ه
دیگیر، تم ہالیہ کا ضماد پیشانی پر فائدہ کرتا ہے۔
حصہ اول
مجربات نور الدین
(1-)
صداع بخاری
اسباب :۔بیرسه در دو تجارات کی وجہ سے ہوتا ہے جب معدہ میں غذا عمدہ طرح سے مضم نہیں ہوتی۔یا معدہ میں ایک پرانا سو استقم
ہوا تو عام طور پر پٹھوں پر ایک ایسا صدمہ منہ تا ہے جس سے کاٹی اور کمی اور جمائیاں اور گڑائیاں اور ڈکا ر ہو تے ہیں اس کو پرانے
طبیب کہتے ہیں کہ معدہ سے بھار تھے ہیں اور نئے تحقیق کہتے ہی کہ شعی تغیرات اور عصبی عجائبات ہیں۔علاج : حسب خلط تنقید کریں۔قصد کرو۔مدرات دو مسہل رو تھے کرائے۔انہالہ اسباب کے بعد مغصوبات دو۔دیگر : - خمیره نشخاش تولہ - ہلیلہ جات تو لہ اور کشنیزہ ماشہ کا خیساندہ دو - دیگر علی الصباح رومنین عمر مراه آب انار ترش با آب انگور کھارے
دیگر : - سیب، بہی ، انارہ ، ناشپاتی کھلانا۔دیگر : - اسپغول ۶ ماشہ اور کشتیرہ مانٹہ بعد غذامر گرم مزاجوں میں دنیا البی
دیگر : اطریفل - سناء تو یہ کھلاتا۔رای اقسام عرضی صداع کے را، صداع ضعفی
تعریف : جو سر درد ضعیف آدمی کو بوجہ ضعف کے ہوتا ہے۔اسباب سبزی، گرمی تری ، خشکی۔سواد ، صفراد بلغم با خون کی زیادتی غم کہ دل کی بیماریاں معدہ کی بیماریاں بیخوابی
پرانی بیماریاں بہت مزے کثرت جماع - بواسیر - حیض ، کثرت - جریان
علامات :- ایسے مریض تیز آواز نہیں سن سکتے تیز تو ہو نہیں سونگھ سکتے تیز روشنی کو پسند نہیں کرتے ان کے جو اس
کند مر جاتے ہیں گو تھوڑی سی محنت بھی کریں تو سر دی اور گھر میں سے تکلیف پہونچتی ہے
علاج - - انزالہ سیاب کریں گرمی سردی میں تبدیل کریں خون اور صفراء میں تنقیہ کرو تقویت کے لئے یوپ چلتی ہم نشتہ
انوش دارد ، معجون خبث الحدید کشتہ فولاد ، لو ہے چون ہمراہ ہیضہ ماء اللم مرقسم کے عطر اور حریرے۔نوشی ، ہوا
سوری تبدیل آب رسوا شیرہ بادام عمدہ چیز ہے۔دیگر : - مشک کھلاو - عنبر دو۔کا ڈاور آئل پلاور حسب ضرورت دیگر : - عمدہ خوشبوئیں مثلاً مشک عنبر لونگ سنگھائیں
غذا : خلوا۔دودھ چھوڑ چڑیاں - تیتر بٹیر۔دماغ شیر پر ہے۔انٹا یہ بریاں ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا اگر کوئی مرد دریابید
د سیب یہی یعلب مصری دو -
فائدہ : - بان اور عرق پان بھی بہت مفید ہے۔صداع بحرانی
تعیف : بحران چند قدرتی اور طبعی تغیرات ہوتے ہیں جو جسم کے اندر پید ا سے جاتے اور ان کے پیدا ہونے سے
مرض میں افاقہ ہوتا ہے یا مریض ملاک ہو جاتا ہے مثلا کسی کو تپ موتو کسی دن خود بخونه تکسرا بہت آفاقی یا خود بخود
خوب تے سو جاتی یاد شکت یا پیتا ہے یا پیشہ بہت آجاتا ہے تو اس سے تب میں ایک کمی منہ بھائی یا آرام ہو جاتا ہے یا
