باب چہازم کثرۃ دم
بیاضِ نورالدّین
مجربات نور دین
194
حصہ اول
باب چهاردهم كثرة قدم
کسی عادی رطوبت
کا نہ ہو جانا۔اشتہا کا طر ہونا اور اغذیہ عمدہ استعمال کرنا۔اور اس کا مضم
اسباب متحدہ ہونا۔کسی عضو کا خشک ہو جاتا۔کسی عضو کا کٹ جانا۔کسی مزمن زخم کی اصلاح آرام ورثہ گرم
مصالح - عقر اعظم اور وہ ایام جس وقت عورت جلنے سے نا امید ہو جاتی ہے۔سرخی چشم اور ہونٹ اور مسوڑھوں کی تنفر از کاروبار اونگھ کا زیادہ آنا۔میں اگر قوت تو یہ ہو نتوسلیان
دم تھے ، ریگ آتی - حمرة بول ، نقرس، استسقار ، مریض بہت موٹا ہو گا۔اور اگر صنعت قوی ہو گا
علامات
تو کسل ہوگا۔اتذہ یہ باتیہ دیں، ریاضت
کرائیں، بجوابی کرائیں گوشت دور مسکرات اور مفرحات کو ترک کر ائیں۔پر اور
علاج بستر سخت ہو۔مثلاً تخت پوش لکڑی کا۔مسہل نمکین ریں - جبر اور عصاره دادند دیں۔قصہ کریں۔جونکیں لگوائیں بیمو، آیوڈا بر آن پائیم و گرین ایکونائیٹ کم بوند - ویکی ٹیلیس و بوند - مرکبات انٹیمونی ،
نائیٹری الیڈ بوندسہ اور لائیکوار سیاسی کلی برند دیں۔اور ام حاره
اگر و مویہ ہوں تو تلفونی کہتے ہیں۔اور اگر صفراوی ہوئی تو حرہ کہتے ہیں۔اسباب
انفعالات نفسانیہ۔علامات
ضربہ ، سقطہ ، ہڈی کا ٹوٹنا ، جیل جانا کسی نہ ہر والدہ چیز کا ڈسا بہت کھانا۔بہت پیا۔بہت
مشراب کا استعمال، امتداد نزین، بہت قہوہ بہت چار پلیا وغیرہ۔جواہر منہ کا استعمال
تورم، ہاتھ لگانے سے گرم۔درد اصرفی تکان اور بخار ہوتا ہے۔جبکہ درماندہ ہور با بیان ہوتا۔ہے۔جب ورم حار دماغ میں ہوا اور کھانسی اور آرانہ بیٹھ جاتا ہے۔جب ریہ میں ہوا اور انسداد
بول ہوتا ہے جب کلیبہ میں درم حالہ ہو۔نشاسته و جار گرم مصالحہ ، مرچیں مفید ہیں
مجربات موردین
196
حصہ اول
انجا با نتایج تحلیل موانا برا ہو ا ت ا ا ا ا ال یاسین امیر کے در سے یا در یک کراس
میں پیپ پڑ جانا۔پھر گوشت مروانہ ہونے لگتا ہے ، اور عضو کھل کر مر جاتا ہے۔آرام دنیا سخت ضرورت میں قصد کرنا۔مسٹر یا پلیسٹر لگانا۔جونک لگوانا۔پچھنے لگوانا۔مسہل نمکین دنیا۔علاج اور خون کم کرنے کے واسطے ایکونائیٹ دو دو بوند یا ٹائر ٹار امیٹک پرانے بڑ گرین دینا - پر ہیز
ان اشیاء سے کرنا جن سے خون بہت پیدا ہوتا ہے۔حرکت سے بھی پر ہیز کریں۔اغذیہ بنا تبہ زیادہ ہوں۔غلا لطیف
ہو۔ہمارا تجربہ ہے کہ مار الشعیر اکرور بھنڈی، خرفہ، پالک عمدہ چیزیں ہیں۔بہت لوگوں کو مسور کی دال بھی فائدہ
