باب امراض مختصہ نسواں
بیاضِ نورالدّین
مجربات موردین
قسم اللہ الرحمن الرحیم
۳۰
ZAY
حصہ دوم
محمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم
بات امراض محفہ نسواں
جسته اولی امراض نسواں
اعضا کے محقہ نسواں نمبر شفر تین ببرین باہر والے، وصفیوں، جو اندر کی طرف ہوتے ہیں یہ شہرہ آپ کو کہتے ہیں۔نمبر ۲۔بڈر جس کو عوام الناس چند کہتے ہیں۔نمبر ۳ - صماخ ، پیشاب کا سوراخ۔نمبر فرج
نمبر 2 غشا قضیہ یعنی پرده بکارت
قبل یعنی میدان جماع -
نمبر6 - رحم کیعنی بچہ دان۔نمبر تم رحم - بچہ دان کا منہ۔۔نمبر 4 - عنق رحم - بچہ دان کی گردن -
نمبرا قاعدہ کریم۔یعنی رحم کے اندر کا میدان۔نمبر 11 بو قیون یعنی وہ دو دو نالیاں جو شیتین کو جاتی ہیں
نمبر ۱۲ راس ترجیم - یعنی رحم کا سر -
نمبر ۱۳ مبیضین یعنی نخستین -
نمبر ۱۳ - شیدین یعنی پستان
-
فائدہ :۔عورتوں کے خاص امراض کے متعلق ، جب کبھی بحث ہوگا۔تو انہیں اعضار یہ ہو گی۔
مجربات نور دین
حصہ دوم
عورتوں کے امراض خاص کے استبا،
عدم دریافت۔طرح طرح کے کرد ملا اون کا کریہ کہ کہیں اور نہ نکاح کرے۔اولاد کا فکر پہلی رات کے جانے کا ذکر
کپڑے زیور اور ساس نند کا فکر) غنم، نزاکت ذ کا وہ حس مافات کورین ، جانے کی خرابی (مثلا زور سے جائے کرنا) حیض اور نفاس کی
خرابی شکل، دودھ پلانا۔لباس کا رنگ اور اسکا اثر تنگ پاس، مثلاً انگیہ تنگ صدری ، انگریز عورتوں کے کمر بند تشدید وغیرہ
مختلف زیورات کا اثر بچوں کے سونے کا اثر ہ ملانا کی کپڑوں پر سونا۔یا شریعت
کا نا واقعی سے معین میں بنانا وغیر
مبر - التصاق شفرتين (معنی مل جانی)
اسباب - قدر تا بند ہو جاتے یا کسی زخم کے باعتے بند ہو جاتے ہیں۔علاج۔چاقو سے چیر دیں۔پھرنہ تم کو کار بانک آئل اور کافرہ لگا دیں اور کوئی شے غریب اندر نہ جانے دیں۔اور نہ لگا لیں۔میر ۲- رض شعر متین (یعنی کیا جانا)
اسباب - ضریبہ، سقط ، عسر ولادت بجماع کی بے احتیاطی
علاج۔ٹھنڈا پان رکھا یا پھٹکڑی اور کتی سرد پانی میں حل کر کے پیٹ رکھنا۔اور اگر ورم ہو اور سرخ ہو تو ورم کے ارد گرد جو میں
لگوانا اور اسی آب حنفی میں پکا کر پیا ر کھا۔آپ ٹھیکری یا جست رکھا۔آرد جو باب پوست یا گل بلسان پکا کر لگانا۔اگر پیک
جارے اورہ چھوٹنے کے لائق ہو جاوے تو ہا تھو یا برگ چفتند یا ہو پالک پکا کر باندھنا۔مبر ۳- التهاب شرمین دینی لبوں کا درمی)
اسباب سمی میلا رہنا بحشفہ کا درم یا سوزاک یا اکتشک کا زخم ہو۔استمنا سیلان مادہ الکاله ابول کارکنا۔ولادت نہ خیر
دیدان، بواسیر۔رقم کے قریب کسی عضد کا درم نہیں کو اورام مادہ کہتے ہیں تا ورم معدہ
قوت : بد معاشی عورتیں، مصنوعی عضو تنا سل کمرے باندھ کر آپس میں جماع کرتی ہیں، اسکو سحق کہتے ہیں۔استمنا:۔چھوٹے بچو کے ہاتھ یا پاؤں سے عورت بجائے کی حاجت رفع کرتی اس کو استمنا کہتے ہیں۔مثلاً ہم نے دیکھا ہے کہ ایک
شخص کے ہاتھوں اور پاؤں پر آتشک تھا۔دریافت پر معلوم ہوا کہ کوئی آتشک والی عورت اسکو بچپن میں مٹھائی کے لالج پیا
نے چاقی اور اسکے ہاتھ اور پاؤں سے ذکر کا کام لیتی تھی۔حشفہ ہلتہ سہ یعنی مرد کے مشورہ پر کوئی بیماری ہے اور اس سے فرج کے لبوں پر اثر پہنچا اور ورم ہو گیا۔سیلان اکالہ۔یعنی عورتوں کے اندر سے بدبو دار پانی لکھتا ہے۔اس سے بھی فرج کے لب اور مرد کا ذکر
منظورم ہو جاتا ہے۔031
F
مجربات لوز وین
