باب امراض مختصہ نسواں
بیاضِ نورالدّین, حصہ 6
مجربات نور دین
-۲۲ قسمتی یوم عمری -
جو بہت سراب پینے سے بخار ہو۔۳۶
حمدوم
علاج 12- آیو ڈلیور آن پتاسیم اورتی اور برومائیڈ آف پتاسیم دارتی ، پانی میں حل کرکے پلانا اور
سرپور کھنا۔ایک عظیم الشان فائدہ دماغ اور دل کے درمیان ایک خاص ملانہ ہے کوں کا فی بیماری نہیں میں میں دال شیک
کوئی دماغی
فائدہ نہ ہو۔والے ہذا القیاس کوئی دل کی بیماری نہیں۔جسمیں دماغ شریک نہ ہو۔پس ایک
عضد کے علاج کرنے میں دوسرے کی رعایت مد نظر یہ لکھو۔۲۳ حمی یوم معطشی :
علاج :- دودھ دیں۔سوڈا واٹر دیں۔کچی لسی و یں۔آرام دیں۔۲۴ - حمی یوم وجعی :-
علاج : مارینا پاچا سیم بردیا بیڈ دیا۔انہالہ اسباب کریں۔اور جس قسم کا درد ہو اسکا علاج کریں۔۲۵ جمی یوم فومی :-
علاج :- ریاضت بہت مفید -
-۲۶ - همی بوم راحتی -:
علاج : خرم سیاحت کر انہیں گھوڑے کی سواری کرایکی چلنے پھرنے کی بقدر موسی عادت ڈالیں۔-۲۷ حمی یوم استفراغی :
-
علاج :- آب انار شیریں رب کہی۔رب سیب عرق کیوڑہ دینا مفید ہے۔،
اگر سردی لگ جانے سے مسامات بند ہو کر بخار ہو تو پائے اور سینی، زنجبیل پاوربان
دیں اور گرم پانی سے عمل کرا لیں۔حمام کرائیں۔عطائی ڈال کر پلا دیں۔گرم گرم دودھ
قائد۔پھوٹ، پیر، آڑو۔کھیرا، لکڑی، تربوز - انگور - شریقہ ایام وبا میں کھانا منا سب نہیں۔جمی عضی۔دو قسم ہے۔اول - دو جو داخل عروق ہو۔اور اس میں تپ لازم ہو گا۔دوم : - میس کا مادہ خارج عروق ہو اور اس میں تین نوبت سے آوے گا۔محل خارج -:- دماغ نادیہ - سیلینہ، دل، معده اکیدر طحال - کلیه مثانه ما رحم، معاد، مار ساریقا
فائد ہ :- نوبت کا لمبا اور چھوٹا ہونا۔مادہ کی قلت اور کثرت ،الہ قت اور غلظت پر موقوف ہوتا ہے۔اور
مجربات فوردین
قصد ورم
مرضی کا لمبا ہونا کثرت لز دبت یا کثرت غلطت باکثرت بر درت ، ساذج یا باری یا انسل با رو با سرکان بارون با سنختلف حرارت
عزیزی یا صنعف عام - با عدم حس یا جلد کے سخت ہو جانے یا مسام کے تنگ ہونے یا حرارت کے قریب جانے سے ہوتا ہے۔فائدہ 6: - مسہل مجھے روزہ اور سکنجبین احتشار کے اور ام ہیں۔اور چکنائی بسبب جلدی سڑ جانے کے اور بلیلہ کہ قابض اور
دستوں کو سخت کرنے والا ہے۔اور مساموں کو بند کرتا ہے۔اور تیز مسہل ہر دو ہفتہ تک ، اور فرص جو کہ غالبا شدید مدار میں
اور قومی ٹھنڈا کرنے والے ہیں بھی دو ہفتہ تک۔اور مٹھاس حرارت
کی تیزی میں سوائے شربت نیلو فر کے اور بہت
لیسدار اشیا را در ترشی بخوف استعمال اور ترنجبین خسرہ میں بخون طوالت اطبار منع فرماتے ہیں۔مگر مکھن اور شیر وخیر آن
کی مالش محرقہ میں اور روغن بادام بجائے گھی کے اور ہلیلہ تھا یوں یار وغن بادام کیسا تھ یا ر ہے کہ کے یا مٹھاس زیادہ
پانی میں ملا کر یا نہ شی کے ساتھ جائکہ کہتے ہیں۔اور تعجب ہے کہ دودھ سے بھی مضا لقد کرتے ہیں۔فائدہ :: لفظ غلط پتوں میں حامی ہے۔اور پر رطوبت باران سنی اور دود صد احد چربی اور اخلاط کے۔باب : عضونت غذا کی ترامی، اندر جا کر غذا کا بگڑ جانا۔کسی شدہ کا ہونا۔بیرونی اسباب را خوابی آب یا ہوا۔یا ہر دور طوبت اور حرارت کی کثرت اور نشیب اور گندے پانیوں کی کثرت ۲۔سندو کثرت مواد یا ان کی غلظت اور
لزوجت اور دود اور اور سرکہ کا جمع کرتا تہ روائت غذا را مسوس اور تعجب ہے کہ اطہار نے روی غذاؤں میں دودھ
کو اول درجہ لکھا ہے، مچھلی ، رطوبت کی نہ یاد تی اور حرارت کی کمی سے اور ترمیوے اور ساگ سحر یا تو خون پتلا پیدا کرتے ہیں
یا کی غلطی اور گوشت خام اور لعینوں میں نان فطیر اور اسباب سور تعظیم۔فارک کا یہ چاروں اضلا و عفونت کے قابل ہوتے ہیں۔مگر خون ہمیشہ رگوں کے اندر ہی ہوتا ہے۔باقی تین اخلا طارگوں
