بعد از آں ظہور پذیر ہونے والے نشانات معجزات اور تائیدات کا ذکر

مواہب الرحمٰن

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

في بيان ما ظهر بعد ذالك من بعد ازاں ظہور پذیر ہونے والے نشانات
الآيات والمعجزات والتائيدات
معجزات اور تائیدات کا ذکر
ثم بعد هذا عم الطاعون پھر اس کے بعد اس ملک کے لوگوں میں طاعون
طوائف هذه البلاد، ووقع الناس عام ہو گئی۔ اور لوگ ٹڈیوں کی طرح ڈھیر ہوتے
صرعى كالجراد، وافترسهم گئے ۔ اور اس مرض نے ایک غضبناک شیر یا
هذا المرض كالأسد الغضبان، بھیڑوں کے ریوڑ میں تباہی مچانے والے بھیڑیئے
أو كذئب عائث في قطیع کی طرح ان کو چیر پھاڑ دیا۔ کتنے ہی گھر تھے جو
الضأن ۔ وكم من دار خـربـت ویران ہو گئے اور ہلاکت نے ان کے مکینوں پر حملہ
وصال الفناء على أهلها، کیا۔ اور زمین تھرا اٹھی ۔ اور اُس زمین کے
والأرض زلزلت وصبت الآفة سنگلاخ اور میدانی علاقوں پر آفت آن پڑی۔ اور
على وعرها وسهلها ۔ وما ترك اس بیماری نے کوئی جگہ نہ چھوڑی اور تمام علاقوں کو هذا الداء مقاما بل جاب
الأقطار، وتقصى الديار، ووطاً
البدو والحضر، وأدرك كل من
حضر، وما غادر أهل حلل ولا
عبور کرتی ہوئی اس ملک کے آخری کناروں تک
پہنچ گئی۔ اور دیہاتوں اور شہروں کو لتاڑ کر رکھ دیا۔
اور جو بھی سامنے آیا اُسے اپنی گرفت میں لے لیا۔ اور اس
نے نہ خوش پوشوں کو چھوڑا اور نہ گدڑی پوشوں أطمار، ودخل كل دار، إلَّا الذي
کو۔ اور ہر گھر میں گھس گئی ۔ سوائے اس کے جسے
عصم من رب غفار ۔ وكذالك
حضر أفواج منهم مأدبة رب غفار غفار کی طرف سے محفوظ رکھا گیا ۔ اور یوں ﴿۲۷﴾
ان کے گروہوں کے گروہ طاعون کی دعوت میں الطاعون، ورجعوا بمائدة من
المنون، وجاؤوا كأضياف دار آئے اور موت کا خوان لے کر واپس گئے ۔اور وہ
هذا الوباء ، فقدمت إليهم كأس اس وبا کے گھر میں مہمانوں کی طرح آئے تو اُن کو
الفناء ۔ فالحاصل أن الطاعون قد موت کا پیالہ پیش کیا گیا ۔ حاصل کلام یہ کہ طاعون
لازم هذه الديار ملازمة الغريم اس ملک کے ساتھ ایسی چمٹی جیسے قرض خواہ

أو الكلب لأصحاب الرقيم وما مقروض سے چمٹتا ہے ۔ یا جیسے اصحاب کہف
أظن أن يُعدم قبل سنين، وقد کے ساتھ اُن کا کتا ۔ اور میرا خیال نہیں کہ یہ
قيل : عمر هذه الآفة إلى سبعين۔ (طاعون) کئی سال تک معدوم ہو۔ یہ بھی کہا جاتا
وإنها هي النار التي جاء ذكرها ہے کہ اس آفت کا عرصہ ستر سال تک ہے۔ اور یہ
في قول خاتم النبيين، وفی وہی آگ ہے: وہی آگ ہے جس کا ذکر حضرت خاتم ! حضرت خاتم النبیین کے
القرآن المجيد من رب ارشاد گرامی) میں اور رب العالمین کے کلام العالمين، وإنها خرجت من قرآن مجید میں ہے ۔ یہ مشرق سے ظاہر ہوئی جیسا المشرق كما روى عن خير
کہ خیرالمرسلین سے مروی ہے۔ اور عنقریب یہ اس المرسلين، وستحيط بكل معمورة