حصہ دوم
آبام دنیا مارا شیر اور ناولوں کی پیچھے پلانا۔چاولوں کا دھویا ہوا پانی پلانا ، فرج اور سر کے درمیان جونکیں لگوانا۔علاج
شیره معناس، آب عنب التشقلب و مشربت نیلوفر پلان - آروجود گل ختمی، رسونت و آب کاسنی انکو کا صفار کرنا۔اگر دار
زیادہ ہو تو پوست کی شکور کرنا۔پوست کا گرم پانی پلانا گرم پانی میں بٹھانا۔کاسٹک ۲ گرین - پانی ہو تو لہ لگانا۔اگر اس سے
آرام از ہو تو خشخاش روغن گل میں پکا کر ضماد کرنا جب گرمی کم ہو جاوے تو انسی، اسی غول آب کمشینز میں ابتدائی لگانا، اور جب
نہ
گرمی با لکل نزد ہے تو اسمیں خطمی پھر بابونہ، طلبہ ملاکر لگانا۔قبض میں تمکین مسہل دینا بغسل کرانا۔جب ورم سخت ہو بھا دے تواد و یہ ذیل کا اتحاد کرنا۔با یونہ، قطمی السی، مغز استخوان بچه بی ازوده بیفرا ضماد کرنا۔شیر شتر، بشیر میش۔رومن ارنڈ ہر ایک تولہ کھونہ بناکر نماد کرنا باضافه از بیل ، انجوائی خراسانی ہر ایک تولہ مضماد کرنا اور اگرم
رحم ہو تو ناف کے نیچے ضد کرنا مصبر تولد راوند همانشه مغز انیتای نوار آب سکور نیم گرم نماد کرنا۔گل بابونه و مانته عنب الشعب السی طلبہ پر ایک ماشہ تخم خطمی ، ماشه گل ختمی داشته معنا الناس تو در اکلیل باشه
باب کور هم توار دزرده بهینه یک عدد در وعن گل، ورم رحم میں بطور شانہ کے دکھیں۔نمبر ۴ يجرب حکه شفر تین تارحم
جرب اور ایسی کھیل میں میں سے پانی بھی نکلے۔حکہ صرف خشک خارش۔اسباب - صنعت بواسیر، اورم، ایام تحمل دیدان امداد - احتباس حیق ، ذیا بطیس بالوں میں جو میں یا چم ہوئیں۔میلہ
رہنا۔کپڑوں کی غلاظت، زخم یا سرطان کا ابتدار مناد ستضم۔علاج: از الاسباب کرتا۔مقویات اعصاب اور دودھ کا استعمال کرنا منفی رہنا۔قبض میں مسہل نمکین دنیا، تقویت
ہضم کرنا۔گرم مصالح، کانی چاؤ کا استعمال ترک کرنا۔پھر
آبندان کرنا۔سرد پانی کی پچکاری کرنا۔مرہم بلا ڈونا مرہم ایکونائیٹ لگانا۔گلیسرین اور گلاب کی پٹی رکھنا۔روغن بادام
تلخ لگانا۔آپ نمبا کو لگانا۔مکھن اور کا خون لگانا جوانوں میں کیا لوسل اور آملہ سار لگانا۔کافور بشیرہ کا ہو کیشنز، نیلوفر پلانا۔رسونت ، صندل سفید اختشی اش پلانا اور لگانا۔۱۴ برومائیڈ آف پتاسیم درگرین۔پانی و تولہ میں حل کر کے پلا نام پلجھائی انیسمی
ٹیٹس نصف اونسی ، سلوشن ایر و پیاڈ رام پانی ۱۲ اونس کی پٹی رکھنا بہت ہی مجرب ہے۔ایلجیا ئی ایسی ٹیکسی ڈرام - ایسڈ
سیڈروسیانک ڈائی کیوٹ ہو ڈرام، ریکٹی فائدا سیرت اونس پانی در اونس کی پٹی رکھا۔پلچیائی آیو ڈائٹ گرین - ایکسٹریکٹ
ہلاک اور بیچ ٹی او بره وما ۱۰۰ گرین در روغن کو کو آگ پر غلیظ کر کے بتی بنادیں۔اور کاغذ میں پیسٹ کر ( ۱۸ اینچہ لمبی ر کھیں اور م
حصہ کریں۔ایک حصہ کا ٹکڑا ندور کھیں۔اگر سرطان ہو تو دسرطان ایک پھوڑا ہوتا ہے، جس میں سے بدبو دار پیپ نکلتی ہے۔اور بہتر رکھیں اس کے گرد پھوٹی
ہوئی نظر آتی ہیں پہلے چھوٹی چھوٹی پھنسیاں نکلتی ہیں۔پھر ان میں زخم بن جاتا ہے۔اور بدبودار مادہ مشروع ہو جاتا ہے۔
ت۔۔۔مجربات مور دین
مصدوم
بعض لوگوں میں ہنزال بھی ہوتا ہے۔بعض میں نہیں ہوتا۔گندارانہ جس کو غائب کر دو ہانہ بھی کہتے ہیں۔گردن سے لے کر ریڑھ کی
ہڈی تک، بدن کے کسی حصہ میں یہ مرفق اکثر ہوتا ہے۔اس میں بہت سوراخ ہو جاتے ہیں۔علاج:۔ہمارے شہر کے تجربہ کار اور بوڑھے پرانے جراح بالاتفاق کہتے ہیں کہ اس مرض کو لوہے سے بڑی عداوت ہے۔مطلب یہ کہ