کرتی ہے۔ابتدا میں تنقید کریں۔اور ورم پڑھتا ہو تو سرد ادویہ سے روگیں۔مگر کان کے نیچے اور بغل اور کنج ران
کے ورم ہیں۔سرونی و لگانا جائز نہیں۔اور جب بڑھنے سے رک جادے تور رادع کے ساتھ محلات بڑھادیں۔مثلاً
انبلتاس اور بابونہ محل ہیں۔اور آن دجو با درج ہے اور الخطاط میں صرف محلل نگا ہیں۔ابتداء میں سردیاں بہانا۔سرکہ اور بہن سے ٹھنڈا کرنا۔پوست کی حکومہ کرنا ، سرکہ لگانا۔السی کا پرلٹس باندھنا
بلا ڈونا ، آیوڈین - تاریپین لگانا ہمفر فلوس۔آپ سکو میں اور کاستی میں لگانا۔آرد جو اورا سپنوں کا ضماد کرنا۔ممتد و هربان ، بخار پیاس ، کرب ا ورم مرقع ہوتا اور گرم ہوتا اور اس
علامات فلغمول
میں درد ہوتا۔حضہ کرنا، جونک لگانا۔صاب بہدانہ ۲ ماشہ - عرق شا ہنر ہے تو۔۔میں نکال کر ، مشربت نیلوفر
علاج ۲ تولہ ملا کر پلانے سے تہریرہ ہوتی ہے۔صندلین، بسیاری، گل ارمنی اگل سرخ همراه آب کشنیز دنیا به رسونت به ماشه موم ، ماشه - روغن گل هم تولد روفن
بیشتر به درم میں ملاکر تین روزہ شدت درد میں لگانا اور کان کے نیچے بغل اور کن رام میں بجائے روادع کے موم
اور روغن زیتون محلات کے ساتھ لگاؤ۔اور جونک لگاؤ۔محلات :۔یہ ہیں۔السی بابونہ خطمی، اکلیل الملک، آکر رہو۔منضبح :۔طلبہ، السی، شیر انجیر آرد جو ارادند
مسکن درد اور محل بخشتی می رود حد میں پکا کر گوت که گل سرخ از عفران اموم، از روشن گل ملا کر ضماد کریں۔اور محلات کا اضافہ بھی کر سکتے ہیں۔ایام حمل میں شاہترہ، اصل السوس، باریان، کشنیز، برگ سنا ، سیب سر پھو کہ گیر و آمل ، بیل بیلیونر
حمره مند مین، گل سرخے باریک کر کے خوراک ، ماشہ چھٹے مہینہ سے آٹھویں تک۔اور قبل عمل بھر کے والدین، صندلین با برگ ها ، گل سرخ ، برم، ڈنڈی، نیل کہنی ہر ایک ماشہ - عناب ، عدد۔پوست درخت کچنالی ، گل منڈی ہر ایک ماشہ۔سر پھو کہ ہ ماشہ۔شاہترہ ، ماشہ کا جوث ندم پلانا، اور صندل سرح
مدل سفید، برگ نیم، برگ منا گیری بسر کی، اکچور، مٹھ مجیٹھو، باریک کر کے اور ای صبح و شام کھلاؤ۔،
مجربات نوره دین
طلاء
19A
ر حصہ اول
اویر بالا۔اور ہلیلہ زرد ، و ما نہ ان یہ سفید ا فلفل سیاه ، گل کچنال، برگ ہکا بکین
حالات موجودوہ میں باستخدام
چاکسو کھلانا۔روغن سیاہ اور کالی زیری، چاکسو ، صندلی، کمیلہ ہر ایک ایک درم ، چھالیہ ، سنگ جو است اکھہ، الود ہے۔چون ، وجع ، ہلیلہ سیاہ، پھٹکڑی ، هنا، ہر ایک نصف درم ، و ما نه ، نیم سر ایک ا ما شہ ابکائن وا باشه