من الأرضين، وكذالك جاء في سرزمین کی تمام آبادیوں کو گھیر لے گی ۔ پہلوں
كتب الأولين، فانتظر حتى
کے صحیفوں میں بھی ایسے ہی آیا ہے۔ پس تو انتظار
يأتيك اليقين فلا تسأل عن کر یہاں تک کہ تجھے یقین آجائے ۔ سو اس کے
أمرها فإنه عسير، وغضب الرب بارے میں سوال نہ کر کہ یہ بڑی مشکل گھڑی ہے اور
كبير، وفي كل طرف صراخ رب کا غضب بہت بڑا ہے اور ہر طرف چیخ و پکار
وزفير، وليس هو مرض بل ہے۔ وہ (طاعون ) صرف مرض ہی نہیں بلکہ بھڑکتی
سعير ۔ وتلك هي دابة الأرض ہوئی آگ ہے۔ یہی وہ دابتہ الارض ہے جو لوگوں
التي تكلم الناس فهم يجرحون کو کاٹے گا پس وہ زخمی ہو جائیں گے اور اس کی کاٹ
واشتد تكليمها فيغتال الناس
بہت سخت ہے ۔ پس وہ لوگوں پر اچانک حملہ آور ويُقعصون بما كانوا بآيات الله لا
ہوگا اور وہ موقع پر مرجائیں گے کیونکہ وہ اللہ کی آیات
پر ایمان نہیں لاتے۔ جیسا کہ اللہ عز و جل نے فرمایا:
وَإِنْ مِنْ قَرْيَةٍ إِلَّا نَحْنُ مُهْلِكُوهَا قَبْلَ
يَوْمِ الْقِيمَةِ أَوْ مُعَذِّبُوهَا عَذَابًا شَدِيدًا -
يؤمنون، كما قال الله عز وجل :
۲۸﴾ وَإِنْ مِنْ قَرْيَةٍ إِلَّا نَحْنُ مُهْلِكُوهَا
قَبْلَ يَوْمِ الْقِيمَةِ أَوْ مُعَذِّبُوهَا عَذَابًا
شَدِيدًا ۔
لے اور کوئی بستی نہیں مگر اسے ہم قیامت کے دن سے پہلے ہلاک کرنے والے یا اسے بہت عذاب دینے والے ہیں۔ (بنی اسرائیل: ۵۹)

فكذالك تشاهدون۔ وذالك سو تم ایسا ہی مشاہدہ کر رہے ہو۔ اور اس کی وجہ یہ
بأن الناس كانوا لا يتقون، وكانوا ہے کہ لوگ متقی نہ تھے اور وہ اللہ کی زمین میں فستق
يشيعون الفسق في أرض الله ولا پھیلا رہے تھے اور (اللہ سے) ڈرتے نہ تھے ۔
يخافون، ويزدادون إثما اور گناہ اور بدکرداریوں میں بڑھتے چلے جا رہے
وفحشاء ولا ينتهون ۔ وإذا قيل : تھے اور باز نہ آتے تھے۔ اور جب ان سے کہا جاتا
اسمعوا ما أنزل الله لكم فكانوا کہ جو کچھ اللہ نے تمہارے لئے اتارا ہے اس کو غور
على أعقابهم ينكصون ۔ فأخذهم سے سنو ، تو وہ اپنی ایڑیوں کے بل پھر جاتے تھے
الله بعقابه هذا لعلهم يرجعون ۔ پس اللہ نے انہیں اپنے اس عذاب میں جکڑ ا شاید کہ
وترى قلوب أكثر الناس تمایلت وہ رجوع کریں۔ اور تو اکثر لوگوں کے دلوں کو دنیا
على الدنيا فهم عليها عاكفون كى طرف مائل پاتا ہے اور وہ اس پر جم کر بیٹھے
و تموجت جذبات نفوسهم ہوئے ہیں ۔ ان کے نفسانی جذبات جوش مار رہے
وانفجرت منها عيون۔ وإذا قيل ہیں اور ان میں سے چشمے پھوٹ پڑے ہیں اور
لهم : لا تعصوا أمر ربكم وأطيعوا جب انہیں کہا جائے کہ اپنے پروردگار کے حکم کی
مع الذين أطاعون، وقد أرداكم نافرمانی نہ کرو اور میری اطاعت کرنے والوں کے
الطاعون ، قالوا : ما أنت إلا ساتھ شامل ہو کر اطاعت کرو۔ جبکہ طاعون بھی