چیر نا مناسب نہیں۔گرم ادویہ کے ضمارات سے پکاتے پھر جواد و یہ جن سے زخم کا منہ پھٹ جاوے لگاتے ہیں۔میرا تجریہ ہے کہ
چیر نافی الواقع مبینہ نہیں ، ابتدا میں اچھی طرح پلاسٹک سے داغ دے کر چلانا جونکیں لگانا - فوائل دیدان کا استعمال کرنا۔کمیلہ۔برگر تیم مردا سنگ کا فورد ھوڑنا پیشاب بند نہ ہونے پاوے۔اسکی احتیا طار ہے۔نمبزه - حفل عضله رفق
شناخت ایک دانہ فرج کے اندر ہوتا ہے۔جس کو عام اصطلاح میں پیر یا بھولا کہتے ہیں۔اس کے اندر ایک گولی پیدا ہو
جاتی ہے جو کہ بعض دفعہ اتنی بڑی ہو جاتی ہے کہ جیسے کسی چھوٹے بچہ کا سر اور عموماً یہ آتشک سے ہوتی ہے۔علاج۔کٹوا دنیا اعلا علاج ہے۔مبر - استنفار متفرتتین
یعنی لیوں کا ڈھیلا ہو جانا۔اسکو اوڈیما بھی کہتے ہیں۔علاج : مدرات دیتا اور معرقات دنیا۔حرارت میں جونکیں لگوانا۔اور پچھنے لگوانا گاٹ دینا۔مبرے۔اکیاس
ایک قسم کی تھیلیاں فرج کے منہ پر پیدا ہو جاتی ہیں۔علاج۔ان کو چیر دیا بھادے۔پھر ایسی ڈرورات استعمال کریں جس سے خشک ہو جاویں۔مگر چھرانے میں ایسی تدابیر کریں کہ
بڑھ کٹ جاوے کبھی داغ بھی دیتے ہیں۔نمبر د دوائی
فرج کے اوپر سفیدا، روڈ بیسلے اور ام پیدا ہو جاتے ہیں چین میں درد نہیں ہوتا۔اور وہاں کی رگیں گرہ دار ہو جاتی ہیں۔اسباب - کثرت جماع - مصنوعی جمائے ، عسر د لارت، کثرت حمل سے پیدا ہوتا۔علاج :- بری عادت کا ترک کرنا۔قوابض کا ر کھنا۔سوائے ایام حیض کے۔
مجربات نور دین
نمبر ۹ - طول شفریتین صغیرین
حصہ دوم
یعنی اندر کے لبوں یا بلدیہ کا بڑھ جانا۔یہ افریقہ اور بلا دربارہ میں ہوتا ہے۔بڑھ جاویں تو کاٹ دیں۔یہ لوگوں نے لکلمات میرا تجربہ نہیں۔انتخاب ہو تو عام انتہاب کا علاج کریں۔اگر نور میں
علاج سرطان ہو تو اسکو بھی کاٹ دیں۔اور آب سلفیورک ایسڈ ڈل کا تریڑا دیں۔اگر اتفاق شفر امین ہو تو کاٹ دیں۔اور آب تو علاج التهاب شهر این کیبرین کریں۔طول بذر بھی کاٹ دیں۔انتباب بذر میں علاج التہاب عام کا کریں۔مثلاً سرکہ
روغن گل در کناه، کاسنی کوٹ کر رکھنا۔آرد و کشنیز کا ضماد کرنا وغیرہ - انسداد مجری میں چیر دی۔اور مصنوعی سوراخ کر دیں۔اور بول کے راستہ میں اسکو کھول دیں۔اور ایک ترکیب یہ ہے کہ پاخانہ کے راستہ سے انتڑی میں راستہ نکالدین۔یا مثانہ
یا سبل میں راستہ نکالدین۔مبزا- حمرة فرح
اسباب - کثرت جماع ، شراب حق کثرت نون ، اکرام اشہرہ میں جماع کا میسر نہ ہوتا۔علاج انہ لعاب اس کی پٹی رکھنا۔اور چکنائی کے پر میز کریں۔مبرا ارحکمتہ الفرح
اس کے اسباب اور علاج وہی ہیں جو سکتہ النفر نین میں گذرے ہیں۔علاج۔اگر آتشک کے زخم ہوں تو کا سکہ لگانا۔مشبہ اور جوب پینا پلانا اور رطوبت جذب کرنے کے واسے کانچ رکھنا۔آتشک کی عام دوائیں کرنا۔نمبر ۱۲ انسداد مفرح و فضه
علاج۔پیر کہ کپڑا روغن گل میں تر کر کے رکھنا۔فائدہ - سلامت پر وہ بکارت کو فقہ اور مندرہ کہتے ہیں
نمبر ۱۳ فنیق مهبل
یعنی میدان جماع کی تنگی۔اسباب صلابت ،قضه عسر ولادت - آتشک استعمال قوابض -
علاج - گلیسرین میں روئی بھگو کر اس میں ایک دانہ نور کھ کر اندر رکھنا۔دوسرے دن دو دانہ، تیسرے دن نہیں۔۔
مجربات نوره دین
حصہ دوم
ملے پر الیہ اس دس ہزار تک اندر رکھا، بلکہ جہان تک ضرورت ہو بہ خیرات استعمال کریں۔تمام کریں، پکھان پیر کی بڑ اور کہیں پہنچ رکھیں۔نمبر ۱۴ انسداد مبل