توتیا سبز ماشه - فلفل سیاه ، ماشہ - اروغن سرشت 1 ماشہ۔پتوں کو نصف لو ہے چون میں ملا کر دو قرص بنا دیں اور روغن
میں جلا دیں، پھر باقی اردویہ ڈالی کہ ایک پہر نیم کے دستہ سے آپنی برتن میں کھو نہیں اور ملا کر یں۔- نزد ،
ما
خفیف معرقات دیں۔گرم پانی میں پاؤں رکھوائیں۔شیرہ بادام ہمراہ مار میاد یں۔رفع قبض کریں۔علاج بخار ہو تو تے کر ایکیں۔گل بنفشہ، بابونہ مخطمی ، برگ سنگترہ کا خیساندہ پلاویں - لباس محفوظ
ہو۔سینہ پر جونکیں لگوائیں۔بلسٹر لگائیں، ناسور کریں۔گردن میں سوراخ کر کے اس میں فلیتہ نکال کر روزہ ہلا دیا کریں لاس
کو عربی میں نقص کہتے ہیں )
- التهاب حنجره و سلق
مشاد معدہ ، اور انصاب رم کو روکنا، باریک اور دو سے خون کا نکلنا یا معجزہ کی باریک رگوں
اسباب کا خون دل کی طرف جانے سے روکنا۔انسداد نزین، اغذیہ ردیہ، کیلا پن۔سردی لگا۔ہوائی وراثت کا منہ میں جانا۔کھانسی، زور کی آوانہ اور یہ
عوارض ان لوگوں میں جن کا چپڑہ لطیف ہوتا ہے۔زیادہ ستاتے ہیں۔کپڑا خوب اور کھنا۔آبزن قدمی رانی کے پانی کا گرون کو سرد پانی سے دہونا، معرفات دینا۔علاج پاکستر گردن یا سینہ یا گلے میں لگانا۔پوست ، مائیں اور حال مسولہ کا کہنا، کلوریٹ آف پٹاس کا سفر مغرہ کرانا۔فائدہ:۔چکنی پھر یوں، گہری نیند سے پر ہیز کریں، خصوصا بچوں میں۔تلخ میں عادات کا روکت بر عزم کرنا۔مادہ ملین یا بلیسٹر لگانا۔میں نے ایک بیمار پر روشن جمالگوٹہ ایک حصد د غن تارپین چلا حصہ نرم نرم گلے سے لگایا تھا جس سے نرم نرم پھینیاں ہو کی اور انتہاب رفع ہو گیا۔
مجربات نور دین
199
ذات الصدر اور ذات الريه
حصہ اول
اس میں کھانسی ہوتی ہے ، صیق ہوتا۔بخار شدید ہوتا۔تھوک میں خون آتا ہے۔تدا بیر نزلہ کریں۔بار الشعیر دیں۔اسی کا پانی دیں۔رب السوس منہ میں رکھیں۔اور تھے آور ادویہ۔علاج خوف کریں۔ہمارا تجربہ ہے کہ مغویات سے فائدہ ہوتا ہے۔اس لئے پرنٹ ایو نینا ایرومیٹیک 10 بوند
کلو را فارم، ابوند ، موچیوں کا ترشہ پلانا مفید ہے۔وانیم اپیکاک، بوند پلانا اور اور سارہ کچی پلانا۔یہ مرض شرابیوں
میں اکثر ہوتا ہے۔علاج
; -4
ذات الحزب
تدابیر نالہ کریں۔آپ کے بعد عبا لمسٹر لگا ئیں۔ہمارا تجربہ ہے کہ پوست پیج ارنڈہ ماشہ صندل