دجال، ولم يحيطوا بأمرى علما تمہیں ہلاک کر چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تو ہی
ولم يصبروا كالذين دجال ہے حالانکہ انہوں نے میرے معاملہ کا علمی
يتفكرون۔ وقد رأوا آیاتِ السماء لحاظ سے احاطہ نہیں کیا اور انہوں نے اہلِ فکر کی طرح
وآيات الأرض ثم لا يتقون، بل صبر سے کام نہیں لیا۔ انہوں نے آسمانی نشانات اور
هم قوم يجترء ون۔ وقد بلغ زمینی نشانات دیکھے پھر بھی تقوی اختیار نہیں کرتے
الــزمـــان إلى منتهاه و تبین بلکہ وہ گستاخ قوم ہیں ۔ یقیناً زمانہ اپنی انتہا کو پہنچ
أكثـر مـــا كـــانــوا ينتظرون ، گیا ۔ اور جن ( علامات ) کا وہ انتظار کرتے تھے

ثم لا ينظرون۔ أهذه عَلَمُ الدّجاجلة؟ ان میں سے بیشتر تو کھل کر ظاہر ہو چکی ہیں لیکن پھر
فاروني كمثلها إن كنتم تصدقون أم بھی وہ نہیں دیکھتے ۔ کیا دجالوں کی یہی علامت
كنتم أشقياء في كتاب الله فما جعل ہے؟ اگر تم سچ کہہ رہے ہو تو اس جیسی کوئی مثال
۲۹ الله نصيبكم إلا الدجالين ۔ما
مجھے دکھاؤ یا یہ کہ تم کتاب الہی میں بد بخت ہو ۔ اور
اللہ نے تمہارے نصیب میں صرف دجال ہی
لكم كيف تحكمون؟ بل ظهر رکھے ہیں تمہیں کیا ہو گیا ہے تم کیسے فیصلے کر رہے
وعد الله في وقته صدقا وحقا،
ہو؟ بلکہ اللہ کا وعدہ عین اپنے وقت پر پوری
فبؤسسًا للذين لا يقبلون ۔ قوم لد صداقت اور حقانیت سے ظاہر ہو گیا ہے ۔ پس
يؤثرون الظلمات على النور وهم بدبختی ہے ان لوگوں کے لئے جو قبول نہیں کرتے۔
يعلمون، وكأين من آية رأوها یہ بہت جھگڑالو لوگ ہیں جانتے بوجھتے تاریکیوں کو
بأعينهم ثم ينكرون ألم يروا ان نور پر ترجیح دیتے ہیں۔ اور کتنے ہی نشانات ہیں جو
الارض ملئت ظلما و زورًا۔ وأن انہوں نے بچشم خود دیکھے پھر بھی وہ انکار کرتے
العدا من كل حدب ہیں ۔ کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ زمین ظلم اور
جھوٹ سے بھر گئی ہے اور دشمن ہر بلندی کو پھلانگتے ينسلون؟ وقال بعضهم : ما رأينا
چلے آرہے ہیں ۔ اور ان میں سے بعض نے کہا کہ من آية ۔ يا سبحان الله ما هذه
الأكاذيب وترك خوف ہم نے تو کوئی نشان د نے تو کوئی نشان دیکھا ہی نہیں ۔ سبحان اللہ ! یہ
کیا جھوٹ کا پلندہ ہے ۔ اور حسیب خدا سے کیسی
الحسيب؟ وإن فصل القضايا بے خوفی ہے۔ تمام قضیے یا تو شواہد سے طے پاتے
يكون بالشواهد أو الألايا، فأراهم مين يا قسمول ہیں یا قسموں سے۔ پس میرے رب نے زمین
ربی شواهد من الأرض سے بھی اور آسمانوں سے بھی انہیں شواہد دکھائے ۔
والسماوات، فعموا وصموا وما مگر وہ اندھے اور بہرے ہو گئے اور جزا سزا کے دن
خافوا يوم المكافاة۔ ثم أُقسم بالله سے نہ ڈرے۔ پھر میں اللہ کی قسم کھاتا ہوں جس نے

الذي خلق الموت والحياة إنى موت اور حیات کو پیدا کیا کہ میں سچا ہوں اور میں