کے اندر بھی ہوتے اور باہر بھی۔جو غلط رگوں کے اندر متعفن ہو۔اسکا تپ لازمی ہوتا ہے۔دوری نہیں ہوتا۔اور جو غلط رگوں
کے باہر متعفن ہو وہ تپ دوری ہوتا ہے۔پس ثابت ہوا کہ خون کا نپ ہمیشہ لازمی ہوتا ہے۔باقی تپ لازم بھی ہوتے ہیں۔اور نا ئیہ بھی ہوتے ہیں۔فون کے جوش سے اگر تیپ پیدا ہو تو اسکو جمی سو نو خنس کہتے ہیں۔خون کی عفونت سے اگر نپ پیدا ہو تو اسکی تپ مطبقہ کہتے ہیں۔اگر صفرا کی عفونت سے تپ پیدا ہو تو اس کو محب کہتے ہیں۔اگر بلغم کی عفونت سے تپ پیدا ہو تو اس کو نائبہ کہتے ہیں۔اگر سودا کی عفونت سے تپ پیدا ہو تو اسکو رفع یعنی چوتھیا کہتے ہیں۔اگر کسی مخلط کی عفونت تمام بدن میں شامل ہو یا دل کے قریب ہوا اور ایسے تپ میں عواد من خطرناک ہوتے ہیں تو
اس آپ کو محرقہ کہتے ہیں۔فائل : انتشار کی ورموں کو پتوں کے علاج میں، بلکہ علی العموم معالجہ میں نصب العین رکھیں۔پس دموی میں آنکھوں
کی سرخی اور کسل اور پیشاب کا غلط اور سرٹی اور نہ ہونا، پسینہ کا اور عظیم ہونا مبین کا۔
مجربات موزه دین
هفته دوم
نانک کا بر در و پشت اور ناک کی خارش پھونکا۔سوتے میں رونا۔جلد کی جلی ، انگڑائی اور جاتی ، تنوع ، بے کلی۔جدیدی او
حصبہ کی علامات ہیں۔علامات تمی اعفنی :۔تنفس اور نبض کا جلدی سے منقیض ہو جانا تپ سے پہلے لکان۔اعضا رشکی، بے خوابی
چه
ضیق النفس ، رگوں کی کھچاوٹ درد سر واقع ہونا ہے۔فائدہ :۔جب یہ تپ ورہ لمبا ہو جائے۔تو کمزوری اور رنگ کی زردی پیدا ہوتی ہے۔کبھی کبھی ایسے آپ میں جی متلانا۔منہ سے تھوک کا آنا۔بول اور بہانہ کا بد بودانہ ہوتا۔سرکا بو تھیل ہونا بھی دکھائی دیتا ہے۔اگر ایسے جب نوبتی ہوں تو انکی
یہ نشانی ہے کہ آپ شروع ہونے کے وقت سے نہی رب جاتی ہے۔اور پہلی باری پر پسینہ نہیں آتا۔زبان میلی اور اور دسر
اور پیاس غالب ہوتی ہے۔مولوی نورالدین صاحب مرحوم کی خاص تجربہ شدہ علامتیں جن سے صاف پتہ لگتا ہے کہ یہ تپ عضی ہے۔جائی
انگر وائی۔درو ہے۔ا جمیات عفنیہ کا باہمی تفرقہ
جو تپ صفرا کی عفونت سے ہو ، وہ ناغہ دے
کر نظیر کرتا ہے یعنی آپ تو لازم ہے۔مگر ایک دن اس کے عواد من کم
ہوتے اور ایک دن زیادہ ، ہاں اگر صفرادی
تپ محرقہ ہو تو وہ یکساں رہتا ہے۔اگر یہ تیپ صفرا سے ہو تو اس کو غب کہتے ہیں اگر صفر کے ساتھ کچھ بلغم بھی ہو تو عیب غیر خالص نام رکھتے ہیں۔جو تب خون کی عفونت سے ہو وہ ہمیشہ لازمی ہوتا ہے۔نوبتی نہیں ہوتا۔بونت بینم کی عفونت سے ہوا۔وہ ہر روز ہوتا ہے۔حرارت اسکی نرم ہوتی ہے ایسے مریض کا تم معدہ خراب
ہوتا ہے۔بھولی نہیں لگتی۔جگر اور غنی ہوتی ہے، منہ پھیکا، زبان سفید نیض کسی قدر چھوڑی۔پیشاب گاڑھا اور میلا ہوتا ہے
سیمی نپ:۔بھولازمی ہوتا ہے وہ وق کی ماننہ ہوتا ہے اس کو متفقہ کہتے ہیں۔سود او می تپ:۔ہمیشہ ربع ہو گا۔فائل :- عام نیوں کا علاج اگر با قاعدہ نہ مجھے حضو صادر می تینوں کے علاج میں اگر سستی کی جاوے تو آخر میں
کا
ضرور دق ہو جاتا ہے۔فائل کا : - بعض تپ مدفون ہوتے ہیں۔یعنے ظاہر کوئی علامت نہیں ہوتی اور اندر تیپ ہوتا ہے۔ایسے تپ بوڑھے
لوگوں میں ہوتے ہیں۔کیونکہ لسبب مادہ کے غلیظ ہونے کے وہ باہر محسوس نہیں ہوتے ایسے نیوں کی یہ نشانی ہوتی
ہے کہ بظاہر تپ نہ ہو، مگر زبان میلے رہے۔نامل کا : جب تپ لیا ہو جاوے تو اسکا سبب کہیں اندرونی اعضاء کی غلظت ہے۔پس معدہ جگر اور طحال
وغیرہ کو دیکھ طور
مجربات فوردین
حصہ دوم
ایسے تہوں میں وہ مسہل دو۔جونہ یادہ گرم یا سرد نہ ہو۔سات روزہ تک کوئی بد شانه
