باب دوم در امراض چشم

بیاضِ نورالدّین

باب
خاصیت: اس کو گرم تر مانا گیا ہے
دوم در امراض چشم
فائدہ : اما چشم کو متعدی بیماری سمجھتے اور شیل چشم کو مور و تی خیال کرتے ہیں
اسباب -:- زیاد بہت روشنی - احسام غریب انسداد تزریف۔مثلاً بواسیر کا خون حیض کا خون - ما سور عرق - جر
نکیر وغیرہ کا یکدم اچھا ہو جانا۔سردی ، رطوبت گہری نگاہ دان کا سینا۔ٹھنڈے پانی سے غسل کرتا۔پسینہ کے وقت
وفتہ سر کا نسکا ہونا - نقاشی ، بیداری پسینہ میں ٹھنڈے پانی سے غسل ، پسینہ میں سرمنڈوانا۔نشیب میں رہنا باریک
نگاہ سے مطالعہ کرنا۔گھڑی سازی بہت بیخوابی کثرت مطالعہ سر را سقم - آتشک مادہ خنازیہ گثرت جماع -
جماع بعد غذا -
عوارض :- دردسر بستہ کی سرخی شدید تیپ اس کی وجہ سے ہوتی ہے۔۔فائدہ : سیما را تجربہ ہے کہ بازاری عورتوں کو آنکھ کی بیماری بہت کم ہوتی ہے اور جو عورتیں جب ان پر بچہ پیشاب
یا پاخانہ کرتا ہے اور ان کپڑوں کو نور آپانی سے صاف نہیں کرتیں رہ پیڑ والوں میں گرفتار ہوتی ہیں اور ان کے بچوں
کی آنکھیں بھی بیمار ہو جاتی ہیں۔فائدہ پیدہ کی کمی سے خاص تعلق ہے اس لئے معدہ کی صہ سے لکھیں تندرست رہتی میں مار نے بھی انکوں کو مرتی ہے
طریق تشخیص تقسیم :۔جب آنکھوں کا مریض تمہارے پاس اُدے تو آنکھ پر ہاتھ لگا کر دیکھ لی کہ اگر میں گرم ہے تو
آنکھ گرمی کی وجہ سے بیمار ہے اگر نلمس سرد ہے تو سردی کی وجہ سے بیمار ہے اگر چرک زیادہ ہو تو رطوبت کے
ہے اگر کم ہو تو پوست کے سبب سے ہمارا ہے ہر ایک آنکھ کے بیمار سے مندرہ قبض اور دماغ کے
متعلق ضرور سوال کرنا چاہیئے کیونکہ فیصدی - بیماریاں آنکھ کی معدہ کے سبب سے ہوتی ہیں۔۸۰
علاج : - ابتداء میں پانی اور سرکہ یا آب پوست یا آپ ٹھیکٹڑی سے آنکھ کڑ کو رکرنا چاہیئے۔شدت درد میں
کان کے پیچھے اور پیڑ پڑی پر جونک لگانا۔رانی کے پانی میں پاؤں رکھو انا مفید ہے قبض نہ ہونے دنیا گری پیر
کان کے پیجھے بلیسٹر لگانا کا ٹک سلوشن زنگ سلوشن آنکھ میں ڈالن۔دیگر ، ٹھیکڑتی۔تو تیا سبز پانی میں گھس کر آنکھ میں ڈالنا ر پھر بار با ہ جونک لگان، یا مسٹر لگانا۔گرمی پر بکھیر کا شک
سلوشن ڈالنا، اور پیپ پڑجانے یا صدمہ قرینہ میں مسہل اور بلیسٹر۔زنک یا اکسانڈ آف مرکزی اور با نفط جا کو مفید ہے
یا
دیگر : - پھٹکڑی۔توپ سبز پانی میں گھس کر آنکھ میں ڈالنا، باقی ازالہ اسباب اور ازالہ قبض کریں اور غذائیں
زور سفم دیں۔پھٹکڑی۔تو نیا۔چاکسوہ۔تشکر سرخ کی ساقی بنا کہ یہ نکھ میں ڈالنا

حصہ اول
مجربات نور الدین
مضرات چشم : غبار دھواں - گرم اور سرد ہوا کثرت جماع۔بہت نمک کھانا گہری نظرسے چیکد ان چیزودیکت
برت
کو دیکھنا۔کسوف کو گہری نگاہ سے دیکھنا کتابت بہت باریک چیزوں پر بہت نظر لگانا۔علم - فکر غضب مسکر
اسلام چت لیٹنا۔دودھ - با فلا تصوم - پیاز - کرم ساگ - سور بینگن - گندنا۔رائی۔اسجود اس کا ہو۔انیون
سرکہ۔پہلاواں بیٹھا تیلیا سم الفار موٹے گوشت بہت بیخوابی۔بہت خواب - کدو - کھیرا - شفتالو - خوبانی
چت لیٹ کر پڑھتا۔شیاء مفید تقسیم و مصطفی پانی میں تیرنا آنکھوں کی صفائی۔فوا عد حفظ صحت کی اتباع۔شلجم کا کھانا آب باریاں
ا خاکستری و یا با بادام باریا میکسی مصر کا کھانا۔مرتے۔ہلیلہ اور پان کا استعمال کرتا
قائدہ :۔یہ بات تعجب انگیز ہے کہ مسلم آنکھ کو فائدہ کرتا ہے حالانکہ معدہ کو مضر ہے کیونکہ جو چیز مرمعدہ ہے وہ مقر
چشم بھی ضرور ہے۔سرو کرینوا کی دوائیں۔یعنی اگر آنکھ گرمی سے بیمار ہو تو کا ہو۔لعاب۔اسپغول میں سفیدہ ہیضہ مرغ کا ضماد کرنا آپ
کاسنی آپ کو گلاب
کا آنکھ میں ڈالنا۔منفی چیچہ سنگ۔درج - دار چینی۔شراک - فرمودن تخم میتھی۔زعفران، اکلیل جند بیدستر -
گرم کر نیوالی ادویہ : - مشکی- فلفل ممیرا - ورشح
خشک کرنے والی ادویہ : توتیا۔سرمہ اور چاندی کی میل
قابض ادویہ : - صبر - زعفران - رسونت - گل سرخ - کندر گل نامه مازو کا ضماد
اور یہ عین : - دودھ - مغز بادام - سفیده سینه مرغ - لعاب بهدانه و خطمی - تطور أو ضماناً
ا رویہ کی ہے۔ادویه مخدره دید افیون - خشخاش - بلا ڈونا کا فطور یا لیب