لصدوق وما افتريت على الله نے اللہ پر افتر انہیں کیا اور نہ ہی شبہات کی پیروی
وما اتبعت الشبهات، وإني أنا کی ہے ۔ اور میں ہی مسیح موعود اور امام منتظر ہوں
المسيح الموعود والإمام جس کا وعدہ دیا گیا تھا۔ اور اللہ کی طرف سے مجھ پر
المنتظر المعهود، وأوحى إلى انوارتا باں کی طرح وحی کی گئی ۔ سو میں لوگوں کو
من الله كالأنوار الساطعة،
عَلَى وَجْهِ البَصِيرَت اللہ کے ایام یاد دلا رہا
فأذكر الناس أيام الله بالبصيرة۔ ہوں اور مجھے بشارت دی گئی ہے کہ سردی کا زمانہ گزر
وبشرت أن وقت البرد قد گیا اور پھولوں اور پھلوں کا زمانہ آگیا ۔ عنقریب
مضى، و زمان الزهر والثمار برفیں پگھلنے لگیں گی اور ہر طرح کا سبزہ نکلے گا اور
أتى، وكاد أن تنجاب الثلوج
وتخرج المروج، وحان أن يُنبَذ
الذين انتبذوا الحق ظهريا،
وہ وقت آگیا ہے کہ جنہوں نے حق کو پسِ پشت
ڈالا ہوا تھا انہیں پھینک دیا جائے۔ اور انہوں نے
اپنی کتابوں کو جھوٹ سے بھر دیا حالانکہ ان علماء
وملئوا فيما دونوه أمرًا فَرِيا، سے یہ امید کی جا رہی تھی کہ وہ اپنی ہمتوں کو چست وكان مَرْجُوا منهم أن ينبهوا
کریں گے۔ اور اپنے کلام کا رُخ تعاون کی طرف هممهم، ويوجهوا إلى التعاون
كلمهم، ويساعدوا بما يصل إليه كرديں گے اور مقدور بھر ہماری مدد کریں گے اور
إمكانهم، ويقوم به بيانهم اپنی زبان سے اس کو تقویت دیں گے ۔ مگر انہوں
فخالفونا لا بسر القلب بل بجهر نے ہماری مخالفت کی صرف دل ہی دل میں
اللسان، وحدوا السُنَهم إلى حد نہیں بلکہ علی الاعلان ۔ اور انہوں نے اپنی زبانیں
كان في الإمكان، كأنهم سباع أو حتی الامکان تیز کیں ۔ گویا کہ وہ درندے ہیں یا
حيوات، وكأن ألسنهم رماح أو سانپ اور گویا اُن کی زبانیں نیزے ہیں یا
مرهفات۔ وما كان جوابهم إلا أن شمشير ہائے بُراں۔ اُن کے پاس اس کے سوا کوئی
يقولوا إنه دجال جواب نہ تھا کہ وہ ( میری نسبت ) یہ کہیں کہ وہ

من الدجالين، وما تذكروا من دجالوں میں سے ایک دجال ہے۔ اور انہیں گزشتہ
درج من المفترين ۔ أ وضعتُ لهم مفتری یاد نہ رہے ۔ کیا ان مفتریوں کے لئے کبھی
قبول في الأرض أو أرى الله لهم روئے زمین میں قبولیت رکھی گئی یا اللہ نے جہانوں
من الآى الموعودة للعالمين؟ کے لئے موعودہ نشانات ان کے حق میں دکھائے؟ اور
ومن أراق كأس الكرى اليسا شخص شخص جس نے اپنی نیند اڑا دی اور رات کی
سواریوں کو دوڑایا ( یعنی غور و فکر کیا ) اور زمانہ گزشتہ ونصنص ركاب السرى، ونظر
إلى زمن مضى ، فلا يخفى عليه پر نگاہ ڈالی تو اس پر مفتریوں کا انجام مخفی نہیں رہ
رہے
گا۔ کیا تم کسی ایسے شخص کو جانتے ہو جو بارگاہ الہی
مال المتقولين ۔ أتعلمون رجلا
کی رکھ میں چوروں کی طرح در آیا ہو، اور اللہ کے
ورد حمى الحضرة كالسارقين