و ماشہ - ز تجلیل ماشه امینون ماشہ کا خمار کریں۔استسقاء الصد
علاج:۔پانی کو نکالیں۔مارا شیر میرا مشورہ قلمی دیں۔ڈیجی ٹیلیس دیں۔نفث الدم
علاج۔حضہ کریں۔جونکیں لگائیں۔سرکہ اور پانی پیا میں مسکنات ہیں۔پلستر لگارہیں۔سك
علاج :- شیر مادہ کردیں۔نامور کریں۔لیٹر گاہ میں اور قاتل کرم دو یہ بہت مفید ہیں۔۔شیرماد امور کی ایران اور قتل کر دو یہ ہیں۔اسے جہاں لوگ چھڑے نہ کھتے ہیں۔وہاں جو پانی ان چڑوں سے نکلتا ہے اسکو نرسہ کہتے ہیں۔
مجربات نورہ دیں
التهاب معد
حصہ اول
منبهات بینی (سراب ، قہوہ، چار گرم مصالحہ) کثرت نمک سے ہوتا ہے۔انسداد عرق دفعہ
اسباب صحت جرب ، انسداد، نزیف سے بھی ہوتا ہے۔مسہلات مقویات سے بھی انتہاب ہوتا ہے۔علامات : قلته اشتها رغتیان تھے سالم مصری تھی اور صداع -
مار الشعیر آب ایسی کہ آپ صحیح آپ کا سنیا اور عنب الثعلب، لیمو خیسانده برگ سنگره با
علام نه اولین ، مغر بنلتاس ، باب عنب الثعلب ضماد کریں۔السی کا پولٹس باندھیں۔ساٹھ تک جونک لگوانی
مغص معدی
تدابیر انتہاپ معدہ کریں۔دودھ پلائیں کسی بارچی کا پانی پلائیں۔کئی بار جونکیں۔لگائیں بلیٹر
علاج اور پلیسٹر لگائیں۔آبندان کریں۔١٢- قے
اسباب : سور مہتم دیران - معدہ اور امتار اور حرام مغز کی بیماریاں۔گندی چیزوں کا دیکھتا۔بعض لوگوں
کو کشتی یا سنگھی پر سوار ہونا۔سرطان معدی کا ہونا۔نے کرا دیں۔سرد پانی ہمراہ افیون دیں۔سرکہ پلادیں۔لیموں دیں۔بلیسٹر یا پلیستر، جو نہیں
علاج لگوائیں۔داغ دیں۔۱۳- ورم کبد
گرم ملک خمر با نفتالات نفسانی، انسداد تزریت۔اور ورم معدی را معمار سے ورم کباد پیدا
اسباب ہو جاتا ہے۔اور مربہ سقطہ سے بھی دردم کیر پیدا ہوتا ہے۔زبان پر سر دیا ز رو مادہ جمع ہو جاتا ہے۔تے تنوع دائیں طرف سونے سے تکلیف ہوتی ہے۔علامات اسی طرح با یکی طرف بھی جلد کی زردی۔اسکا انجام اچھا نہیں ہوتا۔
مجربات نور دین
علاج
جمعه اول
پتر لگانا، جونکیں لگانا، بہتر لگانا، قصد کرنا ، مفید رکہتے ہیں۔حمام ، ضمادات الموا سنگترہ
کیا لومل ، البلتاس اراوند التمر مہندی علی العموم مفید چیز مل نہیں۔١٤ - یرقان
یہ بھی انتہاب کہہ ہے۔اس کا علاج کرد مادری ات ہمراہ مفتحات اسمیں مفید ہیں۔۱۵
مغص معوی
ارا شہر من را مروری مینی
بغیر دنیا۔چاولوں کی پہنچ آب صحیح۔رام تور می یعنی ملی طوری ریخنی چوده - همراه بیضه
