اس معاملہ کے بارے میں تسلی بخش بیان…

مواہب الرحمٰن

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

بلغت منّى عُذرا ، هذا جان لے گا کہ میری طرف سے ہر عذر تم تک پہنچ چکا
ہے۔ (اصل بات ) یہی ہے جو ( میں نے بیان کر
وسأكشف عليك أمرًا لم
دی ہے ) ہاں البتہ میں اُس کی ( مزید ) حقیقت
تستطع عليه صبرا ۔
حال تجھ پر منکشف کروں گا جس پر تم صبر نہ کر سکے۔
الْبَيَانِ الشَّافِي فِي هَذَا الْبَابِ اس معاملہ کے بارے میں تسلی بخش بیان اور
وَتَفْصِيل ما ألجأني إلى ترك وہ تفصیل جس نے مجھے طاعون کا ٹیکا نہ
التَّطْعِيمِ وَالتَّوَكَّلِ عَلَى رَبِّ لگوانے اور رب الارباب پر توکل کرنے
الْأَرْبَابِ
پر مجبور کیا ۔
اعلم أن موضوع أمرنا هذا هو تو جان لے کہ ہماری اس بحث کا موضوع وہ دعوی
الدعوى الذي عَرَضتُ علی ہے جسے میں نے لوگوں کے سامنے پیش کیا اور میں
الناس، وقُلْتُ إِنّى أنا المسيح نے کہا کہ میں ہی وہ مسیح موعود اور امام معہود ہوں
الموعود والإمام المنتظر جس کا انتظار کیا جا رہا تھا۔ اللہ نے مجھے امت کا
المعهود، حـكـمـنـى الله لرفع اختلاف دور کرنے کے لئے حکم مقرر فرمایا
اختلاف الأمة، وعلمني من لدنه ہے۔ اور اپنی جناب سے تعلیم دی تا کہ میں لوگوں کو
لأدعو الناس على البصيرة ۔ فما على وجه البصيرت دعوت حق دوں۔ لیکن اُن کی
كان جوابهم إلا السب و الشتم طرف سے سب وشتم ، یاوہ گوئی ، تکفیر و تکذیب اور
والفحشاء، والتكفير والتكذيب ایذا رسانی کے سوا کوئی جواب نہ تھا ۔ انہوں نے
والإيذاء ۔ وقد سبوني بكل سب مجھے ہر طرح کی گالی دی لیکن میں نے انہیں اس کا کوئی
فما رددت عليهم جوابهم، وما جواب نہ دیا اور ان کی باتوں اور ان کے طرز خطاب کی
عبَاتُ بمقالهم وخطابهم، ولم يزل کوئی پرواہ نہ کی البتہ ان کی دشنام دہی کا سلسلہ مسلسل
أمر شتمهم يزداد، ويشتعل الفساد، بڑھتا ہی چلا گیا اور فساد کے شعلے اٹھتے
ورأوا آيات فكذبوها، و آنسوا رہے۔ انہوں نے نشانات دیکھے اور پھر ان کی 19

