باب سوم در امراض گوش
بیاضِ نورالدّین
حصہ اول
Men de
مجربات نور الدین
قبل از مفته نقوعا بعد از بیفته طبیعی
میل مجیب دے صرع : جالگویہ بجو راکھ کے پینے کے پانی میں کھرل کیا ہوا ہو تری بدو تولد او سوتر دروس تم توله با رام ناتوله
زنجبیل تولد - عود صلیب نور فلفل سیاه توله حب بقدر نخود - رات کو تین گولیاں باب گرم دنیا -
وافع قبض : - جمالگوٹہ ماشہ - اللہ ماشہ ہلیلہ سیاہ ماشہ باریک کر کے گولی بنا کر کھلانا۔باب سوم د امراض گوش
درد گوشش
اسباب : گرمی سردی۔ورم پھینٹی۔گرم ہوائیں۔لوئیں۔سورج کی گرمی۔فون یا صفرا ، ٹھنڈی ہوائیں۔پانی
کا داخل ہو نا کسی حیران کا وہ اخل ہونا۔کیڑے۔پوٹ اورام یہ اسباب ہیں اور درد اکثر اس کا مہک ہوتا ہے بعض
دفعہ دانت کی خرابی سے بھی درد گوش ہوتا ہے۔اشیاء مضر: گوشت - دھوپ - حمام - ہوائیں۔آگ کا قرب سخت کام تیز آواز بہت باتیں کرنا اور جو غذائیں اچھی
ہے
طرح مہنم نہ ہوں۔فائی :۔اس دور میں جوان آدمی تو اکثر مرجاتے ہیں مگر ہم نے بوڑھے بھی مرتے دیکھے ہیں اسی طرح سر درد
میں بھی یاد رکھو کہ کوئی کسری چیز کان میں نہ ڈالو جب کو ئی چیز کان میں ڈالنی ہو تو نیم گرم۔علاج :- فلفل سیاه ۷ عدد به وغن گاو کہ تولہ کان میں ٹپکانا دیگر ٹکور کرنا دیگر گرم پانی کا بسیارہ دنیا دم نقد فائدہ مند
دیگر قبض رفع کرد دیگر افیون سوخته در شیریں نہ نان حل گروہ نیم گرم گمان میں ڈالنا۔دیگر : - اونٹ کی مینگنی تاندہ گدھے یا گھوڑے یا چیر کی بید تازہ پانی یا سفیدی بیضہ مرغ - روغن گل میں ملاکر کان میں ٹیپ کا تا
اور مزاج کی اصلاح مزاج کا قاعدہ سر درد اور سنتوں کے علاج سے لو۔اور دردوں اور نیتوں کا علاج کرنا
دیگر : - برگ میری تیل اورگو بر گا نہ پیش میں پانی ملا کر گرم کر کے بھاپ دنیا بہت مفید ہے دیگیر۔سرکہ ایک جزو
روغن گل رو جز و جلا کر سرکہ مل جاوے تو کان میں ڈالنا۔اگہ : خون
کی زیادتی سے ہو تو علامت اس کی منہ کی سرخی اور سر کا بھاری ہونا اور در تشدید اور ٹھنڈی ہوا سے راحت
ہوتی ہے۔علاج :- فیقال کا قصد کرتے یا جونکیں لگواتے ہیں دیگر: خطمی روغن گار کہیں پکا کر ضماد کریں
دیگر - گل بنفشه توله - گل خطمی تولہ۔اسی ہو تویہ کا ضماد کریں دیگر :۔لعاب میتھی۔با لعاب کتان با لعاب
کنویه با شیر دختران
حصہ اول
کان میں ڈالیں
مجربات نورالدین
دیگیری - روغن گل میں سر چند سرکہ ملا کر آگ پر گرم کریں جب سرکہ میں جارے نیم گرم کان میں ٹپکائیں
دیگر شہر فرناں۔روشن کرو میں ملا کہ کان میں ٹپکا دیں اور اگر کان سے پیپ نکلتی ہو تو انٹر روت گھس کر شہد میں ملا
-
کر شنیدہ آلودہ کر کے کان میں رکھیں۔دیگیر : املی آلو بخارے کا از لال دیں تربیلہ کا پانی پلائیں پھر شیرہ عناب اعداد - نیلوفره لاشه همراه شربت بنفشه تولیدان