علاج نیم برشت ، جونکیں لگانا مسہل دنیا حقہ اسکین کرتا۔بابونہ اور نہ یہ ہی سیاد کا جوشاندہ پلانا۔کیبلہ کا پھیل بھی مفید ہے
۱۶ مغص کلومی
-14
اسباب - رینگ ، کثرت جماع ، آتشک۔"
علاج : قصد کرنا جونک لگانا، مار الشعیر ملانا۔شیر کا منتر تیم کرو، ہمراہ کا فور دنیا -
۱۷ النتها کلوی
اسباب : نمی زد فتره - غیر موسم اور تنق
سردی میں ہو اس خوب گرم رکھو، بید مشک گرم گرم پلا دیں۔بنفشه ، با بود خطی کل میں
ما بابونه
علاج خیساندہ پلا دیں۔حرارت میں رلائیں۔رہی کا پانی میساندہ سنگره لیمو برف آب باند
مام العسل دیں۔١٨ جمی زدفتره
علاج-: بعد تنقیہ کونین ، سلفیٹ آن کو نہیں دیں۔نقوی برگ زیتون با برگ سنگترہ کا بار سونت
مجربات لوز دین
کایا کرنجوہ کا۔یا پیس چرائتہ کا عیساندہ پلا دیں تخم کالے عدد کا کھانا مجرب ہے۔حاول
مار الشعر ہیں۔اور احتیا د سے سم الفارہ کا استعمال کا لیں۔ہر گرین پارتی کی چالیس گولیاں کنفہ
کے ساتھ۔19 جمی لازمه
التهاب مخ وریه و قلب و متحده و کیده در حم و کلیه و مثانہ و معار ضرور ہے، کیا معنی کہ ان اعضاء
اسباب میں کہیں نہ کہیں ورم ہو گا۔تعفن اور انسداد نزین، انفتالات نفسا نیه ، کثرت اکل و شرب
اور بعض اقسام دبیر ان کے پیدا ہونے سے
علاجح و۔انہالہ اسباب کریں۔۲۰ قشف و تقشر جلد
سنسکرت میں بکھر چکا۔بچھا جین، ابروس کہتے اور انگریزی میں سورہ المیں کہتے ہیں۔سرخ رنگ کے دانوں
پر شقیق ورم ہوتا ہے۔اور وہ اٹھے ہوئے معلوم ہوتے ہیں۔پھر ان پر ایک چھلکے بن جاتے جو موٹے اور گول اور
سفیدہ ہوتے ہیں۔اور مرمن میں زیادہ ہوتے۔کبھی خود دور ہو جاتے اور کبھی ان میں ناخن ٹھیٹھرے ہو جاتے
اور ان میں سوراخ ہو جاتے اور ناض شفاف نہیں رہتے۔جب مرض نیا ہوتا تو ان کی موٹائی کم اور کہنی اور گھٹنے اور
شکم اور کف دست و پا بلکہ تمام میدن پر ظاہر ہوتا ہے۔یہ مرض صحت کے بعد پھر عود کر آتی جسم کے دونوں طرف بلکہ جا نہین پر مقابلہ کرتی ہے اور
خصوصیات
عبر قول میں دودھ پلانے کے ایام اکثر ہوتی ہے۔آتشک میں فریق ہوتے اور داغ چھوٹے ہوتے اور چھلکوں کے نیچے چڑے کا رنگ تانبے کی طرح ہوتا ہے
اور چپکدار ہوتا ہے۔اغذیہ لطیفہ اور ادور یہ بارہ دیں اور مقام ماؤں کو السی کا تیل لگائیں، شیر عسر، ہلدی ہر ایک ایک