علامات فَأَنكَرُوهَا ، وصالوا علی تکذیب کی ۔ اور انہوں نے نشانوں کا مشاہدہ کیا
مگر ان کا انکار کیا ۔ جھوٹے الزاموں اور خود بمطاعن مفتريات، ومعائب
مَنْحُوْتَاتٍ، وَأَعْرَوا زَمَعَ الناس
على للتوهين، ودعوا النصارى
تراشیدہ معائب کے ساتھ مجھ پر حملہ آور ہوئے ،
میری تذلیل کے لئے کمینے اور رذیل لوگوں کو
میرے خلاف بھڑکایا اور عیسائیوں اور ان کے
لتائيدهم وغيرهم من أعداء علاوہ دوسرے دشمنان دین کو اپنی تائید کے لئے
الدين، وأفتى علماؤهم لتكفيرنا دعوت دی ۔ اور اُن کے علماء نے ہماری تکفیر کے
وتوالى الإشاعات لتعييرنا، وقطع فتوے دیئے۔ اور ہمیں نشانہ ملامت بنانے کے
العُلَقَ كُلُّ مَنْ آخَا، ومُطِرُنا حتى لئے مسلسل پرو پیگنڈا کیا اور ہر بھائی بند نے اپنا
تعلق توڑ دیا ۔ اور ہم پر جھوٹے الزامات کی اتنی صارت الأرض سواخي
وضحك علينا سفهاؤهم من
بارش برسائی گئی کہ ساری زمین دلدل بن گئی۔ اور
ان کے نادانوں نے از راہ جہالت ہماری پھبتیاں
غیر علم وما اتقوا خلاقهم، اڑائیں اور اپنے پیدا کرنے والے خدا کا خوف نہ
وكاد أن يشق ضحكهم كيا۔ قریب تھا کہ اُن کے قہقہے اُن کی باچھیں پھاڑ
أشداقهم ۔ ورقصهم العلماء دیں ۔ اُن کے علماء نے انہیں ایسا ناچ نچوایا جیسے
كقراد يرقص قرده، ويضحك مداری اپنے بندر کو نچوا تا ہے اور اپنے گرد جمع ہونے
من عنده فتبعهم الحمقى والے مجمع کو ہنساتا ہے۔ پس احمق لوگ سدھائے
ہوئے کتے کی طرح ان علماء کی پیروی کرتے ہیں
اور ان کے پیچھے ایسے چلتے ہیں جیسے ایک لنگڑا
كالمحرج ومشوا خلفهم
كالأعرج خلف الأعرج ۔ وما دوسرے لنگڑے کے پیچھے چلتا ہے ۔ کوئی محفل
احتفل محفل وما انتفض مجلس منعقد نہیں ہوتی اور کوئی مجلس اختتام پذیر نہیں ہوتی
إلا باللعن على وعلى المبايعين مگر اس حالت میں کہ وہ مجھ پر اور میری بیعت

و تفسيق الصالحين ۔ وما اطلعنا کرنے والوں پر لعنت ڈالتے ہیں اور نیک لوگوں
على حلقة منهم إلا وجدناهم
کو فاسق قرار دیتے ہیں ۔ اور ہمارے علم میں ا
ان کا
کوئی ایسا حلقہ نہیں آیا مگر ہم نے انہیں شور مچانے
صحابين ولاعنين ۔ وإنا مع
والا اور لعنت ڈالنے والا ہی پایا ۔ ان کی فوجوں کی
أتباعنا القلائل أو ذينا من طرف سے ہمیں ہمارے قلیل التعداد پیروکاروں
أفواجهم كل الإيذاء ، وربما سمیت انتہا درجہ کی اذیت دی گئی۔ اور بسا اوقات
وقفنا بين أنياب الموت من مکر ہمیں ان علماء کی مکاریوں کی وجہ سے موت کے
تلك العلماء ، وسُقُنا بهتانا و ظلمًا منہ میں جانا پڑا ۔ اور از راہ بہتان و ظلم ہمیں ۲۰
إلى الحكام، وأغرى المكفرون عَلَيْنَا حاکموں کے پاس کھینچ کر لے جایا گیا۔ اور
مکفروں نے انتہائی ذلیل اور کمینے لوگوں کے
گروہوں کو ہمارے خلاف بھڑ کا یا اور ہماری بیخ کنی
کرنے اور ہماری حق گوئی کے انوار کو بجھانے کے
طوائف زمـع الــنــاس والــلـــام
ومكروا كل مكر لاستيصالنا
ولإطفاء أنوار صدق مقالنا، لئے انہوں نے ہر طرح کی (ناپاک) تدبیریں
وصبت علينا المصائب، وعادانا کیں اور ہم پر مصیبتیں ڈالی گئیں اور ہر حاضر و
الحاضر والغائب، فما تزعزعنا غائب نے ہمارے ساتھ دشمنی کی لیکن ( بفضلہ
وما اضطربنا، وانتظرنا النصر من تعالى ) نہ تو ہم پر لرزہ طاری ہوا اور نہ اضطراب ۔
القدير الذى إليه أنبنا ۔ وفسقونی اور ہم اپنے رب قدیر کی مدد کے منتظر رہے جس
کے حضور ہم جھکتے ہیں ۔ انہوں نے جھوٹ اور افترا و جهلوني بالكذب والافتراء ،
وبالغوا في السبّ إلى الانتهاء ،
سے مجھے فاسق اور جاہل قرار دیا اور گالیاں دینے
میں انتہا کر دی۔ اگر مجھے فحشاء سے اپنا دامن بچانا
رد نہ ہوتا تو میں انہیں سچا اور کھرا کھرا
وإني لأجبتهم بقول حق لولا مقصور
صيانة النفس من الفحشاء
جواب دیتا ۔