علاج حمیات عفیفہ کا کلیہ نہ دو۔البتہ ابر یتیم الگاؤ نہ بان - پرشیا داستاں، مگر پانی میں تر کر کے پلا فرار
تپ کے کم کرنے کیلئے سرد اور مرطوب رویہ استعمال کرو۔ایسے بیماروں
کو کوئی میوہ نہ دو۔اور مریض کی قوت کا لحاظ رکھو
ایسے تیوں کے ابتدار میں مریض کو نیند سے روکی دینا چاہیئے۔اور سرد پانی پینے سے نہیں روکتا چاہیے۔البتہ اگر اخلاط
کچے ہوئی یا معدہ اور جگر ضعیف ہوں یا اندرونی اعضاء میں کہیں ورم ہو یا خون
کی کمی ہو تو اسکو مرد پانی پینے سے منع
کردو۔ایسے مریضوں کی غذا عمر ہا تھ ہو۔جب تپ شروع ہو جاوے اور قبض ہو تو ذا بالکل بند کر دو۔جب تک کے
پا خانہ اچھی طرح نہ آجاوے۔آپ کی بیماری میں غذا ہر گز ز دیں۔مار الشعر اور چاولوں کا پانی عمدہ غذا ہے۔اگر
تقویت مقصود ہو تو مار الشعر میں گوشت کا کڑا ڈال دور تھا۔پانگ ، چو میری بھی مفید ہیں۔ہاں کھانسی والے کو وہ پالک
دو۔جس کے پتے کئے ہوئے ہوں۔بیچارہ اگر کمزور ہو جاوے تو چھوٹے چوزہ کا مشورہ دیں۔معزادی مزاج لوگوں میں
غذا سے مریض کو نہیں روکنا چاہیئے۔کیونکہ ایسے لوگوں میں بھوک سے عشقی ہو جاتی ہے۔دید حملا علی لانہ میں:۔اس کی ابتدار فتشریرہ سے ہوتی ہے۔پھر نکسیر عطش تنوع برانہ، متعفن، پول قلیل واحمر، غالب
تا دو ہفتہ ہمراہ تخفیف صبح و شام -
علامات: - احتمال ، فواق ، یہ قان ، در مه کبد سرخہ - ذات اللہ یہ نہ بیان ، صداع -
علاج:۔(1) معین مبارک دیں۔مغز اناستاسی به تو در عرق گار زبان، توار روغن با رام ۳ ماشه) یا مگنیشیا سلفاس
ہم ڈرام، سودا سلفاس ڈرام۔لانگوار ایمو نیا ایسی ٹیٹس بہ درام - اسپرٹ ایتھر نا بیرکس ہو ڈرام ، پانی ، اولشتی بھنور اک
ایک اولش تین تین گھنٹے کے بعد دیں۔۲ - پانی سے حرارت کو کم کرو۔ٹھنڈے پانی سے عمل دو۔سرور پانی کی پٹی۔فقرات الظہر پر رکھو۔نشوره قلمی منہ میں پھر کیا۔برف پانی ، دودھ پلانا۔- جب تیپ خفیف ہو جاوے تو تم بجالو کونین فینسین دینا۔اگر تے ہو تو دودھ برف، سوڈا دیں پاتے کرائیں۔و سردرد ہو۔تو سر کی تبرید کریں۔سرکہ ۶ ماشہ۔روغن کل تولار گلاب ۲ تولر کی پٹی ماتھے پر رکھ کر بانو شاور
A
-
اور پانی ملا کر۔ہربان ہو تو جونک لگانا۔اور تبر یہ میرا کرنا۔شوف التهاب شش ہو تو مریض کو پہلو بدل بدل کر سلانا چت لیٹنے سے منع کر ناسراو کچار کھنا۔مگر قلت دوم
والے کو نہیں۔سہر اہو تو کلورل بیدار لیٹے ، اگرین پتاسیم بر و مایه ۲۰ گرین ، شربت تاریخ به ماشه به پانی ۳ نوار پلانا۔۱- صنف میں مشک کیوڑہ ایرومیٹک اسپرٹ ایمونیا بوندرا پر ایتھر کمیوند مو بوند چکر منک وام
-11
مجربات موادین
علیحدہ علیحدہ دیں۔اسہال اگر شدید ہوں تو زعفران اور امینون دیں۔۱۲ غذا، آتش ہو ، اراروٹ ، ساگو، شیر، یخنی چوزہ ، دودھ۔۲ تپ محرقه
میں کرب ، آواز اور شعاع سے نفرت در دو کمر اس کے ساتھ ہوتا ہے۔علاج :- لا پانی اور سرکہ ملا کر بدن کو پونچتا ۲ - تدابیر سابقہ کرنا۔حصہ دوم
- دل پہ صندل دودھ کا نور کمشینز کا لیپ کرنا۔شیرہ تحفہ وماشہ و کا ہوم باشه ، بشربت صندل پلانا - زلالین
پہلوانا جب تیپ ٹوٹ جاوے تو خمیرہ گاؤ زبان ، مرنے۔آمد، سنگترہ یا فرائی ایٹ کو نین سا لکڑی اگرین۔شکر کو میام گرین ٹیکم نکس وامیکا ۱۵ گرین را یکو مینت تجب دن میں دو بار دینا۔4
حمی اور میہ: تو اس مقام ورم پسر ورم کا انہالہ کریں۔حملی در میہ دیا غنیہ:۔میں بر دو فرہ۔درو قفا کر کبھی کزاز اور صریح کا ہو جانا رشد مت تپ ظہونہ مشہور احمر و نقاطات
دگا ہے بہ د ملمس۔علاج :- سر کو ٹھنڈا کرو۔اور ریڑھ کی ہٹڑی پر برف رکھو۔صد عین پر جونکیں لگاؤ مکان ہوا دار خالی ہو۔روشنی اور عسل سے۔علاج: کافور، صندل اس کو لگانا، برگ ریکان - کشنیز و بید پلانا - صنعت میں مشک بگلاب و کیوڑہ دینا، ٹاسی