علاج درم، رو عن تلخ ۲ تولہ۔جوش دے کر سرد کر کے طلار کریں رو عن و کو۔اگر مزمن ہو تو شک کرتی۔فلفل سیاہ و رتی۔آپ صبح میں 4 گولیاں بنا دیں۔اور ایک گولی بعد غذا کھلادیں۔اور روشن ماہی، افلار، قلت دم اور صحت میں بعد غذا در اردن میں کھلا دیں۔اگر شک مصر کو دے تو کار بالک ایک رق۔ملٹی پر اگرین گلیسرین میں گولی بنادیں اور کھلادیں اور تارین
رتی۔
مجربات نوره دین
حصہ اول
نیا کو ڈی لینی منٹ ملیں۔اگر مچھلی کی طرح چھلکے اتریں تو یہ ادویہ مجرب ہیں۔ا شک و گرین - فلفل سیاہ ۲۰ گرین۔آپ صحیح میں ۲۰ گولی بنادیں اور ایک گولی صبح، دو ہیرا شام
کو کھلادیں۔فولا سلوشن سو پونڈ - نیکی کنتر و بوند دیں۔-
کارہ بالک ایسڈ گرین، ملٹھی گرین کھلانا۔کو پلیسیا آئل ۲۰ بودند ، لا ئیکوالہ پیاس ۱۵ بودند پلانا۔۵ فوله سلوشن ۲ سے ۱۵ قطرہ تک بند ریکے دینا۔۴
4 ڈائی کیوٹ ہیڈرو کلور که البیر که بوند آئل کیڈ اونس نرم صابن ۲ او منس آکل روز میری ۱- ڈرام، پانی
۵ اولسن کی مالش زور سے کریں۔6 کاربالک ایسڈ ۶۰ حصہ نہ نک اینٹ مینٹ ایک حصہ لگانا۔اکھول ڈارام - ویزلین ہو ڈرام۔اس کا مرہم لگا دیں۔پہلے سلک ایسڈ ڈرام۔ویزلین اونس کی مالش کریں۔۹ - کسی کو جوش دے کہ اس کے پانی سے غسل کرنا اور روغن آنسی ملنا۔صابونات اکثر مخالفت ہوتی ہیں۔اسلئے
لینولین سوپ تیار کردہ بر وزه وعلیکم کا استعمال کریں۔ایک تول - لیستی منٹ لگائی : تبرید کریں۔بیڑی اُ لعین میں الجلد
اسمیں تقشر رقیق ہونا خارش کم ہوتی۔کبھی کبھی بخار ہوتا۔اور کبھی بھی دستمانہ کی طرح ہاتھ سے
علامات چمڑا جدا ہو تا۔اور گنجے بھی اسی کی قسم ہے۔اسباب : - ورثہ سر کی میں تکان - گرم مصالح مشاد، مہتم، انفعالات الا نفسانیہ -
۲۲ سور ئیس
اسمی قنر خشک اور سفید اور دبیز متصل جلد ہوتا ہے۔اور عبلہ بھی دبیز ہوتا ہے۔ایگزیما
اس میں داغ مرطوب ہوتے اور چھلکا مائل بہ زردی ہوتا ہے۔علاج :- ان تینوں اقسام میں سہاگہ اور صابن سے دھو کر آملہ سارا ماشہ ہو ہی ۲ تولہ کا مفاد کریں۔بی
محمد بات اور دین
۲۰۴
۲۳۴- ایکیتی اور
حصہ اول
اس میں چھلکوں کا رنگ سیاہ اور غبار بھی سیاہ ہوتا ہے۔اور خار دار ہوتا اور نیچے کی جلد صحیح اور کف
علامات دست و پا اور بغل اور جنگا سے اور آنکھ میں محفوظ رہتی ہیں۔اکثر مناصل مبتلا ہوتے اور گرمی میں کم
اور سردی میں زیا دہ ہوتا ہے
اسباب : درتہ۔اس زمال کشتہ جات۔عسل باب سوڈا اور تکباب اس کا۔روغن کنجد یا روغن یا دام ، گلیسرین دو چند یا چہار چند پانی میں