وسَعَوْا كل السعى لابتلى ببلية انہوں نے پوری پوری کوشش کی کہ میں ابتلا میں
ويغير على نعمة نلتها من ڈالا جاؤں اور وہ رحمت جو میں نے رحمٰن خدا
الرحمن، فَخُذِلُوا في كل موطن سے پائی ہے زائل ہو جائے ۔ مگر وہ ہر میدان میں
ونكصوا على أعقابهم من
الخذلان ۔ وكلما ألقوا على
نامراد کئے گئے اور اس نامرادی کے باعث وہ
اپنی ایڑیوں کے بل پھر گئے ۔ انہوں نے جب بھی
مجھ پر اپنا خود ساختہ مکر و فریب کا جال ڈالا تو
شبكة خديعة مخترعة، فرجها میرے رب نے اپنے فضل اور اپنی رحمت سے
ربى عنى بفضل من لدنه مجھے اس سے رہائی بخشی اور انجام کار انہیں
ورحمة، وكان آخر أمرهم أنهم أَسْفَلُ السَّافِلِين بنا دیا گیا۔ اور ہم نے اپنا کیس
جعلوا أسفل السافلين، وانتصفنا (case) قاضیوں تک لے جانے اور حاکموں
من كل خصم مهين، من غير أن کے سامنے پیش کرنے کے بغیر ہی اہانت کرنے
ترافع إلى قضاة أو نتقدم إلى والے دشمن سے انتقام لے لیا۔ انہوں نے تو ہماری
الحاكمين ۔ وأرادوا ذلتنا، فأصبنا ذلت چاہی لیکن ہمیں سر بلندی اور نیک نامی
رفعة وذكرًا حسنًا، وأرادوا موتنا حاصل ہوئی ۔ اور انہوں نے ہماری موت کی
وأشاعوا فيه خبراء فبشرنا ربنا خواہش کی اور اس کے بارے میں پیشگوئی بھی
شائع کردی لیکن ہمارے رب نے اتنی سال یا بثمانين سنة من العمر أو هو
اس سے بھی کچھ زیادہ عمر پانے کی ہمیں بشارت أكثر عددا، وأعطانا حزبًا ووُلُدًا
وسكنا، وجعل لنا سهولة في كل
دی۔ اور اس نے ہمیں جماعت ، اولاد اور سکینت
عطا فرمائی ۔ اور ہمارے ہر کام میں سہولت رکھ
أمر، ونجانا من كل غمر۔ وكنت دی اور ہمیں ہر مصیبت سے بچایا ۔ اور میری
فيهم كأني أتخطى الحيوات أو حالت ان لوگوں کے درمیان ایسی تھی گویا میں
أمشي بين سباع الفلوات، فمشی سانپوں میں چل رہا ہوں یا جنگل کے درندوں
ربي كخفير أمامي، ولا زمنی فی کے درمیان سے گزر رہا ہوں ۔ لیکن میرا رب ایک