علاج :- سوراخ کریں یا انتڑیوں کی پیشانہ کی طرف راہ نکالیں۔نمبر ۱۵- فقدان جمیل اور فقدان الرحم
مینی قبیل اور رقم ہو ہی نہیں۔اگر رقم ہو اور سہیل نہ ہو تو ہر ایک دورہ حسینی میں ایک تغیر ہوتا ہے۔منبر - القلاب الغشاء المخاطى اللمبيل
ینی سہیل کا مخاطی پر دو الٹ کر باہر آجاتا ہے۔فائدہ جہیل کے تین پر دے ہیں۔متلی بھی مخاطی مشعلی پچھا چھ کے پانی کی طرح، اطمی گوشت کی طرح مخاطی پتلا مثل رطوبت
تاک نکے مختلف القوائر
؟ - - سبی
سباب۔ان کے پیدا ہونے کے جمیل کی فراخی۔فرح کی فراخی آتشک کے سب سے ڈھیلا ہو جانا، عسر ولالت ، پوچھ
اٹھانا۔بہت راگ سنا کودنا - تحت ناف حرکات پخت کرنا۔ربیہ تک کھڑا رہنا۔مربہ، سقط ، چلا کر اندر چھینک کی کثرت۔گھرا دایر کا بچہ کو کھینچ کر نکالنا۔صنعف عام ، روم ، سردی اہمارے ملک میں اسکو چھت گر جانا کہتے ہیں۔علامات - عسر بول، تقل ایسا معلوم ہوتا ہے کہ کوئی چیز نیچے گرتی ہے۔علاج۔مصطفی پیشم پر دھوڑ کر اندر رکھا۔اقاقیا مت کندی - گل اناری گل سرخ - برگ آس، عدسی، مانز و - پوست کو نین -
پوست بسیاری باریک کرکے علیحدہ علیحرہ اندر رکھا۔احرار ارگت رکھا ، پوست آثار ، مائیکی گل آنار پوست معنی ناف کے
نیچے اور فرح کے ارد گرد حتماد کر کے لنگوٹ باندھکر تین دن آرام کرنا۔اور ایک ہفتہ چھلنے سے روکنا۔لائیکوالد ارگٹ اور پر پیٹ
دینا۔ایک ہفتہ کے بعد پھر یہی عمل کرنا ، روشن و بو دار کا عقل رکھنا اور در خون کمر پر ملنا۔فائل :: شراب سرخ ( لا یکوار ارگٹ بہت ہم نے خصوصاً ولادت کے وقت کے بعد اور اگر کوئی منکا اپنی جگہ سے مل جاوے
تو اس
کی اصلاح ہی کافی ہے اور علیم اور ضعف ملغم اور خود خشک اندر رکھا۔بہت ہی مجرب ہیں۔نمبری - فراخی فرج و میل
علاج - استخواں کاکیاں جلا کراسکی خاکستر نیم گرم کا ان کی بھی کی راکھ ، لوہا کی بھیکی را که امر متر بندری از دور و سیل
سعد - ماند و باریک کر کے اندر دیکھنا سینے کا کڑا اور درکنار مان در مائیں سمندر سوکھا، موچرس ، گل ودھاوا۔باریک کر کے اندر
رکھنا، کبھی میرا کہیں، پھٹکڑی، تخم جامن پوست بیضہ مرغ، پوست کچنال کا بھی اضافہ کرتے ہیں۔بازو کے پانی میں
مجربات نوردین
حصہ دوم
کپڑا تر کر کے بھی اندر رکھتے ہیں۔پورے کیکر پانی دس سیر ملی جوش دیں۔جب نصف رہ جاوے تو اس سے طہارت کروائیں۔کو نپل پلاس سایہ میں خشک کر کے 4 ماشہ ہمراہ مصری پالیس روز تک کھلانا۔پوست سر پنکھ اور ٹی پان میں رکھ کر کھانا۔مشک عود، دس لونگ کا سر، یا پوست صوبہ کل از خر شب - زعفران ، لا یکوار ارگٹ رکھنا۔نمبردار ملزز
عقر قرحا، لونگ ، زنجبیل یا کبابہ ریا ہینگ، شیره آلمه سقمونیا، قبل جماع لگانا یا ز سر مریخ سفید یک خالص عبر ماشه عطر گلاب
خالص قولہ نہیں میں صندل کا کوئی تعلق نہ ہو۔اور نہ اس زمین میں صندل کا کوئی تعلق ہو۔آتشی شیشے میں رکھ کر پلاؤ ہمیں ہمیں
گرم مصالحہ بکثرت ہوں، میں دم بخت ہونے کے وقت شیتے درمیان رکھیں۔جب حل ہو جاوے تو قبل جماع طلار کریں۔نمبر ۱۹ حق المثانه یا معاور نیل
سباب - دبلا پن سے ہوتی ہے یا ضربہ وسقط ہے۔علاج۔پہلے ہٹا دو۔پھر پہنچ کو قوالبضات میں بھگو کر اندر رکھو۔نمبر ۲- اجسام غریبه در مهبل
فائدہ : وایہ اور اطہار کے فرز جہستے کوئی درد دوائی وغیرہ کا اندر رہ جاتا ہے۔پس عمدہ کپڑے میں دوائی باندھ کر رکھتے