آیو ڈائنگ ۳۰ گرین - پٹاسی بائی کارب ڈرام، اسپرٹ ایمونیا امیر و میٹک ۲ ڈرام۔جو شاندہ سکونا 4 اونس پر چھ خوراک ہے۔کر
دو خوب اک ہر رونہ دینا تے
جمی زیر قان قبل السابع:
علامات:۔کسل تھے اسو در قلت بول - حمرت چیشیم منشی و تنشی ، کبھی کبھی وقت دے کر شدت کرنا ہے۔علاج :- ملیتی مبارک، تسکین آرام، مارالشیعر، شیر بز عرق نیلوفر- بیدمشک
اگاؤ زبان ، شربت صندل، زلالین -
مکان کی صفائی کہ یادر ہے کہ کونین اس میں مفید نہیں۔حرارت کم کرنے کے اصول
ہوا، غذا اور ضمادات سرد کا استعمال کرو۔ایسبغول اور بہیدانہ کا لعاب پیاس بجھانے کے لیے دو۔غور کرو
کہ بھار کا حلق خشک نہ ہو جاوے۔تیز پتوں اور شدت حرارت نہیں سرکہ اور روغن کا میں کپڑا تر کر کے سر پر رکھو۔اور تازہ مکھن سے بدن پر مالش کرانا بہت مفید ہے۔جگر پر مبردات رکھنا بھی مفید ہیں۔فائل اور جوکہ اگر بیانہ کو زرد یا کھانسی ہو۔اس کا سر بو بھی ہو تو سر پر پانی اور سرکہ کا استعمال ہر گز مت کرو۔
مجربات نور دین
بلکہ ایسی صورت میں سر کو گرم پانی کی بھاپ دو۔صدوم
اگر صفرادی بخارات سرکی طرف جانتے ہوں تو مریض کو بے خوابی ہو گی اور ناک مخشک ہو گا۔ایسے بیمار کے سر پہ دور دو
ٹیکا وا۔یہ بھی یادر ہے کہ ایسے بیماروں کو دھیر نہ ہونے پائے۔تیز تیوں کے علامات
سردی لگا۔رونگٹے کھڑے ہو جانا۔لرزہ پسینہ نکسیر اتے۔اسہال ہخشکی دہان۔بہت پیاس بیخوابی رنہ بان
کا کھردرا ہو جانا۔بیہوشی عطر سردرد، کھانسی ، قلت استها، طعام سے لیے رقوق ، بے اندازہ بھوک پھیلی۔ان عوارض کا علاج
لرزہ اور رونگے کھڑ سے ہونے میں :۔ہاتھ اور پاؤں باند مودوہ مالش کر وہ گرم کپڑے اوپر ڈالر ہنگ کی مالش کرو۔گرم چھا ریا دودھ پلا اورسب
سے بہتر یہ ہے کہ عرق بید مشک گرم گرم پلاؤ۔برگ تیم پانی میں جوش دے کر بھاپ روہ تپ شروع ہونے۔پہلے حوالئی کو نشادر سرخے دی جا دے۔تو ان عوار من سے آرام رہتا ہے۔سے
اگر نکسیر ہو۔تو رو عن کرد کی نسوار دینا۔روغن کرد مانگ میں لگانا۔اور ایک ماسٹر کھلانا۔روٹ خر کو آگ میں گرم کر کے
اِس کا پانی ناک میں ڈالنا۔اگر تنے ہو۔تورانی کا پلستر معدہ پہ رکھنا۔ہیڈرو سیانک ایسڈ ڈل یا آپ اللہ کی پلانا مفید ہے۔اگر اسہال ہوں : تومر ہی یہی ، آب الا کی سفون مقلا تا دینا مفید ہے۔اگر پیاس ہو۔تو بہیمانہ کی پوٹلی منہ میں رکھنا۔حرف رکھوانا - شورہ قلمی زبان پر چھڑکنا مفید ہے۔اگر نیند یا بیوستی ہو؟۔تو ہ وطن گل - گلاب، سرکہ سر پر رکھا۔ایمونیا سنگہا نا پا شویہ کرنا مفید ہے۔اگر سر بو فصل ہو۔تو رو عن گل ، گلاب ، سرکہ کی پٹی ماتھے پر رکھنا۔کہ بیخوابی ہو۔نورو عن کرد، روغن خشخاشی سر پر ملن۔پتانسیم بر و مائنڈ ہا ر تی پانی میں حل کر سکے پلانا۔امر زبان ضروری ہو۔تو سونے اور چاندی کی چوڑی سے صاف کر کے اور یہ گلیسرین لگانا۔اگر کثرت عطس ہو۔توانیون خالص ململ کے کپڑے میں باندھ کرس لگانا۔اگر درد سے ہوا۔تو پاستوریہ کرنا۔شاخیں لگانا۔روعن عمل سرگر گلاب یا آب سید کی
بھی سر پر رکھنا۔
مجربات نوردین
اگر کھانسی ہو۔توروا ٹیم اپریکاک۔یا اپیکاک دینا۔۲۷۳
هفته دوم
اگر بھوک نہ ہو۔خوشبو دار میوے جوش دیکر پلانا مر بے آملا شستن، طباشیر ملاکر کھلاؤ۔اگر کھانے سے بے رغبی ہو۔تو مقویات دماغ یا مرکبات کو نین دو۔اگر بھوک بہت ہو۔توجہ ہی وار اور میٹھی چیزیں دور
اگر منشی ہو تو عشق کا علاج کرو۔فائدہ :۔یا د رہے کہ عنقی اور تپ اکٹھے ہوں تو پہلے غنی کا علاج کریں ، پاستویہ وغیرہ سے، مگر زیادہ توجہ کے