تلك الموامي۔ فكيف أشكر ربّی محافظ کی طرح میرے آگے آگے چلا اور ان
الذي نجاني من الآفات، علی بیابانوں میں میرے ساتھ ساتھ رہا ۔ پس میں
کلولى هذا حسرات ۔ يا أسفار اپنے رب کا کس طرح سے شکر کروں جس نے مجھے
عليهم۔ إنهم لا يفكرون أن تمام آفات سے نجات دی ۔ مجھے ( شکر کی ادائیگی
میں) اپنی درماندگی پر حسرت ہے۔ افسوس ان
الكاذبين لا يؤيدون من الحضرة، ولا
مخالفوں پر ! وہ یہ نہیں سوچتے کہ جھوٹے جناب الہی
يتكلمون بكلام البر والحكمة، ولا سے تائید نہیں پاتے اور نہ وہ نیکی اور حکمت کی
يُرزقون من أسرار المعرفة۔ وهل باتیں کرتے ہیں ۔ اور نہ ہی وہ اسرار معرفت دیئے
تعلم كاذبًا شهدت له السماوات جاتے ہیں ۔ کیا تجھے کسی ایسے کاذب کا علم ہے کہ جس
والأرض بالآيات البيِّنة کی آسمانوں اور زمین نے کھلے کھلے نشانوں کے ساتھ
واضمحلت به قوة الشيطان شہادت دی ہو؟ اور اس سے شیطان کی قوت مضحل ہو
وتخافت صوته من السطوة گئی ہو اور حقانیت کے دبدبے سے اُس شیطان کی
الحقانية، وطفق يريد الغيبوبة آواز دب گئی ہو؟ اور وہ اس سانپ کی طرح غائب
كحية تأوى إلى جُحْرِها عند رمي ہونے لگے جو پتھر پھینکے جانے پر اپنے بل میں پناہ
لے لیتا ہے۔ علاوہ ازیں زمانے ۔ علاوہ ازیں زمانے کی ظلمت خدا۔
الصخرة؟ ثم مع ذالك تدعوا
ظلمة الزمان إمامًا من الرحمن،
رحمن سے امام کا تقاضا کر رہی ہے۔ اب تو صدی کے
سر سے قریباً پانچواں حصہ (میں سال ) بھی گزر
وقد انقضى من رأس المائة قريبا چکا۔ اور ملت اسلامیہ اپنے ضعف کی وجہ سے
من خمسها، ودنت الملة لضعفها اپنی قبر کے قریب پہنچ گئی ہے اور غفلت نے
من رمسها وداست الغفلة قلوب لوگوں کے دلوں کو پامال کر دیا ہے ۔ اور ان میں
الناس وصار أكثرهم كالكلاب، سے اکثر کتوں کی طرح ہو گئے ہیں ۔ ان کی
وتوجهوا إلى الأموال والعقار تمام تر توجه مال مویشی ، جاگیروں ، جائیدادوں ﴿۲۲﴾

والأنشاب، ونسوا حظهم من اور سیم وزر کی طرف ہو گئی ہے۔ اور وہ ذوق عبادت
ذوق العبادات، وأقبلوا على سے اپنا نصیب بھول گئے ہیں اور دنیا اور اس کی
الدنيا وزينتها وما بقى الدين زينت و آرائش پر ٹوٹ پڑے ہیں اور ان کے ہاں
عندهم إلا كالحكايات ۔ومن دین قصوں کے علاوہ کچھ بھی نہیں اور جو شخص بھی
تأمل في تشتت أهوائهم، وتفرق ان کی پرا گندہ خواہشات اور منتشر آراء پر گہری نگاہ
آرائهم، علم بالجزم أنهم قوم ڈالے گا تو اسے لازماً معلوم ہوگا کہ یہ ایسی قوم ہے
أُعْلِقَتُ عليهم أبواب المعرفة، جس پر معرفت کے تمام دروازے ، دروازے بند ہو گئے ہیں
اور حضرت احدیت کے ساتھ ان کا صدق وصفا کا وانقطع صفاء التعلق بالحضرة إلا
تعلق بالکل کٹ چکا ہے ۔ سوائے اُن چند لوگوں قليل من الذين يدعون الله أن يرفع
حجب الغفلة ۔ ولكن كثيرا منهم
نبذوا حقيقة التوحيد من أيديهم
وما بقى الإيمان إلا على الألسنة
کے جو اللہ کے حضور دست بدعا ہیں کہ وہ ان کی
غفلت کے پردے اٹھا دے لیکن ان میں سے اکثر
نے اپنے ہاتھوں سے توحید کی حقیقت کو دور پھینک
دیا ہے اور ایمان صرف زبانوں تک محدود ہے ۔ وہ
يسبون عبدًا جاء هم في وقته اس بندۂ خدا کو گالیاں دیتے ہیں جو ان کے پاس
ويحسبون أنهم يحسنون، وختم عین اپنے وقت پر آیا ہے اور وہ سمجھتے ہیں کہ وہ اچھا
الله على قلوبهم فهم لا يفهمون ۔ کام کر رہے ہیں ۔ اللہ نے ان کے دلوں پر مہر لگا
يظنون أنهم على الحق وما هم دی ہے اس لئے وہ مجھ نہیں رہے۔ وہ سمجھتے ہیں کہ وہ
على الحق، وإن هم إلا حق پر ہیں حالانکہ وہ حق پر نہیں ہیں۔ اور وہ صریحاً
يخرصون۔ تجدهم كأناس رقود، جھوٹ بول رہے ہیں ۔ تم انہیں سوئے ہوئے
والمتمايلين على الجحود لوگوں کی طرح پاؤ گے جو انکار کی طرف مائل
خُدعوا عن الحقائق بالرسوم ہیں ۔ انہوں نے رسوم سے دھوکا کھا کر حقائق کو
وشغلوا عن اليقين بالموهوم ہاتھ سے دے دیا اور منی بات ت کی وجہ سے یقین کی