حرم میں خائن لٹیروں کی طرح داخل ہوا ہو، پھر اس ودخل حرم الله كاللصوص
کا انجام صادقوں جیسا ہوا ہو کیا تم افترا کو ایسی نرم الخائنين، ثم كانت عاقبة أمره
كالصادقين؟ أتحسبون الافتراء
زمین کی طرح خیال کرتے ہو جسے قدموں کی
کثرت نے مزید نرم کر دیا ہو اور بھٹ تیتروں
كأرض دَمِ دمتها كثير من کے جھنڈ کے جھنڈ اُس کی طرف آرہے ہوں ۔
الخطا، واهتدت إليها أبابيل من
ہرگز نہیں بلکہ وہ تو ایسا زہر ہلاہل ہے کہ جس نے
القطا؟ كلا۔ بل هو سم زعاف بھی اُسے کھایا، فی الفور موقع پر ہی ہلاک اور نا بود
من أكله فقعص من غير مكث ہو گیا ۔ پس ایک ایسا شخص جو اپنے رب کے مقام
، رجل سے خائف ہو اور اُس نے اُس کی جناب سے تعلیم
وفنى وكيف يستوى ر
صلاحیتیں
خاف مقام ربه فعلم من لدنه پائی ہو اور ات ہو اور اسے بڑے بڑے نشان ، نور ، صلاح
وأعطى آيات كبرى، ونورا اور فہم وفراست عطا کئے گئے ہوں ۔ اور وہ مخلوق خدا
وصلاحا ونهى، وأُرسل إلى خلق کی طرف اس لئے بھیجا گیا ہو کہ وہ اُن کی ہدایت
الله ليهديهم إلى سبل الهدى۔ کی راہوں کی طرف راہنمائی کرے۔

ورجل آخر یمشی کلصوص فی وہ ایک ایسے شخص کے برابر کیسے ہو سکتا ہے جو رات
الليل ومال عن الحق كل المیل کے وقت چوروں کی طرح چلتا ہو اور پوری طرح
وسرى إيجاس خوفِ الله حق سے کنارہ کش ہو گیا ہو ۔ اور خوف خدا کے
واستشعاره، وتسربل لباس احساس و شعور کو دل سے نکال دیا۔ اور اس نے افترا
الافتراء وشعاره، وقصر همه کالباس اور جامہ زیب تن کر لیا ہو۔ اور اس نے دنیا
على الدنيا التي يجتنيها ولا جسے وہ حاصل کر رہا ہے کے لئے اپنا سارا ہم وغم
يقصد الآخرة ولا يجتليها؟ مخصوص کر دیا ہو اور آخرت اس کا مقصود نہیں اور نہ
كلا۔ لا يستويان، وللصادقين قد ہی وہ اس کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھتا ہے۔ ہرگز یہ
كتب الفرقان ۔۔ وعد من الله دونوں برابر نہیں ہو سکتے ۔ اور صادقوں کیلئے یہ امتیاز
الرحمن في كتابه القرآن فلا خدائے رحمان نے اپنی کتاب قرآن میں وعدے
حاجة لأعدائي إلى أن يشرعوا کے طور پر لکھا ہے۔ پس میرے دشمنوں کو نیزے
رماحهم، أو يتقلدوا سلاحهم، أو تانے اور مسلح ہونے یا کافریا فاسق ٹھہرانے کی کوئی
يكفروا أو يفسقوا، فإن هذه كلها ضرورت نہیں ۔ کیونکہ یہ سب باتیں بے حیائی کے
من قبيل الفحشاء ، وإن الموت زُمرے میں آتی ہیں اور یقیناً موت آسمان سے ہر
منقض على كل رأس من السماء، سر پر جھپٹنے والی ہے۔ پس کیوں وہ تقویٰ شعاروں
فلم يختارون سبيل الأتقياء وما کی راہ اختیار نہیں کرتے ، اور ان کے ہاتھوں میں
في أيديهم إلا الظن، وقد أهلك ظن کے سوا کچھ نہیں ، ان سے قبل یہودیوں کو ان کی
اليهود ظنونهم من قبل هؤلاء ، بدظنیوں نے ہی تباہ کیا تھا۔ اسی لئے انہوں نے ۳۲