کی احتیاط لر ہے۔علامات : مریضہ بیان کرے گی کہ مکان ہے۔بخار ہے۔ویلی ہوتی جاوے گا۔فرج سے بو آوے گی۔سر میں درد ہو گا۔اور
پیپ پڑھا دے گی۔علاج۔نصاب السی کی پچی کاری کرنا۔اور مرضی اوریہ کی پچکاری اور آبزن کرنا اور صرافن رکھنا۔نمبر ۱ ۲- ناصور ببل
اسباب سہ مار کے نامور کے پک جائے یا مقعد کے ناصور کے رک جانے سے بواد ھر بیٹا جاتا ہے۔اور پھیری مانہ آتشک
تو لینی ہوا سیر اور ام می ورہ سے یہ مرض پیدا ہوتا ہے۔علامات - مریضہ ہمیشہ ملکین نامیدی کی حالت میں رہتی ہے۔اور نہایت متعض مواد اندر سے نکلتے رہتے ہیں۔علاج۔کاٹنا ، چوب چینی ، عشبہ دینا۔کاسٹک سے صاف رکھنا۔
مجربات نوردین
۳۱۴
خطبه دوم
منبر ۲ مشہور مهبل
علاج۔شیره خرمہ بشریت ، تاریخ دنیا مارا شیر بلانا مسهل صفرا دینا، بست کا پھول کھتی میں ملا کر اندر رکھتا۔نمبر ۲ شقاق مهیل
ا
سباب - پلیس در دارد -
کثرت جماع ، از الهه بکارت - اورام -
علاج - مغز به ، چربی، روغن گل ، صفرة بیضه گلیسرین اور ار مادہ کی زردی اندار رکھنا آنان کرنا۔مبر ۲۴ التهاب مهبل
اسباب - اجسام عزیب ، نیز یچکاری، جین کی تیزی اعسر طهرت، عمر ولادت آتشک سوزاک، سردی، گرم معها لو اصنف آلکان -
میلا پن۔کثرت جماع ، ترک جماع -
علامات : التهاب، جلن ، کجکی ، مثانہ اور ارتین میں جو سجہ احرقت بول۔علاج۔فرج پر جونگ لگانا اور ان کے اوپر کے حصہ پر جونک لگا نا ارامشیر پلانا۔چاولوں کا پانی یا پیچھ با لعاب السی دنیا۔گرم
پانی کی پچکاری اور آبزن کرنا۔درد کی حالت میں آب پوست کی پچکاری کرنا مسہل ممکنین دنیا۔ایسیکاک ۵ سے ۲۰ گرین تک کھلا
کرتے کرانا۔ابتدائے میں سرد پانی ڈالنا، سرد پانی کی پٹی رکھنا۔صنعف میں مقویات مثلاً فولاد، گورنمین، دودھ دینا۔▸
اگرم درم بیل مزمن ہو تو علامات غلیظ رطوبت اندر سے نکلے گی۔درد کمر اور تکان ہو گا۔قفلت اشتہا اور نقیض ہو گی۔آروغ ترش ہونگے۔علاج - آبزن اور پچکاری سرد پان کی کریں۔دن میں تین دنہ۔ترکی جماع، انستین کھلا دیں اور لنگاریں۔و
میر ۲۵- تشیع میل
علامات۔لکھنا، خشک ہونا مہبل کا۔علاج۔نیم گر پانی کا آنان کرنا۔المابات مرضیہ کی پچکاری کرنا مکھن اور زیتون میں روائی کر کرکے اندر رکھا، بلڈر ٹانگانا۔آپ کا ہور کھتا۔نمبر ۲۶- چون یعنی سیلان الرسم
مختلف نام - سفید یان میلان - نزار یہ سفید پھول اور انگریزی میں سیکور یا کہتے ہیں۔:-
مجربات فور دین
حصہ دوم
اسباب - درم یا عدم مرمن اور سرطان او را مرافق رحم اور بوق اور معین کا پھل ہوتا یا سوزاک اور آتشک کا نتیجہ ہوتا ہے
رحم اور کثرت مفتول بھی۔نامک : سہیل کی رطوبت غلیظہ ہوتی اور رحم کی رقیق ہوتی ہے۔علامات - نقل حرقتہ زینان اور دبانے سے درد کی نیلی پڑتی کمر سیرین اور ساقیتی میں درد ہوتا ہے
علاج۔فرج ، ہیل اور اور بین اور سیون اور فرج کے درمیان پر جو نکین لگوانا سرد آبزن کرنا۔امام کے مضاد لگانا۔اور مرضیات
اور مخدرات کے پچکاری کرنا۔مثلاً خطمی اسی بلکہ سرد پانی اور اگر موافقت نہ کرے تو گرم پانی کی۔فائدہ :۔یاور رہے کہ بعض عورتوں کو فون دریا ہو ہے کے مرکبات سخت مضر ہوتے ہیں۔اور عناب عمدہ چیز ہے۔پس بجائے مرکبات
فولاد، آتشک رالوں کو ر سکپور پرا وقت ہمراہ نقوع عشہ دیں۔آیو ڈائر آن پتاسیم دیں۔اگر رسیکور، صور مہضمی پیدا کرے۔تو بیو ڈایڈ آن پتاسیم ہمراہ تفقوع چوب چینی یا عیشہ دیں۔اور روغن ماہی دیں۔اور وطوبت زائد میں تے کرانار مسہل حب ایا رہ ج