إنهم مروا بنا معترضين قبل إيفاء سے غافل ہو گئے اور موقع ومحل کا تقاضا پورا کرنے
الموضع حقه، ورأوا بَدْرَنا ثم سے پہلے ہی وہ اعتراض کرتے ہوئے ہم پر چڑھ
دوڑے۔ انہوں نے ہمارا بدر کامل دیکھا اور اُسے دو
أرادوا شقه ۔ وإني جئتهم عند
نیم کرنا چاہا۔ میں ان کے پاس ضرورت حقہ کے الضرورة الحقة، وفساد الأمة،
فكانت أدلة صدقى موجودة في
عین موقعہ پر اور امت کے بگاڑ کے وقت آیا
ہوں ۔ پس میری صداقت کے دلائل خودان کے
أنفسهم ما رأوها من الغباوة ، ثم نفوس میں موجود تھے جنہیں انہوں نے گند ذہنی
من الشقوة أنهم ما فكروا في كے باعث نہیں دیکھا۔ پھر بد بختی یہ بھی ہے کہ
رأس المائة البدرية، التي تختص انہوں نے اس چودہویں صدی کے آغاز کے
بالمسيح الموعود عند أهل بارے میں غور نہیں کیا جو اہل بصیرت کے نزدیک
البصيرة، واتفقت عليها شهادات مسیح موعود کے ساتھ مختص ہے اور اس پر اہل کشف کی
أهل الكشف والأحاديث الصحيحة، شہادتیں اور احادیث صحیحہ اور قرآنی نصوص کے
اشارات متفق ہیں ۔ اور جب انہوں نے انکار پر وإشارات النصوص القرآنية۔
ولما أصروا على الإنكار أقبلت اصرار کیا تو میں منکروں کی طرف متوجہ ہوا۔ اور
میں نے کہا کہ میرے پاس اللہ کی طرف سے على المنكرين، وقلت عندى
شہادتیں موجود ہیں ۔ کیا تم انہیں قبول کرنے
شهادات من الله، فهل أنتم من والوں میں سے ہو؟ لیکن انہوں نے ان شہادتوں
المتقبلين؟ فجحدوا بها واستيقنتها کا انکار کیا حالانکہ اُن کے دل اُن پر یقین لاچکے
أنفسهم۔ فيا أسفا على القوم تھے ۔ ہائے افسوس اس ظالم قوم پر ۔ تب میں
الظالمين! هنالك تمنيت لو کان نے تمنا کی کہ کوئی ایسی وبا آئے جو حد سے تجاوز
وباء ينبه المعتدين، و وأُوحتى التی کرنے والوں کو متنبہ کہ و متنبہ کرے۔ ے ۔ اور مجھے وحی کی گئی
أن الطاعون نازل وقد دعته کہ طاعون نازل ہونے والی ہے جسے خود فاسقوں