فكفروا بعیسی ابن مریم و خاتم حضرت عیسی ابن مریم اور خاتم النبین (محمد
الأنبياء ۔ أتنكرونني بمثل هذه فی علی کا انکار کیا ۔ کیا اُن جیسی روایات
الروايات؟ كلا۔ بل تعرفون کی بناء پر تم میرا انکار کرتے ہو۔ ایسا ہر گز نہیں بلکہ تم
الصادق والكاذب بالعلامات علامات سے صادق اور کاذب کو پہچان سکتے ہو
مصطفا صلى الله

وكل شجر يُعرف بالثمرات کیونکہ ہر درخت اپنے پھلوں سے پہچانا جاتا ہے۔ کیا
أرأيت سارقا وافي باب الإمارة، تو نے کوئی ایسا چور دیکھا ہے جو کسی حاکم کے
وسرق مالا بأعين النظارة، ثم ما دروازے پر آیا ہو اور اس نے سرِ عام چوری کی ہو
أخذ بعد هذه الغارة فكيف لا اور پھر وہ اس غارت گری کے بعد پکڑا نہ گیا ہو ۔
يؤخذ من يغيّر دين الله و يقوّض پس ایسا شخص کیوں نہیں پکڑا جائے گا جو اللہ کے
مبانيه، ويحرف بحسب هواه دین کو تبدیل کرتا اور اس کی بنیادوں کو منہدم کرتا
معانيه، ليبرأ المسلمون من ہے اور اپنی خواہش کی پیروی میں اس کے معانی
الحق، ويلحقوا بمن يناويه میں رد و بدل کرتا ہے تا کہ مسلمان حق سے بیزار ہو
ويطمر كالبق۔ أتظن هذا الأمر جائیں اور اُس سے جاملیں جو حق سے دشمنی کرتا اور
من الممكنات كلا بل هو من پسو كى طرح اچھلتا کودتا ہے ۔ کیا تو یہ امر ممکنات
المحالات ولو كان الله لا میں سے سمجھتا ہے؟ ہرگز نہیں بلکہ یہ امر محال ہے۔
يغضب على المفترین لضاع اگر اللہ مفتریوں پر اپنا غضب نازل نہ کرتا تو دین
الدين، ولم يبق دليل على صدق ضرور ضائع ہو جاتا۔ اور صادقوں کی سچائی پر کوئی
الصادقين، وارتفع الأمان واشتبه دلیل باقی نہ رہتی ، امان اٹھ جاتی اور دین کا معاملہ
أمر الدين۔ ولله غيرة كالبحار مشتبہ ہو جاتا ۔ اللہ کی غیرت ٹھاٹھیں مارتے ہوئے
الزاخرة ، والجبال الشامخة سمندر اور بلند و بالا پہاڑوں کی طرح ہے جس کی
أمواجها ملتطمة، وأفواجها موجين متلاطم ہیں اور جس کی فوجیں لشکر جرار ہے
ہیں
مزدحمة، فيسل سیفه علی پس وہ (اللہ ) مفتریوں پر اپنی تلوار سونت لیتا ہے
المتقولين، لئلا يتكدر بهم عين تاکہ اُن کی وجہ سے مرسلوں کا چشمہ صافی جاہلوں
المرسلين في أعين الجاهلين کی نگاہ میں گدلہ نہ ہو۔ اور یہ سب کچھ میں نے اپنی
وكل ذالك كتبت في الكتب، کتابوں میں تحریر کر دیا تھا لیکن دشمنوں کا جواب صرف
فرد العدا رد الغضب، فأغلقت غصہ تھا۔ اس پر میں نے ان پر دروازے بند کر

دونهم الأبواب، وما كلمتُ أحدًا دیئے اور میں نے رجوع کرنے والے شخص کے سوا ۳۳﴾
إلا الذي أناب ۔ وكانت أنفاسی کسی سے کوئی بات نہیں کی۔ غم کے مارے میرا دم
سینے کو آرہا تھا اور میرے آنسو ایسے ٹپک رہے تھے متصاعدة لهجوم الحزن، وعبراتي
جیسے بادل سے قطرے ٹپکتے ہیں ۔ پھر طاعون کی
متحدرة تحدر القطرات من آگ بھڑک اٹھی جو اوائل زمانہ کی طرح نہ تھی وہ