دینا۔پھر قوالبعض کے پانی میں بھلانا اور لیپ کرنا۔دیگر : پھٹکڑی ، ماشہ دو سیر پانی میں ملا کر پچکاری کرنا بہتر تم تمر ہندی، بیجیند، خار خشک بیره بادام، مرہی کسی کے پانی
سے پلانا۔ترکی مشبہات
کرنا اور علاج نوازل عامہ۔مثلاً نقوع عناب، نیلو فر گا ورنہ بان ، پر سیاوشاں بھی مفید ہے۔کبھی سیلان رحم المهبل ، مروج - بدار شفر بین اور مجری بول سے بھی ہوتا ہے۔اور اسکو انگریزی میں ملیونار چاہتے ہیں۔کبھی استمنا، سحق، حصات، مثانہ ، آتشک، سوزاک اور کثرت جماع سے کبھی ہوتا ہے۔اور
ابتدائے میں بہت اور صاف ہوتا ہے۔پھر پیپ ملی ہوئی۔اور مختلف اللون ہوتا ہے ، نورد سبز ، خون آلودہ گاڑھا ہوتا ہے۔علاج۔بالا اور مرکبات فولاد دیں۔زیرہ سفیدر بادیان ، وارڈ نگ ، باد کنیز ہر ایک نوار نمک سیاه و سرخ - نارجیل کهنه ماشه - ۲
منتقد عدد نبات کا پی۔باریک کر کے مکھن نیم گرم اور شہد میں ملاکر شاہ تیار کریں۔اور چار روز صبح و شام رکھیں۔اور اس کے بعد
ماز وسبز، گل دھاوار گل سپاری ، پوست آنا یہ ہر ایک ۲ تولہ باریک ململ میں پوٹلی باند ھو کر ہفتہ عشرہ اندر رکھیں۔سیلان رحم میں تالمکھانہ انجلین، گل پست گل بیاری، پوست بیرون نیست ، نجی اگل رہا وہ ہر ایک ہم مان تطلب اور مونگ
بریان ، مغز تخم تمر ہندی ہر ایک نوار مصطگی و ماشه ، با ضافہ گل انب مجمع بیلاه تج منار منسک باریک کر کے کھلانا خوراک ۵ ماشہ
بعرق گاوانه یان ۱ تولہ
ن دیگر: مشاور، موچرسی، خارشتک ، پچھلی بولی تالمکھاتہ ان کچورا موصلی سیاه است گلو میده پیوب، طباشیر الا یکی اختنا شی۔تطلب، صحیح، کشتہ فلمی کیڑا۔ہر ایک ماشہ تم خونه ما را صحیح واراک، صندل ہر ایک ماشہ بنات، نوله مجموع کی ادویہ سرمہ کی
طرح بارہ یک کر کے خوراک 4 ماشہ صبح و شام۔نمبر ۲ - فقدان الرحم
یعنی رقم ہی نہ ہو۔یارحم کے دو ٹکڑے ہو جائیں۔یار تم اندر سے بند ہو خالقی بھی ہوتا ہے۔اور آتشک وغیرہ نہ جنوں -
مجربات نور ورین
۳۱۶
حصہ دوم
اور عسر ولادت سے بھی ہوتا۔یار تم چلا جاوے یا پھٹ جاوے۔عصر ولادت اورام رضیہ اور غلط عملیات سے ہوتا ہے۔نمبر ۲ مغص رحمتی
مختلف نام - اسم التخالیف تقطیع الرحم اور مہمارے ملک میں ورور تم کہتے ہیں
علامات۔دوارت کے تیسرے یا چوتھے روز یہ دور شروع ہوتا ہے۔کبھی کیجے ران سے پیٹھ تک۔اور سرکی چوٹی تک اور کوہلوں تک
پہونچتا ہے۔ان بیماریوں میں کوئی ہمارا تجربہ نہیں۔اسباب - سردی اخلاط رو یه حرارت با اورام ، دیلی، فروری، سرطان، ناسور نبود، ارحم اجتماع آب، نفخ، انقلاب ، شقاق -
میلان
الرحم ، ایام حیض اور بچہ جننے کے بعد خون منجمند ہوجاتا۔عمل ذکر کی درازی کبھی دایہ کی غلطی سے یہ مرض پیدا ہوتا ہے۔حمل
جو در و اجتماع خون سے ہوا سمیلی حرف ہمارا تجربہ ہے کہ پر سنگینٹ آن پو ٹاس کی پر کاری کرنا۔نقوع بابو نہ پلانا۔لائیوار
علاج ارگٹ پلانا پیریٹ باندھنا امعجون برش کھلانا۔صنعت نہیں حمام عمارہ اور پچی کاریاں اور مفادات اور تبخیرات مریہ سے پر ہیز
کریں۔فلوسی، صعتر تا پر سیارکشان بعرق عنب الشعب و قند سیاہ پلانا اور آپ اسی سے استنجا کرنا ، پوست منشیا میں پانی میں جوش دیکھ
پلانا - زنجبیل ، کینه با دیان جوش دیکر پلانا - پوست پیج اکبر پلانا یہ پوست خشخاش کی شکور کرنا۔بزرگانی - برگ نیم، بادریان استیل