تو میں
ہونٹوں یا بدن کے کسی حصہ پر پھنسیاں ہو جائیں اور مرض کو آرام ہو جاتا ہے۔علاج :- طبیعت کی مدد کریں اگر تلی ہو تو تے کرا دیں۔اگر پیٹ میں فرافر ہو تو مسہل دیں اگر میٹھے پسلیاں اور گردہ
بھاری ہوں تو مدرات ریویں۔بدن اگر ترم مردے تو گرم پانی کا انتساب کر کے پسینہ بلاوں پہلے اس سویا بیٹی مارین با انیٹی
حصہ اول
۳۲
محرمات نور الدين
فائبوین - وغیرہ سے پسینہ توب آتا ہے۔صداع نزلی
علاج :- گرم پانی میں رائی گھول کر سوا اسے بلکہ پاؤں کو اس میں رکھو اور اگر نزلہ میت کا ہوا اور صاحب نزلہ واڑھی منڈانا
ہو تو داڑھی کامند وانا بند کرا کے دیگر پیر کو بہت کھلا نہ رکھے اور پاؤں و علی العموم گرم رکھے۔دیگو - انیون پا سر کا نور کہ سرخ کھلا کر ریشه خطمی بود ماشہ ملٹھی ماشه - بهدانه هم باشه عرق مکود ها تولر من لعاب نکال کرمان
کر کے شربت عناب ناتور با نیلوفر ملاکر پلا دیں۔دیگر - بروغن جگریا ہی الوند دیں حب جدوار معجون پر شمشا۔پرانے اور چلنے
والے نزلوں میں بہت مفید ہے اگر نہ کہ پیلا ہو تو عناب یا شربت خشخاش اس لعاب میں ڈالی ہو۔اگر نزلہ گاڑھا ہو تو شربت نیاونر
شربت زوفا پلاؤ۔"
فائدہ : لطیف آدمی کو بجائے ریشہ عظمی کے گل خطمی ڈال کر دو۔عام رواج عوام الناس نزولہ میں جو شاندہ پسند کرتے ہیں تو عنب الثعلب بماشه بپرسیاوشان به اشته- گل گاو زبان » ماشه
خطمی که ماشہ ملٹھی ماشہ کا جو شاندہ دیں۔دیگر :۔بعض طبائع میں اطریفل کشتیر بھی مفید چیز ہے۔زمینداری علاج:۔ہمارے ملکوں میں زمینداروں کے واسطے یہ استعمال کرتے ہیں۔ایک یا دو ڈوڈہ پوست گرم
رو د دوی تیم سیرمیں ملکر قند سیاہ ۲ تولہ ملا کر نیم گرم پلاتے ہیں۔فائدہ امیروں میں ہیں کباب اور بلا و سمو کم مرتی ہیں اور جس کے بعد پانی نہ بیویوں اور حریرہ علی عموم مفید ہے۔فائدہ عوام الناس :۔میں نزلہ کا ایک یہ بھی علاج ہے کہ دن بھر بھو کا پیا سار ہے۔اور رات
کو چار پانچ ماستر قلمی شورہ
بھکا کر پانی پلا دیں اس سے بھی نزلہ دور ہو جاتا ہے اس کی نو باک ، ماشہ تک ہے۔کہتے ہیں کہ ابو ان غیر انسانی بم باشه - عقر قرعا به ماشه کشنیز به ماشہ - گل انار کہ ماشہ پوست کے جو شاہ سے غرغرہ
کرانے سے نزلہ رک جاتا ہے۔دیگر ، لکھ کہ ماشہ۔مصور یہ ماشہ جوش دے کہ رسونت ملا کر غرغرہ کرانا بھی مفید ہے
دیگر - بانیون با رتی م اجوائن خراسانی مورتی کی اشق به ماش لونگ ماشہ صبیح عربی۔معیاری بیضہ مرغ میں ملاکر
کیٹی پر ضماد کریں۔غذا - پوزه - بیٹر۔چڑیاں نخود آپ۔اور ک - شیر- چاول۔بیضہ - حریرہ ، کباب پلاؤ اگر ھو یہ بلانا ہو تو