المزن۔ ثم تسعر الطاعون ولا مسلسل بستیوں اور شہروں کو آگ کی طرح کھا رہی
كأوائل الزمان، وكان يأكل قرى تھی۔ اس موقع پر ایک دفعہ پھر میری طرف وحی کی
وأمصارا كالنيران هنالك گئی جس میں یہ کہا گیا کہ امان اُسی شخص کو ملے گی
أوحى إلى مرة أخرى، وقيل : إن جو تیرے گھر میں سکونت پذیر ہوگا اور تقویٰ کو
الأمان للذي سكن دارك ولازم لازم پکڑے گا۔ وحی کے الفاظ جو ارشاد خدا
التقوى ۔ وأما ألفاظ الوحى فهو وندی ہیں یہ ہیں : ” میں ہر ایک ایسے انسان کو
قوله تعالى " إِنِّي أُحَافِظُ كُلَّ مَنْ (طاعون کی موت سے بچاؤں گا جو تیرے گھر
في الدار إلا الذين علوا من میں ہوگا سوائے ان کے جنہوں نے تکبر کی راہ
استکبار "، وقال " : إني مع سے خودسری اختیار کی ۔ نیز فرمایا: ”میں اس
رسول کے ساتھ کھڑا ہوں گا اور ہر ملامت کرنے
والے کو ملامت کروں گا ۔ میں افطار بھی کروں گا
اور روزہ بھی رکھوں گا ۔ نیز فرمایا: ”اگر تیرا
اکرام مجھے مد نظر نہ ہوتا تو میں اس گاؤں کو ہلاک
هذا في أيام إذ الصخور من کر دیتا۔ یہ وحی ان دنوں کی ہے جب طاعون کی
الطاعون تتواقع، وبلاياها إلى سنگ باری ہو رہی تھی اور مخلوق پر اس کی مصیبتیں
الخلق تتتابع ۔ وبشرني ربي بأن مسلسل نازل ہو رہی تھیں۔ میرے رب نے مجھے
هذه العصمة آية لك من یہ بشارت دی کہ طاعون سے حفاظت کا یہ وعدہ
الرسول أقوم، وألوم من يلوم
أُفطر وأصوم"، وقال : " لولا
الإكرام لهلك المقام “۔ وكان

الآيات، ليجعل فرقانا بينك تیرے لئے نشانات میں سے ایک بہت بڑا نشان
وبين اهـل الـمـعـادات ثم بعد ہے تاکہ وہ اسے تیرے اور تیرے دشمنوں کے
ذلك الوحى الذى نزل من الله در میان فرقان بنادے۔ پھر اس وحی کے بعد جو اللہ
الكريم صدر من الحكومة حكم کریم کی طرف سے نازل کی گئی حکومت کی طرف
التطعيم لهذا الإقليم۔ فما كان لي سے اس ملک میں ٹیکا لگوانے کا حکم صادر ہوا۔ لیکن
أن أعرض عن حكم الرحمن، بل میری مجال نہ تھی کہ میں خدائے رحمن کے حکم سے
كنت أنتظر آية عند هذا التكلان سرتابی کروں بلکہ اس تو گل کے موقع پر میں نشان کا
ليزداد جماعتي إيمانًا و ليكمل انتظار کرتا رہا تا کہ میری جماعت کے ایمان میں
العرفان وطعنني على ذالك كل من اضافہ ہوا اور عرفان کامل ہو۔ میرے ایسا کرنے پر
كان يعبد صنم الأسباب، وقالوا: إن ہر اُس شخص نے مجھے لعن طعن کیا جو اسباب کے
في التطعيم خيرا فكيف تترك بت کا جاری تھا۔ اور انہوں نے کہا کہ ٹیکا لگوانے
طريق الخير والصواب؟ فأشعت میں بہتری ہے تو تم اس کار خیر اور صحیح طریق کو کیسے
في كتابي السفينة أن الطعن لا چھوڑ سکتے ہو۔ تب میں نے اپنی کتاب کشتی نوح
يرد على إلا بعد المقابلة، وأما میں شائع کیا کہ مقابلہ کے بعد ہی مجھ پر طعنہ زنی