أعمال الفاسقين ۔ فوالله ما مضی کے اعمال نے دعوت دی ۔ پھر بخدا صرف تھوڑا
إلا قليل من الزمان حتى عاث سا عرصہ ہی گزرا تھا کہ طاعون نے ان علاقوں
الطاعون في هذه البلدان فعزوہ میں تباہی مچا دی ۔ انہوں نے اس طاعون کو
إلى سوء أعمالي، وقالوا : إنا میری بداعمالی کی طرف منسوب کیا اور کہا کہ ہم
تطيرنا بك، وضحكوا علی تجھ سے بدشگونی لیتے ہیں اور انہوں نے میری
أقوالي، وقالوا : إنّا من باتوں کا مذاق اڑایا۔ اور کہا کہ ہم محفوظ رہنے
المحفوظين لا يمسنا هذا والے ہیں ۔ یہ آگ ہمیں نہیں چھوئے گی اور
اللظى، ولا يموت أحد من ہمارے علماء میں سے کوئی بھی طاعون سے نہیں
علمائنا بالطاعون، فإنا نحن مرے گا ۔ اور ( یہ کہ ) ہم ہی نیکو کار اور تقویٰ
الصالحون وأهل التقى ۔ وأما شعار ہیں ۔ اور رہی تمہاری بات تو عنقریب
أنت فستطعن وتموت فإنك تجھے طاعون ہوگی اور تم مر جاؤ گے کیونکہ تم
كيذبان ۔ فقلت : كذبتم، بل لنا جھوٹے ہو ۔ اس پر میں نے کہا تم جھوٹ کہتے
من الطاعون أمان، ولا تخوفونی ہو بلکہ ہمیں تو طاعون سے امان دی گئی ہے۔ تم
من هذه النيران، فإنّ النار غلامنا مجھے ان آگوں سے مت ڈراؤ یقیناً آگ ہماری
بل غلام الغلمان فما لبثوا إلا غلام بلکہ غلاموں کی غلام ہے۔ اس کے تھوڑے ہی
قليلا حتى زاروا المنون، ومات عرصہ بعد وہ موت کا شکار ہونے لگے اور ان کے
بعض أجل علمائهم من
بعض احبل علماء طاعون سے مر گئے ۔ اور میں نے الطاعون، وكنتُ أخبرت بهذا
قبل موت ذالك المطعون، فإن طاعون سے اس مرنے والے کی پہلے سے ہی خبر
شئت فانظر أبياتا من قصيدتی دے دی تھی ۔ اگر چاہو تو میرے قصیدہ اعجاز یہ کے
الإعجازية، التي كتبناها في هذه اشعار ملاحظہ کرلو ۔ جنہیں میں نے اس صفحے کے
الصفحة على الحاشية * وما حاشیہ میں لکھ دیا ہے۔ میں نے یہ قصیدہ
منقول من صفحه ۵۸ و ۶۳ من كتابي الاعجاز الاحمدی۔ یہ شعر میری کتاب اعجاز احمدی کے صفحہ ۵۸ اور ۶۳ سے منقول ہیں )
إِذَا مَا غَضِبْنَا غَاضَبَ اللَّهُ صَائِلًا عَلَى مُعْتَدٍ يُؤْذِى وَ بِالسُّوءِ يَجْهَرُ
جب ہم غضبناک ہوں تو خدا اس شخص پر غضب کرتا ہے جو ایذارسانی با کرتا ہے جو ایذارسانی میں حد سے بڑھ جاتا ہے اور کھلی کھلی بدی پر آمادہ ہوتا ہے

نظمت تلك القصيدة إلا لهذا صرف اسی گروہ کے لئے لکھا ہے جسے اللہ نے اس
الحزب الذي خذلهم الله بتلك نشان (طاعون) کے ذریعے نا مراد کیا۔ اور میں
الآية، وما خاطبت إلا إياهم إتماما نے اتمام حجت کے لئے صرف انہیں ہی مخاطب کیا ۲۵
للحجة، بل سميت بعضهم في تلك ہے ۔ بلکہ میں نے اس قصیدے میں اُن میں سے
القصيدة، لئلا يكون أمرى غُمّةً على بعض کے نام بھی لئے ہیں تاکہ بصیرت رکھنے
أهل البصيرة والنصفة ۔ فَوَالله ما والوں اور منصفوں پر میرا دعوئی پوشیدہ نہ رہے ۔
مضى شهر كامل على هذه بخدا ابھی ان شائع کردہ پیشگوئیوں پر ایک پورا
الأنباء المشاعة، حتى أخذ مہینہ بھی نہیں گزرا تھا کہ طاعون نے اُن کے اُس
الطاعون كبيرهم الذى أغرى بڑے (عالم) کو اپنی گرفت میں لے لیا جس نے
على أشرار البلدة ۔ وكانوا شہر کے شریر لوگوں کو میرے خلاف اکسایا تھا۔ اور
آذوني من كل نهج وبالغوافی انہوں نے ہر طریق سے مجھے اذیت دی اور حد
الإهانة، وأشاعوا أوراقا مملوة من درجہ میری اہانت کی اور گالیوں ، بخش گوئی ، بہتان
السب والفحشاء والبهتان اور جھوٹ سے پُر اشتہارات شائع کئے۔ مزید
والفرية، ومع ذالك طلب منی براں اس واقعہ سے پہلے اُن کے سب سے زیادہ
الدهم قبل هذه الواقعة آيةً كنت جھگڑالو نے نے مجھ سے نشان طلب کیا تھا جس کا میں
وعدتها للفئة المنكرة ، وأشاع نے اس منکر گروہ سے وعدہ کیا تھا۔ اُس نے اِس
بقیه حاشيه :
وَيَأْتِي زَمَانٌ كَاسِرٌ كُلَّ ظَالِمٍ وَهَلْ يُهْلَكَنَّ الْيَوْمَ إِلَّا الْمُدَمَّر
اور وہ زمانہ آ رہا ہے کہ ہر ایک ظالم کو توڑے گا اور اس روز کوئی ہلاک نہ ہوگا مگر وہی جو پہلے ہلاک ہو چکا
وَ إِنِّي لَشَرُّ النَّاسِ إِن لَّمْ يَكُن لَّهُمْ جَزَاءُ اهَا نَتِهِمْ صَغَارٌ يُصَغْرُ
اور میں لوگوں میں سے بدتر ہوں گا اگر اہانت کرنے والے جزاء کے طور پر اپنی اہانت اور حقارت نہیں دیکھیں گے
قَضَى اللَّهُ أَنَّ الطَّعْنَ بِالطَّعْنِ بَيْنَنَا فَذَالِكَ طَاعُونَ أَتَاهُمُ لِيُبْصِرُوا
خدا نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ ہمارے درمیان طعن کی سز اطعن ہے۔ پس وہ یہی طاعون ہے جو ان تک پہنچی تا ان کی آنکھیں کھلیں