نشاسته خشخاش - آرد نخود - مغز پنبه دانه بادام - کدو - شک زعفران کا حریره دو -
(۱۴)
-
مدع سيدى
یر : انسان شملانیا تے میں شتی کرے بدن کی صفائی۔کپڑوں کی صفائی ستی کرے یا مسہل وغیرہ کی عادت
کو ترک کرے یا بہت کھانا کھا رے اور ریاضت نہ کرے تو اس سے یہ مرض ہوتا ہے۔علاج: اگر بلغم امیدار ہو یا غلیظہ ہو۔یا سودا غلیظ ہوں تو اس کو لطیف کیا جاوے اور تنقیہ کیا جاو کے ساتھ
اور یہ مفتح کے یعنی گرم پانی ڈالتا۔تخلو کرنا۔ٹیپ کرنے سے دیگر :- شربت زوفا امیون دیویں پھر اس کو مسہل دے کر
حه اول
"
۳۳
مجربات نور الدین
نکال دیں اور غرغرہ اور چھینکیں لانے والی ادویہ دین سودا کی زیادتی میں ماہر الجبن پلانا اور ضماد لگانا اور گرم پانی ڈالنا
تنقیہ کے بعد کثرت خون ہو تو جونک لگانا۔قصد کرتا۔سنگھیاں لگوانا۔اگر گرمی ہو تو ترنجبین اور شیر خشت کا لعاب دیں
صداع ذکائی
تعریف : یو نازک مزاج آدمیوں کہ وہ اسی بدبو یا خوشبو سے ہو جاتا ہے
علاج :- شیرہ کا ہو نہ باشه نخشخاش ماشه میره شربت خشخاش توگه پلاوین دیگر : - آب تربوزه و تور همراه شربت
خشخاش کانونه دیگر از من ختنی شن کی مالش سر یہ کہنا
دیگر : - پوست خشخاش به انیسون باشه بھنگ ایک ماشہ اجوائن خراسانی ماشہ کا ضماد پیشانی پر دیگر گرم پانی پیڑوانا
غذا :- ہر سیہ۔سری اور پاؤں بکری کے اوپھیری۔مچھلی۔شیر خوار بکرا۔سلو کھلانا۔(19)(9)
صداع دوری
اسباب:۔ناک کے کیڑوں کی وجہ سے ہوتا ہے
علانات اس میں ناک کی جڑھ سوج جاتی اور خون پتلا اور خارش ناک
کی جڑھ میں ہوتی ہے اور ناک کی خاص
شکل ہو جاتی ہے۔علاج حب ابیات سے تقیہ کرنا اورحب باری کی نمدار دنیا دیگر ار امنین ملون - رسونت معبر توت کی
جڑھ کا پانی۔آب برگ شفتالو بر گرین کی علیحدہ علیحدہ نسوار دنیا۔: -
دیگرے۔جنگ اور کافور کی نسوار دنیا۔دیگر مصبر اور پوست بیٹھ کی نسوار دنیا۔دیگر :۔آپ نظل ملون اور آگ کا دودھ۔نارجیل دریائی کی نسوار علیحدہ علیحدہ دنیا۔دیگر ملون ماته فلفل سیاه ماشه
پرتال از نگار کا سرخ کی نسوار دنیا دیگر انک میکنی باشه مرد انگ پہ سرخ کا فقر به سرخ ملون به سرخ را و رنگ سرخ
درست فندق به سرخ نوشادر به سرخ۔بارہ ۲ برخ کی نسوار
دیگر - میرا تجربہ عام طور پر کچور مغز نغم الی۔زیرہ سفید ، دانہ الائچی کلاں کی نسوار - اونٹ کی بید- شیر آک
میں دفعہ دا پتہ کر کے تصوار دینے سے کپڑے مر جاتے ہیں اور غم سرسی بیاہ بگری کے پنہ میں خشک کر کے نسوار دینے سے
پھر یہ نہیں ہوتے۔(1) (<)
صداع شرکی
اسباب : کان کی بڑی یا سر کے کسی حصہ کی بڑی کی خرابی یا دانتوں کی خرابی