یہ کرنی چاہیے۔اگر ضیق النفس ہو تو رفع قبض کر وہ گیا ایسے مریض اکثر ہلاک ہو جاتے ہیں۔اگر بہت بے چینی ہو۔تو صندل، کشنی ، بید مشک کا فور ، سینہ پر مار کر دو۔بید مشک اور کیوڑہ پلاؤ۔اگر نگلنے میں دقت ہو۔تو ہمیں ایسے مریض کے علاج کا بھی اتفاق نہیں ہوا۔اگر مرد اطراف ہو۔تو د بار، پانتویہ کرایا۔اور موٹے کپڑے کی مالش کرو۔مائندہ کا لینی پتیوں میں بلکہ علی العموم پتوں میں ابتدائے میں جوشاندہ نہ دیں کیونکہ اس سے سرسام
کا اندیشہ ہے۔را حمیات سنجی
اگر کھانسی نہ ہو۔تو سکیفین ہمراہ گلفتنہ کھلا کام پر عرق گلاب چلانا چاہیے۔اگر کھانسی ہو۔تو عرق بادیان میں تھوڑا انسیتیں ملا کر چٹاویں۔شربت زوفا اور عرق بادیان بھی مفید ہے۔خالد 18- اگر منہ کا مزہ ذرہ میٹھا ہو تو قے کرنا بہت ہی مفید ہے۔عند راجہ کا ایسا انتظام کرد که شدت بخار کیبوقت معدہ خالی ہو اور تھے یا مسہل ہفتہ کے بعد کریں۔اس وقت
مفید ہوتا ہے۔ایسے پتوں میں ہماری یہ عادت ہے کہ مریض قوی ہو تو آہ و تریدها اشته بادام ، در مغز تخم خیارین اثر خالص
پانی پاز لائین میں پیکر شکرتری ملا کر پلاتے ہیں۔اور اگر مریض صعیف ہو تو سولف بہا سر ملی ۳ ماشہ۔انیسوں ۳ ماشہ زرشک
انامہ گلفتنہ ہو توار جو شدے کر پلایا کرتے ہیں۔فائدہ: سرور و والے کو خوب کھلاں کا دنیا اچھا نہیں۔اگر پرانے آپ میں اسکار دینا ضروری ہو تو کیتی او مانسہ شریف
نبضتہ تو ار پہلے جیٹائیں۔بہت پہائے بلغی پتوں میں یہ چند نسخے بہت مفید ہیں۔اجرای نو ماشہ دار فلفل احمدیہ الائچی کلاں عدد کپڑے میں باندھ کر رات کو گھڑے میں ڈال دو۔صبح پانی
مجربات نور دین
میں پیس کر پہلا ڈر
حصہ دوم
۲ - سون ته ماشه زیر مانته الانی باشه دار فلفل ماشہ پانی میں پیس کر مصری یا سب جنین ملا کر پلانا مسند ہے۔مضبوط آدمیوں میں کھویم تولہ گیری نماش سم الفار یہ سُرخ - حب نیم بقدر سرخ بنا کہ تپ سے چار گھر
پہلے کھلانا
دی سیر
"
ہڑتال ورقی به تولد مستقل و تور آب کنوار گندل چار یہ کھرل کرو۔اور قرص بناکر مٹی کی ڈولی میں گل حکمت کروہ اور
سیر پا چک دشتی کی آگ دور خود اک دو چاول بنا شر یا پان میں جوان
کو ایک کرتی بھی دے سکتے ہیں غذا کھچڑی۔انستین کرفس، اسارون، المنسون، مغز بادام هموزن کوفته ۳ ماشہ کا قرص بناؤ اور پورا نے نیتوں میں دو -
- اگر سردی بہتے ہو۔تو بھنگ باشد۔فلفل سیاه ماشہ ہنگ رقی ایک گھنٹہ قبل تپ دیں۔اگر برداشت نہ کر سکے اور
مریض کمزور ہو تو وزن کم کر دیں۔یا دار چینی ماشہ - صندل سفید ماشہ - زعفران مانه - فلفل سیاه امامشهر افیون سهاشر
باریک کر کے ایک رتی جوان کو دو یا افیون باشه۔فلفل سیاه ۲ ماشه نه غال بول 4 ماشہ مالہ یک کرکے غذا سے
پہلے یا کچھ ھ گھنٹہ بعد ایک ایک یا دو سرخے دیا کریں، رحمی مبلغی کی معضل بیت کیلئے دیکھو منذ 14 -
علی بیان حمیات صفراویہ کا۔صفراوی تپ تین طرح کے ہوتے
ہیں۔۱۔غب دائرہ -۲- عنب لازمه -۳- محرقه۔ا
پھر عقب دائرہ بھی دو قسم کا ہوتا ہے۔خالص یا غیر خالص پھر غیر خالص بھی دو قسم کا ہے۔صفرا بلغم
کے ساتھ ایک ذات ہو جاوے یا صفرا اور علیم الگ الگ ، مزاب ہو جاویں۔ایسے تپ کو شطر العنب کہتے ہیں۔یہ ایک
دن شدت کرتا ہے۔ایک دن خفیف ہوتا ہے۔۲ شب خالص -: حجم صفراوی ہے اور لازم وہ کہ ہر روز آوے اور نوبت منفرت کرے اللہ دائمی وہ کہ دورہ سے
آوے۔پس نوبت بلغم کی ہر روز اور قوبت صفرار اور سلیم جمع شدہ کی بہادری ہے۔- محرقہ : - عمرو صفراوی ہمیشہ لازم ہوتا ہے اور اس کے عوارض بہت سخت ہوتے ہیں۔عام صفرادی پتیوں کا نشان
پیاس کی شدت بے چینی۔گھیرا بے خوابی۔ہنریان ، متلی منہ کا کٹو این خشکی لب ، دردسر - سرعت تنفس ،