مغری - سفیده - نشاستہ سونا۔گلانے والی کٹائی میں ہو کا ہی رہ جاتا ہے۔وہ کانچ کا لیپ یا فطور
جلا دینے والی ادویہ : - نوشادر - تانبہ جلایا ہوا - صبر -
کا
اد کو جلانے والی ادویہ -:- نہ نگار - کاشک - فلفل - دار فلفل
اگر صفرا اسے آنکھ بیمار ہو - - تو لعاب پیدانہ شیره عناب - ہمراہ شربت نیلوفر پلانا رسونت - صندل سفید با کشنیز
ضماد کرنا یشیاف ابیض آنکھ میں ڈالنا۔اطریفل کشنیز کھلانا۔بزرگ فرقہ پر لکھن رکھ کر آنکھ پر باندھنا بخش یا صما دل کا
برگ کاسنی باندھنا۔پوست
کی ٹکور کرنا پس گردان جونک لگانا اور کینٹی اور کانوں کے پیچھے جو نگ لگوانا۔قصد کرنا
اگر رماد موی موتو : - قصد کرنا نامه گوشش پر بجرنگ لگانا برگ بید توله - نیلو فر تولد - نیفتہ تولہ کا خیس باندہ پلانا شیان ابيض
بشیر خیران آنکھ میں ڈالنا۔آلو بنجارے ۲۵ عدد کا پانی دیتا۔ریونت - ماشہ باب نیموں ضماد کرنا - انزروت باشه
نشاسته ماشه چاکسو ۲ ماشه کمتر باشه رمات ۵ ماشہ آنکھ میں ڈالنا۔بزرگ تریندی ، ماشه ه بوده ۲ ماشتہ بھی کڑی بریاں ۲ ماشه
انیوں کی پوٹلی آنکھ پر رکھنا۔دیگر - پوست لیلہ الہ ٹھیکڑی سورتی۔انیوں کرتی۔عدی ماشہ کا ضماد کرنا۔دیگر : - برگ ارونس برگ گوبھی - برگ انا رسب کو ظرف کاسنی میں جوش دے کٹر گور کرنا۔-
دیگر : - برگ عامر یا بزرگ کھنگ مقصد پر باندھتا - با بوند سرکہ اور پانی میں جوش دیکر بھاپ ویریا۔

حمر اقول
بربات نور الدین
دیگر : - رسونت بشیر دختران ضماد کریں اور تسکین دینے کے واسطے افیون زیادہ کریں جیب ریل کو چند روز گذر جا دیں۔تو چاکسو
آنکھ میں ڈالنا مفید ہوتا ہے۔چاکسر به قصه نبات سو حصته ما میراں کا سرمہ ڈالنا۔-
دیگر : - انترروت مدیر بشر ر ب نامیرانی کا بدل ہے اس طرح ہے کہ مشیر قومیں ڈال کر خشک کریں۔غذاء - کرد - پالک - خرفه بیضه نیم بریاں - چاول - نان گندم - تامر الشعر - ستو
ریدیں : حقے کے تلے کا جہت پھیل کرده ۵ تولہ - اصل چینی ۶ ماشہ - فلفل سفید ماشہ - گلاب سند قولہ آب لیموں نہ تولہ کھرل کر
کے سرمہ نباؤ۔ابلیتی۔میں بحب ایارج دے کر اطرافیل اسطوخدوس کھلا دیں۔مہر باب کو ضماد کریں۔السی اور تخم میتھی کا لعاب آنکھ ہیں
ڈالیں توتیا کے مرکبات کا ضماد کرنا۔لیلہ ماشہ ماشہ پھٹکڑی ماشہ۔ایون ہم رتی مصبر یہ ماشہ کا ضماد کرنا۔رمان سر داودی ہیں : باء الشیعری شیرہ بادام پلانا۔ستیہ نان یا لعاب بسیرا نہ آنکھ میں ڈالنا
رین دوا ہیں :۔یا تو کھانا اور قوت دینا۔اطریفل اتنی کھلاتا۔ڈورس پور ری سارا سیلی سیل و روی پانی میں حل کرکے کھاتا
عام طور پر آنکھ کیوں بیمار ہوتی ہیگان غلیظ - بد بود یا دھواں دار یا نمدار یا بچے کے کپڑے اور بدن کی عدم صفائی
سے جونکوں اور بلیٹر سے تنقیہ کرو اور پانی و سیر- پھٹکر نلہ سے آنکھیں صاف رکھو یا بجائے کپھٹکڑی کے بوریکس
ایسڈ ہو تویہ پانی میں ملاکر لیا کرو۔چند مفید نسخہ جات برائے تخشم و سرا تو یا سبز باشه افیون ۲ ماشه - نبات زینوری ماله رسونیت به ما شہ پانی میں گھس کر رفیق
مارے میں اور غلیظ مادہ میں غلیظہ ڈالو یہ نسخہ مارسیل۔خارش میں مفید ہے اگر توتیا ایک ماشہ ہو تو نسخہ نرم ہو جائے گا
(۳)، تو نیا سبنر به یال ۵ ماشه - رسونت بریال ۳ ماشہ - حبت کا پھول ۱۵ ماشہ سرمہ نہا ہیں
(۳) چاکسو ۲ ماشه - انزروت ۲۳ ماشه مامیران به ماشه - دم الاخرین ۲ ماشه - سرمہ نہا ریی
(کم چاکسو سه ماشه نشاسته و ماشه - انزروت ۱۵ ماشه سرمه نبائی -
(ه) چاکسو ۵ ماشہ ردم الانخرین باشه - سفیدی بیضہ ماسہ چینی کے برتن میں ملاتے رہیں کہ بھاگ پیدا ہو جائے جب
آنکھ میں ڈالیں۔، چاکسو نازک پوٹلی میں باندھ کر ایسے پانی میں کہ اس میں گھوڑے یا گدھے کی بلید مو بوش دیگر صاف کر کے بھوک کا او تاریں
یا پیار کے اندر رکھے کہ آٹے کا گلولہ کر کے پکائیں اور چھلکا از تاریں۔چاکسو دیر ہو جائے گا انر روت گدھی کے دودھ سے
بلا کر گرینگی کنٹڑی پر لگا کر نرم آگ پر رکھ کر بھون لیں۔اور اگر شیر خرنہ سے تو سفیدہ بیضہ مرغ اس