سے جگر
علامات بخرابی معدہ اور رحم کے باعث درد ہو تو تالو کے اوپر درود ہوتا ہے پھر سر کے پیچھے چلا جاتا ہے اس
میں معدہ اور رحم کا علاج کرد - کلیہ میں موجر سر یہ درد زیادہ ہوتا ہے مراق مثانہ اور امعاء میں تقدم میں ہونا ہے
کی خرابی میں دائیں طحال میں بائیں طرف ہو نا مرارہ کی خرابی میں یرقان ہونا۔ہاتھ پاؤں کی خرابی میں چینیہ ٹیاں رینگتی ہیں۔گیلیر با
حصہ اول
۳۴۰
مجربات نور الدین
سے عصبی درد ہوتا ہے آتشک سے خاص جگہ پکڑتا ہے
علاج :- ازاله اسباب کریں اور خراب دانت اور خراب ہڈی کو نکال دیں۔اگر معدہ کے سبب سے ہو تو
گندم کے سنو ہمراہ انار دانہ دیگر بسرد مزاجوں میں انیسون ۳ ماشہ زیرہ ماشہ عود ۴ رتی۔دار چینی ایک رقی لقمہ پر
ڈال کر دیں۔فائدہ بعض صورتوں میں معدی سرور دیں تھے بڑی مفید ہوتی ہے مگر پہلے سکنجبین تھے کے لئے پلائیوں۔پھر
کشنیز سیاه گلاب و سکنجبین میں دیگر :- اگر بدن میں خون بہت ہو تو پرانے طبیب فصید کر راتے ہیں پھر ائی، آلو بنجارا
با شربت انار پلاتے ہیں دیگر، اگر صفرا کی شدت ہو تو املی آلوبخارے کے ہمراہ اطریفل کشنیز دیتے ہیں۔لوگوں میں انار - سیب ، بہی امردود داکھ غذاء سے پہلے اور بعد خوب فائدہ دیتے ہیں۔رگیر، ایسے لوگوں میں اگر اسمال نہیں تو باشی میرا مربہ بھی دیا جائے دیگر۔اگر بلغ موتو کی مولی کو ہوش رہے
کر نمک ڈال کرتے کہا اور پھر جب ایارج یا معجون فلاسفہ تولہ تک کھلا دیں
دیگر - سوداوی لوگوں میں معجون نجاح عمدہ چیز ہے دیگر : - نوشادر اسرح - آلو ڈائڈ آف پٹائیم ۵ سرخ
سے من ایل قطرہ سپرٹ کلو را فارم - ایوند۔پانی ارس پلا دیں۔فائدہ : کورک آٹھر یا سپرٹ کلر فارم بوند سے لے کر یہ بوند یک مسکن معدہ مخرج ریاست اور دافع تشیخ ہیں
صداع ضربی
علاما :- اگر پر وہ پھٹ جاوے تو ایسا درد ہوتا ہے گویا سوراخ ہوگیا ہے اور سوئیاں حقیقی معلوم ہوتی ہیں اور آنسو زیادہ
آتے ہیں اگر دماغ کو ضرب پہونچے تو جو اس خراب ہو جاتے ہیں اور ناک میں رطوبت ہو جاتی ہے اگر دماغ بہل جاوے تو کسل
اور سر بھاری معلوم موتا ہے اور تو اس کند ہو جاتے ہیں۔علاج :- پرانے طبیب کہتے ہیں کہ پہلے سردرد کا قصد کریں اگر نہ مل سکے تو میفت اندام کا قصد کریں۔پھر کندھوں کے
سر
درمیان پیٹھ پر سنگھیاں لگوائیں پھر خفتہ کریں اور قبض نہ ہونے دیں
دیگر مید و او رتی کی گوئی مہراہ شہد یا شیر یا نو بہاتے مرغ مفید ہے اگر زخم ہو دے تو زخم کو شراب سے دھو کر
نشور
مصبر- خونسیا و شاں۔ثمر بول کا سفوف دھوڑ دیں دیگر - آرد مسور ماشہ - گل انارہ ماشہ - گل ارمینی ماشہ ٹھیکٹڑی