ناربیت بول، ان عوارضات میں ہمارے مخصوص علامات نہ بان
کی تلخی پیاسی تھے نہ رور نگ۔پاخانہ زرد رنگ۔آغاز نوبت میں تھے ہمراہ سکنجبین و نمک کرا دیں۔بشرطیکہ اور ام انتشار
اصول علاج اور نفث
الدم نہ ہو۔
مجربات موردین
رحمته دوم
نوبت کے شروع میں بید مشک یا آب گرم دیں نہ آب سرد اور نیند سے منع کریں۔۳ گرمی کی حالت میں برف اور آب سرد دیں اور نہ لال اور نقوع۔۴- نوبت کے افاقہ کے دفت پا نشویہ کریں
لازمی تیپ میں فتح اور تنقیہ لازمی ہے۔میں پہلے خطمی ، جنبازی عناب، ملٹھ ، بہپیرانہ، لسوڑیاں ، گاوزبان پانی
میں ترکہ کے صبح و شام پلادیں۔کہ سنار کی۔مغز فلوس روغن بادام مسہل کے دن اضافہ کر کے پلاویں اور آٹھویں دسویں دن دیں۔فائک :- اگر مگر میں نقصان ہو تو کاسنی ، بادیان آب مسکو فراموش نہ کریں اور نیز شربت دینار بھی دیں۔بلکہ
تمام احتشار کو ہمیشہ نہ یہ نظر رکھیں۔کیونکہ ایسے مرکب بتوں میں اکثر یہ اعضاء مبتلا ہو جاتے ہیں۔جنب خالص دوائرہ) کا علاج :- تمر ہندی ، شیر خشت ترنجبین - آب آثار منطقی، آلو بخارار شربت بنفشه
خمیر و منفر، لعاب الی غول۔یہ اشیار حسب ضرورت دیں۔آغاز نوبت میں سکنجبین - آب گرم اور نمک سے تے کرانا۔بید مشک نیم گرم پلانا۔اورام احتشار اور نفت الدم میں
تے منع ہے۔اور اس وقت نیند بھی منع ہے۔یہد کی وقت نرم چار گرمی میں آب سری برفت از لال تنزل پر، پاشویه
آبزن قدری ، افاقہ کیبوقت آلو بخارا- اعلی - نیلوفر لعاب السبغول - نفح پر شیر خشت حقنہ میں سنارہ کسٹر آئل دیں۔فائده : تبریہ شدید سے اورام احتشار کا خطرہ یادر ہے۔مسکنات دیں۔شراب مضر بحران میں تحریک غیر موافق
اشد مضر ہے۔اس مرض سے جو شاندہ سے سرسام ہو جاتا ہے۔اور غیر خالص میں تنقیہ کا زیادہ خیال رہے۔کو نین بعد تنفقیه و عدم اور ام اسٹار اب تک بے نظیر ہے۔خطی۔ملٹھ ، بہیدانہ۔سوڑیاں، گاؤزبان کا حیساندہ
احتشاء -
صبح و شام دیں۔آٹھویں یا دسویں روز سناریکی مغز انبلت اس روغن بادام اس میں ملاویں جگر کی خرابی میں، کاستی ، مسکو شربت
دینار فراموش نہ کریں۔یاد رہے کہ اس تیپ میں اب تربونہ بے نظیر چیز ہے۔اگر حقنہ کی ضرورت ہو تو گرم پانی میں صابون ویسی ملکر کے
اسمین کیسٹر آئل ڈال کر اس کا حقنہ کریں اور خفیف علاج محرقہ کا کریں۔مرا۔اگر خب خالص نوبتی ہوں۔تو بعد رفع قبض کونین مگر مربت سے پسند کھنٹے پہلے دیں۔کیونکہ بورک
ایسٹر پیشاب میں پیدا ہو کر کو نین کو غیر مسند کر دیتا ہے۔اور کونین کے مقابلہ میں کم لاجونتی وہی اثر رکھتے ہیں۔یه سخته واضح قبض مسکن ، اور بالغ نوبت ہے۔آپ سے پہلے اور عین تیپ میں بھی دے سکتے ہیں۔مگنیشیا
ڈرام، کاربونیٹ آن سود اہم ڈرام تا میٹرک ایفی بودند یونین وگرین پانی وہ دن یہ بچھو خوراک ہے ایک
ایک گھنٹے کے بعد دیں۔فنا و معدہ میں نمک اور گرم پانی سے نے کرانا اور گرانی کی حالت میں اٹلی اور آلو بخارا کا ز عمال دنیا مفید ہے۔
مجربات فور دین
حصہ دوم
ہے۔اور
عنب غیر خالص میں تمام سنیعہ ہے، کیونکہ علم کو صفر سے ملاتا ہے اور کو تحلیل کر کے کثیف کو باقی رکھتا ہے۔نوبت کے دن غذا سے پر ہیز کرار ترید مغز بہت ہی مفید چیزیں ہیں اے اور سکنجبین بزوری ہمراہ گلفتنہ بھی بہت
ہی سیند چیزیں ہے۔ترید مغز بادام۔مغز چنارین گھوٹ
کر پلانا اور سات روز سے پہلے مسہل نہ دینا مغز کرنجوہ
توار نلفل سیاه تو لہ نزیرہ سفیندو ماشہ - برگ بول ۶ ماشہ نوبت سے پہلے دینا مفید ہے۔اور رفع قبض کے
بعد وانتو الانچی خورد کلان، طباشیر، ناگی کیسر، لونگ، دار چینی بر یک باشه۔فلفل سیاه اما شه۔صندل سفید توله مصری