گرفتن، اکلیل، مثبت، مکور - بابونہ، سنبھالو، ہفتہ گزر افتیمون، بذر البنج کی بھاپ دینا اور انھیں کی ٹکور کرنا، پوست خربزه
شک، ماشهر معرق بادیان کھلانا۔بچہ جنے کے بعد جود رو ہوتا ہے اس میں کور نشک اور نیگرم پانی کی پچکاری کرنا اور اگر اس میں
پر منکیوٹ آف پوٹاس دور کی ڈال دیں۔تو سفید تو ہو جاتا ہے۔تیزاز الر اسباب کریں۔مصر کرتے اور جو نکلیں بھی لگاتے ہیں۔شکور کریں اور انہ الہ مصر کریں۔کونٹین اور نیتوں کھلا یکھیں۔حرارت میں حقنہ آپ کا ستی ما رالشعیر - العابات اور چہ بیوں کا کریں۔مردی میں حقہ ما ر النسل کا کریں۔نقول کریں۔اور آبیزن کریں۔طلبہ کسان ، زیری سیاه، از بجنبیل، مغز تخم بیدا بخیر -
کام نہ ہرہ گاڑ شہد میں ملا کر فروز جو کریں انگزه اجندا شونیز به عفران اشک، اظفار الطيب ، روغن گاو و روغن بادام اور
مشہد میں ملا کہ فرزنہ کریں۔اور اجوائن ہو تو ہر انگزہ ہماشہ کا روپیہ مضماد کر کے اس کے اوپر برگ بید انجیر و برگ پلینہ گرم کرکے باندھیں۔اکثر اقتسام میں روغن بادام نیم گرم اندر رکھا۔شیرشتہ اور کسٹر آئیل قیض میں پلانا۔عید وار رکھا۔اگرالتہاب ہو اور جانے کے
وقت درد ہو تو ماز و باریک کر کے رکھنا اور آدمی کے سر کے بالوں کا دھواں دینا۔اگر گرفتہ ہو تو کا نور اور گلاب رکھت اور سر وعن
گل کا حصہ کرنا۔نمبر ۲۹۔اور ام رسم
اسباب : - مامبل کا ورم ، تیز اور قابض پچکاری، التهاب حشفہ والے کا جماع یا التہاب چھیڑہ سرحشفہ کا انتہاب بجری بول۔بہت مدرات طورت۔بہت کھانا لینا، مربہ استقط ، شراب نادان طبیب کے ہا تھ لگانے اور نادان
دایہ کی انگلی اور دائی سے
مجربات موزه دین
٣١٤
حصہ دوم
مثلاً جو کھارا بھی ، پھٹکڑی وغیرہ۔اول کو دور سے لگانا۔بچہ کو زور سے نکالنا، انفعلات نفسانی یعنی غم و فکر وغیر۔سخت کمربند
باندھنا۔سخت حرکات کرنا۔اسقاط ، سردی خصوصا اسفلی جسم کی۔شہوت کے وقت جماع کا موقع نہ ملنا۔کبر د کر کثرت جماع۔استمنا، سحق ، کچلا جا نا پھٹ جانا۔کھردرے اور قومی فرزجہ سے۔انسداد تزیین (بواسیر تیم مالوا سیر، ارعان، خی، نفاسی
جرب اله طب وغیرہ) عسر ولادت سے یہ مرض پیدا ہوتا ہے۔علامات : حمی، حلق ، التهاب اور نقل، احساس درم، ہر زبان آوازہ ہیں کرتا۔درد کمر، در دو ساقین - کین ران کی دردو تھے
رجیر، تقطیر البول،
ازالہ اسباب کریں ، عام فقد حضر صا صاف کا کرنا۔ساقین پر پھونکیں لگانا۔گرمی میں شیرہ کتاب باب عنب التغلب
علام شربت نیلوفر پلانا۔قبض اور اسلا میں نمکین مسہل دینا۔سائی کا آبزن کرنا۔اور نطولات اور بخارات مرتبہ
کرنا۔آرام دیا - پوست
کی ٹکور کرنا اپوست پکا کر یاخشخاش بر وعن گل پکا کر ضماد کرنا۔اور جو کل منظمی در سونت بآپ کا سنی و
سکور ضماد کرنا۔اسی اسبغول بآب
کیر ابتدائے میں لگانا۔پھر حتمی بابونہ ، آپ کا سسٹک لگانا۔اسی اور آپ طنب المتقلب
میں کپڑا نہ کر کے در کھنار
اگر مز من ورم رحم ہو تو ایک قسم کا پانی جو پشکل سی یا دہی کے یا ناکی کی رطوبت کی طرح نکلتا ہے پیٹرو کے پیچھے درد ، کیچ ران
اور یہ بڑھ کی بڑی کھینچتی۔فرح اور مقصد کے درمیان درد و خارش ہوتی۔سوئیاں چینی اور مراق کے عوارض۔مرگی سے عوارضی اختلاق
الرحم اور سرطان کے عوار صفحہ پیدا ہو جاتے ہیں۔معا بدانہ اشیار کا آئندن کرنا۔اور قلیل القبض پچکاری کرنا اول نیم گرم پھر سرد، السی ، عنب التغلب ، برگ جنازی ، پوست