ماشہ کا پیشانی پر مضمار کریں دیگر ، مومیائی ایک یا دو رتی کھلا میں دیگر ، ڈاکٹروں کی طرف رجوع کرو۔مونکی۔پالک ہو۔انڈے۔مرغ کا شور یا۔ما و الشعر ہیں۔۹ - ۱۹ صداع جماعی
19-9
علاج معجون لبوب او اللحم مربہ سیب - تعلب ملا کر دیں دیگر ہوا ہر مہرہ بہت مفید ہے
- ملا
حصہ اقول
۳۵
مجربات نور الدین
تعریف : - زہریلے
صداع زہری
علاج منتر یہ رات کو مارال کے کاٹنے سے تیار ہے۔برق
: دیں۔دودھ
11
صداع یوری میبارتسم بول کے سبب دور و سیر
اسباب : یوریا ایک زہر ہوتا ہے جو ہر روزہ بذریعہ پیشاب پانچ سوگرین قسم سے خارج ہوتا ہے اس کے رکنے
سے یہ درد پیدا ہوتا ہے۔علامات :۔اس زہر سے کم نظری - غشیان پسر درد، تشیخ۔فالج - تپ ، خشی۔دمہ اور سانس لینے میں تکلیف ہوتی
ہے وہ علامات ہو خبر پہلے دیتی ہیں کہ مرض آتا ہے درد سر، گرانی سر، انتشار اسہال اور قے کی بندش کے بعد اور گردوں کی
خرابی سے یہ مرض ہوتا ہے۔علاج : بن زونگ ایسڈ ۲۰ گرین پانی ہے تولہ میں ملاکر تین تین گھنٹے کے بعد دو
دیگر : - ہائیڈروکلورک ایسڈ - ابوند - پانی ۲ تولہ میں ملا کر دن میں تین چار دفعہ پلانا
دیگر : - تیز مسهل مثلاً روغن جمال گوٹہ ایک بوند پلانا۔دیگر: - گرم پانی سے نہلانا اور گرم پانی کی بھاپ دنیا
دیگر سنگھیاں لگوانا دیگر :۔تفصیین گرین سے ، اگرین تک آیوڈور فارم کا گرین سے ۳۰ گرین تک۔انہیل چار کول
ڈرام۔گلیسرین اور پانی میں ملا کر دنیا سنگھیاں لگواتا اور دوسری طرف سے طبیعت کا میلان کرنا۔سلفیورک الیڈ سنگھانا
آسیمین والی چتری در بیاد
انتشار
میں یعنی پلی پھیل جانے کو انتشار کہتے ہیں۔ہریا کی پچکاری کردو نا میٹرک تغیر ہم ڈرام - لا یکوار ایمونیا السی
ٹس ایک اونس یا ٹنکچر ایوسائی کی اور ام کیف واٹر کم اونس ملا کہ ایک ڈرامہ تین تین گھنٹ کے بعد دنیا۔فائدہ۔پیشاب کی زیروں میں سے دور وہ ہیں جو تشیع پیدا کرتی ہیں اور ان کا زور ریات کو بہت ہوتا ہے ان دونوں
میں ایک مدر ہے اور ایک نیند لاتی ہے اور دو زیریں ایسی ہیں جو انقباض پیدا کرتی ہیں یہاں تک کہ پتلی چھوٹی ہو
جاتی اور حرارت عزیز می تم ہو جاتی ہے۔(۲۲)
نوسی عصبی در د
اسباب : سردی۔گندی ہوائوں اور زیر ناک میداؤں سے پیدا ہوتا ہے۔علامات : یہ درد نوبت سے ہوتا ہے۔علاج :- وقفہ کے وقت کوئین ۳ گرین اور نوشادر سے اگرین تین ماشہ اور کا فور پلے گرین یا کر نخوہ الیسی
ادویه در دیگر : - مریض کو آرام دو۔لطیف غذائیں دور دیگر ما را می تونین این که خطر نیچر سنکونا۔کیفر واٹس ایک اونس۔یہ تین نور اک دن میں دیں مگر تین روز پلانا اورزمین روز ناغہ کرنا۔دیگر، بایو فاسفیٹ آ
حصہ اول