۲ توله خوراک نو ماشہ تک مفید ہے۔مارا شیر بھی النسب ہے اور ان کے مار افشیر میں کرفی نسبت یہ ہے گلقند ہو توار بعرق
بادیان ۳ فرار به کلاب ۳ ماشہ سکنجبین ۲ تولہ مفید ہے۔اگر حتہ کرنا ہو تو کسٹرائل روغن گل بورق بلکہ ترید، مغز املتا اس سے ہو سکتا ہے۔فائل لا : سات روز کے بعد طبخ افسنتین ملطف مادہ اور مقوی معدہ ہے۔قائد کا - عنب خالص میں انتظار نضح خفیف ملین کے لیے ضرور نہ تھا۔اور اسمیں انزالہ ضرور ہے۔شطر الغب:- میں بعد تنفیه پوست ہلیلہ، راوند چینی ، گل نافت، انستین گل سرخ ، مکو یک حصہ۔زعفران نصف
حصہ بار یک سر کے باب کا سنی مسیر جب بستہ دو۔جب بقدوہ سرخ دانتوں میں چبا کر رات
کو پانی سے کھا دیں۔دیگر : صندل سفید کشیتر، از جنبیل - دار فقل ، بالا، سعت پر ایک ماشہ آٹھ گھنٹہ پانی میں جوش دے کر جب
چہار رہ جاوے تو شہد اور شکر کے ہمراہ پلانا بلنظر ہے یہ ایک منور آتی ہے۔دیگر: سدرشن چورن کھلانا۔جب کا نسخہ حیات مرکبہ میں آوے گا۔دیگر: گلسرخ اینفتر، نیلوفر پر ایک چار ماشہ، شاہترہ گل خافت - ہر ایک سو ماشه - بادیان تخم عزیزہ ہر ایک ۵ ماشه
نیم کوفته کبطور نفوع یا جو شاندہ پلانا منتفخ ہے۔اور اضافہ برگ سنبار می گفتند ، روغن بادام کا سر تا خوب مسہل ہے۔ور بعد في
دیگر کونین رقی۔پھٹکڑی رقی۔سلفیورک ایسڈ، ابو ندر پانی ہو توار بعد در می نوبت دینا مفید ہے۔دیگرونه در
تحرمه یک شو آب نارسیده نور هم مثل تولیہ ہڑتال نوار قلمی تولہ۔لوٹا سجی تو کہ آپ کنوار میں گھس کر گولی تقسیقی
بنا کر کھلانا۔دیگر است گلو، الانچی خورد طباشیر پر ایک ۳ ماشہ دار مستقل اماشہ۔مصری ڈال کر کھلاتا۔اور اس کے اوپر کل
ناخت ہم ما شہر اور گل بنفشہ ہمالہ کا حیساندہ پلانا مفید ہے۔دیگر - دار فلفل۔دار چینی ہو پہر کھرل کر کے پانی میں۔خوراک ہوتی ہے نظیر ہے۔بعض کو ہم است گلو بھی ساتھ دیتے
ہیں۔کونین مرجان کا کشتہ بھی مفید ہے۔صفرا کا عام علاج :- زلالین بشیر خشت یا نمک مسہل مارا شیر کھانسی میں منظمی ، جیانه ی، نیلو مرا بمیرانہ
ہمراہ شربت خشخائش۔یادر ہے کہ کاسنی مغربی یہ ہے۔شیرہ مغز کم کرد، ماشہ گل شیفته ۲ توار ہمراہ راہ لین ضرب مسہل ہے اور
مجربات فوردین
جیسے دوم
کافور بدن میں مانند شمالی ہوا کے ہے۔عالم میں کا فوٹہ ہمراہ شربت نیلو فرا اور آخر میں مروق کا سنی ہمراہ شربت بزوری
بارد، ما را لغوا کہ ایک ایک ہفتہ تک منع کئے گئے ہیں۔کیونکہ اخلاط کو منع کرتے ہیں۔صندل کا فوری کشنیز لگانا
اور سنگھانا۔شیرہ کا ہو میں پیدانہ کی پوٹلی منہ میں پھرنا۔آب آنار پیاس کو کھاتا ہے۔اور طباشیر ہمراہ دوغ بھی
مسکن ہے۔نرمی طبیع میں آب آثار دینا۔غذا: مارا الشعیر کرو خوف - اسپر نہ۔فائدہ: آپ جہنم کی آگ ہے۔نہیں اسکو پانی سے کھاؤ اور یادر ہے کہ زیادہ سردی انتشار کے درم پیدا کرتی
ہے اور شربت ہلاک کرنے والی چیز ہے اور جو شاندے ابتدار میں سرسام پیدا کرتے ہیں۔اسی طرح تر تجنین
بھی کل نیلو مرزا در گلو بھگو کر پلانا، شاہترہ ہمراہ سکنجبین چٹانا۔آلو بنا را ۳۰ عدد۔املی پاؤ۔پانی دریاؤ۔میں جوش
دے کر صاف کر کے آب آمار سو پاؤ۔عرق تریج پاؤ ملا کر جوش دیں۔نیفته خطمی - عناب ، سکھ بھگو کر میداند جنازی
لسوڑیاں، گاؤ زبان کا اضافہ کریں اور پلا دیں
پسینہ لانے کی واسطے :- گرم دودھ یا آب تربوز دیں۔اور پسینہ کے بعد مربے سیب ہمراہ عرق کیورٹھو ہیں۔غوب غیر خالص کا علاج :- اس مریض کو حمام جائزہ نہیں۔اور نہ ہر ایک دن غذا در بنتی جائزہ ہے۔ان کی
غذا اورا کرم ہو۔ابتداء میں عرق گلاب اور سنگینین پھر مندرجہ بالا مسہل دیں۔فائدہ یہ کھانسی والے کو سیکیتین منع ہے۔تریدر مغز بادام مغز خیارین گھونگر پلا دیں۔اور سات دن سے پہلے