علاج ملا کر اس کی مالش کرنا۔اسکو میں کی اور تھی اورا حمید بھی کہتے ہیں۔انگریزی میں آرٹی کیرلا کہتے ہیں۔اسمیں بخار ہوتا، اعیان اور درد معدہ ہوتا کسل اور کروارہ زبان ہوتی اور یہ سب کچھ منساء معدہ ہوتا ہے۔۲ خفیف اور مزمن ہوتی اور سالہا سال رہتی یہ مشاد مہضم یا فتور حسینی سے ہوتا۔تھے کرائیں ، مسہل دیں۔معوقات دیں۔اغذیہ لطیفہ دیں۔اور مزمن میں عرق سم الفار دیں۔اور
علاج
اصلاح سبب کریں۔اور ترکی کے انہالہ کے لیے غسل اور مشرب باب سوڈا سمجھے الہقی ، سوڈا ملسہ
کھلاؤ۔اسپر برومائیڈ آف پٹا سیم پانی میں حل کر کے پلا دیں۔جب جبل نیم یعنی مبل نیم ۲ ماشہ۔رسونت ، ماشہ گا ہے پلادیں
فلفل سیاه ماشہ رگولی ترقی کی صبح و شام کھلا رہیں۔۲۶ روزی ویلا یا ٹونکا یا گرمی دانه
یہ تمیمی یوم کے بعد ہوتا۔اس میں حلق خشک اور سرخ ہوتا ہے۔گلابی رنگ کے دانہ پیدا ہوتے
علامات اور تین چار روز کے بعد خود بخود بھوسی کی طرح اڑ جاتے ہیں۔گرم، آنتوں کی خرابی اور قبض سے یہ مرض بچوں کو ہوتا ہے۔اور ریاضت کے بعد پانی پینے ہے
اسبات برانوں کو ادبہ بارش کے ایام میں علی الحوم ہوتا ہے۔شناخت : خسرہ میں مائنڈ شہتوت بلالی شکل کے دانہ اور شدت سے ظاہر ہوتے ہیں۔اور میں خفیف ہوتے ہیں۔
1۔خبر بات نوره دین
مسهل
حصہ اول
نمکین دیں گرم پانی سے غسل کرائیں، اعتز بہ لطیف دیں۔اور تلخ اور یہ دیں۔علاج کوئی تیزاب استعمال کریں۔-۲۷ - پرور الگو اور نمله
پرورانگو
اس کے دانے سرخ اور گول اور ابھرے ہوئے ہوتے ہیں۔اور ان میں ذرا کھلی بھی ہوتی ہے۔مفلسی اور بڑھاپے سے ہوتا ہے۔اسباب۔اکثر ملالہ ہنے
ماشہ تمباکو تین پاؤ پانی میں جوش دے کر غسل کہ انہیں۔بندال پاگل تھی کہ مسٹ یا ہلدی بہتہران
علاج رائی ، صندل ، ملیتی ان تجلیل ، آملہ ، اجوائن کو کل یا بعض کو جوش دیکر غسل کریں۔اور سنکھیا یا
لو ہے کے مرکبات کا استعمال کرائیں۔-۲- نوشته یعنی تپ محرقہ
جدید عربی میں تپ محرقہ کو کہتے ہیں۔نتیجہ کسی انتہاب کا بابت آدمیوں میں بیٹھنے کا ہوتا ہے یا مقبرہ کے نزدیک اور جہاں جانورہ
اسباب زنجے ہوتے ہیں۔وہاں بیٹھا یا جہاں چڑہ رنگے جاتے ہیں۔یاسن اور چھڑہ بھگوئے جاتے ہیں۔اور جن شہروں کے گرد فصلیں اونچی ہوں اور مکان اور انفعالات نفسانی سے یہ مرض ہوتا ہے۔علامات بار تهوع مانتے - عطش - کرپ - ضعف فرافر
ستیره بادام ، حقنہ عنبانہ ہی اور اسی کے پانی کا چونکیں لگانا۔معقد پہ یا کمپنٹی پر