مجربات نور الدین
رگرین الفبورن آف کلمبا اونس خوراک ہو ڈرام سے ایک اونس تک۔دیگر : - ہائیڈریٹ کلوریٹ آف ایمونیا ده گرین لائیکوار آریسی کیسی ۵ قطرہ سمن واٹر ایک اونس۔ایسی ایک خوراک
غذا کے بعد دیں۔دیگر: - کلو را فارم یا ایکو نائیٹ یعنی منٹ درد کے مقام پر لگا نا لائیکوار ایرو پیائی اونس ایک
گرین جازب کا غذ پر لگا کہ درد کے مقام پر رکھنا۔سپرٹ ایتھر یا مستعفی اُمل درد کے مقام پہ لگانا۔دیگر : - مارفیا - سلوشن۔ا قطرہ بذریعہ جلدی پچکاری جلد میں پہونچانا۔-
فائدہ :۔سنڈروکلوریٹ آف مارفیا۔ڈالی کیوٹ سپیڈرو کلورک ایسڈ میں حمل کہ نا چاہیئے اور ایسی ٹیسٹ آف مارفیا۔ایسٹی تک ایسڈ ہر قطرہ میں حل ہوتا ہے ان کا بھو ڈل واٹر کیا جاوے وہ ۲ ورام پانی میں دو گرین ہونا چاہیئے۔"
گاؤٹی ہیڈک
اسباب : بر سر درد عموما تقرس کی وجہ سے ہوتا ہے
علاج :- اقول اور یہ ملین درد یعنی کا لچیکم - یا سور خیال استعمال کرو - ایمونیا کار لون اس دور اسکرویل - کاربونیٹ
آف شناس چارا اسکو دیل ٹنکچر آف سرین پڑیا چار ڈرام کیمیفرز الرسم اونس یہ دوائی چھار خوراک سے پھر سر ایک خوراک
میں نصف اونس پانی ملا کہ ایک لیموں کا پانی ایندار کریں اور پلا دیں اور رفع قبض کے واسطے کا لچیکم ساتھ دیتے رہیں
اسماء
دی ٹاک سک بڑک
Toxic MEADACHE
: ھو گا زہریلے مادے سے ہوتا ہے یعنی بد ہضمی یہ شراب اور تمباکو سے
محمود
علامات :- اطراف یعنی ہاتھ پاؤں ٹھنڈے ہو جاتے اور نبض وقت سے ملتی ہے۔علاج :- نوبت میں تیز مسہل۔تیز چار تیز کافی پلا دیں۔اپیکاک یا برائی سے تھے کساؤ شفتہ کرو۔دیگر نکچونکس وامیکا، بوند ٹینکچر ایکونائٹ، ایک بوند پانی ایک اونس پلاؤ دیگر:۔سوڈا ہم ماشہ اور ٹاٹری گرین کو
الگ الگ پانی میں حل کر کے ملادیں۔اور فور اسپرٹ ایمونیا ایروٹیسک ۲ بودند ملا کر پلا دیں اور نصف ساعت کے
بعد چاو پلا دیں۔۲۵۰ آرگنگ ہیڈک
اسباب : دماغی تو یعنی دماغ کی بیماریوں مثلا تشیع اور فالج وغیرہ سے یا دماغ کی بناوٹ کی خرابیوں سے
ا
پیدا ہوتا ہے۔علامات : - آوازہ اور گرمی سے یہ درد بڑھتا ہے تپ اور پیاس ساتھ ہوتی ہے ورد تمام سرین ہوتا یا کسی خاص
حصہ ہیں۔علاج :۔کانوں کے پیچھے ہونک لگانا۔سر منڈاکر پانی ڈالنا۔سر کو اونچا رکھنا نرم غذا دنیا۔نمک
مسہل دنیا۔دیگر۔فرائی ایمونیا تبر و نائیٹڈ۔اگرین پانی میں حل کر کے پلانا
دیگر، ہیڈ ریٹ آف ایجو نیا ر نوشا در خالص ۵ گرین لائیکو الہ آرسنی کیس کی بوند - فرائی ایمونیا برومائیڈ گرین -
آب چرائتہ اونس۔یہ دو خوراک ہے دونوں وقت غذاء کے بعد پلا دیں غذا : اراروٹ پیچھے چاولوں کی خشکہ