علاج خشخاش، اجوائن خراسانی نطول آبزن اور پچکاری کے لیے مفید ہیں۔جونک لگائیکی فرج اور مقصد کے درمیان۔فرح پر جیل میں جونک لگانا ران کے اوپر کے حصہ پر پلیٹر لگاتا۔اور وہاں نا صدور کر دیں۔یہ ایک ترکیبہ ہے۔عرب میں چینہ کا
والتہ اندر رکھتے ہیں۔اور بڑھاتے جاتے رہیں۔ران پر آبلہ آور باز خم بنانے والی دوائی انگاور سرد پانی معنق الرحم پر دھار با تند شکر
ڈالنا بھی مصنفہ ہے۔ایسی باپ کو ریا ہا تھو کا پلٹس باندھنا۔اگر ورم مصلب ہو۔تو با جور ، اسی خطی مغز استخوان پر بی، زرده بیضه امقل بفته لگانا بیشتر شتر بر میش -
رون بید انجیر، بر ایک تین پاؤ، غلیظ کر کے نہ جلیل۔اجوائن خراب فی ہر ایک تولہ ملا کر صنعا ما را نات کے پیچھے اور کا ڈور ایل پلانا۔نمبر ۲ فلوروسس یا کلور و حس یرمتان ابيض
66
تعریفت۔یہ عورتوں میں ایک مرضی ہوتا ہے۔جسطرح یر قان میں تمام بدن زرد یا سیاد ہو جاتا ہے۔اسی طرح ا سمیں بدن
سفید ہو جاتا ہے۔گویا ا سکو یہ قان سفید یا ابیض کہنا چاہیے۔اسباب - امراض احضار تناسل، دل اور شریان کی بیماریاں۔عریض یا انقطاع ، حیض ایسا تک انار منم ، نشیب کی سکونت
برودت یا رطوبت ہوا۔حمامات حادہ بے خوابی، بہت سفا بہت سرو استیار کا پینا راستی بیگانہ رہنا۔|
مجربات نور دین
۳۱۸
حصد دوم
از الراسباب کرتا۔نرم ورزش کرنا۔آپ کو آپ کا ستا پلاتا۔قبض نہ ہوتے دریا۔ہضم کی اصلاح کرنا۔اگر
علاج برداشت کرے تو مرکب فولاد دینا۔یا تلخ اور یہ دینا۔نمبر اس عظیم الرحم
علامات: درد اور کتنے ران میں کشش ماریڑھ کی ہڈی میں کشش ثقل مثانہ۔بلکہ فالج اور توبیخ اور عسر بول -
علاج۔آرام دنیار کی ران میں جونک لگانا۔مرچ اور مہیل میں بھی قبض میں مسہلات خفیفہ دینا۔آبزن کرنا۔پچکاری
کرنا۔ہمراہ مرحبات و مخدرات کے پانی کا نٹریڈ دینا ۲۰ منٹ سے ، سو منٹ تک ناصور کرنا ب بین نیڈل سے کام لینا۔نمبر ۳۲- قروح رحم
لامات : بخارہ ہو گا۔درد ایسا ہو گا۔جیسے کسی چیز کی جو بجھ لگتی ہے۔علاج الاب علی ای اکانت کرنا با تو و ایل اصلی استان نمی بینسنت کی پچکاری کرنا کاسک پانی میں لگانا۔-
تخم مرد در بیشتر خطمی وسرگین کبوتر - انخیر، مستقل، اشتق مفجر ہیں۔ہمارا تجربہ ہے کہ کا شک پانی میں لگایا جاوے اور کار بالک میں کا فونہ ملا کر لگایا جا دے
مبر ۳۳ - التهاب اورۃ الرحم
ملایات:۔ایک سخنت صلابت محسوس ہوتی ہے۔اور اس مقام پر گرمی ہو گی۔علاج ، جونک لگانا کو نہیں۔کا نور کھلانا۔عرق کا سنا یشربت نیلوفر پلانا ، غذا ر میں مارا شیر دینا۔نمبر ۳۴ سرطان الرحم
اس کا رنگ سبز یا سفید ہوتا اور کبھی گندمی رنگ ہوتا ہے۔اس کے اندر کا مادہ بہت گاڑھا ہوتا ہے۔اور ایک قسم ہمیں
برنگ گلابی بھی ہوتا ہے۔کبھی چہ بی کی شکل کا بھی ہوتا ہے۔شناخت ، سینہ میں درد ہونا اور حجاب اور پیٹ میں بھی آنکھ میں بھی بول میں تنگی اور تقطر ہوتی۔اس کے انجام میں جہاں
جہاں تنون رہتا ہے وہ مقام بڑھ جاتے ہیں۔اور یہ بندوق کی گولی سے سیدہ کے برابہ تک موٹا ہو جاتا ہے۔کبھی اس میں
سے پانی نکلتا ہے۔اور کبھی نہیں۔علاج۔جونک لگانا۔لعاب السی کی پی کاری کرنا آب پوست خشخاس۔اجوائن خراستان نارہمیشہ نظمی۔عرب التقلب کی پچکاری
کرنا۔پارہ اور حبت کا استعمال کرنا۔معدنی چشمہ کا پانی پلا نا۔نوشادر دینا۔ادویر کھارا ستعمال کریں۔تسکین کے واسطے
اینون بلا ڈونا۔اجوائن خراسانی عمدہ اشیار ہیں۔اور مصفیات خون دیں۔غذاؤں میں اغذیہ بنائیہ اور بلین ہوں۔اور