ذالك في جريدة هندية يسمى مطالبہ کو پیسہ نامی ایک ہندی اخبار میں شائع کیا
بالفيسة، وما طلب منى تلك الآية اور اُس نے مجھ سے یہ نشان از راه تمسخر ہی طلب کیا
إلا بالسخرية ۔ فأراه الله ما طلب، تھا۔ پس اللہ نے اس کو وہ دکھا دیا جو اس نے طلب
کیا اور وہ آسمانی تقدیروں سے غافل تھا۔ اسی وكان غافلا من الأقدار السماوية
طرح اللہ تعالیٰ اُس قوم کو تلوار سے ہلاک کرتا ہے كذالك يتجـالــد الـلـه قـومـا
جو اہل اللہ سے دشمنی کرتی ہے اور اس میں
يعادون أهل الحضرة، وإن في سعادت مندوں کے لئے سبق ہے۔ کسی بشر کی
ذالك لعبرة لأهل السعادة ۔ وما بھلا کیا مجال کہ وہ اللہ سے بچ سکے ۔ پس جس نے
كان لبشر أن يفر من الله، فمن بھی اولیاء اللہ سے جنگ کی تو اس نے اپنے آپ
حارب أولياء ه فقد ألقى نفسه کو ہلاکت میں ڈالا ۔ اور جس نے اس کے بعد
إلى التهلكة ۔ ومن تاب بعد توبہ کی تو اللہ ان کی توبہ قبول فرماتا ہے کیونکہ وہ بے
ذالك فيتوب الله عليهم، فإنه حد کرم کرنے والا اور وسیع الرحمت ہے۔ اور اگر
كريم واسع الرحمة۔ وإن لم انہوں نے اپنی زبانوں کو لگام نہ دی اور باز نہ آئے
يكفوا ألسنتهم ولم يمتنعوا ولم اور زجر (الہی ) پر کان نہ دھرا اور دوبارہ شرارت
کی ، گالیاں دیں اور زیادتی کی تو اللہ ان پر دوبارہ ۲۶ یزدجروا، ويعودوا ويسبّوا
ایسی مصیبت ڈالے گا جو سابقہ مصیبت سے بڑی
ويعتدوا، فيعود الله إليهم ببلية ہوگی اور وہ ان مصیبتوں کو مسلسل نازل کرتا رہے
هي أكبر من السابقة ۔ وإنه يُنزل گا۔ اور کچھ پرواہ نہ کرے گا۔ پس اے عقلمندو! اُس
البلايا بالتوالي، ولا يبالى، فتوبوا کی طرف رجوع کرو اگر تم بے حیائی اور نافرمانی کی
إليه يا ذوى الفطنة ۔ وما يفعل الله راہوں کو چھوڑ دو تو اللہ تمہیں عذاب دے کر
بعذابكم إن تركتم سبل الفحش کیا کرے گا۔ اور اللہ تو بہت ہی بخشنے والا اور
والمعصية، والله غفور رحيم۔
مہربان ہے۔

آج 10 میں سے 10 باقی