کی جگہ استعمال کریں۔نسخہ: انزروت مدیره باشند - شکر سرخ ۲ ماشه - زعفران مانشته چاکسو مدبر ماشه سرمه نباویی - -
رے، سماق ہم ماشہ سفیده یا شہ کیرا سہ ماشہ کا فور ماشہ اور شیاف ابیض۔خارش اور النسب کی بیماری میں مفید ہے
(۸) کاشک : ۱-۲-۱۰ - ۲۰ گرین سلفٹ آف زنگ ۱ - ۲ گرین کا پر هر گرین پانی ایک اونس میں علیحدہ علیحدہ ملا
کر سلوشن بنادیں اور حسب ضرورت آنکھوں میں ڈالیں۔(9) رسونت ماشه - تونی بر ماشه - پھٹکری و ماشه افیون ۳ ماشہ سمندر یا ایک باب انار دانہ بہ تولہ جوش مندہ کرکے
ضماد کہ نا مفید ہے۔ت گر کنواں کو کتنے میں یا پہر واں یا بچی یا جھاڑو کو کہتے ہیں۔ناشر

حصہ اول مجربات نور الدین
(۱۰) رسونت و پر توله - پوست به تو له انار دانہ تولہ پانی میں ترکیہ کے صاف کریں اور ضماد کریں۔صمغ عربی در تی - زنجبیل - رتی۔افیون ۳ ماشہ - گیری تولہ - آب کنوار گندل گولی بنا کر ضماد کریں۔(۱۲) حبت کا پھول ہے تولہ پھٹکری به ماشه زعفران ۲ ماشه - امنیون از ماشه پانی میں گھس کر آگ پر جھاڑھا کریں اور لکڑی کے
ڈبہ میں رکھ کر ضماد کریں۔(۱۳) حبت کا پھول۔برگ مہندی کے پانی میں گھول کر کانسی کے برتن مں نیم کے دسترمیں پیسے پیوستہ کرکے گھوٹنا یہ دوائی میں برتن
رید اور خارش میں آنکھ میں ڈالنا مفید ہے۔(۱۴) امیون ۲ یہ تی- آب آنامه دانہ ۳ تولہ حل کر کے ٹھیکڑی نہ تولہ پر قطرہ قطرہ ڈالیں۔پھر اس پانی کی گولی نباکر گھس کر آنکھ
میں ڈالنا۔تو نیا منبر ماشہ کمتر به ماشہ۔مصری نو ماشہ نہایت مجرب شیاف ہے۔(16) موسم گرما می سفیده داشته نشاسته ماشه میترا اماش مع عربي اناشتہ کافر برتی کندر رسم رتی افیون نہ رتی ، گرمامیں
یہ شیاف ابیض ہے۔(۶) موسم سرمائیں۔رسونت ا تولہ ٹھیکری 1 تولہ توتیا سب ا تولہ مصری ۱ تولہ۔بعرق لیموں و تولہ لوہے کے برتن میں گاڑھا
کریں اور آنکھ میں ٹپکا دیں
اچی کی بریان نه ماشه سمندر را به ماشه رو ماشه افیون سرخ آب کوار گندل میں گھ کر گولی
نباکرہ آنکھ میں ڈالنا۔- -
و ۱۸ ملیله ۳ ماشہ میری ہماشہ ٹھیکٹڑی ۲ ماه افیون رتی۔رسونت ۲ ماشہ آب ترش زیرگراں عمدہ ضماد ہے۔(۱۹) رسونت - بلیلہ سیاہ۔زعفران - ایون گیرد کا ضماد کرنا
(۲۰) جست کا پھول زعفران - افیون باب برگی مشخص کے زرونگ کے جس کے پھول ہوں نیم کے دستر میں پیسہ چسپاں
کر کے رگڑنا اور آنکھ میں ٹپکانا
(۲۱) مصری به ماشه تخم رسمہ ہماشہ۔شوره ۳ ماشہ۔سہا گہ ماشہ پھٹکڑی یا ہلیلہ کے پانی میں گیسک بیاض اور ضعف میں مفید ہے
(۲۲) رسونت تولی۔آپ زرگران ا تولہ میں ترکی کے صاف کریں اور آگ پر غلیظ کریں۔پھر تو تیا منبر و ماشه افیون خام ۶ ماشہ بهماشه
پھٹکڑی سفید تولہ اضافہ کر کے پھر آگ پر خلیفہ کریں۔اور آنکھ میں ڈالیں
(۲۳) توتیا بریاں ۶ ماشہ۔رسونت پھٹکڑی ۶ ماشہ زرد چوب ۶ ماشہ لوره ۶ ماشہ افیون ۳ ماشہ باب کیوں ۶ توله شیان ناوین
(۲۴) لوده - گیرد - برگ نریندی نام - افیون - شب خام - یہ پوٹلی ہے۔تیر
)
(۲۵) رسون به توله پانی میں ترکرین کی تر به توله انار دانه به توله برگ نیم و در برکات و له م سوریه توله - تخم حرمل قوله -
علیحدہ علیحدہ نیم کو نشتہ کر کے رات
کو پانی میں تر کریں اور صبح بوش دیگراف کر کے رسونت کے مقطر پانی میں ملاکر زنگار
ماشہ - افیون ۲ ماده تو نیام ماشہ۔ٹھیکڑی میصری کا لیسی هم ماشہ اضافہ کر کے کانسی کے کٹورے میں آگ پر رکھیں ۵
اور نیم کے دوسنت میں پیسہ لگا کر گھوٹ کر غلیظ کریں غلیظ مادہ میں غلیظ اور وقتی مادہ میں رفیق ڈالیں۔دیگر اور پٹھانی ہو تولہ لونگ به ماشه - برگ نیم تولہ - افیون بروغن گاه که توله نیم به بیان مامل بسیاسی نمایند
ایون در بعد داخل کنند و سحق نما بند قطوراً
د وہ درخت سے حسن کہے تمہ نامی لگتی ہے

حصہ اول
مجربات نور الدین
(۲۶) پوست ترپھلہ تولہ۔پوست خشخاش کی تولہ رات کو پانی میں تر کریں صبح بعد ہوش دینے کے صاف کریں اور مغز
کنوار
گندل ملاکرہ آنکھ میں ٹپکا رہیں۔(۲۷) آب رسونت و آب انار دانہ مصفی لے کر شب پر یہاں تولہ افیون تو له زعران مری یا یونانی یا کرک و یا بادی اور