اگر درد گوش صفرا کی زیادتی سے ہو تو اس کی علامت پہرہ کی پیش اور سر میں حرارت اور منہ کا مہرہ تلخ ہو گا
علاج : - صفراوی مسہل کریں اور باقی اردو یہ مثل دیوی کے کرو۔اگر درد گوش بلغم سے ہو تو علامت اس کی گرم چیزوں
سے تسکین ہونا اور ناک سے رطوبت کا بہتا ہے
علاج حب ایارج کھلانا اور روغن بانجھ نہ کان میں ٹھکانا۔اگر ریاح کے سبب سے درد گوش ہو تو اکلیل الملک - تخم سویا - بادیاں ہو کوب کر کے اس کا جسیارہ دنیا روشن
بادام تلخ کان میں ٹیپ کاتا
-
دیگر :- شیره برگ زقوم گھی میں جلا کر کان میں ڈالتا۔نر گار کے گردہ کو آگ پر رکھ کہ اس سے جو پانی نکلے اس میں
میں جلا کر ان میں سرکار کو رکھ کہ سے جو سکیں
فوره نمک اور چربی ملاکہ ڈالتا۔دیگر : - پیاز کے ٹکڑے اس میں بولی گاڑو جوش دے کہ کان میں ٹپکا وہیں۔دیگر آب برگ اک چکنا کر کے نیم گرم - آپ مولی۔آپ پیازہ شہد۔روغن گل با روغن سفر خو بانی کان میں ڈالنا
اگر تسبب امتلاء : سعدہ کے ہو تو سلامت اس کی جی متلانا۔منہ سے پانی جاری ہونا اور سر درد ہو گا۔علاج : تے کرا دیں اور اصلاح معدہ کریں۔ادویہ مفیدہ اور مجربہ درد گوش میں
رافون - زعفران بول لاکھ پانی میں گھول کر کان میں ٹیپ کا نا
خیر کی عید کاپانی اپری آب پیاز مادی لے کر زعفران و مقدار ملکہ نیم گرم نہیں دفعہ کان میں ٹپکانے سے
بورد کو تسکین دنیا ہے۔دیگر : - مجرب زہرہ نگار روشن مسجد میں رکھے کہ آگ پر رکھیں۔جب پیسہ کا پانی چل کر فنا ہو جاوے تو وہ یہ روغن نیم گرم
کان میں ٹیکانا۔دیگر : شیر عشر کا ملٹر میں گوشش لگانا۔عام علاج : برگ بیر ترش - کویر گاز میش - روغن کنجد پانی گرم کر کے اس کا بہی رہ دنیا بہت مفید ثابت ہوا ہے
دیگر زرده و الایان چبا کر اس کا لعاب کان میں ڈالنا بھی مفید ہے امرا میں خاکستر افیون در شیر دختران نیم گرم
ڈالنا مفید ہے۔دیگر کار بانک اتل یا گرم پانی کی پچکار می بھی مفید ہے دیگو : بوری میں سلوشن بھی نیم گرم تسکین دیتا ہے
حصہ اول
مجربات نور الدين
دیگر آب گرم زقوم پرانے دردوں میں اکسیر ہے۔طرش یعنی نقصان سمع یا بره این
اسباب :- بڑھایا۔چوٹ - امراض دماغ پر دی با گرمی۔اسمالوں کی بندش - درم - دیلی میل کسی بیرونی چیز
سے راستہ کا بند سو جانا۔زائد گوشت کا پیدا ہو جانا۔توبول خشک ادویہ کا استعمال
فائدہ : اگر پیدائشی ہو یا بڑھانے کے سبب سے عارض ہوا ہو یا کسی سخت ہوٹ سے کان کے اندر کا پردہ پھٹ
گیا ہو تو کوئی علاج مجھے یاد نہیں۔علاج :- ازاله اسباب کریں - ترید سفید ۲۰ درم - شعم منظل درم- انتر دروست و درم کمیترا کے درم پوست ہلیلہ کا
دورم اس کی گولیاں بنادیں خود آگ ہ ماشہ صبح و شام