علاج پلیسٹر لگانا امام الشیر دیا۔۲۹ طاعون
یہ انتہاب ہے ، جبل کے نتیجے پا کسنے ان میں یا اپن گوش میں یا کسی اور ڈھیلے گوشت ہیں۔نچھی اساں میں یا
علامات - سر تھے۔علیان احمی ناشکر۔گرم کو ہے سے داغ دیا۔مسہل نمکین دنیا کور کرنا جونکیں لگانا۔وانیم ایک اک چھوٹا چھپ۔علاج جدوار درتی تین تین گھنٹے بعد پلانا۔کیوڑہ کیمیفر کو مشک پلانا - جد وارم ماشہ کا خونه ما شده سرکه
باشد۔
مجربات نور دین
حصہ اول
میں گھس کر پلانا تخم جنتری ۲ مانده با بچی سمانه - آملہ سار ۲ شه نیم کوفتہ پانی میں تر کر کے گھونٹ گھونٹ پلانا۔منطبع اور مسہل بلغم دنیا۔اگر بہر اپن ہو جاوے ، تو آیو ڈائڈ آف پٹا سیم ارتی صبح و شام کھلانا، طاعون کے
بہرا پن اور نامردی میں مفید ہے۔دق
التهاب مزمن ریہ میں یا معدے یا جگر اور امتام کلیہ بامشانہ میں ہوگا۔یا کسی ہڈی کا خراب ہو جانا
اسباب شریف کا نہ یادہ ہوتا۔فروع مزمنہ اور نواسیر ہے۔دودھ پلانا۔چاول دنیا تانه و انڈہ ، نباتات کھلانا حمام آبنون - شراب وغیرہ اشیاء سے پر ہیز
،
علاج کریں یعنی بلقی - درار مفصل ایک عدد۔اجوائن ماشہ۔الائچی پوٹلی باندھ کر پانی کے گھڑے میں
رات کو ڈال دیں۔صبح نکال کر پلسکر نمک ڈال کر پلانا۔۳۱۔ہیضہ (یہ التهاب معدہ ہے)
مقعد اور معدہ پر جونیکی نگرانا۔کچھنے لگانا۔معدہ پر میٹر لگانا۔سرد پانی اور چاول کی
علاج بیچ کا حقنہ کرو۔۳۲ اسهال در انتها پیغام
معتقد اور استار پہ جونکیں لگوانا، گوند کا پانی پلانا چاولوں کی پیچھے پلانا۔برگ سنگترہ کا
علاج ما را مشیر ہمراہ تخم انسی دینا۔ہا تھ پاؤں گرم کرنا۔پوست خطی نشی کے پانی کو چاولوں کی پیچھے
باب الشعر
اور نشاستہ میں ملا کر حقنہ کرنا۔۳۳ قبض
ابتدائے انتہاب ہے اور انتہاب
کا نتیجہ بھی ہے۔ابنه التهاب قابض پھل۔مثلاً لیمونا - سفر جیل اور کثرت مسہلات التہاب ، سفاق۔جاب:-
مجربات نور دین
مر بہ ، سقط حق سے ہوتا ہے۔حصہ اول
اس میں بخار ہوتا۔الم ہوتا۔سوئیاں چھینی معلوم ہوتی۔اور تھے اور قبض درد معده
علامات ہوتا ہے۔اگر انتہاب ہو تو پچاس سے اسی جونکیں لگوانا ، شکور کریں۔ضماد ملین کریں۔علاج آبزن کرنا۔۳۴- التهاب گلی و مثانه بواسیر
التہاب میں مقید پر جونکیں لگوائیں۔شیرہ مغز بادام اور کرو پلائیں۔اگر بہیت یا پتھری ہو تو
علاج بحلوائیں۔مشورہ قلمی مہمراہ مارا لشعیر دیں۔شیرہ مغز بادام ہمراہ افیون دیں۔-