آنکھ میں ڈالیں (۲) ٹھیکٹر ی سرخ - آب لیموں میں پر کھرل کر کے شیاف بنادیں اور وقت حاجت شبنم کے پانی
میں گھس کر آنکھ میں ٹپکا دیں۔(۲۹) فلفل دراز کلان یعنی شیخ پھل دو عدد جلا کر گلاب میں سرد کر کے فلفل گر در سفید مانند سوختہ۔ملا کر سرمہ نہا رہیں تو
سرخی اور نہ منہ کہنہ میں مفید ہے۔(۳۰) جب ذہب - صبر ناشه پوست ہلیله ۱۰ ماشه کمتر به ماشه مصطگی ۳ ماشهر ستمو نیا سه ماشه زعفران سم ماشه گل سرخ
ماشہ کوئی بقدر ، ماشہ آنکھوں میں لگا نا اکسیر ہے۔را ، پوست سماق ، ماشہ سفیدہ کا شعری ماشتہ کافور ته ماشہ کیرام رتی شیاف بنادیں یہ خارش و معدہ اور مجرب میں اکسیر ہے
(۲۲) جنت کا پھول ۲ تولہ۔رسونت بریاں ماشہ تو نیا سبزه ماشه بریاں کریں تا کہ مفید ہو جاے۔پھر سرمہ بنا دیں
کوکین لم گرین - زینک سلفاس گرین - بوریکس ایسڈ سے گرین - گلیسرین اوس ایک دو قطرہ دن میں تین دفعہ قوالنا۔رید
اور دو رو چشم میں اکسیر ہے۔"
(۳۵،۔سلفاس
پھٹکڑی تولہ۔روفین تولہ گاہ میں جلا کر آنکھ میں پکاتا ر ملا اور خارش میشیم میں مفید ہے۔پھٹکڑی سفید باب
کوار گندل چار پر کھرل کر کے سرمہ بنادیں رید اور بیاض چشم میں مفید ہے
(۳۶) سرفر سیاہ تولہ ہ۲۴ گھنٹہ پانی میں تر کریں پھر صاف کر کے کھیل کر کے سرمہ بنا دیں۔پھٹکڑی سفید شکه ای سفید تم رتی زیک سلفا
ہم سرخ پیلن اکسائڈ آف مرکزی اترتی۔کو تیا سبز رتی مروارید تا سفتہ کرتی یا میراں رتی ملا کر و سرمہ بنا دیں مفقوی بحران
ککرے : ہلیلہ نزیر د ماشہ افیون ہو تی۔پھٹکڑی مانہ۔توتیا نے سبز رتی۔مہدی ماشتہ بجست کا پھول ماشہ لسانی بنا گرگان
جب
کسی عورت یا مسرور کی آنکھیں زندہ کرتی ہوں اور ایسی حالت میں جماع کریں اور پیار بھرا بھا نہ ہو۔تو انس میں پیسہ تا نبر
میں تا
تولہ سکہ تو یہ دونوں کو مشکل بنائؤا او را ویسے ہیں، گڑھا نکال
کر کھریا مٹی اور رونی کو منصوب کوٹ کر ایک جان کر کے
تولہ
اس سے اس گڑھے کو لیپ کر خشک کر ر اس میں نیچے ایک تولہ ہڑتال رکھو اوپیہ پیسہ رکھوانا پھر ایک تولہ
سے
سریال رکھو۔پھر مسکہ رکھہ۔پھر ایک تولہ ہڑتال رکھو اوپر دوسرا اویلہ رکھ کرا و بلوں میں رکھ کر آگ دو۔سرمہ
بن جارے گا پیکر لگارہ اکسیر ہے۔ریشم میں سنگ بصری مدیر - زنگار سفیدہ کا شعری زرد چوب رسونت - چاکسو
مرتبہ منقشر سفیدی بیضہ مربع میں قرض بنادیں اور مختلف امراض چشم میں گھس کر سلامی سے لگاؤ اس کے بعد کو کین
سلوشن ڈالنا یا الیسرین علوشن - زنگ سلوشن۔ایٹر و بین سلوشن میں اسے کوئی ڈال دیں
زعفران انیون خالص ، باشه - زنگار به اشد حرمه سیاه ماش سمندر جھاگ ۳ ماشہ۔لونگ هم باشه میل چاندی به لاشه
سونام ماشہ محبت کا پھول و تولہ کا پھول - زجاج سبنر ۳ ماشہ سرمہ بنا دیں۔دیگر : - توتیا ئے سبر تولہ کنند ۵ تولہ - رسونت - انتوله - ثبات زینو روی ۲۰ توله - پوست ۱ تولہ ہلیلہ زرد ۱۰۰ تولہ
د ۵ تولہ آب زیر گواں۔انوکہ باب پوست مٹی کی کلبی میں جوش دے کر ضمادر بہا دیں

حصہ اول
معالج
79
مجربات نورالدین
م دوارش امبرت ایک دوا ہے جو بہت معروف سے اطبا ر ہندی میں روشنی چشم کو بڑھاتا
بوحی ملی ہے اور اکثر اسرائش میشم کو رفع کرتا ہے اور رفع قبض اور تھوک لگانے میں بہت نافع ہے
نزلہ کو امید نہیں۔مگریہ کہ آملہ کی جگہ کشنیز ملائی جاوے نافع ہوتا ہے نمک سنگ ، باشه پوست ہلیلہ ۱۴ ماشہ
کشته فولاد ۱۴ ماشه - فلفلین ۱۴ ماشه طباشیر ۴۷ اما شه - پوست ہلیلہ ۲ تولہ ملٹھی ۲ تولہ۔اللہ منفشر یہ تولہ روغن گا دے تولہ
شہید ۱۲ امواله مصری ۱۶ توله معجون بنادیں خوراک کم اما شہ سر شب کھلانا۔آپ زیرگراں تم نوک - افیون ویسی توله - زعفران توله رسونت توله حیت کا پھول ہم تولہ باریک کر کے گولی نہا رہیں
اور شخھ کر آنکھ میں لگانا اور لیپ کرنا۔دیگر : سر سیاه قول - سرمه سفید تور سمندر جھاگ توله سر چینی باشه کچورس ماشه الا کی خوردم ماشه فلفل سفیده باشه
گلاب میں گھس کر سرمہ نا دیں۔میں۔ریار - افیون باشه زعفران سائشہ ٹھیکری بر بال مهمانشهر رسونت ہماشہ تو تیائے سہ ماشہ آنکھ میں لگا کر میرا کواٹھا
رکھیں نیز اور پر ضماد کریں
دیگر : گھروں کے واسطے اکسیر ہے تو تیائے تمیز شب سفید سوت لکھی۔ننگار۔میرا کسی سر ایک چھ ماشہ حبیت کا
پھول صحن عربی - مکد سه ماشہ شیاف نیا گری گا کر دھو ڈالنا بہت مفید ہے
سکه ها تولہ۔پارہ تولہ گنگ ڈنڈان، نوار تخم میں سہ ماشہ کم سر میل در انه ماشته مروارید ماشه در تی طلا ام رتی درق
نقره باشه - ایران ماشہ کنج ار ہمیشہ اس کہ وہ آہنی کڑچھ میں ڈال کر کھیلیں آگ سے اتار کر پارہ ایک برتن میں ڈالیں اور
کہ اچھا ہوا اوپر ڈالیں۔پھر آگ پر رکھ دیں اور گندھک باریک کر کے اسکی ٹھمکی دیتے جائیں اور نیم کے ڈنڈے سے
ہلاتے نہیں کہ کشتہ ہو جاوے ہر ایک دوائی علیحدہ علیحدہ باریک کر کے ملا کہ سب کو کھرل کریں سیاہ رنگ سرمہ بن جائے
گا اکثر امراض چشم میں مفید ہے دو تین سلائی تک استعمال کر سکتے ہیں۔"
رم بر سر سیاه ۲ تولیه سرمر سفیدم تولہ ، حجت کا پھول و ماشه مروارید تا سفته ، شه سمندر جھاگ ۶ ماشہ کو ری زیر ده هاشه
الا کی درانه ۳ ماشه - شوره ظلمی که ماشه ، نوش در ماشه کشتند مرجان هم ماشہ پھٹکڑی 19 ماشہ آپ مہدی ۳ تولہ آب سرس ۱۳ تولہ
۲۰ نزلہ - آپ بھنگ ۲۰ تولہ آپ مہندی ۲۰ توله آب برگ نیم ایک سیر سب کو باریک کرکے مالک کیکر کا ٹھنڈا جس میں آب
تابنے کا پیسہ لگا ہوا ہو۔اسے گھین خشک ہو جانے پر بطور سرمہ استعمال کریں۔بقیہ رید کی ایک یا داشت علیہ علی ہجو قابل اندراج ہے
ریکہ :۔باریک پیزوں اور باریک خطوط اور باریک کام سے بھی پیدا ہوتا ہے جیسے درزی اور گھڑی سائی کا ماتم
یا باریک تصاویر کا تمام یا جن کا موں میں چونہ کا استعمال ہوتا ہے یا جہاں روشنی زیادہ مو با حرارت شدید و یا ماہر سے
کوئی غریب چیز آنکھ میں داخل ہو جائے جیسے بھنگیوں کو جو گالیاں اور یہ دو ہیں صاف کرتے ہیں بار ہنچے تو جو روتی
-

حصہ اول
لعوامر
سو
مجربات نورالدین
دھنتے ہیں یا ریل میں بعض اوقات بیٹھتے ہوئے کھڑکی کے قریب تو انجن سے کو لی نینگا اٹھ کر پڑتا ہے۔یا
کو حملے کی مکان میں یا جلتے ہوئے چندر ہے پڑ جاتا ہے
علاج : انزالہ اسباب کریں اور پتنگے میں تھوڑی دویہ آنکھ بند کریں پھر زنگ سلفاس یا ٹھیکڑی ڈالیں کمزوری
نہ ہو تو تمکین سہل دیں رسونت پھٹکڑی۔افیون کا ضماد کریں اور مزمن میں پس گردن پس گوش اور کنپٹی پر پیسٹ لگانا
دوسری قسم یہ ہے : کہ باریک پھنسیاں ڈھیلے کے اوپر نمودار ہو جاتی ہیں ایسے آدمی کو کو نین با سنکونا کھلانا اور
آنکھ میں کیلویل ڈالنا مفید ہے قسم صور : آنکھ میں ریم بہت مجمع رہتا ہے اس کا اصل با عبث یہ سے ٹکڑے یا روانی
یا ماں کا لباس گندا ہر مکان فرار کے پر مر طوبے پر یا اجتماع روسیوں کا ہی فائدہ کبھی ایسے بیمار کی آنکھ سے کبھی اڑ کر
ہیں
تندرست آنکھ پہ جا بیٹھی۔اور یہ جا بیٹھی ہے تو اسکو بھی بیمار کر دیتی ہے۔علاج : - نمکین سیل دنیا اور رگیں سے آنکھ کو دھونا بلیسٹر کینٹی پر لگائیں رسونت اور ٹھیکٹڑی اور افیون کا ضمار
کریں سٹرن آئنٹ منٹ لگائیں میں کو خوب گرم پانی سے دھو کر صاف کریں کان کے پیچھے پاکنپٹی پر جونک لگا ئیں دس
سے تمہیں گرین کا کاٹک ڈال کر بیعاً دھو ڈالیں دروہ زیادہ ہو تو بیلاڈونا اور رسونت کا ضماد کریں
فائدہ : جو بچے نئے پیدا ہوتے ہیں تو چلہ کے اندر بھی بعض رقم آنکھ پھول جاتی ہے ایسی صورت میں گرم پانی سے غسل دیکر
ماں اپنا دودھ اس کی آنکھ میں ڈالے۔فائدہ :۔یادر ہے کہ سوزاک سے بھی رہا ہو جاتا ہے نیز وجع مفاصل سے بھی اور ان دونوں سطروں کا کسی کتاب میں علی العموم
ذکر نہیں کیا گیا نیز یہ فرو گذاشت قابل افسوس ہے۔فائدہ ، یادر ہے کی خنازیری مزاج میں بہت قسم اور رام چشم بار مرد کے ہوتے ہیں اور ان کی خصوصیت سے شناخت یہ ہے کہ
ایسے اور میں در درون کے پہلے حصہ میں ہوتا ہے اور دوسرے دعاوں میں دردوں کے آخری حصہ میں ہوتا ہے انیسی رند کے
تسکین کے واسطے بیلاڈونا اور رسونت اکسیر کا حکم کیا
-
فاملة : - امراض حق دریاد سے بھی رید پیدا ہوتا ہے ایسے ریا میں گردن کے پیچھے بسٹر فقید ہے یا کی ٹوٹل اور اہم ایک
در و دنیا کہ منہ آجاوے بشرطیکہ مرتضی کمزور نہ ہو اور تسکین درد کے واسطے بیلا ڈونا اور رسونت عمدہ چیز ہے۔املگا : میری گردن اور کنپٹی پر علی العموم مفید ہے اور مزمن میں ہمیشہ یادر کھویا جونک لگانا بھی مفید ہے۔نزیکتہ
ہمیشہ قابل یا داشت ہے۔کرے اور رنعیم :۔چاکسو- رسونت - بنات - سرقو سازند رسونت تورنیا - گوشت خورد کنه
- کنید
دیگر مصری - شب تو نیا سر محجو سازند سب تو نیا۔بات رکتھے۔تو تیا۔نبات - رسونت کر
جون مالاليس۔اگر تسکین مطر
چاکیو مدبر - گوشت خورده توله - نیات سرم ساکه ده - دیگر : - چاکو - در روث الحمارف
مرتب سازند با دال مونگ و با ادیان و میر۔سرمہ برائے رف بھولا کردے شور قلمی شده سرمر سعیدی له شیشہ ایک لاله
باریک
کر کے لگانا۔دیگر برا کے چشم بے نظر آب کنیب میں سرمہ حل کرنا باب ساز دوشید۔:
ے۔یہ ایک جانور ہوتا ہے ہوا سے آنکھ کے معمہ یا ترنہ میں چھٹ جاتا ہے اس کو طالب العین بھی کہتے ہیں ہم تو اس جانور کو پینے کال دیتے
طہ یہ

حصہ اول
61
تجربات نور الدين
قره قرنیزی
اسباب : ضر به منقطہ کسی حیراج
کی توجہ کی غلطی رد شدید آنکھ میں دوائی کوٹی ڈالنا ضعف شدید وسیع مفاصل
یہ سب خصوصیات ہے قابل توجہ ہے کیونکہ عام اطباء اس سے نار افق ہیں۔علاج متلا سیلی سلفیٹ کھلانا۔م قرین
اسباب : ریڈ آتشک موروتی ، آتشک - خه زیر۔اور ام - طبقات
- اورام
علامت : قرینہ کا گرد سرخ ہو تا روشنی کو نا پسند کرتا
علاج و نیکین سہل دنیا۔مقویات کھلانا اندھیرے میں رکھنا۔سیز چیز مثلا برگ کیلا آگے رکھنا مسکنات میں سیلا ملنا
سونت لگانا ، بلیسٹر لگانا اور اس کے بعد بارہ کا سبنر مریم ملتا۔قائدا : اس میں کا شک پرگنہ نہ ڈرائیو
-
۴۰
اسباب : ضربه سقط جراح کی غلطی ضعف سے پیدا ہوتا۔علاج : لسٹ کیٹی اور گردن پر لگانا۔کار نور ائل الوند کھلانا۔مریم پارہ اور بیلا ڈونا ملاکہ آنکھ پر ابرو زنگ لگانا
ا را روی رایا نہایت مجرب سے سلائی کا کر کے عرب کے منہ پر رکھ جلا دو
-
تزی ۶
تعریف - آنکھ میں کسی بیرونی اجسام کا پڑنا
علاج : کو کین سوشن سے بے حس کر کے اس کو نکال دیں اگر آنکھ میں بچہ نہ آب نار سیدہ بیڑ جاوے تو آنکھ کو دف
کر کے سرکہ ۳ ماشہ آب سردم تولہ ملا کہ آنکھ پر لگائیں۔مخدرات کھلائیں روغن کنجد قطرہ آنکھ میں ڈالیں ، اور اگر کوئی جیسا ہے ملاکہ ق
والی چیز آنکھ میں پڑ جائے تو پانی اور نبیل مساری ملاکر روٹی یا کپڑا نہ کر کے آنکھ پر رکھیں افیون کھلائیں اگر آنکھ میں
تیزاب یا سر کہ پڑ جاوئے سوڈا ہ گرین پانی اونس آنکھ میں ٹیکا ئیں اور روغن کنجر آنکھ میں ڈالیں اگر آنکھ میں غبارے
یا سرا سے زرات پڑھا دیں تو شیر زنان ٹیکا تا۔آنکھ کو ذرات سے صاف کرنا چندرہ پڑ جاؤ سے قریہ ایک کیڑا سر کے
وریعے درختوں میں سے آنکھ میں چمٹ جاتا ہے اور غور سے دیکھنے سے نظر آ جاتا ہے اور موٹے کپڑے سے صاف
کرنے سے نکل جاتا ہے اور اگر کچھ بقیہ رہ جائے تو گرم پانی کا چھنٹا دیں یا گل ملتانی باریک کر کے آنکھ میں ڈالی جائے
شیشہ کا رینہ اگر انگھر میں پڑ جاوے تو اس کو نکال کہہ سفیدہ بیضہ مرغ آنکھ میں ٹپکا دیں اگر لوہے کا ریزہ آنکھ میں

حقه اول
مجربات نورالدین
پڑھ جائے تو مقناطیسی علاج ہے پچوٹ لگتے ہیں قصد کرتا جونکیں لگوانا رفع قبض کرتا اور شیاف ابیض سهمراه افیون
ٹالنا مفید ہے
-
دیگر این آب چشم مولف کشیز سنڈی نیشنهاش میفر با رام کھانا۔۔نظر بكسوف
یعنی سورج گرین کی طرف ٹکٹکی لگانے سے اگر آنکھ کو صدمہ پہنچے تو
علاج :- شیر زنان ڈالنا اور ماء الشعیر پلانا اور گا ہے نصد اور حب ایارج کھلانا مفید ہیں۔تعریف : - اس مرض میں سیارہ روشنی کو نا پسند کرتا
-۔علاج :- ادویہ سرد اور مرطوب سے علاج کریں اور مقویات
عنامه یعنی شب کوری )
اسباب : - فسار معدہ ارواح کا گاڑھا ہونا لسبب اخلاط غلیظ کے سخت گرمی ، رفت خون ، قلت - خون
علاج :- تم سرینہ روٹی پکا کر کھانا اور آپ بادیان ۲ تولہ ، زیرہ بکری ایک شہر قولہ ملا کہ ایک ایک سلائی ڈالنا
ازالہ اسباب
کریں اور اگر سردی سے مر تو دیسی صابون بیکا نا رہ ، گائے کا پتہ اکیلا آتشی شیشی میں با زعفران
ادر مر کے ساتھ تین روز تک دھوپ میں رکھ دیں اور آنکھ میں ٹپکا دیں۔(۳) تخم سرس ہم اماثر کی کو روٹی میں پکا کر
کھلا دیں ، آب با زبان زیره بز شہد ملا کر شکاریں۔رہ، نوشادر ٹھیکٹ کی بطور سرمہ استعمال کریں اگر گھر می
سے ہو تو دیسی سیاسی ۵ حصہ سر کی۔نیند عربی ۲۰ حصہ ڈالنا ہے) مغز تخم خیارین - صندل کا شیرہ پلانا
تخم کرد - تخم خربوزہ ، غم نہ بہ ندہ ، خم خیار کا شیرہ استعمال کریں۔صمغ عربی اور سیٹھے تیل کا دھواں ملا کہ آنکھ میں انگارکی (1) فوت در ۳ ماشہ پھٹکڑی سے ماشہ بطور سرمہ
لگانا
دیگر کی ،
بہر: مقوی عالی سرمه احصه توزینیا ستاری مرتینا ، مرجان را بور و مغسول ، سا فریج ، فیروزه ، ارق فسنه
نا میرال ، فلفل ، میل طلا سبیل تا شنبه - ث ذبیح کر ۲ حصه از عفران ۲ حصه را با فقرت رسید - لحمل - زمرد درق طلا ، ولد
دار فلفل - عقیق ۲ حصته سرمه سازند دیگر پھٹکڑی سفید توله آب کندار چار پر کھرل کریں۔رمل اور بیاض میں مفید ہے
ٹھیکڑی سفید تولہ روغن گا کر کہ تولہ میں جلائیں برائے زیادہ حزب مفید است
سوم زعفرانی : - زعفران الله افیون عمده دیسی انبار زنگاره ها سرمه سیاه تار سمند ر تھنگ سه اثر لونگ ۳ شرمیل
سعه نام ماشته میل چاندی سه ما رحیت کا پھول ۲ تولہ - زجاج ستر تاثر باریک کر کے 1 ماشہ سرد سرمہ بنا دیں
ے یعنی مسته

حصہ اول
مجربات نورالدین
ریعنی روز کوری )
اسباب : رفت خون یا قلت نون یا خون کے نکلنے سے ہوتا ہے
علاج :- مرطوب اشیاء کا دنیا اور رنون کو گاڑھا کرنے والی اشیاء کا دنیا اور خون کو پیارا کرنے کی تدابیر کہنا
صیبان قروان مقام قمل 11 یعنی چھوٹی ھوں۔موٹی ہوں۔بہت بڑی ہوں کا پلکوں پر یہ
اسباب آنکھ صاف نہ رکھنا عام غسل نہ کرنا۔میلا بدن کپڑے نا صاف رکھنا ہو گیہوں۔چٹنی
کا زیادہ کھانا۔پسی کا کم آنا۔علاج :- سوئے اور نمک کے ساتھ تنقیہ کرنا آنکھ کو صاف کریں سہل دیں۔کیلوں چھڑ کیں۔صبر- گندھک
رسونت اور مہندی - افسنتین کے جوشاندہ کے ساتھ ملکہ سرخ ہڑتال میں مل کر کے طلا کریں
حمتہ الجفن این تیروں کی خارش )
اسباب : - صاف نہ دینا۔آنکھ کا صاف نہ رکھنا کپڑے صاف نہ رکھنا ، آتشک اور سوزاک اور ان
کی بعض ادویہ کو کھا کر کیلومل یا گاٹک ڈالنا خنازیری مزاج کا ہوتا
علاج : - افیون جلا کر کا سنی روغن گل کا ملا کر ضماد کرتا۔ة الجفن۔العم
یعنی چھیڑوں پر دانہ نکل آویں اور ان میں خارش
اسباب : " کسی رطوبت کا لکنا ہو بطور عادت ہو اس کا بند ہو جاتا مثلا نگیر فون ، بواسیر و شفاق کا بند سونا حرب
کی جلدی بیماری کا وقعتہ اچھا ہو جانا کہ جن کے اسباب اگر ترقی کریں۔علاج :- عام طور پر بدن کا تنقیہ اور خاص طور پر آنکھ کا تنقیہ کر کے میری ماشہ۔نوش در ماشہ شہر میں ملا کر طلا کریں
شہر برائے پڑبال ، پھٹکڑی سوختہ انار - توتب سبر سے اثر محبت کا پھول سم ماشر ، فلفل سیاه ۴ عدد سرم نیا دیں
:سفر مرد برید به صدف مروارید - مرجان - چینی خالص اصلی : زجاج سبز - سکه حبت - پاره - سرد چینی
مغز کھرنی ، مغز تخم سن - شورہ قلمی ، ملدی ایک ڈال۔سر ایک ایک تولہ علیحدہ علیحدہ کھرل کر کے آب نیمیوں میں ،
کا ایک قول کی تھی تو تب سے سبز رتی ، ہلدی ماشہ - حبت کا پھول ماشہ ملا کر سلائی
در نہ تک کھرل کریں اور سرمہ بنا دیں۔ہلیلہ افیون
نا کر آنکھ میں لگانا۔

حصہ اول
۷۴
سلاق
مجربات نورالدین
در حقیقت یہ چھیروں کا سفہ ہے اور اکثر اوقفات سوراخ کے بند کرنے سے پیدا ہوتا ہے
سباب : کھا جانے والے مادہ سے قبل کی بدبو سے۔اور عام بد بو دارہ تھا کہ کسی سے یہ مرض پیدا ہوتا ہے
لگادیں
-
علاج : تنقیہ کریں ، صحاق بلیلہ ہمراہ گلاب طلا کریں۔چراغ گل چراغ کے تیل کے ساتھ کانسی کے برتن میں سپاری
کے ساتھ رگڑ کر طلا کمر میں پانی کے ڈول کا چھڑا جلا کیہ فقیہ میں ملا کر چراغ میں جلا دیں اور اس کا مسہ لے کر روغن
سرسوں میں ملا کر طلا کہ میں جست یا تھو کے پانی میں پھیل کر کے لگا ہیں۔روغن : - گدھے کی لید برتن میں ڈال کر نیچے سے سوراخ کر کے اس کا تیل نکالیں اور طلا کریں پہنچے آگ جلا کر