قبلها فليس هو من شأن أهل كی جاسکتی ہے اور اس سے پہلے طعنہ زنی کرنا کسی
العقل والفطنة۔ فلو ثبت في آخر صاحب عقل و فہم کا کام نہیں ۔ پس اگر آخر کار یہ
الأمر أن العافية كلها في ثابت ہو جائے کہ تمام تر عافیت ٹیکا لگوانے میں
التطعيم، فلست من اللہ العزیز ہے تو سمجھو کہ میں عزیز و حکیم اللہ کی طرف سے نہیں
الحكيم ۔ وكان هذا الإعلان أمرا ہوں ۔ میرا یہ اعلان ایسا معاملہ تھا جسے بچے بچے
حفظه الصبيان، وعرفه النسوان نے ذہن نشین کیا اور عورتوں نے اسے خوب
وذكر في الأندية، وورد مجالس پہچانا اور محفلوں میں اس کا چرچا ہوا۔ اور معززین
الأعزة، وارتفع به الأصوات فی کی مجالس تک اس کا ذکر پہنچا۔ اور گلی کوچوں میں

الشوارع والأزقة، حتى وصل اس کی آواز میں اتنی بلند ہوئیں کہ حکومت تک یہ خبر
الخبر إلى الحكومة۔ فتعجب کل پہنچ گئی پھر جس نے بھی اس بھڑکتی ہوئی آگ میں
من سمع من توكلنا في هذه ہمارے تو گل کے بارہ میں سنا اس نے تعجب
النيران المشتعلة ۔ فبعضهم كيا ۔ تب ان میں سے بعض نے مجھے مجنونوں میں
الحقوني بالمجانين، وبعضهم
حسبوني كَخَرِف فارغ من العقل
والدين فسمعنا قول
شامل کیا اور بعض نے مجھے ایسے پیر فرتوت کی طرح
خیال کیا جو عقل و دین سے عاری ہے پس ہم نے
معترضوں کی باتوں کو سنا اور معین و مددگار اللہ پر المعترضين، وتوكلنا على الله
تو کل کیا ۔ اور میں نے اُن سے کہا کہ امتحان سے المعين، وقلت : لا تعيروني قبل
الامتحان، وانتظروا إلى آخر پہلے مجھ پر عیب نہ لگاؤ۔ اور آخر وقت تک انتظار
الأوان۔ وسعى الحكومة کل کرو۔ اور حکومت نے پوری کوشش کی کہ لوگوں
السعى لترفع من الخلق هذه سے (طاعون) کا یہ عذاب دور ہو جائے۔ اور نصب
العقوبة، وليلفّف المجانیق کی گئی منجنیقوں کو لپیٹ دیا جائے اور گاڑے ہوئے
المنصوبة، ويقوّض الخيام خیموں کو اکھاڑ لیا جائے مگر یہ تو آسمان سے نازل ۳۵
المضروبة۔ وما كان هذا إلا نار ہونے والی آگ تھی ، اس لئے جب بھی انہوں نے
من السماء ، فكلما أرادوا اسے بجھانے کا ارادہ کیا وبا کی آگ میں اور بھی
إطفاء ها زادت نيران الوباء ، اضافہ ہو گیا۔ اور اس نے تمام اطراف واکناف کو
اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اور اللہ نے اس آگ سے
حفاظت کے ذریعہ ہم پر انعام فرمایا اور ہر تقویٰ بالعصمة من هذه النار، وعصم
شعار مومن کو جو ہمارے گھر کی چاردیواری میں تھا كل مؤمن تقي كان في الدار ۔ وما
اختتم الأمر إلى ذالك، بل بچالیا۔ معاملہ صرف اسی پر ختم نہیں ہوا بلکہ مقابلے
ظهرت مضرة التطعيم بالمقابلة سے طاعون کا ٹیکا لگوانے کا نقصان ظاہر ہو گیا۔ اور
وزجينا الأيام بالخير والعافية ۔ ہم نے طاعون کا یہ زمانہ خیر و عافیت سے بسر کیا۔
وأحاطت بالأقطار
والأنحاء۔ وأنعم الله علينا

آج 10 میں سے 10 باقی