دیگر - - لیس مفسر اپنی روغن بادام تلخ ، توار۔آگ پر رکھیں۔جب لہسن مائل بسی ہی ہو جائے صاف کر کے دو تین نظر
نیم گرم کان میں ڈالنا مفید ہیں۔گھوٹ کر پانی میں صاف کر کے مصری ڈال کر صبح وشام پلانا جب سیاہ شہد کے ساتھ کھلانا۔دیگر برگ مدار زرد رنگ کو آگ پر سینک کر اس کا پانی نچوڑ کر نیم گرم کان میں ٹپکانا بہت مفید ہے درد گوش
میں بھی یہی حکم رکھتا ہے۔طنین گوش
یعنی کان سے آواز آنا۔یہ ایک قسم کی زکارت مس ہوتی ہے جو بیٹوں میں ہو جاتی ہے ہوا نہیں ہوتی
بنجارات اغذیہ۔معدہ میں غذا جب جوش کھا رے اس رنت ضیعف اور زنگی الحس آرمی کے کان میں آواز
اسياس
آتی پیچوٹ - غم - فکر غضب - شراب ہیں ابتدا اسر سام اور ضعف تپ تے
فائدہ : اگیتا راز برا لگے تو یہ مرض کمزوری و باغ سے ہو گا اس کا علاج ہوگا۔علاج : سیمارا تجربہ ہے کہ بر مائنڈ ہاف ٹاسیم دارتی پلانا معا فائدہ دنیا نے یہ آدھی خوراک ہے اس کی خوراک دس
رتی تک سے خصوصا جوانوں اور گرم مزاجوں میں پھر اگر اس میں سپرٹ کلرو فارم ملالو تو زیادہ قوی ہو جاے گا۔پھر
مغز خیارین کا ہو۔خرفه با رام گھوٹ کر پلانا بھی مفید ہے۔م سرب الاول من الصوت اریت و از بی رنگ
آواز
اسباب ضعف یا نپ یا سر ورڈ ہے
علاج :۔اس میں مقویات دماغ دیں مثلاً فولاد - کا ڈلور آئل وغیرہ
حقاولی
9-
مجربات نور الدین
علاج :- گوشت خوره نیون سیاوشاں سفیدہ مصر کا ضماد مریم با سلیقون ڈالنا
ہمارا تجرید: روغن کنجد یا کار بانک آئل لگا کر پوست انار با سیگما پیس کر اوپر دھوڑ نا یا بورک ایسڈ وسورنا
زیری سیاه میل میں جلا کر ڈالنا کچور باریک پیس کر چھوڑنا کار بالک آئل لگا کر آیوڈو فارم دھوڑنا
علاج :- اسفنج یا پچکاری سے پانی کو نکالنا
-
آب گوش
دخول اشیا دغی درگوش
سر
علاج :۔اس چیز کو نکال لینا اور اگر کوئی کیو ان کان میں چلا گیا ہو تو روشن تا بین ڈالنا۔آب ملون ڈالنا گوشت
خواره - دم الاخرین سفیدہ مصبر ڈالنا۔پھٹکڑی اور شہد کی نہی رکھنا
یعنی کان سے کسی رطوبت کا بہنا
گوش
سیلان رطوبت گوست
بچہ کو لیٹ کر دودھ پلانا یا ہے احتیاطی سے دودھ دنیا چوٹ اور تیز اشیاء کے کھانے سے
علاج : - ازالہ اسباب کریں گرم پانی میں بورک ایسڈ ڈال کر پیچکارمی کریں اور کار مالک آئل ڈال کر بورک
ایسڈ سے کان بھر دیں صندل سے پوڈر بچہ کو اندر کھلائیں
سہا گہ - گوشت خورہ در دو رتی باریک کر کے کپڑے کی بنی میں پیسٹ کر کان صاف کر کے اندر رکھیں
۹ حکه گوش علاج :- روغن بابونہ کی مالش کریں۔علاج
ا اور امام وقف این نیاکان در درگیری میں ورم کا اکات
کچھ آئی اور سینے ان کے اور ام کا علاج کریں
ه نسخه موم ها توله رو کنجد والا را توله گرم گرم کرکے ملایا کے نسخہ - صندل سرخ صندل سفید - برگ نیم - بزرگ منا
ملٹھ۔کچور گیری - مجیٹھ مساوی وزن کے ورم زیر نخل