پانی میں حل کر کے طلا کریں۔توپ سبز آب لکھ طلا کریں سانپ کی تیجس کی جلا کہ روغن کنجد میں ملا کر طلا کریں سنگ
کینچ
بصری، توتیا کا فور ، نہات پانی میں تھیں کہ لگا ہیں۔آدمی کے سر کے بال مٹی کے برتن میلا کر چھالیا جلا ہوا۔جونک سوختہ تاثر حبت کا کشتہ ماشہ کا فور ماشہ جاکسور ماشه
مدیر مقشره، تور یا سبز ماشه روغن گار میں تین دن تک کانسی کے برتن میں پیسہ کے ساتھ کھرل کریں اور آنکھ میں لگائیں
دا) طوطی به زاغ ہوا تو یہ رکان ٹوٹی یا گڈر کا تھوک، بے دور چھوٹی بیری سے لیکر ان کو جلا کہ اس کی خاکستر کو مکھن کے
ساتھ کانسی کے برین میں نیم کے دستہ سے پانچ روز گھس کر بطور سرمہ استعمال کریں۔دیبیہ کی رسمی جس سے کنویں کی ٹنڈیں باندھی ہوئی ہوتی ہیں کھول کر دھوپ میں خشک کر کے جلا کر اسکی خاکستر اور
کنڈ کی تو ریا کی خاکستر اور خرگوش کے گوبر کی خاکستر اور سمندر جھاگ کر به ماشه من سه تولہ ایک سو ایک بارہ دھویا
ہوا میں ملا کر سلاق اور بلوں کی سرخی میں استعمال
کر نا مفید ہے۔سند در ۵ ماثر نمک سنگ هم ماشہ باریک کر کے روغن گا کہ ۲۲ ماشہ میں ملاکر کا تسی کے برتن میں پھیلا وال ۲ عدد
و اسے کلاہ کے ساتھ گھیں اور استوار پانی کے ساتھ دھو کر آنکھ میں ڈالیں اور پلکوں پر بھی لگا وہیں ۳
استر خان چنین بو بو صدا و شطره ۱۵ یعنی آنکھ کا چھر ایسا ڈھیلا ہو گیا کہ آنکھ کو بیما ر کھول نہ سکے اور بر خلاف اس کے آنکھ کو ایسا تشیخ ہو جانا کہ
آنکھ بند نہ ہو اس کے لئے بول بقر بین بفر- دین البقر بین عشر مکہ مساوی ظرف کا انسی بدسته مسی سه روزه
سلامیه که سود گرد و وردبیر سی عملا
علاج :- فالج اور تشیخ کا علاج کریں اور مزدوروں کا علاج کریں
یعنی پلکوں کا سخت ہو جانا اور ان کا آیس میں چمٹ جانا
باب : رطوبت و بینیہ کا بند کو جانا یہ کبھی رسولی کی صورت پکڑ جاتا ہے تو محضن کے اندر یا باہر کنارے سے
نیچے چمڑے کے اندر ہو جاتی ہے ابد ہضمی فساد کبد و ترشی معدہ اور ریاح امعامر

حصہ اول
۷۵
علاج :- ملالہ انسباب۔۔۔اور اس تھیلی کو نکلوا دور اور مقویات دو -
-
مجربات نور الدین
عقده برده توسہ، تالیل سلع ۱۷
تعریف اللہ یعنی آنکھ کے پھرمیں گرہ ہو جانا بہروہ یعنی گول اور سخت بشکل توت وانہ پیدا ہو جاتا
نوشتہ یعنی سیاہ مونکہ پیدا ہو جاتا۔شامیل کو مونکہ سچے جانا ، تشلع یعنی رسولی کا ہو جاتا۔"
علاج : سب میں دست کاری درکار ہے اگرچہ تنقید کے بعد ہی کیوں نہ ہو۔درسی -
ارس کو سیع مگس اور نمر بھی کہتے ہیں۔۔علاج: - تنقیہ کرنا ہونگیں گے
-
جنگیں لگوانا - سید میر گلاب ملا کہ نا اہلی۔آلو بخاری کا زلال پلا تا شا و بی عدسی بطور
سرمہ استعمال کرنا۔106
۱۹
پلکوں کی جڑ میں ایک دانہ مستطیل پیدا ہونا اس کو گه نجنی یا گوہ ترکی کبھی
اسیاب - کمزوری بچپن کی کمزوری نازک مزاجی ، صفائی نہ رکھنا دور آن خون میں نشستی اور اس خاص سبب
کا نشان جیت ہے نہ مر علی بجا کر بارہ موسکو گھورتا ہے
علاج : کا شک ہم سے ۲۰ گرین لگانا۔انہون لگانا۔بلا رونا لگانا۔صاف کپڑے سے باند مضاب پوست خشخاس کی کو رکھنا
عفن (۲۰ ،
لینی چھپر کا سخت ہو جانا ،سبب سلع اور شیرہ حیات محض کے اسباب سے اور لگڑوں کے باعث علاج : اسب اسکا علاج کریں
س العین (۲۱) یعنی آنکھ کا دبلا ہو جانا
اسنیا : ہند اور درم کے بعد آنکھ کمزور ہو جاتی ہے اور غذا کو جذب نہیں کر سکتی
قاملة : - عمدہ غذا آرام مقویات دیں - 1 : علاج :- گولی بندوق سے نکلی ہوئی بانس پر گھس کر پندرہ روز تک حدفتر پر مالش کریں اگر یہ بیماری برف
کی چمک یا کسی چمکیلی چیز کے دیکھنے سے ہو تو سیاہ عینک لگا نا عورتوں کا دودھ ٹیکا نا مفید ہے۔جب آنکھ بہت دبلی ہو جاوے تو مرطوب اشیاء دیویس کا ڈ اور آمل ابوندانت اللہ مفید ہے۔-۔۔۔طرفہ اور ناخنہ ۲۲
تعریف : طرفہ بنوں کی طرح ایک نقطہ آنکھ کی سفیدی میں نظر آتا ہے ناختہ آنکھ کے کسی گرتے ایک تھی یا پردہ سا
شروع ہو کر پڑھنا بڑھنا ساری آنکھ پہ چھا جاتا ہے
اسباب :- رناخنہ ، گرم میرا آنکھ کا صاف نہ رکھنا کیسی چہ آج کی جراحی کے عمل کی احتیاط نہ کرہ ناہید کے علاج

آج 10 میں سے 10 باقی