مسہل نہ دیں۔اور مغز کر بجودہ قودر فلفل سیاه تولد، زیره سفید و ماشه - برگ بیول ۶ ماشہ باریک کر کے گولی بقدر نخود بنا
کر نوبت سے دوروز پہلے دیں۔اور رفع قبض کے بعد وانا الا یکی خودرو کلای ناگ کمیسر- طباشیر دار چینی۔لونگ کو ایک
ماشہ دینا بھی مفید ہے۔دائرہ اللہ لازمہ میں مجرب ہے۔نسخه قرص طباشیر سو ملین ہے اور غیب دائرہ اور لازمہ میں مجرب ہے۔طبا شیر ے عائشہ۔ترکنتین ماشہ مغز
بادام د ماشه تخم خیار - مغز باز تنگ ، صفر تخم کدو کوہ ماشہ کیرا - صبح سوبی بخشخاش به فیندر نشاسته نکرده باشه
لعاب میدانہ میں قرص بنا دیں۔خود اک ہم ماشہ تک۔سنت گلو همراه شیر بنا اور برگ سنگترہ۔عرق گاؤ زبان میں تر کر کے سکنجبین ملا کر دینا، عام طور پر مفید ہے۔جمعی محرقه صفرادی و ملینی
یہ دو قسم ہے۔صفرادی اور بانی محمرت علی نکلیں علیم سے ہوتا ہے۔جب منہ پھیکا یہاں سفید نبض پوڑی پیشاب
گاڑھا اور گھیرا ہو تو محرقہ ملتی ہو گا۔عب خالص کا علاج کر دور خود ایک دم مسہل دے دو۔ہلال املی، آمو کجا دار نمک مسہل یا شیر خشت ملاکم
علاج
پلاؤ۔عموماً بید مشک کیوڑہ عرق نیلوفر کا استعمال زیادہ رکھیں۔صندل کا نور یکشنیز سیلیتر پر کرب 2
دوم
٢٨
مجربات نور دین
میں ضمار کریں رقیق بار شیر دیں۔اگر ساتھ اسہال ہوں تو ب شیر قولہ باریک کرکے پار چہ میں باندھ کر یادش شک میں
ڈالیں۔اور یہ مشک پلائیں۔بہت مجرب ہے۔خرقه صفرا دی کے علامات : تایر دوره ناری رنگ کا ہوگا۔سردرد اور بخوابی ہوگی۔تے دست اور سرعت
نبض ہو گی۔ایسے لوگوں کونہ لال آلو بخارا ہمراہ سیکیتین یا شیره خرمہ نیشر بہت نیکو مردیں۔نیلوفر۔فائدہ :۔ایسے لوگوں کو غذا اگر کڑوی معلوم ہو تو نیلی کی چھٹی دیں۔رندہ میں اسبغول کے پھکانے سے بھی کم ہو
جاتا ہے۔اگر ایسے مریض کی طبیعت سخت ہو یا کہیں ورم ہو تو ستار اور گلفند دیکر اس میں مگنیشیا ڈال کر یہ مسہل دیں۔فائدہ :۔یادر ہے کہ صفراوی پتیوں میں بے انتظارہ تصیح کے مسہل دیے دینا چا ہیئے۔حقہ خالصہ کے علامات و کرب میان اا ا ایرانی زبان بسیاری اگر متن دار العراق هوا در قریب
دل کے ہو تو کرب شدید ہوگا۔معدہ میں نیشان ، معدہ میں ملبن تنوع ہوگا۔حوالی کید تحمل درد اور فقل دائیں پسلیوں میں اور ہے۔علامات سر مریم - سیاہی زبان ، ایک دم آرام - ضعف ، مشائخ کا محرقہ۔فالکرہ۔اگر زبان صرف کھردری ہوا اور سیاہی نہ ہو تو سلامتی کا نشان ہے۔علاج به زلال ، آلو بخارا ۱۵ عدد یا ایل ۲ نزله به نمک به رقی یا شیر خشت ۳ نوله - آب آثارین بیشتره سداب یا شیشه بزارانی
السبغول مشربت بنفتہ آپ عدسی پہلوانا منظمی، عناب، لسوڑیاں ، ملٹھ کا جوشاندہ صاف کر کے آب چقندر، روغن بنفشه
معدہ میں
ملا کر دینا ہمارا معمول ہے۔قبض نہ ہو؟۔تو مار الشعر بلکہ جو کا دلیہ دیں مونگ کا پانی۔عدس کا پانی ، معدہ میں ترستی ہو تو بیچے کرفس اور بہو
، فلفل سیاہ کو مار الشعیر میں زیادہ کر وہ تربوز ( نظیقت پسند لوگوں نے بخوف استعماله مغز تخم تربوز کا شیرہ
اختیار کیا ہے ) مدر لذیز ، معرق اور میر د ہے۔انارین مقوی کیدا مبرد اور مفرح ہے۔کدور پھیرا لکڑی کا ہو ضرورت
ضرورت کے دقت عمدہ غذا دیں۔فائل لا جمہ مسہل قوی اور ملیلہ میفتہ تک نزدیں ، آب سرد ورم انتشار اور صنعت معدہ میں مناسب نہیں ملکہ حرارت
غریہ میں بھی نامناسب ہے۔تیرہو تم میارین ہمراہ سکے
سکیتتین پیاسی ہیں۔شیره اعرفه و کاستی ، آب زرشک حورات
کید میں دیں۔۴۔حمی محرفه اهالی۔علامات : کل، نکیرا تھے واسہال - درد معده و سره نبض ۱۲۰ حرب فی منٹ، سورتنفس
کرب ، تفخ
:
: